Video není dostupné.
Omlouváme se.

Hazrat Ayesha Ki Umar Shadi Ke Waqt Kitni Thi | Allama Attaullah Bandyalvi Sahib

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 19. 07. 2023
  • Hazrat Ayesha Ki Umar Shadi Ke Waqt Kitni Thi | Allama Attaullah Bandyalvi Sahib
    #aysha #shadi #nikah
    #umar

Komentáře • 102

  • @mazahirhaider652
    @mazahirhaider652 Před rokem +8

    بہترین دفاع کیا ہے مولانا نے رسول کی عظمت کا جزاک اللہ

  • @mdphariyaz5273
    @mdphariyaz5273 Před 11 měsíci +6

    اللّٰہ اکبر
    ان کو کہتے ہیں علامہ بندیالوی صاحب
    اللّٰہ آپ کی عمر میں برکت دے آمین

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 Před 2 měsíci +1

    JazakAllah JazakAllah Bandyalvi zindabad Bahut barra Aalim

  • @kabirahmed923
    @kabirahmed923 Před měsícem +1

    Moulana,you are great. Almighty Allah give you it's reward.

  • @MuhammadUmar-en9js
    @MuhammadUmar-en9js Před rokem +8

    حق ادا کر دیا ھے بندیالوی صاحب آپ نے .....
    ماشاءاللہ
    اللہ تعالی آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem

      یہ بندیالووی بندر ملا ۔۔۔
      مولا علی اور اولادِ علی کا دشمن
      ابوسفیان لعنتی ، ہندہ لعنتی اور معاویہ لعنتی کا پیروکار ہے
      یہ للڑ بندر ملا ۔۔۔ نسلا بدنسل ، بےغیرت ، بےحیا ، جھوٹا کذاب ، ذات کا میراثی سند یافتہ جہنمی ہے ، جو بھی اس حرامزادے کی حمایت یا پیروی کرے گا وہ بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں رسولِ اکرم سے منافقت رکھنے والے صحابہ کے لئے سورۂ منافقون نازل فرمائی
      اور اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      لوگوں کو چاہیئے کہ قرآن پاک ، احادیثِ مبارک اور تاریخ کی صحیح کتابوں کا خود مطالعہ کریں تاکہ اس جیسے ناصبی جھوٹے ملاؤں کے فریب سے دور رہیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں۔
      یہ بیرونی ایجنٹ ، ناصبی ، یزیدی ملا ملک پاکستان میں معصوم کم علم لوگوں کو آپس میں لڑوانے کی خاطر مسلسل افراتفری پھیلا رہے ہیں اور مال بنارہے ہیں

    • @abbaszaidi1865
      @abbaszaidi1865 Před 4 měsíci +1

      الله پاک آپ کوجزاءے خیر عطا کرے۔الله آپکی عمر میں علم برکت عطا کرے آمین۔آپ جیسا محقق آج کے دور میں کوءی نھی

  • @malikshahzad4667
    @malikshahzad4667 Před 11 měsíci +2

    Ma shaa ALLAH 💕 ❤

  • @muhammadzavalkifl8986
    @muhammadzavalkifl8986 Před rokem +11

    واہ بندیالوی واہ
    میں حیاتی حنفی دیوبندی ہوں اللہ بندیالوی صاحب کو جزائے خیر دے بہت عرصہ سے روتا تھا اس بات پہ اللہ اللہ اس دور میں کسی عالم پہ شرح صدر کریں وہ اس مسئلہ کا اظہار کرے ۔دل سے دعا ہے آپ کے لیے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem +1

