Kya Muhammad Bin Abdullah ki Zindagi Seerat un Nabi hai?

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Kya Muhammad Bin Abdullah ki Zindagi Seerat un Nabi hai?
    کیا محمد بن عبداللہ کی زندگی سیرت النبی ہے؟
    Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
    English Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Urdu Interactive E-Catalogue
    drive.google.c...
    Muhammad Shaikh Lecture - Hadees- (2005) - Quran kya kehta hey
    محمد شیخ لیکچر ۔ حدیث ؍ واقعہ ۔ (2005) ۔ القرآن کیا کہتا ہے
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    ‪@NewNabi‬
    ‪@sachwalabackupchannel5574‬
    ‪@Sachguru11‬
    ‪@DystopiatoReason‬
    ‪@ExMuslimSahil‬
    ‪@QuranwalaBackup‬
    ‪@AzaadGround‬
    ‪@DeenEMurtad‬
    ‪@exmuslimsameerlive‬
    ‪@evolvemnc‬
    ‪@Fouzia‬
    ‪@apostateimam1‬
    ‪@ZafarHeretic‬
    ‪@almosowfree‬
    ‪@ccx-christianuccforindia‬
    ‪@labelle8382‬
    ‪@exmuslim_yasmin‬
    ‪@sulemanijalebiya‬
    ‪@exmuslimfaizalam‬
    ‪@keralaexmuslims‬
    ‪@sultansalateen2706‬
    ‪@FriendlyExmuslim‬
    ‪@Exmuslim_DT‬
    ‪@PakistaniMulhidLegacy‬
    ‪@PakistaniMulhidUrdu‬
    ‪@TheGhalibKamal‬
    ‪@TheRationalMessiah‬
    ‪@harrissultanvlogs3051‬
    ‪@SeekingAllahFindingJehovah‬
    ‪@AtheistRepublic‬
    ‪@exmuslimsahilUncensored‬
    ‪@IndiaTV‬
    ‪@ExMuslimSahil‬
    #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution
    حدیث ؍ واقعہ ۔
    القرآن کیا کہتا ہے
    مقرّر محمد شیخ
    یہ درس بہت اہمیت کا حامل ہے جس میں حدیث کی قرآن مجید کی آیات کے ذریعہ وضاحت کی گئ ہے- کیونکہ یہ ایک عامل ہے جو مسلم عقائد میں اہم کردار ادا کرتا ہے. حدیث / واقعات دو قسم کے ہیں - ایک وہ جوانسان بیان کر رہا ہے اور دوسرا جو اللہ قرآن میں بیان کر رہا ہے- درس کے اختتام پر ناظرین کو واضح اور ناقابل یقین سچائی کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں اس بات کی وضاحت ہوگی کہ ہمیں مسلمان کی حیثیت سے قرآن کی احسن الحدیث پرایمان لانا ہوگا-اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی محمد شیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں- .
    Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Komentáře • 299

  • @naveedahmedlashari6959
    @naveedahmedlashari6959 Před 2 lety +15

    Excellent explained about Muhammad PBUH , majority of people is only interested to know life style like , how he walk, sleeping, sitting, watching etc , but, not to know as what Allah actually want to do from us
    Jazak Allah Sh SB

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 Před 6 dny +1

    Came to know after this lecture and the ayat discussed in it that
    Most Beautiful Hadees / Events are recorded in Quran From Before. All the Prophets and Messengers and their Life Incidents and their Relationships with their families and their talk and whatever is necessary to take a guidance from it is there. All we need is to study those Ayat and follow and take guidance from it.
    Jazak Allah

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 Před 2 lety +14

    جبکہ قرآن کریم میں جتنے بھی واقعات ہیں وہ ہیں احسن الحدیث کیونکہ وہ رسول اللہ کے اقوال ہیں

    • @shakirsiddiqui7266
      @shakirsiddiqui7266 Před 2 lety

      Yes,,

    • @WisdomonAir
      @WisdomonAir Před rokem +2

      Quranic words are Kalimatullah..which were revealed to the prophet through a certain procedure..Wahi.And recited by Allah SWT..But prophet PBUH own words are not those words recited by Allah SWT personally..But feeded into Prophet PBUH heart or Mind..ilqah..That is why there is difference between Hadees And Quran..Meaning every word of the prophet PBUH has rasooli essence..Without any error..That is why these words are hujja..

  • @jawaidshah9418
    @jawaidshah9418 Před 2 lety +6

    اس درس سے وضاحت ہوی کے اللہ کی کتاب ہی فرقان اور احسن الحدیث اور قول رسول کریم ہے جزاک اللہ برادر

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Před 2 lety +1

      تمہارے باپ نے بتایا ہے یہ وہی قرآن ہے ?
      یہ بھی انہوں نے بتایا ہے جنہوں نے نبی کے قول و فعل کو نقل کیا ہے، قرآن بھی نقل ہے حدیث بھی نقل ہے ، یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے حدیث میں تبدیلی کی ہے اور قرآن میں نہیں کی، رہی یہ بات قرآن کافی ہے حدیث اور سنت واجب العمل نہیں ہے تو ذرا قرآن کے کسی حکم پر خود عمل کر کے دکھائیں، جیسے بھی کرو گے وہ دوسرے سکالرز کے لئیے واجب العمل نہیں ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی اور طریقہ اختیار کریں گے پھر لاکھوں فرقے بنیں گے جیسے منکرین حدیث کا یہ فرقہ ہے, جو رسول کو تو مانتا ہے ایک ڈاکیہ کی طرح مگر نبی کی قرآن کی تعلیم و تربیت و تفسیر و تاویل کو نہیں مانتا، دنیا کی بہترین تعلیم معاش معاشرت اخلاقیات، سیاست، عبادات تعلق مع اللہ انتظام امور، جانوروں اور قیدیوں تک کے حقوق متعین ہی نہیں عمل بھی کر کے دکھایا کو کر کے تو دکھائے منکر حدیث،

  • @Lightwisdom886
    @Lightwisdom886 Před 2 lety +3

    Alhamdulillah Jazakallah Shaik Saab Allah Aapki Sahet de.Behtreen.wazahaat.

