Matric Ki Student Se Parents Ke Samne Zyadati Karne Wale Mulzim Ko Abid Boxer Ne Kaise Mara

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Abid Boxer talks about the recent motorway case and tells that what he would do if he would be on duty. The encounter specialist Abid boxer shares the story of a rapist who raped a student of matric and Abid boxer killed him in an encounter. While talking about the motorway case he says that police have to find maximum proofs so that the culprit will get strict punishment. Watch the video with Farrukh Shahbaz Warraich for more details.
    #MotorwayRapeCase #AbidBoxer #AbidBoxerFight
    Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
    Visit Us on Web : www.urdupoint....

Komentáře • 2,1K

  • @trendingdesign1376
    @trendingdesign1376 Před 4 lety +414

    🌹🌷جو شحص محمد کا نام سن کر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھے گا وہ شحص قیامت کے روز دو انگلیوں کے درمیان فاصلے جتنا ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے قریب ہو گا⁦♥️⁩⁦❣️⁩،

    • @wahidrao4453
      @wahidrao4453 Před 4 lety +3

      Ye apne change krdi hadess mohtrma

    • @zahidashraf8687
      @zahidashraf8687 Před 4 lety +1

      Assalamualaika Ya Rasool Allah Sallallahu alaihi wa aalihi wa sallam ❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕

    • @israrmallhi9659
      @israrmallhi9659 Před 4 lety +1

      مُحَمَّد ﷺ

    • @nainakhan8666
      @nainakhan8666 Před 4 lety +1

      subhanallah

    • @mikhan5554
      @mikhan5554 Před 4 lety +4

      یہاں زانی کی بات ھو رہی ہیے۔ اس کے بارے میں راۓ دیں ۔ نبی کا ذکر کہاں سے ا گیا۔

  • @tigerpk1130
    @tigerpk1130 Před 4 lety +226

    عورتوں کو صرف اتنا کہو گا سیلف ڈیفینس پر توجہ دیجئے گا ۔
    اپنی حفاظت اب ہم نے خود سے کرنی ہے ۔
    جزاکلا

    • @pinkrose1317
      @pinkrose1317 Před 4 lety +3

      سی سی پی او عمر شیخ کا بیان اور رد عمل
      خاتون کے ساتھ زیادتی کے افسوسناک واقعے پر سب کا متاثرہ خاتون کے حق میں آواز اٹھانا نہایت اچھی بات ہے۔ اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ پولیس کی ذمہ داری ہے کہ ان جنسی درندوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے عدالتوں کے ذریعے مجرموں کو سزا دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
      یہاں پر البتہ سی سی پی او کے بیان کو لے کر سیاست شروع کر دی گئی ہے۔ سیاسی جماعتیں عمر شیخ کے ایک بیان پر اس کی برطرفی اور معطلی کے درپے ہو گئی ہیں جو کہ صاف معلوم ہو رہا ہے کہ اس واقعے کی آڑ میں وہ سیاست کر رہی ہیں۔ یہ عمل بذات خود گھٹیا پن کے زمرے میں آتا ہے۔ عوام جو ردعمل دے رہی ہے اسے مارجن دیا جا سکتا ہے کہ وہ سخت غصے میں ہیں اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں پوری دنیا میں رائج ہدایات سے لاعلم ہیں۔ دنیا کے بہت سے ممالک پرسنل سیفٹی کے ورکشاپس ہوتے ہیں اور بعض اوقات باقاعدہ ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔
      آپ دنیا کے جس بھی کونے میں ہوں۔ ریپ اور لوٹ مار سے بچنے کیلئے آپ کو یہی ہدایات دی جاتی ہیں جس کا ذکر عمر شیخ نے کیا ہے۔
      *ان ہدایات کے کچھ نکات یہ ہیں۔
      ویران اور اندھیری جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
      *تنگ راستوں کی بجائے کشادہ اور زیر آمدورفت راستوں کا انتخاب کریں۔
      *جب کبھی ضرورت کے تحت رات کے وقت باہر جانا پڑے تو کوشش کریں کہ اکیلے جانے کی بجائے کسی اور کو بھی ساتھ لے لیا کریں۔
      *اپنے قریبی افراد کو اپنی منزل ، راستے اور سفر کے وقت کے بارے میں بتا دیا کریں تاکہ اگر آپ مقررہ وقت پر نہ پہنچیں تو وہ پولیس کو رپورٹ کر سکیں۔
      *سفر پر نکلنے سے پہلے کار کی ٹینکی کم از کم آدھی بھری ہوئی ہو۔
      *راستے میں اگر ٹائر پنکچر ہو بھی جائے تو رک کر ٹائر بدلنے کی بجائے کوشش کریں کہ فلیٹ ٹائر کے ساتھ کسی محفوظ تک پہنچ سکیں۔
      *ویرانے یا اندھیرے میں کسی راہگیر کو لفٹ نہ دیں وغیرہ وغیرہ۔
      یہ ان بہت سارے ہدایات میں سے صرف چند ہیں جو میٹرو پولیٹن پولیس واشنگٹن ڈی سی اور نارتھ کیرولائنا کی پولیس ویب سائیٹس پر درج ہیں۔
      ان ہدایات پر عمل کرنے سے اس طرح کے ناخوشگوار واقعات کا اگر مکمل سدباب نہیں بھی ہوتا لیکن رسک کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔
      عمر شیخ نے یہی تو کہا ہے۔ہو سکتا ہے کہ وہ اپنا پیغام اچھے طریقے سے نہ پہنچا سکے ہوں۔ اس سے بہتر انداز ہونا چاہئے تھا لیکن ان کی نیت کو برا نہیں کہا جا سکتا۔
      اور جیسے بھی حالات ہوں، جو بھی وقت ہو، جیسے بھی کپڑے پہنے ہوں، اکیلی ہو یا جم غفیر میں، ریپ میں وکٹم کا قصور نہیں ہوتا۔ قصوروار ہمیشہ ریپسٹ ہی رہے گا۔
      ہارون وزیر
      نوٹ ۔۔ یہ خیال رہے کہ اس افسر کے خلاف ن لیگ نے اس واقعے سے پہلے میڈیا مہم شروع کر دی تھی کیونکہ ن لیگ لاہور میں اپنی مرضی کا افسر تعینات کرنا چاہتی ہے۔

