Maola ALI علیہ السلام & Ghadeer-e-Khum ki Complete HADITH غدیر خم کی مکمل حدیث
Vložit
- čas přidán 29. 07. 2021
- speaker - Engineer Muhammad Ali Mirza
CL |
OFFICIAL WEBSITE | hidayahportal.com
FACEBOOK | / hidayahportal
INSTAGRAM | / hidayahportal
TWITTER | / hidayahportal
MAIN CHANNELS 👇
SHORT CLIPS | bit.ly/2U6EGeY
COMPLETE LECTURES | bit.ly/2Y0mXqP
Let's LEARN & Understand QUR'AN First!
Assalam-o-Alikum! welcome, as a MUSLIM our first priority should be, to understand what our CREATOR has said to the whole of the humanity, so if you want to learn Qur'an kindly visit our channel's main page section named "Let's Learn & Understand Quran First" you will find all the major Qur'an tafasir available on CZcams for free. - Krátké a kreslené filmy
An Extraordinary CLIP, Covering Complete Sahih HADITH of Ghadeer-e-Khum, regarding GLORY of Sayyidina Maola ALI alaihissalam. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
یہ دوبارہ کیوں ڈالی !!!؟؟؟
****
جی آپ نے صحیح احادیث سے غدیر خم کا مکمل خطبہ نہیں پڑھا. خطبے کے کچھ الفاظ جو صحیح احادیث سے ثابت ہیں وہ آپ چھوڑ گئے ہیں مثلاً
اگر ان دونوں (قرآن و اھلبیت) کو تھامے رکھو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے
یہ دونوں (قرآن و اھلبیت) ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے بلکہ اسی طرح (جیسے اکٹھے میں چھوڑے جا رہا ہوں) میرے پاس حوض کوثر پر وارد ہوں گے.
اور حدیث میں صرف لفظ اھلبیتی نہیں وارد ہوا بلکہ عترتی اھلبیتی وارد ہوا ہے جسکی وجہ سے دوسرے ثقل میں سے ازواجِ رسول کا احتمال ختم ہو جاتا ہے
ثبوت کے طور پر یہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ملاحظہ کیجیے. (یہ بات خاص طور پر نوٹ کیجیے گا کہ جو احادیث یہاں نقل ہوں گی وہ صحیح سند کے ساتھ نقل ہوں گی)
كَمَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ , قَالَ : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى , قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ , عَنْ سُلَيْمَانَ ، يَعَنْي : الأَعْمَشَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ , عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ , قَالَ : لَمَّا رَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حَجَّةِ الْوَدَاعِ ، وَنَزَلَ بِغَدِيرِ خُمٍّ أَمَرَ بِدَوْحَاتٍ ، فَقُمِّمْنَ , ثُمَّ قَالَ : " كَأَنِّي دُعِيتُ فَأَجَبْتُ , إِنِّي قَدْ تَرَكْتُ فِيكُمُ الثَّقَلَيْنِ ، أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ : كِتَابَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ، وَعِتْرَتِي أَهْلَ بَيْتِي , فَانْظُرُوا كَيْفَ تَخْلُفُونِي فِيهِمَا , فَإِنَّهُمَا لَنْ يَتَفَرَّقَا حَتَّى يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ " ثُمَّ قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مَوْلايَ , وَأَنَا وَلِيُّ كُلِّ مُؤْمِنٍ " ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , فَقَالَ : " مَنْ كُنْتُ وَلِيَّهُ ، فَهَذَا وَلِيُّهُ , اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالاهُ , وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ " فَقُلْتُ لِزَيْدٍ : سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ فَقَالَ : مَا كَانَ فِي الدَّوْحَاتِ أَحَدٌ إِلا رَآهُ بِعَيْنَيْهِ , وَسَمِعَهُ بِأُذُنَيْهِ.
قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ : فَهَذَا الْحَدِيثُ صَحِيحُ الإِسْنَادِ , لا طَعْنَ لأَحَدٍ فِي أَحَدٍ مِنْ رُوَاتِهِ
(طحاوی مشکل الاثار حدیث نمبر 1527)
hadith.islam-db.com/single-book/380/مشكل-الآثار-للطحاوي/192921/1527
حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حجۃ الوداع سے واپس پلٹے تو غدیر خم کے مقام پر پڑاو ڈالا. انھوں نے جگہ صاف کرنے کا حکم دیا پھر کھڑہے ہو کر خطبہ دیا
"بے شک میرا بلاوا آگیا ہے اور میں نے اُس پر لبیک کہہ دیا ہے. میں تمھارے درمیان دو بھاری (قیمتی) چیزیں چھوڑے جاتا ہوں. ان میں سے ہر ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے. عزت و جلال والے اللہ کی کتاب اور میری عترت میرے اہلبیت. پس دیکھو تم میرے بعد ان دونوں سے کیسا برتاو کرتے ہو؟ پس یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے حتٰی کہ اسی طرح (اکٹھے) حوض کوثر پر (میرے پاس) وارد ہوں گے. پھر فرمایا کہ اللہ عزوجل میرا مولا ہے اور میں ہر مومن کا ولی ہوں. پھر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا ہاتھ بلند کرکے فرمایا "پس جس کا میں ولی ہوں اسکا علی ولی ہے." ابوطفیل کہتے ہیں کہ میں نے زید بن ارقم سے پوچھا کہ کیا یہ سب تم نے خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا تھا. پس زید نے کہا کہ وہاں اس خشک میدان میں کوئی ایک بھی ایسا نہ تھا جس نے اپنی آنکھوں سے یہ سب دیکھا نہ ہو اور اپنے کانوں سے سنا نہ ہو. ابوجعفر کہتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس کے کسی ایک راوی میں بھی کسی قسم کا کوئی طعن نہیں ہے.
