Video není dostupné.
Omlouváme se.

imam Hussain rz Ka Bait Se inkar | Khilafat Abu Bakr Siddiq | Attaullah Bandyalvi Sahib

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 31. 05. 2024
  • Mere Nabi Ka Chehra Kaisa Hoga | Khilafat Abu Bakr Siddiq | Attaullah Bandyalvi Sahib
    یہ علامہ بندیالوی صاحب کا تاریخی بیانات میں سے ایک بیان ہے لازمی سنئیں اور حقائق جانئیں
    #islamandworld #attaullahbandyalvi #bandyalvi

Komentáře • 90

  • @Sportsbizz
    @Sportsbizz Před 2 měsíci +9

    لاکھوں کروڑوں رحمت نازل ہو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر اور اہل بیت پر اور ازواج مطہرات پر اور میرے والدین پر آمین

  • @fastlearningpoint4721
    @fastlearningpoint4721 Před 2 měsíci +3

    ماشااللہ

  • @mehmoodmoosa1586
    @mehmoodmoosa1586 Před 2 měsíci +3

    Ma sha Allah

  • @user-yx1wk1pk2d
    @user-yx1wk1pk2d Před měsícem +2

    سب دنیا کے لوگون پڑھیں، اس میں راے نجات ہے۔
    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ و خلیفتہ بلافصل
    (اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّد و آلِ محمد)

  • @user-ge5kf7cu4x
    @user-ge5kf7cu4x Před 2 měsíci +2

    Mashallah, Allah Lambi zindage atta farmai

  • @jahangeerabbasi4561
    @jahangeerabbasi4561 Před 2 měsíci +8

    ماشاءاللہ بندیالوی صاحب بہت اچھا بیان

  • @MuhammadSaleem-br9dr
    @MuhammadSaleem-br9dr Před 2 měsíci +4

    ❤ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں ہمیں آپ کے ہر اعتبار ❤

  • @Alysherrajput-110
    @Alysherrajput-110 Před 2 měsíci +3

    لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ عَلیُِّ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ وا خَلیفَۃُ بِلا فَصل

  • @user-ih3lg5zk5y
    @user-ih3lg5zk5y Před měsícem +1

    ❤MashAllah subhan Allah ❤

  • @khalidrana2287
    @khalidrana2287 Před 2 měsíci +1

    true

  • @abidmunir1229
    @abidmunir1229 Před měsícem

    MashaAllah molana sab

  • @abidmunir1229
    @abidmunir1229 Před měsícem

    Jo zakat k munkir vo nabi or Allah pak k nafrman

  • @malikamirar9260
    @malikamirar9260 Před 2 měsíci +1

    تین صہابہ کے سوا کوی اور اتنی شان والا صہابی نہیں تھا کوی جس کا زکر ملا کرے

  • @virgo967
    @virgo967 Před měsícem +1

    Ma sha Allah! شان صحابہ و اہلبیت زندہ باد

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 Před 2 měsíci +3

    امام حسین نے بیعت کا انکار نہیں کیا تھا بلکہ گرفتار ہوکر ابن زیاد کے پاس نہیں جانا چاہتے تھے کیونکہ مسلم بن عقیل کے ساتھ ظلم کیا اور قتل کیا اس لئے ابن زیاد پر اعتبار نہیں تھا اور اپنا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
    الھم صلی و سلم علی محمد و علی آل محمد۔

  • @AbdulSaboor-y9n
    @AbdulSaboor-y9n Před měsícem

    ❤❤❤❤

  • @syedfaizan8189
    @syedfaizan8189 Před měsícem

    Allah ap ki hifazat karay. Ameen.

