Lahore mei 3 Larkio se maar khanay wala larka pehli baar Samnay agya, khul kar saari kahani bata di

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 07. 2024
  • لاہور میں 3 لڑکیوں سے مار کھانے والا لڑکا پہلی بار سامنے آگیا، کھل کر ساری کہانی بیان کر دی، پنجاب پولیس کا کردار بھی بے نقاب ہو گیا، لڑکیوں کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔۔۔
    #PunjabPolice #3Girlsinlahore #StoreBoy #YasirShami #Foryou #TrendingNow
  • Zábava

Komentáře • 6K

  • @blackrose7043
    @blackrose7043 Před 15 dny +976

    اس پورے منظرنامہ میں وہ بزرگ بھی قابل تعریف ہیں جنہوں نے مظلوم کا ساتھ دیا۔ اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔

  • @muhammadakber7863
    @muhammadakber7863 Před 16 dny +477

    پولیس اور ان لڑکیوں کے خلاف کارروائی ھونی چاھیے

  • @MuhammadZeeshan-tv8my
    @MuhammadZeeshan-tv8my Před 8 dny +57

    یہ ہمارا جسٹس سسٹم ہے کہ الٹا مظلوم کو ہی ظالم بنادیا واہ رے انصاف

  • @ArshadShah-ou9fr
    @ArshadShah-ou9fr Před 9 dny +77

    یہ کوٸ شریف لڑکیوں کا کام نہیں اس لڑکے کا انصاف آخرت میں اللہ کرےگا

    • @zaidKing-gr3tv
      @zaidKing-gr3tv Před 8 dny

      Se se pala to Pakistan ma Imran Khan hota ta Maram navez hi ha to pakistan ka hal ha Maram navez khoti

    • @riazmuhammad5314
      @riazmuhammad5314 Před 7 dny

      شاید یہ صنم جاوید کی طرح پی ٹی آئی کی کارکن لگتی ہیں

    • @AtaGill
      @AtaGill Před 2 dny

      Allah ne insan ko zameen pr insaaf krne ka kaha h, afsos Pakistan mn ghareeb ki hasiat aik keeray se zayada nhi rhi. In orton ko or in k sahulat karon ko karee saza milni chahiye. Aakhrat mn to Allah taa'ala insaf karain ge hi.

  • @Ali4815
    @Ali4815 Před 16 dny +1065

    واہ یاسر شامی صاحب بہت اچھے طریقے سے اپ نے ایک مظلوم کو انصاف دلایا ۔سلام ہے اپ کی جرات مندانہ صحافت پر❤❤❤

    • @aliasad9556
      @aliasad9556 Před 15 dny +12

      Bilkul bhai yasir shami nay boht achha kaam kiya hai❤

    • @ExploreDubaiwithNadia
      @ExploreDubaiwithNadia Před 15 dny +12

      Well done yasir ...u r so brave

    • @farhanahmed6720
      @farhanahmed6720 Před 15 dny

      us londy ko bhi chahy k beta tm molazim ho koi stage drama nai chal rha k hm apni bat py hans rhy thy.dobara apny kam sy kam rukho gy cstmer k samny hasso gy nai

    • @hadiasif5644
      @hadiasif5644 Před 13 dny

      ان لڑکیوں پر بھی ایف آئی آر ھونی چاہیے

    • @zeeshangujar7948
      @zeeshangujar7948 Před 13 dny +4

      👌👌👌👌👌

  • @umezahra3984
    @umezahra3984 Před 15 dny +426

    بحیثیت عورت میں اس واقعے کی مزمت کرتی ہوں اس لڑکے کو انصاف فراہم کیا جاے

  • @muhammadtaimoorkhan2128
    @muhammadtaimoorkhan2128 Před 9 dny +19

    ماشاء اللہ اس لڑکے نے صبر سے کام لیا اور لڑکیوں کی سیلف رسپیکٹ کی لیکن ان لڑکیوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی عزت کروانا سیکھیں۔

  • @nadeembaloch4652
    @nadeembaloch4652 Před 8 dny +22

    بزرگ بندے کو سلام 👍❤❤

  • @buttarif9217
    @buttarif9217 Před 12 dny +260

    ان لڑکیوں کو چھوڑنا نہیں اپ نے اچھا کام کیا اس کا اجر اللہ اپ کو دے گا

  • @muhammadbabarali7590
    @muhammadbabarali7590 Před 12 dny +153

    اس وکیل لڑکی اور جج کو بھی سیلوٹ اللّه اور اس کا رسول ﷺ راضی ہو ان سے " زندگی بخیر "

