Galion Walay Mufti Sy Bara Munazra Molvi Ki Haar | Hassan Allahyari | ⓒ

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 11. 2023
  • •Visit the official CZcams channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    / @hassanallahyari
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •Original Video Link👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    • Live Shia Vs Sunni Deb...
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
    Brother Jafar Ali Kazmi :
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+17865401100
    wa.me/+351939014926
    •Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
    Write your messages in Urdu script only.
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    #FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #GalionWalayMuftiSyBaraMunazraMolviKiHaar ##mufti #munazra #munazrasunnivsshia #munazratv
    Galion Walay Mufti Sy Bara Munazra Molvi Ki Haar | Hassan Allahyari | ⓒ
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

Komentáře • 173

  • @gulmehar5598
    @gulmehar5598 Před měsícem

    Greatest sir H Allahyari.

  • @Hassanijaz1
    @Hassanijaz1 Před 3 měsíci +2

    Mufti ny bht acha mukabla kiya hy no doubt

  • @sajjadnaqvinaqvi1367
    @sajjadnaqvinaqvi1367 Před 8 měsíci +6

    Jis ne haq e Zahra s.a ghasab kia ho us k bary main kia khayal hy.

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Ali ne b nahi diya haq e zahra... Kya khyal hai?😂😅

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před 8 měsíci

      ​@@user-sz3qv1fz3s US WAQT ZEHRA SA ,,,HAYAT NAHI THEY

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Bachay thay un k?

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před 8 měsíci

      @@user-sz3qv1fz3s
      MAKKAH SE HIJRAT KEY BAAD ,, NABI SAWS KEY GHAR PAR MUKHALIFO NEY KABZA KAR LIYA THAA,,,
      FATEH MAKKAH KEY BAAD BHI NABI SAWS NEY ,, US GHAR KO WAPAS NAHI LIYA THAA ,,,,,
      EK SAHABI NEY WAJAH POOCHI ,, TO NABI SAWS NEY FARMAYA ,,, HAMSE KOI CHIZE ZABRAN CHIN LEE JAAYE ,, TO. HUM USKO WAPAS NAHI LETE HAI
      MOULA ALI AS NEY ,,, FIDAQ WAPAS NA. LEKAR NABI SAWS KEY SUNNAT KO FOLLOW KIYA THAA

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci +4

    اٹھایا تھا نیزوں پر قران کو جس نے
    کیسے عالم ہیں اسے سیدنا کہنے والے
    چڑھایا تھا سرحسین کو نیزوں پہ جس نے
    کیسے ظالم ہیں اسے رضی اللہ کہنے والے

    • @afaqahmad3299
      @afaqahmad3299 Před 3 měsíci +1

      Mujhy iski tafseel chahiye please???

    • @Truthful5
      @Truthful5 Před 3 měsíci

      ​@@afaqahmad3299 معاویہ نے جنگ صفین میں جب یہ دیکھا کہ وہ ہار رہا ہے تو اس نے جنگی چال کے طور پر قران کو نیزوں پر بلند کر کے اسے ڈھال کے طور پر اسعمال کیا یہ کہہ کر کہ ہمارے اور تمھارے درمیان قران فیصلہ کن ہے - معاویہ وہ پہلا شخص تھا جس نے قران کی بے حرمتی کی- آج اگر کوئ قران کی بے حرمتی کرتا ہے تو پوری امت اس پر اجتجاج کرتی ہے لیکن طاغوتی ملا آج بھی اس معویہ کو تعریفی القابوں سے نوزتے ہیں جو کہ ظلم اکبر ہے-
      دوسرا مصرعہ وقعہ کربلا کی طرف اشارہ ہے جب سر امام حسین علیہ سلام کو یذیدی لشکر نے نیزے پر بلند کیا اور فتح کے شادیانے بجاے گیے- اس یذید پلید کا آج طاعوتی ملا رضی اللہ کے القاب سے نوزتی ہے-ا

  • @haqkiawaaz1
    @haqkiawaaz1 Před měsícem

    سب مل کر دعا کریں کہ منکرین اہل بیت کا حشر ابوبکر ،عمر عثمان ،معاویہ ،یزید اور اس کے ماننے والوں کے ساتھ ہو اور ہمارا حشر پنجتن پاک اور آ ئمہ طاہرین کے ساتھ ہو ۔

  • @nushkigsm7659
    @nushkigsm7659 Před 7 měsíci +2

    Yar is mufti sahib ne Kamal hi kar
    Surf o naho me aur dalail me alyari ka muoh tor dis

  • @haqnawazdar6562
    @haqnawazdar6562 Před měsícem +1

    Mufti ka hair style hanny sing jaisa ha.

