Karachi To Rawalpindi Train Journey (Fastest Train Of Pakistan)

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 22. 02. 2024
  • Join us on an exhilarating journey aboard the fastest train in Pakistan, as we embark on a scenic voyage from Karachi to Rawalpindi. This mesmerizing train journey promises breathtaking views, cultural insights, and a glimpse into the heart of Pakistan's diverse landscapes.
    سال 2024 کا پہلا سفر کراچی سے راولپنڈی گرین لائن ٹرین میں😊!!!
    فیملی کے ہمراہ کراچی سے کشمیر گھومنے کا ارادہ بنا کراچی سے راولپنڈی تک کا سفر ٹرین میں کیا۔ گرین لائن میں سفر کرنا بہت ہی ارام دہ رہا ٹرین اپنے ٹائم پر روانہ ہوئی اور پہلا اسٹاپ حیدرآباد میں ہوا۔ میں بھی کچھ دیر کے لیے باہر کی ٹھنڈ کھانے نکل آیا۔😍
    حیدرآباد سے ٹرین روانہ ہوئی اور میں بھی اپنی برتھ پر لیٹ گیا بھوک لگی اور سوچا کیوں نہ چکن کے نگٹس کھالو بس جلدی سے ویٹر بھائی کو آواز لگائی جو کچھ ہی دیر میں گرما گرم نگٹس لے آئے۔ ذائقے کے لحاظ سے اچھے بنے ہوئے تھے۔
    کھانے کے بعد سونے کی تیاری کی اور صبح تقریبا پانچ بجے میں روہڑی جنکشن پر اترا سردی یہاں کراچی سے ذیادہ تھی سوچا کیوں نہ چائے پی لی جائے❤😍❤
    آدھے گھنٹے کے اسٹاپ کے بعد ٹرین اپنی اگلی منزل کی جانب نکل پڑی جو کہ بہاولپور کی تھی۔ صبح 8 بجے ٹرین میں ناشتہ سے پہلے Complimentary Kit دی گئی جس میں ایک توتھ برش ایک کنگی اور ایک شیونگ ریزرشامل تھا۔
    اور کچھ ہی دیر بعد ناشتہ بھی آگیا چائے کے ساتھ دو بریڈ کے پیس بلوبنڈ اور آملیٹ شامل تھا بہاولپور اسٹیشن پر کچھ دیر کے اسٹاپ کے بعد ٹرین خانیوال جنکشن پر اپنے مقررہ وقت پر پہنچ گئی خانیوال جنکشن سے دوپہر کے کھانے کے بکس بھی ٹرین میں رکھ دیے گئے اور دوپہر ایک بجے کھانے کی ڈسٹری بیوشن اسٹارٹ ہوئی۔
    کھانے میں چکن کا بونلیس سالن، بریانی، چنے کی دال اور دو نان کے پیس ساتھ رایتہ اور میٹھے میں ایک گلاب جامن شامل تھا کھانا مذیدار تھا۔
    شام میں ٹرین تھوڑی لیٹ لاہور اسٹیشن پہنچی جہاں انجن کی رپلیسمنٹ اور لاہور تک کی کوچس کو اتارا گیا اور دوسرے انجن کے ساتھ ٹرین راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی۔
    لاہور سے نکلنے کے کچھ دیر بعد ایک کپ چائے اور سموسے دیے گئے۔ چائے بس ٹھیک تھی اور سموسا بھی کھانے لائق تھا۔😊
    اب ہماری ٹرین کا لاہور کے بعد چکلالہ اسٹیشن پر کچھ دیر کا اسٹاپ ہوا اور پھر اگلے ہی لمحے راولپنڈی کا اسٹیشن آگیا اور یوں میرا کراچی سے راولپنڈی کا سفر مکمل ہوا
    اگلی پوسٹ میری کشمیر کے لیے ہوگی جو جلد اپلوڈ کرونگا
    Karachi Cant Station
    Hydrabad Railway Station
    Rohri Junction railway station
    Bahawalpur railway station
    Khanewal Junction railway station
    Lahore Junction railway station
    Chaklala railway station
    Rawalpindi Railway station
    Train Journey Videos
    #karachitorawalpindi
    #trainjourney
    #PakistanRailways
    #traintravel
    #karachidiaries
    #Rawalpindi
    #familytravel
    #explorepakistan
    #railwaystation
    #travelvloglog
    #pakistaniculture
    #traveldiaries
    #adventuretravel
    #traintrip
    #beautifulpakistan
    #historicsites
    #culturalexperience
    #travelphotographyoftheday
    #pakistanifood

Komentáře • 7