Attack on Anchorperson Noor ul Arfeen Siddiqui & Mufti Tariq Masood's Clarification

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 07. 2024
  • Attack on Anchorperson Noor ul Arfeen Siddiqui & Mufti Tariq Masood's Clarification
    صحافی نورالعارفین صدیقی پر حملہ اور مفتی طارق مسعود پر الزام کی حقیقت

Komentáře • 273

  • @messagetvpk
    @messagetvpk  Před 5 dny +54

    وضاحت :میسج ٹی وی نے جب مفتی طارق مسعود صاحب کو نور العارفین صدیقی پر حملے کی اطلاع دی تو اس پر مفتی صاحب نے میسج ٹی وی کے ڈائریکٹر عبد المتین سے یہ گفتگو کی جسے افادہ عام کے لیے نشر کیا گیا ہے
    اور جب مفتی صاحب نے یہ آڈیو بھیجی اس وقت مفتی صاحب کو یہ معلوم نہیں تھا کہ نور العارفین نے کوئی وضاحت طلب کی ہے مفتی صاحب سے۔

    • @mohammadramzanabbasi3467
      @mohammadramzanabbasi3467 Před 4 dny +8

      بھائی خدا کے واسطے اپنی اردو درست کرلیں یہ لفظ افادہ عام اُردو کی کس ڈکشنری میں لکھا ھے؟اردو کا جنازہ ھے ذرا دھوم سے اٹھے خدارا لکھنے سے پہلے الفاظوں کا درست انتخاب کر لیا کریں-درست الفاظ کچھ اس طرح ہونگے نوٹ فرمالیں-
      مفادِ عامہ اردو میں درست الفاظ ہونگے

    • @jawad88230
      @jawad88230 Před 4 dny +1

      ye CZcamsr imrandu hai

    • @armansj8877
      @armansj8877 Před 4 dny +1

      mufti sahab bary beghairat cheez hain

    • @Irfan.Hansrot
      @Irfan.Hansrot Před 4 dny

      Apko ye audio clip social media per dalna hi nahi chahye tha. Bht ghalat harakt ki hai apny. Apko phly mufti sahab ko puri btani chahye thi qk ab ye tasur ja raha hai k mufti sahab ne wazahat di hai. Bht hi koi bhonda kaam kia hai apny ye upload krky..

    • @messagetvpk
      @messagetvpk  Před 4 dny

      @@mohammadramzanabbasi3467 یہ الفاظ اکثر استعمال کیا جاتا ہے اور شاید آپ ٹھیک بھی کہہ رہے ہوں لیکن پھر اگر یہ لفظ غلط العام ہے تو پھر اعتراض نہیں بنتا باقی یہ لنک بھی دیکھ لیجئے
      www.rekhtadictionary.com/meaning-of-ifaada-e-aam?lang=ur

  • @huntingworld4306
    @huntingworld4306 Před 5 dny +64

    Mufti Tariq Masood sahab aik behtreen insan hy

  • @guryachohan9322
    @guryachohan9322 Před 5 dny +50

    Mufti Sahab we are with u

  • @UmairAkhlaque
    @UmairAkhlaque Před 5 dny +146

    اس شخص کو بھی اپنی زہر انگیز زبان کو لگام دینے کی ضرورت ہے. آپ کسی پر تنقید کریں لیکن ان صاحب کا انداز گفتگو کسی شریف النفس انسان کے کہین قریب بھی نہین.