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 Před 6 měsíci

    يائهاالزين امنو أمنو -- ا ے لوگو جو ایمان لاۓ ھو آیمان لاؤ سوره النساء

  • @user-de4tl6xn3d
    @user-de4tl6xn3d Před 8 měsíci +10

    اگر علی نہ ھوتا تو میں ھلاک ھوتا

  • @haqnawazdar6562
    @haqnawazdar6562 Před měsícem +1

    Mufti sahab ka hair style daikho

  • @MehboobShah-vt3hv
    @MehboobShah-vt3hv Před 3 měsíci +1

    Y he is moving like a fan

    • @travelogue786
      @travelogue786 Před 2 měsíci

      Iss gaand main kisi nay keel thonki hui hain

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci +2

    تمام دبی اور مومنین جنتتی ہیں اور حضور نے فرمایا کہ جوانان جنت کس سردار حسنین کریمین ہیں- نیز مولا علی علیہ السلام کا مفام اپنے بیٹوں سے افضل ہے- اب فیصلہ آپ خود کر لیں کون افضل ہے- حضور نے فرمایا: ’’جب میرے 12- ویں خلیفہ محمد المہدی کا ظہور ہوگا تو عیسیٰ(وارث انجیل) آسمان سے آئیں گی اور محمد المہدی (وارث قران) کے پیچھے نماز پڑھیں گی۔‘‘ (صحیح ستہ)-

  • @Beautiful_Recitation963
    @Beautiful_Recitation963 Před měsícem

    و سیجنبہا الاتقی سے مراد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ ہیں اور تمام حضرات صحابہ کرام رضی اللّٰہ عنھم اجمعین ہیں

  • @user-hh7ob5pq8b
    @user-hh7ob5pq8b Před 8 měsíci

  • @mahaa6267
    @mahaa6267 Před 3 měsíci

    Hades pak me hy nabi pak ne hazrat umar k liy dua mangi thi k hazrat umar musalman ho jaen

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 Před 6 měsíci +1

    تفسیر ابن عباس ( اردو ) میں سورہ الحجرات کے ذیل میں انہی دو بزرگوں کا نام لکھا ھے

  • @placeocean7837
    @placeocean7837 Před 8 měsíci +1

    Wah Wah Molvi Cha Gaya ❤

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před 8 měsíci

      MOULVI PHASS GAYA HAI ,,,,
      HILL ,, HILL KAR NIKALNA CHAHTA HAI

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ کے نزدیک انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ شخصی کردار کو فضیلت حاصل ہے جس طرح فرعون کی بیوی آسیہ مومنین کے لیے نشانی ہیں (سورہ تحریم، آیت-11) اور دو نبیوں نوح اور لوط علیہ سلام کی بیویاں کافروں کے لیے نشانیاں ہیں (سورہ تحریم آیت-10)۔ شیعہ اسی قرانی معیار کی روشنی میں اصحاب رسول(ﷺ) کا احترام کرتے ہیں۔

  • @travelogue786
    @travelogue786 Před 2 měsíci +1

    Ye Yazeedi Hill kyu itna rha hay iss k koolhay pay kisi nay keel thonki hui hay?

  • @sajjadnaqvinaqvi1367
    @sajjadnaqvinaqvi1367 Před 8 měsíci +4

    Mufti sahb madrisy ki bachpan ki aadat nhi gai hy ne boht hilty hain hahahahaha

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci +1

    حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کو والدیں
    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
    1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
    2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
    3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
    4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
    5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-

    حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
    پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
    وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-.