    • @fPro-wh4wv
      @fPro-wh4wv Před 8 dny

      Red t t ee.b ttte b te😊 te t TV TV . Tt bt😊t tt rbvtbbbbTV by vt ther is TV bhe

  • @MI-pm8ej
    @MI-pm8ej Před 9 dny +28

    اس لڑکے کو ہتک عزت کا دعوی کرنا چاہیئے اور یہ لڑکیاں دوکان سے جاتے ہوئے جو چیزیں چرا کر لے گئی تھیں انکے پیسے بھی رہتے ہیں وہ لینے چاہیئیں۔

    • @s284m1
      @s284m1 Před 5 dny +1

      @@MI-pm8ej chori kurnay ka bhi purcha hona chahia

    • @edward6961
      @edward6961 Před 5 dny +1

      Bilkul

  • @M.Javed.Gurgaj.Baloch
    @M.Javed.Gurgaj.Baloch Před 9 dny +22

    ان انکل کو سلام ہے جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج بنائی اور ایک بے گناہ کو سزا ہونے سے بچا لیا اللہ پاک ان انکل کی حفاظت فرمائے

  • @azazwaqasinformativechanne1720

    یہ کردار لڑکیوں کو نہیں جچتا ۔لڑکے کو انصاف ملنا چاہیے ۔بہادر بزرگ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے

  • @QasimAli-xt1mf
    @QasimAli-xt1mf Před 12 dny +149

    ان لڑکیوں کو چھوڑنا نہیں اپ نے اچھا کام کیا اس کا اجر اللہ اپ کو دے گ

    • @asgharalii2128
      @asgharalii2128 Před 11 dny +5

      Yeah tu daikhny dy hi luffer lag rhi hin aisy LG rha inhon ny drink kr rukhi ho itna hi izat ka khyal hai tu pardy wala labas pehn kr jaya Karin jism ki numaish kr rhi hin lanti aortin

    • @HIhomoeoconsultantDrMNadeem
      @HIhomoeoconsultantDrMNadeem Před 9 dny +1

      ​@@asgharalii2128lanat ha aisey larkion pr

  • @rabiavlogs166
    @rabiavlogs166 Před 9 dny +20

    Is bachy ko insaf milna chaheay ...gvrnmnt ko in awara aurton k khilaf action laina chaheay jo choti umar k lrkon ki izzaton sy khailti hain ...kindly sb support krain sbki support sy hi is bachy ko insaf mily ga

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 Před 9 dny +16

    زیادہ تر غریب گھروں کے بچے ہی سیلز مین ہوتے ہیں جو بیچارے اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے کام کرتے ہیں ۔

  • @fullinjoyinfurmaticliky5581

    شامی بھائی أپ نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اللہ أپ کو جزا دے

  • @muhammadkashifsheikh100
    @muhammadkashifsheikh100 Před 16 dny +349

    یہ لڑکا واقعی شریف ہے۔!!

  • @AmeerHamza-x9m
    @AmeerHamza-x9m Před 9 dny +27

    یہ لڑکیاں پولیس کے نیچے ایک رات گزارتے ہے تو پر پولیس اس کے ہر بات مانتے ہیں❤

  • @jamshedchughtai-ci4ui
    @jamshedchughtai-ci4ui Před 8 dny +10

    ھم اینکر پرسن یاسر شامی صاحب کے ساتھ ھیں اور مطالبہ کرتے ھیں کہ تفتیش کسی ایماندار پولیس افسر کے حوالے کیا جائے۔

  • @humairadurrani132
    @humairadurrani132 Před 15 dny +165

    پہلی بار یاسر شامی اچھا لگا جب وہ ایک اہم معاملے کو اجاگر کررہاتھا اور مظلوم کا ساتھ دے رہا تھا !! Well done 👍🏼 👍🏼

  • @rashidmalik3695
    @rashidmalik3695 Před 15 dny +219

    یاسر شامی صاحب اس لڑکے کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ہم نے پوری ویڈیو دیکھی ہے اس کو انصاف دلایا جائے اور ان لڑکیوں کے خلاف سخت سخت کروائی کی جائے

  • @AliNawaz-rv5jo
    @AliNawaz-rv5jo Před 8 dny +4

    Aur buzurg aadami Yasir shami bhai jaj vakil Jo mazlum ke Sath hai Allah pak in sub ki bakhshish Karen amen

