Surah Fatiha Imam k Pechy | Part 2 | Molana Manzoor Ahmed Mengal | سورہ فاتحہ امام کے پیچھے؟
Vložit
- čas přidán 4. 05. 2019
- Part 1 👇👇👇👇👇👇👇👇
• Surah Fatiha Imam k Pe...
Surah Fatiha Imam k Pechy Parhni hai ya Nahi? Part-2
Masla ka Hal Dalail k Sath
Molana Doctor Manzoor Ahmed Mengal Shab
Jamia Siddiqia Gulshan-e-Memar Sector Q Karachi
Saad Nashriyat
Part 2
حصہ دوم سورہ فاتحہ
سورہ فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی ہے یا نہیں؟ پارٹ-2
مسئلہ کا حل دلائل کے ساتھ
شیخ الحدیث ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب
بمقام: جامعہ صدیقیہ گلشن معمار کراچی
مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
► Subscribe us on CZcams: / saadnashriyat
► Follow us on facebook: / snashriyat
► Follow us on Twitter: / snashriyat
حضرت کو سننے سے بہت زیادہ سیکھنے کو ملتا ہے اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤❤
ایسے ہی علماء کرام کی وجہ سے اسلام زندہ ہے
سو فیصد درست ہے ۔
سعد نشریات والوں کا جتنا شکریہ اداء کیا جائے کم ہے
جزاک اللہ خیرا
Dr. Mudti Molana Manzoo is learned Islamic scholar n MashaAllah has command in explaining the Masael (issues) Spreading lights of Islamic knowledge. But one thing I want clarification for my guidance r words 'Ulloo ka Patha' not abusive ones,though may be Takkia Kalam?
@@imtiazkhan4448 @@aa@
@@imtiazkhan4448 n
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ قرآت ہے مولانا صاحب کی اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائیں آمین
آمین
قرات اچھی ھے باقی مذاق ہی بنا دی ہے ھاں سکتہ کے بارے ٹھک بولا
کمال ہے ماشاءاللہ فقہ حنفی اور ساتھ علماء دیوبند اور پھر مینگل صاحب
ماشااللہ بہت خوبصورت شیخ الاسلام صاحب علماء حق علماء دیوبند زندہ زندہ باد منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بھت خوب دل خوش ہوگیا اللہ آپکے سایہ کو امت مسلمہ پر تادیر قائم اور دائم رکھے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کواجرعظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اس فتنے کے دور میں امت مسلمہ کی صحیح قرآن کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں
ماشاء اللہ آپ کے سمجھانے کا انداز بالکل عام عوام جیسا ہے مزا آگیا اور سمجھایا بھی بہترین ہے
اللہ تعالی حضرت کے علم وعمر میں خوب برکت عطاء فرمائے آمین
Main Ghair Muqalid hun Fateha Khalf Ul Imam ka aqeeda rkhta hun, lakin phir bhi ye Moulana k ilm se boht zada mutasir hua hun.
Allah se dua hai k Allah Moulana ko Sehat Atta Farmaye aur Ummat pr in ka saya qaim rkhe aur Ummat ko in k ilm se faizyab hone ki toufeeq ata farmaye.
Ameeen!!!
bhai shb apko andaja hogya hoga k 14wi sadi me itne bde ulama maujud h to imame azam k laqab se jinko nawaja gya wo kese rhe honge..fatwa to unhi ka h k fatiha muqtadi nhi pdhega..
