Shia Ka Aqeeda Imamat Kya Hai | Yahudi Aur Shia Main Farq | Allama Attaullah Bandyalvi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 14. 07. 2023
  • Shia Ka Aqeeda Imamat Kya Hai
    Yahudi Aur Shia Main Farq
    Allama Attaullah Bandyalvi
    #attaullahbandyalvi
    #shia #sunni #yahudi

Komentáře • 326

  • @sarfrazahmad3223
    @sarfrazahmad3223 Před 14 dny +3

    اللہ پاک علامہ عطاء اللہ بندیالوی صاحب سے راضی ہو ماشاء اللہ بہت سی باتین ہمارے علم مین اضافہ کر رہی ہین اور مجھے امید ہے کہ بہت سے اہل علم حضرات کے عقیدے بھی درست ہو رہے ہون گے بندیالوی صاحب کو اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے امین

  • @muhammadhafeez8531
    @muhammadhafeez8531 Před 11 měsíci +5

    اللہ سلامت رکھے

  • @m.saleemkhan2558
    @m.saleemkhan2558 Před rokem +11

    Great speach

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem

      مولا علی اور اولادِ علی کے دشمنوں !
      دخترِ رسول کے گستاخوں !
      معاویہ لعنتی کے پجاریوں !
      نسلا بدنسل ، ہندہ کے چکلے کی پیداوار بےشرم ، بےغیرت ۔۔۔ بندر بندیالوی حرامی ابنِ حرامی ذات کا میراثی سند یافتہ جہنمی ہے ، جو بھی اس حرامزادے کی حمایت یا پیروی کرے گا وہ بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں رسولِ اکرم سے منافقت رکھنے والے صحابہ کے لئے سورۂ منافقون نازل فرمائی
      اور اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      لوگوں کو چاہیئے کہ قرآن پاک ، احادیثِ مبارک اور تاریخ کی صحیح کتابوں کا خود مطالعہ کریں تاکہ اس جیسے ناصبی جھوٹے ملاؤں کے فریب سے دور رہیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں۔
      یہ بیرونی ایجنٹ ، ناصبی ، یزیدی ملا ملک پاکستان میں معصوم کم علم لوگوں کو آپس میں لڑوانے کی خاطر مسلسل افراتفری پھیلا رہے ہیں اور مال بنارہے ہیں

  • @user-ft4mq2iu7t
    @user-ft4mq2iu7t Před 18 dny +2

    اللہ تعالیٰ آپ کی علمی کاوش اور تحقیقی جدوجہد کو مزید خاص و عام کے لیے نافع بنائے ۔
    و طول عمرك بالصحة والعافية 🤲

  • @syedshahzain7802
    @syedshahzain7802 Před rokem +22

    اھل بیت قرآنی شخصیات ھیں
    انما یریداللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطہرکم تطہیرہ

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před rokem +2

      ماتم کرنا حرام ہے ۔ شیعہ کتابوں سے دلیل ۔
      حرمت ماتم پر ایک اور مظبوط دلیل کتاب اللہ سے آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
      وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ
      اور آپ صبر کریں اور آپ کو صبر اللہ کی توفیق سے ہی حاصل ہوگا ،اور آپ ان پر غمگین نہ ہوں۔
      سورہ نحل آیت نمبر ۱۲۷
      ابو جعفر محمد بن طوسی جو کہ ایک جید شیعہ مفسر ہیں اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں۔
      اس آیت سے مراد ہے آپ شہدائے احد پر غم نہ کریں کیوں کہ اللہ نے انہیں بہت ثواب عطا کیا ہے۔
      الكتاب :التبيان في تفسير القرآن
      المؤلف :شيخ الطائفة أبي جعفر محمد بن الحسن الطوسي
      شخ فضل بن حسن طبرسی جو کہ ایک جید شیعہ مفسر اور محدث ہیں اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں۔
      اس کے معنی یہ ہیں کہ آپ جنگ احد کے شہداء پر غم نہ کریں کیوں کہ اللہ نے انہیں بہت ثواب اور درجات کی طرف منتقل کر دیا ہے۔
      الكتاب : تفسير مجمع البيان
      المؤلف : امين الاسلام أبي على الفضل بن الحسن الطبرسي

    • @Fayazbaloch
      @Fayazbaloch Před 3 měsíci +1

      اہل بیت میں امہات المومنین ،سیدنا علی کا خاندان ، نبی پاک کی ساری پاک بیٹیاں ، پاک بیٹے، پاک نواسے اور نواسیاں، اور بعض علماء کے مطابق سارے صحابہ کرام شامل ہیں۔

    • @rkrehan164
      @rkrehan164 Před 2 měsíci

      Quran e pak men Allah nay ahle bait Sirf jitne nabi thy un k ghar walon ko ahle bait kaha . ​@@Fayazbaloch

    • @MohammadAfsar-b8q
      @MohammadAfsar-b8q Před 11 dny

      Shia mythology is based on fabrications.

    • @primamix2811
      @primamix2811 Před 10 dny

      Pura context likho Quran ka.
      ALLAH Pak zuriyat Yani aulaad ko Keh hi nahi rahay. Balke azwaj ko ahl e bait Kay taur par Keh rahay hain. Huzoor ne aizai taur per phir Hazrat Ali, Hazrat Fatimah, Aur husnain ko dakhil farmaya.
      Yeh Tum logoo ka tariqa e wardat khoob hay. Puri BAAT Kay bajay beech Kee BAAT ko fit kar rahay ho.