    • @sajidali5379
      @sajidali5379 Před 5 dny

      to phr ap apni sohbat main Sacha or geratmand insan pehchanain. Agr na pehchan sako to sohbat bdlo. Nahin to apna Deen chutklo main dekhty barbad ho jao gy

    • @shoaibmohammed3422
      @shoaibmohammed3422 Před 5 dny +1

      Na dekho phr

    • @kashifrehman6058
      @kashifrehman6058 Před 5 dny +2

      Right

    • @MrALex-uq7ez
      @MrALex-uq7ez Před 4 dny +1

      Jiski andhi taqleed kar rahy ho ap. Woh Deen ko as a joke leta hai. Sare vlogs bhare pary hn

    • @umerabdulqayyum4429
      @umerabdulqayyum4429 Před 4 dny +4

      Ye Admi bud zubani mein NO 1 hay😂😂😂

  • @MAhmad134
    @MAhmad134 Před 5 dny +20

    Love mufti shb Allah pak mufti Sahab ko apnai hifzo imaan mein rakhein Ameen 🤲

  • @sq5614
    @sq5614 Před 5 dny +85

    مفتی صاحب ھم اپ کے ساتھ ہیں

    • @jawad88230
      @jawad88230 Před 4 dny

      Hum nhi only Mujre walay

    • @sq5614
      @sq5614 Před 4 dny

      Tari ma mujra krti ha kia???

    • @faisalmalik527
      @faisalmalik527 Před 4 dny

      Hum Nahi Hain sath app hongaey stariq Masood Kay sath

    • @vjam139
      @vjam139 Před 14 hodinami

      بے شک

    • @vjam139
      @vjam139 Před 14 hodinami

      ​@faisalmalik527 فیصل ملک تمھاری کوئی بات نہیں کررہا۔ اپنے کام سے مطلب رکھو۔

  • @sheesmalik2554
    @sheesmalik2554 Před 5 dny +41

    Mufti tariq Masood Is Very Peaceful person MAY ALLAH BLESS him

  • @ShahzadAkmal-xs5rj
    @ShahzadAkmal-xs5rj Před 5 dny +56

    مفتی صاحب کا اپنا ایک انداز بیان ہے
    جو میرے خیال سے موجودہ حالات کے عین مطابق ہے اور وقت کی ضرورت بھی ہے
    تو ایک ایسے عالم دین جو دوستانہ ماحول میں بیان کرتے ہوئے اپنا کام انتہائی خوش اسلوبی سے جاری رکھے ہوئے ہیں
    تو برائے مہربانی ان کو سیاست سے دور ہی رہنے دیں۔۔!!!

    • @noname8171
      @noname8171 Před 5 dny +13

      الحمدللہ ماشاءاللہ آپ نے بہت درست فرمایا ہم آپ سے اگری کرتی کرتے ہیں
      ماشاءاللہ مفتی طارق مسعود صاحب کی باتیں ہر ارے غیرے کی سمجھ میں نہیں آتیں ۔ ۔ ۔
      اللہ پاک مفتی صاحب کو اور ہمارے تمام معزز علماء کرام کو خیر عافیت عطا فرمائے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین 🤲

    • @tameezuddinsiddiqui1096
      @tameezuddinsiddiqui1096 Před 4 dny +3

      نور العارفین ایک دلیر صحافی ہیں اور وہ اتنے ہی محترم ہیں جیسے کہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ ہمیں دلیل اور ثبوت سے اپنا موقف بیان کرنے والا بنائے اصل میں عمران خان نے نوجوان نسل کی اخلاقیات تباہ کردیں

    • @tameezuddinsiddiqui1096
      @tameezuddinsiddiqui1096 Před 4 dny +1

      سیاسی موقف بیان کرنا ہر ایک کا حق ہے پر وہ ہوجا پاٹ کی حد تک نہ جانے

  • @adilmirza9730
    @adilmirza9730 Před 5 dny +34

    ویسے نورلعارفین صاحب کی بھی دماغی صحت کی تشخیص بہت ضروری ہے ۔ ان کی دماغی صحت پر بھی بعض اوقات شک ہوتا ہے ۔ تہذیب ان کو شائد چھو کر بھی نہی گزری ۔

  • @hmnadeem8519
    @hmnadeem8519 Před 5 dny +27

    مفتي صاحب نے بہت اچھا کیا جو الزام پر وضاحت جاری کی
    مفتی صاحب بہت علی اخلاق کے مالک ہیں اللہ تعالیٰ انکو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @arsalanferozi6817
    @arsalanferozi6817 Před 5 dny +26

