Is Allah sitting on His throne? | اللہ کس جگہ موجود ہے | Maulana Doctor Manzoor Ahmed Mengal shab
Vložit
- čas přidán 28. 05. 2019
- Allah kis jga majood hai?
Molana Doctor Manzoor Ahmed Mengal Shab
اللہ کس جگہ موجود ہے؟
اللہ عرش پر مستوی ہے کا مطلب؟
شیخ الحدیث علامہ ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب
مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
► Subscribe us on CZcams: / saadnashriyat
► Follow us on facebook: / saadnashriyat
► Follow us on Twitter: / snashriyat
ماشااللہ حضرت نے بہت ہی زبردست اور تشفی بخش گفتگو فرمائی ہے۔
اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر قائم رکھے۔
علماء دیوبند زندہ باد
مولانا صاحب کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اور نہ ہی میں اتنی عظیم شخصیت کے بارے میں کوئی کمنٹ دینے کی جراءت کر سکتا ہوں اللہ تعالیٰ علماء دیوبند اور علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین۔
سبحان اللہ کیا اتفاق ہے میں کہنے والا ہی تھا ایڈمن سے کہ حضرت کی اس موضوع پر اگر کوئی ویڈیو ہے تو اپلوڈ کریں لیکن اچانک یوٹیوب کھولتے ہی سامنے حضرت کی ویڈیو نظر آگئی ، اور اس مسئلہ میں آج تک الجھن میں تھا کوئی کچھ کہتا سمجھ میں نہیں آتا
لیکن حضرت نے بہت خوبصورت علمی انداز میں اور بہت ہی عمدہ مثال دیں کر سمجھایا
اللہ تعالی حضرت کی عمر اور علم میں برکت دے اور ہر شر سے حفاظت کرے (آمین)
Same is the case of mine brother
Ahlesunnat wal jammat islaf ka aqeeda bhi parh lo.
Immam Malik rh say lekar immam ahmed bin hunbal tak sub nay allah kay har jaga honay kay aqeeday ko kufria aqeda qara dia hay.
Deobundi aur beralvi donow ahlesunnat waljamat say kharij hay apnay in ghumrah aqaeyed ki waja say.
kunkay deobundi immam abu hanifa rh ko apna aqeday immam nahi mantay.
akhir kun immam nahi mantay is bat ki tehqiq kar lo inshallah deobundiown aur barelvion ki ghumrahi khul kar tumharay samany ah jaye gi,
inshallah
bus THEQIQ shirt hay
@@ummersani sahi bhai 1 sawal ka jawab de dein
Hadees me kaha likha he charas aur afeem haram he ...ek
2nd hadees me kaha likha he bhens ka dhood halal he ... hadees share kr dein 2no ki ...
Tmhare aba bhi hadees nae dekha sakta jahil Abne jahil agr mil Jae tu yehe per share krna ...
@Farid Aslam hahahaha ...
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﮮ’’ ﺍَﯾْﻦَ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ؟‘‘ ( ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﺎﮞ
ﮨﮯ ؟ ) ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﯾﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ’’: ﮬُﻮَ ﻣَﻮْﺟُﻮْﺩٌ ﺑِﻠَﺎ
ﻣَﮑَﺎﻥٍ‘‘
ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﺍﮨﻞ ﺍﻟﺴﻨﺖ
ﻭﺍﻟﺠﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻒ ﻭ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺩﻻﺋﻞ ِ ﻋﻘﻠﯿﮧ
ﻭ ﻧﻘﻠﯿﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ :
ﻓﺎﺋﺪﮦ : ’’ ﮬُﻮَ ﻣَﻮْﺟُﻮْﺩٌ ﺑِﻠَﺎ ﻣَﮑَﺎﻥٍ‘‘ ﯾﮧ ﺗﻌﺒﯿﺮﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ﺣﻀﺮﺍﺕ
ﮐﯽ ﮨﮯ، ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ’’ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ
ﺑﻼ ﻣﮑﺎﻥ
ﻣﻮﺟﻮ ﺩﮨﮯ‘‘ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻋﻮﺍﻡ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ
ﺍﺻﻄﻼﺣﺎﺕ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻋﻘﯿﺪﮦ
ﮐﻮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺫﮨﻦ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ’’ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺣﺎﺿﺮ ﻧﺎﻇﺮ
ﮨﮯ‘‘ ﯾﺎ’’ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ‘‘ ﺳﮯ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺁﯾﺎﺕِ ﻗﺮﺁﻧﯿﮧ :
:1 ﻭَﻟِﻠّٰﮧِ ﺍﻟْﻤَﺸْﺮِﻕُ ﻭَﺍﻟْﻤَﻐْﺮِﺏُ ﻓَﺎَﯾْﻨَﻤَﺎ ﺗُﻮَﻟُّﻮْﺍﻓَﺜَﻢَّ ﻭَﺟْﮧُ ﺍﻟﻠّٰﮧِ
( ﺳﻮﺭﮦ ﺑﻘﺮﮦ؛ 115 )
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﻣﺸﺮﻕ ﻭ ﻣﻐﺮﺏ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮨﯽ ﮐﺎ ﮨﮯ ،ﺟﺲ
ﻃﺮﻑ ﭘﮭﺮ ﺟﺎﺅ ﺍﺩﮬﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﺭﺥ ﮨﮯ ۔
:2 ﻭَﺍِﺫَﺍ ﺳَﺄَﻟَﮏَ ﻋِﺒَﺎﺩِﯼْ ﻋَﻨِّﯽْ ﻓَﺎِﻧِّﯽْ ﻗَﺮِﯾْﺐٌ ( ﺳﻮﺭﮦ ﺑﻘﺮﮦ؛
186 )
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺟﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ
ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﺗﻮ ( ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﮐﮧ ) ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﯽ
ﮨﻮﮞ۔
ﻓﺎﺋﺪﮦ : ﻋﺮﺵ ﺑﻌﯿﺪ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﺎﺕ ﺁﺳﻤﺎﻥ
ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﭘﺮ ﮐﺮﺳﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﻋﺮﺵ
ﮨﮯ۔
الله اپنے اس بندے منظور اور ہم سب کے علم وعمل میں اضافہ فرما امین.
آمین
Aap jhooth bol rahe Momin Ka Dil Allah Ka Ghar Sharab Ke Kareeb Hu Allah bol raha hai Sahi Hadees padho Maulana
بہت خوب ۔اللہ رب العزت حضرت مولانا کی عمر مبارک میں برکت عطا فرمائے آمین اللھم آمین اللھم آمین
اتنی علمی اور تحقیقی بات فرمائی مگر اللہ رب العزت کی شان بیان کرنے میں دیوبندی بھت گستاخ بد تمیز بے ادب ہیں عورت کی فرج کی مثال ہی ملی ظالم کہیں کے اللہ ھدایت عطا فرمائے
بے ادب بے نصیب با ادب با نصیب
الحمدللہ
کوئی بھی جررت نہیں کر سکتا کہ آپ کی بات پر اپنی بات رکھے
تم لوگوں کے ان دعووں کی وجہ سے لوگ علم کے دروازے بند کر کے جہالت پر یقین کر لیتے ہیں
بکواس کرتے ہو اندھے بہرے کی طرح
میں نے ان کی توضیح کو غلط تابت کیا ہے میرے تعلیقات پڑھ لو۔ اس مولوی نے غلط توضیح کی ہے
@@islamforall7445 tuhmare taleemat ke Kya oqat ha ka hum tuhmare taleemat parrah apne jahalat apnay pass rakhoo
@@muhammadihsan8704 iss sa barri jahalat Kya hosaktee ha ka video dhak ker be kuch samaj na aya
I am lessoning alot of scholar like mufti menk Dr noman but never seen like molana mnazoor mengal MashaALLAH may ALLAH blessings on you
Don't learn Deen from noman or Menk ,they are wahabi
He is liar ...4 times Allah said, The Merciful is on His Throne according to Imam Makil and Ahlus_Sunnah
He has a sufi and bidaah aqeedah because he is just talking without Ahadith.
@@user-fb1yo7sd8nshut up don't bark if you don't understand the ilm. He explained each and everything very clearly . We can't do anything if your skull is empty.
You are liar bloody fool@@user-fb1yo7sd8n
ماشاء اللہ حضرت میں بہت پریشان تھا اس مسئلہ کو لیکر آپکے اس بیان سے دل مطمئن ہوگیا الله آپکا سایہ تادیر باقی رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب 👌👌👌👍👍👍👍🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳۔ علمائے دیوبند،،،، زندآباد
Manzoor Ahmed Mengal shab ne haq bayan kiya hay.....deoband ka aqeeda hay ke allah tala har jagha maujood hay.. wahadatul wajood ke qayel hay.... ab ARSHAD sahab ka imaan kiya hay.. allah tala hum sub ko sahi deen par amal karne ki taufeeq day.....
