Mohammad Rasool Allah (S.A.W) kaise zinda hein? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran kia kehta hai
Vložit
- čas přidán 16. 02. 2021
- Mohammad Rasool Allah (S.A.W) kaise zinda hein? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran kia kehta hai
محمدؑ رسول اللہ کیسے زندہ ہیں؟ | محمد شیخ کا جواب | قرآن کیا کہتا ہے
Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
English Interactive E-Catalogue
drive.google.com/file/d/1G8BT...
Urdu Interactive E-Catalogue
drive.google.com/file/d/110vK...
Muhammad Shaikh Lecture - Mohammad (P.B.U.H.) - (2002) - Quran kya kehta hey
• Muhammad Shaikh Lectur...
@NewNabi
@sachwalabackupchannel5574
@Sachguru11
@DystopiatoReason
@ExMuslimSahil
@QuranwalaBackup
@AzaadGround
@DeenEMurtad
@exmuslimsameer
@evolvemnc
@Fouzia
@apostateimam1
@ZafarHeretic
@almosowfree
@ccx-christianuccforindia
@labelle8382
@exmuslim_yasmin
@sulemanijalebiya
@exmuslimfaizalam
@keralaexmuslims
@sultansalateen2706
@FriendlyExmuslim
@Exmuslim shahnaz Khan
@Exmuslim_DT
@PakistaniMulhidLegacy
@PakistaniMulhidUrdu
@TheGhalibKamal
@TheRationalMessiah
@harrissultanvlogs3051
@SeekingAllahFindingJehovah
@AtheistRepublic
@exmuslimsahilofficialbackup
@IndiaTV
#MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution
02:08 An-Nisa 4:64
03:14 At-Tauba 9:80
04:29 Al-Haqa 69:40
04:42 Al-Mominoon 23:68
04:52 Al-Haqa 69:38,40
05:23 Al-Mominoon 23:69
07:44 As-Saff 61:6
09:23 Al-Anfal 8 : 31
09:45 Az-Zumar 39:30
10:16 Aal-e-Imran 3:144
11:32 Al-Ahzab 33:40
14:33 Al-Baqara 2:222
14:40 Al-Isra 17:85
14:53 Al-Hijr 15:9
16:16 Ghafir 40:21
16:33 Saba 34:45
18:19 Ar-Rahman 55:1-4
18:35 Al-Qamar 54:17
Kya Mohammad Rasool Allah (S.A.W) zinda hain? | Quran Kia kehta hai Muhammad Shaikh ka Jawab
• Kya Mohammad Rasool Al...
مندرجہ ذیل مکمل درس کا لنک؛
محمدؐ -
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ
Ayaat discussed in this video:
سورۃ النساء ۴ :٦۴
اور نہیں بھیجا ہم نے رسول سے
سوائے اللہ کی اجازت کے ساتھ
تا کہ اُسکی اطاعت کی جائے ۔
اور بیشک انہوں نے جب
اپنے نفسوں/نفسیات پر ظلم کیا
اگر وہ تیرے پاس آجاتے
پھر وہ اللہ کی بخشش چاہتے
اور رسول بھی اُن کے لئے بخشش چاہتا ۔
تو وہ ضرور اللہ کو توبہ
قبول کرنے والا/لوٹنے والا،
رحم کرنے والا پاتے ۔
سورۃ الموًمنون ۲۳ : ٦۹،٦۸
کیا پس وہ قول/کہاوت پر
تدّبر/غور نہیں کرتے
یا ان کے پاس آیا ہے جو اُن سے
پہلے کے آباء کے پاس نہیں آیا تھا ۔
یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہچانتے
پس وہ اس کے لئے بہروپئے بنے ہوئے ہیں ۔
سورۃ الحاقّۃ ٦۹ : ۳۸-۴۰
میں تقسیم نہیں کرتا اس کے ساتھ
جو تم بصارت رکھتے ہو ۔
اور جو تم بصارت نہیں رکھتے ۔
بیشک یہ ضروررسولِ کریم کا قول/کہاوت ہے ۔
سورۃ اٰل عمران ۳ : ۱۴۴
اور محمدؑ نہیں ہے سوائے ایک رسول ہے
تحقیق اس سے پہلے رسول گزر گئے
کیا پس اگر وہ مارا جائے یا قتل کر دیا جائے
تو تم اپنی ایڑیوں کے اوپر پلٹ جاوً گے ۔
اور جو کوئی اپنی ایڑیوں کے اوپر پلٹے گا
پس وہ ہرگز اللہ کو کسی شے کا ضرر نہیں پہنچا سکتا ۔
اور عنقریب اللہ شکر کرنے والوں کو جزا دے گا ۔
سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۴۰
محمدؑ تم مردوں میں سے
کسی ایک کا پاب دادا نہیں ہے
اور لیکن اللہ کے رسول ہیں
اور نبیوں کی مہر ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ الحاقّۃ ٦۹ : ۴۳،۴۲،۴۱
اور یہ شاعر کے قول/کہاوت
کے ساتھ نہیں ہے
تھوڑا ہی ہے جو تم ایمان لاتے ہو ۔
رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔
سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۲۲
وہ تجھ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں
کہدے وہ اذیت ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سورۃ الاسراء ۱۷ : ۸۵
وہ تجھ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں
کہدے کہ روح میرے رب کے امر سے ہے ۔ ۔ ۔
سورۃ الحجر ۱۵ : ۹
بیشک ہم نے ذکر/یاد دہانی کو نازل کیا
اور ہم ہی اُس کے محافظ ہیں ۔
سورۃ سباء ۳۴ : ۴۵
اور اُن سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا،
اور نہیں پہنچا دسواں حصّہ بھی
جو ہم نے اُن کو دیا تھا،
پس اُنھوں نے میرے رسولوں کو جھٹلایا،
پس کیسا تھا اُن کا انجام ۔
سورۃ الرحمٰن ۵۵ : ۱-۴
الرحمٰن/مہربان نے ۔
القرآن/خاص پڑھائی کا علم دیا ۔
اس نے انسان کو خلق کیا ۔
اُسی نے اُس کو بیان/وضاحت
کرنے کا علم دیا ۔
سورۃ القمر ۵۴ : ۱۷
اور ہم نے القرآن/پڑھائی کو
سمجھنے/یاد رکھنے کے لئے آسان کردیا
پس ہے کوئی سمجھنے/یاد رکھنے والا ۔
اس درس میں نہ صرف اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو اللہ کے رسول ہیں ان کی ذات کیا ہے اور وہ کس طرح تمام انبیاء کی مہر ہیں - بلکہ اس کی بھی وضاحت کی گئ ہے کہ ان کا قول کہاں محفوظ ہے اور وہ کس طرح تمام انسانوں کے لئے بہترین عملی نمونہ ہیں- یہ درس مسلمانوں کے لئے تو اہمیت رکھتا ہی ہے بلکہ ان نو مسلموں کے لئے بھی اہم ہے جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ محمد صلہ اللہ علیہ وسلم کی پیروی کس طرح کی جائے - .
Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.
In all times the person can recognize the messenger of Allah Muhammad pbuh through the Quran which is the Qaul e Rasool and word of Allah.We cannot differentiate between Qaul e Rasool and Kalaam/word of Allah.
Sir do you believe , Muhammad ur rasool Allah was human being?
Allah is superior and his words are in quran and can not be ommitted.
Prophet Mohammed's words are hadith and its already controversial leading to creation of several sects and all claiming themselves to be truely guided.
@@Abdulghaffar-uu2hz l
तुम काफ़िरो के सरदार हो।
@@Abdulghaffar-uu2hz there is a good idea
ye bohat bra Munkareen e Hadees hai isko sun'ny se bachain or apni aakhirat ki hifazat karain... Allah tala hum sb ko ese logon k shar se bachaye, Ameen
بشک ﷲ اپنے کلام کے ذریعے آج بھی اور ہر زمانےمیں ﷲکلام کرتا ہے اور رسول بھی کلام کرتا ہے
جزاکﷲ برادر
بے شک حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ذندہ ہیں
Bilkul
کس شکل میں اور کہاں ؟؟
اصل میں زندہ کا مطلب یہ نہیں کہ وہ موجود ہیں بلکہ روحانی طور پر قول رسول اور قول اصحاب کے طور پر زندہ ہیں.
تمام انبیاء حیات برزخی میں زندہ ہیں صرف حضرت عیسیٰ علیہ السلام وہ دنیامیں آئیں گے اور اپنی بقایا زندگی پوری کریں گے
@@MuhammadIrfan-hk8chیہ کہاں لکھا ہے کہ وہ آئیں گے?
مسلمان وہ ہی ہے جو قرآن اور حدیث دونوں کو مانتا ہے.
ماآتاکم الرسول فخذو وما نھکم عن فانتھو
یا ایھا الذین آمنوا اطیعو اللہ واطیعو الرسول واولی الامر منکم
hadees prophet mohammed k wisaal k 150 saal baad jama ki gayi thi.
@Abdul Mujeeb aap batao do koi hadess jis mai pori namaz ka tariqa bataya gaya ho ... shukria
@Abdul Mujeeb bhai aap ko kiss nay kaha mai ahadees ko nahi manta??? apni taraf se koi baat na banaiye... Jahan tak namaz ka taaluq hai yeh sunnt (PBUH) ke tawatur se ummat main chal rahi hai ... woh kisi hadees ya aalim ki mohtaaj nahi
@Abdul Mujeeb
میرے بھائی... میری ناقص راۓ میں آپ کو اپنے ایمان کی بنیاد (فاؤنڈیشن) صحیح کرنے کی ضرورت ہے... ایمان کی بنیاد ہیں
.................................١. الله پر ایمان
..................٢. الله کے فرشتوں پر ایمان
..٣. الله کی نازل کی ہوئی کتابوں پر ایمان
............................٤. رسولوں پر ایمان
..............................٥. آخرت پر ایمان
اور جو آپ کی تقدیر الله نے لکھی ہے اس پر ایمان.
