Imran Khan ki Jail say Siasat | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 05. 2024
  • #HabibAkram #PresidentArifAlvi #ShahMehmoodQureshi #RaufHassan #AleemaKhan

Komentáře • 694

  • @muahammadtahir9467
    @muahammadtahir9467 Před 2 měsíci +37

    سر میرے مرشد کو سلامت رکھے آپ کا ویلاک سن کر آنکھوں سے آنسو جاری ہیں

  • @asimbaig6459
    @asimbaig6459 Před 2 měsíci +16

    اکرم صاحب آپ کی اردو اور شہباز گل کی پنجابی سن کر مزہ آ جاتا ہے ❤❤🥰🥰👌👌🤲🤲

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Před 2 měsíci +95

    ‏‎بے شک اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے
    اللہ پاک مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت مند رکھیں اور حاسدوں دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھیں اور جلد وہ پاکستان کی کمان سنبھالیں آمین ثم آمین

  • @AhmadRaza-hd6mx
    @AhmadRaza-hd6mx Před 2 měsíci +51

    حبیب بھائی عمران خان نے ہر آزمائش کو شکست دے کر ہم عام عوام کو بھی تجربے کے ساتھ ہمت و حوصلے اور اپنے نظریات پہ قائم رہنا بھی سکھا دیا شکریہ عمران خان ❤

  • @akhtarhussain3830
    @akhtarhussain3830 Před 2 měsíci +13

    حبیب صاحب!
    صحافت کی دنیا میں آپ کا کوئ ثانی نہیں
    اللہ پاک آپ کے زور قلم میں مزید قوت بخشے آمین
    جب بھی پاکستان آیا آپ سے ملاقات کا طالب ہونگا انشاء اللہ
    اختر حسین یوکے

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 Před 2 měsíci +93

    عمران خان تو نظریہ بن گیا ہے اللہ عمران خان کو امت مسلمہ کا لیڈر بنادے آمین یا رب العالمین

  • @shahidsharif8322
    @shahidsharif8322 Před 2 měsíci +38

    عمران خان صدیوں پڑھایا جائے گا ❤

  • @AslamKhan-ux4fj
    @AslamKhan-ux4fj Před 2 měsíci +17

    حبیب اکرم صاحب زندہ باد اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammedhelal7381
    @mohammedhelal7381 Před 2 měsíci +8

    ❤❤❤❤❤ Love for Imran Khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Před 2 měsíci +31

    غریب کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، لیکن حکومت وقت غریب کو کچلنے میں لگی ہوئی ہے۔
    ریاست کا حاکم باپ جیسا ہوتا ہے اور عمران خان نے اس کا حق ادا کیا، غریب کی لیے لنگر خانے، احساس پروگرام ،صحت کارڈ اور پناہ گاہیں بنائیں مگر افسوس اس حکومت نے آ کر سب بند کر دیا۔

  • @user-dt3ko8pm4m
    @user-dt3ko8pm4m Před 2 měsíci +19

    عمران خان جیسا شخص صدیوں میں پیدا ھوتا ھے ۔

  • @QACreative
    @QACreative Před 2 měsíci +6

    اللہ پاک مرشد کو اپنی حفظ امان میں رکھے۔
    حبیب سر اللہ پاک آپ کو بھی سلامت رکھے اور سچ بولنے اور حق کے ساتھ ڈٹے رہنے کی طاقت سے نوازے❤

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg Před 2 měsíci +18

    سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔

  • @faizinks
    @faizinks Před 2 měsíci +5

    جناب حبیب اکرم عمران خان کے سب سے بہترین اور فطری ترجمان ہیں- ❤

  • @FarhanRasool
    @FarhanRasool Před 2 měsíci +13

    عمران خان جان دے دے گا مگر نظرئیے پر سمجھوتا نہیں کرے گا - یہی بات تو قوم کو اسکا دیوانہ بنا گئی

  • @allamakhadimhussaingardezi3407
    @allamakhadimhussaingardezi3407 Před 2 měsíci +6

