میں معذرت چاہتا ہوں مجھے انگلش پڑھنے نہیں اتا اردو میں بھیجیں تو میں اپ کو جو کوئی جواب وغیرہ ہے تو میں اپ کو دے دیتا ہوں ویسے شکریہ ادا کرتا ہوں اپ کا میرے بھائی
Dear battery agar khtm he to dobara kisi chemical se nae bne gi, pese zaya Mt kro, waqti Tor pr 5 mint k liye Kam kre gi uske bad battery ki charge khtm hu jae gi
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں خیریت دیکھو ہم نے جو پہلے بیٹری واش کی تھی وہ ہم نے قاتری کے ساتھ واش کی اس کے بعد ہم نے تیزاب ڈالا تھا ساتری بھی جو ہے تیزاب کا کام کرتی ہے اس سے واش کرنا پڑتا ہے
عابد بھائی اچھی وڈیو تھی میں ٹرائی کرونگا کہاں تک سچائی ہے کیونکہ یوٹیوب پر بہت سی وڈیوز جھوٹی بھی ہوتی ہیں ۔ اور رکشے کی بیٹری جو شاپ والے بیٹری والے بناتے پورا طریقہ بتائیں پلیٹیں وغیرہ کہاں سے ملتی ہیں یہ بھی۔ کراچی
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں امید کرتا ہوں الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ہم نے بھائی ایک ٹرائی کی تھی یہ اتنی پرانی بیٹری نہیں تھی ہم نے اس میں سالن والی ٹراٹرینی ڈالی تھی بھئی اپ بھی استعمال کر کے دیکھیں دیکھیں ہم نے ایک ٹرائی کی تھی اپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں نصیب کی بات ہے
Agar battery ke sel theek ho to fir tejab se bhi kam chal sakta hai otherwise iska Koi HAL Nahin hai yah sirf video banakar dikhate Hain 2 minut battery Nahin chalegi😅😂
Me ne ke magar1 ghanty me batri phir khatam ho gai and is me bijli ka bil bhi bohut ata hy compani waly pagal hy new batry banaty hy in ba waqufiyo sy bahter hy hum jo kam karty hy os kam par zoor de
Bhai sahab yah fake video hai Duniya ka koi bhi Karigar kharab battery ko theek nahin kar sakta Nahin To Nahin battery lene ki jarurat Hi Na Ho aapki video Ka Shukriya
❤ماشاءاللہ ❤استاد جی آپ نے کمال کی ویڈیو دیکھی ہے استاد جی ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ یہ جو پڑی ڈالی ہے چنا گالانہ کے سوڈا ڈالتے وہ پڑی ہے اور بھد میں پانی ڈالا ھے وہ سادہ پانی یا اس میں کوئی چیز ملی ھے محمداقبال اٹک سے عرض کر رہے ہوں
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے بھائی ہم نے اس میں بیٹری کا تیزاب ڈالا تھا اتنی پرانی بیٹری نہیں تھی ہم نے ایک ٹرائی کی تھی ہم نے اس میں تارتری ڈالی تھی جو سالن میں ڈالی جاتی ہے
میری بیٹری کے ساتھ یہی مسلہ تھا تو یوٹیوب پر ایک بندے نے کیمیکل دکھایا تو بیٹری شاپ پر گیا اس کو مسلہ بتایا تو اس نے کہا کہ دنیا کا کو بندہ کسی طریقے سے یہ مسلہ حل نہین کر سکتا تو پتہ نہین کون صحیح ھے کون غلط ھے
جزاک اللّہ
Mashallah Bhai jan ap bahut acchi video banate hain
MaShaAllah, both zabardust
mashalla bhai bohat acha kam hy aoo ka
❤❤ masallah ustad abid ❤❤ bohat achey video ha❤❤
Bahut achi video
Bahot zabarfast
Masha Allah buht zabardast
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤ استاد جی آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے ❤ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دے آمین ❤