@@satyamevjayatetruthalonepr6837 .
Aap musalman ho ?
Bhai mujhe tumhara nember chahiye
@@satyamevjayatetruthalonepr6837 Allah Har jagah hai lekin ,Jihat Makan Kaifiyat aur jism se Paak hai
Har jagah mein nahi hai yani Jism se paak hai
Arsh par istawa hua aur Arsh bhi makhlooq hai Makhlooq khaliq se badi nahi ho sakti isliye istawa ke maaine Baithne ke bajaye aayat e Mutashabihat mein se hai . Aur Allah ispar Qadir hai ke Arsh par istawa ho aur arsh se bada bhi ho .
Kul milakar Allah ko jism ke sath Har jagah manna kufr hai Ulama e Deoband ke nazdeeq aur Allah ko jism ke sath arsh par baitha hua manna bhi Gumrahi hai .
@@arshilazghan786 lol ملکہ وکٹوریہ
ماشاءاللہ،۔۔
علم کا سمندر ہے ۔۔۔
Aap waqii ilm kay samander hain. Allah talla aap ki hifazat farmain.
Ameen
Aameen
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
زبردست حضرت دل باغ باغ ہوگیا اللہ آپکے سایہ کو امت مسلمہ پر تادیر قائم اور دائم رکھے آمین لا جواب وضاحت دس بار بھی سنوں تو کم ہے بارک اللہ فی عمرک یا استاذی
جزاك الله خيرا
ییلسلل٤٢٥بیا
Allah her jagah ha ye hindu logo ka aqeeda ha her cheej herjagah Allah ha ye hindu logon ka aqeeda ha...tumhare pair ke neeche jagah ha na to maan naoujbillah tere par ke neeche bhi ha maan makhane me bhi ha maan but me bhi ha... Tere aqeede ke mutabik tu sandash nHi kersakta kaha karega be jab her jagah Allah ha sharm nHi aati ha....
یا اللہ
مولانا منظور احمد صاحب کی عمر میں برکت عطا
فرمائیں اور ان سے مزید دینِ متین کی خدمت کا
کام لے لیں۰
Ameen
Allah paak apne ilm ke eitbar se har jagha moujood hai.
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ مولانا کی عمر و عمل میں خوب برکت عطاء کرے اور تمام فتنوں اور نظر بد سے حفاظت کرے ـ آمین
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Molana sahib Allah aap ko dunya our akhirat ki khushia ata Kare aj Dil buht ziyada mutmain howa Khushi se neend bhi nahi arahi
شیخ اللہ تیری مسند کو قائم دائم رکھے
اللہ تعالی انکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالی مولانا کے عمر درازہ فرمائی
سعد نشریات ۔۔۔مولانا صاحب کا تراویح میں پڑھا گیا قران پورا محفوظ کیا ہے۔۔۔؟ اگر کیا ہے تو اپلوڈ کیلئے منتظر ہیں۔
سبحان اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین
وما قدروا الله حق قدره والارض جميعا قبضته يوم القيامة والسموات مطويات بيمينه سبحانه وتعالى عما يشركون.
اللہ اکبر کبیرا علماء دیوبند زندہ باد
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Me africa k rehne walahun ajnabi urdu samajhta hun allh k qasam isko barbar suna boht maza aya boht samjha jazakalah
الله اكبر كبيرا ولحمد لله كثيرا وسبحان الله وبحمده بكرة واصيلا،
اللهم صل على سيدنا محمد ن النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته واهل بيته كما صليت على ابراهيم انك حميد مجيد،
الله تعالى حضرت مولانا صاحب جزائے خیر عطا فرمائے امین.
This is the most logical reasoning molana gave, he must be a very good teacher of logic and philosophy may Allah bless him and his team, ameen!!!!!
Suma Ameen
Yes he taught all darse nizami textbooks more than 15 times.
