Bhakkar I City Without History I Worst Affected Area by Mighty Indus I Controversial Dilkusha Bagh

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 22. 05. 2024
  • #bhakkar #thaldesert #bhakkar_punjab
    Bhakkar I City Without History I Worst Affected Area by Mighty Indus I Controversial Dilkusha Bagh
    Special Thanks: Malik Ahmed Khan, Historian, Researcher
    Jahangir Khan Bijarani, Basti Bijarani, Behal
    Khalid Siddiqui, Senior Media Person, Bhakkar
    Muhammad Awais Qamar, Editor Daily Sawal Nama, Bhakkar
    Music: Binu Kumar, Kerala, India
    ‪@SoundSFX‬ (Under License)
    Follow us on:
    Facebook:
    / gilanilogs1
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .
    WhatsApp:
    whatsapp.com/channel/0029VaBl...

Komentáře • 157

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 Před měsícem +3

    اللہ پاک جہانگیر صاحب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ماشاءاللہ شاہ صاحب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      ثم آمین سرکار۔ بہت شکریہ

    • @mrmechanic5
      @mrmechanic5 Před měsícem

      ❤❤❤❤❤My city bhakkar

  • @spiritoforient2557
    @spiritoforient2557 Před měsícem +2

    Jahangir Khan Bajarani is right. Your in-depth study coupled with beautiful narration makes your vlog unique Gilani Sahb! Keep up the good work.
    May Allah grant Jahangir Khan complete recovery! Ameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      So nice of you. Please pray for me as well as Jahangir. Thanks a lot. Be happy, stay safe.

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw Před měsícem +3

    Keep it up shah sb❤
    Amazing
    Stay Blessed❤

  • @KhalidMahmood-wm1qz
    @KhalidMahmood-wm1qz Před měsícem +2

    Very nice.SHAH SAHIB .well wished from Baltimore Maryland

  • @ajarnaf
    @ajarnaf Před měsícem +1

    السلام علیکم گیلانی صاحب
    شاہ جی آپ نہایت باکمال شخصیت ہیں
    آپ اپنے چاہنے والوں کے تبصرے پڑھتے بھی ہیں اور فردا فردا جوابات بھی دیتے ہیں ماشاءاللہ
    اللہ کریم صحت وتندرستی و سلامتی عطا فرمائے
    آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      وعلیکم السلام جناب
      آپ کی محبت اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ یہ تبصرے میرا سرمایہ ہیں کیونکہ ان میں دعائیں ہوتی ہیں، مشورے ہوتے ہیں، غلطیوں کی نشان دہی ہوتی ہے۔ ان سے مجھے بہت مدد ملتی ہے، آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے، اپنی غلطیوں کی تصحیح کرتا ہوں اور وہ محبتیں سمیٹتا ہوں جو کسی کسی کے نصیب میں ہوتی ہیں۔
      خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @seemazahid1054
    @seemazahid1054 Před měsícem +1

    Allah Pak Jahangir sahib KO sehat atta farmaee hum sub ki duain app k leeay hain ameen,great vlog Sir

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      Jahangir Khan ki sehat k liye duaon aur vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @waheedkhan8881
    @waheedkhan8881 Před měsícem +2

    Very Good Research about Bhakar

  • @Pakistani14747
    @Pakistani14747 Před 12 dny

    جناب آپکا اردو کا اسلوب اور لہجہ ہمراہ انداز بیاں اتنا خالص ہے کہ سکون آجاتا ہے۔
    اور اس پہ پھر اتنا گہرا تاریخ کے اوراق کا تجزیہ اور جامع معلومات واہ کیا کہنے شاہ جی۔ سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 11 dny +1

      جزاک اللہ سرکار۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

  • @asifmehmood7169
    @asifmehmood7169 Před měsícem +1

    Shah gee yu are doing great job.These are summer days you are making tremendous effort to making vlogs for u tubers welldone.nice work Adif Mshmood Gondal .Jhelum

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      I spent 3 days in the Thal desert last week. Don't ask me what happened there. Extreme heat and me. Spent three days drinking only water.
      Thanks for your appreciation. Stay blessed.