  • @mushtaqraja5439
    @mushtaqraja5439 Před 8 dny +4

    شامی بھائی کیا بات ہے بہت عمدہ باتیں کی ہیں آپ نے یوسف کو انصاف ملانا چاہیے

  • @kashifakbar4659
    @kashifakbar4659 Před 16 dny +382

    یاسر بھائی گریٹ جاب
    اس لڑکے کی آواز بننے پر آپ کےلیے ڈھیر ساری دعائیں

  • @user-sn7df7os6y
    @user-sn7df7os6y Před 10 dny +74

    ہمیں پنجاب پولیس پر اعتماد نہیں ہے

  • @raobilal5655
    @raobilal5655 Před 9 dny +4

    اللّه کا شکر ہے کوئی تو مظلوم کی آواز بلند کرنے والا ہے ۔ اللّه جزاۓ خیر دے

  • @aroojkiran4629
    @aroojkiran4629 Před 8 dny +4

    In lrkiyon ko haya he e ni he ...inhe Sakht saza milni chahiye...hr bar mard galat ni hote

  • @qudsiatabassum2394
    @qudsiatabassum2394 Před 16 dny +220

    لوگ اسی وجہ سے پنجاب پولیس کے خلاف ہوتے جا رہے ہیں

  • @shehzadmalik5792
    @shehzadmalik5792 Před 16 dny +270

    یہاں تو پیسے دے کر آزاد ہو جائیں لیکن
    اللہ کی عدالت سے نہیں بچ سکیں گی

    • @muhammadarifriaz8063
      @muhammadarifriaz8063 Před 16 dny +5

      اگر ان کو اللہ کا ڈر ہو تو

    • @muhammadbilalakram3155
      @muhammadbilalakram3155 Před 16 dny +3

      ALLAH kry ham sb ko ALLAH yad rhy mot yad rhy.ameen

    • @noreensvlog2768
      @noreensvlog2768 Před 15 dny

      @@shehzadmalik5792 یہ ویسے بھی دیکھنے میں امیر گھرانے کی لڑکیاں لگ رہی ہیں۔ورنہ غریب گھرانے کی لڑکیاں ایسے نہیں کرتی۔

    • @abdurrehmankhan9103
      @abdurrehmankhan9103 Před 15 dny

      Beshak 💯💯

    • @wajidaliwarrich3172
      @wajidaliwarrich3172 Před 15 dny

      Inko saza lazmi milni chahiyey

  • @user-yf8tr6fy7r
    @user-yf8tr6fy7r Před 5 dny +2

    😢Qiyamat ki nishani Log sach ko jhoot samjhnege aur Jhoot ko sach
    Allah Mazloom ko Insaaf dilaye Ameen ❤

  • @makhdoomgee6555
    @makhdoomgee6555 Před 8 dny +4

    ان لڑکیوں کو چھوڑنا نہیں چاہتے بابا کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @muhammadarifriaz8063
    @muhammadarifriaz8063 Před 16 dny +552

    یہ کیس ڈی پی او احمد محی الدین کو دے دو اس ایس پی صاحب کو پتا چلے گا کہ پولیس افیسر کیا ہوتا ہے

    • @syedahoorainkazmi8249
      @syedahoorainkazmi8249 Před 16 dny +11

      Bilkul sai kaha

    • @maliktalk6501
      @maliktalk6501 Před 16 dny +9

      Right

    • @latestscienceandtechnology8916
      @latestscienceandtechnology8916 Před 16 dny

      Weldon, Weldon, Weldon
      Yasir Shami Zindabad
      بہت بہت شکریہ یاسر شامی، حقائق عوام پاکستان کو دکھانے پر۔۔۔۔۔ ان تینوں ، چاروں لڑکیوں کی طور طریقوں سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھتی ہیں اور اثر ورسوخ بھی ۔ ہمارے ملک کی ایلیٹ کلاس نہایت ہی بدتہذیب ، فحش گو، مادر پدر آزاد ، بے راہ روی کا شکار ہے ۔ ایلیٹ کلاس بہت ہی برے طور طریقوں ، بلکہ جاہلانہ طرز عمل میں مبتلا ہے، جوا بازی ، کلب ڈانس ، شراب نوشی ، ڈیٹنگ ، ویلنٹائن ڈے ، شادی سے پہلے لیونگ ریلیشنشپ میں رہنا، اس کلاس کے لوگوں میں عام سی بات ہے ، عام انسانوں اور نوکروں چاکروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدترین سلوک کیا جاتا ہے ۔ ویسے بھی ایلیٹ کلاس کے لوگوں کی حرام کمائی ہوتی ہے جو عوام پاکستان کے خون پسینے کے ٹیکسوں سے رشوت بازی کے زریعے ناجائز اور غیر قانونی طریقے سے کماتے ہیں، وہ حرام روزی جب اپنی اولادوں کو کھلاتے ہیں تو ان کی اولادیں بھی حرام کاری میں مبتلا ہو جاتیں ہیں ۔ ایلیٹ کلاس ہمارے معاشرے کیلئے ناسور بن چکی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آئے روز کبھی کرنل کی بیوی ، کبھی کرنل کی بہن، کبھی سول جج کی بیوی، کبھی پولیس افسران کے رشتے دار و پسران چھوٹے ملازمین پر قہر بن کر ٹوٹتے ہیں ۔ ان کے شر سے نہ تو سفید پوش طبقہ محفوظ ہےاور نہ ہی غریب اور مفلس عوام پاکستان ۔ ہر جگہ یہ اپنے باپ ، چاچا ، ماما کے عہدوں سے ناجائز فوائد حاصل کرتے نظر آتے ہیں، یہ شتر بے مہار کلاس اور طبقہ ہے جن کے ہاتھوں سے کوئی محفوظ نہیں۔ اللّٰہ کریم ان برے لوگوں کو عذاب عظیم میں مبتلا فرمائے جنہوں نے غریب اور کمزور لوگوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔
      ۔۔۔😢😮

