Imran Khan Adalat mein | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 06. 2024
  • #HabibAkram #imrankhan #supremecourt #islamabadhighcourt #sheikhmujiburrahman #establishment #judgesofsupremecourt

Komentáře • 575

  • @akbargoraya7656
    @akbargoraya7656 Před 2 měsíci +66

    حبیب اکرم صاحب آ پ کا ویلاگ سننے کا مزہ آ تا ھے ادب اور تہذیب سے مزین خوب صورت اسلوب سے گوندھا ھوا حق اور سچ پر مبنی تجزیہ،، کمال صوتی اثرات کا حامل
    اندازِ گفتگو اچھا لگتا ھے

  • @MuhammedSohail-qz8xy
    @MuhammedSohail-qz8xy Před 2 měsíci +19

    انتہائی خوبصورت صحافی ہیں ۔۔۔آپ بہت خوبصورت اردو کی ادائیگی کرتے ہیں ۔۔بہترین والدین کی اولاد ہیں۔اپ

  • @shaukathussain2294
    @shaukathussain2294 Před 2 měsíci +14

    بہروں کی بستیوں میں کلمہ حق
    نہ کوئی جانے بےضمیر نہ کوئی مانے

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Před 2 měsíci +22

    حبیب اکرم صاحب آپ کا یہ کہنا
    "ان ججوں نے خون جگر سے جو چراغ روشن کیا ہے اس کی ٹمٹماتی لو ہے جو امید قائم رکھے ہوئے ہے ورنہ تو بے یقینی نا امیدی میں بدلنے لگی تھی کاش کوئی خط ایسا بھی ہو جو پاکستان کے سبھی منصفوں کو بتا دے کہ جب عدالتوں سے بھروسہ اٹھتا ہے تو پھر ملک میں کوئی ادارہ قابل اعتماد نہیں رہتا"
    واقعتاً اس ملک کی آنے والی تقدیر سنوارنے والا ہے انشاءاللہ

  • @mahboobaslam6580
    @mahboobaslam6580 Před 2 měsíci +3

    حبیب اکرم صاحب آپ ہمارا قیمتی سرمایہ ہو ۔ ذرا احتیاط سے کہیں اٹھا نہ لیے جائیں ۔ اس ملک میں ہوائیں سچ سننے کی عادی نہیں ۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو

  • @alihashmi7939
    @alihashmi7939 Před 2 měsíci +10

    اللہ کریم آپ کی ان ظالموں سے حفاظت فرمائے آمین

  • @hadiqabano3822
    @hadiqabano3822 Před 2 měsíci +7

    بہترین تجزیہ

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Před 2 měsíci +5

    Pyaray Habib Akram Sir Great job excellent analysis reporting , always Allah bless you and your Family 👪❤

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 Před 2 měsíci +6

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز ججز کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ھیں کہ ان کی دلیری اور بہادری کی وجہ سے انصاف کا بول بالا ھونا شروع ھو گیا ھے

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Před 2 měsíci +52

    عزت باتوں سے نہیں کرداروں سے ہوتی ہے مرشد عمران خان نے ہمیشہ اپنے ملک و قوم کے وقار کی ترجمانی کی . 💯❤

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 Před 2 měsíci +35

    اللّٰہ الحق ہے سچ کا خدا ہے۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی نے عمران خان کو سرخرو کیا اور دشمن کا منہ کالا ہو گیا یہ سب میرے رب کی شان ہے 👍🤲🤲🤲😇😇😇❤️❤️❤️✌️✌️✌️✌️👌👌👌👌👌👌👌👌🙏💎

  • @MianSaad7869
    @MianSaad7869 Před 2 měsíci +19

    میں نے سب پارٹیز کو دیکھا سمجھا لیکن پھر بھی عمران خان سب پر بہترین رہے

  • @libralareb3653
    @libralareb3653 Před 2 měsíci +13

    ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
    کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
    ❤❤❤❤

  • @TahiraSardar-ij9or
    @TahiraSardar-ij9or Před 2 měsíci +3

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @wanderingmanz
    @wanderingmanz Před 2 měsíci +7

    ہمارے بڑے بچوں کی سی حرکتوں میں مشغول ہیں جبکہ ہم ان سے بے جا امیدیں لگائی پھرتے ہیں۔

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 Před 2 měsíci +7

    عمران خان زندہ باد نے پاکستان کے رجیم چینجرز بکے ہوئے فوجی جنرلز ۔ منی لانڈرنگ کے مرتکب چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ روند کے رکھدیا ہے ۔
    عمران خان زندہ باد ۔

