A Sunni Scholar Who Became Shia
Vložit
- čas přidán 13. 06. 2024
- @nahjulbalagha1
In Islam, Shias and Sunnis are brothers, and should be living in unity and brotherhood around the world. In this video, we discuss the situation of a Sunni Scholar who became a Shia Muslim. He is from Tunisia, and his name is Dr Tejani.
Join us in this exploration of Nahjul Balagha and let us unravel the gems of wisdom it offers to enrich our lives.
Subscribe to our CZcams channel: @nahjulbalagha1 and explore other available resources as listed below:
Websites:
www.afkareislami.com
islamicthought.co.uk
Facebook Page
/ markazafkareislami1
Facebook Profile
profile.php?...
Facebook Group
/ 247946867885977
Instagram
/ markazafkareislami
TikTok
/ nahjulbalagha.1
To download the Nahjul Balagha app, please download from Google Play:
play.google.com/store/apps/de...
#nahjulbalagha
#shiasunniunity
#shiavssunni
#shia
#sunni
#history
#shiascholars
#sunnivsshia
#hazratali
#munazarah
#shiavideos
#shiabeliefs
#shiabooks
الھم صلی علیٰ محمد وآل محمد و عجل فرجھم❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ آغا جان ۔ بہت ہی معلوماتی ویڈیوز ہے
Very informative and impressive video 😊
Thanks a lot 😊
MashaAllah 🎉🎉
Ma sha Allah Agha Jaan ❤..
czcams.com/video/Q_wOsoGmbKc/video.htmlsi=0cGrxuBEs1L9ZICB
زبردست
Mashallah Maulans Sahib.
Gumrha
جزاک اللہ آغا صاحب
آپ کو اور آپ کی ٹیم رب کرہم سلامت رکھے آپ کی مساعی جمیلہ و حسنہ کو مقبول فرمائے آمین۔ بغیر کسی مبالغہ کے آپ نے اس گوہر پنہاں کو آشکارہ کرنے کے لیے قدم اٹھایا ہے جس کو خود شیعہ خواص و عام نے بے شعوری و عدم دلچسپی کی وجہ سے مخفی تھا۔ عاجزانہ عرض ہے کہ صحیفہ سجادہ کے والے سے بھی کوئی سلسلہ وار پروگرام کریں تو بہت اچھا ہوگا۔ جیسا کہ آپ کے علم میں بھی ہے کہ ہمارے اکثر علما کرام معصومین و ائمہ علیہم السلام کی ولادت و شہادت کے مواقع پران پاک ہستیوں کے فرامین و ارشادات کم پیش کرتے ہیں جبکہ ان ایام کا بنیادی مقصد ان معصومین ع کو سن کر فلاح و سعادت دارین حاصل کرنا ہے۔ اسی محرم میں امام حسین علیہ السلام کے خطبات و ارشادات کا تذکر عربی متن کے ساتھ بالکل نہیں ہوتا یا نہ ہونے کے برابر ہو تا ہے۔ ایسے میں آپ جیسے شعور و درد رکھنے والے سکالز کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ آج ہمیں تعلیمات محمد. ص و ال محمد اصل روح کے ساتھ پیش کرنے کی اشد ضرورت ہے تا کہ متلاشیان حق کو جادہ مستقیم میسر ہو۔ وسلام
سلامت رہیں۔ اللہ سبحانہ زندگی مین برکت عطا فرمائے۔ کسی وقت صحیفہ سجادیہ پر گفتگو ہوگی انشا اللہ۔ ویسے ہمارے ادارے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے مفتی جعفر حسین صاحب کے ترجمے کے ساتھ صحیفہ کا چوتھا ایڈیشن اسی ماہ شائع ہو گا۔ خطبات امام حسین علیہ السلام کے تحت محرم میں انشا اللہ گفتگو ہو گی۔ جزاک اللہ
❤ یا اللّٰہ یا اللّٰہ یا اللّٰہ ❤
پنجتن پاک پر لاکھوں درودوں سلام
آل نبی اولادِ علی پنجتنی بغداد والے غوثِ اعظم پر لاکھوں درودوں سلام
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں ❤
بحوالہ:- امیر اہلسنت حضرت مفتی وقارالدین قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ ❤
( 1977ء مدینہ شریف)
❤ بزمِ غلامان غوثِ اعظم ❤
کراچی پاکستان
Dr tajany
There is lot of confusion in identifying who is Shia and who is Sunni.