    • @ZubairOfficial2
      @ZubairOfficial2 Před 16 dny +3

      Good

    • @muhammadishaq-ff6lu
      @muhammadishaq-ff6lu Před 16 dny

      Ya bagarat horat ha

  • @digerian5142
    @digerian5142 Před 13 dny +103

    Buzurg ko bhi salute hai jo ussne zulm k khilaaf awaz uthayi..Karbala ka dars bhi yahi hai❤

  • @khiljiworld4183
    @khiljiworld4183 Před 7 dny +4

    لڑکے کو انصاف ملنا چاہیے

  • @Sadaf78699
    @Sadaf78699 Před 16 dny +391

    ان لڑکیوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور اس بیچارے بچے کو compensation بھی دلوایا جائے جو ان لڑکیوں نے اس غریب کی حالت کی ھے ۔۔اب ان لڑکیوں کو جھوٹ بولنے اور لڑکے کو Harras کرنے پر جیل ڈالنا چاہئے۔۔

    • @hassanzakawat1738
      @hassanzakawat1738 Před 16 dny

      قانون قصاص لاگو کیا جائے۔جس طرح اسکے نفس پر لاتیں ماری اسی طرح انکی
      ۔۔۔ فرج پر جوتے برسائے جائین۔

    • @asimatariq4469
      @asimatariq4469 Před 16 dny +9

      Very nice

    • @user-id3ss7bm7d
      @user-id3ss7bm7d Před 16 dny +7

      Absolutely dear friend

    • @asimkhan2023
      @asimkhan2023 Před 16 dny +4

      Punjab police ko police kehna b police words Ki toheen ha ...ya na thing police ha sp sahib or girls ke between Koch to ger ber ha

    • @sadiaali4270
      @sadiaali4270 Před 15 dny +11

      Koi boht bari kanjrian thee

  • @insha1659
    @insha1659 Před 15 dny +78

    Waisay ye jo uncle hain in ko appreciate krna banta hai at least inho nay akhri time tak in oraton ko roka bhi n expose bhi kiya 🫡 salute sir

  • @alimuhammad-yw9mv
    @alimuhammad-yw9mv Před 5 dny +2

    Court has to orderd to police for the FIR against those women's.

  • @assistthelearnerdriver2912

    Hats off to Yasir Shami. People like you are the proud of Pakistan. May the Lord protect you and honour your efforts 👍❤️🙏

  • @khangul392
    @khangul392 Před 13 dny +104

    یاسرشامی اپ کے سچائ اور غیرت کو پورے پختون خواہ کیطرف سے سلام.. اللہ عزت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرماویں. آمین ثمہ آمین

  • @shaukathayatgill5205
    @shaukathayatgill5205 Před 11 dny +74

    یاسر شامی اللہ تعالٰی آپ کو اس کام کی جزا دے اور اس طرح مظلوموں کا ساتھ دینے پر شکریہ پاکستان میں انھیں لوگوں کے رائٹس ہیں جو وحشی درندے ہیں باقی عام عوام تو کیڑے مکوڑوں کی طرح مسل دیئے جاتے ہیں

  • @MrsMaliha24
    @MrsMaliha24 Před 9 dny +1

    Buht zbardast mjy buht fikar thi is bchy ki.well done.agr sari public zulm k khilaf khari hojaye to zulm khud hi khtam hojaye lkn itni public me sirf aik buzurg ny himmat ki baqi sb begherat hn