aap gaire aalim h...uswaqt k fuqaha e akaabir ne abu hanifa rahmatullah alaih ko imame azam kaha tha
Mengal sahab joke mat maro
مولوی صاحب اللہ سےڈرو اپنے مسلک کو بچانے کےلے قرآن وسنت کے روشن دلاءل کو چھوڑ کر منطق اور گرامر کا سہارہ مت لو تم نے ایک دن مرنا بھی ھے اللہ کو کیا جواب دو گے
یہ تعلیم اہل علم کے لیے ہے اور جن کا علم ناقص اور بے علم یا کم علم اس تعلیم و تفسیر کو نہیں سمجھ سکتے
Syed Abdul Majeed Shah ۔۔یہ تعلیم اہل علم کے لیے ہے اور جن کا علم ناقص اور بے علم یا کم علم اس تعلیم و تفسیر کو نہیں سمجھ سکتے
اللہ تعالی مولانا منظور مینگل برکاتھم العالیہ کو لمبی زندگی عطاء فرماے آور تمام مسلمانانوں کو عالمی اتفاق نصیب فرما امین یا رب العالمین
Ameen
ماشاء اللہ تبارک اللہ بہت خوب مولانا صاحب اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین آمین آمین
@Fareed دیوبندی صرف لکھنے کے لیے ہیں آپ
مولانا نے صحیح فرمایا آپ کو جب سمجھ میں ہی نہ آئے تو کوئی کیا کرے
ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو اجر عظیم عطاٗ فرماے
آمین
O bhai aapko kya mazaq laga isme
@JOIN2FUN تو کوئی حنفی دہوبندی نہیں ہے
مجہے پتہ ہے کہ تم انجینئر محمد علی مرزائ کی
پیٹھو ہے
@SHAH JEE. c.f.
استغفر اللہ
دل پہ پتھر پڑ گئے ہیں
سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا رد کر رہا ہے اپنی دو ٹکے کی بات اور اوقات سے ۔
hazrat abu huraira (r) ka rad nhi kia onky qool ka matlab bataya ke tarjumah sochty raho
Sheikh shb, es maslay mai aap se mutafiq to nhi hu lakin aap k bayan ko sun kar alag he maza ata hai. Seekny ko b milta hai aur entertainment ka entertainment
ماشااللہ علماء حق علماء دیو بند۔۔
بے شک مسلک دیو بند سب مسلکوں سے خوبصورت نہایت جامع مسلک ہے
یہ تعلیم اہل علم کے لیے ہے اور جن کا علم ناقص اور بے علم یا کم علم اس تعلیم و تفسیر کو نہیں سمجھ سکتے
اہل علم ؟؟
الله اس بیان کو سب کیلئے ہدایت کا ذریعہ بنائے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعلی مولانا کےعلم و عمل میں اور عمر میں برکت عطاء فرماۓ
ماشااللہ علماء حق علماء دیوبند زندہ ♥️♥️ شیر دیوبند مولانا منظور مینگل صاحب 👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈👈
ماشاء اللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب
ماشاءاللہاللہآپکولمبیعمرعطاءفرمائے
ہنساتےہنساتےچٹکیمیںمسئلہسمجھاتےہیں
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
ما شاء اللہ بہت عمدہ تلاوت ہے حضرت آپ کی
ماشاءاللہ علمائے دیوبند زندہ آباد ♥️
احسن الکلام تا لیف: امام اہلسنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رح
ماشاءالله بہت اچھی ہے قراءت حضرت آپ کی 👌👌👌👌👌👌👌👌👌
Mashaa Allah
Ary jahil molvi sahi hasees Quran Ky khilaf kesy hosakti hy
Logon ko bewaqoof mat banawo
@@islamiceducation294 allah tujhe hidayat dy
@@islamiceducation294 to jahil ha BeAdad.