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 Před 2 měsíci +4

    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @imranlion1996
    @imranlion1996 Před 2 měsíci +13

    1971 کے سانحے کی ذمہ دار پاک فوج تھی۔لیکن جب سچ بولو تو برا منا جاتے ان عقل کے اندھوں کو کوئی سمجھائے کہ سچ کو جتنا ہی دباؤ گے اتنا ہی یہ ابھرے گا اج کے جدید دور میں لوگ بوسیدہ سلیبس سے اگے نکل چکے ہیں اور اپنی تاریخ کو جان گئے ہیں۔

    • @tughral
      @tughral Před 2 měsíci

      Bukwaas. Koi aik responsible neh tha. Haqeeqat to ue hey k ye kaam 1948 se he sharoo ho gea tha.

    • @imranlion1996
      @imranlion1996 Před 2 měsíci

      @@tughral yahya KO assembly bula k mujeeb KO uska haq dena chaiye tha Ulta operation start kr dia Jo k akhril keel sabit hua

    • @tughral
      @tughral Před 2 měsíci

      @@imranlion1996
      Upto this point i am agreed

  • @muhammadshafique6361
    @muhammadshafique6361 Před 2 měsíci +8

    ہمارے کچھ جسٹس ہمارا فخر بن جائیں گے انشااللہ

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 Před 2 měsíci +14

    عمران خان 25 کروڑ پاکستانیوں کا محبوب ترین اور مقبول ترین لیڈر ھے

  • @user-nu9gd7dp8p
    @user-nu9gd7dp8p Před 2 měsíci +7

    حبیب اکرم ذندہ باد.

  • @khawajamahmood6127
    @khawajamahmood6127 Před 2 měsíci +1

    بہت زبردست وی لاگـ رب تعالی آپکی حفاظت فرمائے امین

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh Před 2 měsíci +6

    وعلیکم السلام بھائ صاحب، ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور بہترین تجزیہ بھائی صاحب،
    زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ھوتی مخلص لوگوں سے خوبصورت ھوتی ھے، اصل میں کوئ بھی ملک کے ساتھ وفادار نہیں ہے اگر وفادار ہے تو صرف عمران خان ہے اس وجہ سے آج جیل میں ہے

  • @MrsAfzal-ji9lg
    @MrsAfzal-ji9lg Před 2 měsíci +2

    حبیب صاحب اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اللّٰہ پاک پاکستان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے یعنی عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثمہ آمین 🏵️🌹🌷

  • @WajidKhan-xx9vx
    @WajidKhan-xx9vx Před 2 měsíci +7

    My great journalist sir Good bless you and thanks for informing the current political situation

  • @ahmedsaeed697
    @ahmedsaeed697 Před 2 měsíci +2

    ماشاءالله تبارك الله حبیب اکرم بھائی

  • @shahnawazdojo
    @shahnawazdojo Před 2 měsíci +1

    واہ جی واہ
    حبیب اکرم صاحب
    اللہ پاک آپ کو ظلم و جبر کے اس بدنام زمانے میں حق کا علم بلند کیئے رکھنے پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
    جزاک اللہ خیر 💝

  • @user-eu5rn1me3w
    @user-eu5rn1me3w Před 2 měsíci +4

    Habib akram sahib aap ka ek ek lafz anmol h

  • @muhammadshafique6361
    @muhammadshafique6361 Před 2 měsíci +5

    ماشااللہ ۰ متناسب اور جاندار تبصرہ ہے لیکن ہمارے حکمران اداروں کی آنکھیں کھولی جا سکیں گی ؟ اللہ ہمارے مادروطن پر رحمت کرے آمین ۰ تو ہر چیز پہ قادر اور کارساز ہے 🤲

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 Před 2 měsíci +4

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @saddiquemewati6120
    @saddiquemewati6120 Před 2 měsíci +32

    عالم اسلام کے لیڈر انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان سلطان صلاح الدین ایوبی ثانی قائد اعظم کے جانشین مرشدِ عمران خان ❤️🇵🇰✌️

    • @arzahid2574
      @arzahid2574 Před 2 měsíci

      Habeeb Akram Allah Pak apki hafazat farmay AP tajzia mee Sacha alfaz proota heny

    • @tughral
      @tughral Před 2 měsíci

      Bukwaas and only bukwaas

    • @tughral
      @tughral Před 2 měsíci

      Bukwaas and only bukwaas

  • @bfffkfiddm5449
    @bfffkfiddm5449 Před 2 měsíci +5

    Shame on establishment,Qazi chief justice and theirs touts in government and Congratulation PTI leaders and supporters.