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před měsícem +1

    سوال-1{ مدینہ کے گورنر ولید بن عتبہ کو امام حسین (ع) سے بیعت لینے اور انکار کی صورت میں ان کا سر مبارک اس کے پاس بھیجنے کے لیے کس نے خط لکھا؟
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال-2: ۔ کوفہ میں امام حسین علیہ السلام کے سفیر مسلم بن عقیل کو کس نے قتل کیا؟
    جواب عبداللہ بن زبیر کوفہ کا گورنرجسسے یزید بن معاویہ نے مقرر کیا۔
    سوال-3-۔ امام حسین علیہ السلام کو کربلا میں کس کی فوج نے روکا؟
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال-: 4۔ کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کو کس کی فوج نے مارا؟
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال--: 5۔ امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی لاشوں پر کس کے لشکر نے گھوڑے دوڑائے؟
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال-:-6۔ کس کی فوج نے خیمے جلائے اور امام حسین علیہ السلام کے خاندان کو لوٹا؟
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال_7۔ کس کی فوج نے امام حسین اور دیگر شہدا کے سروں کو لیزوں پر اٹھایا اور حضور کی بیٹیوں کو رسیوں سے باندھا کر بے حرمتی کی ؟
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال 8۔کس کی فوج نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھر کے قیدی بنا کر دمشق کی گلیوں میں پریڈ کروائی؟
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال-9. جب امام حسین علیہ السلام کے سر کو دمشق کے دربار میں لایا گیا تو اس نے بار بار امام حسین علیہ السلام کے سر پر ضریں لگا کر اس کی بے حرمتی کی اور کہا:۔
    ’’میرے اجداد کو کیا خوشی ہوتی اگر وہ جنگ بدر کا بدلہ دیکھنے یہاں ہوتے۔
    جواب یزید بن معاویہ
    سوال--10 سانحہ کربلا (61 ہجری) کے بعد مدینہ اور مکہ پر کس کی فوج نے حملہ کیا، جب مدینہ اور مکہ کے لوگوں نے بغاوت کردی اور اس فوج نے ہزاروں صحابہ کو قتل کیا، عورتوں کی عصمت دری کی، مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے اور کعبہ کو آگ کے گولوں سے جلایا ۔
    جواب یزید بن معاویہ
    حوالہ جات:
    سوتی،
    تبری
    ابن قیصر تاریخ دمشق
    زیبی: میزان العقائد

  • @AbdulSaboor-y9n
    @AbdulSaboor-y9n Před měsícem

    Mashallha bandyalvi sab allha apki hifazat frmay .. ap Thora inki tarekh b btya Karen k ye tolla bna Kun or kis vja sy bnya inho NY

  • @user-ed3nq5ci3e
    @user-ed3nq5ci3e Před měsícem +1

    Opponents of ahle bait will be answerable to Allah on day of judgement

    • @virgo967
      @virgo967 Před měsícem

      فاطمی اور عباسی دونوں ایک دوسرے کو اہلبیت نہیں مانتے تھے ۔ دونوں نے آپس میں ایک دوسرے کی منجیاں ٹھوکیں۔

  • @detectiveandspynovels7140
    @detectiveandspynovels7140 Před 2 měsíci

    ♥️♥️💯💯♥️♥️💯💯☑️☑️🕋

  • @umairahmad82728
    @umairahmad82728 Před měsícem

    ھاھاھاھا

  • @shabbirahmedgoraya5417
    @shabbirahmedgoraya5417 Před 2 měsíci +2

    Nasbe

  • @rehmanahmed9342
    @rehmanahmed9342 Před 2 měsíci

    asal men kofi jo hn won hamesha sy hamary in ulma ki mokahlfat krty aye hn is lye gahlt cament krty hn

  • @iqbalrazacheema384
    @iqbalrazacheema384 Před 2 měsíci

    اگر مولا کا معنیٰ صرف دوست تھا تو صحابہِ کرام نے سقیفہ میں دوستی کا حق ادا کر کے رسول ﷲ ﷺ کی روح کو بھی خوش کر دیا۔

    • @detectiveandspynovels7140
      @detectiveandspynovels7140 Před 2 měsíci

      صحابه نے جو ڪيا وه حق تھا،

    • @iqbalrazacheema384
      @iqbalrazacheema384 Před 2 měsíci

      @@detectiveandspynovels7140 کیا سقیفہ میں وحی کا نزول ہوا تھا۔

    • @Leo-20067
      @Leo-20067 Před měsícem

      @@detectiveandspynovels7140 سقیفہ میں ابوبکر کی بیعت کرنے والے صحابی کب تھے؟؟ دس سے بارہ بندے اکٹھے کرکے زبردستی ابوبکر کی بعیت کی گئی۔۔ انصار نے کبھی بھی ابوبکر کی بیعت نہیں کی۔۔ انصار کے بہت بڑے صحابی سعد ابن عبادہ نے کبھی بھی ابوبکر کو منہ تک نہ لگایا۔۔ تاریخ پڑھ ۔۔ سنی سنائی والا سنی نہ بن۔۔

