26 Nov Munazra Expose 🔥 Engineer Ali Mirza VS Molana Musab Umair Al-Hussaini | Molana Podcast
Vložit
- čas přidán 6. 12. 2023
- 26 Nov Munazra Expose 🔥 Engineer Ali Mirza VS Molana Musab Umair Al-Hussaini | Molana Podcast #028
For Business & Queries molanapodcast@gmail.com
Contact Taem Molana Podcast +923002222213
Our channel is dedicated to spreading the beautiful teachings of Islam, providing you with a wealth of knowledge and spiritual nourishment. We aim to create a supportive and inclusive platform where viewers from all walks of life can engage with the rich and profound wisdom of Islam.
Remember to subscribe to our channel and click the notification bell to stay updated with our latest videos. May Allah bless you abundantly, grant you beneficial knowledge, and guide you on the path of righteousness.
Jazakum Allah Khairan (May Allah reward you with goodness) for being a part of our Molana Podcast CZcams community.
Social Media Handles:
Facebook ► / molanapodcast
اس کو کہتے ہیں علمی جواب مرزائیوں😂😂😂
مفتی صاحب عرش، کرسی ،مخلوق کے بارے میں اتنی تفصیل سے سمجھایا ہے کہ جو خدشات ہماری محدود عقل میں آتے ہیں۔ یعنی آللہ تعالیٰ جل جلالہ کے سوا جو بھی ہے وہ مخلوق ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام مخلوقات سے افضل ہیں یہ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کا ہی فرمان ہے۔ اب یہ عرش ہو، کرسی ہو، فرشتے ہوں یا کعبہ شریف ہی کیوں نہ ہو یہ سب مخلوق ہیں خالق نہی۔ اب یہ سوال بھی اپنے منتقی انجام کی طرف پہنچ گیا۔ یہ پتہ چلا کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم تمام کائنات سے افضل ہیں۔ سبحان اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ واقعی علماء ستاروں کی مانند ہیں۔
نیند ترک کرکے سارا پوڈ کاسٹ سنا ❤ مولانا مصعب الحسینی صاحب سے عقیدت پہلے سے ہی تھی مگر آج تو میں ان کا مداح/فین بن گیا۔۔۔ اللّٰہ اکبر۔۔۔
اللّٰہ پاک تعصب چھوڑ کر دیانتداری کی توفیق دیں بس۔۔۔❤
❤ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کام ہے اللہ پاک دن دگنی رات ترقی عطاء فرمائے اس چینل کو علمائے حق کی آواز لوگوں تک پہنچانے میں کردار ادا کر رہے ہیں
❤❤ جزاک اللہ مولانا صاحب ❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔اللہ تعالیٰ آپ حضرات کی ہر نوع کی حفاظت فرمائے آمین ❤️
ماشاءاللہ آج کا پوڈکاسٹ دیکھ کر اتنی مسرت، تشفی اور محظوظیت محسوس ہوئی کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔ اس چینل اوراسکے خصوصی مہان حضرت مولانا مصعب عمیر الحسینی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کو لاکھوں سلام عقیدت اور پیار کا اظہا۔ علماء حق اہل السنت دیوبند کی شان و منزلت تو لا جواب و بے مثال ہے جسے اس ویڈیو میں مولانا موصوف نے بیان کرکے ہمارے دل جیت لیے۔ رب کائنات آپکی جملہ خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے۔ سر بکف سربلند دیوبند دیوبند ❤✌💪😇
😂
سبحان اللہ۔بہت خوب۔
مرزے جونیئر انجینئر کو وہی لوگ عالم مانتے ہیں جیسے گاوں میں ختننہ کرنے والے کو سرجن مانتے ہیں۔۔
ہا ہا ہا ہا کیا خوب سے خوب تر اور خوب تر سے خوبصورت مثال دی ہے جو مرزا پلمبر پر %%%%%%1000000000 فٹ آتی ہے ۔ بہت شکریہ سر ۔
Wow wow kia misaal hai Maza a gaya.