  • @user-sq5pc5uu7p
    @user-sq5pc5uu7p Před 12 dny +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @raishafqatwajhaira2609
    @raishafqatwajhaira2609 Před 8 měsíci +1

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @colorsflex5281
    @colorsflex5281 Před rokem +7

    مولا علی ؑ love

  • @ch.ataulrehmanch.ataulrehm6720

    Masha Allah

  • @mianasim1309
    @mianasim1309 Před rokem +10

    مختار کل صرف اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے ۔
    اللہ تعالیٰ کے علاؤہ کسی کو بھی مختار کل ماننا شرک ھے۔

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 Před rokem

      شرک ہے کیا ؟😂

    • @muhammadyaqoob4797
      @muhammadyaqoob4797 Před rokem

      ​Bibi Allah pak he madad gar ha bs aur Allah pak ka Barabar koi nai ha

    • @alpakajaa1996
      @alpakajaa1996 Před 11 měsíci +1

      يعنی صرف اور صرف يا اللہ مدد باقی سب شرک ہی شرک ۔۔۔۔
      نہ يا حضرت علی رض مدد
      نہ يا حضرت حسين رض مدد
      نہ بارہ امام مدد
      نہ غار والا مدد
      نہ ذوالجناح المدد
      نہ قبر والا مردہ المد د
      نہ جھنڈا المدد
      نہ پتھر المدد۔

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 Před 11 měsíci

      @@alpakajaa1996
      بقرہ مطلب گائے قرآن کے سب سے پلا سپارہ گائے سے قاتل معلوم ہوتا ہے اللہ نے ہر دور میں پیغمبر مدد کے لیے بیجا معجزے سے انکار قرآن سے انکار وصیلہ ہے سورہ یوسف
      سورہ بقرہ سے واصح ہے ۔

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 Před 11 měsíci

      @@alpakajaa1996
      ڈاکٹر مدد کہوگے ڈائرک اللہ کے پاس جانے سے ڈر کر
      اور جنہیں مدد کے لیے بیجا گیا شفا ان کے وصیلے سے شفاعت ان کے وصیلے سے
      ان کو مسلمانوں نے زبح کیا جانوروں کے طرح اس وقت اللہ سے مدد لیا تھا کربلا میں ایک چھے مہنے کے بچے کے سر کاٹ دیا کیا اللہ سے مدد لیا گیا ؟

  • @visiongraphic786
    @visiongraphic786 Před 13 dny

    جزاک اللہ

  • @user-ih3lg5zk5y
    @user-ih3lg5zk5y Před rokem +21

    اللہ آپکو لمبی اور صحت والی زندگی دے تاکہ آپ رافضی و نیم رافصیت کی جڑیں خوب اکھاڑ پھنکیں ۔۔آمین ❤

    • @roufah9582
      @roufah9582 Před rokem +4

      Ameen

    • @mohammadbukhari8047
      @mohammadbukhari8047 Před rokem +1

      یہ بنو امیہ کی جڑیںضبوط کرتے پھرتے ہیں یزید جنتی ھو ا تو یہ بھی جائیں گے ۔شرح فقہ اکبر ملا علی قاری میں انکا 6 واں امام ھے ۔زرا سوچئے ۔

    • @muhammadfahim3736
      @muhammadfahim3736 Před rokem

      ​@@roufah9582ú

    • @masoomiftekhari4114
      @masoomiftekhari4114 Před rokem

      In buzurg ko dua main bhi deta agar muhabbat aur bhai chaargi ki baat karte magar ye to nafrat ka beej bo rahe hain musalman qaumo ke beech khuda in jaise har shia sunni mulla se bhole bhaale jaahil musalman ko bachaye aameen summa aameen

    • @mohdashraf1728
      @mohdashraf1728 Před 10 měsíci

      Hassan Alayari kay sath munazira kro to dehko tumhara yeh wahibi kutta kis tarah apney beliefs kay saath zalil ho gayay ga

  • @firdousmalla9760
    @firdousmalla9760 Před 8 měsíci +1

    Golden words ustad ji Allah tumhy salamt rakhy Ameen

  • @mohammadajaz6269
    @mohammadajaz6269 Před rokem +3

    Bahut khoob Subhan Allah

  • @saimaamir7552
    @saimaamir7552 Před rokem +5

    Wah bandyalvi wah

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem

      مولا علی اور اولادِ علی کے دشمنوں !
      دخترِ رسول کے گستاخوں !
      معاویہ لعنتی کے پجاریوں !
      نسلا بدنسل ، ہندہ کے چکلے کی پیداوار بےشرم ، بےغیرت ۔۔۔ بندر بندیالوی حرامی ابنِ حرامی ذات کا میراثی سند یافتہ جہنمی ہے ، جو بھی اس حرامزادے کی حمایت یا پیروی کرے گا وہ بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں رسولِ اکرم سے منافقت رکھنے والے صحابہ کے لئے سورۂ منافقون نازل فرمائی
      اور اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      لوگوں کو چاہیئے کہ قرآن پاک ، احادیثِ مبارک اور تاریخ کی صحیح کتابوں کا خود مطالعہ کریں تاکہ اس جیسے ناصبی جھوٹے ملاؤں کے فریب سے دور رہیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں۔
      یہ بیرونی ایجنٹ ، ناصبی ، یزیدی ملا ملک پاکستان میں معصوم کم علم لوگوں کو آپس میں لڑوانے کی خاطر مسلسل افراتفری پھیلا رہے ہیں اور مال بنارہے ہیں

  • @user-qo5fx5qt1w
    @user-qo5fx5qt1w Před rokem +7

    Mashaallah

  • @ShahlaHena-jy1et
    @ShahlaHena-jy1et Před rokem +5

    Mashallah

  • @user-dq2cx2tf1b
    @user-dq2cx2tf1b Před 4 hodinami

    MashAllah..mola razi ho

  • @mumtazbakht1541
    @mumtazbakht1541 Před rokem +5

    بہت ہی اچھا انداز بیان ہے

  • @mahmoudshah9828
    @mahmoudshah9828 Před 21 dnem +1

    Laajawaab dalaail Masha Allah maulana sahab.