  • @user-mc8xd1eu6w
    @user-mc8xd1eu6w Před 2 měsíci +3

    کمال

  • @liaqatalisherliaqatalisher310
    @liaqatalisherliaqatalisher310 Před 2 měsíci +4

    Imran Khan zinda baad ❤

  • @mehmoodabbas6130
    @mehmoodabbas6130 Před 2 měsíci +2

    Urdu kamal hai , Itni shusta or sakeeel Urdu , kia baat hai . Baqi mazmoon pe aboor bhe kamal hai .

  • @Fayyaz108
    @Fayyaz108 Před 2 měsíci +2

    بہت عمدہ گفتگو

  • @imransaleem7207
    @imransaleem7207 Před 2 měsíci +15

    جب غلطی سے نہیں سیکھیں گے تو بہتری کیسی اے گی، عمران خان عظیم انسان ہے جو آج پاکستان کے لیے ضروری ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب کرے آمین ، اللہ تعالیٰ پاکستان کو کامیاب کرے آمین

  • @haqnawaz6511
    @haqnawaz6511 Před 2 měsíci +2

    Imran khan is a symbol of dignity for Pakistan.

  • @attiquekhan6208
    @attiquekhan6208 Před 2 měsíci +4

    You are really great Habib Akram sb

  • @hanifmohamed158
    @hanifmohamed158 Před 2 měsíci +5

    عدلیہ ميی انصاف کے لئے خواجہ سراوں کی اشد ضرورت هے

    • @MM_Shakir
      @MM_Shakir Před 2 měsíci +2

      پہلےہی کافی ہیں بلکہ ایک قاضی سب خواجہ سراٶں پربھاری ہے۔

  • @hanifmohamed158
    @hanifmohamed158 Před 2 měsíci +7

    عدلیہ آزاد ميی غیرت کی کمی کی وجہ سے عوام پریشان

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 Před 2 měsíci +3

    آئین اور قانون کا اطلاق اور اس پر عمل درآمد ہی ایک معاشرے ایک ملک کی اصل اساس ہے۔ اور ہمارے ملک کا المیہ ہے کہ ہماری بیشتر عدالتیں اور منصف چوروں اور طاقتور ظالموں کی سہولت کاری کرتے ہیں🙏

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 Před měsícem

    زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @noorkhannkh3893
    @noorkhannkh3893 Před 2 měsíci +2

    بہت زبردست ویلاگ کرتے ہیں آپ جی

  • @rashid.chohanestate
    @rashid.chohanestate Před 2 měsíci +4

    عمران خان ایک سوچ ہے ایک نظریہ ہے اسے جتنا دبائیں گے اور شدت سے اُبھرے گا کوششیں بہت ہوئیں اور کر بھی لی وہ ہر بار جیت جائے گا

  • @PetroitOne
    @PetroitOne Před 2 měsíci +2

    Allah Haq ka saath dene walon ke saath hai
    Allah Haq per chalne walon ko Sabit qadam rakhe aur Hifazat farmaye Ameen Ya Rabb ul Aalmeen

  • @gift4azizi
    @gift4azizi Před 2 měsíci +3

    Good

  • @Ibrahim_Shahzad
    @Ibrahim_Shahzad Před 2 měsíci +1

    حق سچ کی اواز

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 Před 2 měsíci +2

    بہت خوب بہت اعلیٰ حبیب اکرم بھائی 👌👌👌👍۔۔۔ آپ نے آج خوب آئینہ دکھایا ہے کاش ان کو اپنی بدصورت شکلیں سنوارنے کا موقع مل جائے 🙏

  • @shehlanaz8659
    @shehlanaz8659 Před 2 měsíci +1

    ZABAR DAST INFORMATIVE VLOG ZABAR DAST ANDAZE BAYAN SUB SE ALAG 👌💖

  • @bd-brands
    @bd-brands Před 2 měsíci +3

    Nafees alfaz ke intelhab ke sath bolne Wale log ab khal khal hi milte hain aur aap un men se ek hain❤

