LAB PE AATI HAI DUA BAN KE TAMANNA MERI NAZM BY JB. IMRAN PRATAPGARHI AT JASHN-E-URDU MUSHAIRA 2023
Vložit
- čas přidán 9. 01. 2024
- Immerse yourself in the soul-stirring verses and captivating performance of Imran Sb. as he enchants the audience with his poetic prowess. Join us for an unforgettable experience, celebrating the richness of Urdu literature. Subscribe for more captivating moments and stay tuned for the latest updates from Jashne Urdu Dubai Mushaira!
@ImranPratapgarhiVideos
Watch Part 1
• IMRAN PRATAPGARHI I FU...
Watch Part 2
• PART- 2 IMRAN PRATAPGA...
Watch More
MUNAWWAR RANA | MUHAJIR NAMA | JASHN E URDU DUBAI MUSHAIRA AND KAVI SAMMELAN
• BEST OF MUNAWWAR RANA ...
SHAKEEL AZMI LATEST POETRY | JASHN E URDU MUSHAIRA & KAVI SAMMELAN | DUBAI MUSHAIRA | 2021
• SHAKEEL AZMI LATEST PO...
PROF WASEEM BARELVI @ JASHN E URDU DUBAI MUSHAIRA AND KAVI SAMMELAN 2009
• PROF WASEEM BARELVI @ ...
Follow Us
◼️Facebook
/ jashneurdu
◼️Instagram
/ _jashn_e_urdu
◼️Twitter
jashne_urdu?lang=en
◼️Website
www.jashneurdu.org
#jashneurdu #rahatindori #rahatindorishayari #rahatindorishayaristatus #nadeemshad #poetry #indiapakistan #imranpratapgarhi #sadpoetry #imranpratapgarhishayari #imran
#mushaira #kavisammelan #urdushayari #urdupoetry #hindikavita #kavi #Dubaimushaira #dubaimushaira #gulfmushaira #Gulfmushaira #bestmushaira #labpeaatihai #allamaiqbal - Zábava
Bahot shandaar dil ko choo lene wali dua😭😭
very nice
@😊😊😊AnjumGull-yt8mm
@@AnjumGull-yt8mminsaallah
❤❤❤❤
Well Said AAMIN SUMAH AAMIN
پاکستان سے اس عظیم بھائی کو سلام ہے
Ye hindustani bhai hai
اللہ تعالٰی اس دعائیہ نظم کو قبولیت کا شرف عطاء فرمائے آمین ثم امین۔
Aameen
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Great poet of century
Allah Pak aap kee hifazat fermayay
You are a bold man
لَشکرِفِیل جہالت پہ اترآیا ہے
اَے رَبّ پِھرسےاَبابِیلوں کو کَنکَر دے دے
🤲🕋🕋🤲
Ameeeeeeeeeeeeen sumameen
اب کی اگر ابابیل آئے تو کنکر کافر پہ نہیں
بے غیرت مسلمانوں پر برسے گے
Assalamualaikum
अल्लाह आपकी दुआएं कुबूल फ़रमाए।
کاش یہ لائک کا بٹن جاری رہتا میں ہر سیکنڈ لائک دیتا رہتا افسوس صد افسوس ❤❤❤
پاکستان سے سلام اور دعا
اللہ تعالی یہ دعا قبول فرماے آمین
Ameen ji zaroor
عمران صاحب اللہ آپ کو فلسطین کا سپہ سالار بنائے (آمین)
سب کہیں آمین 🙏
Aameen
Pagal qoum
یا اللہ اس دل سے نکلی دعا کو قبول فرمالے۔۔۔۔۔آمین
Ameen
یا اللہ ہمارے مظلوم بھائیوں کی فلسطین میں مدد فرماء
یہ واہ واہ کرنے کے اشعار نہیں ہیں
بلکہ آنکھوں کو نم کرنے والے اشعار ہیں
کاش ہماری قوم سمجھ سکے
Aameeen
Ameen
Sach baat hai
Allah pak ya dua zaroor qabool fermay ameen ya rabulalameen ❤
Heart touching dua. Allah qabool karay. Ameen
یااللہ پاک اس دعا کو جلد سے جلد قبول فرمالےاورفلسطین کی تو حفاظت فرما آمین ثمہ آمین یارب العالمین بہت بہت شکریہ عمران پرتاپ گڑھی صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر دے آمین
آمین یا رب آمین
یا اللّه ہمیں فلسطین کی آزادی کے لیے قبول فرما
Ameen...
