قریۂ نَو میں جب آباد ہوئے اہلِ ہنر عرضِ گُل پوش میں جاری ہُوا فردا کا سفر قافلے سعئی مسلسل کے سفر کرنے لگے اہلِ دل کاوشِ آغازِ سحر کرنے لگے کاوشِ بندۂ مزدور نے حل کی مشکل عکسِ آئینہ ہُوا حُسن رُخِ مستقبل وقت کی لَوح پہ مضمونِ حسیں لکھّا گیا خطۂ پاک کو فردوسِ بریں لکھا گیا علی مطہر اشعر
Wah wahh
قریۂ نَو میں جب آباد ہوئے اہلِ ہنر
عرضِ گُل پوش میں جاری ہُوا فردا کا سفر
قافلے سعئی مسلسل کے سفر کرنے لگے
اہلِ دل کاوشِ آغازِ سحر کرنے لگے
کاوشِ بندۂ مزدور نے حل کی مشکل
عکسِ آئینہ ہُوا حُسن رُخِ مستقبل
وقت کی لَوح پہ مضمونِ حسیں لکھّا گیا
خطۂ پاک کو فردوسِ بریں لکھا گیا
علی مطہر اشعر
V. Good
بہت شُکریہ
Yun laga jaise Iqbal aur Hali ko sun raha hoon. Bohot kam milte hein aise shair. Bohot ala. Bohot khoob.
poora program upload krn
Keep uploading it... appreciated 💕