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 Před 2 lety +9

    قرآن کریم میں جو کچھ بھی لکھا ہوا ہے وہ احسن الحدیث ہے اس کے علاؤہ کسی حدیث میں کوئی بات ایسی لکھی ہوئی ہے جو قرآن سے میچ ہورہی ہو تو وہ مان لیتے ہیں

    • @TheAghaBoy
      @TheAghaBoy Před 2 lety

      💯 percent durust kaha

    • @shahabnadvi05
      @shahabnadvi05 Před rokem

      I don't believe that Quran is authentic.
      Can you please prove me it's authenticity?

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan Před 2 lety +3

    قرآن مجید میں نبیوں کے بہترین واقعات (احسن الحدیث) اللہ نے نازل کیے ہیں. جو ھماری ھدایت کے لیے ہیں.

  • @wisdomrealm88
    @wisdomrealm88 Před 2 lety +11

    Jo Shaqs Quran Ko Maane Mgr Hadees Ka Inkaar Kare. Uska Imaan Mukkamal Nahi. ALLAH TALA HIDAYAT DE AISE GUMRAH LOGUN KO

  • @aniqashaikh4089
    @aniqashaikh4089 Před 2 lety +12

    The Book of Allah contains Ahsan ul Hadees/ The Most beautiful event of all the prophets which have beautiful patterns to follow for believers, they all recited ayates of Allah as Messenger for the Guidance of Mankind.

  • @nasirsaifi3838
    @nasirsaifi3838 Před 2 lety +3

    دنیا میں جتنے بھی مذاھب ھیں یا فرقے ھیں سب لوگوں کی ایجاد ھیں جسکی اللّٰه رب العزت نے کوٸی سند ناذل نہیں کی لوگ ذیادہ تر وہ جانتے ھیں جو انھوں نے لوگوں سے سیکھا جبکہ اللّٰه کی کتاب ھدایت ھے احسن حدیث ھے اسکے علاوہ سب کچھ لوگوں کالکھا ھوا ھے
    جزاک اللّٰه شیخ صاحب

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Před 2 lety +2

      تمہارے باپ نے بتایا ہے یہ وہی قرآن ہے ?
      یہ بھی انہوں نے بتایا ہے جنہوں نے نبی کے قول و فعل کو نقل کیا ہے، قرآن بھی نقل ہے حدیث بھی نقل ہے ، یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے حدیث میں تبدیلی کی ہے اور قرآن میں نہیں کی، رہی یہ بات قرآن کافی ہے حدیث اور سنت واجب العمل نہیں ہے تو ذرا قرآن کے کسی حکم پر خود عمل کر کے دکھائیں، جیسے بھی کرو گے وہ دوسرے سکالرز کے لئیے واجب العمل نہیں ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی اور طریقہ اختیار کریں گے پھر لاکھوں فرقے بنیں گے جیسے منکرین حدیث کا یہ فرقہ ہے, جو رسول کو تو مانتا ہے ایک ڈاکیہ کی طرح مگر نبی کی قرآن کی تعلیم و تربیت و تفسیر و تاویل کو نہیں مانتا، دنیا کی بہترین تعلیم معاش معاشرت اخلاقیات، سیاست، عبادات تعلق مع اللہ انتظام امور، جانوروں اور قیدیوں تک کے حقوق متعین ہی نہیں عمل بھی کر کے دکھایا کو کر کے تو دکھائے منکر حدیث،

  • @Khan-di3zk
    @Khan-di3zk Před 6 měsíci +1

    Mashallah subhan Allah Allah Salamat Rakhy M. Sheikh

  • @mahafeezislami9618
    @mahafeezislami9618 Před 2 lety +19

    نبی ورسول کی شان ”محمد بن عبداللہ“ کی حیثیت میں بھی موجود تھی۔

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 Před rokem +2

    Allah ke Rasool ke waqiaat
    Allah se behtar koi nahein bata sakta .

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 Před 2 lety +3

    Jazak Allah Br MS. Excellent explanation Masha Allah.. peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen

  • @MuhammadImran-rc7jl
    @MuhammadImran-rc7jl Před 2 lety +1

    Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh mashallah excellent 👌 clarification.

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 Před 2 lety +4

    How Beautiful Allah teach you all the Ayats. Subhan Allah Shaikh sahib

  • @mukhtarsiddiqui5246
    @mukhtarsiddiqui5246 Před 2 lety +2

    ہم انسان تو ہمیشہ سے قرآن مجید میں جو اللہ کا رسول ہے اس سے تو بالکل واقف نہیں ہیں ہاں مگر اس بشر کو ضرور اللہ کا رسول سمجھ کر ہمیشہ سے مانتے چلے آرہے ہیں۔

  • @SajjadAli-lm1ow
    @SajjadAli-lm1ow Před 8 měsíci +1

    سبحان اللہ شیخ صاحب.
    SALUTE to you Sir ❤️

  • @abdulkalamkalam7007
    @abdulkalamkalam7007 Před 8 měsíci +1

    Masha Allah Allah AP ko salamat rakhe subhanallah

  • @muhammadshafi9961
    @muhammadshafi9961 Před 2 lety +7

    قرآن نے رسول اللہ صلی اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو فقد اللّٰہ کی اطاعت قرار دیا ھے۔
    یہ جملہ بتاتا ھے کہ اللّٰہ کی اطاعت کے لئے رسول اللہ سے ھی رجوع کرنا پڑے گا۔