  • @naseerahmedshaikh1924
    @naseerahmedshaikh1924 Před měsícem

    Shah sahib behtren malumat de rahe hain ap good work sir khush rahen aur muskrate rahen hamesha Allah pak jahanger sahib ko sihat de aamen ❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      Jahangir Khan k liye duaon ka shukriya. Aap k liye bhi bohat si duaen. Khush rahen, salamat rahen.

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 Před měsícem +3

    سید سائیں بجرانی صاحب کو الله کریم صحت عطا فرمائیں صدقہ سادات کے اور شہزادی کے نام باغ کرنے سے دل کشا کشادہ ہوجاتا ہوگا تخت نہ سہی مٹی کی ڈھیری پر چڑھ کر بادشاہ محسوس کرتے ہونگے شکر کریں کسی ڈپٹی کمشنر صاصب کے نام منسوب نہی کیا کہ پچھلے جنم میں بنا گئے تھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +3

      تپتی دھوپ میں تھل کا علاقہ۔ آپ تو میری حالت کو صحیح محسوس کر سکتے ہیں۔ وہاں جا کر ایسی بے سروپا تاریخ ملے تو کیا جذبات ہوں گے آپ کے۔ کاش کہ یہ مٹی کی ڈھیریاں بھی نہ ہوتیں۔ تاریخ کے ساتھ ایسی زیادتی کسی اور شہر میں کبھی نہیں دیکھی۔ ویسے یہ بھی درست ہے کہ کسی ڈپٹی کمشنر سے منسوب کر دیتے تو ہم کیا کر سکتے تھے۔
      بجارانی صاحب کے لیے دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔

  • @atifbhatti1330
    @atifbhatti1330 Před měsícem

    masha Allah sir boht achy vilog hoty hen apky mujy boht intazar rehta h apke videoz ka❤❤❤❤❤❤

  • @ranamuhammadyousafranamuha817
    @ranamuhammadyousafranamuha817 Před měsícem +2

    Very good video

  • @junaidmadani3122
    @junaidmadani3122 Před měsícem +1

    بہت اعلیٰ ۔۔۔قابل تعریف

  • @seemazahid1054
    @seemazahid1054 Před měsícem +1

    Jahangir sahib I appreciate your hospitality

  • @AlWasel-cb3sc
    @AlWasel-cb3sc Před měsícem

    Good one Shah Saab 👍 is tarha kay VLOGS hi Bhakar kay maqami logon ko apni ghalati ka ehsas karwaey gi aur phir hi tashee ho gi. Insha'Allah koi na koi zauq rakhney wala is ghalti ki tashee kar dey ga.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Meri dua hai k koi is ghalati ko durust kar le to main isay apni mehnat ka phal samjhon ga. Thanks for good wishes. Khush rahen, salamat rahen.

  • @MuhammadIqbal-kg1dg
    @MuhammadIqbal-kg1dg Před měsícem

    Malik Saheb your narrative and research is true and based on historical facts. Thanks 👍

  • @scorpioking111
    @scorpioking111 Před měsícem +1

    Allah Jahangir sab ko Sehat dy. Ameen

  • @1194pa
    @1194pa Před měsícem +1

    Good work❤

  • @chaoticlight2803
    @chaoticlight2803 Před měsícem

    اللہ تبارک تعالی بیمارکربلا کے صدقے صحت۔ کلی عطاکرے آمین

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk Před měsícem

    Sir Best Information ❤Nice vlog❤

  • @akbaralijanjua3742
    @akbaralijanjua3742 Před měsícem

    Thanks to you Syed Galani.

  • @fahmidahameed6124
    @fahmidahameed6124 Před měsícem +1

    Bhot saf sutra city he bhakkar dekh kr dil khos ho gea k chote sa city he intezamya ne safai ka bhot khyal rakha he .

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      Bohat shukriya k aap ne Bhakkar ki ta'areef ki. Khush rahen, salamat rahen.