  • @user-rx3gq6if5m
    @user-rx3gq6if5m Před 7 dny +4

    یاسر شامی قدم اٹھاؤ عوام آپ کے ساتھ ہے۔

  • @rahesukoonofficial840
    @rahesukoonofficial840 Před 16 dny +87

    Aik aur law hona chahiye k Agar aurat wrong FIR kre gi aur woh proof ho jaye toh wohi same action aurat k khilaf liya Jaye

    • @alishbahkanwal6974
      @alishbahkanwal6974 Před 16 dny +7

      Laws hein agr koi galat FIR register krwae to us pe case hota ha pr gareeb ke sunta kon yahn😂

    • @user-db1yl9kb8x
      @user-db1yl9kb8x Před 14 dny +2

      Jab judge Saab nay FIR jhooty honay ki Bina pee dismiss ki to usi Wakt judge KO police KO order krna chahye tha k ab jhooty fir katwanay walay k khilaf FIR likhain..

    • @ajwadhunain2311
      @ajwadhunain2311 Před 11 dny

      I agreed with you

    • @Eloo342
      @Eloo342 Před 11 dny +2

      Bilkul theek... lekin kia hoga Yaha Ameer aurat paissa Bhar day gi ..lekin Us qanoon ko gareeb aurat par Pura Kiya jaye ga ..masla aurat aur mard k haqooq ka nai hai . Masla lalach , paissy ki hawas aur humary rishwatkhor qanoon ka hai..

  • @masood6461
    @masood6461 Před 13 dny +104

    زندہ باد پنجاب پولیس پاکستان میں جس کے پاس تھوڑی سی طاقت ہوتی ہے وہ فرعون بن جاتا ہے

    • @Daniyalbinsheikh90
      @Daniyalbinsheikh90 Před 12 dny +1

      Kya Punjab police ?? Police phle pakr kr le gyi bad me sp kya keh rha tha ye nh suna ?? Hunh 😂 Punjab police 🤣

    • @user-yo6jj5zi7b
      @user-yo6jj5zi7b Před 12 dny

      Esy e h hmara upr wala tbqa h e firon

    • @malick2876
      @malick2876 Před 10 dny

      😂 abhi to sal bhi ni guzra police saanihy ko😅 or ye phir sy apny mamool py aa gy

  • @TajRehman-cj1hc
    @TajRehman-cj1hc Před 7 dny +2

    واقعی یاسر شامی ایک مظلوم کی اواز بن گیا

  • @user-hj6fh5ns8l
    @user-hj6fh5ns8l Před 8 dny +1

    یاسر شامی آپ نے بڑا زبردست انٹرویو کیا ہے اسی طرح مظلوم لوگوں کی آواز بنتے رہیے اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے

  • @HSEVideos722
    @HSEVideos722 Před 12 dny +53

    یاسر شامی صاحب بہت اچھے طریقے سے اپ نے ایک مظلوم کو انصاف دلایا سلام ہے اپ کے جرات مندانہ صحافت❤❤❤

  • @user-ww5de5qq2j
    @user-ww5de5qq2j Před 12 dny +62

    یاسر شامی ھمیشہ اسی طرح حق سچ کے ساتھ رھو عزت ذلت اللہ تعالیٰ کے ھاتھ میں ھے

  • @arsalanrajpoot1357
    @arsalanrajpoot1357 Před 9 dny +1

    یاسر شامی اللہ اپ کو جزائے خیر دے بہت اچھا کام کر رہے ہیں

  • @cow_lover1432
    @cow_lover1432 Před 4 dny +1

    Yasir bhai love you.. start video jab mene dekhi mje bss yahi tha larka beqasoor hy.. larky ko insaaf milna chahiye.. lekin insaaf nai mila.. khair Allah pak ki adalat mei jab yeah faisla jay ga to larka beqasoor hi sabit hoga inshallah.. baki Yasir bhai ap nay complete haqaieq dikha diyeh hen.. larka apki is video k bad sir utha k chalnay k qabil huwa warna shyed woh kabhi ghar say na nikalta sharam k mary log tarha tarha ki batain karty usay..❤

  • @luckybhai1.million
    @luckybhai1.million Před 16 dny +97

    Lanta ise police par

    • @user-vz6of7kp8h
      @user-vz6of7kp8h Před 16 dny +9

      Bhai Police walon ko to khush karti hyn aysi gandi ortyn ... yunhe to wo inki side nai lety

  • @waqarahmed9683
    @waqarahmed9683 Před 16 dny +74

    پماری خواتین کو چاہیے کہ اس بچے کی سپورٹ میں أگے أٸیں اور اسے انصاف دلواٸیں

  • @AyubKhan-do3vw
    @AyubKhan-do3vw Před 8 dny +2

    استغفر الله اللہ ان جیسے لوگوں سے بچاے آمین

  • @amirhothi8812
    @amirhothi8812 Před 8 dny +1

    Sach manzar e aam par lane ka bohat shukriya allah aap ko jaza e Khair aya farmae ameen