اور جو آپ نے لکھا کہ "کل کو قرآن کے بارے بھی کہہ دینا کہ اس کے لئے بھی کسی عالم ،حافظ اور حدیث کی ضرورت نہیں یہ بھی تواتر سے امت میں چلتا آ رھا ھے۔"
دوست آپ کل کی کیا بات کر رہے ہیں میں ابھی بتا رہا ہوں .. الله کو اپنے دین ... اپنی نازل کردہ کتاب اور اپنے نبی کی سنّت کو قائم رکھنے کے لیے ہم مٹی کے بنے انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں کی ضرورت بالکل نہیں ہے ...... میری گزارش ہے کہ آپ تجدید ا ایمان کر لیں
czcams.com/video/m7kimJATuWg/video.html
جہاں تک احادیث کی کتب کا تعلق ہے وہ ہمارے محدثین اور بزرگوں نے اپنی عقل و شعور کے مطابق مختلف لوگوں کی کہی ہوئی باتوں کو جمع کیا ہے... اور بہت شاندار کام کیا ہے .... اس میں کوئی شک نہیں ہے ... پر وہ الله کی کتاب سے بڑھ کر نہیں .... ہم ان کی اس کاوش کو قران کی روشنی میں دیکھیں کیونکہ قران فرقان ہے قران حکم ہے ... جو احادیث وہاں سے ثابت ہو رہی ہونگی وہ ہمارے سر آنکھوں پر اور جو ثابت نہیں ہو
سکیں گی اس پر کہ دیں گے "واللہ عالم بالغیب"
یہ سب کتابیں نبی کے وصال کے ایک صدی بعد مراتب کی گئی ہیں ان کتابوں کو خدارا ایسا درجہ نا دیں کہ ان کی روشنی میں آپ قران کو سمجھیں
@Abdul Mujeeb
میرے بھائی ... لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
میں اپنے دین کی آخری کتاب فرقان کے ساتھ اور خاتم النبیین محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کے ساتھ خوش
آپ اپنی وحی کی کتابوں اور ان میں موجود آنے والے امام اور آنے والے نبی کا انتظار کرتے رہو اور خوش رہو ... وسلام
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری رسول اور خاتم الانبیاء ہیں
He is expert in making a straight question into a complicated one.
Clearance is very important
Very true! Now I know how Muhammad Rasool Allah is alive and will remain with Al Quran. It has changed the direction of my faith and belief. Jazak Allah Brother Muhammad Shaikh.
Mohammad shaikh ap ke sun ke me sai deen pe chal para hn Allah apko lambe umer ata kre ameen
byshak wo gumrah he tum bi gumrahi par chal pary ho
Ahmed raza brelvi k ilm pe lakhoon salam
may Allah grant Sheikh sb true understanding of His words. he is such a confused soul and confusing others
Read Rabbi. Zidni Elma
You cannot understand higher university level for a fourth grade person
شیخ صاحب آپ کے خطاب سنتے ہیں دل کو سکون ملتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزا خیر دے
عظیم استاد ولی سرپرست
دلوں میں بسنے والے
اللہ کی روح بتانے والے
کردار میں گفتار میں قرآن
#اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر
پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر
گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے
اور زخم کھانے کے باوجود
معاف کرنے والے
اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے
عظیم استاد
ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے
ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر
خاص تعریف اللہ کے لیے
جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا.
جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے.
ربنا و تقبل دعاءِ.
Huzoor sallalauvalaisalam zinda hai aur sabko sun sakthe hain. Isliye Allah tala aur uske Faristhe aap pe durood bejthe rehthe hain.
Haq Haq Haq.... ❤️
@@nashirsheikh913 Aap kya kehna chah rahe ho nahin samjha.
czcams.com/video/9gFofCv32kg/video.html
@@rafimd8650 Mr Rafi Sahab sabka apna apna nazarya hai. Deen ku samjhne ke liye quran aur hadees ke saath saath allah vaalon ki saubat ikthiyar karna padtha. Yeh thodne ka kam doosre jamaat karthi naake sunni. Sunni is not a jamaat. Huzoor ki sunnat ko follow karne vaalon ko sunni kehte hain.
Iske khopadi mein nahi aa raha hai. Aur ek baat ae hadees ko nahi maanta hai.
Ma sha Allah,
Sheikh Sahib ab smaj agia,,, Ma Sha Allah,,
Allah ka kalaam Rasool ka qool hi ore qool se Rasool hum se kalaam kar rehe hn,,, ayaat ke roh se,,, wah sheikh Sahib,
Chootiio ki kami nhi dunya me hr koi chootiya hai koi chota koi bda
ہمیں مشکل وقت میں اللہ اور اس کے رسول صہ سے مدد اور ہدایت لینی ہے نا کہ دوسرے لوگوں سے مانگیں۔ قرآن میں جو انبیاء کے واقعات کے بارے میں ہے، وہی احسن حدیث ہے جس کے مطابق ہمیں عمل کرنا ہے۔
Bahot sukriya aapka aapke es byan se rasool saw ko pahchan ne me bahot madad mili hai -
zazakallah
Saqib raza ki suna karo byan ajmal ki suna kro
Mashaallah bohat behtreen wazahat Allah ki aayat se yeh baat sahi he ke yeh Allah ki kitaab he aur issko Allah hi parrhata he aayat ki wazahat Allah hi karta he mashre me jitne bhai mazaib hen unhon ne apne apne ustadon se Jo suna won hi Suna rahe hen
Jazzak allah
جب شیخ محمد جیسے لوگوں سے دین کے سوال پوچھنے لگ جائیں۔تو گمراہی مقدر ہوگی۔
اللہ_کی_کتاب دو ھاتھوں کے درمیان پکڑا کر
تصدیق کراتے ہوئے اللہ_کی_کتاب سے
اور پھر اللہ_کے_کلام کی رُوح
سے 65 سے زائد موضوعات پر
محمد_شیخ، دی_قرآن_مین نے
کھلم کھلا ھزاروں لوگوں کے سامنے
کراچی FTC, بحریہ آڈیٹوریم وغیرہ وغیرہ
پبلک کے سامنے بارہا جوانی سے ہی
اللہ کی آیات پر مبنی
لیکچرز بعنوان "القرآن کیا کہتا ہے......" دیے ہیں.