    ان صاحب کی پیٹائی ان کے انداز گفتگو کی وجہ سے لگی ہے بولنا اپ کا حق ہے اختلاف رائے آپ رکھیں تنقید کریں مگر تمیز کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑیں۔ یہ صاحب سمجھتے ہے کہ کسی کے خلاف اُونچی آواز میں شور کرنے سے منہ بنا بنا کر لوگوں کے سامنے مخالفین کی حقیقت کھول رہے ہیں تو ایسا نہیں ہے جناب اصل میں آپکی حقیقت صاحب پر عیاں ہوتی ہیں

    • @b.kbangash9006
      @b.kbangash9006 Před 5 dny +2

      ارسلان بھائی جب آدمی پاجامہ سے باہر ہو جائے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے ایک بچے کو بھی اندازہ تھا کہ انکے ساتھ ایسا کچھ کبھی بھی ہو سکتا ہے نکی جو ٹھک ٹھوکیا ہونی تھی ہو گئی اب لوگ بیان دینگے گلدستے بھجوائے جاینگے مگر ہوگا کچھ نہیں تاریخ گواہ ہے، شاہیستگی اور تمیز کی اپنی اہمیت ہے اب وہ کتنی ہی دھمکیاں دیں کام کرنے والے کام کرگئے

    • @sakslifestyle3487
      @sakslifestyle3487 Před 3 dny

      À

    • @vjam139
      @vjam139 Před 14 hodinami

      میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں یہ شخص انتہائی بدتمیزی سے بات کرتا ہے۔ اور اس کی ٹھکائی کی یہ وجہ بھی ہوسکتی ہے۔
      دوسرے یہ کہ اگر کسی کو رحمتہ اللہ علیہ کہہ بھی دیا تو کیا ہوا۔ کیا ہم دعاؤں میں کسی کو کہتے نہیں ہیں کہ تم پر اللہ تعالٰی کی رحمت ہو۔

  • @adilmirza9730
    @adilmirza9730 Před 5 dny +10

    یہ جو صاحب جن کے ساتھ یہ معاملہ ہوا اس کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔ تحقیق بہت ضروری ہے اس معاملہ کی اور جو بھی قصور وار ہے اس کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے ۔

  • @janmuhammad2017
    @janmuhammad2017 Před 5 dny +15

    Allah Pak mufti Sahab ki har fitno say hifazat farmaye...aameenn...ap hamaray milk Ka sarmaya han

  • @aabidullah5087
    @aabidullah5087 Před 5 dny +21

    اس سے زیادہ پٹائی ہونی چاہیے اگر یہ بندہ ایسے ہی حرکتیں کر رہا ہے

  • @ShakirKhan-zc3jy
    @ShakirKhan-zc3jy Před 5 dny +9

    جس نے بھی یہ کام کیا ہے سرخ سلام ہے اسکو ۔کیونکہ یہ آدمی خدا کے لہجے میں بات کرتا ہے اور خود کو پارساؤں کا امام سمجھتا ہے

    • @samirlg5
      @samirlg5 Před 5 dny

      Kyaa problem hai aapko
      Kal dekh lenaa. Tere ghar pe aa rahaa hu

  • @FazalLlahi-hc3xc
    @FazalLlahi-hc3xc Před 5 dny +10

    تحقیق بےحد ضروری ھے کوئی بھی ھے سخت ترین سزادینا چاہیے

  • @misbahashfaq7708
    @misbahashfaq7708 Před 5 dny +10

    We stand with mtm we proud of you

  • @rehanahmed7221
    @rehanahmed7221 Před 5 dny +6

    Mufti Shb You are the best Do not worry Allah and then we all will protect you insha'allah

  • @mohdarif7923
    @mohdarif7923 Před 5 dny +18

    Jo islam se door hota Hai uske sath yahi hota Hai kisi ahle haq ulma ko tang karne ka nateeza Allah kisi na kisi ko musallat Kar deta Hai uspe

