[Munazara] Debate on The Existence of GOD | Dr. Mufti Yasir Nadeem Al Wajidi VS Awais Iqbal
Vložit
- čas přidán 10. 12. 2023
- [Munazara] Debate on The Existence of GOD | Dr. Mufti Yasir Nadeem Al Wajidi VS Awais Iqbal
خدا کا وجود ہے یا نہیں ؟
مفتی یاسر ندیم الواجدی کا اویس اقبال نامی ملحد سے یادگار اور تاریخی مناظرہ
ایسا مناظرہ اور علمی گفتگو جو خدا کے منکرین کو سوچپنے پر مجبور کر دے
مفتی یاسر ندیم الواجدی کا اجول سنگھ نامی ملحد سے ایک اور یادگار اور تاریخی مناظرہ
czcams.com/video/pDI71pQ7s0A/video.html
❤
I'@@shaikhAjazshaikhmukhtar
Ameen
😊
Beshaq 🎉
Love from India ❤
Or mene islam kbul kiya h ❤Allah ka suker hai
What's your name now?❤
What's your name now?❤
Ma Sha Allah ❤
@@duzzelsleeps mahomad Abdullah 😊
Mashalla Mera pyare Bhai BHT BHT Mubarak ho apko ❤❤ Allah pak apko Khush rakhna ameen ❤
میں نے اپنی ذندگی میں ایسا عالم دین کبھی نہیں دیکھا۔ یار کمال کا علم دیا ہے اللہ پاک نے واجدی صاحب کو۔ اللہ پاک جزائے خیر دے۔ آمین
Urdu theek se likhen ALLAH PAK ko dekhen zara
@@justumairsheikh4296
شکریہ
بے شک میں اللہ کے رب ہونے پر اسلام کے دین ہونے پر اور محمد کے نبی ہونے پر رضی ہوں ❤
I igree with mufti sb
”راضی“ ایڈٹ کر کے سہی طرح لکھیں۔ پلیز
اور فرشتوں کے ایمان لانے پر اور روز آخرت پر بھی ❤
اس کو بھی شامل کر لیں۔ تب ہوتا ہے ایمان مکمل
Razi hon nhi , balke mujhey koi shak nahi ESA kaho
بےشک
الحمدللہ میں نے خدا کو بغیر کسی دلیل کے مانا ہیں❤
Yaqeenan mein ne bhi
Alhamdulillah Mai nay bi
Agreed 100% believe on Allah
Agree 💯👍
بہت پیارے لوگو۔
اگر خدا کو بغیر دلیل کے ہی ماننا ہوتا ہے تو خدا قرآن میں اپنے ہونے کی دلیلیں کیوں دیتا ہے
مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب حفظہ اللہ سے مناظرہ کے بعد ملحد ومرتد اویس اقبال کا اور تمام ملحدین کا پروگرام تو وڑ گیا 😂😂😂
زبردست لاجواب مفتی صاحب
مکمل طور پر 😅
Is mulla ko bolo ghalib ko bulao ajao tm log challenge qabool kro
yi awais begart hai musilims sy kyo pocha raha jayi an apny syatn sy pochy bagart
Esko jotey maro or bgio
حق کے آگے باطل ٹک ہی نہیں سکتا
ماشاءاللہ مفتی صاحب کو اللہ نے جو صلاحیت دیں ہے وہ بہت ہی اعلیٰ 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Asli debate dekh 2 ghante wali.... 😂
Mufti ke channel pe dali hai.....
Gazab pela hai Awais Bhai ne mufti ko 😂
@@naqaabposh4872 gobar khaya ya nhi😅
Ex Muslim zafer heretic😊
@@MN2024-wt3ju ye kon tera baap h kya😂😂
@@Agnosticgirl293 go and check it
اللہ ہمیں جب تک زندہ رکھ تو ایمان پر رکھ اور اگر موت دینا تو ایمان پر خاتمہ بالخیر فرمانا ❤
Ameen sumameen ❤️
Ameen suma Ameen
मुफ्ती यासिर साहब ने ईश्वर के सबूत के बहुत ही अच्छी दलील दी हैं
اللہ تعالٰی حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر یاسر ندیم الواجدی کے علم و عمل و عمر و مال میں خوب برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Aameen
Ameen
Ameen
Ameen
Ameen
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ° اَللّٰهُ الصَّمَدُ ° لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ ° وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ °
This sura is about the properties of Allah. It is not about how Allah came into being all by himself .