    ماشاءاللہ جی حبیب اکرم صاحب آپکا انداز گفتگو بہت پیارا ہے

  • @waqasch9371
    @waqasch9371 Před 2 měsíci +29

    عمران خان کامیاب ہو گا انشاءاللہ
    اس کے ساتھ کروڑوں لوگوں کی دعائیں ہیں

  • @starbug928
    @starbug928 Před 2 měsíci +9

    نصرن من اللہ وفتح النقریب انشاءاللہ

  • @NaseemSagrii-eb1gv
    @NaseemSagrii-eb1gv Před 2 měsíci +6

    سلامت رہو میاں حبیب اکرم صاحب کیا کمال کا وی لاگ ہوتا ہے زور بیاں بھی سلامت رہے

  • @user-vk1yn2ol1f
    @user-vk1yn2ol1f Před 2 měsíci +20

    یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
    عمران خان صرف عوام کے لئے اتنی مشکلات برداشت کر رہا ہے۔
    انشاءاللہ عوام بھی خان کو کبھی مایوس نہیں کرے گی اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑی رہے گی

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 Před 2 měsíci +4

    جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 Před 2 měsíci +19

    اللہ تعالٰی آپ سب کو اور عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیاب کرے انشاءاللہ آمین ثم آمین یا ارحم الرحمین ان شاء اللہ

  • @Zarnaab517
    @Zarnaab517 Před 2 měsíci +7

    اللّہ خان کےلیے آسانیاں پیدا فرماۓ آمین

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Před 2 měsíci +67

    اے پروردگار تمام جہانوں کے مالک ہم سب پر رحم فرما ھمارے ملک کی حفاظت فرما اور ہمارے لیڈر عمران خان اور ساتھیوں کی حفاظت فرما ان کے خلاف سب سازش ناکام بنا آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏

  • @raheelazuberi4190
    @raheelazuberi4190 Před 2 měsíci +19

    اللہ پاک عمران خان کی مدد فرماے اور بہت جلد رہائ عطا فرماے امین

  • @zahidaparveen8930
    @zahidaparveen8930 Před 2 měsíci +2

    زبردست تجزیہ ھے۔۔۔کپتان۔۔۔کے بارے۔۔
    شکریہ۔۔۔حبیب صاحب۔۔

  • @naveedmushtaq5569
    @naveedmushtaq5569 Před 2 měsíci +9

    آپ سا انداز کم ھی سننے کو۔ملتا ھے
    سبحان اللہ اس تہذیب یافتہ انداز گفتگو کو اور پھیلائیں

  • @farhanahmed1811
    @farhanahmed1811 Před 2 měsíci +4

    اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو میرے کپتان سلامت رہیں ❤
    زبردست حبیب اکرم صاحب

  • @user-hc6xe5et5r
    @user-hc6xe5et5r Před 2 měsíci +8

    بے شک اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 Před 2 měsíci +4

    بہت خوب زبردست جناب

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 Před 2 měsíci +24

    اللہ ربّ العزت عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے اور با عزت رہائی نصیب فرما آمین یا رب العالمین

  • @ahmadrazakhan507
    @ahmadrazakhan507 Před 2 měsíci +4

    You made me cry Habib Sahab, lanat on establishment. Love you imran khan♥️♥️!!

  • @RAVENGE372
    @RAVENGE372 Před 2 měsíci +8

    آج کا نوجوان عمران خان سےاس طرح محبت کرتا ھے کہ میرا نوجوان بیٹا اپنا عید کا دن بھی لاھور زمان پارک گذرانے چلا گیا جب کہ وہاں حالات بھی اچھے نہ تھے

  • @WaqarDanish
    @WaqarDanish Před 2 měsíci +2

    قوم کی آواز حبیب اکرم بھائی سچ کے ساتھ جڑے رہنے پر سلام۔

  • @abidmansoorparacha
    @abidmansoorparacha Před 2 měsíci +23

    عمران خان آپنا جانی ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    بچپن سے چندہ جمع کرنے والوں میں شامل ھوں

  • @shahfaisalshahshahfaisalsh4461
    @shahfaisalshahshahfaisalsh4461 Před 2 měsíci +3

    اپ کی تجیز کی اور عمدہ پیارا اور حوبصورت ترین خبریں تجیزز پیش کرتا ہے اس بات ہی کچھ الگ ہے ❤❤❤

  • @HussainKhan-wq4rb
    @HussainKhan-wq4rb Před 2 měsíci +31

    ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب کرے آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 Před 2 měsíci +28

    عمران خان 25کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے اور انشاء اللہ عزوجل بہت جلد وزیراعظم بنے گا۔
    ھمیں رب, ذوالجلال پر یقین,کامل ھے

  • @abdulwahidmotiwala9293
    @abdulwahidmotiwala9293 Před 2 měsíci +3

    حبیب اکرم صاحب
    آپ کی باتوں سے خان صاحب کی زندگی کے کئی خفیہ گوشوں کا علم ہوتا ہے جس سے ان کے نظریات اور شخصیت دونوں سے محبت ، عقیدت اور اس سے بڑھ کر حوصلہ و ہمت پیدا ہوتی ہے
    حبیب اکرم صاحب جزاک اللہ