    • @arsalanayub3100
      @arsalanayub3100 Před 5 dny

      بھائ نورلعارفین مفتی زر ولی خان کے مرید ہیں خود کے فتوے نہیں لگاو

    • @user-pg2cx9lr1w
      @user-pg2cx9lr1w Před 4 dny

      Abe Sach bolne wali ke sth yehi hota he

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 Před 3 dny

      ​@@user-pg2cx9lr1wABE, TUBE, CHALL BE, EH KIA HAI???. SAAF KION NAHI KEHTAY K TUM "JAHIL" HO😂😂

  • @shoaibsiddiqui6578
    @shoaibsiddiqui6578 Před 5 dny +28

    Jo log bhi mufti sb ko jantay hain unko ya pata hay mufti sb is tarhab ki koyi hatkat qatayi nahi karain gay
    Wo mufti hain saiyasat daan nahi

  • @nusratkhan3671
    @nusratkhan3671 Před 2 dny +2

    اللہ سبحانہ و تعالی مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @muhammadyasir2846
    @muhammadyasir2846 Před 4 dny +3

    Mufti tariq masood sahb ki Allah pak hifazat farmayn...ameen

  • @izzakhann7072
    @izzakhann7072 Před 5 dny +7

    Allah bless you mufti sahab

  • @asadkhan0702
    @asadkhan0702 Před 5 dny +4

    بالکل صحیح مارا ہے😂

  • @wahabtv66
    @wahabtv66 Před 4 dny +2

    Allah Hifazat Kare Hamare Muftitariqmasood Sahab ki 🤲 Ameen ❤

  • @malikatif19
    @malikatif19 Před 5 dny +10

    Aarifeen ko b bat karny K tareqa Nahi ataa bht bad zuban hy

    • @user-lr1hi5tg6f
      @user-lr1hi5tg6f Před 3 dny

      aap ne bilkul sahi baat ki hy, ye na jaany apnay aap ko kya samajhta tha, Allah ne is ko dikha dia k me sab sy behter insaf karnay wala hoon.

  • @abdulqayyoomofficial8445

    Mufti Sahab ♥️ Ek Bahut Achchhe Insan he ❤❤❤

  • @GrBabar
    @GrBabar Před 5 dny +4

    Love and believe Mufti sahab

  • @khalidraza3308
    @khalidraza3308 Před 4 dny +3

    مجھےتولگتا ہے۔اس صحافی نے مشہور ہونے کیلے خود یہ حملہ کتایا ہے۔ایسے صحافی کچھ بھی کرسکتے ہیں۔۔۔۔

  • @CherryBerry-uj6qs
    @CherryBerry-uj6qs Před 5 dny +3

    Message TV
    You played the right way...

  • @ranazaman9561
    @ranazaman9561 Před 5 dny +6

    Pakistani Journalists AJ kl ess Tarah ky dramay khud bhi stage karty Hain takeh attention seeking karsakain😢😢😢

  • @Q_M_W
    @Q_M_W Před 4 dny +3

    مفتی صاحب پر الزام تراشی اور زہریلی زبان استعمال کرنا سراسر غلط اور بہتان ہے۔اللہ مفتی صاحب کی جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے آمین

  • @BushraIrshad-yv1nd
    @BushraIrshad-yv1nd Před 5 dny +7

    استغفراللہ

  • @SalmanKhan-fk5rj
    @SalmanKhan-fk5rj Před 4 dny +2

    Mufti Sahab AP k zarf ko Salam🥰🤗

  • @sskshats6453
    @sskshats6453 Před 4 dny +1

    I cannot elaborate how much I love Mufti sb❤

  • @ZainKhan-fc3bj
    @ZainKhan-fc3bj Před 5 dny +2

    Kya Aalim or Jahil braber ho skta hai?
    Mufti Tariq Masood Sahab aap jaan hain hamari ❤❤❤

