Velikost videa: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Zobrazit ovladače přehrávání
Automatické přehrávání
Přehrát
9:17 تن رُباب من کینگری سو رگیں سب تارروم روم سُر دیت ہے سو باجت نام تہارمیرا جسم رباب ہے اور دل مضراب ہے اور میرے جسم کی تمام رگیں تاریں ہیں۔ میرے جسم کا روم روم سُر دیتا ہے جس سے تمہارے نام کا ساز بجتا ہے۔💚💙
9:17
تن رُباب من کینگری سو رگیں سب تار
روم روم سُر دیت ہے سو باجت نام تہار
میرا جسم رباب ہے اور دل مضراب ہے اور میرے جسم کی تمام رگیں تاریں ہیں۔ میرے جسم کا روم روم سُر دیتا ہے جس سے تمہارے نام کا ساز بجتا ہے۔💚💙