    • @muhammadali-cu8qp
      @muhammadali-cu8qp Před 5 měsíci

      Fir shirk ka defination kya hoga bro

    • @muhammadshafi9961
      @muhammadshafi9961 Před 5 měsíci

      @@muhammadali-cu8qp شرک کے معنی ھیں شریک کرنا ،شریک ھونا یا شراکت ۔
      اپنے نام سے ھی ظاھر ھے کہ شرک کے معنی کسی کام میں ،کسی صفت میں شریک ھونا یا شریک بننا ۔
      اللہ کے شرک کا مطلب ھوا کہ اللہ کی صفت میں یا صفات میں شریک ھونا۔
      انسان تمام مخلوقات عالم میں اشرف مخلوق ھے تو اسکی کونسی صفت ایسی ھے جو اسے تمام مخلوقات بشمول فرشتوں کے افضل و اشرف بناتی ھے۔؟
      عبادت تو ھرگز نہی ھوسکتی ھے کہ عبادت تو تمام مخلوقات کررھی ھیں قرآن خود فرماتا ھے۔
      انسان چونکہ اللہ کا نائب اور خلیفہ ھے تو اسکا مطلب جاننے کی کوشش کریں کہ نائب کی کیا تعریف ھے اور کیا ھر انسان اللہ کا نائب ھے جب اس پر غور کریں گے تو پھر شرک کی تعریف کا صحیح مطلب معلوم ھوگا۔
      ورنہ ھر انسان تو اللہ کی صفت میں شریک ھے یعنی شرک کرتا ھے جیسے ،دیکھنا،پکڑنا،سننا وغیرہ وغیرہ ۔
      کیونکہ یہ تمام اور بھی دوسری کئی صفات جو اللہ کی ھیں وہ انسانوں مں بھی ھیں ۔
      تو اب شرک کی تعریف بدل گئی ۔

    • @muhammadshafi9961
      @muhammadshafi9961 Před 5 měsíci

      @@muhammadali-cu8qp شرک کے معنی کیا ھیں ۔؟
      اگر بتائیں تو جواب اسی معنی کے مطابق ھوگا ھر انسان کے عقلی صلاحیت کے مطابق وہ شرک کے معنی بیان کرتا ھے آپ شرک کسے کہتے ہیں ۔؟

    • @muhammadshafi9961
      @muhammadshafi9961 Před 5 měsíci

      @@muhammadali-cu8qp شرک کا ماخذ ھے شرکت یا شریک۔
      اگر شرکت ھوگی تو اصل کی اجازت اور مرضی سے ھوگی اگر اصل کی اجازت اور مرضی شامل نہی تو یہ ناجائز ھے جیسے حکومتی معاملات میں شرکت یا شریک وھی ھوگا جسکو حکومت اجازت کا پروانہ جاری کرے کہ فلاں شخص حکومتی معاملات کا شریک ھے اسے حکومت نے اختیار دیا ھے کہ وہ حکومتی معاملات چلاۓ دوسری صورت یہ ھوگی کہ کسی شخص کو حکومت نے اپنے معاملات چلانے کا کوئی پروانہ یا اختیار قطعی نہی دیا لیکن وہ اپنی طاقت اور ذرائع سے حکومتی معاملات میں دخل دے اور بظاھر عوام کے مسائل حل بھی ھوتے ھوں مگر یہ حکومتی معاملات میں شرک ھے ناجائز ھے اور حکومت اسے غدار قرار دیتی ھے ۔
      اب ھر دو صورتوں میں ایک جو حکومتی اختیارات کے ساتھ حکومت کا شریک ھے شرک نہی مگر وھی کام جو حکومتی اختیارات کے بغیر اپنی طاقت پر کیا جاۓ غداری یعنی شرک ھے۔
      اللہ نے انسان کو تمام مخلوقات بشمول فرشتوں کے افضل و اشرف فرمایا تو اسکی اشرفیت کیا ھے۔؟
      یہ ھی ھے کہ انسان کو اپنا نائب فرمایا جبکہ دوسری تمام مخلوقات بشمول فرشتوں کے وہ اللہ کی نائب نہی ۔
      نائب کے کام کیا ھوتے ھیں ۔؟
      کیا ھر انسان اللہ کا نائب ھے.؟
      کیا عوام نظام حکومت میں ملک کے تمام شہری حکومتی عہدیدار ھوتے ھیں ۔؟
      ایسا تو نہی ھے بلکہ ایک خاص تعلیم کو جو شہری حاصل کرتے ھیں اور اعلیٰ مراتب حاصل کرتے ھیں حکومت ان قابل شہری کو حکومتی نظام چلانے کا اختیار دیتی ھے وہ حکومت کے شریک ھوتے ھیں شرک نہی کرتے کہ اختیار ملنے پر اپنے ذاتی معاملات کو حل کریں یا فائدہ اٹھائیں اگر ایسا کریں تو شرک ھوگا ۔
      اسی طرح عبادات اور اچھے عمل سے انسان بھی وہ مرتبہ حاصل کرلیتا ھے جسکو حدیث قدسی میں فرمایا گیا کہ
      مومن بندہ اپنی نوافل کے ذریعے وہ مقام حاصل کرلیتا ھے کہ
      اللہ اسکے ھاتھ بن جاتا ھے جس سے وہ پکڑتا ھے, اللہ اسکی زبان بن جاتا ھے جس سے وہ بولتا ھے ،اللہ اسکی آنکھ بن جاتا ھے جس سے وہ دیکھتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ
      غرض اسکا بولنا اللہ کا بولنا ھے ،اسکا دیکھنا اللہ کا دیکھنا ھے , اسکا پکڑنا اللہ کا پکڑنا ھے ۔۔۔۔۔۔وغیرہ۔۔۔
      ایسا انسان اللہ کا نائب ھوتا ھے وہ اللہ والا ھوتا ھے کہ اللہ سے اسکا تعلق عمل میں جڑ جاتا ھے یہ اللہ کے دیئے ھوئے اختیار سے فیصلے کرتا ھے جبکہ
      دوسری صورت کہ کسی انسان کا اللہ سے بالفعل تعلق نہی جڑا ھو مگر اپنی عبادات و ریاضت اور عملیات سے انسانوں کو فیض پہنچائے اور فائدے حاصل کرے تو یہ شرک ھے کہ اللہ کے ساتھ شریک ھورھا ھے ۔

  • @jishanahmad9651
    @jishanahmad9651 Před rokem +1

    Sukriya sekhshab

  • @noorin1196
    @noorin1196 Před 2 lety +2

    appreciated mashallah

  • @LaLa-akber-vlogs
    @LaLa-akber-vlogs Před 2 lety +2

    ماشاء اللہ 💯👌💯

  • @momerjunaid9829
    @momerjunaid9829 Před rokem +2

    A very good and eye opening logic about the WAQIA MAIRAJ.