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954 Před 2 měsíci +15

    اللہ کریم کا احسان عظیم ھے جس نے ہمیں اپنے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کا امتی بنایا ھے اور پاکستان کی سرزمین کی چھت عطا فرمائی ھے ۔ اس ملک کی بنیاد لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ھے۔ اسکے مصور علامہ اقبال ہیں اور معمار قائد اعظم محمد علی جناح ہیں۔ شبقدر 27 رمضان المبارک بمطابق 14 اگست 1947ء اسکا یوم پیدائش ھے
    اس ملک کو دولخت کرنے والے ابھی تک کمبخت ہی ہیں۔
    ٹوٹے ہوئے ملک کی قوم کے دل بھی ٹوٹے ہوئے تھے کہ پردہ غیبت سے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان طلوع ہوئے جنہوں نے پاکستان کے اپنے وسائل سے ٹیم بنائی اور آخر کار وہ معجزہ نما کارنامہ سر انجام دے دیا جو قوم کا خواب تھا ۔
    اب بکھری قوم کو جوڑنے والا اور سوئی قوم کو جھنجھوڑنے والا اپنا بندہ عمران خان عطا فرمایا ھے۔
    فرمان باری تعالیٰ ہے سورت توبہ آیت 119 : اے ایمان والو ! اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرو، اور صادقین/سچے بندے کے ساتھ کھڑے رہو !
    اللہ کریم ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

  • @mateurrehman4683
    @mateurrehman4683 Před 2 měsíci +8

    سلام حبیب بھائی
    عمران خان عزم و ہمت کی داستان بن چکا ھے ،
    میں نے عمران خان سے انسانیت اور ھمدردی سیکھی
    اللّٰہ پاک عمران خان کا حامی و ناصر ہو

  • @NisarAhmadSialvi
    @NisarAhmadSialvi Před 2 měsíci +1

    جزاک اللّہ ،
    اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور اس کلاسیکی صحافت کی وارثت کو آگے منتقل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

  • @kamranmalikancharpersonofficia
    @kamranmalikancharpersonofficia Před 2 měsíci +1

    عمران خان ایک نطریہ کا نام ہے کمال تجزیہ پیارے بھائی سلامت رہیں

  • @user-hc6xe5et5r
    @user-hc6xe5et5r Před 2 měsíci +12

    ‏‎اللہ پاک مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت مند رکھیں

  • @AyazRanjha374
    @AyazRanjha374 Před 2 měsíci +3

    حبیب اکرم صاحب آپ بہت گہری اور سچی باتیں کرتے ہیں ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @RaheemKhan-dc5ml
    @RaheemKhan-dc5ml Před 2 měsíci +7

    عمران خان ذیندا باد گریڈ لیڈر اللّٰہ تعالٰی سلام مت رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @junaidaleem-uv9oq
    @junaidaleem-uv9oq Před 2 měsíci +1

    اپ کی اردو بہت اعلی اور خالص ہے۔ گفتگو کرنے کا انداز بہت اچھا ہے۔

  • @sailyousuf
    @sailyousuf Před 2 měsíci +19

    حبیب اکرم صاحب حالانکہ میری سماجی لبرل اور سیاسی سوشلسٹ سوچ ہے جو عمران خان کی دائیں بازو کی سیاست سے متضاد ہے لیکن مجھے عمران خان کی دیانتداری پر سو فیصد بھروسہ ہے اس لئے میں اسے پاکستان کی ترقی اور سلامتی کے لئے ضروری سمجھتا ہوں ۔ اللہ عمران خان کو وردی کے شر سے بچائے آمین ثمہ آمین ۔

  • @alihashmi7939
    @alihashmi7939 Před 2 měsíci +9

    اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @tariqshah551
    @tariqshah551 Před 2 měsíci +2

    اسلام وعلیکم
    میری عمر اس وقت 58 سال ھے۔ اردو کے خوبصورت استعاروں اور جملوں کے امتزاج کا استعمال میں نے آج کے دور میں ناپید دیکھے ہیں ۔ اور اس میں آپ کی روانی مجھے نا صرف بھاتی ھے بلکہ خوشی کو بھی دوبالا کرتی ھے۔ اللّہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے اور اسی طرح لکھنے اور پڑھنے میں ترقی دے آمین ۔ جزاک اللّہ

