Syed Mohsin Raza Naqvi | Habib Akram Vlog
Vložit
- čas přidán 23. 06. 2024
- #HabibAkram #mohsinnaqvi #nawazshareef #asifalizardari #electionresults2024 #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketboard #pakistancricketteamcaptain #pakistancricketmatch #pakistancricketers #nawazsharif
حبیب اکرم صاحب اللھ آپ کی حفاظت فرمائے ۔ آپ کے پائے کے صافی پاکستان
میں پہلے ھی کم ھیں۔
اللہ ربّ العزت ہمارے وطن کو نقصان پہنچانے والوں کا انجام عوام کو ضرور دکھانا آمین
آمین یا رب العالمین
Ameen
بہت خاص دعا ہے
❤❤❤
Ameen
اکرم صاحب آپ لوگوں کے حبیب ھیں آپ نے کوزے میں سمندر بند کر دیا- دریا چھوٹا ھے آپکی مہارت کے سامنے
محجھے آپ سے بہت محبت اسوجہ ھے کہ آپ بہت ایماندار اور اچھے سلجھے ھوے باپ کے بیٹے ھیں اللہ آپکے والد صاحب کی مغفرت کرے اور انکی آخرت میں آسانیاں پیدا کرے-اللہ آپکو اور آپکے اہل خان پر اپنی مہربانیاں نشاور کرے
اکرم صاحب آپ بھت اچھے انسان ھے اللہ آپکو لمبی زندگی دے آمںن آپ کے vlogکا انتضار رھتا ھے آپ سلجھے ھوے انسان ھے ںہ تربیت کا نتیجہ ھے واقعی محسن چور کو کوئ نھی پوچھ سکتا مگر اللہ تو اسے چورو کو خوب اچھی طرح پو چھے گا انشا اللہ صرف تھوڑے دن کی بات ھے اسکی عدالت سے کوئ نھی بچ سکتا انشا اللہ اللہ تو ضرور ھی حساب لے گا انشا اللہ
❤❤❤🎉🎉🎉جناب حبیب اکرم سر خوش رہیں جیتے رہیں اور اللہ اپ جیسے لوگوں سے اس قوم کو کبھی محروم نہ کرے امین 🎉🎉🎉❤❤❤
آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🙏
Ameen Zuma Ameen Zuma Ameen
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے اور عام پاکستانی کو تنگ کرنے والوں کو نشانے عبرت بنا دے۔ آمین
Ameen elahi ameen
آمین ثم آمین ۔اور عام پاکستانیوں کو بھی تو فیق دے اور اس قابل کردے کہ آپ راضی ہو جائین۔
جو قوم کربلا کا سبق بھلا کر سوتی رہے اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا
حبیب اکرم ماشاءاللہ سلامت رہیں۔
جب وطن عزیز پاکستان پر بد روحوں کا قبضہ اور وہ بھی مضبوط، تو یہ بونے اور کم ضرف ہی ہر سو نظر آئیں گے ۔۔۔۔ ان سے نجات۔ کے لئے بہت قیمت قوم کو ادا کرنے پڑے گی ۔۔۔۔ جتنی تاخیر ہوگی اسی حساب سے تاوان ادا ہوگا !!!
ظلم و فسطائیت پھیلانے والوں کو دنیا و آخرت میں کہیں جائے پناہ نہیں ملے گی ان شاءاللہ
To whom you are pointing who is seaking protection Adiala walay yah kooi our.
@@mirzarashid235 to Munira Mistri and company
InShaaAllah
محسن نقوی انشاءاللہ اپنے انجام کو پہنچے گا
حبیب اکرم صاحب۔
باشعور شریف شہری نہ تو احتجاج کرسکتا ھے نہ بول سکتا ھے نہ چپ رہ سکتا ھے، ھم ذہنی اور نفسیاتی مریض بن گئے ہیں،
ھم عام شہری تباہ حال اور پاکستان دیوالیہ اور غلام ملک بن گیا،
یہاں اسلام ھے نہ جمہوریت نہ قانون نہ انصاف نہ مساوات۔۔۔
پھر بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد۔۔۔😢
جی نہیں 75 سال سے ایسا ہی تھا مگر کوئی مانتا نہیں تھا
ہماری بد دعائیں ان طاقتور ڈاکوؤں کی ساتھ ہیں وہ بھی تاقیامت 🤲🤲🤲🙏
جب بات بدعائو پر آجائے اور 24 کروڑ سوتے رہیں تو مطلب نہ ہی سمجھا جائے پھر 😂
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام
Behtarein tajzia well done Habib Akram Imran Khan zindabad ❤
اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
عوام نے اپنا فیصلہ 8 فروری کو سنا دیا تھا اور بہت ہی واضح پیغام دیا تھا۔ پیسے یا طاقت کے ذریعے عزت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔
اللہ کریم آپ کی ان ظالموں سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
فرعون وقت کے سامنے کلمہ حق کا ایسا برملا پرچار۔۔۔خدا کی رحمت ہو اور امان ہو آپ پر🤲🤲
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
well said Habib Akram Sb
Welldone
Hundred % Correct ,
Habib Akram Zindabaad ,
Pakistan Paindabaad ,
Excellent work Habib Akram !!! May Allah keep you in it's protection.
بہت عمدہ گفتگو ❤
کیا بات ہے سر اپ کی
Love you Habib akram❤🎉
Very calm and professional
اللہ تعالیٰ ہی جلد سب کیے ،کرائےکا حساب لینے والا ہے
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
We Stand With Our Honourable Judges Who Are Fighting For The Democracy Of Pakistan
اللہ کریم آپ کو بہت ساری خوشیوں سے نوازے آمین ظالم لوگوں سے بچ کر چلیں بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
حبیب صاحب
طاقت صرف اللہ تعالٰی کی ہے ❤❤❤❤❤
موقع ملنے کی دیر ہے، 1947 سے بڑی ہجرت ہو گی پاکستان سے
We stand with Imran Khan
بہت اعلیٰ
Well 👍
Imran Khan zinda aabaad
In A Dictatorship, A Dictator Only Cares About His Ego, His Power And His Money Only, He Is Not Concerned About The Public🇵🇰
زبردست تجزیہ.