Understood duffer
جو بندہ اتنے گناہ کرے کہ پھر خدا سے معافی کی امید ختم ہوجاتی ہے تو وہ خود کو سزا سے بچانے کیلئے خدا کی وجود سے ہی انکار کرنا شروع کرتا ہے ، وہ سمجھتا ہے کہ خدا کو نہ ماننے سے وہ سزا سے بچ جاےگا لیکن یاد رکھو اپکے ماننے اور نہ ماننے سے خدا کے وجود کو کچھ فرق نہیں پڑتا ، لیکن ایک اور بات یاد رکھو خدا کا رحم بھت بڑا ہے اور اگر تم ساری دنیا کی خلا کو گناہوں سے بھر بھی جائے پھر بھی اپ معافی مانگو ، وہ تمھیں معاف کردیگا ❤ خدا سے انکار تمھارے لیے کچھ فائدے کا نھیں ❤
پہلی مرتبہ مفتی صاحب کو سن رہا ہوں بہت مزہ آیا ❤❤❤❤❤❤
میرا ایمان تازہ ہو گیا ماشاءاللہ تبارک
یہ بھی حقیقت ہے کہ ایتھیسٹ جب ڈر جاتا ہے تو وہ بھی o my God کہتا ہے
Waah 😂
❤❤❤❤
😂😂
God meant, great great grandfather in many cultures.
Aby bhai agar athiest Hindu gharaane me.paida hua ho to ay bhagwaan Bolta hai
Agar musalman gharane me paida hua ho to Ay Allah kehta hai
Christian gharaane me paida hua ho to Jesus Bolta hai
Isme uski subcosnuoneness hai Jo bachpan se dimagh me reh gayi hai
اے اللہ عزوجل مجھے ایمان پر زندہ رکھ اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ موت کلمہ طیبہ کے ساتھ دے
Mujhe naaz hai main Muslim ho or Allah pak k latadaad shukar hai k os ne mujhe APne mehboob ki umaat main shamil Kia Alhamdulliah ❤
Mufti Sahab easily Won this Debate Alhamdulillah 🎉❤
It's not about winning nd losing. Strengthen ur imaan from such knowledge, these people r stupid nd spread their stupidity through their conversation, nd here what it happens. Ye hamesha zaleel hote rahein gein bss hmm apne eeman ko mzaboot krr k Allah aur uss k nabi Muhammad S.a.w prr eeman rakhein aur zindagi ko sawarein......
Abe bewkoof. Mufti appeared fool in this whole debate. His arguments are foolish. He stoped talking on hadith.
Type Capital L for Lillah (Allah ) and Type Correct AlhamduLillah
اس احمق کو بتائیں کہ ﷲ رب العزت ایک غیبی روحانی طاقت ھے ، اسے کہو کہ قران مجید کو ترجمے سے پڑھو تو تمہیں ﷲ پاک کی حقیقت سمجھ آ جائے گی ۔۔۔!
26:14 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
I m following him from last 2 year,he is next level mufti, and he is a Father of all mulhid,may Allah bless him n protect him from all evils
Lekin sir G Aala hazrat sahab ne bhaut Aala baat kehkar Earth ke hawale se keh diya hai ki Earth ghumti nhi hai
@@JamesCameron881 ala hazrat saab yahan kahan se agaye?
Father of nhi aenga bhai
Bhai ladai nhi karo sab bhai hain faltu baat nhi karo Baralvio ho ya deobandi
Earth rotate karti hai, 🌞 ke around revolve karti hai aur saakin bhi hai agar ham apni jagah par dekhen...hamari buildings, khet khaliyan, pahad sab apni jagah khadi hai. Ye Allah ki qudrat hai.