    • @usamag6634
      @usamag6634 Před 4 lety

      جزاک اللہ

    • @tigerpk1130
      @tigerpk1130 Před 4 lety

      @@pinkrose1317 جزاکلا ۔

    • @tigerpk1130
      @tigerpk1130 Před 4 lety

      @@pinkrose1317 میرے پیارے ہم وتن بھائی سیلف ڈیفینس مزاک ہے؟؟؟؟

    • @yousafbintashfeen125
      @yousafbintashfeen125 Před 4 lety +1

      Jaza kalla nahin jazak Allah hota hai , next time correct it plz thx.

  • @ShahbazWarraichh
    @ShahbazWarraichh Před 4 lety +153

    بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
    ❤❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤❤

  • @ahmadmalik5402
    @ahmadmalik5402 Před rokem +20

    ایسی مان کو سلام جس نے ایسے شیر کو جنم دیا

  • @shakeelahmed-jw7rv
    @shakeelahmed-jw7rv Před 4 lety +22

    ABID BHAI ma to ap ko koi acha insan ni samjhta tha but you are a great man Allah ap ki hifazat farmaye

  • @meharnabeel2617
    @meharnabeel2617 Před 4 lety +235

    اللہ پاک ہماری ماں بہنوں کی حفاظت فرمائے

  • @muskankitchen1736
    @muskankitchen1736 Před 4 lety +125

    جو شخص اس وقت یہ کمنٹ پر ھ رہاہےخداکرےاس کی تمام دعائیں قبول ہو جائے

  • @ShahbazWarraichh
    @ShahbazWarraichh Před 4 lety +133

    *فاتحہ لوگوں کے مرنے پر نہیں احساس کے مرنے پر پڑھنی چاہیئے...کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آ جاتا ہے مگر احساس مر جائے تو معاشرہ مر جاتا ہے...!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...❤

  • @whosnext4066
    @whosnext4066 Před rokem +25

    Hate him or love him… he’s a living legend

  • @aneesx040
    @aneesx040 Před 4 lety +12

    Massive Respect for Abid Sahib.