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan Před 2 lety +9

    لوگ قرآن کے علاوہ سے نبی کے بارے میں وہ احادیث بتاتے ہیں جن پر خود ساری زندگی عمل نہیں کرتے.

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Před 2 lety

      تمہارے باپ نے بتایا ہے یہ وہی قرآن ہے ?
      یہ بھی انہوں نے بتایا ہے جنہوں نے نبی کے قول و فعل کو نقل کیا ہے، قرآن بھی نقل ہے حدیث بھی نقل ہے ، یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے حدیث میں تبدیلی کی ہے اور قرآن میں نہیں کی، رہی یہ بات قرآن کافی ہے حدیث اور سنت واجب العمل نہیں ہے تو ذرا قرآن کے کسی حکم پر خود عمل کر کے دکھائیں، جیسے بھی کرو گے وہ دوسرے سکالرز کے لئیے واجب العمل نہیں ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی اور طریقہ اختیار کریں گے پھر لاکھوں فرقے بنیں گے جیسے منکرین حدیث کا یہ فرقہ ہے, جو رسول کو تو مانتا ہے ایک ڈاکیہ کی طرح مگر نبی کی قرآن کی تعلیم و تربیت و تفسیر و تاویل کو نہیں مانتا، دنیا کی بہترین تعلیم معاش معاشرت اخلاقیات، سیاست، عبادات تعلق مع اللہ انتظام امور، جانوروں اور قیدیوں تک کے حقوق متعین ہی نہیں عمل بھی کر کے دکھایا کوئی کر کے تو دکھائے منکر حدیث،

    • @actionreaction8907
      @actionreaction8907 Před 2 lety

      Exactly

    • @DaudKhan-yt4ic
      @DaudKhan-yt4ic Před měsícem

      Kia bukhari shreef Sy pehla logo ko ni pta tha k Quran Allah ki kitab ha 😮​@@breaksilence492

  • @AtkaZTaqi
    @AtkaZTaqi Před 2 lety +3

    Allah has beautifully explained Ahsan al hadees about all of His prophets in His book, AL Qur'an.
    All the other books telling us about prophets and Messenger are men written and can never be the truth from Allah.

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 Před 2 lety +4

    محمد رسول اللہ کی کتاب میں جو شخصیت ہے وہ ھمارے لیے سیرت النبی ہے نہ کہ جو لوگوں نے حدیثوں میں ان کی شخصیت کا نقشہ بنایا ہوا ہے

    • @naveedfarooq667
      @naveedfarooq667 Před rokem

      Muhamed sheikh sahab yeh batain ap muhammed bin abdullah sallah alhe wassalm ko quran waly muhammed nahi manty ...tu ap quran criteria kiu manty hain final is ka certificate ap k dada ny apko dia k yh kitab final hai or Allah ki hai zara yh bhi clear kren

  • @khansajidask7819
    @khansajidask7819 Před 2 lety +5

    Amazing Discussion... and answered logically by Mr. M.Shaikh

  • @spacexcontents
    @spacexcontents Před rokem +4

    Wahh ! Bohoot interesting debate.. Allah Mohammad Sheikh ko salamat rakhe aur bohot lambii UMAR ataa farmaaye, aameen 🤲

  • @user-td5xg7en2e
    @user-td5xg7en2e Před 8 měsíci +1

    Yehe haq ha yehe such ha one man army Br
    Muhammad sheikh❤❤

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 Před 2 lety +12

    سورہ العنکبوت29 آیت 51
    کیا ان کے لیئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تجھ پر یہ الکتاب نازل کی ہے جو ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے یقیناً اس میں رحمت اور یاد دہانی ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔
    أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّآ أَنزَلْنَا عَلَيْكَ ٱلْكِتَـٰبَ يُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَىٰ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ۔

  • @shaistaaaa
    @shaistaaaa Před 3 měsíci +1

    💯

  • @nimraabdulsattar2547
    @nimraabdulsattar2547 Před 2 lety +4

    پچاس ہزار سال کون سے ؟
    وہ جو سورج کے گرد گھومنے کا ایک سال ہے ؟
    زمین و آسمان چھ دن میں بنایا کون سے ؟ جب سورج تھا ہی نہیں ۔۔۔۔
    اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے ۔

  • @quest...6246
    @quest...6246 Před 5 měsíci +1

    محمد شیخ نے کمال کا پوائنٹ پکڑا ہے، کہ رسول اللہ جو کچھ کہینگے قرآن ہی سے کہینگے، اس کے علاوہ اللہ کے رسول کچھ نہیں کہہ سکتے۔ بشری حیثیت سے انہوں نے جو کچھ کہا تھا وہ ان کے دور کے لوگوں کے لیئے تھا اور رسول اللہ نے، ان کے خلفائے راشدین نے بھی صرف قرآن ہی ہمارے لیئے چھوڑا ہے۔
    باقی جتنی بھی باتیں ہیں وہ روایات ہیں جو رسول اللہ کی وفات کے ڈیڑھ دو سو سال بعد لکھ کر ان سے منصوب کی گئ ہیں، وہ دین کے معاملے میں ہمارے لیئے حجت کیسے ہوسکتی ہیں؟

  • @muhammadasad9147
    @muhammadasad9147 Před 6 měsíci +1

    Nice

  • @mohdilyasilyas2680
    @mohdilyasilyas2680 Před rokem +1

    Jajak Allah luctures trust wardi

  • @111mahaadam
    @111mahaadam Před 10 měsíci +1

    My beloved teacher YOU are a blessing of ALLAH for present HUMANITY...,,,,,,,,,,,,, I am witness YOU are selected BASHAR,,,,,,,,,AHMED

  • @muneebi8273
    @muneebi8273 Před rokem +2

    Loved the discussion. Not taking sides or making a verdict, but this was done with utmost respect by both sides.
    This is how we want all our religious debates to look like. Jazakallah.

  • @muhammadirfan3954
    @muhammadirfan3954 Před 2 lety +2

    Our love for Allah & his messenger & striving in His way must exceed all the other relationships.