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت
    ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے اور تمھارے درمیان کافی ہے میری رسالت پر شہید (حااضر ناظر گواہ) اللہ اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 Před 6 měsíci

    سوره الحشر -- جو رسول د ے وہ لے لو جس سے منع کرے اس سے رک جاؤ

  • @user-jf2pc9gn9c
    @user-jf2pc9gn9c Před 8 měsíci

    Excellent

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    IMAMAT PART-2
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے!
    ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
    ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci +1

    قیامت میں کچھ لوگوں کو حضور کہیں گے کہ یہ تو میرے صحابہ ہیں- جواب میں اللہ فرماے گا کہ آپ کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہو گے تھے بخاری حدیث-6625

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    انسانی رسشتے اور ایمان
    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 Před 6 měsíci

    مفتی صاحب سورہ الحجرات مدنی ھے

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    شب قدر خلافت الہیہ پر مپر
    حضور (ص) نے قرمایا، "میرے 12 خلیفہ ہونگے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہوگا" (صحاح ستہ)- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اللہ کا اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مھدی علیہ السلام ہیں اور پردہ غیب میں ہیں حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت- نیزحضور(ص) سے جڑی ان 11 آیمہ کی آخری کڑی ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- مسجد نبوی میں اِّن بارہ آئمہ کے ناموں کے بعد علیہ السلام کندہ ہے اور ان کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے!

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci

    مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت
    ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-

  • @MuzzamSpeaks
    @MuzzamSpeaks Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت
    اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-

  • @HabibUllah-lm4ez
    @HabibUllah-lm4ez Před 8 měsíci +1

    Hassan SB ap shqawate qalbi sy panah mangy.

  • @placeocean7837
    @placeocean7837 Před 8 měsíci +1

    Sunni Molvi Ke Ref Mazbut Hai

    • @yousufraza2401
      @yousufraza2401 Před 8 měsíci

      Mohar lagi hui ha najis-ul-kamil kabhi qareeb aa nahi sakta mutahar ka Yani itrat-e-aala-rasool ( s.a.w.a.w) .

  • @Beautiful_Recitation963
    @Beautiful_Recitation963 Před měsícem

    شیعوں کے کتب میں ہے کہ حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے ہاتھ پر بیعیت کی ہے

  • @rafiqsaddiqi7647
    @rafiqsaddiqi7647 Před 7 měsíci

    Yari pahly apne hulye per nazar dalen hulya ap ka English styal ka ha bateen ap momnoo me krte ho

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci

    حضور نے سورہ توبہ کی کچھ آیات ابو بکر پہلے خلیفہ کو دے کر کافروں کو سنانے کے لیے روانا کیا لیکن بعد میں اللہ کے حکم پر واپس بلا کے مولا علی علیہ السلام کو یہی آیات دے کر بھیجا- جو دین کی تبلیق کے قابل نہ ہو وہ صدیق اکبر کیسے ہو گیا!

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci

    یٰس فسم ہے حکمت والے قران کی تو مرسلین مں سے ہے اور تو صراط مستقیم پر ہے (سورہ یٰس آیت-1، 2 اور 3)- یہاں یٰس سے مراد حضور(ﷺ) کی زات اقدس ہے جس کی وضاحت اللہ نے آل یٰس پر سلام بھیج کر سورہ الصافات آیت-130 میں کی اور آلِ یٰس آلِ محمد ہیں جن پر ہر نماز میں مسلمان درود بھیجتا ہے- نیز یٰس اور قران ساتھ ساتھ ہیں ان کو جدا کرنا اور یہ استدلال قایم کرنا کہ قران کافی ہے سہی نہیں جیسا کہ دوسرے خلیفہ نے اس وقت کیا جب حضور نے اپنی وقات سے پہلے امت کو گمراہی سے بچانے کے لیے ایک تحریر لکھنے کا سامان مانگا تو دوسرے خلیفہ نے اسے یہ کہہ کر رد کر دیا کہ، " ہمارے لیئے قران کافی ہے" (صحاح ستہ)-

