Huzoor Bashar teh ya Noor | Allama Dr Manzoor Ahmed Mengal | نبی علیہ السلام بشر ہیں یا نور

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 04. 2019
  • Nabi Saw Noor or Bashar Masla ka Asan Hal
    Molana Manzoor Ahmed Mengal Shab
    Noor or Bashar ki Haqeeqat
    Jamia Siddiqia Gulshan-e-Memar Karachi
    Saad Nashriyat
    حضور علیہ السلام بشر ہیں یا نور؟
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں یا بشر؟
    مسئلہ کا آسان حل
    شیخ الحدیث علامہ ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب
    بمقام: جامعہ صدیقیہ گلشن معمار کراچی
    مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on CZcams: / saadnashriyat1
    ► Follow us on facebook: / snashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat

Komentáře • 665

  • @RiyazKhan-qx3uq
    @RiyazKhan-qx3uq Před 4 lety +84

    مولانا منظور مینگل صاحب اللہ پاک آپکو ہر بلا ھر مصیبت سے محفوظ رکھے اور عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @raosajidhussain1860
    @raosajidhussain1860 Před 4 lety +20

    اللہ تعالی مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطاء کرے ۔۔۔ واقعی علم کا سمندر ہے اللہ علم میں مزید برکت عطاء فرماۓ ۔۔۔ آمین 💖💖💖

    • @dakhan71
      @dakhan71 Před rokem

      خاتم مرکب اضافی کی مثالیں
      عربی زبان میں اور اس کے محاورات میں جب کبھی خاتم النبیین کے طریق پر کوئی مرکب اضافی کسی کی مدح میں استعمال ہوا ہے (جس استعمال کی عربی زبان میں بہت سی مثالیں موجود ہیں) تو ایسے مرکب اضافی کے معنے ہمیشہ اس جماعتِ مضاف الیہ کے اعلیٰ ،کامل اور انتہائی افضل فرد کے ہوتے ہیں اور وہ فرد اپنے کمال میں بے مثال اور عدیم النظیر ہوتا ہے۔ چنانچہ ایسے استعمالات کی مثالیں حسب ذیل ہیں:۔
      ۱۔ابو تمام شاعر کو خاتم الشعراء لکھا ہے۔(وفیات الاعیان جلدثانی)
      ۲۔ابو الطیب کو خاتم الشعراء کہا گیا ہے۔)مقدمہ شرح دیوان المتنبی از عبد الرحمٰن البرقوقی ص۱۳ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۰ء
      حضرت علی ؓ خاتم الاولیاء ہیں ۔)تفسیر صافی سورہ احزاب زیر آیت خاتم النبیین ص۴۳۴از انتشارات کتاب فروشے محمودی(
      ۷۔ امام شافعی خاتم الاولیاء تھے ۔(التحفۃ السنیہ ص۴۵)
      ۸۔شیخ ابن العربی خاتم الاولیاء تھے ۔(سرورق فتوحات مکیہ)
      ۹۔کافور خاتم الکرام تھا ۔(شرح دیوان المتنبی ص ۳۰۴)
      ۱۰۔امام محمد عبدہ مصری خاتم الائمہ تھے۔(تفسیر الفاتحہ ص ۱۴۸)
      ۱۱۔السید احمد السنوسی خاتمۃ المجاہدین تھے )اخبار الجامعۃ الاسلامیہ فلسطین ۲۷محرم ۱۳۵۲؁ھ(
      ۱۲۔ احمد بن ادریس کو خاتمۃ العلماء المحققین کہا گیا ہے۔(العقد النفیس)

  • @arshbhai561
    @arshbhai561 Před 5 lety +107

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 👌⁦👌👍👌👌👌👌👌👌👌👌👌⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩ مینگل صاحب واہ واہ کیا بات کہی،،،

    • @danialjilanispeeches
      @danialjilanispeeches Před 5 lety +1

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
      پیارے دوستو ہمارے یوٹیوب چینل پر آپکے لیے بہت سا اصلاحی تربیتی مسائل و احکام کے متلعق مواد شئر کیا جارہا ہے۔ اگر آپ کو چینل پسند آئے تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں جزاک اللہ خیرا۔
      czcams.com/video/RsH35oEK9Js/video.html

