استاد جی ایک گاڑی 7 ڈی جو کاغزات میں ٹینکی ہے اسے ہم ٹرک بنانا چاہتے ہیں۔ اس پر محکمہ کو اعتراض تو نہیں ھوگا۔ لائین پر اس وجہ سے کوئ سرکاری اہل جار تنگ تو نہیں کریں گے۔ شکریہ
اسلام و علیکم جناب محترم استاد ملنگی صاحب ۔جناب آپ سے گزارش کی تھی کہ 82 ماڈل پک اپ گاڑی کے ساتھ 93 ماڈل کیری ڈبہ کے ساتھ مارچہ کروا دیں ۔مہربانی ھو گی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ استاد ملنگی جی بہت ہی خوشی ہوئی کہ دوبارہ اپ گاڑی پر جا رہے ہیں ہمیں بھی مختلف علاقوں کی ویڈیو دیکھنے کا موقع ملے گا اگلی بار اپ نے برائے مہربانی کیبن کے اوپر جا کے ویڈیو بنانی ہے وہاں سے نظارہ الگ ہی نظر اتا ہے
زبردست اللّٰہ بہتر فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب جناب استاد ملنگی صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت کامیاب کرے اور پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اچھی سوچ ہے اپ کی
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشا الله
V good thinging
Mash Allah❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Mashallah
Allah pak ap ko apni hifz o imon main raky.
Mashallah ❤️❤️👍👍
❤❤❤❤❤❤
Allah kamyab kray g ap ko
اسلام علیکم استاد ملنگی اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
وعلیکم السلام امین ثم امین
bht acha bilal bhai ap ne javed bhai k rozgar ka khyal rakha hai Allah ap ko achi rozi se nawaze ga
آمین🌷❤
ماشااللہ استاد جی
💞ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب استاد جی آپ روزی کے لۓ جاٶ گے ہمارا دل بہت خوش ہو رہا ہے اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرماۓ آمین ثم آمین ❤💚💜💙💛
❤ماشاءاللہ ❤بہت خوب ❤
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو کامیابی حاصل فرمائے آمین ثم آمین
آپس کی محبت قائم رھے استاد جی کام ہوتے رہیں گے ۔
باقی آپ ایف پر جائے اس بھائی کی بھی بھلائی ہوجائے گی اور اس کی بھی روزی ہوجائے گی
سدا سلامت رہیں
🌷🌷❤❤👍👍
Mashallah bahi jaan
❤ from Norway
Mash Allah ❤
Ghulam, Abbas 2820 Nice❤❤❤
Good ❤❤❤❤
aaslam o alikum g Mlngi bai supr k hsy dal kr 18foti 10whlr sbzi frut k liy kamyab ha k nai
وعلیکم السلام بھائی جان اس کا جواب انشاءاللہ اپ کو کسی ویڈیو میں مل جائے گا
Koi mshwra dy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂❤❤❤
السلام علیکم
❤❤❤
وعلیکم السلام بھائی جان
استاد ملنگی صاحب آپ کی سوچ اچھی ھے باقی ایف بی میں سونے کی جگہ بھت تنگ ھوتی ھے کیسے گزارہ کریں گے آخر سونا تو لازمی ہے
❤❤🌷🌷👍👍👍
استاد جی ایک گاڑی 7 ڈی جو کاغزات میں ٹینکی ہے اسے ہم ٹرک بنانا چاہتے ہیں۔ اس پر محکمہ کو اعتراض تو نہیں ھوگا۔ لائین پر اس وجہ سے کوئ سرکاری اہل جار تنگ تو نہیں کریں گے۔ شکریہ
بلال بھائی کیسے ہو جناب
الحمدللہ بھائی جان
اسلام و علیکم جناب محترم استاد ملنگی صاحب ۔جناب آپ سے گزارش کی تھی کہ 82 ماڈل پک اپ گاڑی کے ساتھ 93 ماڈل کیری ڈبہ کے ساتھ مارچہ کروا دیں ۔مہربانی ھو گی
بھائی جان ویڈیو کے اندر نمبر موجود ہے یہ تو اپ کو اس کا مالک ہی بتا سکتا ہے
@@malangitransport اسلام و علیکم جناب محترم استاد ملنگی صاحب ۔اپ کا اس بار کہاں کا پھیرا ہے ۔میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں ؟؟؟ ملاقات ھو سکتی ھے ؟؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ استاد ملنگی جی بہت ہی خوشی ہوئی کہ دوبارہ اپ گاڑی پر جا رہے ہیں ہمیں بھی مختلف علاقوں کی ویڈیو دیکھنے کا موقع ملے گا اگلی بار اپ نے برائے مہربانی کیبن کے اوپر جا کے ویڈیو بنانی ہے وہاں سے نظارہ الگ ہی نظر اتا ہے
وعلیکم السلام انشاءاللہ بھائی جان
❤❤❤❤❤