  • @khanbilalinfo808
    @khanbilalinfo808 Před 4 dny +2

    Mufti Sahib Allah apko Allah hifz o Aman main rakhy

  • @israrkhan90555
    @israrkhan90555 Před 5 dny +9

    اس شخص نورلعارفین کی زبان بہت ہی زیادہ زہریلی ہے اس کو چاہئے کہ کسی کو تو معاف کرے

    • @amjadmuhammadiqbal4721
      @amjadmuhammadiqbal4721 Před 5 dny +3

      Bilkul. Jis lehjay aur alfaaz main yeh peepal party aur mqm waalon kay khilaaf boltaa hai woh to theek hai, magar mazhabi aur samaaji shakhsyaat kay khilaaf bhi waisaa hi bolaa to kya fayeda hua.

  • @firdousquraishi8092
    @firdousquraishi8092 Před 3 dny

    Mufti sahab Allah jisy chahy izat dy jisy chahy zillat dy.. ye Allah k kam hn. Mufti sahab ek naik insan hn r Allah in k sath h💛

  • @adilahmed542
    @adilahmed542 Před 5 dny +3

    Mufti sb right person

  • @fahadatique3090
    @fahadatique3090 Před 5 dny +12

    Noor ul Arfeen ki tang fracture hoo hy aur asar dimag per howa hy

  • @rabiamallick6940
    @rabiamallick6940 Před 4 dny +1

    Mufti sahib , Zaberdust baat ki ap nay

  • @MKashif-xt5ug
    @MKashif-xt5ug Před 4 dny +5

    مفتی صاحب ایک نیک انسان ہیں اور مقبول عالم دین ہے ان کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے دین و دنیا کا ! اللہ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے شر پسندوں کے شر سے اور حاسدین کی حسد سے امین ❤❤

  • @ShariqKhang1
    @ShariqKhang1 Před 4 dny

    Allah Pak hidayat den hr fitna prast ko or Mufti shb ko hr shar se mehfooz rakhein. (ameen)

  • @UbaidUllah-oo5lz
    @UbaidUllah-oo5lz Před 5 dny +2

    Shukria mufti sahib .

  • @kamrannaeem8638
    @kamrannaeem8638 Před 5 dny +3

    I like 😍 Mufti Tariq Masood

  • @moazzamali1092
    @moazzamali1092 Před 5 dny +5

    Asal masla yeh hai Keh Imran Khan ko mufti sab ne emandaar kyon bola acha kyon bola

    • @amjadmuhammadiqbal4721
      @amjadmuhammadiqbal4721 Před 5 dny +1

      Jee haan. Issi baat pay iss noorulaarfeen nay Orya Maqbool Jan kay khilaaf bhi nehaayat ghaleez zabaan istemaal ki thi.

    • @tvboxtest5208
      @tvboxtest5208 Před 4 dny

      Imran khan jesa ghaleez shakhs dunya main nhi.
      Iski koi bewi achi nhi, bachy usy pochty nhi.
      Deen ko tamasha banata hy.
      Yahoodi agent hai.
      Aur imran khan ko jo bhi loug chahty hain un ki ife dekho to wo bhi yahoodi hi niklen gy.
      Unko deen ka nhi pata.
      Fehesh hain.
      Munafiq hain.
      Makkar hain.
      Jhoot bolty hain.
      Bad kirdaar hain.
      To jesy loug hain wesy ha leader unho ne banaya.
      Hath main tasbeeh aur namaz parhni nhi ati. 😅😂.
      Mulk barbaad kiya. Sb kuch louta. Qanon ko tamasha bana diya. Izzat koi nhi. Tameez nhi baat krny ki. Abay insaan hy ya jaaaaneee war hy tumhra dhongi 😅😂

  • @rhashmi7411
    @rhashmi7411 Před 5 dny +2

    Noor ul arfeen bhai tariq sahab ne bayan de diya ab ap bhi barey dil honey ka muzahira karein shukria

  • @samikha-du4me
    @samikha-du4me Před 4 dny +1

    Mufti sahab is a gr8 man, mein ne un k page per bhi message likha k mufti sahab kabhi aisa nhi ker sakty

