Ya Ali Madad Kehna Shirk Aur Haram Hai | Hassan Allahyari | ⓒ
Vložit
- čas přidán 4. 11. 2023
- •Visit the official CZcams channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
/ @hassanallahyari
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
•Original Video Link👇
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
• Live Shia Vs Sunni Deb...
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
•To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
Brother Jafar Ali Kazmi :
wa.me/+17187101138
wa.me/+17865401100
wa.me/+351939014926
•Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
Write your messages in Urdu script only.
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
#FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #YaAliMadadKehnaShirkAurHaramHai #yaalimadad #yaalimadadع_____ #yaalimadadwali #yaalimadadع #yaalimadadali #yaalimaula #madad #maulaali #alimaulaaliali #shirk #shirkkyahai #haram
Ya Ali Madad Kehna Shirk Aur Haram Hai | Hassan Allahyari | ⓒ
••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
Ya Ali madad ❤❤❤❤❤
Abdul rahman abni muljamm pa lanat be shammar
Ahlebeet ke doshmano pa lanat be shammar
toba karo wo jan jo Allah ke qaid mein hai wo hamare madad kaise karsakta hai ham ya rasullah madad bhi nahe kehsakte surai fateha mein hai ya Allah ham tujh hi se madad mangte hai tu quran se behtar tu koi kitab nahe hai na hazrart ali as madad kaise karsakty hai jo khod Allah ke panah mein hai
حسن اللہ یاری اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ دین کا بہترین دفاع کر رہے ہیں آپ کو سلام پیش کرتے ھیں
Ya ali madad, ye meray nabi ka dia huwa ghadiray qum ka hath hay jis ma rasool Allah na kaha do chesain ahlebat aur Quran tum ko choray ja raha hon Jin ko thamo kabhi gumrah na hogay Jin sunio na nabi k is mision ma runaway Dali wo jahnumi hay Quran aur ahlebat zinda bad qamat tak nabi ka umat ko chora huwa deen ka hisa hay
Ya Ali madad
Ali AS Haq hai
Jab botho ke ebadat kartay Thay tho ebadat bee pokar hay
Ya Ali madad❤
Ya Allah ho sammad ya Al Madat. 🇮🇳
اس میں کوئی شک نہیں ک سواۓ اللہ کے پکارنا شرک اور کفر ھے
har woh cheez jo nazar aati hai ur jism rakhti hai woh takhloq hoti hai aqar allah nazar aata hai to woh makhloq kehlaay ga
Shukria Allahyari sahab ka mn is masly mn 3 sal sy phansa hua tha laikin ab alhamdulillah mujy jawab mil chuka hy or mn bekhauf o khatar Ya Ali a.s madad keh sakta hu
mere bhai pehle quran ke starting mein mein siraf tujhe se madad mangta hon or siraf tere hi ibadad karta hon ab quran se bhare tu koi kitab nahe hai ali as chale gaye hai wo jan jo Allah ke qaid mein hon os se kaise madad mangg sakte hai socho is bare mein or Allah ke sath shirk se bacho yad rakho nabi bhi khod apne madad nahe karsakta wo bhi siraf Allah hi se manggte hai ham ya rasullah madad bhi nahe kehsakte Allah madad kare ham sab ke bs Allah hi se madad mango is mein koi shak nahe hai
اللہ یاری اللہ تعالٰی کو مخلوق کہ رہا ہے، نعوذبااللہ
Sb Allah hi sa mngta han .
Allah have hand
Pokar be ebadat hay g
Hasbonallaho wanaimal wakeel
Ham kafir hi behtr hain hmain muavya aur Sufyan jaisa musalman nhi bnna
یا علی مدد کہنے والا مشرک ہے اس میں کوئی شک نہیں۔
کیسے کیسے بدبخت لوگ مسلمان ھونے کا دعوی رکھتے ہیں 😢
Allah ka iIava koi madam gr nehi
A.a hassan bhai ap n to hak ada kr dia hy.khua taala ap ko jazay Khair dy or slamat rakhy
Ya Ali madad
Ya Ali madad
Ya Ali madad
Dushman Ali pr laanat
Dushman Punjatan Pak pr laanat
In Pakistan there is army of Molvis who became Molvis because of poverty and they mostly studied in places which were primarily established by unqualified people. The other issue is both Sunnis and Shias drawing their arguments from fabricated Aahadees. Since this is too sensitive a subject, it cannot be left to the judgment or poor knowledge based on biased and unauthentic material (Aahadees, history, etc) of two major schools of thought.
مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت
”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے اور تمھارے درمیان کافی ہے میری رسالت پر شہید (حااضر ناظر گواہ) اللہ اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!