قال النی صلی الله عليه وسلم لعلکم تقرءون خلف امامکم قلنا نعم قال لاتفعلواالابأم القرآن فانه لاصلوة لمن لم يقرء بام القرآن رواہ الترمذي وابوداود
اچھا ماشاء اللہ
پھر آیت کا کیا جواب ہے ؟؟؟؟
@@mohammadinamulhasan6794
آیت کو اپ فاتحہ پر کیوں fit کر رہے ہو جس میں بمشکل 10 -15 second لگتے ہیں ویسے تو دیوبندی اور بریلوی حضرات تو قرات کے دوران سنتیں بھی پڑھ رہے ہوتے ہیں اور بہت سارے دوسرے کام کر رہے ہیں ہوتے ہیں جس میں اچھا خاصہ وقت لگتا ہے۔لیکن یہاں اندھی تقلید شروع کردیتے ہیں ۔میں پہلے نہیں پڑھتا تھا مگر اب اس معاملے میں risk نہیں لیتا اور پڑھ لیتا ہوں
ہر وقت اور معاملے میں اندھی تقلید خطرناک ہے ۔
@@navsyed4818
آپ مجتھد کی تقلید کرلو
بس کافی ہے
کیونکہ مجتہد کے خطا پربھی آجر ہے
شیطانی پھندے میں مت پڑو
ماشااللہ
Allah hidayat de
Aameen
ماشاءاللہ بہت خوب اچھے انداز میں
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے مسلک کو بھی ظاہر فرمائے حضرت مولانا کی بڑی مہربانی ہوگی
بتا دیا ھے کہ ان کے پاس حدیث ھے
unke maslak se tumhe kya sarokar tumto taqleed ke qail nhn
جب پھنسا تو امام شافی یاد آیا ہے تبھی تو ہم کہتے ہیں تقلید کر لے
@@Sportsbizz
Ye naya firka kab paida hua bhai.
Koi chemistry, physics, biology and machine mechanism padh ke Alim, Mufti nahi banta sab ilmi kitaben padh ke hi bante hai.
Asko sharam ani chaheay jahil
Ya Allah hum sabko deen ki sahi samajh ataa kar ameen
Love from Kashmir...
Hamare liye dua kijiye. Aalim sahab..
Allah Hum kashmiriyon ko in kafiron se aazaaad kare...
انشاءاللہ بہت جلد
Aameen
آمین
Aameen
ماشاءاللہ
نماز فجر میں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے تھے، آپ نے قرآت شروع کی تو وہ آپ پر دشوار ہو گئی، جب آپ فارغ ہوئے تو فرمایا: شاید تم لوگ اپنے امام کے پیچھے کچھ پڑھتے ہو؟ ، ہم نے کہا: ہاں، اللہ کے رسول! ہم جلدی جلدی پڑھ لیتے ہیں تو ۱؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورۃ فاتحہ کے علاوہ کچھ مت پڑھا کرو، کیونکہ جو اسے نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی ۔ یہ لو حدیث کا تحفہ
Hamare pass Qur'an hai
سنن ابو داؤد۔ 825
حدیث کے بغیر آپ کا ایمان اور عمل ادھورا پے۔۔۔۔
Tum dono bhi galat quran par amal karo hadees par bhi. Jahri namaz me. Mat parho aur srri namaz me paro. Jaber bin abdullah se se do riwayat hai imam ki qiraat muqtadiyo ke liye kaafi hai. Aur dusri wo khud kahe rahe hai ham zuhar aur asar me imam ke piche pahele do rakat me sureh fathi aur koi surt parte the akhri do rakat me sure fatiha padhte. Ibne majha 843
@@SuperAsim20 ahli hadeeth ke pas bhi he magar tum ghalat istimal kar rahe hu pihly deku yeh surat madani he ya makhi aur جمع ke saat nimaz madena me nazil hua he
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک جزا۶ خیردے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین آپ نے مسلہ سمجھایا
Allah hamare ulamaye Haq ko DER tak baqi rakhe
جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ
اللہ حضرت کی عمر میی برکت عطا فرماے
آمین
Zinda bad molana sab
Molana sab allah pak ap ko lambi zindagi ataa kary
ماشااللہ سبحان اللہ شیخ الحدیث ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب ماشااللہ اللہ آپ کو سلامتی دے
allah tala ilm men mazeed izafa farmaye
Allah mengal Saab ko lambi umar ata farmaye, Kya khoob daleel dete hen. AhleHadith ki niyaat achi he par ilm bohot kacha he aur Deen I taleem ke mamlay me bohot kamzoor
Allah ka shukar Hai..yhe masla ma nay 5 saal pehlY pcha tha .mujy molna shb nay be yhe khaa tha k imam k pechy ma Khmosh Hona Chahyi .owr aj ap say sun kar tasdeek 0 gyi haii❤
756 sahi bukhari.
394,395 sahi Muslim.
Hadis bhi padho.