Infact all the Sunnis respect Ahalibayat being blood relatives of Prophet Pbuh who demanded from Ummah to feel fear while dealing with Ahalibayat.However they do not upgrade Ahalibayat as share holders in the authority of Allah or in the prophecy of Prophet Pbuh. Whereas Shias do not believe in collection and completion of present copy of Quran as Saheefa Usmani , instead they believe in so-called another copy of Alquran lying with Imam Mehdi. Shias also send Lainat to Shaikhain , Mother Ayisha and Hafsa. They believe in heirship of prophet Pbuh in Ahalibayat only , despite the fact that it is will of Allah to give authority of rule on Ummah as per His will as explained in Alquran 2 : 247 which reads as under:-
* And Allah gives His sovereignty to whom He wills . And Allah is all encompassing ( in favour) and knowing.*
Kindly clarify which of the religion of Shias with aforementioned beliefs , has been adopted by this Sunni scholar who converted as Shia with what beliefs.
کہاں کی بات اور کہاں راگ؟
According to Bukhari, Aisha narrates that V were busy in the funeral ceremony of Prophet, A goat came and ate some pages of Quran lying under my bed sheet.
😂😂😂
Despite this nonsense, yet Sunni claim, their Quran is perfect 😂?
These pseudo Ashab, power hungry, always flee in testing time, Uhad, Khyber, always disgrace Prophet PBUH and later on slaughtered the Hussain, for government.
Be a Muslim who only follows MUHAMMAD. SAW AND THE MIGHTEST GOD
؟
czcams.com/users/livey2aEXfsPfc4?si=rrZXoIlHXRD7yXvd
Kya hz asma binte Abu Bakr ع na muttah Kiya ۔۔
تیجانی صاحب کی کتابیں پڑھ لیں
Sub Muslim ko pata ha Ahallabet Suni tha shia nhe or sub Ahallabet nabi ki Rasalt fallow kerta tha or Ali mola bhe
؟
czcams.com/users/liveO7tn1oDC8M8?si=FLRm2Bti__TogGEe
Kya hz abu bakar ع ke Beti Asma binte Abu Bakr na muttah Kiya THA ۔kya hz zubair muttah se paida huve ۔Shia ke fraud benaqab ۔۔۔response OF Shia allegations ۔۔
مطالعہ کریں۔یہ فقہی مسئلہ ہے اسے بخارے سے پڑھ لیں اصل مسئلہ امامت ہے اس کے لیے ڈاکٹر تیجانی کی کتاب ’’پھر میں ہدایت پا گیا کو پڑھ لیں
Half off irani became atheist make them shia first 😊in usa one irani told me 90 %
معلومات ٹھیک کریں۔
Sunni alim shaka kun hota hai hum suni hain Sunni jamatma mauli ilma k jaroorat hai shaka ulmabhaot hai
؟
دودھ کا معاملہ
شکریہ
😂😂🤣🤣 plz explain muttah.fazilat . We are interested 😂
ڈاکٹر تیجانی کی کتابیں پڑھ لیں۔ آپ کو متعہ بھی سمجھ آئے گا اس لیے کہ طویل مدت ادھر ہین رہے
@@nahjulbalagha1 WO haram hai na he Koi Qur'an SE sabit Hain ۔
Likn Tum logon Na haram KO promote Kiya hai ۔۔nikah ke saath ۔۔czcams.com/video/WX0yoT4hbCo/video.htmlsi=dixwOMKd9q-OeGhi
