What to do if the vehicle gets stuck in the customs | Transport News 24 | Muhammad Awais vlog | EP 2
Vložit
- čas přidán 14. 08. 2022
- کسٹمز میں اگر گاڑی پھنس جائے تو گڈز ٹرانسپورٹ گاڑی مالکان کو کیا کرنا چاہیئے، اسی موضوع پر آج کے وی لاگ میں محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ آپ کو آگاہ کریں گے۔
What should the owners of goods transport do if the vehicle gets stuck in the customs, Muhammad Awais Chaudhry Advocate will inform you on this topic in today's Vlog.
Website: www.transportnews24.com
Facebook: transportnews24
Twitter: News24Transport
WhatsApp: 0092-31-66-0000-24
TikTok: tiktok.com/@transportnews24.com
transport news 24 | transport channel | transport | news | Muhammad Awais Chaudhry Advocate | vlogs | transport business | transport business in pakistan | Federal Board Of Revenue | pakistan | custom duty | customs | tax imposed on goods | dry ports in pakistan | transport business ideas | transport agency business | goods transport | goods transport business
#costume #goodstransport #transport #pakistantransportnews #TransportNews24 #Transport #PakistanTransportNews #News24
الحمدللہ۔۔۔ الحمدللہ۔۔۔ 🙏
جن گاڑیوں کے لیے ٹرانسپورٹ نیوز 24 نے آواز اٹھائی تھی وہ ریلیز ہو گئی ہیں۔ ڈرائی پورٹ ازاخیل میں تین ماہ سے زائد عرصہ سے کھڑی گاڑیوں پر اویس چوہدری ایڈووکیٹ کے وی لاگ میں تفصیل سے گفتگو کی تھی اور اس مسئلہ کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا تھا۔
آج ان گاڑیوں میں سے ایک گاڑی مالک کا شکریہ کا پیغام موصول ہوا۔ جس میں بتایا گیا کہ گاڑیاں ریلیز ہو گئی ہیں۔ الحمدللہ ❤
بات کرنے سے ہی بات بنے گی، لہٰذا آواز اٹھاتے رہیں۔
اللّٰہ کریم رحم وکرم کرے بحت افسوس ظالم لوگ
آمین ثم آمین ۔ شکریہ
گڈ نیوز
Thanks. Keep watching Transport News 24.
Good sir
Thanks. Keep watching Transport News 24.
Zabar10
Thanks Kashif Khan. Please subscribe our channel for more videos like this. Keep watching Transport News 24.
السلام علیکم محترم جناب
Wa Alaikum Salam
ماشااللہ
آپ کی ویڈیوز دیکھ اور سن کر بہت اچھا لگا
اس لیے آپ کا چینل سبسکرائب کر لیا ۔
جہاں تک کسٹم کی عدالتوں کا سوال ہے ۔
اسے ان کی زبان میں adjudication کہا جاتا ہے
اور میرا بھی ان کے ساتھ طلخ تجربہ رہا ہے۔
جج بھی انہی میں سے ایک افسر ہوتا ہے۔
اور وکلاء بھی ان کے ساتھ ملے ہوئے ہوتے ہیں۔
جیسا کہ حرام ان کے خون میں شامل ہے یہ گاڑی چھوڑنے کے لاکھوں روپے طلب کرتے ھیں ۔
ہائی کوٹ والا معاملہ قدرے بہتر ہے۔
Keep watching
#shahandsherryvlogs
Thanks. Keep watching Transport News 24.
Diesel kab Sasta hoga
Mushkil hai k ab sasta ho
Sir apka number chahiye meri b gari aik phassi hwi hai..
Please
0316-6000024
sir mein bi transpoter hon aur karachi se hon mein bi vlogs bnta hon ap se milna ho tu ap time de sakty hain
Please send text message on association's number 03126922109