    • @fahmidahameed6124
      @fahmidahameed6124 Před měsícem

      Ap ka bhi bhot sara thanks

    • @junaidmadani3122
      @junaidmadani3122 Před měsícem

      بھکر 1.7.82 میں ضلع بنا۔ 81 میں نہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      میں اپنی اس غلطی کے لیے معذرت چاہتا ہوں

  • @shiningstar5878
    @shiningstar5878 Před měsícem

    May n bary umar kkhaton hun lekha nahen jata aap ky lay buht sary duayn sap ko allah haj naseb kary aamen hameda karachi

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @tariqirshad7423
    @tariqirshad7423 Před měsícem

    Nice vedio bhai

  • @farooqanwer8656
    @farooqanwer8656 Před měsícem

    ameen for khan may Allah give him perfect health

  • @farooqanwer8656
    @farooqanwer8656 Před měsícem

    you work hard to make video, i appreciate you

  • @user-nw9jm2lj2k
    @user-nw9jm2lj2k Před měsícem

    Nice information.

  • @akbaralijanjua3742
    @akbaralijanjua3742 Před měsícem

    ALLAH SUBHANALLAH BLESS you, Shsh G.

  • @atifbhatti1330
    @atifbhatti1330 Před měsícem

    or sir Meri Dil sy Dua h UN bhai k liye k Allah Pak unko Sehat Ata Farmaye mujy unko dekh k boht ziada dukh hoa sir Allah Pak Apny Habib MUHAMAAD E MUSTAFA AHMAD E MUJTABA ❤SWW❤ k Sadqy unko shifa Dy Sehat Dy Ameen Suma Ameeeen ❤❤❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.

  • @kaifmusakhan8065
    @kaifmusakhan8065 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-ie7bp6ik5z
    @user-ie7bp6ik5z Před měsícem

    گیلانی صاحب ! آپ جو کچھ ہمارے لیے کر رہے ہیں ، اس کے لیے شکریہ کا لفظ بہت چھوٹا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      آپ میرے لیے بس دعا کر دیا کریں کہ اللہ میری ہمت اور حوصلہ سلامت رکھے۔ یہ میرے لیے بہت بڑی دولت ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @shahidmahmood2793
    @shahidmahmood2793 Před měsícem +1

    Sha g the great 👍

  • @ajarnaf
    @ajarnaf Před měsícem

    شاہ جی بہت اعلی
    ہمارے ہاں بہت نابغہ روزگار قسم کے جید تاریخ دان ہیں جو اسی طرح کی تاریخ مرتب کرتے ہیں جیسی ضلع کونسل بھکر نے باغ دلکشا کی تاریخ مرتب کی ہے
    بر صغیر اور بالخصوص خطہ پنجاب اکثر و بیش تر علم و آگہی سے نابلد خوشامدی اور ٹاؤٹ قسم کے لوگوں کی آماجگاہ ہے بہت کم لوگ با شعور اور ہوشمند ہیں میاں محمد بخش بابا بلہے شاہ پیر وارث شاہ سلطان باہو فیض احمد فیض علامہ اقبال مولانا مودودی وغیرہ جیسے دانشور اور صاحب علم لوگ بہت کم پیدا ہوئے ہیں
    عرب لوگ زبانی اپنے انساب آدم علیہ السلام تک یاد رکھتے تھے
    جبکہ برصغیر میں دیو مالائی قصے کہانیاں آپ کو بہت ملیں گے حقیقت کچھ بھی نہیں
    یہاں شجرہ نسب کسی کا چاند سے ملتا ہے تو کسی کا سورج سے کسی کا آگ سے اور کسی کا ناگ سے
    چندر بنسی، سورج بنسی، اگنی کل اور ناگ بنسی وغیرہ بے سرو پا داستانیں ہیں
    سنتا جا اور شرماتا جا
    سلامت رہیں
    آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      آپ نے بہت مدلل اور پرمغز تبصرہ کیا ہے۔ میں اس سے سو فیصد متفق ہوں۔ وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @DiscoverThal520
    @DiscoverThal520 Před měsícem

    ❤❤❤

  • @AbdulAziz-vf1ej
    @AbdulAziz-vf1ej Před měsícem

    Subhan Allah Insha Allah hum bhi Hajj Karne Jai ge

  • @rataskhan4984
    @rataskhan4984 Před měsícem

    امید ہے مرشد اگلے وی لاگ منکیرہ اور دریا خان پہ ضرور بنائیں گے
    منکیرہ میں سر بلند خان کا مقبرہ اور ایک دربار مغل شہزادہ سے منسوب ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      ان شا اللہ منکیرہ کا وی لاگ آپ جلد دیکھ سکیں گے۔ شہزادے کا دربار تو اب باقی نہیں بچا لیکن جو کچھ رہ گیا ہے، وہ ضرور دکھاوں گا۔
      سلامت رہیں۔

  • @sunnykanjanareebkanjan6156
    @sunnykanjanareebkanjan6156 Před měsícem

    Murshid plz district layyah ki history pr b aik video bnain

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      Sarkar zrur banaon ga lekin is garmi men dobara Thal janay ki himmat nahi. Beemar ho kar wapas aaya hon. Kuch mausam behtar ho jaye pher jaon ga in sha Allah.