  • @rais895
    @rais895 Před 2 měsíci +4

    Habib Sir Urdu Zaban per Kamal Ki maharat hai Apki.. Hit like if you agree 👍

  • @Khanalyan-yh8pp
    @Khanalyan-yh8pp Před 2 měsíci +1

    زبردست حبیب صاحب خوش رکھے امین

  • @safdarzaidiali6020
    @safdarzaidiali6020 Před 2 měsíci +5

    عمران خان کی حق کے ساتھ کھڑا رہنے کی جرات نے عوام کو زبردست حوصلہ دیا یہی وجہ ہے کہ قوم بھی کھڑی ہے۔۔۔ انشاءاللہ سب ٹھیک ہو گا

  • @AbdulRashid-pb6ud
    @AbdulRashid-pb6ud Před 2 měsíci +2

    Great analysis by great anker Habib Akram. I salute you my dear

  • @mohammadnajeeb5053
    @mohammadnajeeb5053 Před 2 měsíci +1

    حبیب اکرم صاحب، آپ نے میانوالی میں پٹرول پمپ پر کام کرنے والے لڑکے کے بارے میں یقینا سچی کہانی سنائی ھے۔ مختصرا۔ جزاک اللہ خیر

  • @Fayyaz108
    @Fayyaz108 Před 2 měsíci +1

    ہمیشہ کی طرح شاندار گفتگو ❤

  • @RajaJunaid-ph9hv
    @RajaJunaid-ph9hv Před 2 měsíci +6

    Imran Khan zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤

  • @PakistaniMuslim947
    @PakistaniMuslim947 Před 2 měsíci +2

    بہترین تجزیہ

  • @m.muzammil567
    @m.muzammil567 Před 2 měsíci +6

    سبحان اللہ تعالیٰ کیا بات ہے ❤❤❤

  • @drtariqniazi2637
    @drtariqniazi2637 Před 2 měsíci +4

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @nadeemriaz8021
    @nadeemriaz8021 Před 2 měsíci +6

    Imran khan is great visionary, honest, patriot Pakistani leader.

  • @muhammadikram8910
    @muhammadikram8910 Před 2 měsíci

    جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان ڈاکٹر اکرام کراچی

  • @shahidkhan-ft6pn
    @shahidkhan-ft6pn Před 2 měsíci +1

    Zabardast vlog Habib sir aap ko salamath hay k aap haq per karay hay

  • @saddiquemewati6120
    @saddiquemewati6120 Před 2 měsíci +8

    قوم کا ھیرو عمران خان ❤️🇵🇰✌️

  • @pakistaniaccount7956
    @pakistaniaccount7956 Před 2 měsíci +2

    Imran Khan is a Brave, honest, intelligent, patriotic and a visionary leader. Pride of Pakistan

  • @shma8028
    @shma8028 Před 2 měsíci +1

    حبیب اکرم صاحب ہمیشہ کی طرح کوزے میں دریا بند کر دیا ہے آپ نے
    بہت شکریہ

  • @Amin-Minhas
    @Amin-Minhas Před 2 měsíci +2

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔

  • @tariqkhan-0074
    @tariqkhan-0074 Před 2 měsíci +3

    عمران خان ہمارے ملک کا اثاثہ ھے۔
    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @ranaamjad1586
    @ranaamjad1586 Před 2 měsíci

    بہت عمدہ حبیب بھائی اللہ تعالیٰ آپکی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 Před 2 měsíci +5

    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @ehtishammuqri6415
    @ehtishammuqri6415 Před 2 měsíci +3

    I'm very lucky to living in the king khan ❤️ era and now Khan lives in our souls and hearts ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @Rehmanf1
    @Rehmanf1 Před 2 měsíci +1

    خوبصورت تجزیہ ❤

  • @asethistictimes1745
    @asethistictimes1745 Před 2 měsíci +2

    Habib Bahi - IK has done his job and this nation will remain indebted forever.

  • @tahirsarwar309
    @tahirsarwar309 Před 2 měsíci +4

    حبیب صاحب آپ نے کھبی اللہ تعالیٰ کا درویش دیکھا ہے آگر نہیں تو عمران خان صاحب کو ضرور دیکھ لینا ❤❤❤❤❤

  • @memontw
    @memontw Před 2 měsíci +1

    We must like and comment & share Habil Shaib
    You deserve appreciate

  • @humafarooq3496
    @humafarooq3496 Před 2 měsíci +1

    Finding no words for appriciation 👌

  • @razabalti7514
    @razabalti7514 Před 2 měsíci +1

    واہ کیا انداز بیاں ہے

  • @maroofmian390
    @maroofmian390 Před 2 měsíci +1

    ❤ شکریہ عمران خان صاحب ❤ قوم آپکی قربانیوں کا احسان کبھی نہ اتار سکے گی

  • @nazirparacha8338
    @nazirparacha8338 Před 2 měsíci +1

    Allah bless you Habib Akram Saheb.