  • @user-hx9wl8dr4h
    @user-hx9wl8dr4h Před dnem +1

    Mufti Sahab nay bhi bohat say nak logo per galat or najaiz tankeed ki ya sochay samjhay bagair Ka Allah dakh raha hai

  • @ainulhaq5986
    @ainulhaq5986 Před 5 dny +4

    Mufti saheb Khaqan abbasi se poochain k beghair kisi saboot k aap ka nam kaise le liya jahan tuk noorul ka taluq hai wo kabhi bhi sind k nasalpraston ya PPP ka nam nahi lega

  • @waqaslari4432
    @waqaslari4432 Před 4 dny +2

    Ye shakhs zehni mareez hai.. Ise lagta hai sirf ye theek hai or dunya main saray log ghalat Hain.

  • @guryachohan9322
    @guryachohan9322 Před 5 dny +4

    Ye aadmi kon hai by the way, in ka bolne ka tariqa boht hi bekaar hai, bakwas kiye ja raha hai

  • @adealahmed157
    @adealahmed157 Před 3 dny

    The problem is when the government goes into any one’s house without warrant and etc. the public will follow.

  • @AmmarMalik93
    @AmmarMalik93 Před 4 dny +1

    "صحافی" کو یہ تک نہیں معلوم کے ٹوئیٹ "شاہد خاقان عباسی" کے آفیشل اکاؤنٹ سے نہیں کی گئی۔ صرف نیلا ٹِک اس بات کی نشانی نہیں کہ اکاؤنٹ آفیشل ہے۔

  • @Thegamographer7362
    @Thegamographer7362 Před 2 dny

    Hubb-e-Sahaba
    Rehmatullah
    🌹💐♥️
    Bughz-e-Sahaba
    La'anatullah
    🖐️🖐️🖐️

  • @user-kv8lt2vy4i
    @user-kv8lt2vy4i Před 5 dny +2

    Akhalaq sy giry huy Andaz m har Kisi par tanqeed karty hn ye hazrat.kisi ni inhy ye ni btaya ,is tarha image banta ni bigarta h.khud ko parsa samajh k dusron p keecher uchalna mohzib hony ki ni jahalat ki nishani h.Allah pak hm SB ko rinhy hidayat dy

  • @nightgamerz6953
    @nightgamerz6953 Před 4 dny +1

    Mufti sab pr ilzam he

  • @BashirAhmed-lf6zv
    @BashirAhmed-lf6zv Před 5 dny +3

    Mufti is great

  • @muhammadunais4204
    @muhammadunais4204 Před 4 dny

    Such a fantastic watch.

  • @ShykhAffiliate
    @ShykhAffiliate Před 5 dny +1

    Arey Murshad Ek Baar Phir Dil Jeet Lita🥺❤️

  • @RizRazee_DB
    @RizRazee_DB Před 3 dny

    Me dono ko sunta hu aur mujhe herat he k noor ul arfeen ne q mufti sahab ka naam le k shak ka izhar kia!
    Is incident ki investigation honi chahiye aur jo bhi mujim hein unhe law k mutabiq saza bui milni chahiye.

  • @neelumperveen3823
    @neelumperveen3823 Před 5 dny +3

    In k pass proof hain k mufti sahab ne Kuch kia hai?
    Kya pata is adme ne khud he krwaya ho aur nam mufti sahab ka laga dia ho

    • @bhadwamodi8294
      @bhadwamodi8294 Před 4 dny +1

      Khaqan Abbassi ke paas proof hai kiya jo us ne tweet me Mufti Tariq Masood par ilzam lagaya?