Reverse Damage has been done AGAIN
Engineer mirza has been Run AGAIN
Engineer mirza ka nikal gaya Dum AGAIN
😂
Nice Analogy The Damage Has Been Done And Mistri Mirza Has Been Run 😂😂😂
Love u best proadcast
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤ مولانا صاحب آج والا پوڈ کاسٹ تو مرزا صاحب کی ساری زندگی پر بھاری پڑ گیا ہے ۔
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا صاحب ❤
السلام علیکم۔ مینے انجینئیر صاحب کو بہت سنا کافی عرصہ سے سن رہا تہا بہر حال اج اپکی مولانا مصعب صاحب کی بات مکمل دلیلوں کے ساتہ سنی اور انتہائی سنجیدگی اور تحمل سے اپ لوگوں نے بات کی اج سارے شکوک و شبہات سب دور ہوگئے امید کرتا ہوں باقی دوستوں کو بہی ان سے فائدہ ہوگا۔
بلا وجہ لوگوں کے دلوں نیک لوگوں کی نفرتیں ڈال رہے ہیں مرزا صاحب ، مرزا صاحب کی باتوں کی وجہ سے کتنے لوگوں کو ناراض کرچکا لیکن اصل غلطی ہماری ہی تہی اج عقل اور علم کی انکہ کہل گئی۔ جو جو حوالے اپنے بتائے وہ مینے خود بہی اب دیکہ لیے اور تحقیق بہی کرلی۔ بہت بہت شکریہ
Mirza will never face any scholar until doomsday.
True
ماشاءاللہ، جزاکم اللّہ، آپکے سوالات کے مولانا مصعب عمیر صاحب نے نہایت تشفی امیز اور احسن انداز میں جوابات دیے
❤❤❤❤ماشاءاللہ تبارَک وتعالیٰ👍👍👍👍مرزائی گیا کام سے😂
Sir ye kahanio se kuch ni hona.. Pahly unke ke pas 2.5 million log added thy ab 3 million ho jany 😂
@@wolfheart1068phir to ap mehak Malik k follow kro os ki vivership zyada hy
ارے اس سے زیادہ ابوجھل کے پاس بھی لوگ تھے پھر 🤣
مولانا صاحب آپ نے کسی بریلوی عالمِ دین کو بھی دعوت کا ذکر فرمایا ہے ۔ میری آپ سے گزارش ہے اور بہت سے لوگ بھی میری گزارش سے اتفاق فرمائیں گے کہ مفتی راشد محمود رضوی (حفظہ اللہ تعالی) کو دعوت دیں کہ وہ آپ کے پروگرام میں شرکت فرمائیں ۔ بہت بہت شکریہ مولانا صاحب ۔
مولانا ابوبکر صاحب جو اس پروگرام کے ہوسٹ ہیں انہوں نے رابطہ کیا تھا مفتی صاحب سے انہوں نے وقت نہیں دیا
آپ بات کرلیں مفتی صاحب سے اگر وہ وقت دیتے ہیں تو مولانا ابوبکر صاحب کو مطلع فرمادیں
علماء دیوبند زندہ باد❤❤❤
الیاس گھمن کو بھی ایک دن بولائو انکی بھی گفتگو بہت علمی ہوتی ہے
بھائی پہلی بات تو یہ کہ نام ادب سے لیں دوسری بات یہ کہ مولانا الیاس گھمن صاحب فی الحال ترکیہ میں ہیں ابھی آپکے ملک میں نہیں ہیں
@@mohammadabubakr4327
اوکے جناب غصہ تو نا کرو
Pandit Mirza Jhelumi Muslim Filmi Fraudi k buray din shuru ho chukay hain,
Bohat buri trah zaleel hoga.
In Sha Allah
Bilkul Durust farma rahe hain, He Is A Son Of Satan'
❤
ماشاء االلہ بہت اچھے انداز میں بتائے آپ نے
مولانا محمد ابوبکر قاسمی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
تمام نبی علیہم الصلات والسلام کہیں گے نفسی نفسی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہیں گے امتی امتی
Excellent podcast
Maulana Musab ki videos dekhna mujhe bhot pasand h.
baqayeda chaye aur snacks lekar bethke dekhta hu.
musab sahab ki aur videos aye to maza ajaye.
