Sindh mei ilaaj k paisay na honay par baap ny 15 din ki beti zinda daffan kr di...
Vložit
- čas přidán 7. 09. 2024
- سندھ میں علاج کے پیسے نہ ہونے پر باپ نے 15 دن کی بیٹی زندہ دفن کردی، زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ ہوگئی
#YasirShami #noshehraferoz #burriedalive #sindh #babygirlburriedalive #15daysoldgirl #foryou #trending #poverty #ppp #ghurbat #taxes
Yasir shami aj apki yh video ny mje apka fan bna diya Hy God bless you
اللہ تعالیٰ ان ظالموں سے جلد اس ملک کی جان چھڑانے 76سالوں سے قابضین کو جلدی عبرت کا نشان بناے
جب زندہ درگور کی گئی وہ پوچھی جاۓگی
کہ کس گناہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی( القرآن)
انا للہ وانا الیہ راجعون
Good news this is sindh
سندھ میں جب تک جاگیردارانہ نظام ختم نہیں ہوگا تب تک کے حالات جاری رہیں گے😢😢😢😢
Bhai Allah paak apki hifazat kre bss ap ese hi sach bolte rhoo bhai
ALLAH PAK ase logo ko hadayat de
Proud on yourself KPK public "your leader is Ali Amin Ganda pur"😢
Alhamduliallah for Punjab....our CM is always stand us❤.
Love you too 😊
Sahi keh rahi ap bhai
Subhan Allah bari Zabardast baat Kee ha aap nay. Allah in hukmaranoon ko hidayat day. Aap bilkul Sahi keh Rahe haan aap.
Leaders are accountable for this sin
Yasir shammi Bhai. ALLAH PAK APKO LAMBI UMAR DE OR AAP HAMESHA ZULM K KHILAF AWAZ UTHATE RAHEEN
Ufff Allah pak Raham karay
Yes bilkul sahe kaha reyasat iss puray Waquia ka zemaydar hai reyasat kiss bat ka humsay tax layti hai reyasat kay khelaf percha katna chaya
ياالله تمام مسلمانوں پر رحم فرما اور تمام مسلمانوں کی مشکلات حل فرما۔ امین
BeshaQ... Pakistan ki sarkar hi eski jimmedar h
YASIR SHAMI BHAI SINDH MAIN BOHUT BARA😢 ZULM HAI
Great massege
I love your broad mindset & challenging, bold nature although, ur single but any gurl would be afraid of ur strong friendship with iqrar ul Hasan, can't handle it but resists feelings because I don't support polygamy.
Being a Muslim we are all responsible of it
Allah abad rakhy ap ko ap na awaz uthai ❤❤❤❤❤❤
Allah hu akbar Allah hu akbar Allah isko dunya aur akrt me zalil kry
so sad to hear this tragedy😭
👍
Isy zaalim oehny se pehly is k halaat pe gor Karen k log kis be basi k dor mein aa chuky hein.... Allah hamart halaat pe rehem farmay...
Bhut he achy bat kahi
Nice 👍
Right
Puray Pakistan ka ya hi hall hai
Loota jaaa Raha ha public ko .
Hospital main to poor ko medical ki salut malti nahi
Pakistan log bapal hota jarha Q paisa nhi h km nhi milta log dupreshan h allha Pakistan ko tarki dy😢
Gourmet tex kis baat ka lati ha
😢😮
😮
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕سبــــ ســـے پاکیـزہ عشـق کـــی گواہـــی 💓
لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ❤️
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ💕خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
I am from India j&k😊
Har Kisi se pocha jaega ga ...ye Dunya pani he
BeshaQ
😭😥😥😥
Govt zmedar h iske Allah ka azab nazil inpr afros Sindh Mai bhut zurbat h
😢😢
Ye hukmran zalim hn bhai in pe khuda ka azab hoga
😢
💔😥
it happened in a country whose Prime minister is Shahbaz Sharif. Even Zardari is responsible..
Allah toba 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
سندھ میں ہر طرف خوشحالی ہے۔ مطلب زرداری ہاوس کے آس پاس۔
Hukamt k upr b parcha hona chaiye
Yasir bhai . Gernal Asim Munir medi jind medi jan😂😂😂.
😢😢😢😢😢😢😢😢
PM sahabazz Sharif cm nani shahiba all govts officers army ginrial chief justice
Ap log awam ko ke k khelf ghron Sy nkly PR mjbor kryn
Hamari riasat bhi brabar saza ki haqdar hai hamary hukmaran bhi y log asy majbor nh yaken karain awam bohot bai bas hai
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔😢 جب علاج کیلئے پیسے نا ھوں اور بچہ تڑپ رھا ھو ۔تو اسکو جو سمجھ آیا اسنے کر دیا
گرفتار بھی اسی ہو کیا اسکے جرم میں یہ ظالم وڈیرے اور وھاں کی گرنمنٹ کو گرفتار کرنا چاھییے ۔
Iron deficiency in infants happens due to cow milk goats milk which they are using instead of Proper mother feed. Ajkal ki nasal daby ky doodh ki sae mikdar na hone r apne bachon ko maa dood jo ni pilati uski waja sy ya masla huva as exapert openion. Agr wo ma ka doodh pilati tu iron deficiency hoti e na r 15 dino main iron deficiency ho e ni sakti it takes time untill unless infant has some chronic condition of Intestine
Wazia Azam ka kelaf perca oh na Chaya
Meri Nazar me Agar paise ki tangi hoto aulaad paida nhi krni chahiye.
