مُرشد❤ کی یہ بات بھی ۱۰۰٪سچ ثابت ہوئی کہ،غلام صرف اچھے غلام بن سکتے ہیں،!گذشتہ۲۷ ماہ سے وطن عزیز پاکستان پر زبردستی مسلط حکمران+سرپرست+سہولت کاروں نے اپنے ہی وطن کی اینٹ سے اینٹ بجا کر بہترین غلام ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے!!!
عمران خان اس ملک کی آخری لائف لائن ہے عمران خان اس قوم کی خاطر ہم سب کی خاطر 48 ڈگری کی شدید گرمی میں قید کاٹ رہے ہیں دعا کیجیئے اللّٰہ خان کو ثابت قدم رکھے اللّٰہ سائیں خان کی حفاظت فرمائے آمین الٰہی آمین عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
@@tughral sab ne fout hona hai... phir awaam ka wohi tabah haal jo 40 saalon se mulk loot ke tabah kernay aur bahar properties bananay walay haramhoron ne kia hoa hai... Allah ne moqa dia hai, usi ki dua ker raha woh oper comments mein.. bukwaas kehnay se behtar tha samajh nahi aai keh dete
سچا انسان شادی اور عدت کے معاملے میں عدالت میں سر عام جھوٹ بولتا ہے۔۔ دو بار نکاح کیا لیکن عدالت میں سر عام کہتا ہے کہ بس ایک بار نکاح کیا۔۔ نکاح کرانے والے مفتی سعید نے حلفًا کہا کہ پہلی بار نکاح انہوں نے پڑھایا اور دوسری بار بھی۔۔ خان میں ہمت ہے تو شادی کے معاملہ میں بھی سچ بول کر دکھائے ذرا۔۔
حبیب اکرم صاحب :- اتنى سحر انگیز گفتگو کرتے ھوئے میں نے آج تک کسى پاکستانى صحافى کو نہیں دیکھا۔ ایسا لگتا ھے کہ جیسے آسمان سے کوئى فرشتہ اُترتا ھے اور وہ آپ کے قلب پر اِلھامى الفاظوں کى بارش کردیتا ھے جس سے دماغ اور دِل روشن ھوجاتاھے۔ یہ گُستاخى نہیں میرى رائے ھے۔ اللہ آپکو ھمیشہ اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھے (آمین) 🌹
T...... uthany may to Pakistanio ka jwab neh hey. Ye wahi habib akram hey jin ko pti kay youtheas gallean nikalty thukty neh they keu k us waqt ye noon league kay is he tara gun gaaty the.
@@N.K.Khan-403 Mr.perhy lekhy Jo lekha hey, ki galt hey is may. Na yaqeen aai to old video jis may ye barrister Saad Rasool kay saath show karty they, dekh lo. Aur tum jaisy chooteo ki laan taan be dekh laina comments may.
حبیب اکرم صاحب، آپ نے مختصر دورانیے میں عوام الناس کو ساری ہی سیاسی اور موجودہ صورتحال سے آگاہ کر دیا ھے۔ جس میں کانگریس میں قرار داد کا پاس ھونا بھی شامل ھے۔ شکریہ
اللہ الحق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ دن قریب سے قریب تر آ رہا ہے جب یہ نظام خود عمران خان کے پاس جا کر ان کو اقتدار سونپے گا اور خان سے درخواست کرے گا کہ اس قوم کو صرف آپ ہی سنبھال سکتے ہیں۔
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اور خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آذادی کی نعمت عطا فرمائے اور پھر سے اس ملک باگ دوڑ ان کو عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🌹
مزہ آگیا سن کر ۔حبیب صاحب آپ کی گفتگو چونکہ حقائق پر مبنی ہوتی ہے اس لئے اپنے اندر ایک خوبصورتی اور کشش رکھتی ہے ۔اللہ آپ کو استقامت نصیب فرمائے آمین
سبحان الله ۔۔۔۔ایک سچا بندہ کتنا کار آمد اور با برکت ہوتا ہے
مختصر لفظوں اور کم وقت میں حالات حاضرہ پر پورا سچ سننے کا ذوق اور حوصلہ ہو تو حبیب اکرم صاحب کی یہ گفتگو کافی ھے۔ عمران خان زندہ باد
بہت زبردست اور حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا یے حبیب اکرم صاحب آپ نے ۔ شکریہ
لیڈر عمران خان ہی ہے جو کچھ عمران خان کہتے تھے ہر بات سچی ہے۔
آپ کی بات بالکل درست ہے شکریہ
الفاظ کا کیا خوبصورت انتخاب کمال ہے حبیب صاحب
مُرشد❤ کی یہ بات بھی ۱۰۰٪سچ ثابت ہوئی کہ،غلام صرف اچھے غلام بن سکتے ہیں،!گذشتہ۲۷ ماہ سے وطن عزیز پاکستان پر زبردستی مسلط حکمران+سرپرست+سہولت کاروں نے اپنے ہی وطن کی اینٹ سے اینٹ بجا کر بہترین غلام ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے!!!