  • @ffahadchaudhryffahadchaudh1372

    Weldone abid bhai AP ne Zindagi mein Jo achay Kam kiye unki waja se apko izzat mili hai.i salute

  • @Msofficial77
    @Msofficial77 Před 4 lety +140

    Jeda tusi malangi nu marya rab karay tuhaday us wattay saray gunah maaf ho jaan

    • @h.rgamersrana1711
      @h.rgamersrana1711 Před 4 lety +1

      Ameen

    • @QasimAli-vq5xm
      @QasimAli-vq5xm Před 4 lety +3

      @Zarar Sulehria cahlo hn ty tery aba jee imran khna di hkomt ay tu hn mera lol ki kar rya ay imran khna

    • @pervaizahmed4359
      @pervaizahmed4359 Před 4 lety +1

      Ap ko es k bary mein pata hy kiya yeh sach bol raha hy ya jhoot

    • @ziddigondal8972
      @ziddigondal8972 Před 4 lety +1

      @Zarar Sulehria bhai mn ny b suna

    • @SAli-ym4cr
      @SAli-ym4cr Před 4 lety +1

      Yeh khood Bohot bara rapist hey

  • @ansarrabbani7340
    @ansarrabbani7340 Před 4 lety +171

    I was against Mr boxer but now what he tells I salute this guy make me emotional.

    • @awaisilyas2012
      @awaisilyas2012 Před 4 lety +8

      really we have no other option,
      except AB

    • @abdulrehman-gf3hv
      @abdulrehman-gf3hv Před 4 lety

      czcams.com/video/nGsAnVNewvw/video.html o

    • @shahrozekhan2438
      @shahrozekhan2438 Před 4 lety +1

      Lol he's just an assassin ... Paisay de k kuch b karwa lo is sa ... Is sa Kitne hi Masoom Logon ko Paisay Lay k Paar keya Political logon k control me ...

    • @believer1338
      @believer1338 Před rokem +3

      they are making fool of public clearing his impression .

  • @farukhshahzad108
    @farukhshahzad108 Před 2 lety +1

    Allah pak na abid bhai ko aik apni maa ki or 2.ghreeb logo ki madad krne ki wjha sa izat di ha.abid bhai.i.proud of you.....love.u.bhai

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 Před rokem +2

    عابد باکسر صاحب اگر یہ سچ ھے تو معاشرے کے ناسور ختم کرنے پر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

    • @ladlamaan1280
      @ladlamaan1280 Před 7 dny

      پیارے بھای یے سب سچ ہے اور عابد باکسر سر نے بے شمار قاتل غنڈے بدماش مارے جن کو بہت سارے پولیس والے پرچہ لکھنے اور ریڈ کرنے سے بھی ڈرتے تھے یے بہادر شیر باکسر سر نے ان سب کو مارا کچھ کے نام میں بتا دیتا ہوں عابد چوہدری ۔۔ ملنگی ۔۔۔ ارشد گجر ۔۔ انو چھبیل ۔۔۔ آغا نوید اور بہت سے نامور کراٸم کرنے والے ان سب کا انکاونٹر کرنے والا ببر شیر عابد باکسر ہیں

    • @ladlamaan1280
      @ladlamaan1280 Před 7 dny

      اور ان سب پے ریڈ کرنے کے لیے کوی بھی پولیس والا تیار نہی ہوتا تھا کیوں کے یے بہت خطرناک لوگ تھے جو جو میں نے نام لیے ان سب کو یوٹیوب پے سرچ کریں اپکو پتہ چلے گاکیسے عابد باکسر نے مارا ان کو اور یے کتنے خطرناک لوگ تھے

  • @iffatzahra2052
    @iffatzahra2052 Před 4 lety +116

    ھر دور کی زینب پے ظلم ھوتا ھے اور آج بھی ہر دور کا یزید زندہ ہے۔۔۔براے مہربانی ایسے نیچ اور گھٹیا شخص کو کڑی سے کڑی سزا دے۔۔۔🙏🙏

    • @shafqatjaveed5734
      @shafqatjaveed5734 Před 4 lety +4

      Kutty tu Kaha Ki Baaat Kahan Mila Raha Hai...... Shram Kar Kanjar ....
      Bibi Zainab Paaak Painda Baaad AhleBait PaindaBaaad

    • @iffatzahra2052
      @iffatzahra2052 Před 4 lety +3

      Hmesha harrr bt ko do nazron sy dekha jata hai....ur ap py depend krta hai k ap kix nazar sy dekhty ho.....