  • @rehankhan-ld7gj
    @rehankhan-ld7gj Před 2 lety

    Subhan Allah Shaikh sahib

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 Před 2 lety +2

    لوگوں کی لکھی ہوئی حدیثیں قول رسول نہیں ہیں بلکہ قرآن میں لکھے ہوئے واقعات ہی احسن الحدیث ہیں

    • @hawk3393
      @hawk3393 Před 2 lety

      لوگوں نے ہی قرآن ہم تک پہنچایا ہے۔

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 Před 2 lety +5

    محمد رسول اللّٰہ کی شخصیت کا جو حدیثوں میں ذکر کیا گیا ہے وہ بالکل درست نہیں ہے بلکہ اللہ کی کتاب میں جو محمد رسول اللہ کی وضاحت ہوئ ہے وہ بالکل درست ہے

    • @qasimsheikh7970
      @qasimsheikh7970 Před 2 lety

      Apko kesy pta , bas Hawa me teer chala diya 🤣🤣🤣

    • @rasoolbakshdawoodi8702
      @rasoolbakshdawoodi8702 Před 2 lety

      احادیث نبوی(ص) قرآن عظیم کہ روشنی سے ہیں ذرہ سے سوچہلے پلیز

  • @ammarshabbir4387
    @ammarshabbir4387 Před 2 lety +2

    محمد شیخ صاحب وہ واحد انسان ہیں جنہوں نے کتاب اللہ سے ناقابل تردید حقائق سے پردہ اٹھایا اور اللہ کی کتاب کے علاوہ دنیا کی ہر کتاب کو اللہ کی کتاب کس طرح بے نقاب کرتی ہے ہمیں بتا کر سنت رسول بہترین طریقے سے ادا کی کیونکہ پوری دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو آیت سے ہی وضاحت اور ناقابل تردید حقائق پیش کرے.

  • @muhammadfahad9552
    @muhammadfahad9552 Před 2 lety +1

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بہت اچھی وضاحت کی گئی ہے، لوگوں کی اکثریت صرف یہ جاننے میں دلچسپی رکھتی ہے کہ وہ کس طرح چلنا، سونا، بیٹھنا، دیکھنا وغیرہ، لیکن یہ نہیں جاننا کہ اللہ ہم سے اصل میں کیا کرنا چاہتا ہے۔
    رسول اللہ کے اقوال کتاب اللہ میں ہیں - سب سے خوبصورت حدیث جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا! کسی بھی آدمی کی لکھی ہوئی کتاب کو رسول کا قول نہ سمجھا جائے جیسا کہ یہ ایک آدمی نے لکھی ہے اور
    یہ 100 فیصد سچ نہیں ہے- قرآن صرف 100 فیصد سچ ہے!

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Před 2 lety

      جب رسول نے کتاب دی تھی تو یہ بھی کہا تھا یہ اللہ کی ہے اور اسکے علاوہ بھی مجھ پر نازل ہوا ہے، دونوں کو پکڑ کر رکھنا، قرآن اور سنت جو تعلیم ہے اللہ ہی کے حکم سے،
      نازل کرنا اور تعلیم کرنا دو مختلف چیزیں ہیں، شدید طاقتور نے تعلیم دی ہے Teach,
      کیا ہے، اور نازل کی ہوئی کتاب کو تم پر پڑھتا ہے Read اور تعلیم بھی کرتا ہے Teach بھی کرتا ہے جو بھی رسول تمہیں دے لے لو جس سے روکے رک جاؤ، قرآن کو آنکھیں کھول کر پڑھو، دجالون کے پیچھے نا لگو گمراہ کردیں گے جھوٹے نبی آتے رہے گمراہ کرتے رہے اور فنا ہوتے رہے، احادیث کی انکاری نبی کی انکاری ہے اسکی قرآن کے علاوہ اطاعت و اتباع فرض ہے یہ عارضی نہیں مستقل ہے، کہو اے نبی اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو میری اتباع کرو وہ تم سے محبت کرے گا تمہارے گناہ معاف کرے گا وہ بڑا معاف کرنے والا ہے،
      اتباع کس میں، قرآن اور نبی کے قرآنی تفسیر و تشریح و بیان میں جو کہ وہ بھی اللہ کی طرف سے تھا کیونکہ دنیا نبی کا کوئی استاد نہیں تھا سوائے اللہ کے،اسی لیے زمانہ نبوت سے لے کر آج تک تمام مسلمان متفق ہیں دین اسلام دو چیزوں کا نام ہے قرآن و سنت

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Před rokem +1

    The book of Allah consists of Governing ayats which has are collectively called AT-Taurah & also resembling ayats which explains events / narrations called most beautiful Hadees / Events.

  • @AsgharHameed-sm5gp
    @AsgharHameed-sm5gp Před rokem +1

    Quraane pak ak, moujezah h, jo e se apnayga Allah u se buland Karega (hadeese nabvee pbuh)

  • @SajjadAli-lm1ow
    @SajjadAli-lm1ow Před rokem +1

    SALUTE TO YOU GREAT Muhammed Sheikh Sahb. ❤️

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 Před 2 lety +3

    احادیث میں اللہِ کے رسول کا قول نہیں ہوتا ہے بلکہ اس میں بشر کا قول ہوتے ہیں

    • @rasoolbakshdawoodi8702
      @rasoolbakshdawoodi8702 Před 2 lety +3

      جو احادیث پاک کا منکر ہوجائے وہ مسلمان نہیں ہے ھرگز

  • @quest...6246
    @quest...6246 Před 5 měsíci +1

    اللہ نے خود اپنی کتاب میں اللہ کے رسول کو پوری طرح ہمارے سامنے پیش کردیا، اب یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ اسے چھوڑ کر ہم اسے بنی آدم کی لکھی ہوئی کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں، اور نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ہم فرقوں میں بٹتے چلے جارہے ہیں۔ حالانکہ اللہ کا صاف حکم ہے کہ اللہ کہ رسی کو مظبوطی سے پکڑو اور فرقوں میں نا بٹو۔

  • @sabaarif9287
    @sabaarif9287 Před rokem +2

    Masha Allah! Great explanation and video.