جبکہ بزعم خود احمد عیسی کرشنا نے
خود بھی جھوٹا دعویٰ کیا
کہانیوں حدیثوں وغیرہ کی بنیاد پر
اور محمد شیخ سے بھی جھوٹ منسوب کیا
حالانکہ محمد شیخ نے دعویٰ کرنے کی بجائے اللہ کی آیات سامنے رکھ دی ہیں بے شمار موضوعات پر.
جو بھی شخص بنی اسرائیل کے موضوع پر #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan کا مکمل
لیکچر دیکھ لے گا
تو پھر احمد عیسی کرشنا کے
محمد شیخ کے بارے میں
تراشے ہوئے جھوٹ اور منسوب کیے ہوئے جھوٹے دعوؤں کی حقیقت آپ پر کھل جائے گی کیونکہ بے چارہ اگر مذکورہ لیکچر ہی دیکھ لیتا تو
اسے پتہ چلتا کہ وہ خود بنی اسرائیل میں کونسا طائفہ ہے اور کس سبب وہ انعام یافتہ کی بجائے وہ کچھ ہے جو وہ خود تفصیل سے بتا رہا
ہے اور اسے شعور بھی نہیں. ........
وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَـرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوۡ قَالَ اُوۡحِىَ اِلَىَّ وَلَمۡ يُوۡحَ اِلَيۡهِ شَىۡءٌ وَّمَنۡ قَالَ سَاُنۡزِلُ مِثۡلَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُؕ وَلَوۡ تَرٰٓى اِذِ الظّٰلِمُوۡنَ فِىۡ غَمَرٰتِ الۡمَوۡتِ
وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ بَاسِطُوۡۤا اَيۡدِيۡهِمۡۚ اَخۡرِجُوۡۤا اَنۡفُسَكُمُؕ اَلۡيَوۡمَ تُجۡزَوۡنَ عَذَابَ الۡهُوۡنِ بِمَا كُنۡتُمۡ تَقُوۡلُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ غَيۡرَ الۡحَـقِّ وَكُنۡتُمۡ عَنۡ اٰيٰتِهٖ تَسۡتَكۡبِرُوۡنَ
سورة الأنعام 6 آيَت 93
اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ افتراءکرے یا کہے کہ مجھ پر وحی کی گئی ہے۔ حالانکہ اس پر کوئی شے وحی نہیں کی
گئی۔ اور جو کہے کہ میں عنقریب اس کی مثل نازل کروں گا، جو اللہ نے نازل کیا ہے۔ اور اگر تو ظالموں کو جان کنی کے عالم میں دیکھے
جب کہ فرشتے ان پر دست درازی کر رہے ہوں گے (یہ کہتے ہوئے کہ) نکالو اپنی جانوں کو۔ آج کے دن تمہیں رسوائیوں کے عذاب سے
بدلہ دیا جائے گا، بسبب اس کے جو تم اللہ کی نسبت ناحق کہا کرتے تھے۔ اور (اس لئے کہ ) تم اس کی نشانیوں پر اپنی بڑائی ظاہر کرتے
تھے۔
ہر دور میں انسان اللّٰہ کے رسول کو قرآن کے زریعے پہچان سکتا ہے جو کہ قول رسول اور اللّٰہ کا کلام ہے
Allah ke kitaab ke jo mohammad rsool allah hai bo rhamtul aalmeen hai tamam jhaano ke liye rehmat hai
ماشاء اللّٰہ۔ آیات کی عمدہ وضاحت فرمائی ہے۔ اللّٰہ رب العالمین اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
Quran is the word of Allah and a Qual of Rasool.
Mari payri bati kia kahti ho ap muhammad shaikh ky bary me
May peace be upon whoever follows the right the path...
Can you please clarify that whether prophet was human or not?
شیخ شیطان ایک لعنتی مرزائی ھے
@@YusufShaikh-xd1vvtamam Nabi human hau
@@mdsaifyt7081 Yeah, I actually asked this question a year ago...
And my point was that Qur'an states that every soul shall taste the death...
And every Nabi died except Isa AS because Allah SWT States that in Qur'an...
