Supreme Court kay 13 Judges ki Khidmat Mien... | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 07. 2024
  • #HabibAkram #imrankhan #establishment #supremecourtofpakistan #qazifaezis #judges #electioncommission #pakistantehreekeinsaf #pti #sunniittehadcouncil #MakhsoosNashistain

Komentáře • 1K

  • @maqsad-e-hayat7348
    @maqsad-e-hayat7348 Před 3 dny +85

    رشک آتا ھے اپکی سچائی خوبصورت لہجے حکمت دانائی بات کہنے کے انداز پر آپکو دیکھ کر کسی دانا کی بات یاد آتی ھے اللّه جس سے راضی ہو اسے حکمت یعنی دانائی عطاء کرتا ھے جزاکﷲ ❤

  • @user-rw6vj8gh8z
    @user-rw6vj8gh8z Před 3 dny +74

    اس کے علاؤہ جھنجھوڑنے کے لیے اور جگانے کے لیے کیا کہا جا سکتا ھے بہت خوبصورت تجزیہ

  • @ArshadAli-ot8po
    @ArshadAli-ot8po Před 3 dny +76

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ آ پ کو قاضی کے شر سے بچائے
    ظالم حاکم کے سامنے آ پ نے حق کی آواز بلند کی ہے
    اللہ تعالیٰ آ پ کو جزا دے آمین

  • @hassansyed9871
    @hassansyed9871 Před 3 dny +17

    قاضی اپنی ایکسٹینشن کیلئے سب کچھ کریگا امید ہے باقی ججز کھڑے ہونگے انصاف کیلئے

  • @muhammadali3470
    @muhammadali3470 Před 3 dny +100

    قومی ہیرو عمران خان کو با عزت بری کیا جائے

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Před 3 dny +178

    ایک شخص تھا جس نے سارا سسٹم ننگا کردیا اور مزید ننگا کر رہا ہے اور وہ ہے عمران خان ♥️

    • @muhammadazam7499
      @muhammadazam7499 Před 3 dny +3

      Very good 👍

    • @ZahidLatifPasha
      @ZahidLatifPasha Před 3 dny +1

      12315

    • @a.h.mahbub-e-rabbani3469
      @a.h.mahbub-e-rabbani3469 Před 3 dny +1

      Writing comment won't help you..... People have to be street for their right.

    • @MrMywinner
      @MrMywinner Před 3 dny

      واہ حبیب صاحب کیا خوب الفاظوں انتخاب ہے بہت اعلی طریقے اور سلیخے اپنا مدعا بیان کیا ہے۔
      شاھد خان ڈ لیس ٹکساس۔

    • @MrMywinner
      @MrMywinner Před 3 dny

      We love you ❤❤❤❤❤

  • @munirahmed5567
    @munirahmed5567 Před 3 dny +21

    انشاءاللہ عمران خان ہمیشہ کی طرح سرخرو ہونگے. وزيراعظم پاکستان عمران خان انشاءاللہ

  • @rafiqmohammad7205
    @rafiqmohammad7205 Před 3 dny +21

    زبردست جوتا زنی فرمائ آپ نےقاضیان شہر پر😢😢😢😢

  • @PlatoCave
    @PlatoCave Před 3 dny +247

    "مقبوضہ پاکستان" کا میٹرک پاس "ویگو ڈالا گروہ" کیا اتنی اعلیٰ گفتگو اور علمی بحث کو سمجھنے کی بنیادی صلاحیت بھی رکھتا ھے ؟

    • @HassanRaza-fe4bm
      @HassanRaza-fe4bm Před 3 dny +12

      100dafa bhee piada ho jaye to bhee ni

    • @MuhammadNadeem-jq1ex
      @MuhammadNadeem-jq1ex Před 3 dny

      But the worst problem is ppl who follow ppp and Noon they as equally responsible as their corrupt leaders, they are blindly illiterate and more loyal to their chor leaders than Pakistan.

    • @khanshadab5268
      @khanshadab5268 Před 3 dny +4

      AP ko Kya ye lagta ha k ye Jo so called general's Hain wo samjhte nahi ya unko pata nahi ?