  • @RAAHENEJAAT
    @RAAHENEJAAT Před 8 měsíci +1

    jaise bhage the abubakar umar

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci

    شیخین(پہلے تین خلیفہ) نے حضور کی رحلت پر کفن نفن میں شرکت نہیں کی - نیزپہلے خلیفہ نے بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کو باغ فدک نہ دے کر جس کی وہ قانونی وارث تھیں غم پہنخایا- بعد میں اس غلط فیصلے کو بنی امیہ کے حکمران ،عمر بن عبدلعزیز نے کلعدم قرار دے کر باغ فدک اہل بیت کو واپس دیا- حضور نے فرمایا فاطمہ کو جس نے غم دیا اس نے محھے غم پہنچایا- جب حضور نے آخری آیام میں کاغ‏ز قلم مانگا کہ امت کو ہدایت لکھنے کے لیے تو دوسرے خلیفہ نے حضور کے حکم کی مخالفت کی- تیسرے خلیفہ نے خلیفہ نے بنو امیہ کو خوب بھرا اور معاویہ کو اتنا مضبوت کردیا کہ اس نے مولا علی علیہ السلام کی خلافت کے خلاف بغاوت کردی اور اسلام کا شیرازا بکھر گیا-

  • @sajidhamdulay8208
    @sajidhamdulay8208 Před 7 měsíci

    Are bhai yari tum kha se aleem ho tumr logo se alfaz sai khahne chahe

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 měsíci

    اہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci

    حضور نے فرمایا کہ علی نم سے نہیں محبت کرے گا مگر مومن اور نہیں بغض رکھے گا مگر منافق (مسلم حدیث-240)- معاویہ نے حضرت علی علیہ السلام پر جمعہ کے خطبہ میں ممبر سے سب شتم (لعن تعن) کرنے کی بنیاد ڈالی جو کہ 70 سال ابسپین سے سندھ تک جاری رہا اور بعد بنی امیہ کے حاکم عمر بن عبد لعزیز نے بند کرایا (بخاری-6229، مسلم-،6220 ، 3703، امام نسائ-، 8477، 8202، تاریخ الخلافا- جلال الدین سیوتی، خلافت و ملوکیت- مولانا مودودی)- جس سے پتہ چلا معاویہ کے دل میں مولا علی علیہ السلام کے خلاف کتنا بغض تھا-

  • @AliRaza-cq5qq
    @AliRaza-cq5qq Před 8 měsíci +3

    آنکھیں پھاڑنے کا مناظرہ رکھ لیں اللّٰہ یاری صاحب پہلے

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 Před 6 měsíci

    جس حکومت نے جس کے باغ پر قبضہ کر لیا ھو تو باغ کا مالک اسی سے مطالبہ کرے گا یا کسی اور سے جیسے حضرت عبد المطلب علیہ سلام کے اونٹ ابراھہ کے لشکریوں نے پکڑ لئے تھے تو حضرت عبدالمطلب اسی کے پاس تشیف لے گئے تھے اور فرمایا کہ میرے اونٹ واپس کرو ------

  • @Alichannelmumbai
    @Alichannelmumbai Před 8 měsíci

    Umar ne kitni baar kaha ki Ali na hote mai halaq ho jata please reply

  • @jaunbahadur6966
    @jaunbahadur6966 Před 7 měsíci

    Why Wahabi always talk against Maula Ali (as) karbala and Wilayat e Ali

  • @MuhmmadWisal-od2td
    @MuhmmadWisal-od2td Před 2 měsíci

    Yari aj har GIA is k bad agar ye bughzi chalaki Kary tu ye is ki apni souch hgi

  • @placeocean7837
    @placeocean7837 Před 8 měsíci

    Bhagaya Hassan Yari 😂😂😂😂😂

    • @yousufraza2401
      @yousufraza2401 Před 8 měsíci

      Phir bola , molvi ki duplicate, jawab mukhalif ki hi kutub sa jawab Dana hota ha , ya dikhoo aik jawab bhi molvi na Shian-e-Ali yabna-imran abutalib ( A.S) sa nahi dia ,, aab dikhoo Allah-yari na sab code kia ha umri kitabooon sa , payara apna payaroon ka payara Yani banuumaya wa Banu Abbas wa Marwan bin hakam ka payara,,,,,, . 🤲🌹🤲

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 Před 8 měsíci +2

    mola salamat rakhen allah yari ko allah apni hefazat mean rakhen allah rasool ale rasool quran kesi ko naheen samjhty na manty elim hoga to rasool ale ki ezzat ke bary men bechara kun usko pagal karahy allah yari hahaha