The Damage Has Been Done Mistri Mirza Has Been Run 😂😂😂.
😂😂😂
ماشاءالله بہت خوب ❤
میرے نبی کے اوپر درود شریف پڑھیں۔
أللهم صلى على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وبارك وسلم
Dil my thand pargai ❤❤❤😊
MashaAllah MashaAllah
Zabardast❤❤🎉🎉🎉❤❤
مرنے پہلے آئے مرزا کرلے اس پہ غور
کوئی مناظرہ کرنے آئے تو نس جا کہیں اور😂😂😂
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم شکریہ
nice podcast. keep it up brother.
مرزا جھلمي ڪي پراني ڪتاب ڪا بيان واقعًا ايڪ نيا انڪشاف ھے ، بھت اهم اور تاريخي Video ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤ بہت عمدہ
MA sha Allah hazrat
ما شاء اللہ ، کمال کر دیا
Mirza will never talk with any genuine scholar...Time Qayamatt tak ha
Aj mjy realize hogya k ulma e deoband zindabad
ماشااللہ ❤
Very good work
Masha ALLAH mulana sahb may ALLAH SWT give you more ilam or ALLAH PAK hamain fitno se bachahy
Masha Allah Mufti Musab umair Sahab.Allah apki Umar m Amal m barkat naseeb farmai.Ameen.
Qadianio k lye rasta hamwaar karny ma aham qirdaar ada kar raha mirza,
Yahi kr rha mirza tatti junior
وللہ مزہ آگیا😍
kamaal ka podcast mashallah
یہ۔ ہے اصلی حسیںی
Molana Musab Umair . Apki sub video dekhi ap suchy hain ap ny Mirza k liye jo jo kaha wo sub haqiqat aor such sabit hua
حضرت مولانا مصعب عمیر صاحب برکاتھم العالیہ کی عمر میں اللہ تعالی برکت عطا فرمائے۔
بہت بہترین محقق عالم دین ہے۔۔۔
باطل کی منہ پر تھپڑ دینا دلائل دیکر جانتا ہے۔
molana sahab mashaallah Allah aap ki umar daraz kre aur apne hifz amaan me rakhe. zabrdst...
لآ إله إلا الله
محمد الرسول الله صلى الله عليه وسلم
اسکو کو کہتے ہیں علم ماشاءاللہ مفتی صاحب
Ya Allah aaj pta chala kis tarah logon ko ye Mirza gumrah karta hai baaton ko engineering kar ke
Wel podcast masha Allah mollana musab saheb
واقعی بہت زبردست باتیں ہوئیں اور میرے بھی اشکالات تھے مولانا نے بہت احسن انداز میں بات کی اور میرے ان اشکالات کو دور کیا بلکہ ختم کیا اللہ پاک ہمیں حق سچ کو پہچاننے اور پھر سمجھ کر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ
Excellent
Mirza delete Kar DE Apna channel, apni baat per khayam ho.Mirza ki shai nai...
مولانا اپ کو اللہ جزائے خیر دے
جھلمي صاحب ريورس ڊيمج هَيڊ بِِين ڊون= Reverse Damage Has Been Done
❤❤
Zindabad Hussaini sahib. Mashallah
masahallah
مولانا معصب عمیر صاحب کے ساتھ انجنیئر صاحب کو بیٹھنا چاہیے کیونکہ امت کو ہیجان کی کیفیت کو ختم ہونا چاہیے
AllahuAkbar🎉
اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
Me ali bhai ka fan tha but ab nhi wo bhi jut bolte hai isme koi sak nhi ali bhai jut bolte hai
True♥️
حقیقت
He is A Dual Personality Yani Doghla Shaks Munafiqath Ki Boo Aata Hai Uski Baaton se. Duplicate Mistri Mirza Pay Laanath Beyshumarr
آ نہ فیر مرزا، سنا نا فیر، ٹائم قیامت تک۔
(انج نہیں یار)
کے اس آخری جملہ پر مولانا مصعب صاحب اور باقی حضرات نے بھی شاید غور نہیں کیا
وہ کہتا ہے علمائے (کرائم)
لوگ سمجھ رہے علماء کا نام ادب سے لے رہا۔
Point b noted
جی بہت پہلے سے “ کرائم “ کی سمجھ ہے ۔ یاد دہانی کا شکریہ سر ۔
Mashallah
Mashallah Allah pak ap ko jza dy Ameen ❤❤
❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤
ماشاءاللہ وبارک اللہ
zabardast more videos please
Best video 👍👍👍
Wah wah wah wah wah Molana musab Umair al hussaini
اللہ تعالی میزبان اور مہمان دونوں علماء کرام کی حفاظت فرمائیں۔۔مرزا جاہل لوگوں کو علماء کرام سے متنفر کرنے کی کوشش کررہے ہیں اللہ تعالی اسے ہدایت دے ۔۔۔
لیکن ماشاء الله تبارك الله آج کی انٹر ویو سے بہت بڑا فائدہ ہوگیا۔
اللہ تعالی حضرت جی کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرزا فسادی جاہل فتنہ گر انسان سے امت کی مسلمہ کی حفاظت فرمائیں۔
❤❤❤❤
Jhelmi firqa got fame after criticized aliya karam , Imam abu hanifa , Dawat e Islami etc..and the things which innocent people didn't know very well.