بہت خوشی ہوئی مفتی صاحب کی بات سن کر۔۔اللہ پاک ان کی عمر میں علم میں برکت عطا فرمائیں۔۔بہت بڑا سرمایہ ہیں۔۔ماشاللہ نظر بند سے حفاظت ہو
مفتی یاسر ندیم واجدی صاحب کی وجہ سے بہت سارے لوگ ملحد ہونے سے بچ گئے ہیں اور بچ رہے ہیں ۔ ماشاءاللہ ❤
Mufti Sahab is a Diamond 💎
Sure? Mashallah ❤️
Alhmdulillah❤Deoband🇮🇳🇮🇳
ask him to open live stream for all exmuslims
@@prashanth597 har Sunday raat 9:30 baje open live streams he hota hai gadhe
Be shak ji
جزاک اللہ خیرا اسلام کا کامیاب دفاع کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Alhamdulillah Maye Musalman Hun Aur Mujhe Aur Mujhe Faqr Hai Piyare Nabi Ka Ummati Hone Par 😊😊😊😊
اللہ ہمارے علماء کو سلامت رکھیں ❤❤❤
میں اللہ تعالیٰ کو اس کی صفات کو بغیر دلیل کے مانتا ہوں 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wah
Beshak
Beshak..
Main bhi
مفتی صاحب موجودہ دور میں اللّٰہ ربّ العزت کی بہت بڑی نعمت ہیں
meri jan mere peron se nikal rahi thi me ne Allah se zindagi ke lia dil se du ki aur muhje aisa laga ke meri jan peroon se wapis agai Allah ka wajood hay . M Atif
اللّٰہ پاک علماء دیوبند کو سلامت رکھے ❤❤❤
Ameen
ادھر بھی فرقہ گھسا دو اسلام نہ لے کر آنا
ایک افغانی رافضی امریکہ میں بیٹھ کر جو مار رہا ہے دیو بند کی وہ بھی مانو پھر فرقہ فرقہ فرقہ اور بات ہی کوئی نہیں
Mashallah
واقعی اللہ رب العالمین نے دشمن کو منہ بل گرا دیا
لا خالق الا اللہ
We thank Allah that there are people like Mufti Sahib Hifza Allah among us! Respect from Pakistan 🇵🇰
Allah Mufti Sahab Ke Ielm Aur Umar me Barkad de Ameen❤❤
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب صلَّی اللہُ تَعَالٰی علٰی مُحمّد💐*
مفتی صاحب کے صبر کو سلام میں حیرت میں ہوں کہ اسکو دو گھنٹے مفتی صاحب نے برداشت کیسے کر لیا ۔😮
Main bhi yehi soch raha hun
Owais fitteen shaks he
Ye apne ap ko aqal e kul samajhta he
Or bus
Nahi gala kat deta
Yehi to dil gurdah he....yaha josh nhi hosh se kaam lena hota he...allah mufti sahab ko salamat rakhay.
Kyon ki Mufti sahab p in logo k har sawaal ka jawab h
کیوں کے اپکا مذہب تو قتل و غارت کا درس دیتا برداشت نہیں
Fan hogya! Mufti yasir nadeem sb ka❤
دیوبند کا قابل فخرفرزند۔۔۔۔ ڈاکٹر مولانا مفتی یاسر ندیم الواجدی۔۔۔۔ زندہ باد۔۔۔۔۔ محمد اسحاق نازکی قاسمی کشمیری
الحمدللہ شکر ،ہم مسلمان پیدا ہوئے ✌️ مسلمان اور اسلام زندہ باد ✌️❤
❤مفتی ڈاکٹر یاسر ندیم الواجدی صاحب سے جب ایک انٹرویو میں مفتی طارق مسعود صاحب نے پوچھا کہ آپ نے ملحدین کے خلاف کام کرنے کے لیے کس سے پڑھا اور کیسے سیکھا تو ندیم الواجدی صاحب نے بتایا کہ میں نے حجت المسلمین بانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کے علوم کو پڑھا ہے اس لیے میرے سامنے کوئی ملحد نہیں ٹھہر سکتا قربان جاؤں میں اپنے اکابر و اسلاف کے علوم پر ❤
Mashallah
وجود باری تعالیٰ پر ان کی کوئی کتاب ھے
یا کسی بھی انسان کی کتاب مجھے بتا دیں میں الحاد کا شکار ھونے کو ھوں کسی بھائ کو کچھ انفارمیشن ھو کسی بھی کتاب کے متعلق تو مجھے ضرور بتاے بھائی جان اللہ بہت اجر دے گا پچھلے دس سال سے اس مسلے میں بہت پریشان ھوں اللہ کے انکار کو سوچتے ھی دل انتہائی گھبراھٹ کا شکار ھو جاتا ھے سانسیں تنگ ھو جاتیں ھیں