    • @shahzeensaleem840
      @shahzeensaleem840 Před 4 lety +1

      @@iffatzahra2052 bilkul theek kaha apnay

    • @iffatzahra2052
      @iffatzahra2052 Před 4 lety +2

      @@shahzeensaleem840 thanks

    • @shahzeensaleem840
      @shahzeensaleem840 Před 4 lety +1

      @@iffatzahra2052 your welcome 😊

  • @checkmuhammadrafiqueakbar7408

    Brave Abid Boxer. May he live long.

  • @walikhan6105
    @walikhan6105 Před 4 lety +113

    Honestly we need more police officers like Abid boxer. He is real surgeon for these sick minded criminals . Hope to see you again in action .. salute

    • @alvinaadnan6010
      @alvinaadnan6010 Před 4 lety

      True

    • @ranasheirtaoni5372
      @ranasheirtaoni5372 Před 4 lety +1

      He him self corrupt and evil 😈 law taking in his own hand 🖐️ liar like imran gypsy donkey naizi charity theif

    • @umarjattoi6980
      @umarjattoi6980 Před 4 lety +1

      @@ranasheirtaoni5372 law apny hands me lia hy 1 baat to btao wasy Pakistan k law me hy kia har bnda pasy dy k chla jata hy police custody sy

  • @AliAwanPigeonsLahore
    @AliAwanPigeonsLahore Před 2 lety +2

    جزاك اللهُ‎ باکسر صاحب ✋💖

  • @TheUsman141
    @TheUsman141 Před 2 lety +8

    He solved the case in last 30 seconds of this video, experience matters.

  • @specialsecretarynhsrc6305
    @specialsecretarynhsrc6305 Před 4 lety +14

    Well done. He indeed a very good officer. He has resemblance of my mind. Great

  • @royalflush7276
    @royalflush7276 Před 4 lety +17

    This man makes me proud to be Pakistani.I stand up and salute you sir Abid Boxer

  • @mohammediqbal5519
    @mohammediqbal5519 Před 4 lety +30

    جیتے رھو عابد بھائی اللہ آپکو آپ کے نیک کاموں کا صلہ دے

  • @ImranMalik-dy5ok
    @ImranMalik-dy5ok Před rokem

    Ajj kal jo ho raha hai. Abid bhai Is a farishta. His contribution to community and the country will never br forgotten. Thanks sir

  • @shaikhshafqatali4005
    @shaikhshafqatali4005 Před 4 lety +2

    بہت ہی بہترین کارکردگی ہے،عابد باکسر عظیم ہے،الللہ ان کو سلامت رکھے آمین۔

  • @babyUmmehani
    @babyUmmehani Před 4 lety +8

    InshaAllah InshaAllah Allah Pak blessed uh more and many more ameen sumameen 🤲🏻

  • @mubashernazir691
    @mubashernazir691 Před 4 lety +49

    I need to see Abid Boxer series, his positive experience from force can be used. Use him as trainor and a motivational speaker for force.

  • @mrallizwel
    @mrallizwel Před 4 lety +84

    تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
    ‏مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے"

    • @sajhaider1595
      @sajhaider1595 Před 4 lety +2

      Gila nahi gharaz
      Mujhe rehzano se gharaz nahi teri rehbari ka sawaal hai

    • @abdulrehman-gf3hv
      @abdulrehman-gf3hv Před 4 lety

      czcams.com/video/nGsAnVNewvw/video.html ii

  • @nazarhanafi1486
    @nazarhanafi1486 Před rokem +1

    I had a completely wrong idea about Abid boxer but what he is saying is really adorable.

  • @stupiditybuster7869
    @stupiditybuster7869 Před 4 lety +84

    Don't look for supermen, build institutions and learn to respect law.

    • @AbdulBasit-yu6hz
      @AbdulBasit-yu6hz Před 4 lety +2

      This police man should be charged with extra judicial killings.

    • @alifarhan1838
      @alifarhan1838 Před 4 lety +2

      Some sound minded Pakistani

    • @abdullahasif3894
      @abdullahasif3894 Před 2 lety +1

      Finally, a good review. Dude you should definitely be a media person

    • @onlytruth8448
      @onlytruth8448 Před rokem

      What u mean ... has he done anything wrong..

  • @Nijat14
    @Nijat14 Před 4 lety +46

    We need officers like him like never before.

  • @HamzaGaming05
    @HamzaGaming05 Před 4 lety +64

    Literally 1% people are reading this May your parents live 100 years with happiness and good health ❣️

  • @nassermj7671
    @nassermj7671 Před 4 lety +8

    Listening to him brings tears to my eyes. His reports directly to Allah - ONLY.