یہ صاحب اس شخص کو جواب دینے کے بجاء اپنی بکواز میں لگ گیا ہے اصل جواب سے پیچہے ہٹ گیا
bilkullll yahiii baat hai
اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں
Understanding Quran without understanding what our Nabi Mohammad (PBUH) said and thought is not possible.
u understand that from Al Quran
But how you know what you are understanding is for Nabi?
@jcfi8161Jab Kisi ki ray se ikhtilaf hu tuh wo fitna he lagta hai
ہندوں کی #وید عیسایوں کی #بائیبل اور قوم حدیث کی #کتابوں کو چھوڑ کر #صرف اللہ کی کتاب سے #رسول کی پہچان کرانے والا #بشرمحمد شیخ #دی قران مین #اللہ کا نوکر۔ 💙🧡
MashaAllah
کیا اللہ ہر زمانے میں صرف ایک ہی بشر سے کلام کرتا ہئے ؟؟
czcams.com/video/ZCMT3HQ-lWY/video.html
@Abdul Mujeeb
محترم کونسی حدیث ؟
شیعہ والی یا سنی والی کیونکہ شیعہ سنی تو خود ایک دوسرے کی حدیثوں کے منکر ہیں..
@Abdul Mujeeb اللہ قرآن میں فرماتے ہیں میرا رسول اپنی مرضی سے کلام نہیں کرتا جو بولتا ہے وحی الٰہی ہے تو پھر آپ نے قرآن اور حدیث الگ الگ کیسے کیے جب سب کچھ وحی ہے تو سب کچھ قرآن ہے اور آپ قرآن کے منکر ہیں جو قرآن کو چھوڑ کر لوگوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے دین لیتے ہیں اور اسے اللہ کی طرف منسوب کرتے ہیں
زرا سوچیے ۔۔۔۔۔
وامنو بما نزل علی محمد
ماکان محمد ابا احد من رجالکم
بیشک محمد ہر زمانے میں حاضر رسول ہیں ۔❤❤
mashaallah
Only Almighty Allah pak saying
Surah 39 and verse 44 to 45
LA ILAHA ILA ALLAH HUQ
Jo khud Quran samjh k padhna chahta use allah hi padhata h
Those who are with Muhammad pbuh are merciful among each other and strong against rejectors.
Wah Shekh Saheb main ne ap ka bean Sona 100 % ap ne wazahat ke Sath bean Kia Jo Haq hai Allah Pak hamen Haq Sonne our Samajne ki tofiq Ata farmaey Ameen
Labaik Labaik Labaik ya RASOOL ALLAH PBUH ♥️♥️♥️
@@maheshmalviya6028 jab tak zinda hain tab tak
Ajj mujhy Sahi smj ma Aya k
Jis Kisi ka ustad ni Hota us ka ustad shytaan Hota hy
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
Mashallah beshaq khub wazahat ki shaikh sahb nay ❤❤🌹🌹🤲🤲🤲
جہالت کی بھی کوئی حد نہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک جاھل مل جاتا ہے۔ اب اس آدمی کو بھی لوگ سننے جمع ہوئے ہوتے ہیں کمال ہے۔
آپ نے کونسا نیا کام کردیا
آپ جیسے ہی رسولوں کو جھٹلاتے اور قتل کرتے آئے ہیں
کیا جنہوں نے رسولوں کو جھٹلایا یا قتل کیا کیا وہ اللہ کے بھیجے ہوئے رسولوں سے زیادہ اعالم تھے؟
کیا اُنکا اقدام احسن اقدام تھا کیا اللہ نے اُنہیں رسولوں کو جھٹلانے اور قتل کرنے پہ انعامات دے دیئے یا لعنت کا حقدار بنا دیا؟
کہیں آپ اُن میں سے تو نہیں ہیں؟
@@abbasabidi2532 اگر آپ تھوڑی سی زحمت فرمائیں تو مجھے شیخ صاحب کی اس فکر کے بارے میں یہ سمجھائیں کہ قرآن پاک کب نازل ہوا ہے اور کن پر نازل ہوا؟؟ یہ کتاب الہی کس پیغمرپہ نازل ہوئی؟؟ نبی کریم علیہ السلام سے اس کتاب کا تعلق کیا ہے؟؟
آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا؟؟
جزاک اللہ خیراً
@@WASEEM9646
محترم اعلٰی ڈاکٹر صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
ڈاکٹر صاحب آپ بھی ماشاءاللہ مسلمان ہیں آپ قرآن کی کسی آیت سے یہ ثابت کردیجئے کہ اللہ کی الکتاب اور اُسکی پڑھائی جسے ہم سب قرآن کہتے ہیں رسول اللہ ص سے پہلے نہیں تھا یا یہ ہی ثابت کردیجیئے کہ قرآن رسول اللہ ص کے دور سے پہلے نازل نہیں ہوا تھا صرف لوح محفوظ میں ہی محفوظ تھا
اُس شب قدر کا سن لکھ بھیجیئے جسکے متعلق اللہ قرآن میں فرمارھا ھے کہ اِسے ہم نے شب قدر میں نازل کیا
اَب چاہے تو آپ ہجری لکھ بھیجیئے یا عام فیل یا عام فیل سے پہلا کا کوئی دور سن لکھ بھیجئے
کچھ آپ بتائیں گے تو گفتگو کا سلسلہ ایز سٹوڈینٹ ہم بھی بڑھائیں گےاور گفتگو میں ہم قرآن ( الکتاب) کو فرقان بنائیں گے
والسلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
عباس عابدی اسلام آباد
@@WASEEM9646
آپکا جواب آنے کے بعد ہم گفتگو سورہ فاتحہ اور سورہ البقرہ کی آیات سے شروع کریں گے