    • @khanshadab5268
      @khanshadab5268 Před 3 dny

      Actually ye hatmakhor Hain scoundrels

    • @javedkhan9852
      @javedkhan9852 Před 3 dny +3

      Very true

  • @azizahameed904
    @azizahameed904 Před 3 dny +76

    ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور ہماری ماں نے ہمیں دھوپ میں رکھ کر خود چھاؤں میں میں سو رہی ہے ،افسوس صد افسوس 😢💚❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @rafisheikh7833
      @rafisheikh7833 Před 3 dny

      ماں کو یہ نوچ رھے ھیں بھیڑیے۔ ماں کے اصل بیٹے سوے ھوے ھیں۔ نہیں ان ۷ لاکھ کی بات نہیں وہ اک مافیا ھے ۷۵ سال سے لوٹ اور نوچ رھے ھیں ،،، ماں (پاکستان) تو ابھی بھی پال رھی ھے۔ بدقسمت ھے یہ ماں جہاں اسکے ۲۴ کروڑ ۳۳ لاکھ ادھ موے مرے ھوے بیمار سوچ، ذھن، صحت والے بیٹے بیٹیاں ھیں جو بکنے میں فورا سے پہلے گاھک سے پہلے تیار ھیں - ھم جو ھیں وھی کاٹ رھے ھیں

    • @mirzashamshadbaig2526
      @mirzashamshadbaig2526 Před 3 dny +2

      چھاوں میں نہیں بھاہی بڑے بڑے محلوں میں اور اہرکنڈشنروں میں سو رہی ہے۔
      اور بڑی بڑی گاڑیوں میں سفر کر رہی ہے۔

  • @dr.waqarhafeez1478
    @dr.waqarhafeez1478 Před 3 dny +21

    عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان

  • @niaz8898
    @niaz8898 Před 3 dny +46

    قاضی صاحب کو آپکی باتیں سمجھ میں میں نہیں آئیں کیونکہ انکی آنکھوں پر ایکسٹینشن کی پٹی بندھی ہوئی ہے ❤

  • @ZameerAlam-vy9od
    @ZameerAlam-vy9od Před 3 dny +15

    آپ نے ضمیر کو جگانے کوشش کی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے جو ضمیر مرے ہوئے ہوں ان کا کیا کرو گے

  • @maheeraqeel9385
    @maheeraqeel9385 Před 3 dny +105

    کس کے سامنے بین بجا رہے ہیں حبیب صاحب ۔اپ کی گفتگو ماشاءاللہ

    • @farhatashfaq5678
      @farhatashfaq5678 Před 3 dny +7

      We are obliged to atleast bring truth to feel at peace.😢😢

    • @Ziyai_Channel
      @Ziyai_Channel Před 3 dny +4

      اندھے قاضی فائز عیسیٰ کو آئینہ دکھانا ایساہی ہے جیسا کہ بھیڑوں کے اگے بانسری
      باقی آپکی فصاحت وبلاغت خداوند قدوس کےعطاء کردہ عقلمندی کو سلام

    • @aishasaeed3631
      @aishasaeed3631 Před 3 dny

      ​​@@Ziyai_Channel. Bhainss ke agay been bajana hota hai bhai, Bheroun ke agay baansuri nahi. 🤦😅

    • @user-fr9tu7my9v
      @user-fr9tu7my9v Před 3 dny +2

      Good letter

  • @mohammadazam552
    @mohammadazam552 Před 3 dny +26

    اللہ کرے یہ وڈیو عزت ماب کے کانوں کو جنجھوڑے عہدے اللہ کی امانت ہیں اور جو بھی خیانت کرے گا حساب کتاب کے دن بچ نہیں پائے گا ان اللہ ذونتقام اللہ زبردست بدلہ لینے والا ہے 😢

  • @alihashmi7939
    @alihashmi7939 Před 3 dny +26

    اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین 😢

  • @tariqpasha2478
    @tariqpasha2478 Před 3 dny +19

    پاکستان کے روشن" "مستقبل" کیلئے
    کسی بھی عہدے پر ایکسٹینشن اور عسکری کمانڈروں کی
    سول اداروں میں تعیناتی
    No Way 🤗

  • @user-gd2fh8bx5q
    @user-gd2fh8bx5q Před 3 dny +7

    اللہ پاک مرشد کو لمبی عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین
    باقی وہ انشاءاللہ ہمیں آزاد کروا لے گا
    حبیب صاحب انکو موت بھولی ہوئی ہے