  • @azibameen5374
    @azibameen5374 Před 4 lety +26

    We need cops like him ....badly needed❤❤

  • @studentfoodofficial5070
    @studentfoodofficial5070 Před 4 lety +5

    محترم عابد صاحب نے یہ بات بالکل ٹھیک ہی ہے کے آدمی ایک ہے دو ہے تین ہے اسی ایریے کے ہیں

  • @Danikhan47
    @Danikhan47 Před 4 lety +6

    Aesy officer hamary police department ko bhot shidat sy chaiyee....

  • @noorsaeed2103
    @noorsaeed2103 Před 4 lety +11

    Ap sab jald sune gey ye sare mulzam apne anjam ko pohnch gey ...INSHAAHLA

  • @beatstime7727
    @beatstime7727 Před rokem +1

    We Salute Abid Boxer Every Policemen should be like him

  • @avaiskhalid88
    @avaiskhalid88 Před 2 lety +1

    Sir you are great please join your duty again. You are such a brave officer. I wish to meet you

  • @farzanmustafa4365
    @farzanmustafa4365 Před 4 lety +4

    پاکستان کو ابھی ان جیسے بہادر پولیس والے چاہیے ۔

  • @aliyazeeshanvlogs7893
    @aliyazeeshanvlogs7893 Před 4 lety +51

    Literally 1% who reading my cmnt May ur parents live happily more thn 100 years with healthy life....Ameen
    May Allah bless u....❤❤

  • @arrahman6876
    @arrahman6876 Před 4 lety +3

    Salute you sir .You are a great officer .No doubt .You should give training to young officer .May Allah bless and give highest rank .

  • @nadanshani1021
    @nadanshani1021 Před 3 lety +1

    Great man baki bdmash he jo bi he baki ksi gareeb ko nhi mara na ksi ke sath ziyati ki he ..good man

  • @shoaibalvi6279
    @shoaibalvi6279 Před rokem +2

    I Love You Abid Boxer Sb, Pakistan needs such police officer like you...
    I salute you.
    You did justice on the spot...

  • @KashiKashmiri92
    @KashiKashmiri92 Před 4 lety +17

    ALLAH Sbki Maa Behno Ko Apni Hifzo Aman Mn Rakhay Ameen

  • @pmtv3629
    @pmtv3629 Před 4 lety +20

    These type of inspectors needs to be appoint ...really

  • @azharhayat4133
    @azharhayat4133 Před 4 lety +44

    مجھے یقین ہے یہ ریپ خود پولیس نے کیا ہے۔
    کیونکہ اگر پکڑے جانے والے لوگ مجرم ہیں تو۔باقی اور کئی لوگ کیوں پکڑے ہیں۔۔۔۔؟ زرا سوچیں

    • @Facts1Reasons
      @Facts1Reasons Před 4 lety +1

      O bhai wo investigation Kay liya pakray hotay Hain under custody hotay Hain wo log or unhain interrogation Kay baad Chor Diya jata hay agar un Ka kasoor na ho .

    • @virkch
      @virkch Před 4 lety +2

      Shame on your opinion... soch kar baat karni chahiay... yeh serious matter tha.

    • @azharhayat4133
      @azharhayat4133 Před 4 lety +3

      @@Facts1Reasons تو جب پولیس کو کال گئی کیوں نہیں پہنچی وہاں؟
      اور کچھ دیر بعد پھر یہ معاملہ۔
      اور پرانے مجرموں کو پکڑ کر کہہ رہے ہیں کہ ڈی این اے ملتا ہے۔
      دال ہی کالی ہے

    • @HamadVlog275
      @HamadVlog275 Před 4 lety

      Ghatiya baat kar di na Azhar hayat ne Aesy Log Intashar phelaty hain

    • @azharhayat4133
      @azharhayat4133 Před 4 lety +6

      @@HamadVlog275 گھٹیا پولیس اور پاکستان کا نظام ہے یا میری بات یہ آپ بھی جانتے ہو۔
      👈پاکستانی پولیس کی کیا گارنٹی دیتے ہو تم؟؟؟؟؟👉
      آپ تو ایسے بات کر رہے ہو کہ پولیس مکہ مدینہ کے اندر ہی رہتی ہے
      سچ ہمیشہ کڑوا اور گھٹیا ہی لگتا ہے۔
      اس معاملے کی قصور وار پولیس اور حکومت ہے۔

  • @bakhtawarraja8148
    @bakhtawarraja8148 Před rokem

    ماشاءاللہ کوئی کہے یا نہ کہے عوام کہتی ھے عابد باکسر ژندہ باد

  • @chabid5211
    @chabid5211 Před 4 lety +1

    تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
    Gud job abid sir

  • @muhammadmohsin-ez5zf
    @muhammadmohsin-ez5zf Před 4 lety +12

    When criminal goes extreme we must required encounter specialist his excellency "MR ABID BOXER". OUR HIDDEN HEROS.

