Video není dostupné.
Omlouváme se.

Sary Sahaba Murtad Hogay Thy? Shia Ka Aqeeda | Allama Attaullah Bandyalvi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 06. 2024
  • سوائے تین صحابہؓ کے باقی سارے صحابہؓ کے متعلق شیعہ کا کفریہ عقیدہ
    واقعہ کربلا کے متعلق پہلی کتاب
    #islamandworld #attaullahbandyalvi #engineeralimirza
    #duet #unfrezzmyaccount
    #waqiakarbla
    #shahadat

Komentáře • 14

  • @salimahmad7414
    @salimahmad7414 Před měsícem

    Excellent bayaan.

  • @syedamirazmat9454
    @syedamirazmat9454 Před měsícem +3

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی

    • @aslamparacha1928
      @aslamparacha1928 Před měsícem

      تین مسلمان باقی مرتد۔ تمام شیعہ اندر سے تو سارے مسلمان ہیں۔ اور صرف تین شیعہ ہیں۔ اس عقیدے میں کیا فرق ہے۔ تین شیعہ شیعہ ہیں باقی مرتد مسلمان۔ تین مسلمان مسلمان باقی مرتد ہیں۔ بھائ عقیدہ تو ایسا ہو۔ آبی پاکستان میں بھی۔ تین تو اصلی سنی ہیں اور تین اصلی شیعہ ہیں ۔ باقی تمام شیعہ اور سنی مرتد ہیں۔ بس اوپر سے شیعہ اور سنی بنے ہوئے ہیں۔ سارا پاکستان منافق۔ تین شیعہ اور تین سنی صحیح

  • @ishaqusmani9383
    @ishaqusmani9383 Před měsícem

    ماشاءاللہ برحق

  • @asirwahid4859
    @asirwahid4859 Před měsícem

    سبحان الله

  • @syeddadmohammed7419
    @syeddadmohammed7419 Před měsícem +1

    Sahaba r t a ko bora kahnay wala Bada mujrim hai.

  • @DabeerAbbas-oi9dq
    @DabeerAbbas-oi9dq Před měsícem

    جھوٹ پر جھوٹ مت بولو واقعہ کربلا کا سب سے بڑا راوی امام زین العابدین علیہ سلام ہیں باقی کسی ریوات قبول نہیں

  • @zearaj100
    @zearaj100 Před měsícem

    سر آپ لوگوں کی رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے حد بڑھی ھوئی نفرتیں سن کر۔ سوچتے ہیں شیعہ ھو جائیں مگر شیعوں کی حرکتیں اور ایران کی عبادت دیکھ کر لگتا ھے بریلوی اور دیوبندی ہی سہی
    سمجھ میں نہیں آتا جائیں کہاں۔ ھم لوگ آپ جیسے علماء سے بیزار اور شیعہ سے بھی بیزار بلکہ زیادہ بیزار۔ حق کہاں ھے

    • @rahulgandhigandhi4242
      @rahulgandhigandhi4242 Před měsícem

      Ahle Sunnat haq pr hai....
      Shia mazhb jhuta hai kuffr hai...
      App ko chahiyea shio ko Islam ki daway do