  • @user-go4nh2gz4x
    @user-go4nh2gz4x Před 3 dny +60

    انشاللہ ❤ عمران خان ❤ قاضی ایک کینسر ہے پاکستان 🇵🇰 کا 😢😢😢

  • @M_Amughal1
    @M_Amughal1 Před 3 dny +9

    انشاءاللہ پاکستان میں حق سچ کا ہی بول بالا ہوگا

  • @abrarkhattak6524
    @abrarkhattak6524 Před 3 dny +27

    جزاک اللہ خیر

  • @azizchoudhry2101
    @azizchoudhry2101 Před 3 dny +10

    شاید کہ ان کے دل میں اتر جائے تیری بات ❤

  • @user-nu9gd7dp8p
    @user-nu9gd7dp8p Před 3 dny +17

    حبیب اکرم ذندہ باد.

  • @azhariqbal8135
    @azhariqbal8135 Před 3 dny +7

    واہ کیا کمال کا انداز بیان ھے ، حبیب صاحب
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین

  • @dodoburiro5955
    @dodoburiro5955 Před 3 dny +3

    مرشد کے گولڈن الفاظ
    مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے کہ مجھے کامیابی ملے گی انشاءاللہ میرا ایمان ہے 🥀❤️

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 Před 3 dny +33

    قاضی صاحب ہمارے ووٹ کا احترام کریں
    ہم نے پی ڈی ایم پارٹ ٹو کو ووٹ نہیں ڈالا
    ہماری رائے کو اور ہمارے ووٹ کو عزت دیں

  • @pakistanzindabadali58
    @pakistanzindabadali58 Před 3 dny +4

    اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @rayafzal9199
    @rayafzal9199 Před 2 dny +1

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہشیں پر دم نکلے حبیب صاحب کن لوگوں کے حراست میں سے نکلیں گے ❤❤❤❤❤

  • @user-er1ci1xn3o
    @user-er1ci1xn3o Před 3 dny +10

    حبیب صاحب بہت عمدہ و اعلی.

  • @MusharafManzoor-jz3sn
    @MusharafManzoor-jz3sn Před 3 dny +21

    جب ریاست کے کرتا دھرتا ھی ریاست کے مالکوں یعنی عوام کو قتل کرنا شروع کر دیں تو پھر ریاست ختم ھو جاتی ھے اور اگر ریاست نے باقی رہنا ھے تو پھر ریاست کے ان کرتا دھرتاؤں کو جانا ھو گا
    اللّٰہ تعالیٰ العزیز ہمیں قرآن مجید کو پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین

  • @shoukatalishoukat6903

    بدقسمتی سے پاکستان کی صحافت میں کوڑا تو بہت ہے لیکن حبیب اکرم صاحب جیسے مخلص اور محب وطن چند لوگ ہیں

  • @mahboobaslam6580
    @mahboobaslam6580 Před 2 dny +2

    حبیب صاحب سلام ہے آپکو ۔
    صحافتی دنیا میں شاہد آپ واحد اور منفرد صحافی تجزیہ نگار ہیں جن کی گفتگو باربار سننے کا شوق اٹھتا ہے ۔

  • @user-si7sh4jb7y
    @user-si7sh4jb7y Před 3 dny +16

    We stand with Imran Khan

  • @catskittens1293
    @catskittens1293 Před 3 dny +4

    زبردست بہترین 👏👏👏

  • @islamhussain3603
    @islamhussain3603 Před 3 dny +2

    محرم حبیب اکرم آپ کو ایمان، صحت و تندرستی کے ساتھ علم اور حکمت کے موتی بکھرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کے نتیجے میں عام پاکستانیوں علم کے آضافے کے نتیجے میں ذہن اور عمل میں بہتری کی توقع ہے

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 Před 2 dny +1

    ہماری بد دعائیں تا قیامت تمام
    بے انصاف قاضیوں اور طاقت ور ظالموں کا پیچھے کریں گی ان کی نسلیں تباہ ہوں جو ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالے اور ہم پر ظلم کرِ ے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🙏