استاد جی بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ کو کامیابی کا راستہ دکھائیں
@@AbidMistr0bikeka آمین ثم آمین ❣️
Best information
استاد ماشااللہ آپ بہت اچھی وڈیو بناتے ہیں جو لوگوں کو باسانی سمجھ میں آجائے ❤
اللہ پاک آپکو کامیاب کرے آمین ❤❤❤
شکریہ بھائی جان اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
Good work brother 👏👏👏
Great 👍🎉🎉🎉🎉🎉
MashAllah
واہ جی واہ زبردست
بہت شکریہ سر جی
❤❤❤nice video
Very nice video thanks ❤
Good 👍👍
good work
Good
ماشاءاللّٰه
nice
nice tips
Keep i tup
❤
❤❤❤❤❤
Beshak❤ 4:24
میں معذرت چاہتا ہوں مجھے انگلش پڑھنے نہیں اتا اردو میں بھیجیں تو میں اپ کو جو کوئی جواب وغیرہ ہے تو میں اپ کو دے دیتا ہوں ویسے شکریہ ادا کرتا ہوں اپ کا میرے بھائی
❤ VERY VERY GOOD 😂😂😂 THANK YOU SO MUCH 💖💖❤️❤️
ویری نائس
بہت شکریہ اللہ پاک جزائے خیر دے
@@AbidMistr0bikeka آمین
❤❤❤❤🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
❤😮❤😮❤😮
Ye treaqa hum recharge abl battery per be kar saktay hian
Adeelghanghro
Dry battery kis tarah sahi karen
mere passs osaka ki new battry hai 10 amp ki us ka ak cell dead hai or baqi ok is waja say use nai ki hai kia wo b thik hojaye g is say reply kijye ga
bettery wala pani h us mein tezaab hota h
Charger pakar Liya 😂
Sir battery charger banan bethain
Bhai Maine to is tarike se Kiya Mera battery mein jo spark kar raha tha vah bhi hona band ho Gaya
ab battery ki zaroorat nahen capastr lgao 200 rs preshani khtam❤
وہ کیسے
Meri bike ki battery ke sath bhi yehi hoa hai batter wala kehta hai k plates kharab ho gyi hai battery ki
Kitne ka he camecal
Dear battery agar khtm he to dobara kisi chemical se nae bne gi, pese zaya Mt kro, waqti Tor pr 5 mint k liye Kam kre gi uske bad battery ki charge khtm hu jae gi
کتنی گریویٹی کا تیزاب ڈالا صفائی کے بعد
انشاللہ 6۔ 2۔ 2024 کو ٹرائی کرو گا پھیر بتوں گا
coment bi off Kia Howa h
Ustad ne dala hai ye hai kia ? Please batana
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے تو بھائی اس کے اندر سالن والی تارکڑی ڈالی تھی اپ استعمال کر کے دیکھ لیں
Battery ke or karab ho jati hay ass tarah karnay say
بیٹری کا کرنٹ بہت کمزور لگ رھا ھے
Dry battery????
بھائی جان مجھے انگلش پڑھ لینی اتی ہے اپ نے کچھ پوچھنا ہے تو اپ اردو میں کمنٹ کریں
دوست آپنے یہ نہیں بتایا کہ یہ پانی جو بیٹری میں ڈالا ہے یہ تزاب ملا پانی ہے یا صرف تزاب ہے پلیز بتائیں ؟شکریہ
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں خیریت دیکھو ہم نے جو پہلے بیٹری واش کی تھی وہ ہم نے قاتری کے ساتھ واش کی اس کے بعد ہم نے تیزاب ڈالا تھا ساتری بھی جو ہے تیزاب کا کام کرتی ہے اس سے واش کرنا پڑتا ہے
قاتری کا اور کوئی نام؟-----
ٹاٹری
Ye tatri yar koyi nahi janta edr pasto ma kha name ha
Ustad aapki sop kanha pr h koi fon nmbr h aap ka?