      یہ بندیالووی بندر ملا ۔۔۔
      مولا علی اور اولادِ علی کا دشمن
      ابوسفیان لعنتی ، ہندہ لعنتی اور معاویہ لعنتی کا پیروکار ہے
      یہ للڑ بندر ملا ۔۔۔ نسلا بدنسل ، بےغیرت ، بےحیا ، جھوٹا کذاب ، ذات کا میراثی سند یافتہ جہنمی ہے ، جو بھی اس حرامزادے کی حمایت یا پیروی کرے گا وہ بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں رسولِ اکرم سے منافقت رکھنے والے صحابہ کے لئے سورۂ منافقون نازل فرمائی
      اور اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      لوگوں کو چاہیئے کہ قرآن پاک ، احادیثِ مبارک اور تاریخ کی صحیح کتابوں کا خود مطالعہ کریں تاکہ اس جیسے ناصبی جھوٹے ملاؤں کے فریب سے دور رہیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں۔
      یہ بیرونی ایجنٹ ، ناصبی ، یزیدی ملا ملک پاکستان میں معصوم کم علم لوگوں کو آپس میں لڑوانے کی خاطر مسلسل افراتفری پھیلا رہے ہیں اور مال بنارہے ہیں

    • @TibHijamaOnline
      @TibHijamaOnline Před 9 měsíci +1

      ماشاءاللہ

    • @cpinky8678
      @cpinky8678 Před 8 měsíci +1

      Ma Sha Allah

  • @SHAHIDJAMIL57
    @SHAHIDJAMIL57 Před měsícem +1

    Great sir

  • @yusufkumbi8209
    @yusufkumbi8209 Před 6 měsíci +2

    بیشک 19 کؤ 9 کیا گیا ہے غالباً. سبحان اللہ. اللہ آپ کو سلامت رکھے بندیالوی صاحب

  • @AbdulRahman-vy3pj
    @AbdulRahman-vy3pj Před rokem +5

    بندیالوی صاحب میں خود اہل حدیث ھو ۔لیکن آپکی بات سے اتفاق کرتا ھو ۔
    آپ اس پر اک کتابچہ شائع کرے مدلل دلائل سے لکھے

  • @mohammadashrafqazi4286
    @mohammadashrafqazi4286 Před 3 měsíci +1

    Waah Weldon Bandalvi very true realistic Zabbardast Zindabaad

  • @MuhammadMuhammad-ic3es
    @MuhammadMuhammad-ic3es Před rokem +8

    رشتہ تو ہمارے نبی کے ساتھ اللہ نے کیا ہے۔جس بھی عمر میں ہوا صحیح ہوا۔بحث کرنے کی ضرورت ہی نہیں اور یہ موضوع بحث ہونا بھی نہیں چاہئے

    • @TalhaMajeed-zk6op
      @TalhaMajeed-zk6op Před 4 měsíci +2

      بالکل مگر معترضین کو جواب دینا بھی لازمی ہے۔

    • @shafinasir5660
      @shafinasir5660 Před 4 měsíci

      غیر مسلم اس وجہ سے اسلام پر اعترزات کرتے ہیں اور نبی کو نعوبا اللہ عیاش اور بے رحم تصور کرتے ہیں اسلۓ بات واضع ہونی چاہیۓ

    • @zam-ut8yd
      @zam-ut8yd Před 8 dny

      لالا جی کافروں کو کیا جواب دیں۔ اپنی ریاضی ہی ٹھیک کر لیں۔

  • @abidansariabid3436
    @abidansariabid3436 Před 11 měsíci

    ماشاءاللہ بہترین دلائل ❤❤

  • @abdulraheemzahed4399
    @abdulraheemzahed4399 Před rokem

    Mashallah, allama sahab ...Allah khoob dunya aor aakhirat me aap khoob Nawazy aap ko

  • @abdulrashidkoral1747
    @abdulrashidkoral1747 Před 4 měsíci

    بندیالوی رحمۃ اللہ نے درست بات کی ھے ان کی باتیں اس سے پہلے بھی میں مذھبی داستانیں اور ان کی حقیقت کتب میں پڑھ چکا ھوں