  • @ajarnaf
    @ajarnaf Před měsícem

    اللہ کریم جہانگیر بجارانی رند بلوچ صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
    آمین
    آپ نے فرمایا کہ بلوچستان سے رند چلے تو یہاں پہنچ کر بجارانی جسکانی وغیرہ بن گئے اس میں کوئی مضائقہ یا غلط بات نہیں بلوچ ایک بڑا قبیلہ ہے پھر رند اس کی ایک شاخ ہے آگے رندوں کی کئی شاخیں ہیں جن میں بجارانی مری بگٹی لغاری جسکانی ڈومکی کھتران جاکھرانی وغیرہ بہت سے قبائل ہیں لاشاری اور مگسی وغیرہ رندوں سے علیحدہ قبائل ہیں
    میر چاکر خان رند کو لاشاریوں اور مگسیوں نے ان کے علاقے سے نکالا تھا اور وہ پنجاب کی طرف آگئے تھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem +1

      اس مفید معلومات کے لیے بہت شکریہ۔ ویسے میں نے یہ بات طنزاً نہیں تفریحاً کی تھی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @madmudd100
    @madmudd100 Před měsícem

    بہت شکریہ اس آگاہی کا
    میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ پینٹ لے کر اس بورڈ پہ رنگ کر دوں تاکہ کوئی یہ غلط تاریخ نہ پڑھ سکے۔
    اللہ پاکستانیوں پہ رحم کرے، ہر بات میں ہی کھوٹ ڈال دیتے ہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      میں نہ ہوتا تو کوئی اور تاریخ کی درستی کر دیتا۔ غلطی ہمیشہ نہیں رہتی۔ آپ کا بہت شکریہ میری حمایت کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @nasimrana33
    @nasimrana33 Před měsícem

    Well done Syedi

  • @sunnykanjanareebkanjan6156
    @sunnykanjanareebkanjan6156 Před měsícem

    Murshid apne aik word be saropa use kia iska exactly meaning kia hy ??

  • @ManzoorAhmad-yf1pp
    @ManzoorAhmad-yf1pp Před měsícem

    یہ پتھر میں نے خود دیکھا ہے اس کے اوپر تحریر بھی دیکھی ہے میں نے وہاں پر کام کیا الخان کنکشن کمپنی میں تو میں اپنے وہاں ویزٹ کیا تھا میں نے خود دیکھا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      خوشی ہوئی یہ سن کر۔ سلامت رہیں۔

  • @user-to9ie4ni4p
    @user-to9ie4ni4p Před měsícem

    اللہ تعالیٰ جہانگیر صاحب کو مکمل صحت یاب فرمائے ۔۔۔
    میں جانتا ھوں کہ محتاجی کیا چیز ھے ۔ خود سے اٹھ نا سکنا ، خود سے ھل نا سکنا ۔ خود سے چل بھی نا سکنا۔ اور میں اس تکلیف سےباخوبی اس لیئے واقف ھوں کیونکہ میں خود اس وقت ٹانگ تڑوا کر محتاج ھو کر بستر پر ھوں۔۔۔
    ۔۔۔۔۔
    بھائی اب ا جائیں تاریخ بھکر پر تو
    ۔۔
    ان لوگوں کے قد کاٹھ دیکھیں ان کے رنگ دیکھیں ان کے اوصاف اور عادات دیکھیں۔۔ وھیں سے سمجھ لگ جاتی ھے کہ یہ لوگ ھر طرف سے ، چاروں طرف سے بھاگ کر اس جگہ اباد ھوئے ۔ ان لوگوں میں جھوٹ بولنے اور ٹوہ لینے کی بہت بری عادت بہت زیادہ پائی جاتی ھے ۔ یہ شہر کسی نے ان کو اباد کر کے نہیں دیا کوئی تاریخی شہر نہیں ھے بس یہ لوگ بھاگ بھاگ کر ادھر اباد ھو گئے تھے۔ان کو میانوالی ضلع میں بھی زبردستی ڈالا گیا تھا ان کے رنگ روپ چال چلن عادات سب کچھ ان سے مختلف ھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      اللہ آپ کی دعا جلد از جلد قبول فرمائے۔ یہ بھی دعا ہے کہ اللہ اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔

  • @mahboobkhan3710
    @mahboobkhan3710 Před měsícem +1

    یہ لفظ بھکر نہیں ھے۔یہ در اصل بکھر ھے ۔ یہاں
    کی ھزاروں سال سے بولی جانے والی سرائیکی ذبان میں اسکو بکھر ھی کہا جاتا ھے۔بکھر کا مطلب سرائیکی اور سندھی میں قلعہ ھے۔1947 کے بعد آ نے والے پنجابی اور ھریانوی مہاجرین نے اسکو علی الترتیب پکھر اور بھکر کہنا شروع کردیا۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      معذرت کے ساتھ، جو میں نے بتایا ہے وہی درست ہے

  • @haneefch6445
    @haneefch6445 Před měsícem

    Aoa Ameen inshallah

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Wa Alekum us Salam
      Bohat shukriya. salamat rahen.

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk Před měsícem

    Bakhar may Mir MASOOM shah bakri ka minar bhi HY wo to ap nay nhi dekhaya

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Mir Masoom Shah ka minar Sukkur men hai, Bhakkar men nahi.

  • @shiningstar5878
    @shiningstar5878 Před měsícem

    Aßslmu alykum bhay saheb aap shurkot mayn jo kelaya hay uskavezat karayn

  • @Ishtiyaqkhan19
    @Ishtiyaqkhan19 Před měsícem

    Allah salmat rakha janab ko
    Aur pura Pakistan koo......

  • @amirhayatgondal3764
    @amirhayatgondal3764 Před 29 dny

    سرکاری ریونیو ریکارڈ کے مطابق درست ہے

  • @ArhamNajmi-me6ex
    @ArhamNajmi-me6ex Před měsícem

    Bhakar qoom KO Yahan say Nikal dia hay

  • @ManzoorAhmad-yf1pp
    @ManzoorAhmad-yf1pp Před měsícem

    جی جی یہ بات بالکل درست ہے کہ بلوچستان میں تحصیل دربدن ضلع چاغی اس کے علاقے میں ایک سٹاپ ہے جس کا نام ہے یک مچھ

    • @ManzoorAhmad-yf1pp
      @ManzoorAhmad-yf1pp Před měsícem

      اور وہاں پر ایک بہت بڑا پتھر ہے جس کے اوپر پوری تیاری لکھی ہوئی ہے کہ ملکہ نور یا یہاں پر پیدا ہوئی ایران سے اتے ہوئے وہاں پیدا ہوئی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      جزاک اللہ سرکار۔ بھکر والے غلط روایت بیان کرتے ہیں جس کی میں نے تصحیح کی۔ یہ اچھا ہوا کہ آپ نے بھی تصدیق کر دی۔

  • @rataskhan4984
    @rataskhan4984 Před měsícem

    دریا خان میں سلطان چستی کا دربار ہے جس کے نواح میں ٹوانوں کے جد اعلیٰ کی قبر بھی ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      درباروں کے وی لاگ چھوڑ دیے ہیں کیونکہ وہاں جو کچھ ہوتا ہے وہ میرے مزاج اور عقیدے سے مطابقت نہیں رکھتا۔ کئی مزاروں پر مختلف لوگوں سے الجھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایسا کام نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔

    • @rataskhan4984
      @rataskhan4984 Před měsícem

      @@zulfiqargilani
      دربار سلطان چستی دریا خان سے ہی ٹوانہ راجپوتوں کی تاریخ شروع ہوتی ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      جی بہتر