عابد بھائی اچھی وڈیو تھی میں ٹرائی کرونگا کہاں تک سچائی ہے کیونکہ یوٹیوب پر بہت سی وڈیوز جھوٹی بھی ہوتی ہیں ۔
اور رکشے کی بیٹری جو شاپ والے بیٹری والے بناتے پورا طریقہ بتائیں پلیٹیں وغیرہ کہاں سے ملتی ہیں یہ بھی۔
کراچی
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں امید کرتا ہوں الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ہم نے بھائی ایک ٹرائی کی تھی یہ اتنی پرانی بیٹری نہیں تھی ہم نے اس میں سالن والی ٹراٹرینی ڈالی تھی بھئی اپ بھی استعمال کر کے دیکھیں دیکھیں ہم نے ایک ٹرائی کی تھی اپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں نصیب کی بات ہے
استاد جی داتری سے تو گندم کاٹتے جسے داتری کہتے ہیں کون سی داتری
Tatri Hai ye
سر یہ سوڈا آٹا میں پیلاتا ہیں ۔یہی سوڈا یعنی کیمکل
السلام علیکم میرے بھائی یہ سوڈا نہیں ہے یہ ٹاٹری ہے کھٹا بنانے والی
@@AbidMistr0bikeka وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ،سر خفہ نہ ھو یہ ٹاٹری کیا ہیں اور یہ چیز کہاں پر ملتا ہیں
@@AbidMistr0bikekatatri Kia he?
اسلام وعلیکم بھائی
بھائی یہ ٹیٹری اور میٹھا سوڈا ایک چیز ھے یا الگ الگ ہیں
وعلیکم السلام بھائی جان میرے بھائی یہ صرف ٹاٹری ہیں
@@AbidMistr0bikeka
بہت شکریہ پیارے بھائی
Agar battery ke sel theek ho to fir tejab se bhi kam chal sakta hai otherwise iska Koi HAL Nahin hai yah sirf video banakar dikhate Hain 2 minut battery Nahin chalegi😅😂
Me ne ke magar1 ghanty me batri phir khatam ho gai and is me bijli ka bil bhi bohut ata hy compani waly pagal hy new batry banaty hy in ba waqufiyo sy bahter hy hum jo kam karty hy os kam par zoor de
Bhai sahab yah fake video hai Duniya ka koi bhi Karigar kharab battery ko theek nahin kar sakta Nahin To Nahin battery lene ki jarurat Hi Na Ho aapki video Ka Shukriya
koi v nai sai hundi
Buht had krdi apne to kam itna sa or video itni lambi banae hy jese koi jahaz bna rahe ho😂😂
باکی سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ پکاتے بہت ہو ۔ ایک بات دس دس بار کرتے ہو ۔ پلیز کم بولاکرو
بہت شکریہ سر جی کیونکہ میں اپ لوگوں کو صحیح طریقے سے سمجھانا چاہتا ہوں♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
jhot h impossible h challenge krta hon asa ni Ho sakta
Juth totlly juth
❤ماشاءاللہ ❤استاد جی آپ نے کمال کی ویڈیو دیکھی ہے استاد جی ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ یہ جو پڑی ڈالی ہے چنا گالانہ کے سوڈا ڈالتے وہ پڑی ہے اور بھد میں پانی ڈالا ھے وہ سادہ پانی یا اس میں کوئی چیز ملی ھے محمداقبال اٹک سے عرض کر رہے ہوں
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہیں امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے بھائی ہم نے اس میں بیٹری کا تیزاب ڈالا تھا اتنی پرانی بیٹری نہیں تھی ہم نے ایک ٹرائی کی تھی ہم نے اس میں تارتری ڈالی تھی جو سالن میں ڈالی جاتی ہے
Sab fazool
السلام علیکم شکریہ میرے بھائی
میری بیٹری کے ساتھ یہی مسلہ تھا تو یوٹیوب پر ایک بندے نے کیمیکل دکھایا تو بیٹری شاپ پر گیا اس کو مسلہ بتایا تو اس نے کہا کہ دنیا کا کو بندہ کسی طریقے سے یہ مسلہ حل نہین کر سکتا تو پتہ نہین کون صحیح ھے کون غلط ھے
Bhai mn b mkanak hn ap samjo is bat ko k kamical ka koi name nahi btaya g faic ha sab like or shar k leye ha baki khuch nahi ha😊
ya soda ha ma nay be asay bateri thk ke ha .50%thk ho jati ha
@@wajabkhan7257bhai shi h ya ni ye or bat h baki us ne tatri kha to h
Sahi ho jati ha bhai many khud experiment kia ha ❤
X2 rtttt
جو بیٹری 1.5 سال کی عمر پوری کر دے وہ اس کے بعد نہیں چل سکتی ہے فیک ویڈیو ہے یہ
Kia yeh car ki battery bhi theek ho sakti hai?
Good
❤❤❤❤❤
Good
Good