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ : قَالَ : النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ مَا إِنْ تَمَسَّكْتُمْ بِهِ لَنْ تَضِلُّوا : كِتَابُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ، وَعِتْرَتِي أَهْلُ بَيْتِي ، وَأَنَّهُمَا لَنْ يَتَفَرَّقَا حَتَّى يَرِدَا عَلَى الْحَوْضِ.
المعرفة والتاريخ ليعقوب بن سفيان حديث نمبر 599
hadith.islam-db.com/single-book/192/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%81%D8%A9-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%8A%D8%AE-%D9%84%D9%8A%D8%B9%D9%82%D9%88%D8%A8-%D8%A8%D9%86-%D8%B3%D9%81%D9%8A%D8%A7%D9%86/118751/599
حضرت زید بن ارقم. سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا, "میں تمھارے درمیان جو چھوڑے جاتا ہوں اگر تم ان سے تمسک رکھو (جُڑے رہو) تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے. اللہ عزوجل کی کتاب اور میری عترت میرے اہلبیت. اور یہ دونوں کبھی ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے حتٰی کہ اسی طرح (اکٹھے) حوض کوثر پر میرے پاس آئیں گے.
اسکے علاوہ جامع الترمذی حدیث نمبر 3788 دیکھیے
islamicurdubooks.com/hadith/hadith-.php?tarqeem=1&bookid=6&hadith_number=3788
معجم الکبیر طبرانی حدیث نمبر 4843, 4842
hadith.islam-db.com/single-book/477/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B9%D8%AC%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%A8%D9%8A%D8%B1-%D9%84%D9%84%D8%B7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%8A/0/4843
hadith.islam-db.com/single-book/477/%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B9%D8%AC%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%A8%D9%8A%D8%B1-%D9%84%D9%84%D8%B7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%8A/0/4842
hadith.islam-db.com/single-book/878/التدوين-في-أخبار-قزوين-للرافعي/432127/1376
hadith.islam-db.com/single-book/1737/البحر-الزخار-بمسند-البزار-10-13/0/223
ترمذی کی حدیث کی سند ضعیف ہے لیکن اسکا لنک دینے. کا ایک مقصد ہے تاکہ آپ زبیر علی زئی کی ضعیف کی تحکیم کے ساتھ ساتھ طحاوی کی مشکل الآثار والی حدیث کی سند پر بھی زبیر علی زئی کا تبصرہ پڑھ لیں طحاوی کی یہ حدیث پہلے نمبر پر مکمل نقل ہوئی ہے.
حدیث خم غدیر میں لفظ مولا کا مطلب:
مولا کا مطلب اِسی حدیث میں بیان ہوا ہے جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فرمایا
من کنت مولاہ فعلی مولاہ
پہلے قرآن کی آیت ملاحظہ کریں جسکا اس حدیث میں بیان ہوا ہے پھر صحیح احادیث بیان کرتے ہیں جو یہاں مولا کے مطلب کو واضح کرتی ہیں.
------- حقِ علی ................
-------- أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ ---------
تمام مومنین پر خود ان سے بڑھ کر حق رکھنے والا
الله کا
رسول الله کا
اور مولا علی کا
تمام اھل ایمان پر حق
*النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ ۖ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ ۗ*
الاحزاب (33) :آیۃ 6
احمد رضا خان
*یہ نبی مسلمانوں کا اُن کی جان سے زیادہ مالک ہے* اور اُس کی بیبیاں اُن کی مائیں ہیں
محمد جوناگڑھی
*پیغمبر مومنوں پر خود اُن سے بھی زیادہ حق رکھنے والے ہیں* اور پیغمبر کی بیویاں مومنین کی مائیں ہیں.
محمد حسین نجفی
*نبی مومنوں پر خود اُن سے بھی زیادہ حق (تصرف) رکھتے ہیں* اور نبی کی بیویاں اُن (مومنین) کی مائیں ہیں.