  • @AkramAkram-nb6bh
    @AkramAkram-nb6bh Před 3 dny +3

    Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen

  • @NaseemSagrii-eb1gv
    @NaseemSagrii-eb1gv Před 3 dny +5

    بلا شبہ بہت طاقتور تجزیہ و تبصرہ

  • @tubaramzan7567
    @tubaramzan7567 Před 2 dny +1

    دبردست تجزیہ۔۔اللہ پاک آپ کی مدد کرے
    خان صاحب دیدہ باد

  • @muhammadaltafpti822

    کاش کے سپریم کورٹ میں بیٹھے 13 ججز تک یہ الفاظ جو قوم کی نمائندگی کر رہے ہیں پہنچ جائیں

  • @abdulhaqkhan6781
    @abdulhaqkhan6781 Před 3 dny +4

    سر جی۔۔۔۔کمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔مگر جو قوم کی انکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں اور انصاف کے نام پر جھونک رہے ہیں۔ ۔۔۔ان کے کمال کا کیا کہنا۔ ۔ ۔۔ تاریخ نہیں بھولے گی

  • @goharkhawaja1001
    @goharkhawaja1001 Před 3 dny +8

    اب تو قاضی صاحب کہ رہے رہیں کہ انصاف نہیں دینا بلکہ نظریہ ضرورت کے تحط فیصلہ دینا ہے واہ عدلیہ واہ

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 Před 3 dny +2

    الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
    الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔

  • @SikanderFaiz
    @SikanderFaiz Před 3 dny +2

    سر کمال گفتگو ہے اللہ کرے اس قوم اور اداروں کی فہم میں آئے واحد آپ صحافی ہیں جنکو سنتا ہوں
    اللہ سلامت رکھے اور حق بیان کرتے رہیں

  • @naveedmalik6893
    @naveedmalik6893 Před 3 dny +8

    Mashallah GOD bless you

  • @MuhammadBilal-lr8nc
    @MuhammadBilal-lr8nc Před 3 dny +3

    ماشاء اللہ

  • @anjumsaeed9140
    @anjumsaeed9140 Před 3 dny +2

    عمران خان زندہ باد ✌️
    پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

  • @aliadawood6777
    @aliadawood6777 Před 3 dny +2

    بہت خوبصورت انداز بیان اور بہترین تجزیہ۔ اللہ ہمارے منصفین کی آنکھیں کھول دے اور ان کو انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

  • @imranahmed5348
    @imranahmed5348 Před 3 dny +4

    Wah wah what a journalism.

  • @shehlanaz8659
    @shehlanaz8659 Před 3 dny +7

    ALLAH PAK JUDGE SAHIBAN KO HAQ AOR SACH PAR DATT JANE KI HIMMAT AOR ISTEQAMAT ATA FARMAYE AMEEN SUM AMEEN YA RABBI KREEM 🤲😥

  • @KyaHamAazaadHain
    @KyaHamAazaadHain Před 3 dny +2

    کاش ھماری معزز عدلیہ آپ جیسے آسان لفظوں میں قوم کو حق و انصاف کے اعلیٰ اصولوں سے قوم کی ترجمانی کر سکیں ❤

  • @ghicksahb1014
    @ghicksahb1014 Před 15 hodinami

    حبیب اکرم صاحب کسی ضمیر کو جگانے کے لیٸے چند الفاظ قانون کی بڑی کتابوں سے بلند ھے۔

  • @kokiz1487
    @kokiz1487 Před 3 dny +3

    JazakAllah Khair, you are the one of the best,❤️👍🏾

  • @khubaibtoor1212
    @khubaibtoor1212 Před 3 dny +4

    Well done Habib Akram Sahib ❤️ shukriya app ka

  • @farrukhshahid3781
    @farrukhshahid3781 Před 3 dny +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @malikasghar2081
    @malikasghar2081 Před 3 dny +1

    ہر پاکستان کا یہ فرض ہے اس کو اللہ پاک نے جس قابل بنایا ہے اس کو اپنی قوم اور اپنی نسلوں کے اچھے مستقبل کے لئے اپنی آواز اٹھانا ہو گی تب جا کے پاکستان کا نظام قانوں کے مطابق چلے گا ۔

  • @khanzullahkhanwaxir
    @khanzullahkhanwaxir Před 3 dny +4

    پاکستان برائے فروخت 😢😢😢😢

  • @shahidmansoor9206
    @shahidmansoor9206 Před 3 dny +5

    We are all Pakistani agree. With this who ever is responsible for is answerable to us

