Who is Mohammad Ahmed Durrani representing Pakistan in swimming competition at Paris Olympics?

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 08. 2024
  • اٹھارہ سال کے محمد احمد درانی پیرس اولمپکس میں تیراکی کے دو سو میٹر کے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہیں وائیلڈ کارڈ پر اس ایونٹ کے لیے سیلیکٹ کیا گیا ہے۔ وائیلڈ کارڈ انٹری کیا ہوتی ہے اور محمد احمد اولمپکس میں حصہ لینے کا موقع ملنے پر کیا کہتے ہیں۔۔۔جاننے کی کوشش کی صبا شاہ خان نے ۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Komentáře • 21

  • @jawwadbrahwi7656
    @jawwadbrahwi7656 Před 26 dny

    Best of luck buddy, Proud of you ❤

  • @m.muzamilmeman7294
    @m.muzamilmeman7294 Před měsícem +1

    میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں میں کئ سالوں سے اس بات کا انتظار کر رہا ہوں کہ پاکستان کا کوئ کھلاڑی اولمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرے

  • @safdarbukhari7235
    @safdarbukhari7235 Před měsícem

    Mashah-Allah, Proud Pakistani. May Allah Almighty grant you success and highest loreals in upcoming Olympics and thereafter. Stay Blessed Beta Gi

  • @ziadyousaf769
    @ziadyousaf769 Před 26 dny

    Well done boy, we feel proud on you, we n lose is a part of game, next time in shaa Allah you will win 🏆😽

  • @sadiqaalam10
    @sadiqaalam10 Před měsícem

    Mashallah 👍

  • @user-xd3dh2wc8n
    @user-xd3dh2wc8n Před 28 dny

    Keep it up, inshallah one day U will be first not 25th,I acknowledge urs struggle

  • @faisalkhattak287
    @faisalkhattak287 Před měsícem

    Proud of u champ❤

  • @Farhan-z6g
    @Farhan-z6g Před měsícem +1

    Chal last number pa aya hai farik ha pakistani swimmers or in becharo ki kia galti support he nai hai

    • @jawwadbrahwi7656
      @jawwadbrahwi7656 Před 26 dny

      Apkay Pakistani Government ne kia dia inhe jo ap blame kar rhy ho? Khud 20 sec bhi Pool pe utar kar swimming karo hawa nikal jayegi. Mobile pe beth kay bkwas krna asaan hai Dost. Bande ki himmat hai apnay expense se training kr rha hai

    • @Farhan-z6g
      @Farhan-z6g Před 26 dny

      @@jawwadbrahwi7656 bakwas ap kar rahe ho main aik swimmer hun janta hun achay sa ap bachodia nai karo mene ap sa nai poucha chabuk..ch*****ye

    • @jawwadbrahwi7656
      @jawwadbrahwi7656 Před 26 dny

      @@Farhan-z6g Beta Phr Mobile agar hath mae agya hai toh iska yeh mtlb nh kahien Bhi bkwas karne Beth Jao. Aur galiyoun se apny maa baap ki tarbyat mt dikhayen

  • @onemancinema4215
    @onemancinema4215 Před měsícem

    So he is sort of Pakistani.

  • @user-bb5bi7vm4u
    @user-bb5bi7vm4u Před měsícem

    یہ لڑکا ھے یا لڑکی ؟

    • @AlexShaikh
      @AlexShaikh Před měsícem

      نہ لڑکا نہ لڑکی۔ وہ 2024 کے سمر اولمپکس میں مردوں کے 200 میٹر فری اسٹائل میں حصہ لے رہا ہے لہذا وہ ایک آدمی ہے ہاہاہا

  • @DHShots479
    @DHShots479 Před 28 dny

    ماشاء االلہ ، یہ ہے وہ شاہکار جو 25 کھلاڑیوں میں سے 25ویں نمبر پر آیا ہے اور پاکستان کا نام روشن کیا 😂😂😂

    • @mudassarmalick5752
      @mudassarmalick5752 Před 27 dny +1

      Don't mock someone. To get medal in Olympics require a lot of hard work, training and coaching matters as well.

    • @jennyrubi381
      @jennyrubi381 Před 21 dnem +2

      Tum se to bhtr hai jo beth kr kryboard pr sirf tick tick kr rhe

    • @bijenderkataria3242
      @bijenderkataria3242 Před 21 dnem

      😂😂😂😂😂

  • @saifullahkhan9948
    @saifullahkhan9948 Před měsícem

    Phn yak akhri number pa aya hai😂