  • @mudassirhussain4058
    @mudassirhussain4058 Před 16 dny +145

    پولیس کے پاس کام ھی اتنا زیادہ ھے کہ تحقیق کرنے کا ٹایم ھی نہی ملتا
    دعوتوں سے فرست ملے تب نا

    • @razaqadri3638
      @razaqadri3638 Před 11 dny

      koi he Jo Allah ka bnda Haq k lie es ki help kr skta Jo insaf dila skta ho

    • @shafiqabdulhai1782
      @shafiqabdulhai1782 Před 10 dny

      پولیس کو خرید لیا جاتاہے ن لیگ کی طرف سے۔ اس واقع کے پیچھے ن لیگ ہے۔

  • @Nadiakhannah
    @Nadiakhannah Před 11 dny +64

    Shaklen dekhen inki. Awara aurten hain ghar walon nay khula chora hua hai inko

    • @ArsalKhan-si5ww
      @ArsalKhan-si5ww Před 9 dny +5

      Exactly

    • @soonstartingvlogs2041
      @soonstartingvlogs2041 Před 9 dny +4

      Sahi kaha sis app ne

    • @waqasnouman007mwaqasnoum-lh2xi
      @waqasnouman007mwaqasnoum-lh2xi Před 9 dny +2

      @@Nadiakhannah Kuch ortoun ko izat do uny hazam ni hoti wo hoti hn bagart jasy ap video main to dakh e lia ho ga Kuch izat sy b bar k hoti hn sb ki respect kro but asi chawaloun ki ni Jo paisay k nashy main hn

    • @user-lu9zg9ys9i
      @user-lu9zg9ys9i Před 6 dny +1

      Allah har shareef insan ko aisi aawara or badkirdar aurton k shar say mahfooz rakhay.Ameen

  • @AbdulRaufAkbar-dc7xm
    @AbdulRaufAkbar-dc7xm Před 7 dny +1

    mashallah, very good always pakistan zindabad. these girls are real pakistani heroes,

  • @Abubakersaike-kq4mh
    @Abubakersaike-kq4mh Před 6 dny

    Allah pak inko har musibat se bacha ke rakhe media walon ko

  • @mirpurdam8908
    @mirpurdam8908 Před 14 dny +36

    .یاسر شامی آپ صحیح معنوں میں ظالموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔

  • @balalkhanlodhi5296
    @balalkhanlodhi5296 Před 16 dny +77

    شاباش شامی صاحب آپ نے مظلوم کے حق میں جابرانہ نظام کے خلاف علم بلند کر کے صحافت کا حق ادا کردیا ھے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپکو آئیندہ بھی ایسے ھی جبرو استبداد کیخلاف استقامت نصیب فرمائے۔
    آمین ثم آمین

  • @shahidarazak1134
    @shahidarazak1134 Před 4 dny

    Shami Sahib thank you for taking this bold step. Thank you for challenging SP and Punjab Police!!!!

  • @user-uu2kn7yz5b
    @user-uu2kn7yz5b Před 2 hodinami

    Ohhh Yasir shami hats off to you❤👏.. I can't believe k Pakistan main koi sahafi hai jo haq k liye bol sakta hai . please aesy hi lagay rahain or gareeb logon ko insaaf dilaty rahain ❤❤

  • @dn.sundasnadeem.3505
    @dn.sundasnadeem.3505 Před 16 dny +123

    Shame on police department.

    • @AdilKhan-jp6nu
      @AdilKhan-jp6nu Před 16 dny +1

      A

    • @asimkhan2023
      @asimkhan2023 Před 16 dny +1

      Punjab police ko police kehna b police words Ki toheen ha ...ya na thing police ha sp sahib or girls ke between Koch to ger ber ha

    • @masrathbegum1722
      @masrathbegum1722 Před 15 dny

      @@asimkhan2023Sahe bola police pe aaaakh thuuuuuu

  • @sharifyounis5299
    @sharifyounis5299 Před 16 dny +91

    بہت بہت شکریہ اپ کا، یاسر شامی بھائی

  • @Always-learning_
    @Always-learning_ Před 2 dny

    زبردست یارسر شامی بہت خوب جناب مولا آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @iimn2910
    @iimn2910 Před 7 dny

    Please brother, in larkion ko aesy na chorna! Allah apko jazza e khair day. Ameen❤