  • @naimsiddiqui4763
    @naimsiddiqui4763 Před 2 dny

    حبیب اکرم صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے جس طرح آپ اس سوئ ھوئ عدلیہ کو جاگنے کی کوشش کر رہے ہیں ان 13 میں صرف ایک ہی ہے جس کو اپنی نوکری میں توسیع چاہیے

  • @ghazalashaheen4936
    @ghazalashaheen4936 Před 3 dny +2

    Simply says brilliant
    We the people of Pakistan 100%. Agreed with you

  • @majidbashir9689
    @majidbashir9689 Před 3 dny +5

    اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @inayatrehman3504
    @inayatrehman3504 Před 3 dny +3

    Very good
    Thank you sir

  • @mramdanwallimuhammed3129

    *احساس میں ہوتی ہے تکلیف اکثر*
    *خوش رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے--🥀*

  • @galaxypoint6107
    @galaxypoint6107 Před 2 dny +1

    حبیب اکرم صاحب کیا اعلیٰ اور علمی گفتگو کی ہے آپ نے ماشااللہ

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Před 3 dny +5

    Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @nawaztahir7977
    @nawaztahir7977 Před 3 dny +2

    بہت زبردست وڈیو بنائی ہے حبیب اکرم صاحب آپ نے ۔ کاش سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان آپ کی گزارشات پر سوچنے کی تکلیف گوارا کر لیں اور پاکستان کا بھلا ہو جائے

  • @muhammadidrees8831
    @muhammadidrees8831 Před 3 dny +2

    Allahulhaq. Pakistan, IK Awaam zindabad

  • @muhammadshah8378
    @muhammadshah8378 Před 3 dny +2

    ماشاءاللہ

  • @MuhammadBilal-lr8nc
    @MuhammadBilal-lr8nc Před 3 dny +1

    آپکی بہادری کو سلام

  • @shafiqgulfamtv
    @shafiqgulfamtv Před 3 dny +2

    Wahhh habib sb allah khush rkhe

  • @drtariqniazi2637
    @drtariqniazi2637 Před 2 dny

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @marif7862
    @marif7862 Před 3 dny +2

    بہت خوب جی سچ اور خوب کہا ھے آ پنے۔
    عمران خان زندہ باد

  • @cwA900
    @cwA900 Před 3 dny +2

    بات سادہ سی ہے
    عوام نے ووٹ دیے اپنی نماٸندگی کے لیے
    اگر پی ٹی أٸی یا سُنی اتحاد کو سیٹیں نہیں ملتیں تو صاف ظاہر ہے پارلیمنٹ میں عوامی نماٸنگان نہیں ہوں گے

  • @maridunyavlogs777
    @maridunyavlogs777 Před 3 dny +3

    Amazing kash es qoum ko bhi Allah zuban dy or bahr nikal k apna haq cheen k ly len

  • @lisathegreat1000
    @lisathegreat1000 Před 3 dny +1

    100% you are so right حبیب اکرم بیٹا! ❤👍🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🇨🇦🇺🇸سے ہم سب فرینڈز اور فیملیز کی طرف سے

  • @kashifmehmoodmirza8091

    جیسی قرارداد پنجاب کابینہ نے منظور کی ہے ایسی ہی قرارداد کے پی کے کابینہ کو بھی منظور کرنی چاہیے🇵🇰
    جیسی روح ویسے فرشتے 🇵🇰

  • @shahidmalana7932
    @shahidmalana7932 Před 3 dny +3

    Sir kindly upload your vlogs regularly...
    We have to wait a long...

  • @abidmahmood1359
    @abidmahmood1359 Před 3 dny +3

    جب تین سال چیف جسٹس رھنے کا ذاتی مفاد اور مستقبل لندن کے فلیٹ میں رھنے کا ھو تو قاضی القضاء آپ کی فریاد سننے سے قاصر رھے گا😂😂😂

  • @shahzadasif8371
    @shahzadasif8371 Před 2 dny

    ماشاءاللہ کیا چناو ہے الفاظ کا بہت خوب جناب حبیب اکرم صاحب پاکستان خان زندہ باد

  • @killergamer9953
    @killergamer9953 Před 2 dny +1

    Imran Khan wazir Azam Pakistan inshallah inshallah

  • @sagarkazmi190
    @sagarkazmi190 Před 3 dny +2

    حبیب اکرم صاحب چیف جسٹس صاحب کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی غلطی ہم کیوں درست کریں
    قوم کے ووٹ کا مذاق ایسے اڑایا جاتا ہے