  • @mirsam2863
    @mirsam2863 Před rokem +6

    Munkir hadees p Allah ka gazb ho

  • @safiaarif5543
    @safiaarif5543 Před 2 lety +1

    قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Před 2 měsíci +1

    The governing ayats/signs of the Quran are its motjer/foundation and government of Allah or taurah/law and it is given to all the prophets including Muhammad pbuh who governed with it. All other ayats/signs are written, repeated and resembling among themselves in the Quran containing most beautiful ahadees/events of all the prophets and everything.

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Před 2 lety +6

    His Lectures made easy for me to understand Quran.

    • @naseeruddin7075
      @naseeruddin7075 Před rokem

      *محمد شیخ کا پوسٹ مارٹم*
      احمد دیدات کی کیسٹیں سن سن کراحمد دیدات جیسی شہرت حاصل کرنے کے چکر میں یہ شخص قرآن مجید کے ساتھ کھلواڑ کر بیٹھا اسکے لیکچرز سن ک صاف اندازہ ہوتا ہے یہ اب بائبل تورات وغیرہ میں بھی گھسنے کی کوشش کر رہا ہے یہ شخص مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائیوں اور یہودیوں کو بھی عنقریب اپنا دشمن بنا لے گا
      ایک ہی کتاب ہر نبی کو بار بار دی گئی ہے والا جو چکر اس نےچلایا ہوا ہے اسی بنیاد پر اب یہ کہے گا کہ کسی رسول نے آکر انجیل و تورات اس کے دل میں اتار دی ہیں
      جب تک یہ صاحب رسول والی کہانی کرنےکی بجائے کسی معتبر عالم دین سے قران اور دین کی تعلیم حاصل نہیں کریں گے اور آباواجدا سے رہنمائی حاصل نہیں کریں گے اس گناہ میں مبتلا رہیں گے

    • @ilyasmir6990
      @ilyasmir6990 Před rokem

      He doesn't know a word about Quran.

    • @muhammadatique3665
      @muhammadatique3665 Před rokem

      bruh

  • @nahidakhan1921
    @nahidakhan1921 Před 2 lety +3

    Mohammad bin Abdullah ki jo zindgi log byaan krte hai bo koule rsool nhi hai jo quraan me byaan hai Mohammad ke baare me bo koule rsool hai
    #MuhammadShaikh
    #Abdullah
    #AllahKaBanda
    #QuranKaBashar

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 Před 2 lety +9

    Is it not sufficient for them that We have sent down to you The-Book/Al-Kitaab that is being recited to them? Surely in it there is mercy and reminder for a people who believe.

  • @khaledkareem7730
    @khaledkareem7730 Před 2 lety

    ایک تحریک خفیہ انداز میںایک جگہ ایک ایسی جگہ پہنچ گئی۔ جس کے ماحول کو اللہ نے برکت سے نوازا۔ تاکہ میری آیات۔ نشانیاں۔ پیغامات لوگوں کو دیکھا ہیں۔
    سبحان۔ motivational strength

  • @ABCD-cw3fs
    @ABCD-cw3fs Před 2 lety

    Wah Wah Kyya baat haiy 🌹👌👇👇👇👇

  • @salehabdullahmuhammad8758
    @salehabdullahmuhammad8758 Před 10 měsíci +1

    رسول الله بشر کی حیثیت سے رول ماڈل ھیں۔ مکمل انسان ھیں۔

  • @homeoknowledge6640
    @homeoknowledge6640 Před rokem +1

    Allah aap ko hidayat dy

  • @shamishami7524
    @shamishami7524 Před 2 lety +1

    Very healthy discussion.

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 Před 2 lety +1

    زبردست بصیرت۔

  • @gulshan-e-azhar1344
    @gulshan-e-azhar1344 Před 2 lety +2

    یضل بہ کثیرا ویھدی بہ کثیرا

  • @SS-qp7jm
    @SS-qp7jm Před 2 lety +2

    اللہ خود اپنی تعریف کرہاہے کہ پاک ھے وہ زات جو لے گی اپنے بندے کو رات کے قلیل حصے (لیلا )میں سیر کے لیے یعنی اتنی حیرت انگیز سیر ہے کہ اللہ نے بھی اس کی تعریف کی اگر سلیمان علیہاسلام کا درباری تخت بلقیس کو پلک جھپکنے میں لا سکتا ھے تو اللہ کے لیے کا مشکل ھے بونگے شیخ ۔جب انسان سیر کے لیے جاتا ہے تو واپس ٹھکانے پہ اتا ھے.تو ظاہر ھے کہ اپ صلاللہ نے رات کے انتہای چھوٹے حصے میں سیر کی۔مدینہ کو قران میں اسکے پرانے نام اور اس وقت کے نام پثرب بیماریوں والی جگہ کے نام سے مینشن کیا گیا ہے۔نبی کریم صل اللہ کے وہاں جانے اور اج تک ان کی وفات کے بعد انکے دفن ھونے جسم مبارک کی وجہ سے برکت پیدا ھوی۔ورنہ برکت والہ جگہ بیت المقدس فلسطین بھی ھے جیسا کہ قران میں کہا گیا کیونکہ وہاں بھی بہت انبیاء دفن ھیں۔یہ تھرڈ ڈویژن ناکام اداکار ویڈیو سنٹر والا تھڑے باز لوگوں کو گمراہ کر رھاھے۔

  • @shaistaaaa
    @shaistaaaa Před 2 lety +1

    Very very solid points about ths Qoule Rasool and those are words of Allah.
    The other information is men written those are famous as Hadees books.
    Those men written are Bashree hadees. In Quran are Allah’s hadees and that is Qoule Rasool.

  • @nimraabdulsattar2547
    @nimraabdulsattar2547 Před 2 lety +2

    زکوة کے مسائل ؟ اور حج کی رہنمائی فقط قرآن سے ہو جائے گی ؟

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 Před rokem +1

    JazakAllah. Ma Sha Allah nicely explained by brother Shaikh.

  • @passiveincome8564
    @passiveincome8564 Před 5 měsíci +1

    47:2]
    وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَهُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَأَصْلَحَ بَالَهُمْ
    Tahir ul Qadri
    اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور اس (کتاب) پر ایمان لائے جو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی گئی ہے اور وہی ان کے رب کی جانب سے حق ہے اﷲ نے ان کے گناہ ان (کے نامۂ اعمال) سے مٹا دیئے اور ان کا حال سنوار دیا
    Yousuf Ali But those who believe and work deeds of righteousness, and believe in the (Revelation) sent down to Muhammad - for it is the Truth from their Lord,- He will remove from them their ills and improve their condition.