  • @razaqirshad3441
    @razaqirshad3441 Před 20 dny

    Hadith no be diyaa karoo
    Tu such ma yazeed ke sath uthya jaye Ga

  • @user-jy1mb4rn1r
    @user-jy1mb4rn1r Před měsícem

    ایک بھائی نے 10 سوال لکھے ہیں اور ان کے جواب بھی از خود تحریر کیے ہیں ۔انتہائی ادب کے ساتھ سوال ہے کہ کیا ان تمام باتوں کا علم حضرت امام زین العابدین اور حضرت بی بی زینب کو نہیں تھا خود حضرت بی بی زینب بکریا تمام عمر دمشق میں رہیں اور وفات کے بعد بنو امیہ کے قبرستان میں دفن ہوئی انہوں نے بقیہ تمام اور سانحہ کربلا کا ذمہ دار جب کہ وہ خود اس کی چشم دید گواہ تھی کبھی بھی یزید کو نہیں ٹھہرایا حضرت زین العابدین واپس مدینہ تشریف جب لائے اس کے بعد 40 برس تک حیات رہے کیا حضرت امام زین العابدین نے سانحہ کربلا کا ذمہ دار جبکہ وہ خود بھی سانحہ کربلا کے چشم دید گواہ تھے انہوں نے کبھی ان واقعات کا ذمہ دار یزید کو ٹھہرایا .
    جواب ۔نہ کبھی امام زین العابدین نے یزید کو سانحہ کربلا کا ذمہ دار ٹھہرایا اور نہ حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے کبھی سانحہ کربلا کا ذمہ دار یزید کو ٹھہرایا ۔سانحہ کربلا کے ذمہ دار کوفے کے وہ غدار تھے جنہوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو خطوط لکھ کر بلایا تھا اور بعد میں وہ ان تمام باتوں سے پھر گئے ۔یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے حضرت علی کو بھی شہید کیا تھا ۔

  • @tariqtariq804
    @tariqtariq804 Před měsícem

    Masha Allah ❤❤❤❤❤❤

  • @asmatiwana1606
    @asmatiwana1606 Před měsícem

    Bhai bata bhi do k inhon ne bait kuen nhi ki 10 video dekh li meger ap nhi bata sake

  • @syediftikharhussainshah1888
    @syediftikharhussainshah1888 Před měsícem +1

    Ali aur Hussain k bary mein khety ho kahanian aur tanziya lehja hy.
    Sub loog ghor sy suno ais sy ais bandalvi ki bugz aur zahir hota hy

  • @ImranAli-ib3wu
    @ImranAli-ib3wu Před měsícem

    Molvi sahib allah pak apko hadayet atta krey wese apne koi kaser ni chori be hadayeton wali

  • @rehmanahmed9342
    @rehmanahmed9342 Před 2 měsíci

    g oye molana g jena tera g krye una hi to geeeee

  • @user-yh3st9ij7n
    @user-yh3st9ij7n Před 2 měsíci +3

    O mufti tu yzeed ka chota bahi hs

  • @zeeshanharooni2490
    @zeeshanharooni2490 Před měsícem

    Banderyalvi

  • @mehboobali6641
    @mehboobali6641 Před měsícem

    hazrat sad ne tu kisi ki baiyat nahein ki

  • @AnwarAli-if9xy
    @AnwarAli-if9xy Před měsícem

    Teri sari zindagi bugze ahlebait mn guzer rahi hey unse afzal banata hy ahlibait per to allah aur ferishty darood bhejty hen