  • @ArhamNajmi-me6ex
    @ArhamNajmi-me6ex Před měsícem

    Bunoo ka qademi name buna hay

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Yeh durust nahi

    • @yawarabbas7163
      @yawarabbas7163 Před 20 dny

      امام باقر جو کہ امام حسین کے پوتے اور امام زینالعابدین کے بیٹے تھے ان کی اولاد باقری سادات کہہلاتی ھے لوکل تلفظ میں بھاقری بولاجاتا ھے

  • @ArhamNajmi-me6ex
    @ArhamNajmi-me6ex Před měsícem

    Bhai Ismael khan K valid ka name aour hay ghazi khan K valid ka name aur hay aik qabila Mirani hay dosara qabila hoot hay

  • @amirkhan-di2og
    @amirkhan-di2og Před 18 dny

    Ye Mianwali ki Tehseel ti....

  • @ArhamNajmi-me6ex
    @ArhamNajmi-me6ex Před měsícem

    Bhakar qoom hay isi qoom nay bhakar Ki buniad rakhi

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Bhakkar konsi qaum thi?

    • @abdulsattarkhan5537
      @abdulsattarkhan5537 Před měsícem

      ​@@zulfiqargilani BHAKKAR is name of a Jat Tribe.
      Nawaz Khan Bhakkar IG Police Rtd belonged to Bhakkar cast of Jats.
      During Reign of Sultan Altamash , Bhakkar was capital of Sindh Sagar Doab under Rule of Nasir ud din Qabacha.

  • @user-pj9qh1iz9b
    @user-pj9qh1iz9b Před 3 dny

    چاروں بلوچ تھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 2 dny

      جو حقیقت تھی آپ کو بتا دی اب اگر آپ کا کوا چٹا ہی ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں؟

  • @atiq988
    @atiq988 Před měsícem

    جہانگیر خان کے لئے دل سے دعائیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      آپ کا بہت شکریہ۔ اللہ جہانگیر خان کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔

  • @sharykhan1999
    @sharykhan1999 Před měsícem

    نعمان خان بکھر سٹی

  • @tanveershah2111
    @tanveershah2111 Před měsícem

    سید آپکو سکھر زیادہ پسند ہے یا کہ سیالکوٹ ؟

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      شاہ جی ایک لنک شئیر کر رہا ہوں، اگر وقت ملے اور مناسب سمجھیں تو اسے دیکھیے گا۔ امید ہے کہ آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جائے گا۔
      czcams.com/video/QlW2gtlvQeU/video.html

    • @tanveershah2111
      @tanveershah2111 Před měsícem

      @@zulfiqargilani g s pay mara cement pahly say hay g ya vidio main ny daiki hay.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      So nice of you sir. Mujhay Sialkot ka kuch yad nahi kyun k wahan main ne koi waqt nahi guzara lekin Sukkur men padha aur wahan se hi main ne apni practical life shuru ki thi.

  • @user-pj9qh1iz9b
    @user-pj9qh1iz9b Před 3 dny

    آپ نے سو۔ کالڈ محقق سے بھکر کی تاریخ سنوای شھر کافی دانشور لوگ رھتے ھیں پورے ظلع میں بلوچ اکثریتی قوم ھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 2 dny