  • @user-zx5zr3oo6c
    @user-zx5zr3oo6c Před 15 dny +45

    یاسر بھائی اپ نے اس ظلم کے خلاف اواز اٹھائی سلام ہے اپ کو اپ جیسے صحافی غریب کی اواز ہیں اپ کو اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے ❤

  • @ghulamsubhani3994
    @ghulamsubhani3994 Před 15 dny +43

    یاسر شامی اللہ تعالٰی ہمیشہ آپ کو اسطرح مظلوم اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا دے آمین

  • @Rolex80000
    @Rolex80000 Před 8 dny

    Yasir Bhai Please is bachay ko insaafe dilwao or in bay sharm Larkiyo ko saza dilwao plzzzzz😢😢😢😢

  • @user-tq2ej3ls9m
    @user-tq2ej3ls9m Před 6 dny

    Shami ! You are undoubtedly a bold member of our depressed society .You have done a great job . May Allah Kareem protect you . Stay blessed .

  • @thetop5264
    @thetop5264 Před 9 dny +1

    Shami bro Dil Khush ker dia tumne.. Es video se pehle mein tumhe ajib personality smjhta tha.. but tumne SACHA aur MARD, aur MUSLIM hone ka haq adda ker dia hai

  • @QMRiazfaridi
    @QMRiazfaridi Před 16 dny +46

    یاسر بھائی اپ نے بالکل صحیح رپورٹنگ کی ہے

  • @badarmasood5771
    @badarmasood5771 Před 13 dny +32

    یاسر شامی پہلی دفعہ آپکا کوئی پروگرام ٹھیک سے دیکھا ہے۔ زبردست کام

  • @rosewood7801
    @rosewood7801 Před 7 dny

    Good work by yasir shami, and i really appreciate the uncle who has enough guts to interfere and make the video

  • @mbilal429
    @mbilal429 Před 7 dny

    Yasir bhai please follow this case, we need to give justice to this innocent boy.

  • @Dream4EveryOne
    @Dream4EveryOne Před 15 dny +71

    یاسر اب ان لڑکیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور غریب لڑکے کو ان لڑکیوں نے جو کچھ کیا اس کا معاوضہ دیا جائے۔ اب ان لڑکیوں کو جھوٹ بولنے اور لڑکے کو ہراساں کرنے پر جیل بھیج دیا جانا چاہیے

  • @user-pg9be9rs2t
    @user-pg9be9rs2t Před 12 dny +40

    یاسر شامی بھائی میں سلوٹ پیش کرتی ہوں کہ اپ نے ایک مظلوم کا ساتھ دیا اور اس انکل کو بھی سلیوٹ پیش کرتی ہوں جس نے اس بچے کا ساتھ دیا❤

    • @muhammadyaqoob4797
      @muhammadyaqoob4797 Před 10 dny +1

      Beshak you are right

    • @ridarana2642
      @ridarana2642 Před 8 dny

      Yes 👏 you a a re right : now you have evidence. Stand for this poor boy and also stand for those womens whose spouse to
      eligible for right person of this law..

  • @OMusaib-Official2008
    @OMusaib-Official2008 Před 4 dny +1

    AGAR ma waha hota pata nhi kyu Meray andr brus ki atma char jati😂😂

  • @jugnoochannel1568
    @jugnoochannel1568 Před 6 dny

    Larkey ki body language se wo bilkul simple aur innocent lag reha hai.

  • @mohammednasir2881
    @mohammednasir2881 Před 12 dny +24

    Yasir shah hum india se ye video dekh rahe hain apka ka shukriya k apne mazlum k haq me khade hoye mujhe taajub howa k pakistani high educated kuch ladkiyan aisi bhi hoti hain

    • @UserChloe-24684
      @UserChloe-24684 Před 11 dny

      Matter highlight hona bnta he tha bht acha hua bt ismein pakistan India issue mat bnaye plz ache buray log har country me hote hain Kuch hairat ki bat nai

  • @MuhammadjavedQadri-xl7ys
    @MuhammadjavedQadri-xl7ys Před 10 dny +28

    Buhat shukria is buzarag ka jis ne is gareeb bache ki jaan bachai

  • @Ahmadali-jf3zf
    @Ahmadali-jf3zf Před 4 dny

    بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور اللّٰہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sajidjee5845
    @sajidjee5845 Před 7 dny

    Larkay ko insaf milna chaiya and I appreciate the old man.

  • @saleemsabahat2856
    @saleemsabahat2856 Před 16 dny +136

    یہ لڑکیاں جب شادی ہوکر کسی کے گھر جائیں گی اس گھر کا کیا حشر کرینگیں

    • @shaikh181148
      @shaikh181148 Před 15 dny +23

      ARE BAHI, YEH SHADI KE QAABIL HI NAHI HAIN, YEH AWARA LARRKIYAN HAIN.....KIYA AAP SHADI KAREN GE....?