    • @Usman-wb8hv
      @Usman-wb8hv Před 5 lety +3

      سنیما دیکھ رہے ہو کیا بچچے واہ لکھے دماغ استعمال کرو اللہ کی یاد میں وقت گزارو اللہ یاد ایے گا واہ نہیں

    • @arshbhai561
      @arshbhai561 Před 5 lety +2

      @@Usman-wb8hv کیوں بھائی واہ واہ لکھنا گناہ ہے،،،،،،۔ ؟؟؟؟?؟؟؟؟۔ اگر گناہ ہے تو بتائیں،،،، مہربانی ہوگی،،،،،۔ کہاں لکھا ہوا ہے،، حوالہ دیں،،،،۔

    • @user-ds1ke1zn5e
      @user-ds1ke1zn5e Před 3 lety +1

      @@Usman-wb8hv a koai bath mere bai jo aap usko ko kai rai o

    • @Usman-wb8hv
      @Usman-wb8hv Před 3 lety +1

      @@arshbhai561 حوالہ پوچھتا وہ ہیے جو ایمان جس کے پاس نہی تم ایمان والے ہو مین اسلیے کہا برا لگے تو چللو بھر پانی میں ڈوبمرو دو دن کی دنیا میں حجت آچھی نہی موت اج سر پر مین اسلے ڈرتا ہون تم کون میں کون یہ حوالہ پوچھنے بولنے والے عام ادمی تو قیامت کی نشانیاں میں سے ہیے بولنے والا دججال کا دوست ہیے آج

  • @abuhurairaqasmi5544
    @abuhurairaqasmi5544 Před 3 lety +5

    حضرت سلام مسنون
    اس طرح دلائل سے بھر پور بیان نہیں سنا
    اللہ آپکو جزاۓ خیر دے آمین
    ابوہریرہ (انڈیا)

  • @fazalwahab6448
    @fazalwahab6448 Před 3 lety +23

    خلیفہ اول ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
    خلیفہ دوم عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
    خلیفہ سوئم عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
    خلیفہ چوتھا علی خیدر رضی اللہ تعالی عنہ
    یہ چار یار تھے ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے

  • @musman9168
    @musman9168 Před 5 lety +25

    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کے عمر
    مے برکت دے

  • @shamsulhoda7687
    @shamsulhoda7687 Před 3 lety +5

    ماشاءاللہ بہت ہی خوشى بات ہے. بہت ہی بہترین تشریح ہے اللہ تعالیٰ حضرت مولانا منظور احمد صاحب مىنگلور کى عمر میں برکت دے

  • @sharifulsikdar7308
    @sharifulsikdar7308 Před 4 lety +40

    ماشاءاللہ۔۔ مولانا منظور صاحب کی درس بلکل مولانا عبدالخالق مدراسی مدظلہ(استاذ دارالعلوم دیوبند) کے درس سے ملتاجلتا ہیں۔۔ مولانا صاحب کو اللہ تعالی دشمنان اسلام سے حفاظت فرمائے۔۔۔ میرے شیخ میرے مرشد علمائے دیوبند۔۔۔

    • @liyarian
      @liyarian Před 4 lety

      Shariful Sikdar Ameen

    • @amanakbarafridi6773
      @amanakbarafridi6773 Před 4 lety

      ماشااللہ زبردست زندہ باد

    • @amanakbarafridi6773
      @amanakbarafridi6773 Před 4 lety

      اللہ تعالی نظر بد سے بچائے ماشااللہ

    • @sadamhussain3748
      @sadamhussain3748 Před 2 lety

      اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @abidabibi5490
    @abidabibi5490 Před 4 lety +15

    بهت خوب حسن وجمال بهى آب صلى الله عليه وسلم برختم اور نبوت بهى

  • @ArmanKhan-wd3ym
    @ArmanKhan-wd3ym Před 5 lety +29

    مولانا صاحب اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے

  • @khalilurrahman4012
    @khalilurrahman4012 Před 3 lety +2

    علامہ منظور أحمد مینگل کو سلامت رکھے
    لا جواب تشریح. میں روزانہ حضرت أقدس کی تفسیر سنتا ہوں. بنگلہ دیش سے ڈاکٹر مفتی خلیل الرحمٰن ڈاکہ بنگلہ دیش.