----- *1* -----
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أبِي لَيْلٰی قَالَ : شهدت عليًّا في الرحبةِ يُناشدُ الناسَ أنشدُ اللهَ مَن سمع رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم يقولُ في يومِ غديرِ خُمٍّ مَن كنتُ مولاه فعليٌّ مولاه لما قام فشهد قال عبدُ الرحمنِ فقام اثنا عشرَ بدريًّا كأني أنظرُ إلى أحدِهم عليه سراويلُ فقالوا نشهدُ أنا سمعنا رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم يقولُ يومَ غديرِ خمٍّ *ألستُ أولَى بالمؤمنين من أنفسِهم وأزواجِي أمهاتِهم* قلنا بلى يا رسولَ اللهِ قال *فمَن كنتُ مولاه فعليٌّ مولاه* اللهمَّ والِ مَن والاه وعادِ مَن عاداه
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ رضی اللّٰه عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللّٰه عنہ کو وسیع میدان میں دیکھا، اُس وقت آپ لوگوں سے حلفاً پوچھ رہے تھے کہ جس نے حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کو غدیر خم کے دن ۔ ۔ ۔ جس کامیں مولا ہوں، اُس کا علی مولا ہے۔ ۔ ۔ فرماتے ہوئے سنا ہو وہ کھڑا ہو کر گواہی دے۔ عبدالرحمن نے کہا : اس پر بارہ (12) بدری صحابۂ کرام رضی اللّٰه عنھم کھڑے ہوئے، گویا میں اُن میں سے ایک کی طرف دیکھ رہا ہوں۔ ان (بدری صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم) نے کہا : ہم گواہی دیتے ہیں کہ ہم نے رسولِ اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کو غدیر خم کے دن یہ فرماتے ہوئے سنا : ’’ *کیا میں مومنین کی جانوں کا اُن سے زیادہ مالک نہیں ہوں، اور میری بیویاں اُن کی مائیں نہیں ہیں* ؟‘ سب نے کہا : کیوں نہیں، یا رسول اللّٰه! اِس پر آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ *پس جس کا میں مولا ہوں، بس اُس کا علی مولا ہے* ، اے اللّٰه! جو اِسے دوست رکھے تو اُسے دوست رکھ اور جو اِس سے عداوت رکھے تو اُس سے عداوت رکھ.‘‘
*Referance*
www.dorar.net/h/59257bc8bb78677290cc3cf4c600fd00?fbclid=IwAR2UKjdKlKFO2eLYObTBxA1Tj17ztUe06pEeOYa-cIbOIVQEOeypg27HK4Q
(جاری ہے)
----- *2* -----
حدثنا : إبراهيم بن مرزوق ، قال : حدثنا : أبو عامر العقدي ، قال : حدثنا : كثير بن زيد ، عن محمد بن عمر بن علي ، عن أبيه ، عن علي ، أن النبي حضر الشجرة بخم فخرج آخذا بيد علي ، فقال : يا أيها الناس ، الستم تشهدون أن الله عز وجل ربكم ، قالوا : بلى ، قال : *الستم تشهدون أن الله ورسوله أولى بكم من أنفسكم ، وأن الله عز وجل ورسوله مولياكم* ، قالوا : بلى ، قال : *فمن كنت مولاه فإن هذا مولاه* ، أو قال : فإن عليا مولاه ، شك ابن مرزوق ، إني قد تركت فيكم ما إن أخذتم به لن تضلوا ، كتاب الله سببه بأيديكم ، وأهل بيتي ،
حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے وادی خم میں درخت کے پاس پڑاو ڈالا. پس آپ باہر آے اور حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ کا ہاتھ تھاما اور پکار کر کہا. اے لوگو کیا تم اس بات کہ شہادت دیتے ہو کہ بے شک اللّٰه عزوجل تمہارا رب ہے؟
سب نے کہا بالکل (ہم گواہی دیتے ہیں). آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: *کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ بے شک اللّٰه اور اُس کا رسول تمھاری جانوں سے زیادہ تمھارے مالک ہیں. اور اللّٰه اور اُس کا رسول دونوں تمھارے مولا ہیں؟؟* سب نے کہا: ہاں (ہم گواہی دیتے ہیں) آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا *پس جس کا میں مولا ہوں بس بے شک اُسکا یہ مولا ہے* یا یوں کہا کہ بس اسکا علی مولا ہے. راوی ابن مرزوق نے اس میں شک کیا ہے. آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تمھارے درمیان وہ چھوڑے جا رہا ہوں اگر تم اسے تھام لو تو کبھی گمراہ نہ ہو گے. اللّٰه کی کتاب جو تمھارے ہاتھوں میں ہے اور میرے اھل بیت.
*Reference*
www.dorar.net/h/82189171891b9d9cacd1ca370f9d3f97?fbclid=IwAR0FiEZW7OCBWBvbXRhg4nDpqpOLgbphuyIO36UlQKK4ewzhnzS5OtjImLM
----- *3* -----
روي عن براء بن عازب كنَّا مع رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ في سَفرٍ، فنَزَلْنا بغَديرِ خُمٍّ، فنُوديَ فينا: الصَّلاةُ جامعةٌ، وكُسِحَ لرسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ تحت شَجرتَينِ، فصَلَّى الظُّهرَ، وأخَذَ بيَدِ علِيٍّ رَضيَ اللهُ عنه، فقال: *ألستم تَعلَمونَ أنِّي أَوْلى بالمؤمنينَ مِن أنفُسِهم؟* قالوا: بلى، قال: *ألستم تَعلَمونَ أنِّي أَوْلى بكُلِّ مؤمنٍ مِن نفْسِه؟* قالوا: بلى، قال: فأخَذَ بيَدِ علِيٍّ، فقال: *مَن كنتُ مَولاه؛ فعلِيٌّ مَولاه* ، اللَّهُمَّ والِ مَن والاه، وعادِ مَن عاداه، قال: فلَقيَه عُمَرُ بعدَ ذلك، فقال له: هَنيئًا يا ابنَ أبي طالبٍ! أصبَحتَ وأمسَيتَ مَولى كُلِّ مؤمنٍ ومؤمنةٍ.