اللہ اکبر کبیرا ،سبحان اللہ ،کیا شان
Maulana Manzoor sahib Allah aap ko sehat tandrusti aur lambi zindagi ata farmaye aur isi tarah aap hum jahil logon ki rahnomai farmatey rahein
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ حضرت کی عمر صحت وعافیت کے برکت نصیب فرماے
Zbrdst
Kamal Kar dia hazrat g nay,❤❤❤
کیا علم سے نوازا ھے اللہ نے علماٸے دیوبند کو واہ واہ
ماشااللہ بہت خوبصورت شیخ الاسلام صاحب اللہ تعالی جزایہ خیر دے دے الھمہ امین منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
AP hamare dilun me Raj krte hen molana sahb ♥️ love you manzoor sahb
ماشاء اللہ بہت خوب سمجھا نے کا انداز بہت زبردست ہے
Kya bat hai hazrat ALLAH har jagah hai magar har jagah me nahi MA SHA ALLAH
Allah har jaga ilm aur qudrat ke lehaz se hy. Zaat ke lehaz se makhlooq se buland hy apne arsh par.
@@osamamanan2723 allah ki zat aur Allah ke ilm aur qudrat main kya farq haii PLLZZZ batayen
بارك الله يا أستاذي ! في علمكم و عملكم و حياتكم.
الرحمن على العرش الستوى
Allah arsh par hai or HAR CHIZ ONKI HATH MAI HAI.
حصرت مینگل صاحب نے چیونٹی کی مثال دی۔ کہ اگر مینگل صاحب کے ہاتھ میں چیونٹی ہے تو چیونٹی کے ہر طرف مینگل صاحب ہی ہونگے ۔
یہ دلیل مجھے ہضم نہیں ہورہی ۔
فرض کریں حضرت مینگل صاحب سر پر مٹکا لے کر جارہے ہوں تو کیا انکے ہر طرف مٹکا ہوگا ؟
مزاق ایک طرف ۔۔ اس چیونٹی والی بات سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ ایک آدمی زمین پر بیٹھا ہے تو اسکے ہر طرف زمین ہوگی، آگے زمین ، پیچھے زمین ، دائیں زمین ، بائیں زمین ، نیچے زمین ، اوپر زمین ، ہر طرف زمین ہوگی ؟
خواہ مخواہ قرآن و حدیث سے دلائل دینے کے بدلے فلسفے اور منطق سے اپنے عقیدے کو ثابت کرنا کہاں کا انصاف ہے ۔۔
اللہ عرش پر مستوی ہے ۔۔۔۔۔ ویسے ہی مستوی ہے جیسے اللہ نے فرمایا ۔
اس بات کو ماننے کو ہم نے انا کا مسئلہ کیوں بنایا ہے ۔۔۔
@@nightwolfnightwolf3729
ہضم کرنے کے لیے ہاضمہ درست ہونا ضروری ہے
مثال کو صحیح سے سمجھو
چیونٹی جب ہاتھ میں ہے تو چیونٹی کے اردگرد کون ہے ؟؟
@@mohammadjunaid746میاں ہر جگہ مثال نہیں چلتی
قرآن نے صاف کہہ دیا اللہ عرش پر ہے
امام مالک کا قول الاستواء معلوم والكيف مجهول والسوال عنه بدعة
@@nightwolfnightwolf37296:12
امتلأ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ سرورا و فرحاً بقولكم هذا يا أستاذي الكريم الشيخ العلامة منظور المينغل
Mashallah ❤️
ماشااللہ اللہ تعالی حضرت کوعمردراز عطاء فرماے
اللہ حضرت کی عمر مبارک کو خوب دراز فرمائے
جییو علماٸے دیوبند
مینگل صاحب ۔۔ اگر اللہ ہر جگہ ہے تو اللہ کو یہ " راز " چھپانے کی کیا ضرورت تھی ؟ معاز اللہ یہ کہہ کر کہ وہ عرش پر مستوی ہے ۔۔ کہہ کر امت کو مشکلات میں ڈال دیا ۔۔
کیا قرآن کی کوئی آیت یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث نہیں ملی تھی جس کو دلیل بنا کر مخالفوں کا منہ بند کردیتے ۔۔۔
مزید یہ۔۔۔۔ وحدت الوجود پر بھی کچھ کہیں ۔۔
اگر زید ، بکر ، عمر یا کوئی اور کہے کہ وہ " حق " ہے یا " اللہ ہے ۔۔۔ تو یہ جائز ہے ؟
اقبال نے آپ جیسے لوگوں کے لیے کہا تھا ۔
حلقہ شوق میں وہ جرات اندیشہ کہاں ۔
آہ ! محکومی و " تقلید " و زوال تحقیق ۔
اللہ عرش پر مستوی ہے۔۔۔۔ قرآن کے الفاظ صاف اور واضع ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی مقلدی کا حق ادا کرنے کے لئے جی بھر کے تاویلات کریں ۔۔۔۔ فلسفہ و منطق سے لے کر علم الکلام تک ۔۔۔ پورا زور لگا لیں ۔۔۔۔ اور اپنی من پسند بات کو درست ثابت کریں ۔
اللہ فرماتا ہے وہ عرش پر مستوی ہے ۔۔۔ اللہ عرش پر اسی طرح مستوی ہے جیسے اللہ نے اپنی کتاب میں کہا ہے ۔۔۔ فل اسٹاپ ۔۔
یونانیوں سے مسلمانوں نے فلسفہ اور منطق کیا سیکھ لیا کہ مسلمان قرآن اور حدیث کو بھی نہیں بخش رہے ۔۔۔ جسکا جو جی کرے تاویلات کرےا پھرے ۔۔۔
کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔۔
MASHALLAH
MASHALLAH
MASHALLAH
Good explanation.....