Allah Yari is simply incredible but for men of wisdom.
1. Ali is one of the names of Allah, hence
Ya Rehman madad
Ya sattar madad
Ya rahim madad.
Smilialy Ya Ali Madad is absolutely Haq. So Whoever denies " ya Ali Madad" is himself a kafir.
Pokar bee tho ebadat hay g
Ya Ali Madad Mola mushkil Ali madad look main hogi kafir bsss khush
Ya imam. E. Zamana Jald zahor kar ameen
انسانی رسشتے اور ایمان
اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-
ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت
اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-
Hassan yari sahib jo elam apko khuda ny dia hy
Sara fiqa inka mil k bhi apky elam ka muqala nh kar skta
یاری صاحب ح علی سے ہی ثابت کردیں کہ کبھی انہوں نے اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کو پکارا ہو،یا کسی کو اس بات کی تاکید کی ہو،☝🏼☝🏼☝🏼🤲🌃🌅
اللہ کی غالب جماعت
ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
Ya Ali Maddad , not shirk , Rasullah himself ask Ali for Maddad in battle uhud , In battle if uhud Muslim were near finish,today no Muslim if Ali was not there ,
شب قدر خلافت الہیہ پر مپر
حضور (ص) نے قرمایا، "میرے 12 خلیفہ ہونگے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہوگا" (صحاح ستہ)- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اللہ کا اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مھدی علیہ السلام ہیں اور پردہ غیب میں ہیں حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت- نیزحضور(ص) سے جڑی ان 11 آیمہ کی آخری کڑی ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- مسجد نبوی میں اِّن بارہ آئمہ کے ناموں کے بعد علیہ السلام کندہ ہے اور ان کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے!
hazrat abu bakar ney kaha key Ali ka chehra dekhna bhi Abadat hay
Maulana sb village masjid man Quraan Shareef per ker Jo Marzi tarjuma ker detay han. Phans gia bichara
Hazarat Hasan Allahyar Vidwan ,Alim hain, Kalame khuda Alame Islam aur Musalmanon ke liye hai chahe wah kisibhi masalak hon,Allah aur Nabi aur wali aur Vidwan,Alim -a-deen, bujurgane deen aur kalame khuda Quraan sabhi ke liye hain, Allah ki yeh aauat shayad us samay ki hai jab buton ko Allah mankar unki ibadat krte hue aur apni madad ke liye unko pukarane ki conditions me gairullah ko madad ke ke liye puakarne aur unki ibadat karne ki condition me un nasamajh logon ko samjhane ke liye nashihat aur hidayat ki khatir is aayat mein kalam-a-khuda hai
حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں
اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-
حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
وہ ہستیا ں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-
تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے-
Ali ka muqam aoncha hai hm mannthe hai leken Ali(R) khuda nahi hai. Ap ni ye khades bhe sona hoga khozor (saw) ni farmaya agar mere baad nabi aatha wo umar (R) hotha.
Ali khud khuda ki madad hai mukhtaj tha aor hai wo banda hai hamare jaisa leken muqam aor martaba zyada hai. Hmi jis ni paida kya wo hamara rab hai. Wo hamara khaliq hai. Hm os si madad mangthe hai na ki kese insan, shaheed, murda, ya booth si.
Ap log Ali ka booth banao aor hindowo ki tarah jis tarah bani Israel ni kya tha... Ibadath start karo... Shayed kuch miljay ap logo ko... Hahaha bewaqof insan.
@@user-ez7yo2im8yیہ حدیث سہی نہیں کہ، "اگر میرے بعد کوئ نبی ہوتا تو عمر ہوتا"، کیوں کہ نبی ہمیشہ معصوم ہوتا ہے اور دوسرسے خلیفہ نے اپنی عمر کا زیادہ حصہ حالت کفر میں گزارا- نیز اللہ حس کوجو چاہے عطا کرے جیسے حضرت عیسی علیہ سلام کا مردوں کو زندہ کرنا، حضرت سلیمان علیہ سلام کا ہوا میں اڑنا، چیمونٹی سے کلام کرنا اور ان کے ایک درباری (آصف بن برقیہ) جن کے پاس کتاب کا تھوڑا سا علم تھا کوسوں میل دور سے ملکہ بلقیس کا تخت پلک جبھکتے حاضر کرنا () - ارشاد ہو رہا ہے، ا ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- اِس آیت کے ذیل میں حضور(ص) نے فرمایا، ” دوسرا گواہ علی ہے‟ - اب انصاف سے سوچو کہ جس(آصف بن برقیہ) کے پاس تھوڑا سا علم تھا اس کی قوت بتنی تھی کہ پلک جبھکتے ہی اس نے ملکہ بلقیس کا تخت کوسوں میل سے حاضر کر دیا تو جس(مولا علی علیہ سلام) کے پاس کتاب کا کل علم ہو گا اس کی قوت کتنی ہو گی!