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں نبی صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھے. پس ہم وادی خم کے چشمے پر پہنچے. پس ہم میں نماز کیلیے ندا (اذان) دی گئی. پس رسول اللہ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم کیلیے دو درختوں کے نیچے صفائی کی گئی پس آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے ظہر کی نماز ادا کی. اور علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا ہاتھ تھام لیا اور آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: *کیا تم لوگ نہیں جانتے کہ میں مومنین پر خود اُنسے زیادہ حق رکھتا ہوں؟* سب نے کہا ہاں ایسا ہی ہے. آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا *کیا تم نہیں جانتے کہ میں ہر مومن پر اُسکی اپنی جان سے زیادہ حق رکھتا ہوں؟* سب نے کہا ہاں ایسا ہی ہے. پس آپ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا *جس کا میں مولا ہوں پس اُس کا علی مولا ہے.* اے اللہ محبت رکھ اُس سےجو علی سے محبت رکھے اور دشمن رکھ اُسے جو علی سے عداوت رکھے. اور براء بن عازب کہتے ہیں اسکے بعد حضرت عمر حضرت علی سے ملے اور کہا اے ابن ابی طالب مبارک ہو کہ آپ نے صبح سے شام اسطرح کی کہ ہر مومن اور مومنہ کے مولا ہو گئے.
*Reference*
www.dorar.net/h/cb43714971c467caecb51e62f34bcd5e?fbclid=IwAR1lzCutELeTy_rL7ptQLraYUWiy5N5mRCGoRekkNQzmFLp3CDtlE_MCwF0
(جاری ہے)
----- *4* -----
روي عن علی إنَّ النَّبيَّ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ حَضَرَ الشجرةَ بِخُمٍّ ثُمَّ خرجَ آخِذًا بِيَدِ عليٍّ رضيَ اللهُ عنهُ قال : ألسْتُمْ تَشْهَدُونَ أنَّ اللهَ - تباركَ وتعالى - رَبُّكُمْ ؟ قالوا : بلى . قال صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ : *ألسْتُمْ تَشْهَدُونَ أنَّ اللهَ - عزَّ وجلَّ - ورسولَهُ أولى بِكُمْ من أنْفُسِكُمْ ، وأنَّ اللهَ - تعالى - ورسولَهُ ( أوْلِياؤُكُمْ ) ؟* فَقَالوا : بلى . قال : *فمَنْ كان اللهُ ورسولُهُ مَوْلاهُ ، فإنَّ هذا مَوْلاهُ* ، وقد تَرَكْتُ فيكُمْ ما إنْ أخذْتُمْ بهِ لَنْ تَضِلُّوا : كتابُ اللهِ - تعالى - سَبَبُهُ بيدِهِ ، وسَبَبُهُ بِأَيْدِيكُمْ ، وأهلُ بَيْتي
حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے وادی خم میں درخت کے پاس پڑاو ڈالا. پس آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم باہر آے اور حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ کا ہاتھ تھاما اور پکار کر کہا. اے لوگو کیا تم اس بات کہ شہادت دیتے ہو کہ بے شک اللّٰه تبارک و تعالٰی تمہارا رب ہے؟ سب نے کہا بالکل (ہم گواہی دیتے ہیں). آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: *کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ بے شک اللّٰه عزوجل اور اُس کا رسول تمھاری جانوں سے زیادہ تمھارے مالک ہیں اور بیشک اللّٰه اور اُسکا رسول تمھارے والی ہیں.* پس سب نے جواباً کہا. ہاں (ہم گواہی دیتے ہیں). پس آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا *پس جس کا مولا اللّٰه اور اُسکا رسول ہے بس بے شک اُسکا مولا یہ(علی) ہے.* اور میں تمھارے درمیان جو چھوڑے جا رہا ہوں اگر تم اسے تھامے رکھو تو کبھی گمراہ نہ ہو گے. اللہ کی کتاب جس کا ایک سرا اللّٰه کے ہاتھ میں ہے اور ایک سرا تمھارے ہاتھوں میں ہے اور میرے اھل بیت.