  • @wanderwithshakif4052
    @wanderwithshakif4052 Před 4 lety +5

    Allah ulama e deoband ka saya ta qayamat ham par baaqi rakhna ameen

  • @abidhussainchohan2799
    @abidhussainchohan2799 Před 9 měsíci +1

    آپ تو ہماری شان ہیں اللہ تادیر سایہ سلامت رکھے آمین

  • @mehboobakram1882
    @mehboobakram1882 Před 4 lety +11

    beshak hazrat hamare nazdeek ilm
    k Pahad he,
    magar allah k nazdeek aik qatra he.

  • @sultan-cv7js
    @sultan-cv7js Před 5 lety +44

    میں نے تمام مکاتب فکر کو پڑھا ہے کوی بھی نبی کو بشر ہونے سے انکار نہیں کرتا سب کہتے ہیں جو نبی کی بشریت کا انکار وہ کافر ہے. . .

    • @mavia143
      @mavia143 Před 5 lety +5

      کاش کہ آپ بریلوں کو مفصل طرقہ سے پڑھتے۔۔۔

    • @JunaidKhan-qp7uk
      @JunaidKhan-qp7uk Před 5 lety +9

      چلو آپ کوشش کر کے دیکھو لو اور بریلویوں سے منوا کر دیکھ لو، نہ گستاخ رسول کا فتوٰی آیا تو کہنا۔

    • @worldofknowldge3124
      @worldofknowldge3124 Před 5 lety +3

      Mufi Ahmad year name k kitab ja al haq paro berlvi bashar nhi mantey

    • @mavia143
      @mavia143 Před 5 lety

      @Students Group Haan Tu Ghalat Khtey Hain.

    • @creativeidea8275
      @creativeidea8275 Před 5 lety +1

      mavia ramzan
      آپ نے اس مسئلے میں مولانا احمد رضاء خان یا کسی اور مسلم بریلوی عالم کی کون کون سی کتاب پڑھی ھے

  • @mdghulamsarwar2979
    @mdghulamsarwar2979 Před 5 lety +21

    حضرت کی بات سے دل خوش ہوجاتا ہے

  • @mak77khan69
    @mak77khan69 Před 5 lety +10

    مفتی صاحب دل خوش کردیا آپ نے۔۔۔ واہ واہ

  • @Usmankhan-ib7eg
    @Usmankhan-ib7eg Před 4 lety +9

    Dr Manzoor Mengal sahib is an asset of Pakistan, Allah Ap ki hifazaat farmaey ameen

  • @ShahAlam-cl6te
    @ShahAlam-cl6te Před 4 lety +9

    ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت کی عمر دراز فرماےُ

  • @voiceofahnafdeuband6742
    @voiceofahnafdeuband6742 Před 5 lety +25

    مجھے محبت ہے آپ سے

  • @mohammedzaid6770
    @mohammedzaid6770 Před 2 lety +11

    سبحان اللہ
    ماشاءاللہ
    ایسا دلائل سے بھرپور بیان اور درس ! اللہ اکبر بھت کم لوگوں سے سننے کو ملتا ہے! اے کاش کہ بریلوی حضرات کو سمجھ آ جائے!
    اللہ رب العزت حضرت والا کو صحت عطا فرمائیں، عمر میں خوب برکتیں عطا فرمائیں، نظر بد سے بچائیں! آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @gorayyajutt1688
    @gorayyajutt1688 Před 4 lety +2

    Molana ilm ka wo Badal ha jo hm jesy bnjar dilo ko serab kr k eman ko tazgi pohncha rhy hn, JazakumAllah!