  • @tanzeelaislam7733
    @tanzeelaislam7733 Před 4 lety +14

    We need these people who are the best for this security system

    • @AatifSarfraz
      @AatifSarfraz Před 4 lety

      He is not best. Please when he was in power tab hi hatsaat huay isne bas haath pe haath rakhay huay thay

  • @asfandyar7800
    @asfandyar7800 Před 4 lety +5

    ماشاءاللہ بہت اچھا عابدصاحب اللہ تعالی آپ کو لمبای عمر عطاء فرمائے میں امید کرتا ہوں کہ میں بھی آپ کی طرح ایک اچھا پولیس افسر بنوں

    • @asfandyar7800
      @asfandyar7800 Před 4 lety

      بھائی آپ عابد کے بارے میں کچھ اور بھی بتائیں

  • @muhammadahmad-id3iq
    @muhammadahmad-id3iq Před 4 lety +1

    سر اس وقت ہمارے معاشرے کو آپ جیسے آفیسران کی ضرورت ھے

  • @hassanspeaks5911
    @hassanspeaks5911 Před rokem

    Abid bhi yor are greatest person. Allah pak ap ki hefazt frmay ameen

  • @manjgroup3242
    @manjgroup3242 Před 4 lety +34

    عابد سر سیاسی بیان دےگئے ہیں اگر تھانہ گوجر پورہ کا متعلقہ انسپکٹر ہوتا عابد باکسر تو اب تک ملزم قبر میں ہوتے اور ان کا قل شریف کاختم بھی پڑھ ہوچکا ہوتا

  • @littleeffortsbyme3282
    @littleeffortsbyme3282 Před 4 lety +29

    Road per niklo sub.. asay batay kerny sy Kia hoga

    • @rakibalikhan3588
      @rakibalikhan3588 Před 4 lety

      Ap mujy subscribe kro or main ap ko inshallah🇵🇰,.

    • @mahammaham8961
      @mahammaham8961 Před 4 lety

      Right

    • @dawoodijaz1127
      @dawoodijaz1127 Před 4 lety

      @@rakibalikhan3588 ye bat yahan krne wali thi ni

    • @engineerkohat
      @engineerkohat Před 4 lety +1

      جی ضرور۔ مگر رات کو ہرگز نہ نکلیئے۔ ورنہ ذمہ دار خود ہی ہونگے۔

    • @ashmazad857
      @ashmazad857 Před 4 lety

      100% very true he should take protest on the street and create awareness of police force brutality and police system should remove SHO's permanently

  • @Ghazi13108
    @Ghazi13108 Před 4 lety +14

    Mohammad Abid Qureshi, a brave cop.

  • @sohailfarooq4005
    @sohailfarooq4005 Před 4 lety +1

    Abid Sahib "Allah Subhanatallah " aap koo Jaza-e- Khaayr aataa furmaee.

  • @bilipopo2737
    @bilipopo2737 Před 4 lety +1

    Great sir Abid sab

  • @aamnabutt4484
    @aamnabutt4484 Před 4 lety +85

    We need brave and responsible police officers in our societ that ppl will affaird to just list their name.

  • @blackshark1781
    @blackshark1781 Před 4 lety +6

    MASHALLAH salute of you sir ...