  • @MaulanaIsmailMuhammadi
    @MaulanaIsmailMuhammadi Před 4 měsíci

    Allahyari bhag gia hiii

  • @irfankazami104
    @irfankazami104 Před 8 měsíci +2

    اتنے فضائل تو خود ان کو بھی پتا نہیں تھے اگر پتہ ہوتے تو کبھی نہ کہتے کاش میں راستے میں اگی ہوئی گھاس ہوتا کوئی بکری مجھے کھا جاتی اور مینگنی کی صورت خارج کر دیتی میں مٹی میں مل جاتا اور مجھے اللہ کے سامنے کھڑا نہ ہونا پڑتا

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 Před 8 měsíci +2

    pagal hogaya bechara allah yari naheen samjhyga bhokna shoro kahin ka kahen rona shoro

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 Před 6 měsíci

    لباس پر اعتراض لا یعنی اور بے مقصد ھے

  • @placeocean7837
    @placeocean7837 Před 8 měsíci +1

    Sunni Molvi Cha Gaya ❤

    • @yousufraza2401
      @yousufraza2401 Před 8 měsíci

      Phir aapna luqma dia aap ka chahra yaqinan aasa hi hoo ga banaya hua jasa mufti na banaya hua ha aapna aasa chahra aapna banaya hua Hoga yaqeenan 100%,,, ❤

    • @placeocean7837
      @placeocean7837 Před 8 měsíci

      @@yousufraza2401 😂😂😂😂😂

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před 8 měsíci

      SUNNI MOULVI PHASS GAYA HAI,
      HILL,, HILL KAR NIKALNA CHAHTA HAI 😀

  • @shahedarizvi7696
    @shahedarizvi7696 Před 8 měsíci

    Allah Swt ne!! Aapko Aisa banaya, ke, Aap darte nahiiiiii 👌🏻Lekin Inki Aankhe’n dekhke bhi😂
    Khair Mujhe Tv pe Inki Aankhe’n dekhna, Ufff Taubaaaa Ufff Taubaaaa 🤦‍♀️

  • @placeocean7837
    @placeocean7837 Před 8 měsíci +1

    Hassan Yari Buri Tarah Munazara Har Gaya 😂😂😂😂

    • @yousufraza2401
      @yousufraza2401 Před 8 měsíci

      Aap Pathan hoo baghair Kisi hishara ka pahchan mil Rahi ha aik lakir ki likhai ma , payara apna payaroon ka payara Yani banuumaya wa Banu Abbas wa Marwan bin hakam ka payara. 🤲🌹🤲

    • @placeocean7837
      @placeocean7837 Před 8 měsíci

      @@yousufraza2401 Bulb Per Yaar Jo Sahih Hai Wo Sahih Hai

  • @zarghamrizvi7131
    @zarghamrizvi7131 Před 4 měsíci

    O.mufti..waseem.sahab.zalimo.ki.wakalat.chhod.ker.huq.ki.pairvi.karo.gumrahiyat.wa.kuser.kI.bat..mat.karo.

  • @Khan-oi9cd
    @Khan-oi9cd Před 8 měsíci +1

    Allah yaari Saab aise fazool aadmi k saath time zaaya na kro ye shajara malaoona me se he

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Shia k bakol Allah se Quran ki hafazat nahi hui... Lanat en k imaan pe..

  • @eu3by
    @eu3by Před 8 měsíci +1

    Mufti akhir preshan ho k sir pakar k baith gya 2:06:48 or 2:07:12. Uski halat qabl e reham hai.

  • @jaffarhussain894
    @jaffarhussain894 Před 8 měsíci +1

    ابوبکر اور اسکے خاندان کی دفع میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان پر حملہ

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Kisi pe hamla nahi .... Abu Jahil yari door door k kalabay milata hai..