غیر اللہ سے مدد
اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-
Thumbnail tu sahi lagaya na. Saasta youtuber wali harkat hain
Hassan yari sahib ma bhi shia ho
Par sirf madad allah hi sy mje smjh a raha h quran sy
Lekin ya rasol or ya Alli kehna shirq nh h koi musilman rasol Allah or mola Alli as jo khuda nh manta ya Shariq nh krta
Lekin is movie ka sra mazab mushriq hy
Baqi in logo ka Deen umri Sara ghlat hy khuda janta hy
Ala yari sb Kuch. Bhool GIA he
Mola Ali ka zikr ibadat hai to mdat ke liye Mola Ali ko pokarna sirf Mola Ali ke dushmano ke liye bidat hai.
Nabi aor ahl e bait k dushmano ko raziulla kahnay walay nunafiq aor baydean hay
To phir Hadith me kiyu Aaya k jb Kabristan jao to jakr kaho As'Salamo Alyka Ya Ahlal Qaboor .
Jb Murde sunte hi nahi to Qabron me sone walon ko salam kiyu ?
Allah ke siwa kisi ko bhi Allah samjhana aur manana aur Allah ke barabar shareek mankar pukarna ya ibadat karna shirk hai shayad yahi kalame khuda ki aayat me insaani terms aur conditions aur Suchi vation ko dekhate hue Allah ne insaanon ko nasheehat aur hidayat di hai.Allah mankar pukarna shirk hai waise kisi ko bhi kisi bhi halat me madad ke liye pukarna shirk aur kufr kataei nahin ,tark -vitark aur kutark me farak hota hai.tark-vitark sonch samajhakr karna chahiye aur tark- vitark aur kutark aur gumrahi se Allah ke wandon ko bachna aur bachana chahiye
Ya ayat kafro ky liy nazl hoi ha moslim ky liy nahi ya yad rakho azrart Ali nabi pak ky 4 sahbi ha ya Ali madad kofar nai ya Ali madad
Ye Shaks Jihalat key aakhree seeree par hey. Apney mazhab ko sach karney key liyey, Khuda, Rasool, Ahlebait, par Jhoot baanthey hein.
Hasan yari bat Yalta hai
اہل بیت اور حق
حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-
wahi bat Allah yari sb asbab ke thaat aap apne dost se kahte hai 5000=rupayai se meri madad kar phir kahte hai se Allah meri madad kar jo aap ke upar paison wali mosibat aayee Hui hai dono madad Allah se nahi kah sakte the molwi na samajh bhool jate ho ek madad me Allah ko
Mola ali abubakar umer k Han hokomat qandan ma na honay par yaqeen rakhtay thay to hazrat ali in k Han batil qalifa huway aur agar ye ama Aisha ko ab bhi mantay hain to mola ali sa Jung karnay par hazrat ali in k mazhab sa bahair hain wo to kalifa ho hi nahi saktay aisha sa Jung karnay k bad
Siya Hazrat Allah rasul se jyada maula Ali se madad mangta hai yah baat sach hai achcha ho ya Bura ya Allah nahin kahta ya maula Ali kahta hai Sunni hajrat Allah se madad mangta hai Nabi Ke sadke mein jab kesariya Hazrat Aisa nahin karte
اعلی حضرت آپ اس بحث ایک فقرے میں ختم کر سکتے ہیں۔ مولوی ،احب نے یہ کہا کہ مردے کو پکارنا کفر ہے۔ لیکن اللہ تعلی قرآن میں فرماتے ہیں کہ شہید کو مدہ مت کہو وہ زندہ ہیں اور تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں۔ تو مولا علی تو زندہ ہیں کیونکہ وہ شہید ہیں۔ تو انہیں پکارنا کفر کیسے ہو گہا
حصرت عمر اور حضرت عثمان بھی شہید ہیں۔
میرے بھای زندہ مردہ یا شہید کی بات نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے مدد مانگنا کفر ھے یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین ترجمہ؛ خاص تیرے لیے عبادت کرتے ہیں اور تم (اللہ) سے مدد مانگتے ہیں۔
ایاک نعبد وایاک نستعین
کیا نبی ص نےنہن فرمایا۔ علی کا ذکر اللہ کی عبادت ہے
A eman walo pakro wasila ahur pohancho Mari taraf.