  • @shaziailyas5092
    @shaziailyas5092 Před 4 lety +6

    Allah pak aap ko jaza dey. Hero ho aap. From uk

  • @absarsheikh2735
    @absarsheikh2735 Před 3 lety

    Great person abid boxer zindabad ALLAH Pak apko apne hifz o aman main rkhy AMEEN Suma AMEEN

  • @dabistankutub
    @dabistankutub Před 4 lety

    Thanks sir... Ap logon jese officers ki sakht zaroorat hai... 👍

  • @chudaryarshad3538
    @chudaryarshad3538 Před 4 lety +4

    Sir. please please 🙏🙏🙏. You come back 🙏🙏🙏🙏

  • @Shaazvlogs473
    @Shaazvlogs473 Před 4 lety +9

    ALLAH PAK HUM SAB KO APNE HIFZ O AMAAN MAI RKHE AAMEEN SUMMA AAMEEN
    ALLAH IN DARINDO KO SAKHT SE SAKHT SAZA DE AAMEEN

  • @aq2237
    @aq2237 Před 4 lety +8

    Sir Abid Boxer 👍👍👍👍👍

  • @kashifwaseem3221
    @kashifwaseem3221 Před rokem

    Excellent abid boxer u'r the hero

  • @maliktalha6942
    @maliktalha6942 Před 4 lety +1

    Abid shb the great 👍 May Allah give you long and healthy life

  • @sohaibirfan9795
    @sohaibirfan9795 Před 4 lety +12

    He’s the real tiger 🐅 of Pakistan 🇵🇰 lots of love to you sir Janab Abid boxer sb ❤️

  • @ruksanakausar9917
    @ruksanakausar9917 Před 4 lety +12

    نرگس کے بال اس نے ہی کاٹے وہ بھی ایک عورت تھی ہر چیز طاقت نہیں ہوتی اللہ اور رسول کی وحی کا بھی قانون ہے.

    • @foodlover1265
      @foodlover1265 Před 4 lety +1

      Nurgiss kitni achi orat hai ye ap BHI janti ho or main BHI apny dill sy pocho Jo Kaha hai

    • @ruksanakausar9917
      @ruksanakausar9917 Před 4 lety +1

      Female police kis Din kam ay gi bhi sab.

    • @munirbutt933
      @munirbutt933 Před 4 lety

      @@foodlover1265 acha to hr nachny wali ort k sath ye sb ho to rit hota hi ort to ort hi yr achi kia buri kia is ne us pr zulm kia ta jo k ghlt h

  • @ansaransar7500
    @ansaransar7500 Před 4 lety +10

    Sir we need heros like you boxer

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před 4 lety +1

    Bohat achi baat ki jo loog gaon me is waardat ke baad se nazar nahi aa rahe hen on ka maalom kare.

  • @MuhammadAmjad-ei2ou
    @MuhammadAmjad-ei2ou Před 3 lety +1

    Bhout tight banda hay bahi: mein to fan hogaya :Allah iski mehnat ka sila Akhriat mein Bharpur tareeqay sa Aata farmayee

  • @nawazawan5822
    @nawazawan5822 Před 4 lety +4

    Salute to you sir abid, we are proud of you.

    • @faizaman7290
      @faizaman7290 Před 4 lety

      Haha ye khud itna bra badmash th apko ye nh pta itne qatal bta khori r desht mchai th isne

    • @sultangaming8886
      @sultangaming8886 Před rokem

      @@faizaman7290 qatal bhi badmasho ka keye bata bhi badmasho sai liya kesi ra chalty ka encounter nehi keya

  • @muhammadahmadch9182
    @muhammadahmadch9182 Před 4 lety +6

    بہت دلیر آفیسر اگر عابد باکسر ہوتا
    تو معاملہ تھانے تک بھی نہیں آنے
    دینا تھا باہر ہی نمٹا دینا تھا
    یہ بندہ زندہ ہی اس وجہ سے ہے کہ
    بہت سے ماں باپ کی دعا ئیں ان
    کے ساتھ ہیں

  • @user-pf8le6tk7l
    @user-pf8le6tk7l Před 4 lety +32

    عابد باکسر آفیسر جیسا پورے پاکستان میں آفیسر نہیں ملے گا

    • @farrukhsiraj6453
      @farrukhsiraj6453 Před 4 lety +2

      اللہ نا کرے ملے اس درندے نے شہباز کے حکم پر کی بے گناہ مارے اس کو ہیرو نا بناو

  • @ghanibaba3269
    @ghanibaba3269 Před 2 lety

    Sir aabid Allah apko bhut izat de or apki hifazat Karen ameeeeen summa ameeeen💕💕💕💕💕💕💕💕🥰

  • @ranamunir6516
    @ranamunir6516 Před rokem

    Abid sb ye jo aik kaam ap ne kiya tha ye ap ki bakhshish k liye kafi hey. I salute you.