میں آپ کے اندازِ بیاں کا گرویدہ ہوں بہت خوب ❤❤❤❤
کمال الفاظ کا استعمال
بہت بہترین تجزیہ
حبیب اکرم صاحب آپ کا تجزیہ سو فیصد درست ہے
عمران خان اس ملک کی آخری لائف لائن ہے عمران خان اس قوم کی خاطر ہم سب کی خاطر 48 ڈگری کی شدید گرمی میں قید کاٹ رہے ہیں دعا کیجیئے اللّٰہ خان کو ثابت قدم رکھے اللّٰہ سائیں خان کی حفاظت فرمائے آمین الٰہی آمین عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
Aur agar aaj wo fout ho jai to phir???
So aap sirf aur sirf bukwaas kar rehy hey
@@tughral sab ne fout hona hai... phir awaam ka wohi tabah haal jo 40 saalon se mulk loot ke tabah kernay aur bahar properties bananay walay haramhoron ne kia hoa hai... Allah ne moqa dia hai, usi ki dua ker raha woh oper comments mein.. bukwaas kehnay se behtar tha samajh nahi aai keh dete
حبیب اکرم صاحب ، آپ نے کمال کردیا ۔اپ کا تجزیہ بھی پی ڈی ایم کی نیندیں حرام کرنے کے لئے کافی ہے
جو خود اپنے ملک اور عوام کی عزت نہیں کر سکتا اسکی عزت پھر دنیا بھی نہیں کرتی
عمران خان ایک سچا انسان سچا مسلمان سچا عاشق رسول اور قومی ھیرو اور امت مسلمہ کا عظیم الشان بےباک لیڈر ہے
Precisely ❤
سچا انسان شادی اور عدت کے معاملے میں عدالت میں سر عام جھوٹ بولتا ہے۔۔ دو بار نکاح کیا لیکن عدالت میں سر عام کہتا ہے کہ بس ایک بار نکاح کیا۔۔ نکاح کرانے والے مفتی سعید نے حلفًا کہا کہ پہلی بار نکاح انہوں نے پڑھایا اور دوسری بار بھی۔۔ خان میں ہمت ہے تو شادی کے معاملہ میں بھی سچ بول کر دکھائے ذرا۔۔
واہ میرے بھائی ہمیشہ کی طرح خوبصورت تجزیہ
اللّہ آپ کو سلامت رکھے آمین
بہت اعلیٰ تجزیہ ❤❤❤
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں وقت بدلے گا انشاءاللہ
Chal reha hey aur chalta be rehy ga. Koi shuk neh
فخر ملّت فخر دیں فخر وطن قلندر غازی عمران احمد خان نیازی❤/پی ٹی آئی❤زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤!
Bukwaas and only bukwaas
بہترین تجزیہ ۔ مرشد عمران خان زندہ باد ❤❤❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
واللہ خیر الماکرین۔
اے اللہ ان ظالموں سے ہماری اور پاکستان کی جان چھڑا۔انکے گھروں کو جانے والی سڑکوں اور جگہ جگہ اور ملکوں ملکوں ان کے محلات دیکھو۔لوٹ کر کھا گئے ہمیں۔
بہت اعلی صائب اور حقیقی تجزیہ
One Man against all and that all mafias are on the Loosing Streak. What a Contest. Stay Blessed Captain.