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 7 měsíci

    آج اگر کوئی قرآن کی بے حرمتی کرتا ہے تو پوری امت مسلمہ اس کی مذمت کرتی ہے۔ یہ معاویہ ہی تھا جس نے صفین کی جنگ میں ایک چال کے طور پر قرآن کو نیزوں کی نوک پر اٹھایا جب وہ جنگ ہار رہا تھا، اس طرح اپنے دفاع میں قرآن کو جنگی حکمت عملی کے طور پر بے حرمت کیا۔ کتنی شرم کی بات ہے کہ آج بھی نام نہاد مسلمان مغاویہ کی تعریف کرتے ہیں اور ان کے نام کے ساتھ رضی اللہ لگاتے ہیں جو کہ ظلم اکبر ہے اور اللہ تعالیٰ ظالموں سے بیزار (سورۃ الشوریٰ آیت 40)۔
    کیا یہ سچ نہیں کہ معاویہ نے حضرت علی (علیہ االسلام)اکی خلافت کا انکار ہی نہ کیا بلکہ ان سے جنگ کی اور اسلام میں فتنہ انگیزی کی ۔ جنگ صفین میں قران کو نیزوں پر بلند کر کے اس مقدس کتاب کی بے حرمتی کی ایک جنگی چال کے طورپر- حضور نے عمار بن یاثر کے بارے میں فرمایا تھا کہ وہ ایک باغی گروہ کے ہاتھوں شہید ہوں گے تم انہیں اللہ اور جنت کی ظرف بلاو گے اور وہ باغی گروہ تمھیں دوزخ کی طرف بلاے گا (بخاری حدیث-2812) اور آپ کو معاویہ کے لشکر نے جنگ صفین میں شہید کیا جس سے پتہ چلا معاویہ اور اس کے ساتھی دوزخی ہیںروایت کے مطابق حضرت عاشہ (رضی اللہ عنہا) زرجہ رسول کو دعوت میں بلا کر زمیں بوس کر دیا معاویہ کی فتنہ انگیزی سے خلافت ملوکیت میں بدل گئ اور اس کے بعد اس کا بیٹا یزید حاکم بنا جس نے اہل بیت کا چمن اجاڑ دیا (خلافت و ملوکیت، الطبری، ابنِ خلدون)-

  • @user-gl4wg5jd8f
    @user-gl4wg5jd8f Před 8 měsíci

    lakh bahas larai ghkri kare aur maker farib karle rafizi aur rafizi jis deen per calne. ka dawa kare lekin rafiz ali fatima hasan hussin jis deen isal ke per amal karte the oos deen islam per rafizi amaml nahi karte wh deen islam per hone ali Fatima hasan huseen se mohobat ka dawa ke se kar sakte ha

  • @zayahaider298
    @zayahaider298 Před 8 měsíci +1

    Sari dalil jhuti hai mufti

  • @sajjadnaqvinaqvi1367
    @sajjadnaqvinaqvi1367 Před 8 měsíci

    Hazrat Ali a.s ne hazoor saw pr hazyan ki tohmat nhi lagaei thi wo umar ne lagaei thi jahil molvi

  • @shaikparvez2355
    @shaikparvez2355 Před 3 měsíci

    ya kaha se aate hai pagal log bhai inko yaha pa aane na da phir se

  • @yousufraza2401
    @yousufraza2401 Před 8 měsíci

    Nazareen molvi sahab apsa sikhta hain , mashahallah jazak-Allah kasira laga rahoo molvi sahab difa ma abubakar ka umer Osman Khalid bin Waleed yahoodi, hurara bilioon ka baap Aysha talha Zubair, Marwan bin hakam abusufyan, hindah mavia yazeed banuumaya wa Banu Abbas ki wakalat ma aoor akhir ma mahshoor hoo jaoo inhi ka Sath jinki wakalat sari zindagi ki sara socalled ummat-e-kasir ka socalled muslah na , Nara-e-takbeer Allah-O-Akbar , ,,,,,❤

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 Před 6 měsíci

    مفتی صاحب یہ الفاظ مولانا محمد اسماعیل مرحوم و مغفور ( سابق دیو بندی) کے ھیں سنی ھے تو عقل نہیں عقل ھے تو سنی نہیں ---------

  • @user-sz3qv1fz3s
    @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

    Safia ne islam qabool kiya phir nabi se nikah hua... Par Wah Abu jahil yari teri logic..😂

  • @user-cs8lq6we7f
    @user-cs8lq6we7f Před 4 měsíci

    Maulvi ki topi utar gai

  • @user-sz3qv1fz3s
    @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

    Ume habiba to shuru main musalman honay walon main se hain... Es ka abu sufian ki beti honay aor un ka iman mashkook krnay se kya taluq... Abu jahil yari..