Summa ameen
Ameen summa aameen
عمران پرتاب گوری اپ نے پوری مسلمانوں کو تبلیغی نظم پڑھ کر پوری امت مسلم کے دل جیت لیے ھیں
بہت ھی دل کو چھو لینے والی نظم ۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عمران خان صاحب
اللّٰہ تعالیٰ فلسطین کو جلد آزاد کروادے🤲🤲
اللہ تعالی اپ کی اس دعا کے ہر ایک ایک الفاظ کو قبول و منظور فرمائے اور ہمیں ہماری نسلوں کو اپنے محبوب لوگوں میں شمار فرمائے۔۔۔۔ امین یا ارحم الراحمین ۔۔۔۔
ماشاء اللہ یہ اللہ اس دُعا کو فلسطین کے حق میں قبول فرما آمین یارب العالمین
اللہ تعالی جلد آزادی دے آمین۔
پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ زوزانہ قنوت نازلہ لازمی پڑھیں
Allah bless you.
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو پھر سے جذبہ ج.. ھاد نصیب فرمائے.
یہ دعا سن کر واہ واہ کرنے یا تالی بجانے کا نہیں ،دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔
Bilkul thek kaha.😢😢😢😢😢
Bilkul Right besharm log itni dukhi baat pe Allah se moufi mangnay ki bajaye taali Baja rahy hen aur wah wah ker rahy hen
Waqai dud mrne ka maqam h
Hall me a.c.me bath kr wah wah krne se sharam aani chahye.sunne me bhi sharam aati he.wah wah ko.
Beshak beshak
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کی دعا جلد قبول فرمائے اور فلسطین کو جلد فتح عطا فرماے آمین
🎉 أمین ثم أمین
آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت پیار اھ
یہ اللہ وہ دن کب آںیگا جس دن فلسطین کو آزادی ملے گی ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی یہ دعا ہر دھڑکتے دل کی صدا ہے اللہ تعالیٰ ہماری اس صدا کو سن لے اور فلسطین کے مسلمانوں کی اور قبلہ اول کی اور مساجد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
" A'ameen "
یا اللہ دل کیگہراییوں سے نکلی ہوئی یہ دعا پیارے حبیب کے صدقے قبول فرماے آمین ثمہ آمین ۔
ھماری طرف سے بھی اللہ تعالیٰ حرف بحرف دعا قبول فرمائے آمین ثم آمین وصلی اللّٰہ علی النبی الکریم برحمتک یا ارحم الراحمین ۔
ماشاءالله تبارك الله
بھت خوب بلکہ خوب تر
آمین بحق سید الابرار رحمةاللعالمين عليه الصلاة والتسليم
اے میرے پروردگار فلسطین کی مدد فرما بہت پیاری نظم ہے ماشاءاللہ
اللہ پاک آپکو جنت فردوس میںجگےنصیبفرماے
پرتاب گڑھی اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
عمران پرتاپ گڑھی صاحب!
بہترین کلام... بہترین شاعری... بہترین دعاء...
قابل مبارکباد ہیں آپ جس طرح سوتی دنیا کو للکارا ہے، سوئے ضمیروں کو جھنجھوڑا ہے...
ALLAH ALMIGHTY apki aur sab ki dua qabool farmaye
Aameen Summa Aameen
بہت خوبصورت دعاء
سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ اس شخص کو عجرعظیم۔عطافر ماےامین۔اللہ تعالیٰ مسجد اقصیٰ کو۔از ادفرماےامین
ماشاءالله.
الله تعالى آپکی درد بھری دعا قبول فرماکر جلد سے جلد فلسطین کو آزاد کر دے
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
الہئ یہ ہر مسلم کی دعا ہے اسے قبولیتِ کا پروانہ عطا فرما آمین یارب العالمین
سلامت رھؤ سلامتی کے ساتھ تمام لوگ آمین ثمہ آمین. الللہ ھم کو غیرت کے ساتھ فلسطین پہنچا جس میں صرف تیری رضا ھو آمین ثمہ آمین
محترم ! السلام علیکم - قبلہ اول کے لئے کی گئی دعا اللہ پاک قبول فر مائے آمین ثم آمین -
آپ کی شاعری ماشاء اللہ بہت اچھی ہے ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ
دل جیت لیا اس بھائی نے
ماشاءاللہ بہت اچھا کلام ہے اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے
Allah pak phlstine ko azadi ata frmay.Ar umty muslma ko hosh k nakhon lainy ki tofeeq ata frmain
" A'ameen "
ما شاءاللہ بیت خو بصورت اشعار ہیں اور بہت پیاری آواز ہے
Mashallah❤❤mashallah❤❤mashallah❤❤mashallah ❤❤subhanallah❤❤
وا ھ وا ھ کے بجاے آمین آمین کھو دل کو زخم دو جو زخم ان بچوں نے لے سہےآن کا خون رنگ لائے آمین
Absolutely Marvelous ۔ Allah SWT اجر عظیم عطاء فرمائے
ameen
قوم کے رہبر ھو عمران، الله اپ کو ھندوستان کا وزیراعظم بناے امین
Ameen
Kadu imran khan
Rebar sirf Khadim Hussain Rizvi thy
Mere bade bhai jab tak india me sambhidhan lagu rahega jab musalman bajeere azam nahi ban sakta saryat kanoon laagu hone ke baad ban sakta hai
Imran Khan zindabad 😊😊
@@user-lu6wh8ve6cimran khan murdabad saza mil gai jail men h shataan very good 😂
ما شاء اللہ
Subanallha
آمین۔ آمیں۔ یا رب العالمین۔ بہت خوب۔ اللہ پاک قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔ 🎉🎉
آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ بہت خوب
في أمان الله في أمان الله في أمان الله آمین
بہت خوبصورت کلام ما شاء الله
ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالٰی قبول فرمائیں۔۔۔آمین
ISLAM ZINDA THA ISLAM ZINDA HAI ISLAM ZINDA REGHA
ماشا اللہ عمران بھائ اپ نے بہت اچھی تبلیغ کی ھےمیں پاکستان سلام پیش کر رھا ھوں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے آمین
بہت خوب صورت 😊
آمين ثم آمين یارب العالمین بحق محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
😢😢
ماشااللہ اللہ پاک آپ سب کی دعائوں کو قبول کرے آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک سب کو نیک ھدیت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اے اللہ اس دعا کو سن لیے فلسطین کو فتح نسب فر ما دیے آمین ثم آمین
اللہ تعالی آپ کے یہ دعاء پڑھے جلدی قبول کر لیا امین ثم امین ❤
نصرمناللھ و فتح قریب
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے دوعاوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بھت درد بھر نظم ھے
الله آپکو ھمت دے۔۔۔ آمین
اللّٰہ پاک اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے فلسطین کو فتح دے اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی پر انہے نشانِ عبرت بنائے ۔ آمین ثم آمین
أللهم انصر أخواننا المجاهدين في الفلسطين ❤
پرسوز انداز اور دل کو چھو لینے والا کلام
بہت دفعہ سنا اور دیکھا ہے، ہر بار آنسوؤں سے سنا😢
یا اللہ ہمین معاف کر دینا ہم سب مسلم مجرم ہیں
دل سے پڑھے گئے اس نظم پر عزت ماب عمران پرتاپگڑی کو بہت بہت مبارک
رب قدیر ان کے ان تمام دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
قبلہ اول اور وہاں کے بسنے والی تمام مسلمانوں کی حفاظت فرماۓ
اور ظالموں کو رسوا کرے
Bhai pehle is ghamgeen waqt mai ham Jasn ki mastiyo k bajaye un mazloom falasteniyo ki madad k liyen hujjate tamam kare tab Allah zalimo ko ruswa karega.
Hamto khud ye jashn mana-mana kar Zalimo k hatho kul Alam mai ruswa hone k intezam kar rahe hai. Afsos sad afsos.....
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عمران۔پرتابگڑی۔صاحب
MA SHA ALLAH ❤️❤️...ALLAH PAK PALESTINE KO FATAH NASEEB FARMAYE AMEEN SUM AMEEN 🤲🤲❤️
واقعی عمران بھائی ایک عظیم شاعر ہے اس عمدہ نظم نے میرا نظریہ بدل دیا۔
الله رب العزت آپ حق گوئی کی اور تو فیق عطا فرمائے
اور علما ء کرام کے متعلق ادب احترام کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
یا اللّہ فلسطین کو فتح عطاء فرماء
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست 💯✔️
dil ko choh lya nazim yar Allah bless you All muslim e umaah
میں پاکستان سے اپ کی عطا کردہ دعائئہ غزل بہت اعلی پیغام ھے روز نہ سن لوں تو لگتا ھے کوئ چیز گم ھو گئ ھے
❤
Ameen
Ya Rub ul Alamein
Bohat khoob Maa Sha Allah
Mashallah Mashallah bahut khub
ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Ma Shah Allah, beautiful Duaa,Allah Pak Qabool fermaye Amin Sum Amin 🙏 ♥️
یا اللہ پوری دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت فرما امین
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ،اپ مسلمانوں کے درد کو بہت قریب سے دیکھتے ہو
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم ماشاء الله تبارك الله
میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ
یااللہ تعالیٰ
رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر سب مسلمانوں پر آمین ثم آمین
لم یلدولم یولد
اللّٰہ سلامت رکھے اپکو اور اس کلام کا اجر عظیم عطا فرمائے اپ نے دل کی گہرائیوں میں ڈوب کر امت کے احساس کی ترجمانی کی اس سے اچھے الفاظ چننا بہت مشکل ہے
ماشآء اللہ بہت پیاری نظم ہے اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
ماشااللہ ماشااللہ زبردست 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
الله أكبر ﷻ الله أكبر ﷻالله أكبر ﷻ
ہر دفعہ جب بھی یہ نظم سنتا ہوں تو روح پرور ہے عمران بھائی اپ کےہاتھ چوم لوں
❤
😢😢😢😢😢😢😢 یااللہ فلسطین کی آزادی اور مدد فرمائیں آمین یارب العالمین ❤
اللہ پاک آپکی دعا امت مسلمہ کے حق میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءالله بہت ہی آعلیٰ
اللہ تعالیٰ آپ کی دعا جلد قبول فرمائے . آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله الحمد للهآ مین ثمہ آمینآ مین ثمہ آمینآ مین ثمہ آمین🎉🎉🎉🎉🎉🎉
خدایا قوم کی آبرو و لاج تیرے ہاتھ ہے
ماشاءاللہ بہت اچھا، خدا قبول کرے۔امین
Mashallah, bahot aala.
Allah pak ham sab ki duaain maqbol fermay. Ameen summa Ameen ya Rab ul Aalameen
🤲 👍 ❤️
ماشاءاللہ خوبصورت ترین اور بہترین الفاظ اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین
ماشاءاللہ اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آ مین ❤❤
اللّہ پاک آپ کے اس کلام کے صدقے آپ کے درجے بلند ترین فرمائے آمین