Sureh Fatima padhna zaroori hai
Har namaaz me.
mashallah ALLAH pak jazaye khair de.ameen
اللہ حضرت کی عمر برکت عطا فرماے
سلام ھے محافظ علم نبوت
Molana. Manzoor. Ki. Hifazat. Fermay. Ammeen
نماز ميں سورۃ فاتحہ كى قرآت نماز كے اركان ميں سے ايك ركن ہے، چاہے نمازى امام ہو يا مقتدى، يا منفرد؛ كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" جس نے فاتحہ الكتاب نہ پڑھى اس كى كوئى نماز نہيں "
صحيح بخارى حديث نمبر ( 714 ).
ليكن امام كے پيچھے جھرى نمازوں ميں سورۃ فاتحہ پڑھنے كے متعلق علماء كرام كے دو قول ہيں:
پہلا قول:
سورۃ فاتحہ پڑھنى واجب ہے، اس كى دليل رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا عمومى فرمان ہے:
" جو شخص فاتحۃ الكتاب نہيں پڑھتا اس كى نماز ہى نہيں "
اور جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے غلط طريقہ سے نماز ادا كرنے والے صحابى كو نماز سكھائى تو اسے سورۃ فاتحہ پڑھنے كا حكم ديا تھا.
اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے صحيح ثابت ہے كہ آپ صلى اللہ عليہ وسلم ہر ركعت ميں سورۃ فاتحہ كى قرآت فرمايا كرتے تھے.
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالى " فتح البارى " ميں كہتے ہيں:
" مقتدى كے ليے جھرى نمازوں ميں بغير كسى قيد كے سورۃ فاتحہ پڑھنے كى اجازت ثابت ہے، يہ ان احاديث ميں ہے جو امام بخارى رحمہ اللہ تعالى نے جزء القرآۃ ميں اور ترمذى، ابن حبان وغيرہ نے درج ذيل حديث روايت كى ہے:
عن مكحول عن محمود بن الربيع عن عبادۃ:
مكحول محود بن ربيع سے بيان كرتے ہيں وہ عبادہ رضى اللہ تعالى عنہ سے كہ:
فجر كى نماز ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر قرآت بوجھل ہو گئى اور جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو فرمايا:
لگتا ہے آپ اپنے امام كے پيچھے پڑھتے ہو ؟
تو ہم نے جواب ديا: جى ہاں.
چنانچہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم فرمانے لگے:
سورۃ فاتحہ كے علاوہ ايسا نہ كيا كرو، كيونكہ جو اسے ( سورۃ فاتحہ ) نہيں پڑھتا اس كى نماز ہى نہيں ہوتى " اھـ
دوسرا قول:
امام كى قرآت مقتدى كے ليے ہے: اس كى دليل فرمان بارى تعالى ہے:
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے سنو اور خاموش رہو، تا كہ تم پر رحم كيا جائے الاعراف ( 204 ).
حافظ ابن حجر كہتے ہيں:
جھرى نماز ميں سورۃ فاتحہ ساقط كرنے والوں نے اس حديث " اور جب وہ قرآت كرے تو تم خاموش رہو " سے استدلال كيا ہے جيسا كہ مالكى.
يہ حديث صحيح ہے جسے امام مسلم رحمہ اللہ تعالى نے ابو موسى اشعرى رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے.
جو سورۃ فاتحہ كے وجوب كے قائل ہيں وہ كہتے ہيں كہ امام جب سورۃ فاتحہ سے فارغ ہو جائے تو كسى دوسرى سورۃ كے شروع كرنے سے قبل مقتدى سورۃ فاتحہ پڑھ لے، يا پھر سكتوں كے درميان پڑھى جائے.
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:
" جب امام پڑھے تو خاموشى اختيار كى جائے اور جب امام خاموش ہو تو مقتدى پڑھے " اھـ
شيخ ابن باز رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:
امام كے سكتوں سے مراد يہ ہے كہ جو سكتے اور خاموشى سورۃ فاتحہ كى آيات كے درميان اختيار كى جاتى ہے، يا پھر سورۃ فاتحہ پڑھنے كے بعد سكتہ ہوتا ہے، اس كے بعد والى سورۃ كے بعد، اور اگر امام خاموش نہيں ہوتا تو علماء كرام كا صحيح قول يہ ہے كہ: مقتدى پر سورۃ فاتحہ پھر بھى پڑھنى واجب ہے، چاہے امام كى قرآت كے دوران ہى پڑھے.