*Reference*
dorar.net/hadith/search?q=%D9%83%D8%A7%D9%86%20%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87%D9%8F%20%D9%88%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84%D9%8F%D9%87%20%D9%85%D9%8E%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%87&st=p&xclude=&d%5B0%5D=1&d%5B1%5D=2&xpanded=0
----- *5* -----
عن أبي الطُّفَيلِ عامرِ بنِ واثِلةَ، قال: جمع عليٌّ رضيَ اللهُ عنهُ النَّاسَ يومَ الرَّحبةِ ثم قال لهم : أنشُدُ اللهَ كلَّ امرئٍ مسلم سمع رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ يقول *يومَ غديرِ خُمَّ* ما سمع لما قام ، فقام ثلاثون من الناسِ ، *أتعلمون أني أَوْلى بالمؤمنين من أنفسِهم ؟* قالوا : نعم يا رسولَ اللهِ ، قال : *من كنتُ مولاهُ ، فهذا مولاه* ، اللهمَّ والِ مَن والاهُ ، وعادِ مَن عاداهُ . قال : فخرجتُ وكأنَّ في نفسي شيئًا ، فلقِيتُ زيدَ بنَ أرقمِ ، فقلتُ له : إني سمعتُ عليًّا يقول كذا وكذا ، قال : فما تُنكرُ ، قد سمعتُ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ يقولُ ذلك له
ابوطفیل عامر بن واثلہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی کرم اللّٰه وجہہ نے لوگوں کو ایک کھلے میدان میں جمع کیا اور پھر ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ اللّٰه کے رسول صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم سے جو کچھ *غدیر خم* والے دن تم میں سے جس کسی نے خود سنا ہے وہ اللّٰه کے لیے اُٹھ کر گواہی دے. پس لوگوں میں سے تیس آدمی اُٹھ کر کھڑے ہو گئے (اور گواہی دی کہ اُس دن اللّٰه کے رسول صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا) *کیا تم جانتے ہو کہ کہ میں مومنوں کی جانوں کا خود اُن سے بھی بڑھ کر مالک ہوں* تو سب نے کہا ہاں اے اللّٰه رسول. آپ صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا *جس کا میں مولا ہوں پس اُسکا یہ (علی) مولا ہے.* اے اللّٰه محبت رکھ اُس سے جو علی سے محبت رکھے اور عداوت رکھ اُس سے جو علی سے عداوت رکھے.
(ابوالطفیل عامر بن واثلہ رضی اللّٰه عنہ) کہتے ہیں کہ پس میں وہاں سے نکلا اور میرے دل میں خلش تھی پس میں زید بن ارقم رضی اللّٰه عنہ سے ملا اور اُس سے کہا کہ میں نے علی کو ایسے ایسے کہتے سُنا ہے. تو زید نے کہا تم انکار نہ کرو کیوں کہ میں نے خود یہ سب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ و آلہ وسلم کو علی کے بارے میں کہتے سنا ہے.
*Reference*
www.dorar.net/h/62ea860863470cd1014d3a9b3bc8d230?fbclid=IwAR3QtEy6IbrNZGpYwyjVUoP24mnH2tjEuDnKdti_YpNu77GcQvWu2vl6Cl8
*مولا علی کرم اللّٰه وجہہ کے اِس حق کے متعلق 27 صحیح السند صریح الدلالۃ روایات کا حوالہ*
dorar.net/hadith/search?q=%D9%85%D9%8E%D9%86%20%D9%83%D9%8F%D9%86%D9%92%D8%AA%D9%8F%20%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%87%2C%20%D8%A3%D9%8E%D9%88%D9%92%D9%84%D9%89&st=w&xclude=%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%8E%D8%B4%D9%92%D8%B1%D9%90%D9%82%D9%90%20%D8%AE%D9%84%D9%8A%D9%81%D8%AA%D9%8A%20%D9%88%D9%8E%D8%AC%D9%90%D8%A8%D9%92%D8%B1%D9%90%D9%8A%D9%84%D9%8F&d%5B0%5D=1&d%5B1%5D=2&xpanded=0
*مولا علی کرم اللّٰه وجہہ کے اِس حق کے متعلق 99 صحیح السند روایات کا حوالہ*
dorar.net/hadith/search?q=%D9%85%D9%8E%D9%86%20%D9%83%D9%8F%D9%86%D9%92%D8%AA%D9%8F%20&st=p&xclude=%D8%A3%D9%8E%D8%B8%D9%8F%D9%86%D9%91%D9%8F%20%D8%A7%D8%B1%D9%85%D9%88%D8%A7%20%D8%AD%D9%81%D8%B5%D9%8D%20%D8%AF%D8%B9%D9%88%D9%92%D8%AA%D9%8F%20%D8%A3%D9%8E%D8%AE%D9%92%D8%B4%D9%89%20%D8%AE%D9%8E%D8%B4%D9%90%D9%8A%D8%AA%D9%8E&d%5B0%5D=1&d%5B1%5D=2&xpanded=0
جاننا چاہیے کہ یہ غدیر خم. والی حدیث متواتر ہے.
(جاری ہے)
مَن کُنتُ مَولاہُ فھٰذاعلیٍؑ مَولاہ
Uske bad bhi log mola ali ki jagah dusro ko phela mante hai
Sadaaa jiyen
Haq beshak🙏
Beshak!