  • @AdamA.SHindostanMePaidaHue
    @AdamA.SHindostanMePaidaHue Před 4 měsíci

    Hazrat Attaullah Bandyalvi sahab zindabad ❤❤❤❤

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 Před 9 měsíci

    JazakAllah JazakAllah JazakAllah Bandyalvi zindabad Bahut barra Aalim

  • @mubashirmeetiyadain7504
    @mubashirmeetiyadain7504 Před 11 měsíci +2

    zaberdast

  • @zafarmalik5690
    @zafarmalik5690 Před rokem +3

    بے شمار

  • @kaisarmahmud8012
    @kaisarmahmud8012 Před 11 dny

    Allah itna kamzoor ha

  • @proudmuslim999
    @proudmuslim999 Před 14 dny

    زبردست👍

  • @SaifUllah-oe4ht
    @SaifUllah-oe4ht Před 7 měsíci

    masha allah wah bandialvi

  • @winsome156
    @winsome156 Před rokem +9

    علی کا رب میرا رب
    علی کا رسول میرا رسول
    علی کا خلیفہ میرا خلیفہ ہے یعنی ابوبکرصدیق، عمر اور عثمان
    حسن اور حسین کا امیر میرا امیر ، یعنی امیر معاویہ

    • @ARABIC_WITH_MYSAM
      @ARABIC_WITH_MYSAM Před rokem +1

      کون کس کا امیر و مولا ہے یہ تو سب جانتے ہیں✌ مولا الموحدين و امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیھما السلام

    • @winsome156
      @winsome156 Před rokem +3

      @@ARABIC_WITH_MYSAM کیا علی نے ابوبکر اور عمر اور عثمان کی بیعت نہیں کی تھی؟؟؟

    • @ARABIC_WITH_MYSAM
      @ARABIC_WITH_MYSAM Před rokem

      @@winsome156
      آپ کے نزدیک کب کی تھی؟؟؟؟؟؟

    • @abdulraziq7209
      @abdulraziq7209 Před rokem +1

      ​@@ARABIC_WITH_MYSAMآپ کا علم لگتا ہے دماغ سے باھر آ رھا ھے مولا کے عربی میں کتنے مطلب ہیں یہ بتا دیں اور من کنتو مولا کیوں فرمایا تھا

    • @alpakajaa1996
      @alpakajaa1996 Před 11 měsíci

      wah wah sayadna hazrat hassan or sayadna hazrat hussain ka ameer meera ameer hazrat ameer e muhavia Allah un sab say razi ho ameen.

  • @thowfiq2000
    @thowfiq2000 Před rokem

    Hadith k mafhoom" jo koi muqam e ibrahim aur Rukn k darmiyan Namaz padey aur Roza b hou agar us k Dil mein Nabi ki Ahle baith se bugaz hai wo jahannami hai"
    Al mustadrak Hakim -4712

  • @shahzadhussain933
    @shahzadhussain933 Před rokem +2

    Sb sy phly apk mamu ny tabara kraya Mola Ali py
    Bukhari Muslim parh lo

  • @NazarHussain-vt9bn
    @NazarHussain-vt9bn Před 8 měsíci +1

  • @user-dz9sd7hf4x
    @user-dz9sd7hf4x Před rokem +1

    Although I am not a muslim but is an established history that Prophet Mohammad first times used word of WASEE for Ali in dawate ZUL ESHERA.
    ABU HARAH WAS ALSO YAHOUDI WHO WHO IS MAIN REPORTER OF HADEES.

    • @alpakajaa1996
      @alpakajaa1996 Před 11 měsíci

      then are you a horse worshipper ??? i know your not a muslim.

  • @user-dd5fl5zl2j
    @user-dd5fl5zl2j Před rokem +5

    بھت بھترین بندیالوی❤

  • @wadoodkhan1503
    @wadoodkhan1503 Před 11 měsíci +1

    Allah aapko lmbi umar sehat ke saat de taki aap iblees ki rafzi nasal ka qila keema krde

  • @dramasstories6611
    @dramasstories6611 Před 8 dny

    Ya Ali .Ya Ali .Ya Ali. ❤ Haq Ali..