  • @mdmasoodalam132
    @mdmasoodalam132 Před 3 lety +5

    طال اللہ عمرک یا شیخنا ❤❤❤

  • @jasimnoorjalali9739
    @jasimnoorjalali9739 Před 5 lety +20

    ماشاء اللہ تعالی

  • @faisalzafar3211
    @faisalzafar3211 Před 5 lety +28

    Aap apni misaal aap hein, aap boht azeem insan hein....
    Masha Allah.

  • @ibnezunnoon6535
    @ibnezunnoon6535 Před 5 lety +13

    خوبصورت بیان ۔۔سبحان الله.

    • @mohdfahim3732
      @mohdfahim3732 Před 5 lety

      Bahut badiya Bayern Mashallah Subhanallah Allah Maulana Sabko lambi Umar ata Farma Ameen Summa Ameen

    • @md.tanweeralam4830
      @md.tanweeralam4830 Před 4 lety

      اللہ ربّ العزت والجلا ل کا شکر واحسان ہیکہ علماء حق علماء دیوبند کو ایسے ایسے علماء کی جماعت عطا فرمائی جو دوسرے فرقہ باطلہ اور ضالہ کیلئے سیف الموت ہے

  • @zaidbhaizaid8737
    @zaidbhaizaid8737 Před 4 lety +6

    ماشاءالله یاشیخ اطال الله فی عمرك

  • @abdkhan9757
    @abdkhan9757 Před 5 lety +32

    زادک اللہ علما وحرصا بارک اللہ فی عمرک
    تسلی بخش جواب دیا آپنے

  • @smdmuddassir9456
    @smdmuddassir9456 Před 5 lety +27

    اللہ مولاناکی عمر مبارک میں برکت دیے

  • @masterzee7046
    @masterzee7046 Před 3 lety +4

    Allah lambee umar naseeb farmaya

  • @alqamaahmad9655
    @alqamaahmad9655 Před 5 lety +16

    ماشاء اللہ بہت شاندار بیان اللہ آپ کی عمر کو لمبی عطا فرماۓ

  • @mamuzafar9925
    @mamuzafar9925 Před 4 lety +8

    اللہ‎ پاک آپ کو صحت عمر دراز مزید علم میں اضافہ عطا فرماۓ آمین

  • @muhsinmuhs2493
    @muhsinmuhs2493 Před 5 lety +11

    ربي إني مسني ضر وأنت ارحم راحمين
    ربي إني مسني ضر وأنت أرحم راحمين
    ربي إني مسني ضر وأنا أرحم راحمين
    آمين

    • @mohdsuleman3090
      @mohdsuleman3090 Před 5 lety +3

      Muhsin Muhs
      قرآن کی آیت صحیح یہ ھے
      مسنی الضر (معرف باللام)

    • @mastanwazir4950
      @mastanwazir4950 Před 4 lety +2

      تیسری بار آیت غلط لکھا گیا ھے
      جس کامعنی غلط ھو گیا ھے آگر جان بوجھ کے نھیں لکھا تو درستگی کی جائے،،،

  • @zishanassociates969
    @zishanassociates969 Před 5 lety +7

    Subhan Allah, Allah Pak apka saya hum per qaim-o-daim rakhe...

  • @mohammedsalim2530
    @mohammedsalim2530 Před 5 lety +16

    اللهم صلي وسلم وبارك على رسولك محمد وعلى اله وصحبه أجمعين، ماشاء الله تبارك الله ممتاز
    تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال ،
    كل عام وانتم بخير 🇵🇰🕋🤲

    • @danialjilanispeeches
      @danialjilanispeeches Před 5 lety

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
      پیارے دوستو ہمارے یوٹیوب چینل پر آپکے لیے بہت سا اصلاحی تربیتی مسائل و احکام کے متلعق مواد شئر کیا جارہا ہے۔ اگر آپ کو چینل پسند آئے تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں جزاک اللہ خیرا۔
      czcams.com/video/RsH35oEK9Js/video.html

    • @mohammedsalim2530
      @mohammedsalim2530 Před 5 lety

      @@danialjilanispeechesعليكم السلام ورحمة الله وبركاته انشاء الله، أبشر

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 5 lety

      Muhammad Zalim sahib. Jo Drud aap ne likha is pr ghor kren. Is ki marfat hasil.kren. Oar kuch nahi to Drud ki tartib k mutabiq Allah Rasul.S. k baad Aal.ka No. Bila fasl hey.