Imran Khan is the saviour of our future.❤❤❤
❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
انشاءاللہ
وزیراعظم پاکستان
عمران خان
ان شاءاللہ تعالیٰ
Javed chodry sab ya v.log sunay
Very well said .. Only reason for downfall of our beloved homeland is Corrupt Generals & Bureaucrates. سیاسی بونوں کی تو اوقات ہی کوئی نہیں
یا اللہ پا ک فوج سے ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما آمین
یااللہ پاک فوج سے نہتے مظلوم محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرما آمین
حبیب اکرم صاحب :- اتنى سحر انگیز گفتگو کرتے ھوئے میں نے آج تک کسى پاکستانى صحافى کو نہیں دیکھا۔ ایسا لگتا ھے کہ جیسے آسمان سے کوئى فرشتہ اُترتا ھے اور وہ آپ کے قلب پر اِلھامى الفاظوں کى بارش کردیتا ھے جس سے دماغ اور دِل روشن ھوجاتاھے۔ یہ گُستاخى نہیں میرى رائے ھے۔ اللہ آپکو ھمیشہ اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھے (آمین) 🌹
T...... uthany may to Pakistanio ka jwab neh hey.
Ye wahi habib akram hey jin ko pti kay youtheas gallean nikalty thukty neh they keu k us waqt ye noon league kay is he tara gun gaaty the.
@@tughralTughral needs to talk and explain like Tughral and not like brainless Patwaris.
@@tughral:- Baycharay Patwariyon ki bhi kya kzindagi hai.?? Eik to parrhayy likhayy nhi hottayy. Aur phir koshish bhi nhi karrtay. 😂
@@N.K.Khan-403
Mr.perhy lekhy
Jo lekha hey, ki galt hey is may. Na yaqeen aai to old video jis may ye barrister Saad Rasool kay saath show karty they, dekh lo. Aur tum jaisy chooteo ki laan taan be dekh laina comments may.
وہ آۓ گا اور پوری قوت اور پوری ایمانداری سے آۓ گا ان شاءاللہ
حبیب اکرم صاحب، آپ نے مختصر دورانیے میں عوام الناس کو ساری ہی سیاسی اور موجودہ صورتحال سے آگاہ کر دیا ھے۔ جس میں کانگریس میں قرار داد کا پاس ھونا بھی شامل ھے۔ شکریہ
ایسٹ انڈیا کمپنی پنجاب رجمنٹ کے یہ ظلم ہم کبھی بھی نہیں بولیں گے اور اپنے بچوں کو بھی آگاہ کریں گے
یااللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرنا
اللہ الحق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ دن قریب سے قریب تر آ رہا ہے جب یہ نظام خود عمران خان کے پاس جا کر ان کو اقتدار سونپے گا اور خان سے درخواست کرے گا کہ اس قوم کو صرف آپ ہی سنبھال سکتے ہیں۔
Imran Khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Imran Khan ki hifazat karay Aameen!
Allah Pak Imran Khan sahb ki hifazt farmay Or kamjabi ata kare ameeeeeeen
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اور خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آذادی کی نعمت عطا فرمائے اور پھر سے اس ملک باگ دوڑ ان کو عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🌹
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
وہ مرد قلندر ہے اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھنے والا اسے کوئی مات نہیں دے سکتا
اللہ تعالیٰ آپ کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
آخری امید عمران احمد خان نیازی ہی ہے پاکستان کو بچانا ھے تو عمران خان کو ہی لانا ہے
Extremely well explained
May Allah keep you safe Habib sab
امریکن کانگریس کی قرارداد سچ پر مبنی ہے چونکہ پاکستان کی اسمبلی پر الزامات ہے اس لئے اس قرارداد کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
جیو میرے حبیب
Zabardast... Imran khan is hope of Pakistan
Great vlog. Imran Khan zindabad Pakistan paindabad!