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 Před 2 lety +2

    مسلم لوگ اللہ اوراس کےرسولوں کی پہچان قرآن کی آیات سےکرتےہیں
    اورجولوگ اللہ کےرسول کےمنکربنےہوئےہیں وہ لوگ ہندووں کی
    کتابوں میں لکھےہوئےرسول کومان کراس پرایمان لاتےہیں اور
    اللہ کےرسول کےبارےمیں تویکسربہروپیئےبنےہوئےہیں۔
    پوری دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو آیات سےوضاحت
    اورناقابل تردید حقائق پیش کرے.
    باقی سب تو شاعری اورکہانیوں میں آیات کوگُم کرنےکی مہارت دکھاتےہیں
    صرف محمد شیخ نےاللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے
    انتہائی خوبصورت طریقےسےواضح کیاکہ روح الامین کی پہچان کیاھے۔

  • @rajumallick9698
    @rajumallick9698 Před 9 měsíci +2

    বহুৎ আচ্ছা আপকা লেকচার

    • @SajjadAli-lm1ow
      @SajjadAli-lm1ow Před 9 měsíci

      Muhammad Bin Abdullah is not existing in "AL-KITAB"

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan Před 2 lety +2

    قرآن میں انسان کی ھدایت کے لیے ضروری ھر سوال کا جواب لازمی ملتا ہے جس کے لیے کسی اور کتاب یا کسی اور سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں ہے.

  • @amirluv65
    @amirluv65 Před 2 lety +1

    Allah ki Kitaab sach hai, Ahsen hadees hai, hadaiyat hai .
    barray barray logon ki likhi hoee kitaaben aur waqeat qoul rasool / hadees nahi hain .
    sab mein mukhtalif likha huwa hai. jin ki Allah ne koy sanad nazil nahi ki .
    lekin jin aqwal rasool / ahadees ki tasdeeq Allah ki Kitaab se hojaye woh sach hain

  • @NSNCNB
    @NSNCNB Před 2 lety +1

    5:19
    Nice...
    Same with...

  • @humaesmail5682
    @humaesmail5682 Před 2 lety +2

    Why do people look for Hadees that are man written?qual e basr man written hadees
    Great explanation

  • @danishmund-tr3ey
    @danishmund-tr3ey Před 11 měsíci +1

    That's what my ears wanted that is truth.

  • @sardarrahmatullahkhan6114

    پیغام کی روح کو سمجھنے کے لئے خود کو مخلص اور سچا ہونا چاہئے۔

    • @naseeruddin7075
      @naseeruddin7075 Před rokem

      کوئی بھی مخلصی اور سچا مسلمان محمد شیخ کی باتوں کو نہیں سمجھ سکتا صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صاحب کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 Před 2 měsíci +1

    ہاں یہ بات آپکی درست ہے ،قول رسول سے مراد وہ اقوال ہیں جو قرآن سے منطبق ہوں ،ذاتی زندگی میں رسول اللہ نے جو کچھ کہا وہ رسالت کا حصہ نہیں ۔

  • @kareemmagsi-hu7ho
    @kareemmagsi-hu7ho Před 11 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 Před 2 lety +1

    Jazak Allah, We came to know How to Identify Saying of the Messenger.
    Identify the Messenger thru Ayat and than recognized His Saying thru the Ayat of Allah
    In the Book of God everything is recorded which is We are accountable are

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 Před 2 lety +3

    قیامت سے پہلے دجالوں آئین گے وہ ایسی دین میں ایسی باتیں کریں گے جو نا تم نے سنی ہوں گی نا تمہارے آباؤاجداد نے، ان سے بچنا گمراہ کر دیں گے،

  • @zedankhan8102
    @zedankhan8102 Před rokem +1

    حدیٹ ھے مگر اتنی نھیں جتنے بناۓ گئے ھے

  • @abshorts8441
    @abshorts8441 Před 2 lety +4

    حضرت یا ان کے ہم خیال حضرات سے سوال ہے۔ کہ قرآن سے نماذ کا طریقہ بتائیں

    • @zaheerbuttdhaunkal4823
      @zaheerbuttdhaunkal4823 Před 2 lety +1

      Is ko ghusal ka nahi pata

    • @onlyentertainment7846
      @onlyentertainment7846 Před 9 měsíci

      سوال و جواب کا سلسلہ چلتا رہنا چاہیے اس سے جزبات کنٹرول میں رہتے ہیں
      شیخ صاحب نے اس سوال کا جواب انی ویڈیوز میں دیا ہوا ہے اور بہت احسن انداز میں بس تھوڑا سا ٹائم نکال کے سننا پڑیگا
      ویسے دوست نماز کس ہے کیا اور ہم نے اسکو کہاں سے لیا ہے کیونکہ قرآن میں تو صلواہ ہے جس کے کئی معانی ہیں اور میرے ذہن میں بھی ایک سوال آرہا ہے کہ اگر نماز اسلام کا بنیادی رکن ہے اور اسکو اسلام اور کفر میں فرق سمجھا جاتا ہے تو پھر اس کی مکمل وضاحت قران میں بدرجہ اولی ہونی چاہیے تھی
      پلیز اگر کوئ سمجھا دے شکریہ

    • @user-ii7dm3ew6m
      @user-ii7dm3ew6m Před 2 měsíci

      ​@@onlyentertainment7846Bhai jaan quran min bataya h Allah pak ne namaz ka tareka apne kabi goor fikar NHI kiya to y apka or AP k molvion ka qasoor h

