Masjid Quba(مسجد قباء) Vlog 5 march 2024

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • ‎مسجد قبا, تاریخ اسلام کی پہلی مسجد ہے، جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خود تعمیر کی یہ مدینہ منورہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بستی قباء میں واقع ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق 8 ربیع الاول بمطابق 23 ستمبر 622ء کومکہ سے ہجرت کر کہ یثرب کی اس بیرونی بستی میں پہنچے اور 14 روز یہاں قیام کیا اور اسی دوران اس مسجد کی بنیاد رکھی جسے قرآن مجید نے بعد میں اللہ تعالیٰ نے ایسی مسجد قرار دیا جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے
    ‎حضور اکرم ضلی اللہ علیہ وسلم جب ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لائے تو عمروبن عوف قبیلہ قبا میں آباد تھا۔ آپ نے تین دن اس جگہ پر قیام فرماکر اہلِ قبا کی درخواست پر مسجد قبا کی بنیاد ڈالی آپ نے اہلِ قبا کو حکم دیا کہ پتھر جمع کرو اور اپنی چھڑی سے قبلہ کے تعین کےلئے ایک خط کھینچا۔ اور اپنے دستِ مبارک سے ایک پتھر بنیاد میں رکھا۔ پھر صحابہ کرام کو حکم دیا کہ ہر شخص ایک ایک پتھر ترتیب سے رکھے۔ آپ اس مسجد کی تعمیر کےلئے خود پتھر ڈھوتے تھے
    ‎“۔ ترمذی شریف میں حدیث مبارکہ ہے کہ”مسجد قبا میں نماز پڑھنا عمرے کے برابر ہے“ قدیم دور سے یہ مسجد مسلمانوں کی توجہ کا مرکز رہی۔ شاہ فہد نے اس کی جدید تعمیرو توسیع کا بنیادی پتھر نصب کیا۔ اور ایک سال کے بعد اس کی تعمیر مکمل ہونے پر مسجد نمازیوں کےلئے کھول دی گئی

Komentáře • 14