    • @m.sobaan9839
      @m.sobaan9839 Před 15 dny +19

      aesi larkiyan shadi nahi karteen, bus SP ko khush karti hain or logo pe case karwaati hain

    • @syedshahid512
      @syedshahid512 Před 15 dny

      زانی مرد کے لیے زانیہ عورت ہے. القرآن

    • @muhammadtoheedsiddiqui6085
      @muhammadtoheedsiddiqui6085 Před 15 dny +20

      ایسی لڑکیوں سے شادی کرے گا کون ہاں اگر کسی کو اپنے گھر کا سکون برباد کرنا ہوگا تو وہ ان سے شادی کرے گا ویسے اس طرح کی لڑکیاں راتیں رنگین کرنے کیلئے ہوتی ہیں بس اس سے زیادہ کچھ نہیں

    • @muhammadnasir1232
      @muhammadnasir1232 Před 15 dny +4

      Taabahi ho gi taabahi

  • @pervazsardar8814
    @pervazsardar8814 Před 10 dny +19

    بزرگ کا بات کرنا امید افزاء بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں آج بھی لوگ حق اور سچ کی بات پر کھڑے ہیں ۔

  • @iqqasim241
    @iqqasim241 Před 8 dny

    Yasir Bhai ap great ho Allah on lerkiyon ko ibrat ka nishan banae

  • @funtimeinformation9421
    @funtimeinformation9421 Před 3 dny +1

    The girls should be arrested in jail and should remain in jail for atleast 3 months

  • @Asad32111
    @Asad32111 Před 16 dny +206

    Yea larkian nahi kanjarian hain afsoos

    • @zainullah8431
      @zainullah8431 Před 16 dny +32

      حرام کی کمائی کا نتیجہ یہی ھے

    • @rajaatif-hr6mt
      @rajaatif-hr6mt Před 16 dny +8

      Afsos ni you are right

    • @OPMAN-dn1sw
      @OPMAN-dn1sw Před 16 dny +8

      rigth bro

    • @muhammadhuzaifa8043
      @muhammadhuzaifa8043 Před 16 dny +9

      Right

    • @shahnawaz9398
      @shahnawaz9398 Před 16 dny +9

      ایتھے رکھ توں گل سئی کیتی اے۔ماں باپ کی تربیت کا بچوں پر بہت اثر ہوتاہے۔۔u r right.

  • @englishwithraju4453
    @englishwithraju4453 Před 16 dny +108

    Inko saza milni chahye lazam

  • @user-ro7ig6tr2b
    @user-ro7ig6tr2b Před 9 dny

    جو مائیں بیٹوں کو خواتین کی عزت کرنا سکھاتی ہیں ایسی ماؤں کو سلام پیش کرتی

  • @adnananwer9494
    @adnananwer9494 Před 8 dny +1

    Bahi app ka yah qasor ha k app gareeb larkay ho pakistan main gareeb hona he juram ha

  • @shahiddaud954
    @shahiddaud954 Před 16 dny +31

    ویلڈن یاسر شامی اللہ تعالی اپ کو ہمت دے سچ اور حق کے ساتھ کھڑے رہنے کی

  • @Al-ArabiaLughti260
    @Al-ArabiaLughti260 Před 4 dny

    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔یاسر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔اس محرم میں آپ نے حسینیت کی یاد تازہ کی ہے ۔

  • @nomanahmed933
    @nomanahmed933 Před 6 dny

    Waisy to mai apke kam sy ikhtilaf rkhta hun. Lekin yahan ap is mazlum ki awaz bny bht khushi hui.

  • @TeamTarazuOfficial
    @TeamTarazuOfficial Před 11 dny +32

    Qameez S.p nay phari thi ilzam bchay py lag gya😂😂😂

  • @shahzadrasheed7640
    @shahzadrasheed7640 Před 13 dny +21

    SP pe B FiR honi Chahiye or Suspend Kiya Jana Chahiye

  • @edward6961
    @edward6961 Před 5 dny

    V nice ap ne sab haqiqat btae Allah ap ko is ka ajar dai ga

  • @duaali2746
    @duaali2746 Před 8 dny

    Very good shami bahi is bahi ko insaf milna chaheay .in ki video dakh k boht dukh hoa tha

  • @muhammadbabarali7590
    @muhammadbabarali7590 Před 12 dny +23

    یاسر بھائی بہت بہت شکریہ کہ اس لڑکے کی آواز بنے لیکن ان لڑکیوں کو " تونا " ضرور لگنا چاہیے