    • @user-ii7dm3ew6m
      @user-ii7dm3ew6m Před 2 měsíci

      وتخذو من مقام ابراهيم مصلي KAHA h maqame Ibrahim pata h

    • @user-ii7dm3ew6m
      @user-ii7dm3ew6m Před 2 měsíci

      Maqame Ibrahim par 2 fajr 4 zuhr 4 asar 3 mgreb 4 esa ki ki raktin hoti h

  • @shamimamir8661
    @shamimamir8661 Před 2 lety +2

    قرآن وسنت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر نا مکمل ہے حضرت محمد بن عبداللہ کی سیرت و قول فعل کو نہ مان کر مسلمان نہیں بن سکتا قرآن وہی سمجھکر فلاح پا سکتا ہے جو سیرت محمدی و عشق محمد سے ارشاد ہو کر زندگی گذارے دھریہ کی اولاد نہ بن مسلم سراپا غلام محمد بن بد بخت

  • @famsgroup
    @famsgroup Před rokem +2

    اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِيْكَ لَہٗ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُولُہٗ
    I have question to Muhammad Sheikh sb .. agar Muhammad bashar nahi ha to kalmay ma onko Allah ka banda or rasool kaha ha .. please explain

    • @moozzamali4331
      @moozzamali4331 Před 5 měsíci

      Sheikh ko na Islam ka pata hai aor na hi Islamic history ka

  • @yesyesnono35
    @yesyesnono35 Před 2 lety +2

    We have to differentiate the Messenger and prophets.

  • @muhammadabulbashar2946
    @muhammadabulbashar2946 Před 2 lety +3

    جناب آپ اپنی گفتگو سے کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں اپنے کو یا لوگوں کو ؟

  • @muhmmadhamzashahab6602
    @muhmmadhamzashahab6602 Před 2 lety +1

    قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
    اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
    انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
    ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمی

  • @shahjadeahmad6662
    @shahjadeahmad6662 Před rokem

    Mashallah great explanation ❤

  • @naeemakhtar7301
    @naeemakhtar7301 Před 21 dnem +1

    مجھے یہ بات سمجھ نہین آ رہی کہ اگر ہم محمد بن عبداللّه کو بحثیت رسول اللّه ﷺ نکال دین تو پھر قران مجید کہان سے آیا۔

  • @QasimWaqar-ww9gu
    @QasimWaqar-ww9gu Před 21 dnem +1

    جسے اللہ گمراہ کرے اسے کون ھدیت دے سکتا ہے.

  • @samiakhan9135
    @samiakhan9135 Před 2 lety +4

    Everything that’s is necessary for us to know to lead a good life is recorded in Allah’s book Quran that includes events of all prophets.

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 Před 2 lety

      تمہارے باپ نے بتایا ہے یہ وہی قرآن ہے ?
      یہ بھی انہوں نے بتایا ہے جنہوں نے نبی کے قول و فعل کو نقل کیا ہے، قرآن بھی نقل ہے حدیث بھی نقل ہے ، یہ کیسے ممکن ہے انہوں نے حدیث میں تبدیلی کی ہے اور قرآن میں نہیں کی، رہی یہ بات قرآن کافی ہے حدیث اور سنت واجب العمل نہیں ہے تو ذرا قرآن کے کسی حکم پر خود عمل کر کے دکھائیں، جیسے بھی کرو گے وہ دوسرے سکالرز کے لئیے واجب العمل نہیں ہوگا وہ اپنی سمجھ کے مطابق کوئی اور طریقہ اختیار کریں گے پھر لاکھوں فرقے بنیں گے جیسے منکرین حدیث کا یہ فرقہ ہے, جو رسول کو تو مانتا ہے ایک ڈاکیہ کی طرح مگر نبی کی قرآن کی تعلیم و تربیت و تفسیر و تاویل کو نہیں مانتا، دنیا کی بہترین تعلیم معاش معاشرت اخلاقیات، سیاست، عبادات تعلق مع اللہ انتظام امور، جانوروں اور قیدیوں تک کے حقوق متعین ہی نہیں عمل بھی کر کے دکھایا کو کر کے تو دکھائے منکر حدیث،

  • @tahirzubair665
    @tahirzubair665 Před rokem +1

    Jazakallah ap na andon ko deka sakte hain na behron ko suna sakte hain

  • @amirluv65
    @amirluv65 Před 2 lety +4

    اللہ کی کتاب سچ ہے، احسن حدیث ہے، ھدایت ہے.
    بڑے بڑے لوگوں کی لکھی ہوئ کتابیں اور واقعات قول رسول/ حدیث نہیں ہیں۔
    سب میں مختلف لکھا ہوا ہے۔ جن کی اللہ نے کوئ سند نازل نہیں کی۔
    لیکن جن اقوال رسول / احادیث کی تصدیق اللہ کی کتاب سے ہوجائے وہ سچ ہیں

  • @homeoknowledge6640
    @homeoknowledge6640 Před rokem +2

    Jo hadis ko nahi manta wo b musalman nahi h

  • @AbdulMajeed-ht5ft
    @AbdulMajeed-ht5ft Před 2 lety +2

    Paghul shaikh

  • @shahfaisalsiddiqui9318
    @shahfaisalsiddiqui9318 Před rokem +1

    JO LOG DAHEEG OR LARKI K SATH BHUT SARA MAAL LETE HAI UNKE GALE ME GULAMI KA PATTA HOTA HAI OR DAR LAGTA HAI K BIVI SE DOSRI SHADI ZIKR KARTE HUE

  • @WisdomonAir
    @WisdomonAir Před rokem +1

    Every Rasool is unique and unified bashar..His Bashar essence cannot overcome his Rasooli essence..Thats why Prophet PBUH words are still Hujja.. WA MA YANTIQO ANIL HAWA..surah Najm

    • @naseeruddin7075
      @naseeruddin7075 Před rokem

      There's no rasool but Angel Jibrail who brings Allah's messages to Rasool (bashar)

  • @mianfiaz1053
    @mianfiaz1053 Před 2 lety +1

    Plz reply me ap nmaz prhty hy un ki rakat ka quaran e pak Sy kesy maloom kia

  • @burhanuddin2504
    @burhanuddin2504 Před 10 měsíci +1

    شیخ محمد منکر حدیث ہے ۔یہ حدیثوں کا منکر ہے ۔

  • @rizwanakhan8244
    @rizwanakhan8244 Před 2 lety

    Ask SM who told and explained about 5 time prayers; how to read; how many and wadi etc.