ديكھيں: فتاوى الشيخ ابن باز ( 11 / 221 ).
مستقل فتوى كميٹى سے اسى طرح كا سوال كيا گيا تو اس كا جواب تھا:
" اہل علم كے اقوال ميں سے صحيح قول يہى ہے كہ نماز ميں امام، مقتدى اور منفرد پر جھرى اور سرى نمازوں ميں سورۃ فاتحہ پڑھنى واجب ہے، كيونكہ اس كے دلائل صحيح ہيں، اور يہ فرمان بارى تعالى:
اور جب قرآن پڑھا جائے تو سنو اور خاموش رہو تا كہ تم تم پر رحم كيا جائے .
يہ عام ہے، اور اسى طرح رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان:
" اور جب وہ قرآن پڑھے تو خاموش رہو "
يہ بھى سورۃ فاتحہ وغيرہ ميں عام ہے، جسے درج ذيل حديث مخصوص كرتى ہے:
" جس نے فاتحۃ الكتاب نہ پڑھى اس كى نماز ہى نہيں "
ثابت شدہ دلائل ميں جمع كرتے ہوئے.
اور درج ذيل حديث:
" جس كا امام ہو تو امام كى قرآت اس كے ليے قرآت ہے "
يہ حديث ضعيف ہے، اور يہ قول بھى صحيح نہيں كہ: امام كى سورۃ فاتحہ كى قرآت كے بعد مقتديوں كا آمين كہنا سورۃ فاتحہ كے قائم مقام ہے، اس سلسلہ ميں علماء كرام كے اختلاف كو آپس ميں بغض و عناد اور تفرقہ و عليحدگى كا باعث بنانا صحيح نہيں، بلكہ آپ كو مزيد علم كى تحصيل اور اس پر اطلاع كى ضرورت ہے.
اور جب كوئى شخص كسى امام كى تقليد كرتا جو جھرى نمازوں ميں مقتدى كے ليے سورۃ فاتحہ كے وجوب كا قائل ہو، اور كچھ دوسرے لوگ كسى ايسے امام كى تقليد كرتے ہيں كہ مقتدى كے ليے جھرى نمازوں ميں خاموش رہنا واجب ہے، اور اس كے ليے امام كى سورۃ فاتحہ كى قرآت ہى كافى ہے، تو اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اس كى كوئى ضرورت نہيں كہ ايك دوسرے سے دشمنى ركھيں، اور اس بنا پر بغض و عناد پيدا كريں.
جيسا كہ معلوم ہو چكا كہ سورۃ فاتحہ كے بغير نماز نہيں ہوتى تو اس ميں علماء كرام كے اختلاف كے بارہ ميں اپاپنا سينہ وسيع ركھيں، اور اپنے ذہن كو وسيع ركھيں، اور آپ اللہ تعالى سے حق ميں اختلاف سے ہدايت كى دعا كرتے رہيں، يقينا اللہ تعالى سننے والا اور قبول كرنے والا ہے.
اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم پر اپنى رحمتيں نازل فرمائيں.
واللہ اعلم .
MAA SHA ALLAH
میں اس تفصیلی اور خیرخواہانہ کومینٹ سے بہت متاثر ہوا... الله آپ کو جزاء خیر عطا کرے... البتہ میں خود مولانا کی دلیل کو پسند کرتا ہوں کیونکہ ان کے موقف کی تائید قرآن, حدیث دونوں سے ہوتی ہے جو مجھے بہت زیادہ پسند ہے.