  • @iqbalrazacheema384
    @iqbalrazacheema384 Před 2 měsíci +3

    مُلاں جی حضرت علیؑ کو چھوڑو یہ بتاؤ کہ جن چار پانچ دنوں میں حضور کے مُصّلے پر حضرت ابوبکر ابنِ ابی قحافہ کا قبضہ تھا اُن دنوں کوئی انصاری مسجدِ نبوی میں نماز پڑھنے نہیں آیا کہ اُنہیں معلوم پڑتا نبیؑ نے ابوبکر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا ہے اسکے باوجود اُنہوں نے کیسے جرأت کی یہ سوچنے کی بھی کہ خلیفہ انصار میں سے ہونا چاہئیے۔ کیا انصار صحابہ کے اس عمل کو خلافِ مرادِ رسولﷺ اور گستاخیِ رسولﷺ پر محمول نہیں کیا جانا چاہئیے۔ اگر ایسا ہے تو کس بنیاد پر ہر صحابی کو عادل تسلیم کیا جا سکتا ہے۔ کیا انصار صحابہ کے اس خلافِ منشاء رسولﷺ اقدام کو اجماعِ اُمت کی چادر (کُلھم عَدول) تلے چُھپایا جا سکتا ہے۔
    جواب اگر دینا چاہیں تو ایسی دلیل کا سہارا لیں جو ہر ذی شعور کیلئے قابلِ فہم اور قابلِ قبول ہو صرف آپکے جاہل مقتدیوں کیلئے نہیں جن کے سَروں پر آپ لوگوں نے عظمتِ صحابہ کے خول چڑھا کر اُنکی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سَلب کر رکھی ہے۔

    • @mamoonakhtar_1977
      @mamoonakhtar_1977 Před 2 měsíci

      اوئے چول کوئی دلیل دے جھوٹی کہانیاں نہ سنا ۔‏‎صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گواہ ہیں جو ان پر انگلی اٹھائے وہ کافر ہے ۔

    • @mamoonakhtar_1977
      @mamoonakhtar_1977 Před 2 měsíci

      ‏‎یزید بن معاویہ جنت میں جائیں گے اور شیعہ جہنم میں

    • @abdullahkhaleel4219
      @abdullahkhaleel4219 Před 29 dny

      Qabza,kea tha to,h.ali saloon tk unki iqtida Kesy ki?

  • @user-tb8fp9es9t
    @user-tb8fp9es9t Před měsícem

    Tum b sabr kero

  • @quranhadeesknowledge8471
    @quranhadeesknowledge8471 Před měsícem

    Muharram aaya aur is ne aale umayya k kaale kartooton ka difaa shuru kr diya

    • @Abdulaziz-g5t
      @Abdulaziz-g5t Před 29 dny

      Ale umaiya par kale kartooton ka arop lagane wale pahle teri khandan ke tere dada pardada ke kartooton par nazar daal khud apne kale kartooton par nazar daal tere Nana Nani ke kale kartooton par nazar daal phir aale umaiya ke bare me bol teri kya auqaat meri kya auqaat aale umaiya ke bare me galat bole jinko mere nabi ne izzat di tu aur main kaun hote hai unko bura bolne wale

  • @mdshahnawaz7136
    @mdshahnawaz7136 Před 29 dny

    Gustakhe ahle bait

  • @asifalibuledi5242
    @asifalibuledi5242 Před 29 dny

    Jhuta Insan... Had hoti ha Jhut Bolny ki bhi ,,, Chehray par zara c bhi Sharam nh jhut bolty hue

    • @Abdulaziz-g5t
      @Abdulaziz-g5t Před 29 dny

      Asif Ali maulana bandelvi ko comment me galat mat bol saboot ke saath kitabon ki daleel ke saath galat sabit kar ke bata phir manjaunga tere ko maulana bandelvi quran hadees ke hawale se byan kar rhe hai samjha