Eman wale wo han Jo isla k 5 arkan ko mante han. Aur aawaz eman walo ko de ha to wasila Kon hua.
Allah pak na hazrat moosa as sa farmaya k Jao Kisi mard e kamil sa Milo aur wo khizar as sa mile.
Jis ki garden pe us k imam ka paon nahi aur wo mar gea Goya wo kufar ki mot marra.
Jo Marne sa pehle mar Jate han wo zinda ho Jate han.
Allah k walun ko mot khof nahi
Unhan muda mat Kaho wo rozi pate han sir Roz nai khushkhabri sunte han.
Allah yari sb Zinda baad very nice 🌹👍🌹 . molvi jhoota h
Zanat ka sardar kawn hi
hmaray molvi hmain quran k ghalt tarjama purhatay rahay jab allah yari nain tafseer dkhaee to adhar udhar say mozoh say hat kr quran ki aayat paysh krtay rrahay hmari nak katwa di
مولوی خلیل صاحب کو سنی احادیث کے بارے میں اتنا بھی علم نہیں کہ نماز میں التحیات حکایت کے طور پر نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام ہے۔
اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد صحابہ میں اختلاف ہوا کیونکہ کچھ صحابہ نے نماز میں ایھاالنبی کے بجائے اسّلامُ علئ النبی کہنا شروع کردیا۔تو دوسرے صحابہ نے جواب میں کہا کہ چونکہ مسجد نبوی سے دور بھی کئی جگہ پر نماز جماعت ادا ہوتی تھی ۔لیکن وہ پھر بھی اسّلامُ علیک ایُّھاالنبی کہتے تھے ۔اسی لئے سبھی صحابہ نے یہی الفاظ کہے۔لیکن غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کسی بھی صحابی نے یہ نہیں کہا کہ یہ ہم نماز میں معراج کی حکایت کے طور پر پڑھتے ہیں
Ya Ali Madad !
Is Madad from Allah only.
Alah aqal day sunio ko nabi pak to kah gay ma tum ma Quran aur ahlebat choray ja raha hon Jin ko thamo kabhi gumrah na ho gay kash ye qamat tak ahlebat ko thamay rahain aur gumrahi sa bachanay,suni samaj ray hain abubakar umer mar gay to bus sahabi k pichay chal paro,alah in ko ahlebat k pichay lay aur chay wo gaib ma hon oladay ali hi hongay,Kia hay suni mazhab syedon ko galian dain aur oladay ali imam mehdi ayaingay.Karbala ma sari oladay ali Mitanay walay ab un ko gar ma chup a kahtay hain, ye shanay alah hay. K kis Tara chupa kar alah oladay ali hi baijay ga
Ala yari Asyen Shayen. na maro
کیا حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں مشرک تھے جیسا کہ ابو حنیفہ کا نظریہ ہے اور بخاری، مسلم ویرہ کتب میں لکھا ہے!
اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-
حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی
Zanat m kawn melega
Allah yare logon ko gumraha na kro
Rsolekhoda ne khod jange ohad me Nade Ali me Mola Ali ko mdad ke liye pokara hai Alla se bada koi nhi.
Rsolekhoda ne khod jange ohad me nade Ali me mola Ali ko madad ke liye pokara hai
aLayari sawal gandum jwab. Jo.
AADAAB janaab 🌹
Woh itni zoro’n me, Aaye the🤦♀️Ziyadatar to!!! Ulta bol, rahe the!! Aur Aap sahi karte jaa, rahe the✅
Lekin, NEHJUL BALAAGHA ko padhke, nahi suna yaa🤷♀️
Kyun????
Well..آدمی اٹھا کچھ اور ھی ھماری نظر میں ھے۔
جب سے تلا یاعلی واسطے بشر میں ھے۔۔
Ala yari. pseena khushk kr lo
When Musa prophet from enemy Allah say to Nabi not surprise I am help for you
Hassan SB Phans gy.sunni ALAM ghalib Raha.
Ak try apQuran r Hdish k bt krte ho k en ka hahaha d r dose try ap apni k5abon ka hahaha dete ho
ya ali madad kehna zruri nhi. Jo ye manay k ALLAH k siwa koi aur b uske nafa nuqsan ka malik ha, hr jga hazir nazir ha pakka KAFAR ha
Mujhy ye samjh ni ata in haramzady molviyo k pas konsi device hy jo neeyat ka pata laga lyti hy. Kon tazeem kr raha hy or kon shirk inko ye wahi kaha sy ati hy
molvi ilm say hota hai allah yari k samnay hmara molvi har gia
Mola Ali ke bugz me apne treqe se quran ke matlab bta ker jahil ommatiyun ko behkate hain.