محترم آپ کی سوچ پر افسوس ہو رہا ہے۔ متعہ ایک فقہی و فرعی مسئلہ ہے۔ اگر آپ حقائق جاننا چاہتے ہیں تو پہلے عقائد کی بحث پر غور کریں۔ رسول اللہؐ اپنے بعد اللہ کے حکم سے دین کو کسی کے سپرد کر گئے تھے۔ مسئلہ امامت کو دیکھیں۔ دو حدیثوں کا مطلعہ کریں۔حدیث غدیر اور حدیث ثقلین۔
متعہ کی بحث کو جاننا ہے تو ذھن میں رکھیں کہ پھر بعض مقدس ہستیوں کی توہیں ہو جائے گی۔ متعہ قرآن میں سورہ نساء کی آیت 24 کی تفسیر میں پڑھ لیں ،بخاری اور مسلم میں پڑھ لیں۔ متعہ قرآن میں واضح طور پر بیان ہوا۔متعہ نکاح کی اقسام مین سے ایک قسم ہے جو نبی کے زمانے میں جائز تھا، خلیفہ دوم کے زمانے میں جائز تھا ،خلیفہ دوم کے زمانے میں بھی جائز تھا اور انہوں اسے حرام قرار دیا۔ کیوں حرام قرار دیا اس کی وجہ بیان ہو گی تو پھر دل شکنی ہو گی۔
محرت بے جا الزامات کے بجائے مطالعہ کیجئے اور ایک کتاب کا لنک شامل کیا جا رہا ہے اسے پڑھیں اور پھر اپنے علما سے پوچھیں کہ اس کا جواب کیوں نہیں دیا۔
سنی عالم مولانا اسحاق صاحب کے بیان کا لنک بھیجا جا رہا ہے اسے بھی سماعت فرمائیں۔ پھر بھی تسلی نہ ہو تو آپ کا پبر اللہ ہی حافظ۔
books.shiatiger.com/2016/03/jawaz-nikkah-mutta.html
مولانا اسحاق کا بیان۔
czcams.com/video/LbUWrRRSewI/video.html
مولانا اسحاق کا بیان ایک سنی عالم کے حوالے سے سن لیں
@@nahjulbalagha1 czcams.com/video/WX0yoT4hbCo/video.htmlsi=Nos5XWjj9TIBOsH9
@@nahjulbalagha1 czcams.com/video/WX0yoT4hbCo/video.htmlsi=Nos5XWjj9TIBOsH9
Qur'an me KOI muttah nahi hai.
Ye Shia e dajjal ke doqa hai farabbzi.hain. and nothing.
🔥🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
؟
Muslman kabi sheia nahi ho skta yeh to khandani shiea ha
معلومات بڑھائیں
czcams.com/users/livey2aEXfsPfc4?si=rrZXoIlHXRD7yXvd
Kya hz asma binte Abu Bakr ع na muttah Kiya ۔۔
مطالعہ کریں
؟
czcams.com/users/liveO7tn1oDC8M8?si=FLRm2Bti__TogGEe
Kya hz abu bakar ع ke Beti Asma binte Abu Bakr na muttah Kiya THA ۔kya hz zubair muttah se paida huve ۔Shia ke fraud benaqab ۔۔۔response OF Shia allegations ۔۔
کتابیں پڑھیں
czcams.com/users/livey2aEXfsPfc4?si=rrZXoIlHXRD7yXvd
Kya hz asma binte Abu Bakr ع na muttah Kiya ۔۔
www.google.com/search?client=firefox-b-d&q=%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD+%D8%A8%D8%AE%D8%A7%D8%B1%DB%8C+%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8+%D8%A8%D8%A7%D8%A8+%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%AD+%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AA%D8%B9%DB%81
متعہ کو سمجھنا ہے تو بخاری کے باب متعہ کو پڑھیں کہ رسول اللہ،ابوبکر اور عمر کے ابتدائی دور میں یہ جائز تھا۔ مطالعہ کیجئے سنی سنائی باتوں پر نہ چلیں۔ سنی عالم مولانا اسحاق کا کلپ متعہ پر ہے اسے سن لیں
czcams.com/users/liveO7tn1oDC8M8?si=FLRm2Bti__TogGEe
Kya hz abu bakar ع ke Beti Asma binte Abu Bakr na muttah Kiya THA ۔kya hz zubair muttah se paida huve ۔Shia ke fraud benaqab ۔۔۔response OF Shia allegations ۔۔
؟
؟
؟