  • @murtaza-sangrur
    @murtaza-sangrur Před 4 dny +1

    ایک رشوت اور سرکاری افسریا ملازم بہت سارے لوگوں کو دوزخ میں لے کر جائے گامثلا وہ بالغ افرادجو اس کی حرام کمائی سے استفادہ حاصل کرتے ہیں جیسا کہ اس کے والدین بیوی سسرال شوہربالغ بیٹے بیٹیاں داماد اور قریبی دوست وغیرہ

  • @Kashifkhan-vf9pf
    @Kashifkhan-vf9pf Před 4 dny +1

    Mufti shb ❤❤❤ lekin yh anchor bhi bda badtamiz shqs h ikhtilaf krne ka salika nhi h

  • @jibrailamin3068
    @jibrailamin3068 Před 5 dny +3

    Usne khud hi apne aapko pitwaya hoga,mufti saheb ko badnam karne ke liye.

  • @samikhanbangash5149
    @samikhanbangash5149 Před 5 dny +2

    Arfeeen sahab jdc walo ko bhe shaq karo na ya wo apky behnoi hen....unky again bhe buhat bola hai apne
    Apko jalan tariq jeel sahab aur tariqasood sahab he q hai

  • @rabbazshah6410
    @rabbazshah6410 Před 4 dny +1

    Bat sirf bolnay ke nahe zahar ugalnay ke hay is ke zaban is waqat ke zimadar hay ore koi nahe.arfeen Sahab ko samajdari say apnay giraban may bhe jhankna chayay.jitna such insan Bolta hay utna sun nahe sakta.

  • @noface2336
    @noface2336 Před 4 dny +1

    Mufti Sahab aap achy hen liken arfeen ko saza Mili hai

  • @imranumar4019
    @imranumar4019 Před 5 dny +1

    When it happened

  • @tinyart.pkartist
    @tinyart.pkartist Před 4 dny +1

    خدا کا خوف کرو۔

  • @muhammadobaidullahhashmi4334

    khafqaan abbasi k comment m aisa kuch nhi likha hua k mufti sahab ya unkae chahnae waloun n aisa kia...

  • @TheTHUSWORD
    @TheTHUSWORD Před 5 dny +4

    معاملہ ہے کیا؟

  • @rasheedurrahman65
    @rasheedurrahman65 Před 3 dny +1

    نورالعارفین نے جس طرح کی بات کی کیا اس کے ماں باپ نے اس اپنے بدنصیب بیٹے نور کی ترتیب نہیں کی یا حلال کا لقمہ نہیں کھلایا ہے

  • @muhammadmoiz4188
    @muhammadmoiz4188 Před 4 dny

    Hazrat umar RA k dushmanou ka kam hai.Mufti sahab is our heart and you our jan.

  • @Alhamdulillah_..
    @Alhamdulillah_.. Před 5 dny +1

  • @samikhanbangash5149
    @samikhanbangash5149 Před 5 dny +2

    Ajeeeeb insan hai jisko like karta uski tareeef karta hai jo pasand nje usky again vedio....
    Lehja takabur wala hai arfeeen sahab ulama k liye adab lazmi hai

  • @-wp6oi
    @-wp6oi Před 5 dny +2

    ❤❤❤❤❤

  • @aleemsultan6277
    @aleemsultan6277 Před 4 dny

    Assalam o alaikum Hazrat ye ap ka bara pan hai k ap ne is waqe pe lab kushai ki warna noor ul arifeen jaisay log ap k pao ki dhool tk ni ye be waqt insan hai

  • @kamran627ali
    @kamran627ali Před 4 dny

    Allah hidayat dehh bhilkul aisa nhe hoga insha Allah

  • @NaeemKhan-vj4tp
    @NaeemKhan-vj4tp Před 3 dny

    Yaqeenan Ghar wale bhi preshan honge is se bad zuban admi jannat ki boo bhi nhi songhe ga

  • @AltafHussain-je6gk
    @AltafHussain-je6gk Před 5 dny +2

    Bhai aapki baaton ka andaz ishteaal angez hota hay is ko badlo. Kabhi apnay baaray mayn bhi wesi hi baatain karo jis tarah ki doosron kay liye kehtay ho. Farishta nahi ho aap.