Jazakallah
ماشاءاللہ بہت علمی اور سہل ممتنع بحث فرمایا ہے
اللہ رب العزت اس شان کے عالم کو قائم ودائم رکھے آمین
ALLAHU AKBER beshak ALLAH har cheez pe Qadir hai
اہل علم کی بات ہی الگ ہے ۔۔۔۔واہ استاد جی اللّه آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔گوہر اے نایاب ہیں آپ ۔
بارک اللّٰہ فی عمرک وفی علمک یاشیخ و اطال اللّٰہ عمرک و أمدّ ظلک علینا
Allah Mulana sahib ko lambi zindagi ata farmye afeyat k sath
سر بکف سر بلند۔ دیوبند۔ دیوبند۔ اللہ۔ تعالی۔ حضرت۔ کی لمبی۔ عطا فرماویں۔ آمین۔
ماشاءالله، بارك اللله في حياته
MashaALLAH
Bahoot hi Khoobsurat
First👍view
Mashallah
جیؤ جگر جی منظور مینگل جگر ....اللہ آپکی حفاظت فرمائے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
MashaAllah lajwab behtareen explanation excellent
اللہ حضرت مولانا منگل کی عمر دراز کرے ۔اور ان علم سے سب کو مستفید فرمائے ۔
ماشاءاللہ❤
Allah Hu Akbar Allah pak hai tamam tarif Allah ke Liye Hi jisne aasman aur jameen banaya
mashaallah
molana ap par hamari jaan qurban.
کیا علم ہے ۔۔۔اللہ اس بحرالعلوم کی حفاظت فرمائیں
Allahu Akbar .....kash ke har aaalim aysa ilm wala hota to aaj koi Deen ka mazaq na udhata ....
barakallahu fi hayatihi ❤️
Masha Allah.dil bagh bagh ho gaya.hats off to mufti manzoor Saheb.
جزاک اللہ خیرا الله تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین آمین آمین یارب العالمین
سبحان اللہ ، ماشاءاللہ
سبحان اللہ
ماشاء اللہ
Alhamdu lillah allah talaa hazrat ko taa der zindagi ataa farmay main hazrat ka shagird to nahin hon lekin allah ne mujhey hazrat se bohot kuc sekha diya hai . Mujhey allah talaa ne bara nafa diya hai allah en hazarat k ilm aur barakaat se humen mustafeed farmay ameen summa aameen
اللہ اکبر
ما شاءَ اللّٰه !
شکریہ ڈاکٹر صاحب
ایک اُلجھے ہوۓ مسئلے کو آسان مثالوں کے ذریعے سُلجھا دیا۔
" مشکلِ خویش بر پیرِ مغان بردم دوش
کو بہ تائیدِ نظر حلِ مُعما می کرد "
..................................حافظ شیرازی
اتنا بڑا شیخ القرآن مگر ہنستا ہے جیسے چوراہے پر بیٹھنے والا اللہ حفاظت فرمائے ہم سب کی
ماشا ء الله جزاك الله تعالي خيرا .
Aap zabardast ho molana saab
Beshak Allah har jaga hai or hai mager har jaga nhi hai... Subhan Allah...Allah pak apko Lambi umr dy Moulana Sahab Ameen...💖💖👈
اللہ تعالی آپ کا سایہ امت پر تادیر قائم رکھے
Masha Allah Allah ap ko sehat de
ALLAH, hum sub ko Maulana k ilm se mustafeed farmae, Ameen
MashaAllah Best Explained
ماشاءالله جس طریقی سے سمجهایا هے .زبردست.