قرآن کریم پارہ نمبر 9 سورۃ الاعراف آیۃ نمبر 204 تلاوت کی ہے جس میں اللہ رب العزت ارشاد فرمارہے ہیں:
ترجمہ: اور جب قرآن کریم کو پڑھا جائے اس کو سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر اللہ کی رحمت نازل ہو۔ تمہارے اوپر رحم کیا جائے }
اس آیۃ کریمہ کی تفسیر بیان کرنے کے لیے صحابہ کرام کا تذکرہ کروں گا
قرآن کریم کے ظاہر سے محسوس ہوتا ہےکہ قرآن کریم کی تلاوت نماز میں ہو یا نماز سے باہر کی جائے تو تلاوت سننے والے پر خاموش رہنا واجب ہے۔ جب کہ یہ معنی قرآن کریم کی آیت کا نہیں ہے اس آیت کا حکم کب ہے اور کس وقت کے لیے ہے اس کی تفسیر صحابہ کرام سے سماعت فرمائیں۔ امام عبد اللہ بن احمد النسفی جن کی وفات 710ھ میں ہے اپنی معروف کتاب” مدارک التنزیل وحقائق التاویل" میں تحریر فرماتے ہیں:
وجمہور الصحابۃ رضی اللہ عنہم علی انہ فی استماع المؤتم
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے ایک دو نہیں اکثر اصحاب پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی رائے یہ تھی کہ یہ آیت مقتدی کے سننے کے بارے میں ہے کہ جب نماز کے اندر امام قرآن کی تلاوت کررہاہو تو مقتدی امام کا قرآن سنے او ر امام کے پیچھے قرآن کریم کی تلاوت نہ کرے۔
مدارک التنزیل وحقائق التاویل جلد نمبر1 صفحہ نمبر 458
علامہ ابن تیمیہ اور ترک قراءۃ خلف الامام
امام احمد ابن تیمیہ جن کی وفات728ھ میں ہے مجموعہ فتاوی ابن تیمیہ میں تحریر فرماتے ہیں کہ قال احمد اجمع الناس علی انھا نزلت فی الصلوۃ اس بات پر امت کا اجتماع ہے کہ یہ آیت کریمہ نماز کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ نماز کے بارے کا مطلب کیا ہے ایک امام نماز پڑھ رہاہے مقتدی اسی نماز کے اندر شامل ہے حکم یہ ہے امام قرآن پڑھے اور مقتدی اس کی سماعت کرے۔
مجموعہ فتاوی ابن تیمیہ جلد نمبر 22 صفحہ نمبر 295
حضرت احمد بن ابی بکر جن کی وفات 840ھ میں ہے اپنی کتاب
المطالب العالیۃ بزوائد المسانید الثمانیۃ
میں نقل فرماتے ہیں
عن جابر رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من کان لہ امام فقراءۃ الامام لہ قراءۃ
المطالب العالیہ بزوائد المسانید الثمانیۃ،باب ترک القراءۃ خلف الامام جلد 2 صفحہ 216
یہ حدیث امام بخاری اور مسلم رحمہ اللہ کی شرائط کے مطابق ہے۔
خلاصہ روایات
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ ان روایا ت کا خلاصہ یہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من کان لہ امام فقراءۃ الامام لہ قراءۃ جس کا امام موجود ہو اس کے امام کی قراءۃ اس مقتدی کی قراءۃ ہے گو یا امام کے ہوتے ہوئے اور امام کے قراءۃ کرتے ہوئے مقتدی کو قراءۃ کی ضرورت نہیں بلکہ امام کی قراءۃ مقتدی کی قراءۃ ہے اس میں الحمد ہو الم ہو اس میں قل اعوذ برب الناس ہو 114 سورتوں کا یہی حکم ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ امام کی قراءۃ مقتدی کی قراءۃ ہے۔ اس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح ارشاد ہے۔
دلیل: اول۔۔۔۔ امام ابو جعفر احمد بن محمد الطحاوی جن کی وفات 321 ھ میں ہے شرح معانی الآثار میں فرماتے ہیں:
عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہ قال من صلی رکعۃ فلم یقرأفیھا بام القرآن فلم یصل الا وراء الامام