سورہ البقرہ کی دوسری آیت میں الکتاب کا زکر ھے آیات آگے پڑھتے اور سمجھتے جائیں گے ان شاءاللہ اللہ ہمیں قرآن کی سورہ البقرہ کی آیات میں ہی سمجھا دیگا کہ الکتاب جسے ہم قرآن کہتے ہیں کسے نبی کو دی
گفتگو مقصد حصول علم و عمل ہوگا تو اللہ ہماری اور آپکی مدد فرمادے گا اور آیت کے ایک ایک لفظ کا معنٰی اور اُسکی روح کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرما دے گا
ہمارے مائنڈ پروگرامنگ جو کے ہم لوگوں کی گئی ھے اُس سے نجات بھی دیگا اور علم حق و ہدایت اور توفیق عمل بھی عطا کرے گا۔
ان شاءاللہ
@@abbasabidi2532
پیارے بھائی آپ کے جواب کا شکریہ
جی ضرور دلائل کا تبادلہ بھی ہوگا۔ بڑی فراخ دلی سے دلائل کا موازنہ کریں گے۔
سب سے پہلے مجھے آپ کی فکر کو بجا طور پر سمجھنا ہے تاکہ دوران گفتگو یہ ہی نہ ہو کہ ہم ایک دوسرے کے موقف کو سمجھے بغیر ہی بحث کرتے رہیں۔
اس لیے میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے بتائیں کہ آپ لوگوں کے نزدیک قرآن پاک کب نازل ہوا ہے؟؟ حضرت آدم علیہ السلام پہ یا ان کے بعد؟
کس ذریعہ سے ہم تک پہنچا ہے؟؟
اس بات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیجیے تاکہ بہتر انداز میں گفتگو ہو سکے
والسلام
Beshak ruhani taur par sabhi rasool saw zinda h Allah ki kitaab me
Ae aadmi sirf ghuma fhirata hai logo ko. All prophets are alive.
Jazak ALLAH khair br Muhammad Sheikh
May ALLAH Bless you.
czcams.com/video/9gFofCv32kg/video.html
Of course our dearest prophet SAW is very much alive.subhan allah
Mashallah is very clear explained it Jazakallah
Quran min ye b likha hy
Quran ko mazboti se pakar lo or nabi ki sunnat ko ..tu ab ap batao sunat kahan hy quran min namaz ka tareeka nai hy wozo ko tareeka nai hy wo sab hadith se hi mil raha hy jo hamary Rasool ki sunnat hy
Well understood
very well explain seal of prophet br m.shaikh sahab
سانس یہ ٹوٹے پر نہ چھوٹے
آقا جی سے دل کا بندھن
صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں اللہ کی مدد سے بہترین وضاحت کی ہے اللہ آپ کی حفاظت کرے اور آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ کی مدد سے اللہ کی آیات کی وضاحت محمد شیخ صاحب نے کی ہے
اس سے پہلے قران کی آیات کو اتنی وضاحت بیان نہیں کیا گیا
اللہ کی رحمت اور برکت ہو محمد شیخ صاحب پر
جزاک اللہ برادر محمد شیخ صاحب
Muhammad se phle bht se rasool guzar gye.. yahi tmhara jawab h.. k Muhammad aaye the duniya me or unke aane se phle bht se rasool guzar gye
Mohammamd s a w allah k akhri nabi haa....
JazakAllah
بےشک اللہ زندہ ہے اللہ کا کلام بھی زندہ ہے اور سارے انبیاء بھی روحانی طور پر زندہ ہیں. اللہ اپنےکتاب کے زریعے انسانوں سے کلام کرتا ہے.
بیشک میں بھی گواہی صبحِ شام گواہی دے تا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔
بہت خوب عالی جناب۔۔جزرکآللہ
#AlQuran #AlKitab #BookOfAllah #Qaul-E-Rasool
Easy to understand
( shaikh ) always your own question , and your own answers . Please don't underestimate HADIT
MOHAMMED SHEIKH YOU ARE GREAT
MashaAllah
بلکل صحیح بات کی ہے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے روضہ اقدس جنت مبارک میں زندہ ہیں صبحان اللہ
app ko hazaroo saal geo great .. lovly personality.....true momin
شیخ صاحب !
قرآن اُصول بیان کرتا ہے
پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔
تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ
اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا
۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ
شامل ہیں
یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا
۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی
ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں
____ اے ایس انصاری
Masha allah, Excellent Shaikh sb.
Bahetreen Andaz e bayaan.
A Hadith bloops up and pinch in head...when I c this man
..our profit said once " A time will come when our Deen will b in hands of indiscreetly stolid and dummy people.... truly said oh my beloved profit...