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 Před 5 lety

      2.phr ashaab ka. Isay hi taslim Kr len. Shukria.

  • @mohdkhalid8204
    @mohdkhalid8204 Před 4 lety +5

    Masha Allah Hazrat ki baat hi Nirali Hoti h I'm from India

  • @mazharsayyed7775
    @mazharsayyed7775 Před 5 lety +30

    Kya baat hai waah i am from india

  • @muftiabdulqaiyyumofficial8492

    اللہ تعالیٰ حضرت کو بعافیت لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @muhammadrashid9793
    @muhammadrashid9793 Před 5 lety +7

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @nisarkhannisar2344
    @nisarkhannisar2344 Před 5 lety +5

    Masha Allah Allah ap ko seht wali zindghi den

  • @muhsinmuhs2493
    @muhsinmuhs2493 Před 5 lety +8

    ما شاء الله ما شاء الله بارك الله فيك

  • @KHANG-Ur_right
    @KHANG-Ur_right Před 5 lety +5

    MA SHAA ALLAH HAZRAT ALLAH APP KO LAMBI ZINDAGI ATTA FARMIAN

    • @danialjilanispeeches
      @danialjilanispeeches Před 5 lety

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
      پیارے دوستو ہمارے یوٹیوب چینل پر آپکے لیے بہت سا اصلاحی تربیتی مسائل و احکام کے متلعق مواد شئر کیا جارہا ہے۔ اگر آپ کو چینل پسند آئے تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں جزاک اللہ خیرا۔
      czcams.com/video/RsH35oEK9Js/video.html

  • @amirraza6871
    @amirraza6871 Před 4 lety +5

    Masha Allah,Very depth Knowledge , Alhamdulillah

  • @user-ve6ui7ss3r
    @user-ve6ui7ss3r Před 22 dny

    Noor e mustafa saw ❤❤

  • @laibajano2765
    @laibajano2765 Před 4 lety +1

    ماشاءاللہ،،،،الله آپ کو لمبی زندگی عطاہ کرے ان شاء اللہIlove my islam subhanllah

  • @user-cj2nf1tl7g
    @user-cj2nf1tl7g Před 4 lety +3

    سنیوں کا عقیدہ ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے فضل و کرم سے نور بھی ہیں اور بشر میں سب سے افضل بشر ہیں

    • @hamadsaeed470
      @hamadsaeed470 Před 4 lety +1

      حضور صلی اللہ علیہ وسلم
      اگر نور اور بشر ہے تو تو آدھا فرشتہ اور آدھا انسان ہے
      تم یہی کہنا چاہتے ہو

    • @zubairshehzad686
      @zubairshehzad686 Před rokem

      ​@@hamadsaeed470good

  • @worldduniya7274
    @worldduniya7274 Před 4 lety +2

    ay Allah tune hme bemisaal nabi v diyaa aur bemisaal ulama v de diyaa..hm apka bahut bahut shukrgujaar h

  • @muftihifzurrahmankairanvi3782

    حضرت کا علم بہت وسیع ہے

  • @ahmadahmada9014
    @ahmadahmada9014 Před 5 lety +7

    Mashaallah bahut umdah

  • @mofardeenrajput3616
    @mofardeenrajput3616 Před 5 lety +161

    ضرت اگر آپ انڈیا میں ہوتے ہم لوگ آپ کے پیر زمین پر نہ لگنے دیتے میں آپکی تفسیر روزانہ سنتاہوں گوآپ میرے استاذ ہیں

    • @haqdeenislaam3757
      @haqdeenislaam3757 Před 5 lety +1

      Kiyu murid banjate kiya peer bana lete

    • @abdulazim531
      @abdulazim531 Před 4 lety +5

      انڈیا میں کسی عالم دین سے اس طرح کی عقیدت رکھتے ہوئے انکا پیر زمین میں نہ پڑنے دیتے ہوں تو مثال کے طور پر پیش کریں