Molvi .....tayari ker Kay Aaya karo
In molvion ko kafi illm ki zororat hai
Ye admi khud ko bahut bada budhiman samajhta hai aur aur jab koyi shirk aur tawheed ki bat puchta hai to idhar udhar bate ye ghumane lagta hai ki kyu koi madad nahi kar sakta hai ye to wajehyat mei se hai are pagal tujhe jitna bhi koi puch raha hai na sab dua ke bare mei puch raha hai aur dua sirf allah ke sath khas hai bas sab ne allah hi ko pukara chahe wo nabi ho ya ali ho ya wali ho alaihissalam azmain samjhe shirk ki dawat deke awam ko gumrah kar raha zalim
Kufar mahar lag gae he kabhi nahi manenge khali gale karte he
ان کے پاس قرآن وسنت کی دلیل ہی نہیں ہے یہ صرف الفاظ سے پیر پھیر کرتے ہیں
جو بھی اللّٰہ کے سوا کسی کو پکارتا ہے اؤر وو حاضر وناظر نہ ہو وہ مشرک ہے
مولوی خلیل صاحب کو اصول سمجھانا بہت مشکل ہے۔کیونکہ انکے پاس اتنی فہم و فراست ہی نہیں ہے ۔
انکو اتنی بات سمجھ میں نہیں آتی کہ شرک کے معاملے میں زندہ اور فوت شدہ میں کوئی فرق نہیں ہے ۔
عبادت کسی بھی قسم کی ہو وہ اللہ کے علاوہ کسی اور کے لئے بجا لانا جس طرح فوت شدہ کے لئے شرک ہے ۔اسی طرح زندہ کے لئے بھی شرک ہے۔مثلا اگر نماذ کسی پیر صاحب کے لئے پڑھی جائے چاہے وہ زندہ ہو یا مردہ ہر حال میں شرک ہے۔
لیکن سمجھ میں نہیں آتا کہ زندہ سے مدد لینا تو توحید ہو اور مرنے کے بعد اسی انسان سے مدد طلب کر نا شرک ہو۔
اگر اللہ کے علاوہ کسی اور سے مدد طلب کر نا شرک تسلیم کرلیا جائے۔تو وہ ہر حال میں شرک ہوگا ۔چاہے وہ زندہ سے طلب کی جائے یا فوت شدہ سے
Wo jo 9 bachy thay neherwan me unki najaiz aulaado me sy hy ye molvi
Alah to janat ma hazrat Adam gair alah ko sajday Kara kar insan taqliq kar raha hay lagta hay shatan hi hai alah nahi manta tha,suni bus nabi ki chori do chesain Quran aur ahlebat tham lain to shatan k shar sa Bach Jain gay suni mazhab nabi ko qalam na Dakar hi hai sa na Bach saka aur qalam na danay walay in ko gumrah kar gay
Molvi ki jahalat pr tuff hy alag alag baato ko mix kr raha hy
Bilkul Sachchiiiii baat Farmaai Aapne🌹✅🌹
Allahysri yu kaveri ha. Tu sahaba ka gustakh ha
Tu jahannam main ja ay ga. Allah k tum per azaab a ay ga.
Allahyari Saab such a waste of energy in front of bearded donkey.
Allahyari sahib is talking scholarly at really high level of wisdom but waisting his time on a stupid moulvi.
Is debandi ki shakl shaitan se kam nahi
Hamari niyat mn siwaye allah ke kisi aur ki ibadt hoti hi nahi,aeven jaghra kerte rehte hn ap log..😢
Ala yari. 😂😂😂😂😂😂333
ھر بات کا جواب برائے جواب دیتا ھے جنگلی بڈھا
Es abujail ke ulad ko ye ne pata k ya Ali madad sub se pale rasoole pak ne Ka thaa.dewate zuleshera me sarkar ne farmya thaa Tum me se Kon ha Jo mara madad Ghar bane Jo Mera washe be ho mola Ali nefarmya ma hazar ho ya Rasool Allah junge Khyber ma sar kar ne mola Ali ko pokara.
Ya ali madad, ye meray nabi ka dia huwa ghadiray qum ka hath hay jis ma rasool Allah na kaha do chesain ahlebat aur Quran tum ko choray ja raha hon Jin ko thamo kabhi gumrah na hogay Jin sunio na nabi k is mision ma runaway Dali wo jahnumi hay Quran aur ahlebat zinda bad qamat tak nabi ka umat ko chora huwa deen ka hisa hay
اللہ کی غالب جماعت
ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
غیر اللہ سے مدد
اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-
حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کو والدیں
اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-
حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-.