حضرت جابر فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ایک رکعت نماز پڑھی اور اس میں ام القرآن یعنی فاتحہ کو نہیں پڑھا اس کی گویا نماز ہی نہیں۔ ہاں اگر امام کے پیچھے ہو تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ ہر شخص کو نماز میں ہر رکعت میں فاتحہ پڑھنی چاہیے لیکن اگر امام کے پیچھے ہو پھر اس شخص کو فاتحہ پڑھنے کی حاجت نہیں۔
شرح معانی الآثار باب قراءۃ خلف الامام جلد نمبر 1 صفحہ 159
دلیل: ثانی۔۔۔۔ حضرت عبد الوہاب ابن مندہ وفات 475ھ اپنی کتاب الفوائد میں حضرت جابربن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں:
سمعت رسول اللہ وھو یقول من صلی صلاۃ لم یقرأفیہا بفاتحۃ الکتاب فلم یصل الا وراء الامام
جس شخص نے نماز پڑھی اور اس میں فاتحۃ الکتاب کو نہ پڑھا گویا اس نے نماز کو نہیں پڑھا الایہ کہ امام کے پیچھے ہو معلوم ہوا کہ امام کے پیچھے فاتحۃ الکتاب پڑھنا ضروری نہیں۔
الفوائد لابن مندہ جلد 2صفحہ 133
جاہل! جب قرآن اور احادیث ٹکرا جاۓ تو قرآن پاک کو ترجیح دی جاتی ہے۔۔ قرآن پاک کی ایک آیت کے بدلے ہزاروں احادیث لے آؤ لیکن ترجیح قرآن پاک کو ہی دی جائے گی۔۔
Masha Allah 🌹 Allah aalim Sahab ko lambi umar bkshe aameen 🤲☝️💚
بھت خوب
ماشاءاللہ حضرت
Bahut khoob
ماشاءاللہ تبارک اللہ
Allah ulama ke hifazat farmay
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله سبحان الله الحَمْد للهْ حضرت اقدس مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی آواز اور قرات بہت خوب بہت خوب ہے ضرور فرشتے آپ کے ہونٹوں کو چومتے ہونگے
Muslim bolna chahy Allah ka ahkam quran aor hadees sharif sab ek e din ki bat krty hain mashallah
زندہ باد
Jazakallah
اللہ اپ کو لمبی عمر دے
Masha Allah
❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ اللہ آپ کی عمر دراز فرماءے
Allah lambee umar naseeb farmaya ameen
Allah ap KO hedayt day
Mashallah Molna ap ki awaz bohat hi payri ha
بہت خوب
kya ilm h hazrat wah dil khush kr diya
Mashallah zabr10
سعد نشريات جزاك الله خير
MashAllah
جزاك الله خير الجزاء فى الدارين
Bahot khoob
Allah lambi zindagi de. Ameen
اللہ آپکو جزائے خیر دے
ماشاءاللہ لاجواب
بہت اچھا
ماشا اللہ
ماشاءالله
allah hazrat ki umar me barkat ata farmae
Maa shaa Allah ithny achi awaz 😃
Ma,Sha,Allah.very nice bayan.
mashahALLAH brother you have such a great qera at.subhanALLAH.
Masha Allah
قال رسول اللہ لا صلاۃ لمن لم یقرا بفاتحۃ الکتاب
Jarsham molana shib. Love you
ہے سکتہ تو نبی صلی الله عليه وسلم سے ثابت ہے اور تو اس پہ مزاق کر رہا ہے استغفر الله
غیر مقلد بہت بے وقوف ہیں یہ طویل سکتے کی بات کر رہے ہیں
Jazakallah kairan jaza
Molana sb zanda bad ❤️
جزاک اللہ
MashaAllah Allah pak ap ko salamat rky ameen
ماشاءاللہ علماء دیوبند ہی برحق ہے اللہ تعالی غیر مقلد کو ھدایت نصیب فرماءے
ye qoole sahi app ka ha
rasul ka qaul ye ha]
لا صلاۃ لمن لم یقراء بفاتحۃالکتاب
Mashalla
جزاك الله
Mashallah
Zinda bad molana sahib allah apko achi lambi zindagi de ameen