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور بہترین تجزیہ بھائی صاحب
ضرب المثل ھے_جوکرےکیونہ کرےماں،نہ کرےپیو_سوداروتےاک کیو،سوچاچےتےاک پیو_جوشعورعمران خان نےاس عوام کودیاھے،وہ اوپرکی ضرب المثلوں والاھے_
زبردست تجزیہ۔ بھائی جان آپ قوم کی آواز ہیں۔ ❤
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
H A SB Bahut achhe Danshver Hein Good Luck Free Imran Khan Pak Zandabad Pak Zandabad
موجودہ صحافت میں حبیب اکرم صاحب آپ کا کوئی ہمسر نہیں
No other Resolution, The only solution,
Revolution! Revolution! Revolution!
۔اللہ آپ کو استقامت نصیب فرمائے آمین
پاکستانی عوام کیحالت کے ذمہ دار چند معززین"
قمر باجوہ، عاصم منیر ندیم انجم، زرداری شریف برادر، سکندر سلطان، فائز عیسیٰ عامر فاروق
😂😂😂😂😂😂
Bukwaas and only bukwaas
❤❤❤ Great leader Imran khan zindabad ❤❤❤ InshaAllah Imran khan will be prime minister ❤❤❤ of Pakistan 🇵🇰
اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔❤❤
ماشاءاللہ جناب
آپ ہمارے دل کی آواز ہو
Very Very Very true, Allah bless you for speaking the truth Sir Habib ❤
Only Imran khan 💞 ❤❤❤❤❤
Habib Akram Sb. You are best amongst the best! InshaAllah Haq and suchh, and IK, will prevail!
Habib Akram sahib Allah aap ko salamat rakhey. Keep telling truth.
بہت خوبصورت انداز ہے ۔بہت ہی اچھاولاگ أپ نے پیش کیا ہے ۔
سو فیصد درست فرمایا آپ نے
بہترین ماشاءاللّٰه ۔ ۔ ۔
Habib sahib, you are a hero the way you explain the tyranny of this corrupt regime. Fight on
بہترین تجزیہ
بالکل صحیح کہا آپ نے
کیا الفاظی زبردست۔۔۔لال سلام
Masha ALLAH ...Allah pak Imran Khan ko salamat rakhain ameen sum ameen
واہ واہ، کمال الفاظ بے مثال مجموعہ
سر کیا انداز گفتگو کیا الفاظ کا چناؤ ہے سلامت رہو
لسانی مہارت کا بہترین استعمال
اعلی تجزیہ۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ذندہ باد
استاد حبیب اکرم۔۔۔۔۔اعلی
زبردست تجزیہ
We Stand With Our Honourable Judges Who Are Fighting For The Democracy Of Pakistan
Habib Akram Sahab Zabardast andaaz e bayan aur Alfaaz Bohat Aala....
Free & Realize Imran Khan, Imran Khan Zindabad.
Ye release hota hey na k realize. Har jaga copy paste karty ja rehy ho magar ye pata neh
EXCELLENT Analysis of current situation
MAASHALLAH
زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سبحان اللہ
آللہ نے کیا کمال لفظوں سے جزبات و واقعات بیان کرنے جا فن دیا یے حبیب صاحب کو۔ 🎉🎉🎉
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
Excellent analysis on politics of imran khan in short description is the fun of Habib akram the great zindabbad
Thsnks
Imran Khan zindabad ❤️
Habib sb Ala Love you 😊
Walaikunsalam Mash Allah good 👍
شاندار تجزیہ حبیب اکرم صاحب
Hundred % Correct ,
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Such a wonderful analysis Habib Akram Sb , love for you.
JAZAKALLAH Habib thanks ❤🇵🇰🤲
True Speech Habib Akram Saib ZINDABAD
کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کمال کی تجزیہ
بہت اعلیٰ ۔ ۔ ۔ 👏
مرد مجاہد حبیب اکرم صاحب ہیں جو آفتوں کے دور میں جو بھی بولتے ہیں حق کی بات ہی کرتے ہیں۔اللہ آپ کا نگہباں ہو آمین
ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ ہیں اللہ پاک آپکی عمر دراز کرے آمین یا رب العالمین
AllAH grant u a happy and healthy life , U r one of the best journalist of Pakistan
Long live forever.
Khan hmari akhri umeed h
Allah slamat rkhy Khan ko
Ameen