Mola sirf Allah ki zat h
امت میں اہل البیت کا مقام سب سے بلند ہے۔انکے جیسا کوئی نہیں۔
beshak
Bikul Aur Ahl e Bait Mei Nabi ki Batia ,Damad ,Nawase Aur biwia bhi shamil hai
@@whiteholeeducationcenter nahi Nabi s.a.w ne khud batadya ha Ahlebait mein Mola Ali a.s Imam hassan Hussain a.s aur syedna fatima a.s hain ! Aur ko title na do biviyan umahat ul momineen hai ku ke ahle bait ka title sirf Mola Ali a.s ki aal pr ha ku ke wo banu hashim se the aur wo b Nabi s.a.w ne farmadya ! To bhai ashaba ki shan apni jaggah aur ehtram b lazmi ha magr ahle bait ka maqam alag ha agr Nabi s.a.w ka qurb hasil krna chahte ho to unko ahle bait se muhhabbat mein talash kro unka qurb ahle bait se muhabat mein hai Alhamdolilah mein koi shia ni magr haan mein akhirat mein Mola Ali a.s ke sath uthna pasand krunga agr mere aemal.ache rhe to ! Ku k mera ye eeman ha Mola Ali a.s haq par the chahe wo jung e nehrwan jamal ya sifeen ho Mola Haq par the unke sath zulum hua 🥺
@@ZamanMangi
Syeda Fatima Ahl e Bait mei shamil hai.
Par unki Walida .
Momino ki maa Amma Khadija Ahl e Bait mei shamil nahi hai
Kaya Mantaq hai app ki.
Quran mein AHLE-BAIT Hazrat Ibrahim a s ke ahle o Ayal ko kaha hai
سلام ہو مولا علی علیہ السلام پر۔
لعنت ہو انکے ہر دشمن پر
امیرالمومنین، صحابی رسول، کاتبِ وحی، خلیفہ راشد علی ابنِ ابی طالب ابنِ عبد المطلب علیہ السّلام پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں سلام ۔۔۔۔ اور مولا علی علیہ السلام کے دشمنوں کا ہو انتہائی دردناک انجام ۔۔۔۔ آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد
ذرا انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ۔۔۔
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
Salute for our beloved Teacher ♥️
Engineer Muhammad Ali Mirza ♥️
Love from Republic of Turkey... 🇹🇷
& from Ex-Deobandi Hanafi Boy... 😉
Ameen..
ALI Muvia bhi bhi.
@@S.Haya.Fatima
Beshumar Mola kae Dushman woo hai.
Jinhoo nae Mola HUSSAIN ko Khat likah kar bulaya tha Karbala
Bilkul sahi kaha um par bhi lanat bhejo jisne Ali rz ko shaheed ki jnke bache hasan ko zahar diya unpar bhi jinhone Husain ko bulake be yaro madadgaar chorh diya alllah yum logo ko achi samjh de
@@whiteholeeducationcenter
Mola Ali O Aaly Aliعلیہم السلام K Har Zinda
Murda Dushman pr Lanat Ta Qayamat.
I’m shia Sir. But i respect the fact that you spoke the truth without any hesitation. May Allah bless you for speaking the truth
@@farhan93698 shia isnt a sect of Islam. Its a group of muslims who accept Ali as rightful khalifa and guided one. Other than that, i without doubt consider myself muslim
@@DilPlays247 bro please give some proofs why shia is right and sunni is not.. i want to know
@@uniqueshops ma suni hun lakin shiya ki reality pata chalna ka bad I want to turn into shiya
The fact why should we love molana ishaq Hafiz Zubair and engineer bcz they're truth lovers
@@meeharehman9446 be a great Muslim, not shia suni, read Quran and other hadith books like sahee msulim and sahee bukhari
I saw one of his video where he describes the meaning of maula as 'Dost' , and may be after research he corrects himself and now he's explaining maula as 'sarparast'
And that's the best example of a man on a right path.
If a man can correct himself after he finds a truth, then he's on the right path ❤️
I saw that too ibut alhamdulilah now we are on same page MOLA AMEER UL MOMINEEN ALI IBN E ABI TALIB🙌🏼🙌🏼🙌🏼❤️
so it means no one was rasools friend except Ali and noone considered Rasool as his friend but Ali
کوئی رسول کا دوست نہین سوائے علی کے اور ھم نے کسی سے دوستی نہین کرنی مگر یہ کہ علی سے
@@masoodfarooki435 Nasbiyat ki boi aa rahi hai🤮
صحیح فرمایا ہے۔ پہلے یہ بھی لفظ مولا کی غلط تشریح کرتے تھے۔ سرپرست اور مددگار میں بھی کوئی فرق نہیں ہے۔
@@noorjafri2567 آپکی افضل ذات ھے مولا(اللہ)میری کیا اوقات ھے مولا ۔
Sir mola Pak apko Sada salamat rhky Aameen
'Jis ka Ma moula us ka Ali moula' Beshak ❤️❤️💞💞💞💞💞💞💞💞
صَّلَاة بَر مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّد
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
Slam ho tuj py haq byan krny waly muhiby ahlebait 💓💓💓
Mann kuntum maula hu....fahada aliun maula hu😊
It was my status yesterday❤-ALLAH HMEIN QURAN , AHLEBAIT R MOLA ALI A.S sy ta qayamat mhbt ata frmaye !
مولا علی علیہ السلام نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے لیے ایسے ہیں جیسے موسی کے لیے ہارون۔
Maula Ali pe lakho salaam
Ali maula (as)❤❤
Mah Shaa Allah
ما شاء الله
love From..🏠🏡 Bangladesh Dhaka. Mirpur11....❤❤🇧🇩🇧🇩
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
Bhut zrorat thi is video ki
....ya Allah tera shukriya...