1:26
@@user-yc3xp4gz6rآپ نے کہا ہے کہ اللہ آپ کو اجر دے گا تو معلوم ہوا کہ آپ کا دل اللہ کی ذات پر مطمئن ہے جبکہ دماغ الجھن کا شکار ہے اسکے لئے استغفراللہ کثرت سے پڑھئے ان شاء اللہ دماغ بھی مطمئن ہوجائیگا
Subhanallah ❤❤❤
الله تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت کےلئے ایسے لوگ پیدا فرمائے ہیں سبحان الله
Alhamdulillah Dil khush ho gya allah Mufti Saheb ko umre daraz ata farmae ilm o amal me barkat ata farmae aameen summa ameen
ماشاءاللّٰہ لا حول ولا قوہ الا باللہ ❤
What A Great Creator Who Create Mufti Yaser Nadeem❤🌹
بس کر چوتیے رلائے گا کے 😅
Absolutely correct..this creator is uncreated,yet exists,will never die…all due to magic…because science does not believe in imaginary creators..you creator has acquired unimaginable power,energy,knowledge..to create this universe….again by magic…this creator created Adam by …magic…so asking anything about Adam automatically becomes irrelevant….haha…and Muslims only…will live forever …by magic….science not required to explain magic
Every thing, every thing which exists, is and are signs of our CREATOR. It depend on us how can we appreciate signs Allah provided to us. If we can not that our fault.
mashAllah ❤️💖❤️
مسلمان ہو اس لیے نہیں بلکہ ندیم بھائی جو بات بیان کی ہے اور جو دلیل پیش کی ہے ۔۔۔ گریٹ ۔۔۔۔
اللہ تعالٰی ندیم واجدی صاحب کو صحت کاملہ والی لمبی عمر عطا فرمائے ان کے اور ہمارے علم اضافہ فرمائے آمین
Hats off to Dr. Mufti Yasir Nadeem Al Wajidi. we need more literate Mufti like him who can talk like this confidence..
Mufti sahab ko dekh kar dil ko sukun mil jati hai😊
الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ لاقوۃالا بالله جزاکم اللّہ تعالیٰ وبارک الله تبارک وتعالی فی الدارین مفتی صاحب ایمان یونین ٹیم
ماشاء اللّه ہمیں ایسے مفتی چاہیے ۔ اللہ تعالی مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے ❤ ۔
واجدی صاحب امت مسلمہ کے لئے ایک نعمت ہیں ۔۔ ماشاءاللہ
ما شاء اللّٰه حضرت مولانا مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ نے ملحد اویس اقبال کو ناکوں چنے چبوا دیئے ، یہ مجلس اویس اقبال زندگی بھر بھول نہیں پائیگا اس ان شاء اللّٰه تعالیٰ۔۔۔
Proud to be Muslim . Allhumdulilah.Allah is Great
الحمداللہ،اللّٰہ سبحان و تعالی نے ہم ہندیوں میں سے ایسے علماء کو منتخب کیا جنہوں نے عالمی سطح پر کفر کے اعتراضات کے جوابات دیئے ہیں،اللّٰہ سبحان و تعالی ہمارے سروں پر انکا سایہ باقی رکھے ۔۔
رحمۃاللہ کیرانوی
شیخ احمد دیدات
ڈاکٹر ذاکر نائیک
مفتی اسمٰعیل مینک
مفتی یاسر ندیم
یاار خدا کا خوف کریں😂😂😂😂😂😂مفتی نے فرما یا کس حدا کا خوف کریں حدا تو آپ مانتے نہی مفتی تمہارے منہ سے قربان
بوتل میں پانی ختم ہوگیا اور کلیجہ ٹھنڈا نہی ہوا مولانا ایک بوتل پانی دیں خدا کی نام پہ😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
واجدی صاحب مجھے آپ کی باتوں سے بہت کچھ ملا۔ جزاک اللّہ
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل اور زندگی و صحت میں بہتری اور برکت عطاء فرمائے آمین یا ربّ العالمین