  • @syedaliraza4310
    @syedaliraza4310 Před 8 měsíci

    Molvi pagal ho gaya

  • @Notyourtyp586
    @Notyourtyp586 Před 3 měsíci

    Pagal ho gia mulana

  • @ZainAli-gu5jk
    @ZainAli-gu5jk Před 8 měsíci

    MoLvi..pagL..Hey..Abubkakr..
    Ka..chmca..Hey😂😅👹🤡

  • @vevebbe6436
    @vevebbe6436 Před 8 měsíci

    Badkalsm Mufti ho hi naheen sakta.

  • @sajjadnaqvinaqvi1367
    @sajjadnaqvinaqvi1367 Před 8 měsíci

    Allayari sahb ye wo log hain jo hazoor saw se nhi many al e bait se nhi many hm ap kon hain ye moavia aur yazeed k pero kar hain.

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Yazeed k pairokar to shia Hain... Allah ne gumrah kiya hua hai en ko..

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před 8 měsíci

      @@user-sz3qv1fz3s
      YAZEED KEY BEAIT KARNE WAALEY KON THY. !?
      YAZEED KO HAKUMAT DENE WAALE KON THEY !?
      YAZEED KA HUQM MAANNE WAALE KON THEY. !?
      OR IN SAB KEY MAANNE WAALE KON HAI. !?

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Bula k chorrnay walay kufi shian e Ali thay...

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před 8 měsíci

      @@user-sz3qv1fz3s SHIYA LAANAT KARTE HAI UN KUFIO PER
      SHIYA LAANAT KARTE HAI ,, YAZEED KEY BEAIT KARNE WAALO PER
      SHIYA LAANAT KARTE HAI ,, YAZEED KO HAKUMAT DENE WAALO PER
      SHIYA LAANAT KARTE HAI YAZEED KA HUQM MAANNE WAALO PER
      SHIYA LAANAT KARTE HAI ,, JO IN SAB PER LAANAT NA KARE

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Shia kufa main thay... Fraud kiya phir khudi matam shuru lr diya... Aor aaj tak apnay aba o ajdaad aor doosro'n pe lanat kr rahay hain..

  • @ShahjeeAliraza
    @ShahjeeAliraza Před 8 měsíci

    وسیم صاحب اپنے پسندیدہ موضوعات پر یہ خواہش کہ میری دلیل کو مانو ۔۔۔۔مولوی ان بحثوں سے کیا دینا چاہتے ہیں انسانیت کو ۔۔۔۔ابوبکر علی کے چہرے کی طرف دیکھ کے عبادت کرتے تھے وہ علی جن کا نور اور نبی کا نور واحد ہے تو آپ نے ماسبق انبیاء کی امنت کے تمام ۔۔۔۔سے ابوبکر افضل ہیں تو سب سے افضل جس کی طرف دیکھ کے عبادت کرتا ہے اس ابو بکر کا اس علی سے کیا مقابلہ ۔۔۔۔غیر مسلم کیا کیا ایجادات اور انسانیت کے لئیے کیا کیا سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔۔۔اب صرف نحو فلسفہ اور طبقاتی لسانی بحث نے کیا دیا مسلم کو تفرقہ بازی جھگڑے لڑائیاں ۔۔۔۔فساد ۔۔۔۔یہ دین سلامتی کے لیے تھا ۔اسلام میں سلامتی کس کے لیے ہے کدھر ہے سلامتی ۔۔۔۔۔کچھ خوف الہی بھی ہونا چاہیے ۔۔القابات چرا کے شان نہیں بنتی عزت نہیں ملتی ۔۔۔۔

  • @azan1233
    @azan1233 Před 3 měsíci

    یہ کافر سورہ حجرات کی یہ آیت بعد میں اتری کہتا ھے آئیندہ کی بات تو حدیث قرطاس میں رسول کے سامنے جو ھنگامہ کھڑا کیا اور رسول نے گھر سے نکال دیا اس کے مطعلق کیا کہے گا کیا وہ کافر نھیں ھوئے