  • @asdkhn4990
    @asdkhn4990 Před rokem +1

    BANDYALVI BAHTAREEN MOHAQQIQ

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem

      یہ بندیالووی بندر ملا ۔۔۔
      مولا علی اور اولادِ علی کا دشمن
      ابوسفیان لعنتی ، ہندہ لعنتی اور معاویہ لعنتی کا پیروکار ہے
      یہ للڑ بندر ملا ۔۔۔ نسلا بدنسل ، بےغیرت ، بےحیا ، جھوٹا کذاب ، ذات کا میراثی سند یافتہ جہنمی ہے ، جو بھی اس حرامزادے کی حمایت یا پیروی کرے گا وہ بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں رسولِ اکرم سے منافقت رکھنے والے صحابہ کے لئے سورۂ منافقون نازل فرمائی
      اور اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      لوگوں کو چاہیئے کہ قرآن پاک ، احادیثِ مبارک اور تاریخ کی صحیح کتابوں کا خود مطالعہ کریں تاکہ اس جیسے ناصبی جھوٹے ملاؤں کے فریب سے دور رہیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں۔
      یہ بیرونی ایجنٹ ، ناصبی ، یزیدی ملا ملک پاکستان میں معصوم کم علم لوگوں کو آپس میں لڑوانے کی خاطر مسلسل افراتفری پھیلا رہے ہیں اور مال بنارہے ہیں

  • @bilalhussain1706
    @bilalhussain1706 Před rokem

    جزاک اللہ خیرا.

  • @user-fs4lg9yq6f
    @user-fs4lg9yq6f Před 5 měsíci

    ماشاءاللہ

  • @user-pv5ov4gm1e
    @user-pv5ov4gm1e Před měsícem

    47ھجری میں سیدہ عاٸشہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی وفات ھوٸی اس وقت روایت ھے کہ ان کی عمر مبارک 68برس تھی اس طرح تو عمر مبارک ھجرت کے وقت 21برس بنتی ھے

  • @user-go3px4zq4f
    @user-go3px4zq4f Před 2 měsíci

    Wah g aaj tk itny bary muhaqqiq ni peda hue

  • @malikshahzad4667
    @malikshahzad4667 Před 11 měsíci

    Subhan-ALLAH

  • @harriskhan7671
    @harriskhan7671 Před rokem +19

    بخاری شريف کے راوی کی روايت چھوڑ دو ليکن نبی پاک ص کی عظمت عزت شان کو باقی رکھو ۔۔۔۔ ايسا نہ کرو کہ روايت کو لے ليا اور رسول اللہ ص کی عزت شان عظمت بزرگی کو داغ دار ايک بخاری کی روايت مان کر توھين کر دو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بخاری کی عظمت سے پہلے رسول اللہ کی عظمت و شان ھے

    • @musa2640
      @musa2640 Před rokem

      HARRIS KHAN SAHIB
      SUBJ :: BUKHARI
      SHARIF
      1. GOD IS MORE THAN TRILLIONS OF TIMES AFZAL THAN ALL CREATURES IN THIS WAY GOD BOOKS ZABOOR AND TAURATH AND INJEEL AND QURAN ARE AFZAL THAN BUKHARI AND MUSLIM AND ALL OTHER AHADEESES BOOKS AND HISTORIES AND EVEN OTHERS..
      2. 240. YEARS. AFTER WAFATH OF MOHD PBUH IN THE REIGN OF BANNU ABBAS AHADEESES AND HISTORIES HAVE BEEN RECORDED .. SINCE ABASSI RULERS WERE CLOSE RELATIVES OF IMAM ALI THEREFORE THE WRITERS WHO WROTE GOOD ABOUT IMAM ALI WERE FAVORED AND THE WRITERS WHO WROTE GOOD ABOUT BANNU UMMAYYEEYYAA AND AMIR MUAVIA WERE DISCOURAGED ..
      3. ALL MUHADDISEENS HAVE RECEIVED FAKE AND FALSE AHADEESES FROM 160 SHIA RAVEES WHICH ARE PRESENT IN BOOKS OF AHADEESES AND HISTORIES ..
      THANKS

