Nawabzada Nasrullah Khan ایک برقِ بَلا کوند گئی سارے چمن پر تم خوش، کہ مری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 10. 2022
  • نوابزادہ نصر اللہ خان
    پھر شورِ سلاسل میں سُرورِ ازلی ہے
    پھر پیشِ نظر سنّتِ سجّادِ ولی ہے
    غارت گرئ اہلِ ستم بھی کوئی دیکھے
    گلشن میں کوئی پھول نہ غنچہ نہ کَلی ہے
    ایک برقِ بَلا کوند گئی سارے چمن پر
    تم خوش، کہ مری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے
    کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں
    کب کوئی بَلا صرف دُعاؤں سے ٹلی ہے
    دو حق و صداقت کی شہادت سرِ مقتل
    اُٹّھو کہ یہی وقت کا فرمانِ جَلی ہے
    ہم راہروِ دشتِ بَلا ، روزِ ازل سے
    اور قافلہ سالار حسینؓ ابنِ علیؓ ہے
    نوابزادہ نصر اللہ خان

Komentáře • 22

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  Před rokem +9

    پھر شورِ سلاسل میں سُرورِ ازلی ہے
    پھر پیشِ نظر سنّتِ سجّادِ ولی ہے
    غارت گرئ اہلِ ستم بھی کوئی دیکھے
    گلشن میں کوئی پھول نہ غنچہ نہ کَلی ہے
    ایک برقِ بَلا کوند گئی سارے چمن پر
    تم خوش، کہ مری شاخِ نشیمن ہی جلی ہے
    کب اشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں
    کب کوئی بَلا صرف دُعاؤں سے ٹلی ہے
    دو حق و صداقت کی شہادت سرِ مقتل
    اُٹّھو کہ یہی وقت کا فرمانِ جَلی ہے
    ہم راہروِ دشتِ بَلا ، روزِ ازل سے
    اور قافلہ سالار حسینؓ ابنِ علیؓ ہے
    نوابزادہ نصر اللہ خان

  • @bleedgreenpakistanian2590

    💚 *آنکھوں کے ساحلوں پہ اشکوں کا اک ہجوم* ❤️
    💚 *شاید غم حسین (ع) کا موسم قریب ہے* ❤️

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před měsícem

    Soreh fatwha baraie marhoom.

  • @YousufQureshi
    @YousufQureshi Před 5 měsíci

    کیا ہی باوقار شخصیت تھے۔ اللہ پاک نواب صاحب کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 Před rokem

    واہ واہ زبردست بہت خوب، ،نواب صاحب

  • @advocatemehboobawan3700

    The best tribute to the martyrs of Kashmir by Nawab zada sahib.

  • @nadeemusmani3918
    @nadeemusmani3918 Před 8 měsíci

    بہترین

  • @amjadadil6752
    @amjadadil6752 Před 7 měsíci

    کمال

  • @cptjohnyt5658
    @cptjohnyt5658 Před rokem

    Subhan Allah

  • @MuhammadRizwan-fw2bl
    @MuhammadRizwan-fw2bl Před 4 měsíci

    Very nice memories of Great leader

  • @subwaymirdif
    @subwaymirdif Před rokem

    واہ واہ کیا بات ہے۔ نواب زادہ نصر اللہ خان کی نایاب ویڈیو۔

  • @muneebahmed2489
    @muneebahmed2489 Před rokem

    اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @amjad268
    @amjad268 Před rokem

    😍😍

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi8912 Před rokem +1

    ہم راہ رو کرب وبلا روزازل سے۔ اور قافلہ سالارابوبکروعلی ہے

    • @mohammadashfaq4853
      @mohammadashfaq4853 Před měsícem

      Ya Allah har musalman ko jihalt aur tasub se door rakhna keonke jihalat to surf jahil banati he jab ke tasub abo jehal bana deta he.

  • @sishratali
    @sishratali Před rokem

    Mujjahid:

  • @zakriashah5306
    @zakriashah5306 Před 9 měsíci

    Very informative but dear Rest Assured nothing will happen. None will touch Mithoo And Chitoo. They will be laughing 😂on Judicial System of the country.

  • @sishratali
    @sishratali Před rokem

    نیاز نے esomeprazole نہی لگیا

  • @99abdulbasit
    @99abdulbasit Před rokem +1

    آج کل کے سیاستدان تو اردو بھی نہیں پڑھ سکتے ، کیا بلند پایہ شاعر تھے ۔۔۔

  • @zafaraura7392
    @zafaraura7392 Před 5 měsíci

    کَب اَشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں
    کب کوئی بلا صِرف دُعاؤں سے ٹَلی ھے
    واہ واہ کاش آج کے سیاستدان بھی اپنی زبان اردو کو اسی ٹھیک طرح پڑھ سکتے ؟

  • @naqshfatimanaqvi6845
    @naqshfatimanaqvi6845 Před 5 měsíci

    Inimitable.