  • @MohammadSaad_Real
    @MohammadSaad_Real Před 4 dny +1

    Mufti sb aisay kar hi nahi sakte, na hi koi mufti sb ka fan istarah karsakta mere Khyal me.
    Ye kisi aur ne kia hai

  • @UmeAhmadCooks
    @UmeAhmadCooks Před 4 dny +1

    .. Ulma py awaz uthny walon s Allah khudi badla ly leta hy

  • @ahmeralam8742
    @ahmeralam8742 Před 4 dny +1

    shahid khaqan abbasi ne is ko bhao de dya ye jan k ye tehqeeq kye bina hai mufti sahab pr ilzam laga dya k account asli hai k jali. shahid khaqan abbasi ko phone kr k pouch leta kya ye tweet ap ne kya

  • @kamalshah383
    @kamalshah383 Před 4 dny +1

    Noor ul Arfeen Siddiqui bonkna chor do, you invited all tension for your-self....

  • @Mr_Khan371
    @Mr_Khan371 Před 4 dny +1

    Tariq masood ka is sy kya Mamlaat ho Gaye Jo Tariq masood Py Daal Raha hy 🤔

  • @user-xz6dl2zx1g
    @user-xz6dl2zx1g Před 2 dny

    Very very bad , torture on noor ul arfeen . What is going on in this city

  • @musaabqamar2006
    @musaabqamar2006 Před 4 dny +1

    Name hy noor ul aarfeen magar chahry pr baytahasha nahoosat baras rahi hy.... Is noray ky zahni haalat bhe theek maloom nahi hoti aor zubandaraz to indaaz sy maloom ho hi raha hy... Ye in jaisy logon ky famous hony k hathkandy hain famous logon ki personality pr attack kr ky.

  • @MuhammadAmir-je7mw
    @MuhammadAmir-je7mw Před 3 dny

    Mofti sahab bohat he achy insan he noor ul arfeen bilkol ghalat baat ker raha he

  • @taimoortahir7148
    @taimoortahir7148 Před 5 dny +1

    Or kis trha ka dar in ki awaz Mai ha k Mafi b Khul k nhi maang pa rahy Allah hidayat dy muftiyan e Karam ko b or hmy b

  • @syedhasan8799
    @syedhasan8799 Před 3 dny

    I condemn this act. However, Noorul Arfeen should be more prudent in choice of words.

  • @adilali5517
    @adilali5517 Před 5 dny +1

    Yeh arfeen wahi hay jo har karachi aur mulk k doosre areas k darmyaan lasaaniyat phelata hay... Iss begherat ko govt laghaan deni chahye. hum sab Musalmaan hain aur Jo bhi Karachi ya kaheen aur reh rha hay apna apna kirdaar ada karay ek naik Musalmaan bann kar

  • @hmnadeem8519
    @hmnadeem8519 Před 5 dny

    اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته متين بھائی جس طرح آپ نے تشدد کا الزام اور اس کی حقیقت بیان کی اسی طرح مفتی سعید صاحب کی عدت کیس اشعار اسلام کا مزاق بنانے پر وضاحت ہو جائے

  • @akkasstudio7849
    @akkasstudio7849 Před 5 dny +1

    mane jab dekah to kaha ke bohat galat howa hai par apki zaban kase use ho rahi hai ye bhi dekho ap ase koi bat karta hai Noor ul Arfeen Siddiqui bhai mufti shab asa nahi kar sakte noor bhai

  • @user-ov4hv6el3w
    @user-ov4hv6el3w Před 4 dny

    sach bolne wale ko pagal kaha jata hy

  • @JavedIqbal-gp5xd
    @JavedIqbal-gp5xd Před 3 dny

    مارکیٹ میں تمیز شارٹ ہے۔

  • @saadali4912
    @saadali4912 Před 2 dny

    🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @wahabtv66
    @wahabtv66 Před 4 dny

    WahabTV

  • @establishpakistan9772

    Jisko dekho mou utha kar mufti sb par tanqeed kardeta he viral hone k gharz se