Huqqa, Punjabi Culture | سوہنے پنجاب کے سوہنے رنگ

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 08. 2024
  • پنجابی ثقافت کے رنگوں کی بات ہو تو حقے کے بغیر سب رنگ ماند پڑ جائیں، لیکن آج کل پنجابی نوجوانوں کا بڑا طبقہ اس خوبصورت کلچر سے ناآشنا ہوتا جا رہا ہے، فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں جانے کا اتفاق ہوا، ایک بابا جی اپنی ڈھاری پر بیٹھے حقے کا شوق فرما رہے تھے، ہمارے سامنے ہی انہوں نے حقہ تیار کیا اسی دوران ان کا بیٹا بھی آگیا، جو حقے سے بہت بیزار نظر آیا، پہلے تو دکھ ہوا کہ شاید وہ پنجابی کلچر سے ہی بیزار ہے، لیکن جب اس نے وضاحت کی تو اس کی بات بھی من کو بھاگئی، باپ بیٹے کی کھٹی میٹھی گفتگو بھی اس ویڈیو کا حصہ ہے

Komentáře • 3

  • @khalidahmad8812
    @khalidahmad8812 Před 4 lety +2

    Kya bat ha

  • @realvids2054
    @realvids2054 Před 4 lety +1

    واہ! کیا یاد کرادیا، گاؤں کی یاد تازہ کردی، جزاک اللہ

  • @masoodchaiwala1694
    @masoodchaiwala1694 Před 3 lety

    السلام علیکم سر آپ کا واٹس ایپ نمبر