  • @mesumali-pr8qv
    @mesumali-pr8qv Před rokem

    Quran hum nay inn main imam bnaay jo hamaray hukam say inn ko hidayat kee rah par chalatay hain

  • @muhammadhafeezullah7647
    @muhammadhafeezullah7647 Před 2 měsíci

    Aya ka context dehk kr terjuma kro thanks Allah pak hm sab ko hidayat dy ameen

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 Před 10 měsíci

    ماشاء اللہ ایسی اقناعی دلایل ذکر کی قیامت تک کس کی فاس جواب نھی اس لی ھم مسلمانان اھل تشیع کو صحیح اسلام کیطرف سی دعوت دیتی ھی تا کی ھم جیسی جنتی بن جائ

  • @muhammadnawazawan7255
    @muhammadnawazawan7255 Před 4 měsíci

    Jazakallah khairan, darya ko kozay mein band kr dia.❤

  • @andaleebnawaz8559
    @andaleebnawaz8559 Před měsícem +1

    فرقہ واریت کو خوب ہوا دیں ، بہت اجر ملے گا آپ کو ۔

    • @primamix2811
      @primamix2811 Před 10 dny

      Nahi bilkul bhi nahi. Na takfeer karte hain bandiyalvi Sahab na Kisi ko targheeb detay hain.
      Sirf ghalat aqaid Kay khilaf qalmi Aur daleeli jihad farmaa rahay hain.
      Ab Apne tamam zakireen Aur ulema ki video record karwayeen Aur inki daleel Kay muqablay main behtreen daleel lekar ayeen. Iska apko ajar o sawab bhi milayga Aur ummat ki khidmat bhi Hogi. Apko andaza to hoga Kay Islam ne sab SE ziyadah taraqqi daleel Aur mustehqam daleel SE hi Kee hay. Jangain to kafir jab lajawab hojaya karte Thay to woh shuruwat karte Thay jiskay defend main musalmano ko bhi ana parrhat tha.

  • @rasheedbhat6094
    @rasheedbhat6094 Před rokem +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @WaqasAkhtar-ys4bu
    @WaqasAkhtar-ys4bu Před rokem +4

    شیعہ صحیح ہیں یا اہل سنت اللّٰہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے ۔
    لیکن میری سمجھ میں جو آیا ھے وہ یہ ہے کہ اصحاب پر تبرہ کرنے کا نام اسلام نہیں ۔
    اور اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ اللّٰہ صرف اللّٰہ ہے اس جیسا کوئی خوبصورت اور طاقتور نہیں ہو سکتا ۔
    انشاللہ اللّٰہ میری بخشش کرے گا

    • @ShahidSahib920Gmailcom-yw4se
      @ShahidSahib920Gmailcom-yw4se Před 11 měsíci

      Shia suni wahabi deobandi brelwi sb Galt h sirf Deen Islam hi sahi h

    • @bangashKhan-tx5fe
      @bangashKhan-tx5fe Před 2 měsíci

      ماشاءاللہ بھائی شیعوں کا بھی ایسا عقیدہ ھے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں آگر سپر پاور ھے وہ خدا

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Před rokem +3

    مذہب شیعہ کا تفصیلی تعارف
    ہم اپنے قارئین کرام پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ شیعہ حضرات کے عقیدہ کے مطابق امامت کیا ہے اور آئمہ کا مرتبہ و مقام کیاہے۔
    خمینی بانی ایرانی انقلاب اپنی مشہور ترین کتاب کے صفحہ نمبر52 پر لکھتے ہیں۔
    ’’فان للامام مقاماً محموداً و درجۃ سامیۃ و خلافۃ وتکونیۃ تحفع لولایتھا جمیع ذرات الکون‘‘
    امام کو مقام محمود بلند درجہ اور ایسی تکوینی حکومت حاصل ہوتی ہے کہ کائنات کا ذرہ ذرہ اس کا مطیع ہوتا ہے۔
    توضیح
    (تکوین ،لفظ "کون " سے ہے جس کا مطلب کائنات میں تخلیق و بگاڑ و اصلاح )
    حالانکہ قرآن کریم اور احادیث متواترہ و اجماع امت سے یہ بات ثابت ہے کہ مقام محمود فقط آپﷺ کی ذات ہے اور کائنات کے ذرہ، ذرہ پر حکومت صرف اﷲ رب العزت کی ہے لیکن شیعہ حضرات کا عقیدہ قرآن و سنت کے خلاف ہے۔
    علاوہ ازیں یہ بات بھی غور طلب ہے کہ عقیدہ تو امام کو تکوینی حکومت حاصل ہونے کا ہے لیکن اگر ائمہ کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو حیرت ہوتی ہے کہ سوائے حضرت علی رضی اﷲ عنہ کسی کو بھی حکومت کا موقع نہیں مل سکا۔
    بانی ایرانی شیعہ انقلاب مزید اسی کتاب کے صفحہ نمبر 52 پر لکھتے ہیں۔
    وان من ضروریات مذہنا ان الائمتنا مقاماً لایبلغہ ملک قرب ولانبی مرسل
    ہمارے مذہب شیعہ کے ضروری اور بنیادی عقائد میں سے یہ عقیدہ ہے کہ ہمارے آئمہ کو وہ مقام و مرتبہ حاصل ہے جو کسی مقرب فرشتے اور نبی مرسل کو بھی نہیں۔
    توضیح
    یعنی حضرت علی رضی اﷲ عنہ سے لے کر امام مہدی تک تمام آئمہ نبی کریمﷺ سے بھی افضل ہیں۔ خمینی صاحب نائب امام تھے۔ شیعہ کے ہاں ان کا مرتبہ بھی بلند ہوگا (العیاذ باﷲ)
    پھر آگے لکھتا ہے۔
    لانتصور فیہم السوہوا والکفلۃ… ان تعالیم الائمۃ کتعالیم القرآن لاتخص جیلا خاصا وانماہی تعالیم للجمیع فی کل عصر ومصرو الی یوم القیمۃ یجب تنفیذ ماہوا تباعھا (الحکومت الاسلامیہ ص 13)
    ہمارے آئمہ سے کسی غلطی یا غفلت کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ ہمارے آئمہ کی تعلیمات قرآن کی تعلیمات ہی کی مثل ہیں۔ وہ کسی خاص طبقے اور خاص دور کے لئے مخصوص نہیں، وہ ہر زمانے اور ہر علاقے کی تمام انسانوں کے لئے ہیں تا قیامت ان کا نافذ کرنا اور ان کی اتباع و پیروی واجب ہے۔
    مذکورہ عبارت غور طلب ہیں۔ رسول اکرمﷺ کی طرح آئمہ کا مقام و مرتبہ اﷲ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ ان سے غلطی یا لغزش کا تصور بھی حرام ہے۔ ان کی تعلیمات قرآن سے نہیں بلکہ قرآن جیسی ہے