اور یاسر شامی اتنے دن سے کہاں تھے آپ اتنابڑاملک بھی نہیں ہے آپکا
Khud ke desh me kya ho rha hai enko uski koi parvah nhi hai, lekin enko Kashmir me kya ho rha hai Indian Army logo per julm kar rahi hai, pta nhi kis chasme ko lga kar dekhte rhte hai🙌
Hey Google jitne bhi hai sare fansi dilaega
Send ky awam ko taleem sy door rakha gaya hy saghor nahe hy gurbat hy ye Sab to ho ga.
😢😢😢🤲🤲🤲🤲
Free hospital in Pakistan name pims Islamabad
😢 You are Right
کس کی ذمہ دار معاشرہ حکمران اشرافیہ قانون افس کرنے والے ادارے اور یہ خود سب ذمہ دار اس چیز کے۔ سب سے زیادہ ذمہ دار یہ اور حاکم وقت ہے۔
قانون نافظ کرنے والے ھمیشہ مرنے کے بعد ھی پہنچتے ہیں 😂😂پہلے نہیں بچی کے اس طرح زندہ دفن کرنا یہ معاشرے کے منہ پر طمانچہ ھے امیر ھمساے صاحب ثروت علاقے کے لوگوں پر اور ناعاقبت اندیش حکمرانوں پر اس بچی کے مرنے کا سوال کیا جائے گا اللہ پاک پوچھیں گے حکمران ٹھیک ھو جائیں تو ایسے واقعات نہ ھوں ❤
reasti zemadro pr or es pr b
Kisi gareeb ka elaj doc bhi naa krr ske or na ye muashra krwa skaa na hkoomat zimedarri letti he bss khattii he hakumat sb kuch
Is insan ki waja se amir liaquat ne suicide ki kisi ki personal life ki video ku share kia, hisab to is zalil insan ku bhe dena parse ga ye koi kisi ke liye dard de dil nahi rakhne is tarhn ki video bana kar views samete hai paisa banate ye
❤❤❤ ap kdr tha itna din se
Muthi mar raha tha 😂😂😂😂
King par hon chahea
Baat asi hai kea dayati log larki ko boj samjty hai..or Kuch nai.
اور عمران خان کو جیل میں رکھو نالائق
Tobh tobh
ایسے لوگوں کو پڑھے لکھے لوگوں کے پاس جا کر ویڈیو بنوانی چاہیے بہت سے لوگ مدد کو آجائے ہیں۔مگر ان لوگوں کو یہ طریقہ بھی نہیں معلوم
اگر کوئی مرد بے روزگار ہے یا اس کی امدنی کم ہے تو اسے اتنی جلدی شادی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ شادی کے بعد انے والی جو نسلیں ہوں گی ان کی زندگی بھی برباد ہوگی اگر باپ نے غربت اور گھر کے حالات سے تنگ ا کر اپنے ہی اولاد کو گلا گھونٹ کر مار دینا ہو تو اس سے اچھا ہے کہ ایسے مرد کو پھر شادی نہیں کرنی چاہیے اور اگر کوئی باپ ایسا سلوک نہ بھی کرے اپنی اولاد کے ساتھ پھر بھی غربت اور تنگی اور مفلسی میں گھر کے حالات تو ایسے ہی ہوتے ہیں کہ بیوی بچے روزانہ بھوکے مرتے ہیں کھانے کو کچھ نہیں ملتا نہ پہننے کو کوئی زندگی کی خواہشات اور بنیادی ضرورت نہیں پوری ہوتی تو ایسی صورتحال میں بھی تو اولاد اور بیوی روز روز مر ہی رہے ہوتے ہیں یا بھوک سے بلک رہے ہوتے ہیں اور ان سب کا ہر انسان کو ایک دن اللہ کے حضور اپنے اعمال کا جواب دہ ہونا ہے روز محشر کے دن حقوق اللہ تو معاف ہو جائیں گے مگر حقوق العباد نہیں اور پاکستان میں تو اس سے پہلے بھی کئی واقعات ہو چکے ہیں اور کچھ واقعات میں باپ نے گھر کے حالات اور غربت سے تنگ ا کر بیوی بچوں سمیت خودکشی کر لی مگر نہ ہی ریاست کے حکمرانوں کو کوئی فرق پڑا نہ ہی کسی اور کو کیوں کہ اس پاس کے رہنے والے جو لوگ ہوتے ہیں جو مالدار ہیں ان کا بھی قصور ہوتا ہے کہ وہ اپنی دولت سے غریب لوگوں کی مدد کیوں نہیں کرتے کیا اسلام اور شریعت میں یہ حکم نہیں دیا گیا کہ اگر مرد استطاعت رکھتا ہے بیوی بچوں کے بنیادی حقوق اور ضرورتیں پورے کر سکتا ہے تو پھر وہ نکاح کرے اور یہ مہنگائی تو رکنے والی