  • @AlifUrdu99
    @AlifUrdu99 Před 2 měsíci +4

    جبر کا سلسلہ نہیں ہوگا
    اب کوئی لاپتا نہیں ہوگا
    اک نیا راستا بنا لیں گے
    جب کوئی راستا نہیں ہوگا
    ہم، جوسب کچھ گوارہ کرتے تھے
    ہم سے اس مرتبہ نہیں ہوگا
    آپ جیسے تو آپ خود بھی نہیں
    کوئی بھی آپ سا نہیں ہوگا
    سارے مل کر خدا سے عہد کریں
    اب کوئی بے وفا نہیں ہوگا
    خرم شاہ

  • @samsonjohnsonsafir1953
    @samsonjohnsonsafir1953 Před 2 měsíci

    اعلی دانشمندانہ تجزیہ اور خوبصورت انداز بیان۔

  • @kanunisa
    @kanunisa Před 2 měsíci

    شکریہ حبیب اکرم صاحب حق کا علم اٹھائے رکھنے کے لئے ۔

  • @shamimzafarrana1433
    @shamimzafarrana1433 Před 2 měsíci

    واہ حبیبی ۔
    ڈاکٹر شمیم ظفر رانا
    ۔۔۔۔۔SZ Rana official

  • @nisarbowkan9473
    @nisarbowkan9473 Před 2 měsíci

    آپ کی دل پہ اثر کرتی ہے خوبصورت انداز ہے آپ کا

  • @user-yd1ck8jn7u
    @user-yd1ck8jn7u Před 2 měsíci

    آپ کے تبصرے حقیقت اور سچ پر مبنی ہوتے ہیں

  • @saadattraveling6260
    @saadattraveling6260 Před 2 měsíci +3

    حبیب صاحب ؤ تو آۓگا

  • @hamzaahmadranjha4400
    @hamzaahmadranjha4400 Před 2 měsíci +1

    زبردست چھترول
    فراڈ عیسی

  • @AmanatAli-ed1it
    @AmanatAli-ed1it Před 2 měsíci +1

    Habib Akram Sb bi love n salute for your analysis which is appreciated.

  • @Loveoflife999
    @Loveoflife999 Před 2 měsíci

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سکون سلامتی ڈھیر سارا رزق اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین

  • @abdulhaqkhan6781
    @abdulhaqkhan6781 Před 2 měsíci

    حبیب اکرم صاحب۔۔۔۔خدا سلامت رکھے۔۔۔۔کمال انداز ہے۔۔۔۔

  • @snooriqbal8306
    @snooriqbal8306 Před 2 měsíci +1

    الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله الحق

  • @saahilabbass.highland775
    @saahilabbass.highland775 Před 2 měsíci +2

    Alhamdulillah Alhamdulillah

  • @farhatqaisar5941
    @farhatqaisar5941 Před 2 měsíci +2

    Great journalist Habib Akram sb❤❤

  • @fsmuhammadashraf2493
    @fsmuhammadashraf2493 Před 2 měsíci +1

    بہت خوب

  • @Anonymous-gg1nj
    @Anonymous-gg1nj Před 2 měsíci +1

    بیحد عمدہ،,

  • @vikyjutt5427
    @vikyjutt5427 Před 2 měsíci

    Kamal Tajziya ALLHA Apky Syhat Tundrusti Dy ❤

  • @al-qalampoetryandcalligrap1950

    بہت عمدہ۔۔ اتنی شستہ زبان اور بلیغ گفتگو۔۔ سلامت باشید۔۔ تیر بہدف

  • @user-du4fq3fq2h
    @user-du4fq3fq2h Před 2 měsíci +1

    HABIB Bhai Allah pak ap ki hifazat farmay

  • @syedraza6554
    @syedraza6554 Před 2 měsíci

    اللہ آپ کو صحت عزت والی زندگی عطا فرمائے آمین آپ دور حاضر کے اردو ادب کے آخری چشم و چراغ ہیں

  • @Zulfiqurali611
    @Zulfiqurali611 Před 2 měsíci +2

    I love you Habib AKram

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg Před 2 měsíci

    سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔ آئین اور قانون پاکستان میں ہمیشہ ہی طاقتورون کی جیب میں پڑا رہتا ہے ۔ یہ وہ طاقتور ہیں جنھیں ہمارے پرانے آقا ہماری نگرانی کے لیئے چھوڑ گئے ہین۔ جب آئین ہی طاقتور کی جیب میں ہو تو عدالتیں کہیں اور بیٹھ کر کیا کرینگی۔