May Allah protect ik and you ameen
اللہ کریم اسی دنیا میں اس سے بدلہ لے ۔ آمین
Absolutely 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯 💯
ALLAH PAK APP KO APNI HIFZO AMMAN MAIN RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN SUM AMEEN
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سکون سلامتی ڈھیر سارا رزق اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
بہت خوب بیان۔
بہت خوب انداز بیان ۔
سلام ہے آپ کی ہممت کو
کمال
سر حبیب ! ساری ان کہی باتیں کہنے کا،وقت انشاء اللہ عزوجل بہت جلدی آنے والا ھے ان ظالموں کے سارے گروہ کی شدید پکڑ انشاء اللہ عزوجل بہت جلد ھونے والی ھے۔
I like your vlog you are going smooth and straight just like running water you are a best vloggers of the world I gave you 100 number
اللہ تعالی آپ کے حق میں دعائیں قبول فرمائے اور ان نظروں اور ہاتھوں سے محفوظ فرمائے جو مرشد نقوی کی محافظ ہیں اور طاقت ہیں ۔
Imran Khan zindabad
Well done HabibAkram
Stay blessed Habib Sb. You really exposed the tout of establishment Mohsin Naqvi
Imran khan zindabad ❤
Well done Habib Akram Sahab
ٹوٹا ھوا تارہ اور ماہ کامل۔خوب بہت خوب کہاحبیب اکرم صاحب
ALLAH Rehm kery. Milk ka Khuda Hafaz
What a bold, true , realistic analysis and only Habib Akram has the guts to do it. Salute to you
اللہ تعالی اپ کو حفظ و امان میں رکھے اور غاصبوں کے غصب سے بچائے
Beautifully Narrated Article :the "Mohsin Naqvi" Habib Akram, thankyou for calling a spade a spade
حبیب بھائی آپ کا لاجواب دھمہ لہجہ، آپ کے الفاظ کا چناو اور آپ کی بات کی فراوانی، اللہ نےآپ کو بہت بڑی نعمت سے نوازا ہے۔ آپ ہمیشہ خوش رہے، سلامت رہے اور حق کا ساتھ دیتے رہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Well done Habib sahib. Finally you have woken up and said what you have to say. I am proud of you!
Good janab
حبیب اکرم صاحب
اللہ آپکو مزید علم و بصیرت عطا فرمائیں
آپکے تجزئیے و تبصرے انتہائی پر مغز اور حقائق پر مبنی ہوتے ہیں جو میرے لئے انتہائی مفید ہوتے ہیں
ھم نھيں پوچھ سکے تو خدا ضرور پوچھيگا اس سے بھى اور لانے والوں سے بھى۔يقينن۔
Ya Allah zalimon ko tabah o burbaad ker day ameen ya Rabbulalimeen 🙏
ماشاءاللہ. . . زبردست بات
با جرات صحافی۔۔۔۔۔۔سرخ سلام
Great to see you strengthening the journalistic grip very intelligently, that had become weakened after the false flag May 09 misadventures.
Please keep it up. Our support remains behind valiant and sensible journalists like you.👏👏👏
ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی آپ کو سچ بولنے اور سچ سامنے لانے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین!
Yah ALLAHA Pak asim monir r nawaz shrif ka ibrat naak anjam moj sameet pori kom ko dikay ameen sum ameen
Sach kaha jnb ap ne
حبیب اکرم صاحب آپ کو سلام ہے
Absolutely correct analysis based on facts and true stories.
Habibi Akram sahib Allah taala apko sehat tandruti Wali ezat wali barkat Wali lambi Zindagi ataa kare Ameen Ameen ❤❤❤❤❤
Behtareen comments on satan Mohsin naqvi
Great analysis, he is behind all cricket and country destruction.
Hats off to your courage and rebellious audacity to speak openly n socially on such issues.
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے آمین!
حبیب صاحب اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Ya Allah rayham farama. Ameen
Pakistan Zindabaad ❤
ہمارا مرشد عمران احمد خان نیازی زندہ باد ♥️
Sir you're a wonderful person. I appreciate your efforts for bringing true facts to all Pakistanis.
ماشاءاللہ بہت اچھا وی لاگ کرتے ہیں اور اردو الفاظ کی ادائیگی تو آج کے دور میں آپ کا کمال ہے۔فی زمانہ تمام اینکر پرسنز اور وی لاگرز میں آپ نمبر ون ہیں اردو دانی میں۔
After watch this vilog.. I subscribe ur channel... Habib...
Allah Apko Salamat rakhay Habib Akram sahab
Good job 👏👍❤
Habib Akram bhai
Habib Akram ... Always meaningful analyais. Allah almighty bless u.
Wah....kia khoob Andaz e Bayan hai ....MA...❤
ماشاءاللہ بہت خوب حبیب بھائی
Great Habib Akram, keep teaching our Nation
Great very nice 👍May Allah protect and bless you Aameen ❤
Wa-alikum-salam!
We stand with emandar Imran Khan
Excellent
MashaAllah ❤️ dear Habib Akram sir ❤ great job excellent analysis
Love u Habib Akram sahb
وقت آیے گا۔ بس ذرا انتظار
Allaha pakistan ke hafazat keray aurhabib Akram ap ke be
Sir ap ki batye mashallh say bhutifull malomath ka khazana hey.