Ishe liye Quran Pak me bahoot achi bt aayi h samjane walo k liye nishaaniya h, aur yeh bhi bt aayi h ki jis Shak ko Allah pak hidayat na de ushe koi samja bhi nhi sakhta, subhanallah uparwale ki kahi sari batye practical life me kaise sach hoti h is video me dekh liya ❤
ماشاءاللہ زبردست عالم دین ہیں محترم مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب
سدا سلامت رہیں
ماشاللہ مفتی صاحب نے بہت خوبصورت دھلائی کی اللہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اسلام زندہ آباد ۔۔۔
میں اللہ کے رب ہونے اور اسلام کے دین ہونے اور محمد کے رسول ہونے پر راضی ہے ۔الحمدللہ
Mufti Sahab easily Won this Debate Alhamdulillah 🎉❤
kia bat ha mufti shab aglyyy ko lajawab hii kar dia
ماشاء الله رائع
قد ترجم لأهل الاسلام على وجه الإبهاج والإسخام
أدام الله علينا ظل هذالعالم المتقن علمه
ہمیں ڈاکٹر یاسر ندیم جیسا مفتی چاہیے۔ ❤❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی زندگی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ،
ھدایت صرف اسی کو ملتی ھے جو ھدایت چاھتا ھے
قربان جاو مفتی صاحب تیرے زبان پر قربان جاو تیری علم پر قربان جاو تیری ذہانت پر زندباد مفتی صاحب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
الحمدللہ اللہ پاک نے ہمیں مسلمان بنایا اور دینِ اسلام کی اور ایمان کی عظیم ترین دولت سے نوازا ۔ اس دولت و نعمت کا شکر ممکن ہی نہیں ۔ بس اللہ کے حضور سجدے میں گرا رہے انسان اور اپنے گناہوں پر روتا رہے 😭😭😭
دعا ہے کہ اللہ پاک ہر انسان تک رشد و ھدایت کا یہ عظیم ترین پیغام پہنچانے اور پہنچانے میں ہماری مدد فرمائیں اور ہمیں اس عظیم ترین مقصد کیلئے قبول ومم منظور فرمائیں ۔آمین ثم آمین ۔
اللہ پاک تمام ملحدین کو اور کافروں کو بھی ھدایت عطا فرمائیں آمین ثم آمین
پس ثابت ہوا کہ عالم دین کا دنیاوی علم میں بہتر ہونا بہت ضروری ہے جیسے یاسر صاحب ہیں ❤
دنیاوی سے زیادہ سائنس کا علم ضروری ہے
میرا اللّٰہ تعالیٰ کل کائنات کا مالک اور خالق ہے
Ma Sha Allah
Mufti sahib very humble and kind person.
Jazak Allah Khair .
ماشااللہ ❤❤❤❤اسلام پر مجھے فخر ہےالحمدللہ
مفتی صاحب آپ بہت اچھے جوابات دے رہے اللہ پاک آپکے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرماے
ماشاءاللہ مفتی صاحب ایمان تازہ ہوگیا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔مفتی صاحب اپ نے اس کو بہت اچھے سے پانی پلایا ہے پورا باٹل پی گیا
ماشاء اللہ مفتی صاحب کا زبردست مناظرہ تھا۔
اور ماشاء اللہ میسج ٹی وی نے بہت ہی عمدہ ایڈٹنگ کی ہے اور مناظرہ کو مختصر کیا ہے۔
ڈاکٹر صاحب کو میں نے 5 سال پہلے دیکھا ہے۔ He's the most intellectual man and he the asset of Islam
Mashallah ❤
خدا کے وجود کو ملحد بھی مانتا ہے، لیکن اپنی من پسند زندگی گزارنے کیلئے خدا کا انکاری ہوجاتا ہے۔
اللہ سب کو ہدائت عطا فرمائے۔
اللہ کی قسم مفتی یاسر ندیم کی طرح مفتی پہلے بار دیکھ رہا ہو سبحان اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wow, Mufti Yasir really knows how to dismantle his opponent's arguments! His performance in this debate was truly impressive. I can't wait to see more of his debates in the future.