نہیں ہے لیکن اس کا حل یہ ہے کہ امدنی کے ذرائع بڑھائے جائیں اور امدنی کے ذرائع بھی تب ہی بڑھائے جا سکتے ہیں جب انسان کے پاس کوئی ہنر کوئی تعلیم یا کسی کام میں تجربہ ہو جس سے وہ پیسہ کما سکے تو اگر کوئی ہو بھی ان پڑھ نہ تعلیم، نہ ہنر ہو توایسے انسان کے لیے زندگی گزارنا اور بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے جب انسان بے روزگار ہوتا ہے اور کرنے کو کوئی کام نہ ہو اور انسان ایک ہی جگہ رہتا ہو تو پھر ایک ہی گھر ایک ہی جگہ رہنے پر انسان ذہنی مریض بن جاتا ہے اور بھی دوسری بیماریاں ذہنی تناؤ ڈپریشن وغیرہ کا شکار ہو جاتا ہے تو ایسی صورتحال میں انسان غصے میں ا کر کوئی بھی غلط قدم اٹھا سکتا ہے شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے حالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے عموما جو لوگ بچوں کے ساتھ زیادتی یا بدفعالی کرتے ہیں ان کے پیچھے بھی یہ وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن انسان یہ نہیں سوچتا کہ اس کے غلط قدم اٹھانے سے بعد میں کیا ہوگا کیا وہ اپنی غلطی کی تلافی کر پائے گا پھر اج کل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے کوئی بھی حادثہ یا واقعہ ہو ا ہو فورا اس واقعے کی ویڈیو یا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں تو پھر انسان نے جو عمل کیا ہوتا ہے وہ پوری دنیا دیکھتی ہے اور انسان پوری دنیا کے سامنے ذلیل و خوار رسوا اور بدنام ہو جاتا ہے اور یہی انسان کوئی اچھا اقدام کریں تو یہی پورا زمانہ انسان کی تعریف کرے گااور پھر جس ملک میں مہنگائی غربت اور بے روزگاری زیادہ ہو تو وہاں پر جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہوتا ہے کوئی بھی عام شہری کہیں بھی محفوظ نہیں رہتا ائے دن قتل و غارت، چوری ڈکیتی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں ترقی یافتہ ممالک میں حکومت اپنے ملک کے بے روزگار نوجوانوں کو فنڈ دیتی ہے یا فنڈ دینے کا ایک یہ بھی مقصد ہے کہ نوجوان تنگ ا کر پیسوں کی خاطر جرائم کا راستہ نہ اختیارکرے مگر ان ممالک میں حکومتیں بھی تو امیر ہیں لیکن پاکستان میں حکومت غریب ہے یا پھر کرپٹ حکمران ہیں جنہیں صرف اپنے اپ سے غرض ہے غریب عوام چاہے مرے یا بھوکے مر جائیں انہیں کسی کی کوئی پرواہ نہیں
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷
Ai Allah aap ne sare jahalat se hifajat farma ameen
Aaj insan zanuwar se jiyada kamina galij Gandhee hogiya kitana aafsus ki bat hai
Insan nhi sirf Pakistani
Bhai zamana jahiliyat Ki Kaya yaad Taza honi Hai .... Iqtadar K bhookay logon nay in ko taleem K nazdeek annay he nai Diya Ta K Khana khila K kuch repay luta K in say vote liyayy Jain Yeah log is qabil rahain he na K kuch sooch sakain ........... Aik taraf yeah Iqtadar K bhookay Dusray taraf Molvi Hazrat jinhon nay Qur'an Ki taleem dainay K bajayyy Yeah taleem di K Qur'an khud say na parhna gumrah ho jao gay ...... Allah he Hai Jo hum pay Abhi tak Reham kar raha Hai Warna yeah zamana Shayad zamana E jahiliyat say bhi agay Nikal gya hai
اس میں اس شخص کا قصور نھیں یہ حکومت وقت کا قصور ھے جو غرباء کا خیال نھیں رکھتی
😢😢
Send ky awam ko taleem sy door rakha gaya hy saghor nahe hy gurbat hy ye Sab to ho ga.
Ye hukmran zalim hn bhai in pe khuda ka azab hoga