  • @sajjadnaqvi939
    @sajjadnaqvi939 Před 3 dny +3

    مسلم دنیا کے زوال کی بنیادی وجہ ہی معاشرے میں انصاف کا نہ ہونا ہے اور پاکستان میں سیاسی بھرتیاں و ترقیاں عدلیہ کو آزادانہ فیصلہ نہیں کرنے دیتں اس لیے موجودہ سیاسی چیف جسٹس سے خیر کی امید نہیں ۔

  • @irfanmalick
    @irfanmalick Před 2 dny

    جناب عالی کیا خوبصورت اور مدلل گفتگو ہے جو 'قصر سیاہ' میں بیٹھے کوڑھ مغز و تاریک دل لوگ سمجھنے سے قاصر ہیں۔

  • @syedshah5337
    @syedshah5337 Před 3 dny +1

    Ya Allah, if these judges and this establishment are capable of guidance, guide them .Ya Allah protect this country and nation from hypocrites and looters.

  • @rakhshandashahnaz5294

    Judiciary
    Judiciary
    Judiciary
    We need JUSTICE

  • @manzarabbas4712
    @manzarabbas4712 Před 3 dny +2

    ملک کے تمام حلقوں کے ووٹرز جو جیت کا حصہ ہیں وہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے نام درخواستوں کے انبار لگا دیں کہ ہمارے ووٹ کو عزت دو۔

  • @dilawaraziz8822
    @dilawaraziz8822 Před 2 dny +1

    You always speak sincerely and honestly.
    آپ نیک والدین کی نیک اولاد ہیں ۔

  • @syedkazimhussain4757
    @syedkazimhussain4757 Před 3 dny +2

    Free & Realize Imran Khan , Imran Khan Zindabad.

  • @abdulrahimkhan1552
    @abdulrahimkhan1552 Před 3 dny +1

    Allah taalah apki Imran Khan ki Pakistan ki hifazat farmaiy,

  • @user-hv5ef9iz5g
    @user-hv5ef9iz5g Před 2 dny

    واہ جی واہ جبیب اکرم صاحب آپ نے بڑی فصاحت و بلاغت کے ساتھ آئین اور قانون کی چھتری تان کر قاضی کی سوئی ہوئی غیرت کے دروازے پر عدل وانصاف کی دستک دی ہے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے

  • @guddu333
    @guddu333 Před 3 dny

    جزاک اللّہ ۔
    خودپسندی اور عقل قل ہونے کا کوئی علاج ہو تو سب ٹھیک ہو جائے۔ لیکن زمینی حقائق ہی نظر انداز کر دیے گۓ تو رہی سہی عزت بھی جائے گی۔

  • @raynoon6144
    @raynoon6144 Před 3 dny +1

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر 😢

  • @user-ce3tc4wi2k
    @user-ce3tc4wi2k Před 2 dny +1

    بس یہی تو مسلہ ہے عوام کے خادم ھی عوام کے مالک بن بیٹھے. کون سمجھا یں انکو عوام کو ھی نکل کر سمجھا نا ہوگا تب ھی یہ سمجھنگے.

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 Před dnem

    زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @drtariqniazi2637
    @drtariqniazi2637 Před 2 dny

    عمران خان اور پاکستان لازم و ملزوم ❤

  • @GhulamAbbas-ix6hc
    @GhulamAbbas-ix6hc Před 3 dny +1

    ریاست کو کبھی فراموش نہیں کیا جا تا لیکن یہ قبرستان کی زمین ھے صرف اور کیا کہ سکتا ہوں

  • @MRazaKhawaja-vm2ro
    @MRazaKhawaja-vm2ro Před 3 dny +2

    شائد کے اتر جائے تیرے دل میں میری بات

  • @Xulqar-nain
    @Xulqar-nain Před 3 dny +1

    "Taking states to the next level with very slight adjustments. Also, outstanding bravery." 👏

  • @uchihanamikaze6419
    @uchihanamikaze6419 Před 2 dny

    ماشاءاللہ ۔۔ایسا عمدہ انداز بیاں۔۔اب کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔❤❤❤❤❤

  • @ChMuhammadJameel
    @ChMuhammadJameel Před 2 dny +1

    Love you Imran Khan zindabad Great Leader ❤❤❤❤