      آپ کی تاریخی معلومات کو جھک کر سلام

  • @ghulamalishah578
    @ghulamalishah578 Před měsícem +2

    محترم شاہ صاحب یہ چار بھائی تھے دریا خان، اسمٰعیل خان، غازی خان، اور رحیم ٰیار خان، یہ بلوچوں کے میرانی قبیلہ کے بڑے تھے ان کی بن بنوں تھی اور انکے نام پر ہی شہر آباد ہیں۔ ضلع بھکر سے لیکر رحیم یار خان تک ان کی حکومت تھی ۔ اگر کبھی لیہ تشرہف ہمیں اپنی مہمان نواز ی کا شرف بخشیے گا بلوچوں کی اور اس علاقہ کے دیگر حکمرانوں کی تاریخ سے آگاہی دیں گے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      نہایت ادب کے ساتھ عرض کروں گا کہ یہ بات درست نہیں۔ میں نے وی لاگ میں ایک تصویر لگائی اور اس کے ساتھ وضاحت بھی کی لیکن شاید آپ نے اس پر غور نہیں کیا۔ یہ برٹش انڈین آرمی کے 15 ویں لانسرز کے سپاہیوں کی تصویر ہے۔ یہ رجمنٹ 1857 کی جنگ آزادی کے دوران بنائی گئی۔اس کے تمام دستے ملتانی پٹھان مسلم کمیونٹی سے بھرتی کیے جاتے تھے اس لیے اس کیولری رجمنٹ کو کیورٹن ملتانی بھی کہا جاتا تھا۔ یہ تصویر 1909 میں 15 ویں لانسرز کے 50 سال مکمل ہونے پر لی گئی تھی۔
      ڈیرہ اسماعیل خان کا نام نواب اسماعیل خان کے نام پر رکھا گیا جو سردار ملک سہراب خان کے بیٹے تھے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ملک سہراب کو 1400 کی دہائی میں ملتان کی لانگاہ سلطنت کے سلطان شاہ حسین نے اس زمین کو آباد کرنے کی دعوت دی تھی۔ ملک سہراب کا تعلق مکران کے دودائی بلوچ قبیلے سے تھا۔
      ڈیرہ غازی خان کا نام نواب غازی خان میرانی کے نام پر رکھا گیا جو نواب حاجی خان میرانی کے بیٹے تھے۔ میرانی قبائل بھی ملتان کے لانگاہ سلطانوں کے ماتحت تھے تاہم بعد میں انہوں نے لنگاہوں سے آزادی کا اعلان کر دیا۔
      رحیم یار خان کا نام نواب آف بہاولپور کے بیٹے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس کا پرانا نام نوشہرہ تھا۔ اسی نام کے ساتھ خیبرپختونخوا کے ایک اور شہر کے ساتھ الجھن سے بچنے کے لیے نواب نے اسے اپنے بیٹے کے نام میں تبدیل کر دیا۔
      یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ کیمرے سے پہلی تصویر انیسویں صدی میں لی گئی جبکہ یہ شہر اس سے پہلے آباد ہو چکے تھے۔ ان میں کوئی رشتہ نہیں تھا اور نہ ہی ان کی کوئی بانو نامی بہن تھی۔
      میں شدید گرمی میں بھکر گیا اور وہاں سے بیمار ہو کر واپس آیا۔ موسم بہتر ہو گا تو ان شا اللہ لیہ بھی آ جاوں گا۔ ممکن ہو تو مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
      0321 875 5750
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @mohammaddar7693
      @mohammaddar7693 Před měsícem

      بلوچ مقامی لوگ نھیں ھیں، جوکہ کرد ھیں، اور Assyrians کے نام سے مغربی دنیا میں جانے جاتے ھیں. جو کہ Persians سے شکست کے بعد اپنے غلام بنی یوسف اور بنی بنیا مین کے ھمراہ بلوچستان اور صوبہ سرحد میں پناہ گزین ھوے تھے. بلوچ مقامی آبادی کا حصہ تھے، اور نہ ھیں، مگر settlers.

    • @user-ml5lr5he8k
      @user-ml5lr5he8k Před 11 dny

      Correct

  • @TariqKaul
    @TariqKaul Před měsícem

    REVENUE RECORD TU 1849 KAY BAAD ANGREZ NEY BANAYA--ES KO MUGHAL AUR SIKH NAQSHA PUNJAB MEIN TALASH KARO .

  • @Zaamda
    @Zaamda Před měsícem

    Mohtram aap ghalat bayani kar rahay hain, d.i.khan, d.g.khan darya khan or banu baloch thay, inay walid ka name sohrab khan tha, Ismail or banonke shadi pathano main hoe islia wahan pathan or hindko culture mix hay, inki behn ka name banu nahi bano tha

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před měsícem

      Main ne un bhaiyon ki pic k sath kuch likha howa bhi hai lekin shayed aap ne us par tawajjo nahi di. Yeh sirf aek kahani hai, is k siwa aur kuch bhi nahi.

  • @user-pj9qh1iz9b
    @user-pj9qh1iz9b Před 3 dny

    محترم آپ کو بلوچ تاریخ کے بارے علم نیں ھے

  • @sajidmahmood1841
    @sajidmahmood1841 Před měsícem

    Allaha pak apne habeb ka sadka janger saab ko saat kamela eta farmaye ameen