Jo tuny ye video Mirza Bhai k zariya HM tk pahuchie
Alhamdulillah I am from sunni muslim I love too much Maula Ali & Ahlul Baith
Majority of sunni love ahlul bait but there are some nasbi who have hate for ahlul bait they spread fight
@@haiderabbas3994 bro very soon they will taste fruit of their amaal , may allah guide me & them too
@@haiderabbas3994 being a sunni jo alhly bait sy nafrat rakhy ga uska maqam jahanam ha... Allah hamara anjam alh e bait ky sath kary ameen...
MOULA ALI A .S sub Kay MOULA Hai
Mula Ali a.s zinda abad....💚🌟🌹❣
Beautifully explained. Im just a Muslim, don’t believe in any firqa. But truly, Mola Ali AS is the litmus test for our Iman beshak.
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد ❤
I Love and respect maula Ali A.S and Ahlebait
Truth lovers ko salaam. May Allah SWT guide all of us on right path 🔥💚
Ameen
Eye opening clip......Masha ALLAH
جزاكم الله خيرا واحسن الجزاء.
May Allah reward you well and the best reward.
আল্লাহ আপনাকে উত্তম প্রতিদান দিন এবং সর্বোত্তম প্রতিদান দিন।
Masha Allah, Mirza sb you are doing excellent service to
DEEN -E- HAQ. May Allah Almighty bless you and your family. aameen
Engineer sahab ko khuda ajre azeem ata farmae
Bht khoob maulana.. Allah panjetan k sadqe me shaad rakhe apko..
محمد علی انجینئر بھائی ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
Ali bhai I'm following you since 2015. Jo bat ap keh rahe is se to sabat hota hazrat Ali ko 1st Khalifa banana chahye tha..
Banu ummaiya ki wajah se huwa hai bhai
TUM LOG HI NHI MAANTE HO HUM 1 KHALIFA HI MAANTA H BHAI
Abhi bhi time h line par aajao ek baar shia ko samjho
@@MsMuslim786 huzur A.S ne hazrat mola ali ko 4 khalifa bnaya h toh kese pehla manle.
🤦🤦 o bhai mere ye kahan se le aye tm!! bt kya ho rhi ha aur tm kya le kr bth gaye ho.!!
Fazael e Ali (R.A) bayaan ho rhy hain not about the fact who should be the first Khalifa
Moula Ali Aleh-e-salam!🖤
Asalaam o Aliykum
3 Saal sa main Bahria Town ki mukhtalif masajad main jumma par raha hun kisi imaam ko toufeeq nhi hoti k Moula Ali per Hassan Hossain R.A k fazail per Jumma parhae ulta albatta Dosray Sahaba R.A including mavia k fazail bayan kar dete hay
Allah Hamain Hadayat Naseeb Farma Aameen
A us k aama ka kusur..
Very true bro. I was having an argument with friends regarding this issue not only Ali Rz but also Hazrat Khadija Rz .
isi wja say manay shia maslak ko parhna shuru kia tha ab alhamd o lillah shia hun
Wo masjid ahlehadees ki ha ya deoband ki
@@fawadali9977 brelviyo ki masajid bi esi hi hain.... saare sunni ahle bait a.s say bugz rakhtay hain....
18 people dislike this !! Allah o Akbar!
Ya Allah tu Hame Qur'an se Ahle Bait se beinteha Muhabbat karne ki taufiq de Aameen 💯
Ya Allah hame mahsar me Ahle Bait ke manne walo ke sath rakhna Aameen
Allah Paak taufeeq de apko is tarha he Haq ki baat karnay ki
. .
Mola Ali AS ❤️
Haq ki baat karna wala Eeman ka pahly darjay pa hota hy.... Jazaka'Allah o Tallah
اللھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم
Good eye opener and information about true Islam
Moula Ali 😊❤
MashaAllah Well Explained..👌🏻☪️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد واہل بیت محمد
جزاک اللہ یا عزوجل
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم
کرم اللہ وجہہ الکریم
Mann kuntoo moula hu wa faahaza ALI un moula, mai jis jis ka moula wo wo Ali ka moula.
Allah hazrat Ali ki wilayat ko qabool krny walo ko aakhrt mein kaamyaab frma
Allah pak ali bhai ko salamt or ajary azeem day...amieen....🌹❣
Maahallah mere Bhai Allah aapko Or Aapkii Naslo Ko Kush Rakhe. 💞🙌
Ma Sha ALLAH.. Ali Bhai one man Army salute U Sir...
Mashallah
God willing
Continue like this, Allah is with you 🤗
Behtreen clip, Such effective use of CZcams and Social media.
Marhaba
May allah bless you and as well the editor of this channel. ❤🖤
Mallik parewar digar Allah Pak gi ne Apne mukam se marne wale murde makluk insaan ko payeda Karke fana karne ke baad Baka Kiya gi esliye marne wale murde makluk insaan maolana hafije aalim aalima muftti Ka Iman. Mallik parewar digar Allah Pak ke nam par makluk insaan Rasool cast Pak muslim Ke nam par Apne Apne kabristan college ke nam par or Baka ke nam par maZbuth Hona Chahiye gi makluk insaan aakhirat Baka Pak gi makluk insaan Rasool cast Pak only one best waseela gi uammi shaikh Nashir mazdoor India gi
Love you Ali bhai ... Dua ki gujaris aadil from India
Ali bhai dil thhanda kar diya apne wah wah wah
Ap Mola Ali ke wakeel hen
JAZAKUllah UR KHAIR
Jazakallahukhair ...