  • @user-jf8ep2xi2n
    @user-jf8ep2xi2n Před 11 měsíci

    Aoa sir
    Is me add kre k shia alim Hassan allahyari ko special challenge ha

  • @syedshahzain7802
    @syedshahzain7802 Před rokem +3

    Wrong information

  • @syedactive
    @syedactive Před rokem +1

    Mullaji Sulah e Hasan A S padhiye kya muaheda kiya tha muawiyah se jo usne tod diya

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 Před 11 měsíci +6

    ماشاءاللہ۔ بندیالوی صاحب کے بیان سن کر شعیہ کی آنھکیں کھل رہی ہیں اور تیزی ہدایت پا رہے ہیں رافضیت چھوڑ کر سچا دین اسلام قبول کر رہے ہیں

    • @mohdabbas5839
      @mohdabbas5839 Před 2 měsíci

      Haa yeh jhoota aadmi humey samjhayega isey kisi shia molvi ke saamney baitha do na pajama geela ho jaaye

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 Před 10 měsíci +2

    ماشاء اللہ یا شیخ بارک اللہ فی علمک وفی عمرک اللھم احفظک من کل شر الحاسدین

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 9 dny

    اِحصہ دوم اِمامت بہ نفسِ قُرآن
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے!
    ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
    ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @roshanali6810
    @roshanali6810 Před 7 měsíci

    Ahalibiat or shaba pi Shia Jan qurban karta hi likin fazir fasiq dushman ahalibiat si koi mohbbat nhi karti app jisa bhi samzo allha apko or app ki chani walo ko yzid muayiya sbu sufiyan ki satth mahshor Karin hamko ahalibiat mohd s.aki sath

  • @Choudhery-232
    @Choudhery-232 Před rokem

    🤙🤙🌹💐👍

  • @baquerhusain3911
    @baquerhusain3911 Před rokem +7

    Ahleybat a/salam key dushmno pey lant bey shumar

    • @AmeenHashmi-zb6kz
      @AmeenHashmi-zb6kz Před 4 měsíci

      Beshk...Ahl e Bait r.a se mohbt hmara eman hmara aqeeda, un se aqeedat hamari ankho ka Noor...
      Agay suno....Sahaba e karam r.a k dushmano pr lanat bayshumaar.
      Rafzeyyat,qadyaneyyat 2no islam k azli dushman...

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 Před 2 měsíci

    The concept of Imaamat by the Shiah: " The imaams are appointed by Allah himself ( منصوص من الله)

  • @kaisarmahmud8012
    @kaisarmahmud8012 Před 11 dny

    Nisyan koi be ho Sa ho sakta ha

  • @mesumali-pr8qv
    @mesumali-pr8qv Před rokem

    Quran uss din har kesi ko imam kay sath bolaya jay gaa imamat ka aqeeda quran main hai

  • @tahairramay8441
    @tahairramay8441 Před rokem +3

    Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @kifayatmir8308
    @kifayatmir8308 Před rokem +3

    Tu joot bolta. Hai.....

  • @subuktagin9909
    @subuktagin9909 Před rokem +1

    Darbari deen ke darbari mulla
    Deen ka beda gharaq kar dala

  • @ShahidAli-ro7mk
    @ShahidAli-ro7mk Před 13 dny

    Imaam Hasan ne imaamath maviya k havaly kb kia tha ?

  • @mirzahussain1735
    @mirzahussain1735 Před rokem

    ya Ali

  • @ShakirDar-479
    @ShakirDar-479 Před 8 měsíci

    12 Iman Huzoor saww k naib hujjat khuda Allah k muqarr krda hen Huzoor saww k baad tmam makhloq se afzal hen

  • @mesumali-pr8qv
    @mesumali-pr8qv Před rokem

    Quran h nay har cheez ko imamay mobeen main ghair deya

  • @visiongraphic786
    @visiongraphic786 Před 13 dny

    تمام صحابہ و اہلبیت جنتی ہیں

  • @AmeenHashmi-zb6kz
    @AmeenHashmi-zb6kz Před 4 měsíci

    Sahaba wa ahl e Bait R.Ajmaeen hain he hm ahl e sunnat k...rafzeyyat ka taulluq na sahaba se hy or na ahl e Bait at'haar se..
    Sahaba r.a k dushmano pr lanat bayshumar.

  • @primamix2811
    @primamix2811 Před 10 dny

    Agar Imamat ALLAH hi namzad karta hay to yeh to nabuwat aur risalat ki hi ek shakal hogai hay. Yeh to sarasar hi khatam e nabuwat ka inkaar bhalay kisi bhi raastay se aye.
    Naiz Imam Moosa Kazim kay baad unki aulad main koi bhi ajiz beta paidah nahi howa jo bhi paidah howa woh sirf apni nisbat ko baoch kar dunya kamanay walay log thay.

