GHARS WELL | GHARS WELL MADINAH | GHARS WELL HISTORY IN URDU | GHARS WELL HISTORY |
Vložit
- čas přidán 15. 05. 2022
- #gharswell #ghars #umaisavlogs
بئر غرس مدینہ منورہ کے کنووں سے ایک کنواں تھا جو مسجدقبا کے مشرقی جانب نصفمیل کے فاصلے پر تھا
بئر غرس ان مقامات کا نام ہے جو قبا کے اردگرد ہیں یہ ایک بہت بڑا کنواں جس میں دہ دردہ خدا سے زائد پانی ہے اور اس کے پانی پر سبزی یعنی کا ئی غالب ہے اس میں زینہ بھی ہے جس کے ذریعے سے کنویں میں اتر جاتے ہیں 882ھ میں اس کی تجدید ہوئی تھی یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وضو کر کے بقیہ پانی کو اس میں ڈال دیا
ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بئر غرس سے پانی منگواتے اور فرماتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کومیں نے دیکھا کہ آپ کا بئر غرس کاپانی پیتے اور وضو کرتے تھے
ابراھیم بن اسماعیل بن مجمع سے روایت ہے کہ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے آج کی رات بہشت کے کنو وں سے کسی کنویں پر صبح کی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو بئر غرس پر پہنچے اور وضو فرمایا لعاب مبارک ڈالا آپ کے سامنے تحفتا شہد پیش کیا گیا اس شہد کو بھی اس کنویں میں ڈال دیا
ابن ماجہ سے صحیح روایت کے ساتھ بیان ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھ کو وصال کے بعد سات مشکیزے میرے کنویں بئر غرس کے پانی سے غسل دینا
بئر غرس إحدى آبار المدينة المنورة، بضم أو بفتح الغين ثم سكون الراء، ويقال بئر الأغرس، والغرس الفسيل والشجر، وتعد بئر غرس من الآبار التي توضأ منها الرسول وأهرق بقية وضوئه فيها، كما كان الرسول يشرب من هذه البئر ويستعذب له منها، وأوصى أن يغسل من مائها، فقد روى ابن ماجه عن علي بن أبي طالب قال: قال رسول الله: يا علي إذا أنا مت فاغسلوني بسبع قرب، من بئري بئر غرس. وعن أنس بن مالك قال: ائتوني بماء من بئر غرس، فإني رأيت رسول الله يشرب منها ويتوضأ، وتقع البئر بمنطقة قربان شرقي مسجد قباء بالقرب من تقاطع طريق الهجرة مع شارع قربان
ماشاء الله تبارك الله..بھائی اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے ۔۔۔آپ کی برکت سے ہم لوگ اچھے اچھے مقامات دیکھ سکتے ہیں
Masha Allah
czcams.com/video/d_8fC_3QBDI/video.html
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے روح پرور مناظر
مولا آپکو ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین۔
SUBHAN ALLAH , SUBHAN ALLAH , SUBHAN ALLAH ,
سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
Subhanallah subhanallah subhanallah
Subhanallah mashallah
czcams.com/video/lDIK6JQG96A/video.html
MashaAllah 🕋♥️🤲💯❤️👍
Subhan ALLAH
ALLAH Hu Akbar
ماشاءاللہ، سبحان الله، الحَمْدُ ِلله، جزاك اللهُ، آمین
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH he wabihamde hi
SUBHAN ALLAH hill azim
czcams.com/video/d_8fC_3QBDI/video.html
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے روح پرور مناظر
ماشاء الله سبحان الله الحمد الله
czcams.com/video/88LHZIcs754/video.html
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک کے نشان
سلامتی 💖💖💖💖
ماشاء اللّہ 💖
MashaAllah beautiful SubhanAllah ♥️ Allah Pak ham sab ko apnai ghar ki zyarat naseeb farmain Ameeeeeeeeeeeeeeeen SumAmeeeen ya Rabil Alamin ♥️
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
ماشاءاللہ
MASHALLAH ❤ amazing video 👏
SubhanAllah
czcams.com/video/d_8fC_3QBDI/video.html
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے روح پرور مناظر
SubhanALLAH
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
Subhan allah
To get the right answer , watch this
czcams.com/video/tMuPVvA9llU/video.html
Gilgit to Islamabad Cockpit Video of PIA ATR
گلگت سے اسلام آباد فلائٹ کی مکمل کاک پٹ ویڈیو
Subhanallah
Plz Allah ka A or Muhammad ka M capital dala karain plz plz
JazakAllah
Mashallah Allah Allah Ta'ala keep you happy Amin
czcams.com/video/d_8fC_3QBDI/video.html
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے روح پرور مناظر
Subhanallah jaza Kalla
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
Subhanalla jazakalla dikhane ka
czcams.com/video/d_8fC_3QBDI/video.html
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے روح پرور مناظر
JAZAK ALLAHHO
KHAIRAH
czcams.com/video/KtUV-4HtyOg/video.html
عید کی رات روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لائیو براہ راست ویڈیو
Mashallah mashallah
czcams.com/video/d_8fC_3QBDI/video.html
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے روح پرور مناظر
Masha ALLAH
Imran SB watch this video
czcams.com/video/88LHZIcs754/video.html
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک کے نشان
Subhanalla
czcams.com/video/5dfkr_bUPVI/video.html
غزوہ احد کب کہاں اور کیسے ہوا
مکمل نقشے کے ساتھ مکمل واقعات کی تفصیل
JzakAllah ho khaer sir.