    • @babulhassni9435
      @babulhassni9435 Před 4 lety

      Subhanallah

    • @aqi6255
      @aqi6255 Před 3 lety +2

      @@abdulazim531 bilkul karte Hain Pakistani log sabse bade jahil hain
      Har masle me akhtlaf ko farz Kar liya hai har fitna Pakistan me hi Paida hota hai log fitno ko lift bhi karate hai

    • @haqbaat04
      @haqbaat04 Před 3 lety +1

      @@abdulazim531 کسی کے اخلاص کی ماں بہن نہیں کرتے آپ کو اگر علماء کی محبت نصیب نہیں تو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں

  • @hozaifakhan8339
    @hozaifakhan8339 Před 2 lety +3

    Mashaallah❤️👍

  • @muhammadjethava9857
    @muhammadjethava9857 Před rokem +1

    مولانا منظور مینگل صاحب کے علم و عرفان کا کوئی کنارہ نہیں ہے۔ہم کو مولانا سے بڑی شدید محبت ہے اگر چہ وہ ہم سے سیکڑوں میل دور ہیں

  • @user-ve6ui7ss3r
    @user-ve6ui7ss3r Před 7 měsíci

    Sari kainat ek taraf huzoor ki zat ek taraf ❤labaik ya rasool allah💕🌹💕🌹

  • @user-by6qm8qv7j
    @user-by6qm8qv7j Před 3 lety +2

    سبحان الله کیا بیان ہے کیا علم ہے

  • @javedsiddiqui7508
    @javedsiddiqui7508 Před rokem

    لو ہم نے تمہیں مسئلہ دیا کیا یاد کرو گے ۔ ماشاءاللہ کیا ہی جواب ہے

  • @jawaidhameedjawaidhameed8688

    Allah pak jab kisi se razi hota he us se deen Ki samjh deta he aur ye bat ap me nazar ai k ap se razi he

  • @iftikharhussain1248
    @iftikharhussain1248 Před 5 lety +10

    Allah Pak apki khidmat Qabool farmaye ameen

  • @saeedshurim1577
    @saeedshurim1577 Před 5 lety +6

    واہ استاذ واہ،نعم ماقلت

  • @mdmuzammilhusainm4980
    @mdmuzammilhusainm4980 Před 3 lety +1

    اللہ تعالی حضرت کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @salmanshahiqasmi3342
    @salmanshahiqasmi3342 Před 4 lety +7

    اللہ آپ کے علوم ظاہری و باطنی میں برکت عطاء فرمائے آمین جزاک اللّہ احسن الجزاء

  • @ramjanansari4586
    @ramjanansari4586 Před 5 měsíci

    Masha Allah

  • @katrinakaifofficialchannel4671

    ماشاءاللہ مولانا منظور مینگل صاحب

  • @dilnawazkhan7766
    @dilnawazkhan7766 Před 4 lety +6

    ماشاء اللہ
    دل خوش ھوتا ھے آپکا منطق اور فن بھی کمال ھے
    اللہ دین کا اور بھی فہم دے اور صحت کاملہ دے تاور اللہ ھم سب مسلمانوں کو آپکے علم سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے
    آمین

  • @ShafiKhan-jv1rx
    @ShafiKhan-jv1rx Před 4 lety +2

    Masha Allah mulana sahab Allah ap ki zindgi me barkat de or Allah ap ki hifazat kren bhut ilmi guftugu ki ap ne

  • @Samikhan-bangash
    @Samikhan-bangash Před 7 měsíci

    اللہ تعالٰی مولانا صاحب کو صحت و عافیت عطا فرمائے

  • @islamzindabad7956
    @islamzindabad7956 Před 4 lety +2

    بشر مانتے ہیں مگر ہم جیسے نہیں خیر البشر مانتے ہیں

    • @hamadsaeed470
      @hamadsaeed470 Před 4 lety

      Allah ka khof Karo yar
      Hazrat Muhammad sallallahu alaihi wasallam khair Al basher hai eska maltb yeh hai k sb se behtar insaan hai esmai koi shuk nhi
      Mager Noor nhi hai