    • @TalhaMajeed-zk6op
      @TalhaMajeed-zk6op Před 4 měsíci +1

      ❤❤❤

  • @user-fs4lg9yq6f
    @user-fs4lg9yq6f Před 5 měsíci

    سبحان الله

  • @shahzadbaig3504
    @shahzadbaig3504 Před rokem

    Jazak Allah

  • @najmu__saqib
    @najmu__saqib Před rokem +1

    Pehli baar iski kisi bat sa mutafiq hua hai❤❤❤

    • @baberkhan4023
      @baberkhan4023 Před 11 měsíci

      آخری بار بھی متفق ہوگے , بے فکر رہو

  • @Shansyed2262-ke2rj
    @Shansyed2262-ke2rj Před rokem +5

    Allama sahib, why this issue has been made a dispute? As per Arab culture mother used to inform her husband about being adult of daughter then both (husband & wife) seek suitable rishta. Why among an uncountable Muslims women hazrt aisha is being targeted? The answer is simple hazrt aisha was the beloved wife of hazurpak & daughter of hazrt abubakr

  • @zolfiqar5708
    @zolfiqar5708 Před rokem

    Zabardast dilel

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem

      *لوگوں ذرا سوچو اور سمجھو!*
      سب جھوٹ ، بکواس اور معصوم کم علم لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے پروپیگنڈہ جاری ہے *
      اس جیسے بدنسل بندر ملا اپنے بیرونی آقاؤں کے ایجنڈے کے مطابق پاکستان میں نفرتیں پیدا کرنے کے مشن پر گامزن ہیں
      تمام ناصبی باطل عقیدہ ملاؤں کا اہلیت علیہم السلام سے بغض و عناد اور دشمنانِ اہلیت کو صحیح اور سچا ثابت کرنا ان کا مشن ہے ۔
      ° دشمن رسول اکرم یعنی ابوسفیان اور ہندہ کی بدکاریوں کی پردہ پوشی کرنا
      ° آلِ غلام یعنی بنوامیّہ کے ظلم و ستم ، اہل بیت علیہم السلام سے دشمنی اور ان پر ظلم و ستم ، بیت المال سے شاہ خرچیاں ، رقص و سرور کی محفلوں کی پردہ پوشی کرنا
      ° مولا علی اور اولادِ علی علیہم السلام سے جنگیں اور انکا قتال
      ° معاویہ کے ہاتھوں عائشہ ، محمد بن ابو بکر اور عمار یاسر کے قتال کو لوگوں سے پوشیدہ رکھنا
      کیا یہ سب حقیقتیں تاریخ کی کتابوں میں محفوظ نہیں ؟
      تم سب ان ثقیفہ کے ڈاکوؤں کو اہلبیت علیہم السلام کے ہم پلہ کرنے کی کوششیں کرکے جو گستاخیاں کررہے ہو ، نہایت شرمناک عمل ہے ،
      اہلبیت علیہم السلام کی شان میں آیۂ تطہیر ، آیۂ مودت اور آیۂ ولایت نازل ہوئیں ہیں اور دشمنِ آلِ رسول منافق صحابہ کے لیے سورۂ منافقون نازل ہوئی ہے
      لوگوں کو چاہیئے کہ قرآن پاک ، صحیح احادیث مبارک اور تاریخ کی مستند کتابوں کا خود مطالعہ کریں اور اس جیسے ناصبی جھوٹے ملاؤں کے فریب سے دور رہیں اور اپنی آخرت کی فکرکریں
      *لوگ ایسے ایجنٹ ملائوں سے پوچھیں تو سہی کہ اتنی پر آسائش زندگی گزارنے کے لیئے انکے پاس مال کہاں سے آتا ہے ؟*