Check the spelling of last word
Salam brother. Be very cautious about the sources you take for guidance. As per my reading of Qur'an, there are numerous places where Allah forbids the following of hadith. There are numerous places where Allah states that this book (Qur'an) is complete, fully detailed, with nothing left out of it for those who want guidance.
Hadith is a source which is prohibited in my reading of Qur'an.
If we believe that Qur'an is the word of Allah, a perfect speech from a perfect Creator, who has told us the truth, then how can we go to outside sources and seek details from there when Allah has promised that Qur'an contains all you need for guidance and mercy?
Anyway, my best wishes for you, me, and everyone this message reaches. May Allah guide us all. Ameen
Salam
Well he means Prophet
@@shanedivix9306 Allah says in Quran follow me and my prophet....We can't acquire Hidayah until we follow our Prophet SAW .. Rasoolallah SAW is the reflection of Quran ..WHat He SAW said is truth and haq...May Allah SAW guide u to right path
Aameen
@@syedtabish2887 thank you for your du'a. I am always in need of it. Surprisingly, you did not include yourself in the du'a for being guided to the right path. Is that because you believe you are already on the right path?
Anyway, as for the obey Allah and obey the messenger verses, these were only and necessarily applicable to those who lived during the life of the prophet. They do not apply to us now because the prophet is dead and we can not take our matters to him for judgment and obedience.
Naturally you will be inclined to say that we have his hadeeth and that is how we obey the prophet now. However, this can not be accepted because ALL hadith literature is nothing more than heresay. Plus, we now have the complete Qur'an and so by following the message that the messenger brought us is how we obey him today. By following what he followed - namely Qur'an!
You will then want to say that we do have the words and actions of the prophet because there is a whole "science of hadith" which helps us to know which hadith is an authentic saying and which is weak, false, or innovation. Here I can only say that the "science of hadith" is NO science at all.
The reality of bukhari is as follows:
1. We do not have the words of prophey
2. We do not have the words of sahaba
3. We do not have the words of tabiyeen
4. We do not have the words of taba-tabiyeen
5. We do not have the words of anyone in the chain of narrators
6. We do not have the words of the narrator from whom bukhari collected the hadith 200+ years after Prophet's death
7. We do not have the words that bukhari compiled for his book, saheeh
8. We do not have the words of bukhari himself
9. What we actually have are the words of bukhari's junior student named Firabri.
Not one contemporary of Firabri ever vouched for his memory, honesty, or integrity.
He narrated the entire book of bukhari and that is the version which, after some more corrections by later scholars, reaches us today.
That is the reality of saheeh bukhari. You are most welcome to accept these blasphemous, contradictory, and fabricated volumes of hadith, but me personally, I'll stick to Qur'an, insha'Allah.
May Allah guide us all onto truth, ameen.
Peace
Quran is Qaul e Rasool and that’s how we can recognize the messenger of Allah
May peace be upon whoever follows the right the path...
Can you please clarify that whether prophet was human or not?
Baishak Qur'an Allah ka kalaam hai aur qual e Rasool hai.
Allah haee ul qayum hai.hamesha zinda hamesha qaim. isi tarha Allah kai rasool bhi zinda hein aur Qur'an mein hum sai hamkalaam Muhammad SAW khatim un nabiyeen hein yani Nabiyoun ki mohar.
JazakAllah
exellent ,very nice جزاکم اللہ خیرا۔
czcams.com/video/9gFofCv32kg/video.html
Jazakallah
Allah ka kalaam hi coul-e-rasool h
Oye tujhe kya matlab
Yah qaule jibrail bhi hai. Then What you want to prove from this word?
ان کی باتوں سے اختلاف ہو سکتا ہے ۔۔۔ لیکن قرآن فہمی کے لئے انکی کوششیں پرخلوص معلوم ہوتی ہیں۔
You are great sir
Revelation from Allah is Saying of Messenger.
Thats how we recognise the messenger by his Ssying.
Peace be upon whoever follows the right path...
So, was prophet a Human or not?
*اٙللّٰھُمّٙ صٙلِ عٙلٙی مُحٙمّٙدِِوّٙآلِ مُحٙمّٙدِِ
Our dearest prophet SAW is unparishable.he is very much alive.subhan allah
BESHAK both ilmi conversation ha
اللہ تعالی محمد شیخ صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور ہمیں آیتوں پر ایمان اور اپنے اعمال کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین. بہترین وضاحت ماشاءاللہ
@@yunusemre550
czcams.com/play/PLiHvquWoCItTVAhblZec7HFT0G9VEbsdz.html
@@AliRaza-ps3ym ٥ يَا بَنِي آدَمَ إِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ رُسُلٌ مِنْكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي ۙ فَمَنِ اتَّقَىٰ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ 7:35
اے بنی آدم، اگر تمہارے پاس تمہیں میں سے رسول آئیں جو تم کو میری آیات سنائیں تو جو شخص ڈرا اور جس نے اصلاح کرلی، ان کے لیے نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غم گین ہوں گے
نوٹ
[اس آیت میں دو چیزیں ہیں ایک تو بنی آدم سے خطاب ہے - دوسرا یہ کہا گیا ہے کہ جب تمہارے پاس رسول آئیں [جمع کا لفظ استعمال کیا ہے] - یہاں یہ نہیں کہا کہ جب بھی کوئی رسول آے [واحد لفظ کا استعمال نہیں کیا] یہاں واضح ہے کہ یہ 1400 سے بھی پہلے کی آیت ہے ...]