  • @mesumali-pr8qv
    @mesumali-pr8qv Před rokem

    Quran suratay baqra allah nay hazrat ibraheem ko azmanay kay badd logoon ka imam banaya imamat quran say sabit hai hazrat ibraheem nay kaha meri olad main imamat ho allah nay kaha doon gaa magar mera wada zalmon kay liyay nahee hai yani oladay ibraheem main imam hain jo massom hain hamaray 12imam allay ibraheem hain

  • @shahzadhussain933
    @shahzadhussain933 Před rokem

    Apni hadis ki kitaben parh lty
    To pta chal jta Imam Hassan ny q apk mamu k 7 agreement kia

  • @thowfiq2000
    @thowfiq2000 Před rokem +1

    Karbala k baad du hi firqey rahgaye ek Husaini dusra Yazeedi.....mu Husaini houn.....

    • @ZubairKhan-hc8ip
      @ZubairKhan-hc8ip Před 11 měsíci

      کربلا میں سب سے زیادہ سازش حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو موت کے منہ تک پہنچانے والے یہی حسینی تھے

  • @shabnammuhammadshayadage4z4

    Ghadeer me huzoor ne kia kaha tha molavi se pocho

  • @sarfrazahmad3223
    @sarfrazahmad3223 Před rokem +2

    واہ ماشاء اللہ جناب مولانا عطاء اللہ بندیال صاحب کیا شیعون کا اپریشن کیا ہے بے نقاب کر کے رکھ دیا ہے سارے امامت کے عقیدے خود گھڑ لیے گءے تو اصل دین سے تو ہٹ گءے ناتو پھر اور بڑا جرم اصل دین والون یعنی صحابہ کرام کا انکار تو پھر یہ ہوا کفر تو پھر بھاءی واپس ا. کر دوبارہ کامہ پڑھو اور خرافات سے توبہ کرو اور عقل سلیم کے ساتھ صحابہ کرام کے اصل دین کو اپناو ورنہ مسلمان تو اپ کو خوب پہچان چکے

  • @harriskhan7671
    @harriskhan7671 Před rokem +4

    علامہ صاحب اپ نے اس يہودی مذھب کی حقيقت ان کی يہودی کتابوں سے کھول کر واضع کر دی ھے جزاک اللہ احسن الجزا۔

    • @Abdullah00298
      @Abdullah00298 Před rokem +3

      اللہ پاک نے بنو امیہ خاندان کے زریعہ اسلامی فتوحات کو تین برےاعظم تک اسلام کو پہچایا جس کی وجہ سے اسلام کے دشمن پریشان تھے۔۔۔ اور ھیں۔۔اسلام کے سارے دشمن اکھٹے ھوکر بھی ۔. بنو امیہ خاندان کا مقابلہ نہی کر سکتے تھے اس لیۓ انھوں نے فرضی تاریخ لکھی جس میں بنو امیہ کو ظالم مشہور کردیا۔۔۔۔بنو امیہ اور ھاشمی خاندان یہ لوگ أپس میں قریبی رشتہ دار تھے حضرت امیر معاویہ خود اللہ کے نبی ﷺ کے برادر نسبتی تھے۔۔ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نبی پاکﷺ کے داماد بھی خاندان بنو امیہ کے تھے ۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔یزید۔حضرت عبدللہ ابن جعفر اور حضرت زینب علیہ سلام کے داماد تھے۔۔۔ اور حضرت بی بی زینب نبی ﷺ کی نواسی ھیں ۔۔۔۔مسلمانوں کے لۓ غور کرنے کا مقام ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹی قصہ کہانیوں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دو...قرأن پاک نے تمام صحابہ کو جنت کی بشارت دی ہے قرأن پاک پر بھروسہ رکھو ۔کچھ مولوی۔۔۔۔ انجینیرز ۔ اور علامہ لوگ اپنی شہرت یا اپنا پیٹ پالنے کے لیے امت کو لڑاتے رھتے ھیں اور سچ نہی بتاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ قران پاک کے مطابق سچ بولنے کی کو شش کر رھے ھیں اللہ پاک ان کی حفاظت فرماۓ۔۔۔۔۔أمین

    • @mohammadbukhari8047
      @mohammadbukhari8047 Před rokem

      تمہاری بھی تو یزیدی کتابیں ہیں ۔

    • @whitetiger154
      @whitetiger154 Před rokem

      Hinda kanjeri k puter
      Teri maa k yar Beshumaar 😅😊😅

    • @whitetiger154
      @whitetiger154 Před rokem

      Oye kuty ibn hinda kanjeri
      Bta zra k abu Hurerah ka name kia tha aur kia wo aik Yahudi tha ?
      😅😊😅

    • @SyedKing-k7x
      @SyedKing-k7x Před 16 dny

      That’s person talking about karbla challenge I accept that’s person is wrong Muslim away hi is not a Muslim hi is make challenge with Muslim I accept that’s challenge any time any where hi is not a Muslim

  • @giverespect7118
    @giverespect7118 Před 2 měsíci

    Allah Yari se ilmi behes kar lo Banda hazir Hai jurat karo

  • @Batool86470
    @Batool86470 Před rokem

    Unki bait nhi ki

  • @Batool86470
    @Batool86470 Před rokem +5

    Mawiya p lanat beshumar

    • @WajidAli-vu3zk
      @WajidAli-vu3zk Před rokem

      SHIA MAZHAB PER LANAT BESHUMAAR. Qaaim Gaandu bhagoray per lanat beshumaar

    • @alpakajaa1996
      @alpakajaa1996 Před 11 měsíci

      گھوڑے قبر پتھر جھنڈےکے پجاری کون ھيں ؟؟؟۔۔

    • @rajaislam6282
      @rajaislam6282 Před 2 měsíci

      Tumharay Gadhey Baap per Laanat Beshumar Gaddhey ki aulaad

    • @WajidAli-uu2gv
      @WajidAli-uu2gv Před 11 dny

      Shia mazhab per lanat beshumaar

  • @shahzadhussain933
    @shahzadhussain933 Před rokem

    Phly ap is bat ka jwab dy do
    Jb Mola Ali k pas khilafat thi
    To mamu tmhry ny apni hakomat k chakar ma 3 jangen ki
    Khalifa k khilaf jang krny wala kon hta hy???
    Bta daty zra

    • @ZubairKhan-hc8ip
      @ZubairKhan-hc8ip Před 11 měsíci

      اپ اس بات کو چھوڑ دو اور وہ جو اس نے اتنے تفصیل کے ساتھ اتنا بیان کیا پھر بھی اپ سوال پوچھتے ہو اس نے تو سارا صاف صاف بیان کیا اب تو بتانا اپ کو ہے یہ جو کچھ اس نے کہا کیا اس کے بارے میں اپ لوگوں کو علم تھا شیعہ مولویوں نے اپ لوگوں کو صرف یہ سکھایا ہے کہ حضرت عمر نے کیسے اور حضرت ابوبکر نے کیسے خلافت لے لی اور پلانے نے دروازہ جلایا اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں سکھایا بس اس کے بعد سر پہ اٹھنا اور لعن طعن کرنا

  • @chronicdiseases6274
    @chronicdiseases6274 Před 4 měsíci

    May Allah keep us with Haq. either it is yazid or else Allah knows better who is on haq.political difference for power don't define religion.yazid didn't invented any religion or sect

  • @miraali3299
    @miraali3299 Před rokem +5

    Quran aur Ahlebait baqi sab biddat

  • @ibrahimraza2267
    @ibrahimraza2267 Před 9 dny

    Aaap ke in pesh kiye gai tojihaat ka jawab 12 years ka ek shia bacha de sakta hai lahaza nach nach ker khushna hon

  • @hidayatafreedi1974
    @hidayatafreedi1974 Před 3 měsíci +1

    بہترین دلائل

  • @kaisarmahmud8012
    @kaisarmahmud8012 Před 11 dny

    Apnay aaqida ko biyan karain

  • @andaleebnawaz8559
    @andaleebnawaz8559 Před měsícem

    مولوی صاحب امامت دی تھی یا حکومت ؟

  • @WaqasAkhtar-ys4bu
    @WaqasAkhtar-ys4bu Před rokem +9

    میں بریلوی مقطع فکر سے ہوں لیکن بندیالوی صاحب کو سنتا رہتا ھوں آپ ایک اچھی گفتگو کرتے ہیں ۔ اہل تشیع کا اچھا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں بریلویوں کا بھی کرتے ہیں ۔
    اللّٰہ تعالیٰ ہمیں سب سیدھا راستہ دکھائے ۔

    • @syedsibtain8977
      @syedsibtain8977 Před rokem

      Phir hmara pta ha na k hm ksisy post martm krty hn yaih Daddu mullah ki jurrat nae k jwab dy sky

    • @abdulraziq7209
      @abdulraziq7209 Před rokem

      ​@@syedsibtain8977یار تم سے کتنی بار صرف ایک ہی سوال کیا ھے اس کا تو جواب دے نہیں سکتا پوسٹ مارٹم کیا کرے گا سوال یہ ھے کے امام (خلیفہ) کے کیا فرائض ھیں

    • @hassanshah51412
      @hassanshah51412 Před 11 měsíci

      Haram zada hai. Is ki nasal check krwao

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 8 měsíci

      مقطع نہیں ' مکتب فکر ''

    • @TalhaMajeed-zk6op
      @TalhaMajeed-zk6op Před 4 měsíci

      مطلب مکتبہ فکر سے؟

  • @ahmedshah6301
    @ahmedshah6301 Před 5 dny

    ye movi kitna bhayanak hai.....Ahl e bait ka dushman....

  • @SyedKing-k7x
    @SyedKing-k7x Před 16 dny

    That’s person talking about karbla challenge I accept that’s person is wrong Muslim away hi is not a Muslim hi is make challenge with Muslim I accept that’s challenge any time any where hi is not a Muslim

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 15 dny

    عقیدہ امامت
    اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)، یعنی اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا ( معصوم)- وہ عہدہ امامت 'امام الناس' جس کو اللہ نے اولاد ابراھیم میں رکھنے کا وعدہ کیا وہ سلسلہ یہ ہے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہ تعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قران کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالیٰ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- یہ سلسلہ امامت چلا اہل بیت سے جن کی سچائ کی گارنٹی اللہ نے لی اور حضور(ص) نے ان کی شناخت ان کو اپنی چادر کے اندرلے کر کرائ (سورہ احزب آیت-33) اور صرف ان کو توحید کی گواہی کے لیے حضور (ص) لے نصرانیوں سے مباہلے کے لیے ساتھ لیا (سورہ آل عمران آیت-61) -
    نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ص) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ صاحب امر امام مھدی علیہ سلام ہیں جو پردہ غیب میں ہیں حضرت ادرییس، خضر، الیاس اور عیسَیٰ عہیہ سلام کی طرح- حضور(ﷺ) نے قرمایا، :میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ) !

