Adeem Hashmi recites his Naat مَیں تیرا نام لیتا، پاؤں رکھتا، پار ہو جاتا

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 23. 02. 2024
  • عدیم ہاشمی : نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
    کوئی محشر بھی ہوتا، کوئی پُل تلوار ہو جاتا
    مَیں تیرا نام لیتا، پاؤں رکھتا، پار ہو جاتا
    اگر سورج اُتر آتا، سوا نیزے کی دُوری پر
    وہاں بھی نام تیرا سایۂ دیوار ہو جاتا
    اُدھر دیکھا نہیں آقاؐ نے، تو کچھ بھید ہے ورنہ
    جہنم پر نظر پڑتی تو وہ گلزار ہو جاتا
    ترے آنے سے پہلے اِس لیے سب انبیا آئے
    زمانہ تیری آمد کے لیے تیار ہو جاتا
    ذرا سے دوجہاں، کیسے تِرا رتبہ بیاں کرتے
    کسی سے کس طرح اتنا بڑا اظہار ہو جاتا
    جب آئے تھے مرے آقاؐ، اِدھر سے بھی گزر جاتے
    یہ خطّہ بھی ذرا سا صاحبِ کردار ہو جاتا
    عدیم ہاشمی

Komentáře • 27

  • @gemsofislam112
    @gemsofislam112 Před 2 měsíci +15

    Kon janta tha k kal in k bety behtreen kaam krain gy kon janta tha kal Sir Sahil adeem ummat e muslimah k liay umeed ka sitara ban jaein gy ❤
    Beshak Allah wo janta hai jo hm nhi ❤❤❤or maa baap ki mehnat rang zrur lati hai Allah k hukm se

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  Před 6 měsíci +13

    کوئی محشر بھی ہوتا، کوئی پُل تلوار ہو جاتا
    مَیں تیرا نام لیتا، پاؤں رکھتا، پار ہو جاتا
    اگر سورج اُتر آتا، سوا نیزے کی دُوری پر
    وہاں بھی نام تیرا سایۂ دیوار ہو جاتا
    اُدھر دیکھا نہیں آقاؐ نے، تو کچھ بھید ہے ورنہ
    جہنم پر نظر پڑتی تو وہ گلزار ہو جاتا
    ترے آنے سے پہلے اِس لیے سب انبیا آئے
    زمانہ تیری آمد کے لیے تیار ہو جاتا
    ذرا سے دوجہاں، کیسے تِرا رتبہ بیاں کرتے
    کسی سے کس طرح اتنا بڑا اظہار ہو جاتا
    جب آئے تھے مرے آقاؐ، اِدھر سے بھی گزر جاتے
    یہ خطّہ بھی ذرا سا صاحبِ کردار ہو جاتا
    عدیم ہاشمی

  • @aunmohammad241
    @aunmohammad241 Před 2 měsíci +11

    Ap jasa baap hon tu beta sahil adeem Banta hy .Allah pak ky darjat baland farmae ameen

  • @Kiran-qx1et
    @Kiran-qx1et Před 11 dny

    کوئی محشر بھی ہوتا، کوئی پل تلوار ہوتا
    میں تیرا نام لیتا، پاؤں رکھتا، پار ہو جاتا

  • @nishatparveen3806
    @nishatparveen3806 Před měsícem +1

    سبحان اللہ ماشاء اللہ
    ❤اللهم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجهم ❤

  • @sultanmuhammad6264
    @sultanmuhammad6264 Před 2 měsíci

    ماشاأللّٰه لاقُوّۃ اِلّا بِاللّٰه ۔۔۔
    صلّ اللّٰه علیٰ حبیبهٖ سیّدِنا محمدٍ وعلٰی آلهٖ واصحابهٖ وازواجِہٖ وبارِک وسلم ۔۔۔

  • @meriamhaq123
    @meriamhaq123 Před 2 měsíci +1

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @Xtreem_jrk
    @Xtreem_jrk Před 5 dny

  • @hussainbarlas1130
    @hussainbarlas1130 Před 3 měsíci +1

    MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar Kabeerah AlhamduIllah Inshallah jazakAllah Inshallah 🙏

  • @shriyar5260
    @shriyar5260 Před měsícem +1

    Apni bechani ki waja dhondhta hoon,
    Mil jay jahan sakoon woh jaga dhondhta hoon,
    Log ho jate hien barbaad ik sanam k liay.
    Mera kia ho ga mia to khuda dhondhta hoon...
    Atta Ul Kareem poet

  • @junaidnaseemsethi5415
    @junaidnaseemsethi5415 Před 4 měsíci +5

    رب العالمین مغفرت فرمائے

  • @mohammadchaudhry1255
    @mohammadchaudhry1255 Před 2 měsíci

    ALLAH SWT BLESS YOU IN ABUNDANCE AMEEN

  • @1point.417
    @1point.417 Před 2 měsíci

    Subhan Allah masha Allha❤❤❤❤❤❤❤❤❤sallaho alehi wasallam

  • @user-hk8ym5wh6z
    @user-hk8ym5wh6z Před 2 měsíci

    ❤masha allah❤❤❤

  • @Smile_dude121
    @Smile_dude121 Před dnem +1

    Sahil Adeem 's Father

  • @Tricks4PK
    @Tricks4PK Před měsícem +1

    Anyone noticed naser ud din on the back

  • @Project-Deenyat
    @Project-Deenyat Před 2 měsíci

    ❤❤❤❤

  • @uniquelights7614
    @uniquelights7614 Před 2 měsíci

    Sapno ki jageer naaam k youtube channel pr inka mushaira sona ta...dosra aj dyk ra hun

  • @sultanmuhammad6264
    @sultanmuhammad6264 Před 2 měsíci

    کیا یہ نعتیہ مشاعرہ پورا مل سکتا ھے۔۔۔؟
    جزاکم اللّٰه خیراً کثیرا ۔۔۔

  • @scretchbook2797
    @scretchbook2797 Před měsícem

    کوئی محسن یہ بتا دے کہ اس ویڈیو میں کون کون سے استاد بیٹھے ہیں مہربانی ہوگی ❤❤❤

  • @faizrizwan3516
    @faizrizwan3516 Před 2 měsíci +1

    Sahil adeem father

  • @cross1928
    @cross1928 Před měsícem

    It this written by him also??