  • @AliHussain-gk9os
    @AliHussain-gk9os Před 8 měsíci

    Es ko kitni bar bolao gay ya jab BHI ata hay ya hil hil Kar un Ka Islam sabit karta hay Leakin sabit nahe Kar pata jahel

  • @rafay06
    @rafay06 Před 8 měsíci +1

    Bhaag Gaya Alyari …

    • @Nasim0777
      @Nasim0777 Před 8 měsíci +1

      han yar abubakr ya umar ke pas gaya h madad ke liye 😂

    • @tnhheidar8183
      @tnhheidar8183 Před 8 měsíci +1

      Omar be jang se farar kiya ta😂😂

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci

      Abu jahil yari...

  • @abdulazizawan00786
    @abdulazizawan00786 Před 8 měsíci +2

    ابوبکرصدیق اورحضرت علی علیہ کےاسلام پر شک کرنے والا بدترین کافر ھے کیونکہ ابوبکر صدیق اور حضرت علی ع وہ وہ چار خوش نصیبوں میں سے ھین جنہوں نے سب سےپہلے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی نبوت پر ایمان لایا حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر جب مشکل وقت أیا تو حضرت ابوبکر صدیق انکے رفیق سفر بنے اور حضرت علی ع رسول ﷺ کے بستر پر أرام سے سوگئے اس لئے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یقین تھاکہ ابوبکر صدیق جیساعظیم صاحب ساتھ ھو تو کسی اور کی ضرورت نہین ھے اگر مسٹر یاری کادعوہ ھے کہ قران سے ابوبکر وعمر کاایمان ثابت کرو تو مسٹر یاری تم قران مین اونچی أواز میں پکارنے والون میں ابوبکر صدیق اور عمر فاروق کانام بتادیں

  • @alijan-jv9uq
    @alijan-jv9uq Před 8 měsíci +1

    Yari sahaba ki shan mein gustakhi mat kro Kate bonko mat

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před 8 měsíci

      SAHABI KISE KEHTE HAI !?
      MUNAFIQ KISE KEHTE HAI. !?

  • @user-br3dm7kh1r
    @user-br3dm7kh1r Před 8 měsíci +2

    Hassan Allah Yari sab it's not your,s level bcz this muft is empty man not complete knowledge.

    • @user-sz3qv1fz3s
      @user-sz3qv1fz3s Před 8 měsíci +1

      Abu jahil yari jawab hi nahi de ska..

    • @nushkigsm7659
      @nushkigsm7659 Před 7 měsíci +1

      Yar is mufti sahib ne Kamal hi kar
      Surf o naho me aur dalail me alyari ka muoh tor dis

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    IMAMAT PART-2
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ تعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ تعالی اور رسول(ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کرنے والوں کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50 اور 51)، یعنی اللہ تعالی کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    10- ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)؛ لِہٰذا، حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں حاجیوں کے بڑے مجمعے میں ممبر پر مولا علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور(ﷺ) کی ذات تمام عالمین کے لیے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیے مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)-)- لِہٰذا دینِ اسلام کی اکملیت مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کی ولایت سے جڑی ہے اور یہ ختم نبوت پر مہر ہے!
    ” اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالی اور رسول(ﷺ) کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)؛ جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)؛ عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)؛ بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)؛ بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو علم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا کہا سچ کر دکھایا کیو نکہ سب لوگوں نے اس کی اتباع کی سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں کمزور کر دیا گیا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ لسَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں- جو اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا (سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ تعالی کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہ لسَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247) اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ لسَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ﷺ) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالی مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہلِ بیت سے ہے، وہ وارثِ قُرآن ہیں اور مرتبِ عَلَیْہ لسَّلَام پر فایز ہیں- اِسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ لسَّلَام کندہ ہے-
    ” اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)- لِہٰذا جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ تعالی کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا -اِنکار کیا، اب جو اللہ تعالی کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @sajjadnaqvinaqvi1367
    @sajjadnaqvinaqvi1367 Před 8 měsíci

    Hazrat Ali a.s ne hazoor saw pr hazyan ki tohmat nhi lagaei thi wo umar ne lagaei thi jahil molvi

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 3 měsíci

    ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت
    اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-