Qawwali Fareb e Khuld e Bari by famous Amjad Sabri Qawwal at Roshan Manzil Markaz | Memories 2000s

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 06. 2024
  • #astana #chishtia #nizamia #darbar #dargah #khanqah #ghareeb_nawaz #kaliyarsharifdargah #sabriqawwali #qadri #chishti #naqshbandi #soharwardi #quddus #nizami #niyazi #sabri
    @ / roshanmanzilofficial
    یادگار لمحات
    روشن منزل مرکز پر سالہا سال سے جاری و ساری مختلف اوقات میں مختلف محافل/ اعراس کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے اور کیا جاتا رہے گا.(انشاأللّٰه تعالئ عزوجل)(آمين)
    حضرت میاں جلیس احمد شاہ جلیس الفقراء (قادری، چشتی، نقشبندی، سہروردی، قدوسی، نظامی، نیازی، صابری) مَدّظَلْلٰهُ الّعَاْلِيٗ صاحب کی زیر صدات محفل سجائ گئی تھی
    مرکز روشن منزل گلبرگ کراچی ہند و پاکستان پر۔
    جس میں ملک و ملت کے مشہور و معروف قوال و نعت خواں حضرات نے اپنی اپنی عقیدتیں پیش کری
    اور زائرین و شرکاء محفل کو اپنی پرجوش پرکیف سحر انگیز اندازِ بیاں و محارت سے لطف اندوز کرا اور محفل کو جلاء بخشي۔
    For Details Contact:
    0300-2215601
    0342-2905776
    0340-8359895
    0333-3121556
    #trending #islam #sufism #documentary #fareedsabri #aboubakar #muhammadﷺ #music of india
  • Zábava

Komentáře • 12