  • @Saifyasir-fh6os
    @Saifyasir-fh6os Před 3 měsíci

    Mashallah

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 Před rokem +2

    May Ahle Hadees houn Laykin Bandyalvi kee bay izzati bardasht nahee kar sakta May Ahle Hadees chorr sakta houn aur hafiz Umar siddique
    Kee bhi bay izzati bardasht nahee kar sakta

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem

      یہ بندیالووی بندر ملا ۔۔۔
      مولا علی اور اولادِ علی کا دشمن
      ابوسفیان لعنتی ، ہندہ لعنتی اور معاویہ لعنتی کا پیروکار ہے
      یہ للڑ بندر ملا ۔۔۔ نسلا بدنسل ، بےغیرت ، بےحیا ، جھوٹا کذاب ، ذات کا میراثی سند یافتہ جہنمی ہے ، جو بھی اس حرامزادے کی حمایت یا پیروی کرے گا وہ بھی اس کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔
      اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں رسولِ اکرم سے منافقت رکھنے والے صحابہ کے لئے سورۂ منافقون نازل فرمائی
      اور اہلبیت رسول علیہم السلام سے محبت و مودّت کا حکم دے کر اسے اجرِ رسالت قرار دیا ہے (آیتِ مودّد)
      لوگوں کو چاہیئے کہ قرآن پاک ، احادیثِ مبارک اور تاریخ کی صحیح کتابوں کا خود مطالعہ کریں تاکہ اس جیسے ناصبی جھوٹے ملاؤں کے فریب سے دور رہیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں۔
      یہ بیرونی ایجنٹ ، ناصبی ، یزیدی ملا ملک پاکستان میں معصوم کم علم لوگوں کو آپس میں لڑوانے کی خاطر مسلسل افراتفری پھیلا رہے ہیں اور مال بنارہے ہیں

  • @fazalrehman6563
    @fazalrehman6563 Před 3 měsíci

    جب دین عقل کو سمجھا جاۓ تو پھر یہی نتیجہ نکلتا ہے جو بندیالوی صاحب نے نکالا ہے۔۔۔۔

  • @abdulgaffar7388
    @abdulgaffar7388 Před rokem +3

    Jin logho ne h. Aaesha. Se glt bat mnsob ki iska injam bra he ior khamos rahne wale bhi mujrm hee ??

  • @shahidalikamboh2833
    @shahidalikamboh2833 Před rokem

    Subhan Allah
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohdabduljabbar
    @mohdabduljabbar Před rokem +3

    Inko bukhari aur bukhari ki riwayaat azeez hain
    Allah ke rasool ki azmath inko azeez nahi

  • @shahzadbaig3504
    @shahzadbaig3504 Před rokem

    Subhan Allah

  • @ruhaibkhan4425
    @ruhaibkhan4425 Před 11 měsíci

    ❤❤❤❤

  • @tigerono
    @tigerono Před rokem +2

    He is presenting the facts if some one have any argue just check out his references if find ok then accept what he explained other wise reject

  • @akhtarabbas787
    @akhtarabbas787 Před 2 měsíci

    Alla yari ke sahba ke eman pe tanz ka jawab de

  • @yaalimadad2722
    @yaalimadad2722 Před rokem +1

    زنانیوں اور غلاموں سے دین لیا مگر نبی اور أل نبی سے نہ لیا

  • @saimaamir7552
    @saimaamir7552 Před rokem

    Allah mazeed taofiq de taohididy

  • @imranhaider1029
    @imranhaider1029 Před měsícem

    Ye sb Sunyo ka kamal hai. Shia 1400 sal sy peet rhy hain k unki age 17 thi. Aj internet ka wqt hai islea sunyo ko hosh aya

  • @fastlearningpoint4721
    @fastlearningpoint4721 Před 3 měsíci

    ماشااللہ

  • @sajidiqbal2110
    @sajidiqbal2110 Před 6 měsíci

    Deer ayee deer durast ayee,
    Since childhood I feel that less age is narrated by some munafiq