  • @zahidlangriaal5261
    @zahidlangriaal5261 Před 2 měsíci +2

    عمران خان زندہ آباد حبیب صاحب دل کرتا آپکو بس سنتے رہیں ماشاءاللّہ

  • @ranaamjadhassan937
    @ranaamjadhassan937 Před 2 měsíci

    Beautiful Habib Akram
    Zehan taza Kar dia
    Thank you.......

  • @KhalidMahmood-ox1qt
    @KhalidMahmood-ox1qt Před 2 měsíci

    Habib Akram Sb. . . . Dil karta hay Ap Imran khan ki Batain krty Rahain Aur Hum Bas Sunty rahin. Dil khush ho jata hay Khan ka Name Sunn kr. May Allah Live khan Long. Ameennn.

  • @ghulammuhammad911ghulammuh7
    @ghulammuhammad911ghulammuh7 Před 2 měsíci +3

    Jeet humish Haq ki hoty Hy aor wo Imran Khan Hain inshallah

  • @zainzaidan35
    @zainzaidan35 Před 2 měsíci +2

    Habib Sahab app k alfaaz k chunaaoo ka bohat baraa fan Hoon. ❤
    Allah apko LAMBI ZINDAGI DE.

  • @ibrahimsadiq1769
    @ibrahimsadiq1769 Před 2 měsíci

    Last lines... Un k liay jail azadi ka mutzad nahi rahi balky azadi ka zariya ban chuki ha..bht zaberdast ❤

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh Před 2 měsíci +1

    وعلیکم السلام بھائ صاحب، ماشاءاللہ بہت نایاب اور انمول تجزیہ بھائی صاحب❤

  • @fouzia_gul
    @fouzia_gul Před 2 měsíci +6

    Imran Khan zindabad ❤Pakistan 🇵🇰 paaindabad

  • @ZC-mv7qv
    @ZC-mv7qv Před 2 měsíci

    پہت خوبصورت الفاظ کا چناؤ۔ماشا اللہ ۔

  • @c.mohammadakramirshad1583
    @c.mohammadakramirshad1583 Před 2 měsíci

    اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @kiranimran2611
    @kiranimran2611 Před 2 měsíci

    Hamara leader❤️ etna qabil aur honest hy . LQin zalimoun nh isy jail mein band krdya hy. Allah en zalimoun ko neest o nabood kry. Aameen

  • @iqbaluddin9463
    @iqbaluddin9463 Před 2 měsíci +2

    ❤ تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804❤ عمران خان زندہ آباد❤

  • @jabeenmoon1430
    @jabeenmoon1430 Před 2 měsíci +3

    Zardari and Nawaz Sharif are self serving leaders , they cannot be compared with Imran Khan in any way whatsoever ❤❤❤

  • @saminaimtiaz8886
    @saminaimtiaz8886 Před 2 měsíci +1

    ماشاء اللہ

  • @ALLAHDittaaaa
    @ALLAHDittaaaa Před 2 měsíci +1

    Very nice vlog Stay Blessed HABIB Akram sab. ❤
    Imran Khan PTI zindabad ♥️🇵🇰✌️

  • @snooriqbal8306
    @snooriqbal8306 Před 2 měsíci +2

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-ym1rp9cz7c
    @user-ym1rp9cz7c Před 2 měsíci +1

    MASHA ALLAH G. ALLAH KAREEM AP KO JAZAE KHIR DEN❤❤❤❤❤

  • @mamer7997
    @mamer7997 Před 2 měsíci +3

    Great leader Imran Khan ❤🎉

  • @shehlanaz8659
    @shehlanaz8659 Před 2 měsíci

    ALLAH PAK KHAN SAHIB ONN KI PORI TEAM AOR SUB SUPPORTS KO APNI KHIFAZAT MAIN RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN YA RABBI KREEM 🤲

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Před 2 měsíci

    Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @muhammadsalikkhan5081
    @muhammadsalikkhan5081 Před 2 měsíci

    میرے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جو آپ کی تعریف کے معیار پر پورا اتر سکیں اللہ تعالیٰ آپ کو سچ کے ساتھ جڑے رہنے کی استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین