How Shilajit is Extracted From Mountains | Extrating Shilajit From Mountains of Chitral Pakistan

Sdílet
Vložit

Komentáře • 622

  • @ayyazahmad2522
    @ayyazahmad2522 Před 5 měsíci +64

    جناب وسیم احمد خان صاحب آپ اپنی مٹی کا حق ادا کر رہے ہیں بہترین معلومات دینے پر آپکو پوری پاکستانی قوم کا سلام محبت قبول ھو

    • @muzaffarabdullh1250
      @muzaffarabdullh1250 Před 5 měsíci

      Thumbs up👍🏿👍👍🏿

    • @OrganicMan_Mushtaq
      @OrganicMan_Mushtaq Před 4 měsíci

      Mashalaah

    • @Immediateti
      @Immediateti Před 4 měsíci

      😂
      بیٹا یہ نافرمانبرداروں کی تربیت یافتہ جھنڈ کے بھانڈ میراثی ہیں انکے صرف بول وچن ہی ہیں باتوں میں ان سے کوئی مائی کا لال نہیں جیت سکتا #ہاں صرف انکے پاپا ہی انہیں انکی اوقات یاد دلاتے رہتے ہیں
      یہ خون ہوتا ہے اور حرام بھی ہے سلاجیت بازاری فریبوں سے بچو اگر ایمان ہے تو بچاؤ ورنہ موج مارو میرا کام صرف سچائی پہچانا ہے باقی اپنے اعمال کا جوابدہ ہر انسان خود ہے

    • @hajihasil1673
      @hajihasil1673 Před 4 měsíci

      Eeeeeeee3eee3eèw😮​

    • @drNaveedanjumgeologist
      @drNaveedanjumgeologist Před 3 měsíci

      Wrong information so far

  • @saleemakhtar6326
    @saleemakhtar6326 Před 5 měsíci +47

    ڈاکٹر صاحب
    بہت دشوار گزار اور سرد ترین علاقوں میں آپ بہت جانفشانی سے اس طرح کے نایاب موضوعات پر ھمیں مستند معلومات فراھم کر رہے ھیں
    بچپن سے سلاجیت دیکھ رہے ھیں ،خالص سلاجیت کی نشانی ھر شخص الگ سے بتاتا ہے لیکن آج خالص پن سے متعلق معلوم ھوا
    اللہ کریم آپ کی حفاظت فرماۓ آمین
    اور آپ ھمیں اسی طرح اپنے علم و مہارت اور تجربہ سے مستفید فرماتے رھیں ،آمین

    • @shamshadbhatti2543
      @shamshadbhatti2543 Před 4 měsíci +1

      السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      ڈاکٹر صاحب ہم تک مکمل مفید اور زبردست معلومات پہنچانے پر آپکا صدق دل سے مشکور ہوں !

  • @MuhammadUsmanwazir
    @MuhammadUsmanwazir Před 5 měsíci +37

    ڈاکٹر صاحب اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔
    آپ کے ساتھ جانے والے سب ساتھیوں کو میرا سلام 🫡۔

  • @MullBatoora-kf6cj
    @MullBatoora-kf6cj Před 5 měsíci +120

    Dr Sb we need researchers like you .majority of our Govt research heads perform research sitting in lavish offices in Islamabad.

  • @aayshakhan3228
    @aayshakhan3228 Před 5 měsíci +21

    اللہ تعالٰی آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @javedhashim685
    @javedhashim685 Před 5 měsíci +42

    Dr Waseem is a highly intellectual and well-read person. I have learnt a lot about wildlife from his videos. Thank you dr Sahab for enlightening us about amazing facts.

  • @anjumsaeed7167
    @anjumsaeed7167 Před 5 měsíci +15

    ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ
    محترم آج کے دور میں آپ نے اپنا قیمتی وقت اس تحقیق کے لئے وقف کیا بہت بہادری اور جانفشانی سے اس پروگرام کو ترتیب دیا بہت شکریہ جزاک اللہ.... بے شک آج کے پرآشوب دور میں اس طرح کی محنت خاص شوق اور رغبت والا بندہ ہی کر سکتا ہے آپکو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤

  • @Abdul_Aziiz
    @Abdul_Aziiz Před 5 měsíci +17

    Mujhy lgta tha hmary mulk me koi researchers nhi hain, laikin ap hmary mulk ka aik nayab heera hain. Bht shukria apko poori qaum sy is effort ka

  • @Highertalks
    @Highertalks Před 3 měsíci +5

    سلاجیت کا ذکر قدیم طب میں بھی چلا آ رھا ھے ، آپ نے اس کے متعلق سب پروپیگنڈوں کو رد کیا اور اس کی تِہہ تک پہنچ گئے ھو ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔ 🙏 آمــــــــــــــین ثــــــــــــمّ آمین

  • @mubarakkhan-jw6fr
    @mubarakkhan-jw6fr Před 3 měsíci +3

    Dr. Saheb aap ka salajeet k bare may scientific explanation sahih aur achcha laga. Shukria aap ka.

  • @rafiyayousaf6502
    @rafiyayousaf6502 Před 5 měsíci +7

    اسلام علیکم ۔ڈاکٹر صاحب جہاں بھی جائیں لوگوں کو شجر کاری کی ترغیب دیں اور ویلاگ میں بھی ۔اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @mansoorahmedkhan6293
    @mansoorahmedkhan6293 Před 5 měsíci +36

    I m a zoologist from jammu and Kashmir.... Hats off to you sir... You are doing real duties otherwise our scholars and researchers are confined to offices and labs

    • @waniaamir20
      @waniaamir20 Před 5 měsíci

      Can this be found in J&K ?

    • @mansoorahmedkhan6293
      @mansoorahmedkhan6293 Před 5 měsíci +1

      @@waniaamir20 it might be but I don't know

    • @AliAhmed-ku3wz
      @AliAhmed-ku3wz Před 5 měsíci +1

      ♥ from kashmiri Pakistani 🇵🇰 ♥ 😘 💪

    • @Abrahamaaron123
      @Abrahamaaron123 Před 5 měsíci

      It is found in padar kishtawar Jammu and kashmir​@@mansoorahmedkhan6293

    • @saima57555
      @saima57555 Před 5 měsíci

      Zoologist bn k ap ny kon sa teer maar lye hn Pakistan me jis ko dekho yehi basic degrees hi ly raha hy

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 Před 5 měsíci +16

    Very impressive & very hardworking vlog with very tough research in Chitral Valley. You & your entire team are highly appreciated.

  • @aslamtunio86
    @aslamtunio86 Před 5 měsíci +15

    دل جواں ھو اور جذبہ ھمت بھی ھو ۔ ۔ ھر کٹھن راستہ ہموار ھوجاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے شعر کی یے دو لائنیں میرے محترم فطرت دوست با عمل انسان ڈاکٹر وسیم احمد کے نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فقیر اسلم تنیو

    • @WaheedUrRaheem
      @WaheedUrRaheem Před 5 měsíci

      aaj k iss dor main zroore nahi k har kisi k pass yeh khiobeeyan hoo
      faqt har shaks hee apni uljhnon ko suljhane k dor ke talash main hai
      faqt waqt k tehet yeh aik mamle ko sulajne se hasil ho jeyenege jab dor se dor milte jayenge
      pr kia karen yahan tu hazar uljhane hain sulajte sulajte doren apas main ulaj gai hain agay dekha tu zindage kat he gai h

  • @health_secrets_of_moringa
    @health_secrets_of_moringa Před 5 měsíci +7

    اللّٰہ تبارک و تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
    ❤❤❤
    نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں
    سدا خوش رہیں آمین

  • @MuhammadKashif-hg9hj
    @MuhammadKashif-hg9hj Před 4 měsíci +2

    سلام ہے سر آپ کو، میری نیک تمنائیں اور بہت سی دعائیں آپ کے لیے ۔ اللّٰہ پاک آپ کی پوری ٹیم کو صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔ انتہائی معلوماتی ایڈوینچر والی ویڈیو تھی۔

  • @abidhussainqureshi8044
    @abidhussainqureshi8044 Před 5 měsíci +2

    I appreciate your literary taste. You quoted famous poet Mustafa Zaidi’s popular couplet.

  • @abidhussainqureshi8044
    @abidhussainqureshi8044 Před 5 měsíci +2

    Doctor Waseem Khan you are providing pure knowledge to ignorant like me. God bless you. Regards from Bonn Germany

  • @Rambo561
    @Rambo561 Před 5 měsíci +2

    Masaallah बहुत बढ़िया जानकारी देते हो Do.shahib

  • @shahidashafiq8395
    @shahidashafiq8395 Před 5 měsíci +3

    ڈاکٹر صاحب،،ماشاء اللہ،،سمندروں سے پہاڑوں تک آپ کی حکومت ہے

  • @Paris1780
    @Paris1780 Před 5 měsíci +6

    16:35
    فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 😢😢😢😢
    ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا اللہ کا نظام ۔۔۔۔
    ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب بہت خوب ۔۔۔۔

  • @fazalmalikakif5555
    @fazalmalikakif5555 Před 5 měsíci +8

    ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب ! آپ کی ہر وڈیو اتنی معلوماتی اور مفصل ہوتی ہے کہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور بے شمار لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے ۔ آپ کا انداز بیان بھی بہت دلکش اور شیریں ہے اور ہاں شخصیت بھی بہت پیاری ۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲

  • @aasirmunawarkhan
    @aasirmunawarkhan Před 2 měsíci +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔اچھی معلومات ملتی ہیں آپ کی وڈیوز دیکھ کر ۔سلامت رہیں ۔

  • @ambalastores
    @ambalastores Před 5 měsíci +4

    ما شاء اللہ
    بیحد مفید معلومات
    جو انتہائی محنت مشقت
    ہمت جانفشانی سے حاصل کی گئی ہیں.
    دل کو گہرائیوں سے شکریہ
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
    دعاگو ہوں اور
    دعاؤں کا طالب ہوں
    جاوید اختر آرائیں

  • @UzairKhan-ct4tq
    @UzairKhan-ct4tq Před 4 měsíci +2

    ماشاء اللہ..... جزاکم اللہ جناب......بڑی دشوار گزار محنت کے بعد آپ نے یہ معلومات ہم تک پہنچائ..... بہت سی محبتوں کے ساتھ انڈیا سے ❤❤❤

  • @MurshadImranKhan512
    @MurshadImranKhan512 Před 5 měsíci +2

    MASHA ALLAH Dr.Sb Salute Hai Ap Ko Asi Information Da Rha Hai ALLAH PAK ap ko ezat day

  • @m.ahsanbutt5593
    @m.ahsanbutt5593 Před 5 měsíci +7

    Quality content, your videos are always full of knowledge. We need more people like u in our country

  • @mohammadlatif5185
    @mohammadlatif5185 Před 5 měsíci +2

    Dr Sahb es age men yeh mushkil raste salute Hy apki himat ko❤

  • @majidhussain3268
    @majidhussain3268 Před 4 měsíci +1

    Thank you dr sb for this valuable information.
    Ye almiya sirf aap ke wahan hi nahi hai balki hamare yahan yani jammu and Kashmir india mein bhi hai.
    Aaj tak pure shilajeet nahi mili.
    May Allah show right path to everyone.

  • @honeysvlog5432
    @honeysvlog5432 Před 4 měsíci +2

    اسلام علیکم سر کتنی محنت سے ویڈیو بنائی ہے بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔جزاک اللہ ❤❤❤❤

  • @fareednasir1418
    @fareednasir1418 Před 2 měsíci +1

    محترم ڈاکٹر وسیم صاحب!
    آپ کی انفرادیت دراصل آپ کے نہایت سادہ اور عام فہم اندازِ بیان کی وجہ سے ہے ۔ جس میں کوئی تصنع اور بناوٹ اور دکھاوا نہیں ہے ۔ ہر شخص اس انداز اور سادہ الفاظ کے مفاہیم کو بخوبی سمجھ سکتا ہے، مشکل سے مشکل مضمون آسان پیر ائے میں بیان کرنا خدادا صلاحیت ہے جو ہر کسی کو عطا نہیں ہوتی ، باقی رہی آپ کی کاوش تو وہ نہایت قابلِ قدر ہے جس پر کافی قلم اُٹھایا جا سکتا ہے لیکن آپ کی وڈیو گرافی، باہم معلومات کی فراہمی اور قریہ قریہ جاکر ہمیں گھر بیٹھے وہ کچھ بتا دینا جہاں ہمارے لئے رسائی ممکن نہیں اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ آپ
    نافع الناس وجود ہیں جس پر میں آپ کا تہہِ دِل سے شکر گزار ہوں
    فرید احمد ناصر

  • @fareedahmed3146
    @fareedahmed3146 Před 5 měsíci +4

    ڈاکٹر وسیم احمد خان آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے

  • @MirSaleem001
    @MirSaleem001 Před 5 měsíci +6

    I always wanted to know how Shilajit is extracted or obtained, but first time in my life I came to know about it, thanks a lot

  • @ami-4108
    @ami-4108 Před 4 měsíci +1

    Thank you Dr Waseem for taking us to the mountains in Chitral. Very beautiful and peaceful area mashaAllah but dangerous to climb. Allah bless you all three and keep you safe ameen

  • @KaluNatt
    @KaluNatt Před 5 měsíci +5

    اسلام علیکم ۔ بہت معلوماتی ویڈیو ہے۔ شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔

  • @rahamatansari7521
    @rahamatansari7521 Před 5 měsíci +3

    Sir, assalamualaikum from Delhi India.
    Your excellent Urdu poetry made me very laugh and happy.
    Thanks a lot for valuable video.

  • @nasirahmed9396
    @nasirahmed9396 Před 5 měsíci +5

    زبردست بہت محنت والا کام ہے اور معلوماتی بھی

  • @HasnatFlyer
    @HasnatFlyer Před 5 měsíci +4

    ماشااللہ بڑی ہمت کی ہے اس ویڈیو کے لئے

  • @sohailmehboobelahi
    @sohailmehboobelahi Před 5 měsíci +2

    Dr sahib MashaAllah itni umar me aur itni mehnat Allah jaza e khair dey aur himmat dey jawano ko pichey chir diya aap ne

  • @alisikander3339
    @alisikander3339 Před 5 měsíci +4

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت بہترین معلومات فراہم کرتے ہیں
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم و عمر میں برکتیں عطا فرمائے

  • @hussainamjad9443
    @hussainamjad9443 Před 5 měsíci +2

    سلاجیت کے بارے میں اچھی وڈیو ۔۔۔ زبردست۔

  • @AliBadsha-oc5tp
    @AliBadsha-oc5tp Před 5 měsíci +4

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤

  • @sohailkhan478
    @sohailkhan478 Před 5 měsíci +3

    Zaberdast Dr sb
    Ap se hame boht achi information milti h .thanks Dr sb

  • @mujahidgazi6141
    @mujahidgazi6141 Před 5 měsíci +3

    کچھ بھی ہو وادی بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ

  • @t.dhamialrajput7558
    @t.dhamialrajput7558 Před 5 měsíci +3

    پیرس فرانس France سے سب دوستوں کی طرف سے سلام ❤،🇵🇰💚

  • @9Mfarm
    @9Mfarm Před 5 měsíci +3

    بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ❤❤
    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
    آپ کی ویڈیو میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں

  • @NOWTV-uk313
    @NOWTV-uk313 Před 5 měsíci +3

    اللّٰہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آپ بہت محنت کررہے ہیں

  • @KITABEISLAM7838
    @KITABEISLAM7838 Před 5 měsíci +1

    Pakistan's real hero truth explorer on screen and behind the camera before him I see Late Tariq Aziz . But Dr sab is very precious person agr aesy informative videos hon to ar kia chahiye ar AJ to salajiet ky bary 100 percent truth explore kr dia salamat Rhain Khush Rhain Dr sab.

  • @bijanchakraborty1686
    @bijanchakraborty1686 Před 3 měsíci +1

    From India. Loved your journey to show us, your deep desire, study and research. Presentation and your words are also very warm. Thank you so much.

  • @imdad791
    @imdad791 Před 5 měsíci +2

    ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین

  • @aliyahsatar5535
    @aliyahsatar5535 Před 5 měsíci +3

    بهت معلوماتی اور دلچسپ👍👍

  • @sajidb.4571
    @sajidb.4571 Před 5 měsíci +5

    ماشاء اللہ چشم بددور اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے بڑی ہمت ہے آپ میں ہم لوگوں کی معلومات کے لیے اتنا خطرہ مول لے رہے ہیں ❤🤲

  • @nusratshaheen4913
    @nusratshaheen4913 Před 5 měsíci +2

    Thank you Dr saab for taking us with you on the travel. In spite of you suffering in the thin air , we appriciate your effort.

  • @muhammadtahir5175
    @muhammadtahir5175 Před 5 měsíci +2

    Doctor sahab tareef key liye alfaz kam hain. thank you very much for sharing profound knowledge !!!

  • @jibranshah3015
    @jibranshah3015 Před 5 měsíci +3

    The way he climbed to mountain to give us knowledge respect sir

  • @hassantahir8914
    @hassantahir8914 Před 5 měsíci +1

    Doctor sahab Allah apka hame o nazir ho aur apko deen o dunya mein kamyaab karey Ameen Sum Ameen

  • @mnasirhuraira4547
    @mnasirhuraira4547 Před 5 měsíci +2

    وعلیکم اسلام بھائی گڈ انفارمیشن جزاک اللہ اللہ پاک سلامت رکھے

  • @KhanKhan-qp6wz
    @KhanKhan-qp6wz Před 5 měsíci +4

    منفرد ویڈیو بہت اعلیٰ

  • @adnanwasim8552
    @adnanwasim8552 Před 5 měsíci +1

    Great sir g ap ki mehnat ko or itni information share karny ko SALAM ha✋🏻✋🏻

  • @mohammadakram577
    @mohammadakram577 Před 5 měsíci +1

    Great Dr. Wseem for inform salajeet

  • @TheSaboorAnsari
    @TheSaboorAnsari Před 5 měsíci +2

    ALLAH SWT apko aur dono bhaio ko himmat aur sehat ata farmaye. Buhat shukrya Pakistanio ki malomat barhane aur hamey science k bare ma jane k leye ❤

  • @aliasadullah1000
    @aliasadullah1000 Před 5 měsíci +2

    Thank you so much Dr Sahab for clarifying a lot of doubts and myths! Keep up the good work

  • @MIlyasmughal
    @MIlyasmughal Před 5 měsíci +2

    Really Brilliant man Dr. Waseem. Proud of you.

  • @sweetpain3770
    @sweetpain3770 Před 5 měsíci +3

    Totally changed my mind setup after this video thanks a lot for the precious information. JAZAKALLAH.

  • @raaziasial4693
    @raaziasial4693 Před 5 měsíci +4

    Thanks a lot Sir for this beautiful beautiful and informative detailed vlog.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Amazing effort❤❤❤❤

  • @imranKhanjanjua
    @imranKhanjanjua Před 5 měsíci +3

    Dr. Shb. I really enjoyed your new video. It was so informative, helpful, and interesting. I always watch your channel and learn something new. Thank you for sharing your knowledge with us. Best wishes from the Netherlands 🇳🇱

  • @nasirahmed9396
    @nasirahmed9396 Před 5 měsíci +3

    زبردست بہت ہی محنت والا کامہے

  • @muzaffarabdullh1250
    @muzaffarabdullh1250 Před 5 měsíci +1

    MashaAllah barri himmat ki hai dr sahab

  • @WorldTours50
    @WorldTours50 Před 5 měsíci +1

    Hello Dr Waseem
    Really appreciate your vlog regarding Shilijagit outcomes from mountains of Chitral valley

  • @AbdulRauf-bd8ik
    @AbdulRauf-bd8ik Před 5 měsíci

    Masha Allah
    Masha Allah
    . . .
    Dr sb apki video bohat pasand ayi bohat informative video hai. Salam to you. Shukria! Abdul Rauf

  • @talhakahloon665
    @talhakahloon665 Před 5 měsíci +1

    boht aala sir. boht mehnat hy MashaAllah. beshak Allah jza dene wala hy.

  • @user-qg5hz5im8n
    @user-qg5hz5im8n Před 5 měsíci +2

    عمدہ معلومات ڈاکٹر صاحب❤

  • @scorpianboy8870
    @scorpianboy8870 Před 5 měsíci +3

    Great sir,,,bring more such informative videos....❤❤❤

  • @ayubpasha3441
    @ayubpasha3441 Před 5 měsíci +1

    Dr. Sahib this vlog is very much interesting I love it and big salute to your courage ❤

  • @pamtv9344
    @pamtv9344 Před 5 měsíci +2

    Knowledge and information...❤❤❤blessings

  • @sheryargul
    @sheryargul Před 5 měsíci +1

    Mr. Waseem Ahmad Khan Sahab Chaa Gayee. Well done 👍 Sir

  • @user-ch3hg6tq8q
    @user-ch3hg6tq8q Před 5 měsíci +1

    Dr. Sahib, you are really a great personality in this field. May Allah bless you and protect you. ❤

  • @secretworldinfo5857
    @secretworldinfo5857 Před 5 měsíci +1

    Ma sha Allah zabardast Dr
    Apko apki pori team ko Sallam
    Allah ap sab ko apny hifzo man main rakhain.

  • @TheSialkoters
    @TheSialkoters Před 5 měsíci +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ جناب ❤

  • @SALMAN-qc4fe
    @SALMAN-qc4fe Před 5 měsíci +1

    Thanks for taking so much pain in making such extraordinary video. Very in formative. Thanks again 👌👍

  • @sohailanjum3423
    @sohailanjum3423 Před 4 měsíci

    MashaAllah, hats off dr sb. best research, best communication skill.

  • @kashiftour5267
    @kashiftour5267 Před 5 měsíci +2

    MA Sha ALLAH or sub Han ALLAH or in Sha ALLAH asay likha karay

  • @nsaleem1924
    @nsaleem1924 Před 4 měsíci

    Great N Correct Information
    Dr.Sb,
    Allah App Kayy Kaam N Emaan Maii Mazeed Barakaattt Day.❤

  • @chandamamoon5519
    @chandamamoon5519 Před 5 měsíci +1

    ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے جزاک اللہ خیر

  • @Love_GTS
    @Love_GTS Před 5 měsíci +3

    Thank you very much doctor, it is really hard work, but what should be done, even after so much hard work, those who mix it up can only pray, for that, they should have a pure market. I would have brought it if it was expensive, but after watching this video, its value and value will be revealed to everyone, thank you very much.

  • @RaghavSwami-si9jd
    @RaghavSwami-si9jd Před 5 měsíci

    Thanks to all your group for showing Shilajeet. From India

  • @MuhammadUsman-ft2iu
    @MuhammadUsman-ft2iu Před 5 měsíci +2

    پہلی دفع خالص سلاجیت نکلتے اور بنتے دیکھی۔۔ زبردست ویڈیو ہے

  • @educatorahmedmuneer2667
    @educatorahmedmuneer2667 Před 5 měsíci +1

    Love to all
    Thanks for comprehensive information about salajeet

  • @syedazizkadri883
    @syedazizkadri883 Před 5 měsíci

    your composition photogrpaphyn/narration/explanatopn is really really COMMENDABLE!!!

  • @sohailmehmood8561
    @sohailmehmood8561 Před 5 měsíci +1

    Dr sahb ❤you are Great and real professional...

  • @abdullahsalam5857
    @abdullahsalam5857 Před 5 měsíci +1

    Great information
    Great DR Sahab

  • @jahanzaibkhan6355
    @jahanzaibkhan6355 Před 4 měsíci +1

    Sir You are fantastic 10/10 points,very informative video

  • @MujahidMirzaURL
    @MujahidMirzaURL Před 5 měsíci

    Thank you very much for your hard work. Lots of love and prayers for you

  • @mohammedawad2321
    @mohammedawad2321 Před 4 měsíci

    Keep going DR Saad you doing great job may Allah bless you love from UK 🇬🇧

  • @kvlogs-x1p
    @kvlogs-x1p Před 5 měsíci +1

    Dr. Sahib great 👍 video and informative really I enjoyed to see 👀 this video .

  • @muhammad9211
    @muhammad9211 Před 5 měsíci +2

    Very nice informative video. They should not use plastic bucket to soak in hot water, plastic will absorb into this pure salajeet and contaminate water.

  • @MuhammadBilal-sg9ey
    @MuhammadBilal-sg9ey Před 5 měsíci

    best informative channel on CZcams

  • @curious_taus
    @curious_taus Před 5 měsíci +1

    I salute you for your effort and determination 💐

  • @meditationandnature2500
    @meditationandnature2500 Před 5 měsíci

    Great video with tons of information... Love from Indian Kashmir...

  • @shahbaz3709
    @shahbaz3709 Před 5 měsíci

    love watching u share knowledge about pakistan.
    im a subscriber from USA