Absolutely correct bhai..mufti sahib deserves a Noble prize in metaphysics..he beautifully explained how the uncreated creator exists without being created…and will live forever…due to magic….this creator has unimaginable power,energy and knowledge to create this universe…due to magic…then he created this universe…again by magic…and finally he created Adam by magic…haha..all questions answered logically..with magic…who needs complicated science and evolution…when you have magic as source of evidence,proof etc…haha…mufti sahib proved what scientists could not prove
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کی ایمان کی حفاظت فرمائے آمین میرا سا رے مسلمان بھائیوں سے خاص کر عوام سے گزارش ہے کہ ان ملحدوں کی یعنی اللہ تعالیٰ کو نہ ماننے والوں کی بات سنے ہی نہ بس یہی کافی ہے
بھائی مفتی صاحب کو سنے سوال اور جواب دونوں سکھے تو آپ بھی ان شاءاللہ تعالیٰ ملحدین کی بینڈ بجائے گے
Khuda ka khaouf kare, Khuda toh apke nazdeek exist hi nahi karta kis khuda ka khaouf karu… Nailed it Mufti sahab.
ما شا ء اللہ ما شا ء اللہ ❤❤❤
مفتی صاحب 🎉❤ کمال کر دیا
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی ڈاکٹر یاسر ندیم الواجدی صاحب کی عمر میں اور علم وعمل میں برکتیں عطا فرمایٔں زندہ باد ڈاکٹر صاحب
آمين يارب العالمين
ماشاء اللہ اللہ تعالی مفتی صاحب کو چہار دانگ عالم اس جیسے میدان کے لئے قبول فرمائے
ماشاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کے علم اور عمر میں برکت عطا فرماے
ماشاءاللہ مفتی صاحب کے دلائل بہت واضح ہیں ملحدین کو دندان شکن جواب دینے ہیں
ما شاءاللہ
اللّٰہ مفتی صاحب اور تمام دینی طبقہ کو برکات عطاء فرمائے
ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب انڈین ہیں اور انڈین دنیا کے جس کونے میں بھی ہیں وہ اپنی صلاحیت کا لوہا منوا ہی لیتے ہیں شکریہ مفتی صاحب آپ کا ❤❤ اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین ❤🇮🇳🇮🇳❤️❤️
اللہ کے مجاہدوں کو کسی سرحد یا کسی پہچان کی ضرورت نہیں ہے
@@AliMuhammad-fx8kiبہت خوب 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
وہ بحیثیت ہندی نہیں بلکہ بحیثیت مسلمان لوہا منوا رہے ہیں
چھوڑیں قوم پرستی کو
ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ دیکھ چکا ہوں ، ہر بار ایمان میں اضافہ ہوتا ہے❤،
تبارک اللہ ،مفتی صاحب،❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک برکت فرمائے ھمارے علماء کرام کو
Atheist:- Khuda ka Khauf kare😂😂
Mufti Sahab:- Which God are you talking about 😆
😂😂😂
😂😂😂😂😂 bilkul shi jesa ko taesa 😂😂😂😂😂
Bhai that’s called sarcasm…haha..unfortunately you didn’t understand it
😅😅
26:14 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Mufti sahab is one of the great scholar.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
اللہ تعالی مفتی یاسر ندیم الواجدی کی صلاحیت میں خوب برکت عطا فرمائے
جس انسان کو ہدایت ملے گی وہ اسلام قبول کر لیگا ان لوگوں کے لیے دعا کریں
Mufti Yasir Nadeem Al Wajidi is great scholar
واجدی صاحب اللہ اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپ مولانا مفتی یاسر الواجدی اللہ اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
اپ اسی طرح علم ملحدین اور اسی طرح سے ان بے دین لوگوں سے مناظرہ کرتے رہے اور اسلام کی باتوں کو حقانیت کو لوگوں پہنچاتے
اللہ پاک اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اللہ پاک اپ کو دارین میں بہترین بدلہ نصیب عطا فرمائے
اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ دے آپ نے اس کے سوال کے اندر ہی اس کو پھنسایا ہے اکثر
علماء حق زندہ آباد علماء دیوبند زندہ آباد
ماشا اللہ زبردست اللہ مفتی صاحب کو برکت و ھمت عطا فرماۓ اللہ کا شکر ہے کہ ھمارے درمیان مفتی صاحب جیسے لوگ موجود ہیں
اللہ تعالیٰ آپکی بھر پور حفاظت فرماۓ۔۔آمین آمین
اللہ ھم سب کا اور اس کائنات کا خالق ھے❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