  • @difa-e-islam4228
    @difa-e-islam4228 Před rokem

    15 saal k bachchon ko Jung me jaane se roka tha ammi aayesa biwi thin sath gayee thi Jung karne nahi gayee thi

  • @realiststranger9481
    @realiststranger9481 Před měsícem

    بندالوی صاحب آپ کی دلیلیں اپنی منطق کے مطابق ہیں کوئ حدیث پیش نہیں کی۔
    پہلی منطق یہ کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی نو سال میں شادی کی وجہ سے نبی علیہ الصلا ت والسلام پر لوگ تنقید کرتے ہیں۔ تو کیا:
    آپ صلے اللہ علیہ وسلم کے دور سے لے کر صحابہ، تابعین، تبع التابعین نے کسی نے اس پر اعتراض کیا؟
    امام بخاری نے اپنی کتاب علی المدینی، اسحٰقراہویہط، یحی ابن معین، اور امام احمد جیسے ہم عصر حدیث کے بہترین علماء اور پھر بخاری کی تقریباً تین سو شروع جس میں فتح الباری بھی شامل ہیں۔ یہ سب حاضرات اس حدیث کے ضعف کو نہیں پہچان سکے؟
    اور کیا مستقرشین اس حدیث کو رد کرنے کے بعد رسول اللہ کا مذاق بنانا بند کردیں گے؟ اور اس ڈر سے ہم حدیثوں کو رد کرتے چلے جائیں؟

  • @ghaziamanullah5719
    @ghaziamanullah5719 Před 4 měsíci

    I am so comfused .

  • @expert00775
    @expert00775 Před rokem

    aaj Ghamdi sb ki taqeeq ki taeed hogayi.

  • @syedmasif8873
    @syedmasif8873 Před měsícem

    chacha munkareene hadees hai.

  • @talhakhizar3393
    @talhakhizar3393 Před 3 měsíci

    الکوفی لا یوفی

  • @user-mj1lf9tt9b
    @user-mj1lf9tt9b Před 3 měsíci

    Molvi sb saheh bukhari ghalt he Tu bukhari badal do

  • @user-go3px4zq4f
    @user-go3px4zq4f Před 2 měsíci

    Apni qiyas arayeon se hadees ka inkar

  • @SheikhAbubakarMukhtar

    Bukhari pe ijma e ummat hy is Tarah to sari bukhari ki sehat mashkook ho gaeii.... ap khud mustashrikeen KY shubhy ka shikaar hy.... 9 saal ki shadi arboo me aam baat thi aj KY daur se mawazna karna ghalat hy.... islam me shadi ki koi Umar nhi taey bulky bulughat shart hy.... or 9 saal Mr aksar larkiyaa aaj bhi Baligh hoti hy.... mazrat ap achey admi hein lekin is masley me zid ki bajaein mazeed tehqeeq karein

  • @yaalimadad2722
    @yaalimadad2722 Před rokem

    بی بی نے اور بھی بڑی بڑی باتیں کھول کے بیان کی ہیں

  • @muhamadAkmal-wm8ce
    @muhamadAkmal-wm8ce Před 3 měsíci

    Tu=gustakhi=ha,

  • @user-mt3ch7lr1w
    @user-mt3ch7lr1w Před rokem +1

    اس کی تحقیق بہت کمزور ہے

  • @user-mt3ch7lr1w
    @user-mt3ch7lr1w Před rokem

    راوی کو مجروح کرو یعنی حضرت عائشہ کو جھٹلاؤ کہ اسے اپنی عمر کا پتہ نہیں تھا۔

  • @shakelrajput6419
    @shakelrajput6419 Před rokem

    Ye Nasbi he or intahai jahil he

  • @baberkhan4023
    @baberkhan4023 Před 11 měsíci

    Good

  • @khurramsaduzai1609
    @khurramsaduzai1609 Před rokem

    تمام دنیا کے مسلمانوں کو اسطرف توجہ دینی چاہیے اس مسلہ پر کفار پروپوگنڈا کرتے ہیں اور شیطان مسلمانوں کے ذہنوں میں بھی وسواس ڈالتا ہے

  • @ParvezAlam-cs3lb
    @ParvezAlam-cs3lb Před rokem

    MashaAllah shaikh mai Ahle hadis hum mai aap se bilkul muttafiq hun

  • @salmaniraqi8790
    @salmaniraqi8790 Před rokem +2

    *لوگوں ذرا سوچو اور سمجھو!*
    °کہاں اہلبیت رسول علیہم السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں آلِ رسول علیہم السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں مولائے کائنات علی علیہ السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں وصی رسول علی علیہ السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں شیر خدا مولا علی علیہ السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والے مولا علی علیہ السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں فاتح خیبر و خندق مولا علی علیہ السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں دختر رسول جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں خاتونِ جنت جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں سیدۃالنسا العالمین جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں زوجہ مولا علی علیہ السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں مادرِ مولا حسن و حسین علیہم السلام جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں جنت کے سردار مولا حسن و حسین علیہم السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں سوارِ دوشے رسول مولا حسن و حسین علیہم السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    °کہاں سیدالشہدا مولا حسین علیہ السلام
    کہاں صحابہ یعنی امتی
    صرف علمی ، تحقیقی اور عقلی گفتگو کرو
    آخر دم تک ایمان پر قائم رہنے والے رسولِ اکرم اور آلِ رسول کے وفادار صحابہ کرام کی تکریم کرنا ان سے محبت کرنا بحرحال ہر مسلمان پر فرض ہے
    لیکن صحابہ ایمان کا جز قطعی نہیں
    سورۂ منافقون ، منافق صحابہ کے لیے ہی نازل ہوئی تھی ، اس لیے منافق صحابہ سے بیزاری کا اظہار کرنا بھی ضروری ہے
    ایمان کا جز صرف اور صرف ولایتِ مولا علی علیہ السلام ، اولادِ علی و فاطمہ یعنی اہلِ بیت علیہم السلام ہیں ، اسی لیے نماز میں ان پر درود بھیجنا فرض کیا گیا ہے
    کسی کے منافق اور بدنسل ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ مولا علی سے بغض رکھتا ہو
    مولاعلی علیہ السلام کی عظمت و منزلت و مرتبہ اور افضلیت منجانب الله پاک رسول اکرم نے طے کردی ہیں ، جو قرآن پاک کی آیتوں اور حضور علیہ السلام کے ارشادات کی شکل میں موجود ہیں ، اگر کوئی کسی اور ہستی کو افضلیت دینے کی جسارت کرے گا ، وہ سوائے بدنسل حرامی کے اور کچھ نہیں ہو سکتا
    قولِ رسولِ اکرم:
    علی سے محبت کرنے والا مومن
    اور علی سے بغض رکھنے والا منافق
    اور منافق کا مطلب بدنسل اور بدنسب

    • @allamashahidhussainshaheed9424
      @allamashahidhussainshaheed9424 Před rokem

      Ahlebait safina Noh ha aor sahaba sitare ha .Sab Ka ihtram

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 Před rokem +1

      @@allamashahidhussainshaheed9424
      *ہائے ثقیفہ کے ڈاکو منافق صحابہ*
      *ہائے احد کے لٹیرے بھگوڑے صحابہ*
      *ہائے رسول کی بیٹی کا حق غصب کرنے والے بےشرم صحابہ*
      *ہائے یزید کی بیعت کرنے والے غدار بدنسل صحابہ*

    • @fastlearningpoint4721
      @fastlearningpoint4721 Před 3 měsíci

      شیعہ یہودی فرقہ ہے۔

    • @fastlearningpoint4721
      @fastlearningpoint4721 Před 3 měsíci

      شیعہ یہودی ابن صباح کا بنا ہوا یہودی فرقہ ہے۔جو صحابہ ہر بھونکتا ریتا ہے