  • @razaqirshad3441
    @razaqirshad3441 Před 20 dny

    He is nasbi

  • @MuhammadSaleem-br9dr
    @MuhammadSaleem-br9dr Před 2 měsíci +1

    ❤ میں اپکی خدمت میں عرض ہے کہ ہمیں آپ ہر قول و فعل عمل کا اتباع سنت کا حکم ہے کیا آیا میرا آپ کی خدمت ایک سؤال ھے کہ آپ کا جو طرز انداز ھے کیا آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی طریقہ انداز ھے آگر یہ نہیں تو کبھی بھی اس طریقہ سے لوگوں کو ہدایت نہیں مل سکتی اور جو بھائی ان کا بیان سنتے ہیں ان کے بگڑنے کا سوفیصد بگڑنے کا خطرہ ھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس انداز میں بیان فرمایا کرتے تھے وہ کتنا اس کے مشاہبہ ھے میں ایک مرتبہ پھر کہتا ہوں اس طرح بیان کرنے سے بیان کرنے والے کے اندر سختی مزاج پیدا ہوتا ہے اور خاتمہ سؤ کا خاطرہ زیادہ لگتا ھے

  • @syediftikharhussainshah1888

    Yeh molvi dashman e ahel bait hy aur had sy ziada agy hy aur logon ki wa wa wah py heran hon, yeh biased banda hy

  • @ijazhaider1278
    @ijazhaider1278 Před 2 měsíci +2

    Jhot dar jhot

  • @iqbalrazacheema384
    @iqbalrazacheema384 Před 2 měsíci +6

    حیرت ہے جس عُمر میں رسول ﷲﷺ کے بعد نبی بننے کی صلاحیت تھی اُس میں مُصّلے پہ کھڑے ہونے کی صلاحیت نہیں تھی۔ کہانیاں! مُلاں جی تھوڑی بَک بَک کیا کرو کسی دن اپنی ہی بَک بَک کے نیچے دب جاؤ گے۔

    • @Mongol192
      @Mongol192 Před měsícem +1

      Kia hazrat Ali musally sy uth gay thy ??? Aby jis Ali ko Tum log kehty ho k 10000 ton ka darwaza utha k asman pr pehnk diea wo apny ghr ka darwaza ni bacha saka 😂😂😂😂😂😂😂😂 or kro bak bak Kisi gashti maa k bacho zulzina ki olado

    • @taimoorahmad4487
      @taimoorahmad4487 Před měsícem +3

      Abubakar r.a ko musalay pe nabi ne khara kia, or umar r.a k bary me bhi nabi ne farmaya k mere bad koi nabi hota to umar hota.
      Tum DNA test krwao apna.

    • @muhammadshahbaz7354
      @muhammadshahbaz7354 Před měsícem

      منافق ہی حدیث کا انکار کرتاہے

    • @JawwadAnsari90
      @JawwadAnsari90 Před měsícem

      teri ami ulta nala baandh kr gai hogi yakeenan

    • @umairahmad82728
      @umairahmad82728 Před měsícem

      بیوقوف

  • @syedmohammadrazi8855
    @syedmohammadrazi8855 Před 2 měsíci +3

    اھلبیت علیھم السلام۔۔اصحاب کی بیعت کرے۔۔۔۔یعنی ھر گناہ ھر عیب سے بے نیاز ھستیاں۔۔۔40 ۔ 40 سال بعد مسلمان ھونے والے کی بیعت کرے۔۔۔۔واہ بندیالوی۔۔ کیا تیری عقل ھے۔۔۔۔ سلام و درود والے ۔۔۔ غیر درود وسلام کی بیعت کرے۔۔۔ کوئی عقلمند انسان یہ فلسفہ نہیں مان سکتا۔۔۔۔اھلبیت جیسے کوئی ھے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ نا یہ کسی دوسرے کی بیعت کر سکتے ہیں۔۔۔ تجھے تیرا فلسفہ مبارک ھو۔۔۔۔۔ قیامت کے دن تجھے اھلبیت کی شفاعت نصیب نا ھو۔۔۔۔۔

  • @jamilahmedkhan2278
    @jamilahmedkhan2278 Před 2 měsíci

    Husain nay madina iss liya chora tha, kay yazeed nay hassan aour muaviya ka muahday toor fiya tha, yazee nay malo daulat husain ko dainay inkar kar diya tha

    • @salimahmad7414
      @salimahmad7414 Před 2 měsíci

      Ya'ani ki,
      Ma'al-o-daulat na mili to Madina chhod dia....!!
      Kya khoob farmaya aap ne.
      What a MESSAGE he(RA) has given....!!!