Astagfirullah 😢
By the way controversial things always got viral.
Mashallah, great
“مين “ سے مراد انانيه و تڪبر خفي هے.
Mirza is jaahil
Molana sb Ap azeem hayn❤
i wonder how so called ulemas have left out their fard of dawah & have started discussing a person. Whats the outcome?
Ummat had enough of your propagandas now. It s a high time.
Aqeedah kharab hone se bachana bhi dawat hi h
Ye amr bil maruf awr nahi anil munkar he. Achi bat ka hukm awr buri bat se rokna
ye baten mirza k jahil followers ko samjh nhi aati... hadeeson ka aik pura ilm hy faham e hadees usool e hadees ko samjhy bina mirza dhana dhan apni smjh k mutabik bolta rehta hy
جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے - پہلے قرآن کا ترجمہ خود اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اللاہ اور اسکے رسول کی صرف اور صرف اپنی مفاد میں کھلم کھلا نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر اور آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خود بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالو کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری
Maasha Allah. Alem ise kehta hei, n
😂😂😂 🤣🤣🤣 molana ne mirzay ke ghatya ashaar ka zaberdast badal diya hai
Mera to ghya kam sy ab us KY wuzo bhi khatm jezakellh
ایک پوڈ کاسٹ الیاس گھمن کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے ✌💯
ماشاءاللہ۔ ایک سوال ھے اگر کلئیر ھو جائے تو مہربانی ہوگی ۔
سوال یہ ھے کہ رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قمیض کا کفن پہنایا جبکہ وہ منافق تھا اور جہنمی ھے اور بعض روایات میں نماز جنازہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھائی ۔ یہ بات سمجھ نہیں آئ کہ جس کی نماز جنازہ اور حضور علیہ السلام کا پہنا ھوا لباس کفن اور پھر جہنم۔ وضاحت فرمائیں مہربانی ہوگی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے لیے ایمان شرط ہے جیسے نوح علیہ السلام کی سفارش بیٹے کے کام نہیں۔ آئ وجہ مسلمان نہ ھونا
Masha Allah, I always thought why even after realising the truth, people do not accept it. Now, I know thanks to EMAM.
haain yani aabh bhe jahalat main , sara itnay asan urdu main samjaya phir bhe apnay jahil EMAM kaay barain change nahe apnay dimagh kaa ilaj karwao meray bhai
Damage has been done
So badly
To mirza tatti followers imaan 😂😂😂😂😂
@@imranchishti7548 or "chishti rasool allah" party 🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@@mtmadv7872 ehh teri ammi di party k teri baaji di bhosri deya. kisay khinzeer deya putra qadiyaniya tatti khanya soora... Choopa party de kutty membra heera mandi deya pedaishiya
The demage has been done
Plumber has been run in the.....😂😂😂
Jis trha engineer shaib video me reference lga k bta rhy ha ap b video me dekhy ye quran ki ayat ga ye hadees that's all