  • @user-hs8ss8uz1c
    @user-hs8ss8uz1c Před 22 dny

    Tel a lie
    5:13

  • @tanveershah2111
    @tanveershah2111 Před 5 dny

    بڑے بڑے چول دیکھے لیکن آپ جیسا یک پہلی دفعہ دیکھا

  • @ImranAli-js8cw
    @ImranAli-js8cw Před rokem

    اور چاہئے گا جواب تو بلا کسی دل شکنی کے مطالبہ کر لیجیے گا آپ کی تشنگی بجھا دی جائے گی

  • @syedshahzain7802
    @syedshahzain7802 Před rokem +3

    علی امام منست منم غلام علی
    ھزار جان گرامی فدا نام علی

  • @bangashKhan-tx5fe
    @bangashKhan-tx5fe Před 2 měsíci

    یزیدیت اب بھی ذندہ ھے

  • @newaccount-sp9cu
    @newaccount-sp9cu Před rokem +2

    مولانا صاحب ۔۔ ایرانی شہزادی شہر بانو کی کیا حقیقت ھے کیا یہ حسین۔ رض کی بیوی تھی یا نہیں کیا جناب زین العابدین شہر بانو کا بیٹا ھے یا کسی سندھی خاتون سلافہ کا۔ ۔ کیا شہربانو کی بہنیں ابوبکر رض عمر رض کے بیٹوں کے نکاح میں تھیں ۔۔شیعہ شہر بانو کی نسل کو کیوں امام مانتے ھیں ۔۔حضرت حسن رض کے اولاد کو امام کیوں نہیں مانتے ۔۔کہیں یہ ایرانی مجوسی سازش تو ۔ہیں ؟؟ پلیز وضاحت کریں۔ مہربانی ھوگی

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 Před 11 měsíci

      شہر بانو سندھی عورت تھی اور زین العابدین اسی کا بیٹا تھا۔ واقعہ کربلا کے بعد اس کا کچھ معلوم نہیں کہاں چلی گٸ۔ کچھ کتابوں میں لکھا ہے واپس سندھ چلی گٸ کچھ نے لکھا چین چلی گٸ ۔ وغیرہ البتہ رافضیوں نے اس کی ایک جعلی قبر اور مزار بنایا تین سو سال پہلے ایران میں۔

  • @ghullamhassan1138
    @ghullamhassan1138 Před rokem

    Allah bandiyalvi ko Roz e akhrit yazeed K gulamo Mai uthay or humy ahle bait K gulamo Mai inshaAllah phir PTA chly ka yazeed ko defend krna ahel bait K qatil ko defend krny Ki saza

  • @ziyaratmehdi6412
    @ziyaratmehdi6412 Před 15 dny

    Tabarra

  • @ninjatrend4599
    @ninjatrend4599 Před rokem +1

    Abusufiyaan mouwiya yazid air usually manne wale noise hote tho khuda Jahanam he na Banata
    Lanat banderlovi per
    Beshumar

    • @alpakajaa1996
      @alpakajaa1996 Před 11 měsíci

      گھوڑے قبر پتھر جھنڈےکے پجاری کون ھيں ؟؟؟۔۔۔

  • @ziyaratmehdi6412
    @ziyaratmehdi6412 Před 15 dny

    Yazeed aur yazeed jaison par la'anat be shumar.

  • @mesumali-pr8qv
    @mesumali-pr8qv Před 8 měsíci

    Haram zaday Quran suratay baqra ayat 124 paro Allah nay hazrat ibraheem ko imam banaya or allay abraheem say imamat ka wada keya hamaray 12 imam allay ibraheem hain Quran suratay yaseen Allah nay her cheez ko imamay mobeen main ghair deya Quran uss din har kesi ko imam Kay sat bolaya jay gay paro lanti kutay kharji lanti

  • @sindhay
    @sindhay Před rokem +5

    حق علی

    • @user-ih3lg5zk5y
      @user-ih3lg5zk5y Před rokem +3

      بلکل ابوبکر وعمر وعثمان و معاویہ رضی اللہ ' کو حق مانے کر❤😂😢😮😅😊

    • @dramasstories6611
      @dramasstories6611 Před 8 dny

      Haq Ali . Mola Ali . ❤

  • @faizanbhai8753
    @faizanbhai8753 Před rokem

    Vah moole. vah.

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 Před 10 měsíci +4

    قربان جاؤ جی ما شاء اللہ واہ صحابہ واہ کل صحابہ جنتی جنتی بغض صحابہ جھنمی جھنمی

    • @saumikhan2655
      @saumikhan2655 Před 10 měsíci

      Asalam o alaikum wa rehmatullah, Brother ap jin ki baaton aur tehriron ko lai kar ye behes kar rhay ho wo jhotay kazib rawaion ki aur isreali riwayatai aur jhoti tareekhi qissay kahaniaan hain,
      Quran farmata hai k wa saabiqoona al awwaloona minal mohajireena wal ansaar (pehlay anay walay aur bhd ma anay walay mohajireen o ansar (matlab k tmam Sahaba KARAAM razi Allah jannati hain,..., laqaq razi Allah o anhom wa razoo anh(Allah On sai razi hain aur wo Allah sai razi hain...
      Allah subko hidayat dai
      czcams.com/video/vCfKbXXRELg/video.html
      dr israr about abu suffyan RA
      czcams.com/video/R6rfqNQlFKs/video.html
      rejectionists.blogspot.com/2018/09/imamat-ur.html?m=1
      czcams.com/video/qwsvqEi0Bk8/video.html
      czcams.com/video/EvCnusEoL6M/video.html

  • @shayanali-oo3ze
    @shayanali-oo3ze Před rokem +1

    Kaha kaha sa ata hn ajkl asa log