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا 33:40
محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے خاتم ہیں- اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
نوٹ
نبیوں کے خاتم ہیں تو آخری زمانے ہی کی بات ہورہی ہے اسے آپ 1400 سال سے پہلے کی ثابت نہیں کرسکتے - تو اس طرح دونوں زمانے کی آیات اسی کتاب میں ہیں
@@yunusemre550
czcams.com/play/PLiHvquWoCItTVAhblZec7HFT0G9VEbsdz.html
بہتر ہے پہلے مہیا کیا گیا لیکچر سماعت فرمائے انشاءاللہ افاقہ ہو گا
@@AliRaza-ps3ym سن چکا ہوں ان کے مطابق نہ تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے اور نہ ہی انھوں نے دنیا سے پردہ فرمایا ہے - قرآن میں تو پانچ نمازوں کا بھی ذکر نہیں ہے صرف تین کا ہے تو شیخ صاحب کیوں پانچ نمازیں پڑھتے ہیں - تین پڑھا کریں ؟
@@yunusemre550 نماز کی تفصیلات کے لیے نماز پر دیا گیا لیکچر دیکھے
czcams.com/play/PLiHvquWoCItTNb4cv0At1W8Hs0QYd2cJY.html
Masha Allah... Understanding the spirit of truth..
Jasy Allah zindha hay vasy Hazoor Pak
بیشک پیغمبران علیھم السلام حیات ہیں الله رب العزت کے حکم کے مطابق ھم انکا شعور نہیں رکھتے لیکن انپر ایمان رکھتے ہیں ۔۔۔جہاں تک قران سمجھنے کی بات ہے تو اسمیں کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی فرد بشر اسے نہیں سمجھ سکتا جبتک خدا نہ چاہے۔۔ہاں البتہ جنپر قران نازل ہوا ہو اور انکے اھلیبیت علیھم السلام ہی قران کو بہتر جانتے ہیں ۔۔۔۔
God bless u sir
Boht hee Khob , Boht mazidaar vazahat
JazakAllah Khair Br Mohammad Shaikh
Subhanallah isitarah ye jari sari rahe qayamat tak
Very nice and clean understanding nice. thanks brother muhammad shekh
Zajak Allah...
شیخ صاحب !
قرآن اُصول بیان کرتا ہے
پیدائش اور موت کی تاریخیں نہیں ۔
تمام انسانوں کے لئے یہ اصول بیان کردی کہ ۔۔۔ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ
اُس نےتمہیں مٹی سے پیدا کیا
۔۔۔ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ۔۔۔ پیدا کرنے کے بعد پھر اُس کی ایک میعاد مقرر کردی 6/2۔ اِس قانون میں بغیر کسی استثناء کے تمام لوگ
شامل ہیں
یہ بتانا ضروری نہیں کون کب پیدا ہوا کون کب مرا
۔۔۔ ہر دور میں لوگوں کی
ایک اوسط عمر ہوتی ہے اُسی حساب سے اموات ہوتی رہتی ہیں
____ اے ایس انصاری
MashaAllah.....AlHamduAllah... I understand
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
Subhan Allah Shaikh Sahib!
Messenger of Allah is alive as
Qaul e Rasool in the Book of Allah
QURAN says DEATH 4R all , Any ref U Give from QURAN
May peace be upon whoever follows the right the path...
Can you please clarify that whether prophet was human or not?
@@mehterjowsalahuddindastagi5709 ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام
hope you find your answer
Dono ko allah hidayat day
Jazakallah br Mohammad shaikh sb
Jajak Allah luctures #the Qur'an men#sarvent of allah#
Kalam of Allah and the call of the Rasul
No one can teach ALQURAN except ALLAH, Because untill ALLAH revels it, can not be understood.
أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدَ اعَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
Muhammad pbuh is the Messanger of Allah and seal of all prophets #MUHAMMADSHAIKH #THEQURANMAN #SERVANTOFALLAH
Bilkul jo allah ka nazil krda h bhi koule rsool hai or jo allah ne nazil nhi kiya bo hagiz rsool ka koul nhi h bo insaan ka koul h
plz try to be polite while answering the questions instead of questioning back in a rude tone.....coz it matters a lot.
Qurban jaun shaykh sahib aap par
Allah kareem aapko apni khaas rehmat or karam se nawazy ameen
Ilm waly allah talla k auliya hain jin ho ny apny app ko rasool allah me fana kr k allah ko pa liya. Aysa nai hosakta k aik basic taleem k liye to school me teacher ki zarorat pry lekin quran jo allah ka kalam hy wo baghair kisi rehnumai k smjh ajaye.
MashaAllah 👍
Very well define jazakalAllah khair 💐 ☺
Mohammad sheikh Sb please understand first Arabic language I think you are not a good explainer of Quran.
یا ایّتهنّا فسل متمءنّترجعٖ الیٰ ربّکِ