Maqaam | Yasir Abbas Jarral | Irfan uddin

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • مقام
    جب تھے قیامِ فکر، وجود برہنہ و غم
    کھینچا قفس کے تار پہ معبود نے کرم
    کُل بندگی، بلند و بقاء کی خواہشیں
    محبوبِ انجمن کی سفارش، کرم عدم
    طالب محوِ عشق، وصال، نہ خود فگن
    یک دل مقامِ صبر پے عاشق سبھی بہم
    پیوست ہے تلاشِ خودی، عقل میں کہیں
    انجام اپنی ذات میں، جلوہ کہیں صنم
    اے ابر تو صورتِ جامِ حیات برس
    خود غرض ہم نفوس پے الہ کا کرم
    عرفان الدین

Komentáře • 12