MashaAllah.
Subhnallah
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بھای اپ کی ہر ویڈیو ماشاءاللہ بہت اچھی ھےماشاءاللہ
MashAllah ❤️
czcams.com/video/88LHZIcs754/video.html
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک کے نشان
MashAllah subhanAllah
czcams.com/video/ZHiPojubk7k/video.html
وہ مسجد جہاں اسلام کا پہلا جمعہ پڑھایا گیا
That mosque where first juma prayer was held
czcams.com/video/9b-yRh7_Kik/video.html
وہ گھر جس میں امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہوئی
The Garden and home of Imam Musa KAZIM alaih Salam
Mashallah
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
لله تبراك و تالا سب مسلمانو كو حدايت فرما أمين يا ربلعالمين اور تمام مسلمانو قران مجيد كو كسرت سے پڑھنے والا بنا دے اور ان جعیل پیروں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
کون سے جعلی پیر ؟؟؟
خاک شفا اور چاند سے متعلق معلومات دینے کا شکریہ۔
آپ کے لیے احد کی ایک سپیشل ویڈیو بنائی ہے آپکا نام لے کر ، جلد آ رہی ہے
راستہ بدل کر جانا بھی سنت ہے۔
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ۔
MashaAllah SubhanAllah alhamdulillah
czcams.com/video/HcWalvBXdbk/video.html
Flight of a life time
PIA Air Safari Flight Complete video Islamabad to Skardu
پی آئی اے ائیر سفاری فلائٹ کی مکمل ویڈیو اسلام آباد سے لے کر نانگا پربت کےٹو راکاپوشی مشہ بروم اور سکردو
Masha Allah nice bro love 💘 from Kashmir
Umaisa your Vlogs are awesome,great,Allah aap ko khush rakhe.
Thanks a lot
Plz support by sharing
شکریہ ۔بھائی یہ بئر غرس ، مسجد نبوی سے کتنے فاصلے اور کس جانب ھے ۔
یہ تقریبا 3 کلومیٹر دور ہے اور مسجد قبا والی سائیڈ پر ہے
اسلام. علیکم.خوش. آمدید
czcams.com/video/88LHZIcs754/video.html
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک کے نشان
Asslamualikum
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh
czcams.com/video/88LHZIcs754/video.html
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک کے نشان
میری بیٹی کےلیے دعأ ضرور کرے جزاك الله
Aameen
Assalam o Alikum
Sub 'han Allah, nice video 👍
But ap ne Hazrat Salman farsi k Bagh ki ziarat nhi krwain ??
Bilkul karwani
Video banai hy
Weekend pe upload karunga
@@Umaisavlogs jazak Allah
Bhai please yah sab aap adress ke sath bataen to Meherbani Hogi location Bhi bataen To aasani Hogi Jaane Mein ziyarat karne mein Allah Ko Itna Bada Ne Kamal kar rahe hain aap
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
Ab kaha ho
Plz uncl pray for him.
مدینہ میں کسی جگہ ہے اس جگہ کا نام کیا ہے
العوالی
پانی بھی کوئی دکھائے اور ریفرنس حدیث
MATLAB
Allah key Anbiah aEleh e Sallam
Ko na tu ghusal dia jata hey na Janaza parah jatta hey
Please for Allah sake
Wo jahan rehlat farmaty hain wahin roza banta tha
App Sallalohowasalim to ammamim al anbuah hain Allah Allah
Mughal sb ap ne shayad video ki description NAI parhi
Main ne wahan hadees quote ki Hy , Allah k Rasool SAWW ne khod farmaya k mujhe is Pani se ghusal dena
@@Umaisavlogs please send orign of Hadeece Sharief , book and who narrated, please
@@irfanamughal Kuch ap b research Karen na
Who narrated Ka saaf Likha howa Hy
AA Bhai ye Jo board para h nam likha h uthao jaldi kro
Kiya MATLAB
نیٹ مفت میں نہیں چلتا آپ bakwas بہت کرتے ہیں۔
آپ اپنی چھوٹی بہن کسی اور کو جا کر پیش کریں اگر میری بکواس پسند نہیں آئی تو
Subhan Allah
Subhan allah
Jazak Allah Saima Jan
czcams.com/video/d_8fC_3QBDI/video.html
مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے روح پرور مناظر
Masha Allah
czcams.com/video/55nIm5X8nrE/video.html
وہ باغ جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے کھجور کے 300 درخت لگائے
Subhanallah
czcams.com/video/5dfkr_bUPVI/video.html
غزوہ احد کب کہاں اور کیسے ہوا
مکمل نقشے کے ساتھ مکمل واقعات کی تفصیل
Mashallah
czcams.com/video/k-x3OLPdXsQ/video.html
Gilgit to Islamabad complete flight video from inside the Cockpit
گلگت سے اسلام آباد کی مکمل فلائٹ ویڈیو جہاز کے کاک پٹ میں بیٹھ کر