Like always, thank you soooo much Admin for making this extraordinary clip.
ALLAH aap ko apni hifazat main rakhay. Karam farmaye. Dunya aur akhiryat ki kamyabian ata farmayee
آمـــين سما امين
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam...💚🌟🌹❣
JazakAllah Ma Shaa Allah
MashaAllah,keep it up bro❤️❤️
Aameen jazakallah 🌹
MashaAllah❤ MashaAllah❤ MashaAllah❤ MashaAllah ❤
Aslamualaekum Ali bhai..may all the happiness and comfort be yours for ever.....and ever .....
Mashallah engineer sahab...hum sabki dua hai..baishak hazrat ali (as) unse mohabbat krte hein jo hak baat bolte hein 🔥🔥🔥🔥
Mashah Allah❤❤❤
Mashaallah mashaallah mashaallah Jazaqallah kher
Haq Ali A.S ke sath aur Ali Haq ke sath hain ..
IN SHA AlLah ♥️♥️
Allah umr daraz kare khidmaat qabool kare, dushmano ke shar se mehfooz rakhe
Jio hajaro saal...with mohabbate ali a.s
Totally loved it ...❤️
Hay MashAllah great personality❤️
💐SubhanAllah💐
Mashallha aap ne acha bayan diya
Jazak Allah Khair
Mallik parewar digar Allah Pak gi ne Apne mukam se marne wale murde makluk insaan ko payeda Karke fana karne ke baad Baka Kiya gi esliye marne wale murde makluk insaan maolana hafije aalim aalima muftti Ka Iman. Mallik parewar digar Allah Pak ke nam par makluk insaan Rasool cast Pak muslim Ke nam par Apne Apne kabristan college ke nam par or Baka ke nam par maZbuth Hona Chahiye gi makluk insaan aakhirat Baka Pak gi makluk insaan Rasool cast Pak only one best waseela gi uammi shaikh Nashir mazdoor India gi
Mashallah Allah apko salamat rakha
The Messenger of Allah said to ‘Ali: "Glad tiding O ‘Ali! Verily you and your companions and your Shi’a (followers) will be in Paradise."
يا علي أبشر فإنك و أصحابك و شيعتك في الجنَّة
Sunni references:
1. Fadha’il al-Sahaba, by Ahmad Ibn Hanbal, v2, p655
Mashallah ❤ Mashallah ❤ Ali Bhai 💓💓
Thank You!
Salam Ya (Ali)
Ali bhai well done awsm work ..May ALLAH(SWT) bless u & us(entire ummah) with "AFIYAH"..LOVE from IOK💖💖💗💞
Mola aapko salamat rakhe
Mashallah bhut khobsorat beyan
Allah apko khush rakhe janab
Ali bhai! Allah ap ka hashr Ahl e bait k sth kary. Ameen
Masha'Allah ... Ali Mola haq
Subhan Allah ♥️🌹
Sir Ali, love u sir, ap nay sahi Islam bata dia, u put us on the right track of Islam
Allah ap ki madad kry us naik kaam mai
Humain ya hadees batai jati thi magar itni detail mai b kabhi ni batai gai
Sir Allah ko jaza day aur Allah ap ki madad kry ameen
Great effort towards the path of great truth
Masha Allah 😊😊
Jo v ho mirza bhai MOULA ALI ko MOULA or Mohabbat nehi kare to uska Deen mukammal Nehi sab bekar hai100%.mukammal Deen fir ALI a.s[alhamdulillah MOULA ALI a.s hi Eman,kulle Deen100%]
Masha Allah sir...
Aapne farq bataya.... Warna sunniyoo ne sab mix kiya huwa ha i mean Bani ummaya ko b deen me shamil kiya huwa ha.....
Aapko is ka Ajar milay..
Insha Allah..
Ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hon....💚🌟🌹❣
JAZAKALLAH
Bilkul Sahi bola hai.. 👁️ 👁️Allah kholde.amin
Beautiful bayan
Love u engineer shb😭😭😭😭😭💕💕💕💕💕💕💕💕
U r my Idol😭💕
Good Thing about this channel is that there are no Ads on any video.....
MasahAllah Khuda Wahid La shreek Unk mehbob Mula Hazrat Muhammad S.A.W Akhri Nabi Rasool S.A.W k mehbob Mula Ali A.S Aur Dono K mehbob Mula Hussain A.S apko salamat rkha Ameen May u live long Respectful scholar .
Alhamdulillah ❤️❤️❤️❤️ youtube, facebook, whatsapp, google soon instagram ❤️❤️❤️❤️ Ali bhi love you ❤️
مرد مجاہد ، علی بھائی ،جزاک الله
شیعہ اثنا عشری حق پر ہیں عنقریب اس سچ تک بھی پہنچ جائیں گے ،دعا ہے۔
وہ نصہری ہیں جو محبت علی علیہ السّلام میں غلو کرتے ہیں ،یہی رافضی ہیں انکا شیعوں سے کوئی تعلق ہیں۔