  • @torab.ali7395
    @torab.ali7395 Před rokem +3

    Mere nabi noori bashar hai♥️

    • @usmankhan1092
      @usmankhan1092 Před rokem +1

      Har iman wale ke paas noor hota hai wo to sab maante hain.
      paas Noor hona alag cheez hai, noor se banena alag cheez hai,
      jo cheez bhi noor se bane wo ashraful makhloqat ho he ni sakti.
      kio ke ashraful makhloqat insan hai aor insan mati se banaya geya hai. Aor Nabi AS sab se Afzal Bashar hain.

    • @basicinfo6816
      @basicinfo6816 Před rokem

      Noor Ya bashar ka aqeeda :
      Surat No. 12 Ayat NO. 109
      اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم سے پہلے ہم نے جو پیغمبر بھیجے تھے وہ سب بھی انسان ہی تھے
      Surat No. 14 Ayat NO. 11
      ان سے ان کے پیغمبروں نے کہا : ہم واقعی تمہارے ہی جیسے انسان ہیں ، لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے خصوصی احسان فرما دیتا ہے ۔ اور یہ بات ہمارے اختیار میں نہیں ہے کہ ہم اللہ کے حکم کے بغیر تمہیں کوئی معجزہ لا دکھائیں ، اور مومنوں کو صرف اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے ۔
      Surat No. 18 Ayat NO. 110
      اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کہو کہ میں تو ایک انسان ہوں تم ہی جیسا ، میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے ، پس جو کوئی اپنے رب کی ملاقات کا امیدوار ہو اسے چاہیے کہ نیک عمل کرے اور بندگی میں اپنے رب کے ساتھ کسی اور کو شریک نہ کرے ۔
      Surat No. 41 Ayat NO. 6
      اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان سے کہو ، میں تو ایک بشر ہوں تم جیسا ۔ مجھے وحی کے ذریعہ سے بتایا جاتا ہے کہ تمہارا خدا تو بس ایک ہی خدا ہے ، لہٰذا تم سیدھے اسی کا رخ اختیار کرو اور اس سے معافی چاہو۔ تباہی ہے ان مشرکوں کے لیے.

  • @MuhammadIqbal-hb7rw
    @MuhammadIqbal-hb7rw Před 5 lety +2

    Masha Allah
    Allah apko salamat rake

  • @matiullahis-haqzai419
    @matiullahis-haqzai419 Před 5 lety +1

    Masha Allah . Maulana sab ne buhat khoob bian kia ha

  • @nextlevelrobel9006
    @nextlevelrobel9006 Před 4 lety +1

    Molana me aap ki
    tafseer rozana sunita hun
    Dil khush hojata h ,bihar india se

  • @MuhammadAhsan-er6nc
    @MuhammadAhsan-er6nc Před rokem

    جزاك الله خيرا

  • @ranakhalid5755
    @ranakhalid5755 Před 2 lety +1

    MashaAllah Best

  • @inamking433
    @inamking433 Před 5 lety +2

    Allah apko salamat rakhe. Din dugni raat chugni taraqqi De Ameen

  • @ahmedsyed8355
    @ahmedsyed8355 Před rokem

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @babulhassni9435
    @babulhassni9435 Před 4 lety

    Allah pak hazrat molana manzoor mengal sab ko sehat tandurust aur lambi zindagi ata farmae

  • @fa4875
    @fa4875 Před 4 lety

    Bahut khoob Masa Allah
    Bahut clarity h Molana ko Quran and Hadis me.
    Bahut km ase Aalim reh gye h.
    Allah sehat ata kre ye log ummat ka sarmaya h