  • @ranarasheedkhanpanwar134
    @ranarasheedkhanpanwar134 Před 2 měsíci

    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔

  • @armishasim9025
    @armishasim9025 Před 2 měsíci

    کیا زبردست انداز بیاں ہے حبیب اکرم صاحب❤

  • @abdulrauf9314
    @abdulrauf9314 Před 2 měsíci

    کمال کی گفتگو فرمائی ہے جناب، خوش رہیں 🌹

  • @atharshahzad6996
    @atharshahzad6996 Před 2 měsíci +1

    well done .HABIB aKRAM

  • @Safdarkhan-qp8jc
    @Safdarkhan-qp8jc Před 2 měsíci

    Lajawab vlog, Salute to you Sir Habib❤,
    Only Imran Khan ❤❤❤❤❤❤

  • @AdnanAhmedVaraich
    @AdnanAhmedVaraich Před 2 měsíci

    کمال است، محترم حبیب اکرم صاحب۔

  • @deenmuhammad9018
    @deenmuhammad9018 Před 2 měsíci

    Habib Akram sb, Allah ne aap ko izzat o khoobion se nawaza hey. Allah aap ki hifazat farmaye aameen summa aameen. ❤

  • @Sumt26
    @Sumt26 Před 2 měsíci

    بہت ھی آچھا بولتے ھیں۔ اللہ روانی میں مزید اضافہ کرے!

  • @arshadjan8478
    @arshadjan8478 Před 2 měsíci

    واہ حبیب اکرم صاحب آخیر کردتی جے ❤❤❤

  • @JavedIqbal-qs7zm
    @JavedIqbal-qs7zm Před 2 měsíci

    کمال الفاظ کا مجموعہ

  • @sajidkhankhan7983
    @sajidkhankhan7983 Před 2 měsíci

    Habib Akram sahib app ka ek ek lafz Anmol ha ❤❤❤❤

  • @asiakanwal5690
    @asiakanwal5690 Před 2 měsíci

    INSHA ALLAH KHAN SURKHUROO HOGA.
    ALLAH PAK KARAM SE AUR AWAAM KI DUON SE.

  • @irfanminhas8234
    @irfanminhas8234 Před 2 měsíci

    Habib bhai God bless you
    Imran khan zindabad ❤

  • @AmantHussain-rj3ze
    @AmantHussain-rj3ze Před 2 měsíci

    Allah All Haq hy khan ik din Zaror sarkhoroo hon gy Abib Sir your Great man well Done

  • @HaziqGujjar-rk5bs
    @HaziqGujjar-rk5bs Před 2 měsíci

    Kamal ka tajziya karty ho sir AP men wait karta Hun

  • @AslamKhan-ux4fj
    @AslamKhan-ux4fj Před 2 měsíci

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @zahidparvez5158
    @zahidparvez5158 Před 2 měsíci +1

    Very true very true

  • @farzananadeem6755
    @farzananadeem6755 Před 2 měsíci

    So professionally, described the global politics, and the importance of high moral judges ,eye-opening vlog Habib Akram stayblessed❤, jeway masoom IMRANKHAN💙💙💙💙💙💙💙

  • @anjumrasool52
    @anjumrasool52 Před 2 měsíci

    بہترین تجزیہ ❤

  • @user-nt5mq9iv8j
    @user-nt5mq9iv8j Před 2 měsíci

    Yeh baat thik kahi ap ny k baz o auqat court mein laga hua koi aik case e tareekh mein important ota hy

  • @tahsinaqureshi6952
    @tahsinaqureshi6952 Před 2 měsíci

    MASHALLAH VERY INFECTIVE & IMPRESSIVE VLOGS ZABARDAST ANALYSIS..MAY ALLAH BLESS YOU &PROTECT YOU🌹🌹🌹🌹👍

  • @mirmuhammadali6655
    @mirmuhammadali6655 Před 2 měsíci

    Bohat khoob Habib sb. Allah aap ko salamat rakhe

  • @abidashoeb7694
    @abidashoeb7694 Před 2 měsíci

    Excellent ❤ We are proud and fortunate to have Habib Akram as a best journalist May bless you and your family
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ahmadsheri8213
    @ahmadsheri8213 Před 2 měsíci

    MashAllah Allah swt protect and bless you and your family Ameen ❤

  • @afaq3053
    @afaq3053 Před 2 měsíci +1

    MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤

  • @hafeezchaudhry596
    @hafeezchaudhry596 Před 2 měsíci

    May Allah keep you in his protection always ameen

  • @Smarthomediscovery
    @Smarthomediscovery Před 2 měsíci

    MaShaAllah _ Bohat he achy andaaz hy ap Vlog banaty hain - seekhny ko bohat kuch milta hy