Allah jihat se bhi paak he chahe uper ho chahe niche ho.
Mashallah subhanallah barakallahu feeka ya shaikh
😭😭😭 molana mere aakh me aasu aa gai. Caroro Salaam aap ko
Ya ALLAH hamy enk elm se aise he roshnas farma .. Masha ALLAH
These bayans only for ulama not for public
way
Sae farmaya apny..
These are aqaid and only to be understood by books of salaf. Sit with an ustad and learn aqeeda as there is no taqleed in aqeeda. Awam need to know this in simplified form.
کیا بات ہے حضرت آپ کی کاش کہ مجھے بھی آپ سے پڑھنا سیکھنا نصیب ہوتا
Allah aap ko salamat rakhkhe
Molana Sahab Allah ap ko lambi umr atta kray you have cleared my theological concept
Looked like it was a great experience and knowledge
ماشاءاللہ ، کمال کردیا
اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنی خصوصی حفاظت میں رکھے ۔ آمین بجاہ النبی الکریم
االلہ تعالی کہاں ہے ؟ دیوبندی موقف اور ان کے فتاوی
سوال ۔۔ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کائنات میں ہر جگہ موجود ہے وہ دراصل اللہ تعالیٰ کی ذات کی حد متعین کرکے اسے مخلوق سے تشبیہ دیتے ہیں یعنی وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جس طرح ہم سننے، دیکھنے، جاننے اور کسی کام کو کرنے کیلئے جاتے ہیں اسی طرح اللہ تعالیٰ بھی ہر چیز کو جاننے و علم رکھنے کے لئے ہر وقت ہر جگہ موجود رہتا ہے۔ کیا یہ مخلوق سے خالق کی تشبیہ نہیں جبکہ اللہ تعالیٰ نے صاف بیان کیا ہے کہ اس جیسے کوئی مثل نہیں۔ لیسہ کمثلہ شیئا وھو السمیع البصیر (الشوری : ۱۱) اس جیسے کوئی چیز نہیں اور وہ سننے والا و دیکھنے والا ہے) نیز فرمایا (فلا تضربوا للہ الامثال ان اللہ یعلم وانتم لا تعلمون (النحل : ۷۴) پس اللہ تعالیٰ کیلئے مثالیں پیش نہ کرو کیوں کہ اللہ جانتا ہے اور تم لوگ نہیں جانتے۔
دیو بندی فتوا ۔۔ جواب نمبر: 32642
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1023=860-7/1432 (۱) جی ہاں اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے۔ (۲) جی ہاں ایک ہی وقت میں ہرجگہ موجود ہے۔ (۳) اللہ تعالیٰ ہرچیز میں موجود ہے۔ یہ تمام امور قرآنی آیات سے ثابت ہیں۔
....................................................................................................................................................................................................
مدینہ منورہ کے عالم ابن عثیمین فرماتے تیں : جو اللہ کو زمین پر مخلوقات کے ساتھ مانے وہ کافر
شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ لکھتے ہیں۔۔
ہم جہمیہ کے فرقہ حلولیہ اور دیگر ان جیسے فرقوں کی طرح یہ اعتقاد نہیں رکھتے کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کے ساتھ زمین میں موجود ہے اور ہم ایسے عقیدے کے حامل لوگوں کو کافر اور گمراہ سمجھتے ہیں، کیونکہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کو ایسے نقائص و عیوب کے ساتھ متصف کیا ہے جو اس کے لئے شایان شان نہیں ہیں۔۔
(عقيدة أهل السنة والجماعة۔ محمد بن صالح العثیمین۔ ص 13)
ماشاء اللہ اچھے طریقے سے سمجھایا... جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك الله اللہ آپکو صحت دے ھمیشہ خوشں رھو
اپ کا علم مبارک ہو ،،،،،،ذندہ باد
جزاك اللّٰه خيرًا ❤❤❤❤
اللہ سلامت رکھے❤❤❤❤❤
Masha allah mulana sahab kya ilm h ...allah aap ke ilm me or azafa kre..or hum sb ko ilm seekhne amal karne or phailane ki taufeeq at a farmaaye..ameeen
Lots of love from india
جزاک اللہ خیر
Ma Sha Allah (Azza Wa Jal)
Masha allah allah aap ko khush rakhhe
مولانا مکی نے عام الفاظ میں حاضر ناظر کا یہ معنی بتایا کہ ہر چیز اللہ کے علم میں ہے جو ہم کرتے ہیں