  • @shafiullahshafiullah9911
    @shafiullahshafiullah9911 Před 5 lety +3

    Masha Allah very good speech

  • @farhanturky3462
    @farhanturky3462 Před 4 lety +2

    Masha Allah
    allah tala Hazrat ki umar me barkat ata frmaye

  • @user-ve6ui7ss3r
    @user-ve6ui7ss3r Před 7 měsíci

    Huzoor noor bhi hain our bachar bhi hain💕🌹💕🌹

  • @numannoor9060
    @numannoor9060 Před 5 lety +3

    Allah Pak shaa Sahab (rh) k darajaat boland kary... Ameen

  • @babarali-wc9oe
    @babarali-wc9oe Před rokem

    Zindabad

  • @Thirst4Success
    @Thirst4Success Před 5 lety +1

    جزاك اللهُ خيرًا

  • @fazalwahab6448
    @fazalwahab6448 Před 3 lety +1

    جذاک اللہ خیر

  • @shaikhaslamaslamshaikh1166
    @shaikhaslamaslamshaikh1166 Před 9 měsíci

    ماشاءاللہ کیا بہترین گہری باتیں ارشاد فرمائی آپ نے اللہ آپکا سایہ ہمارے سروں پر تادم حیات قائم فرمائے

  • @QasmiTailor
    @QasmiTailor Před 10 měsíci

    ماشاءاللہ بہت بہت شاندار

  • @mubasirkhankhan8576
    @mubasirkhankhan8576 Před 5 lety +1

    طا ل الله عمرك ياشيخنا

  • @ariesaries1728
    @ariesaries1728 Před 2 lety

    Khoobsoorat ur Zbrdst Biyan

  • @zubairjan8793
    @zubairjan8793 Před 5 lety +1

    Mashaallah beshak nabi s.a.w.w. bashar hain isma koi shaq nhi

  • @mohdshamimsaqbishameem877

    Allah tala Hazrat ki Umar Mein Barkat ata farmaye

  • @mdnurullahshaikh3337
    @mdnurullahshaikh3337 Před rokem

    ماشاءاللہ کیا جواب ہے حضرت والا کا، اللہ پاک آپکی حفاظت فرماے۔آمین

  • @user-cj2nf1tl7g
    @user-cj2nf1tl7g Před 4 lety +1

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم
    ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نور بھی ہیں اور بشر بھی

    • @hamadsaeed470
      @hamadsaeed470 Před 4 lety

      Confused

    • @mskamaal1094
      @mskamaal1094 Před 3 lety

      ليکن آپکو معلوم ہے آپ کون ہیں میں بتاتا ہوں آپکی بات سے معلوم ہوتا ہے آپ گھنٹہ ہیں۔ معاف کرنا دوست
      مجبورا کہنا پڑا کیونکہ پوری بحث سنے کے بعد بھی تمہاری رائے وہی ہے جو پہلے تھی

  • @noonnkl
    @noonnkl Před 5 lety +1

    Jazakallahu khairan kaseera

  • @user-ur2qg2up1j
    @user-ur2qg2up1j Před rokem

    Allah ap ki zindgi our ilm min taraqi atta famay aamin

  • @ahmedfarazkhan4149
    @ahmedfarazkhan4149 Před 5 lety +1

    Mashallah 👌

  • @liyarian
    @liyarian Před 4 lety

    نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر میں میرے والدین اور تمام مُسلمان و مومنین قربان ہوں اور اُن پر اور اُن کے اہل ِ بیت اور اُن کے اصحاب پر کروڑوں دُرود و سلام اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور ان کے احکام اور سُنتوں پر عمل کی توفیق دے اور اللہ آپ کو تفسیر و دور حدیث بیان کرنے کی جرات اور توفیق دے اللہ آپ کی مدد فرناہے

  • @qartv6426
    @qartv6426 Před 5 lety

    un k nazdeeq na frishta na insan.. blky allah ka noor..

  • @abdullahahmad8452
    @abdullahahmad8452 Před 4 lety +13

    میں جب بھی آپ کو سنتا ❤️ خوش ہو جاتا ہے
    کاش میں آپ کے درس میں شامل ہو سکتا

  • @Qariizhar453
    @Qariizhar453 Před rokem

    آپکو اللّٰہ نے بہت علم عطا فرمایا ہے

  • @khaliqurrehman6376
    @khaliqurrehman6376 Před rokem

    Mashallah boht khoob Mukana sahib