  • @faisalshahzad2253
    @faisalshahzad2253 Před 4 lety +7

    Abid boxer duty par hona chay zarori

  • @ahmadrazatahir
    @ahmadrazatahir Před 4 lety +5

    I love you Abid bhai..
    My name is Inspired by That ssp officer Malik Ahmad Raza Tahir

  • @irfanshahzad2111
    @irfanshahzad2111 Před 4 lety +3

    ADMIN OF URDU POINT : can you please do one thing? Coordinate with good and known “retired” senior police officers like Abid Boxer and convince them to form a “Police Think Tank”. They can make suggestions through open public channels for current police management, with joint focused point by point agendas. Once such ideas will be publicly launched, government will not be able to ignore.

  • @akhtarhussain8589
    @akhtarhussain8589 Před rokem

    Abid.boxer. allah.ap.ko.salam.rakhay.jazak.allah.mashallah❤

  • @bilaliqbal4691
    @bilaliqbal4691 Před rokem

    MashAllah ❤ boht acha laga Ap ko Allah is ka ajaar day Ameeen

  • @getwaytochemistry
    @getwaytochemistry Před 4 lety +12

    Birillient sir I m from dhrampura

  • @wahabtv596
    @wahabtv596 Před 4 lety +12

    استغفراللہ ربی من کل ذنب

  • @asifnadeem6761
    @asifnadeem6761 Před 4 lety +4

    Salute sir. Love you.

  • @safdarali286
    @safdarali286 Před 4 lety

    Appreciated.. Salute ha is bandy ko..

  • @ghanibaba3269
    @ghanibaba3269 Před 2 lety +1

    Abid sir Allah app jese police walon kee hifazat Karen apko salamat rakhen ameeeen 💕💕💕💕💕💕🥰

  • @aaabirgade7443
    @aaabirgade7443 Před 4 lety +28

    عابد باکسر اگر ماڈل ٹاون تھانے کے SHO ھوتے تو سانحہ ماڈل ٹاون کے قاتلوں کا کیا انجام ھوتا ؟؟؟

    • @imranqader5513
      @imranqader5513 Před 4 lety +5

      بات تو آپ نے بہت اہم کی ہے مگر اس کا جواب شاید کسی کے پاس نہیں ہے

    • @farooq86
      @farooq86 Před 4 lety +2

      کچھ بھی نہیں ہوتا

    • @waqarchohan5781
      @waqarchohan5781 Před 4 lety +2

      Reh chuka hn bro

    • @landsurveyor1595
      @landsurveyor1595 Před 4 lety +4

      Padri fassadi ko saza dilwata jo k fassad ki jarh tha aur aalmi sazish ki thi pakistan me
      Sharm aani chahieye ese mulk me fassad krny walon ko

    • @Pakistanzindabad-kj6gt
      @Pakistanzindabad-kj6gt Před 4 lety +3

      تو طاہر الپادری اس دنیا میں نہ ھوتا کیونکہ اسکے کہنے پر اسکے آپ ے بندوں نے اسے لاشیں provide کیں اسکی آڈیو کال لیک ھے کہ ھمیں لاشیں چاھئیں

  • @user-rm1mo8dq4q
    @user-rm1mo8dq4q Před 4 lety +5

    Assalamalikum sir gi this abid boxer .....was best friend of Nurgis stage actresses.

    • @farihakiran2754
      @farihakiran2754 Před 4 lety +1

      To is sy apko kia lyna dyna jo bhi frnd rakhy wo hamsha tum log logon ka aaib hi dakhna ...khud b apny ander khank lia kro.

    • @munirbutt933
      @munirbutt933 Před 4 lety

      @@farihakiran2754 frnd hi nahi t usko is hrami ne rape kr k uski tind kr di t mara b boht ta

    • @farihakiran2754
      @farihakiran2754 Před 4 lety

      @@munirbutt933 ooooo so sad it is

  • @rimshanaseem2639
    @rimshanaseem2639 Před 4 lety +13

    Now he is literally a 'Man'

  • @sajidamuddassarmuddassar2147

    Aap job pa wapas aya jayene sir....Insaff us orat ko mill jaye....

  • @wakeelkhan759
    @wakeelkhan759 Před 4 lety +1

    Hamara tho mashwara hay k Abid Boxer sb ISI may kaam karay. Kaam ka Banda hay ISI walo ko bi iss per sochna chahiyay.Idea acha hay☺️

  • @chudaryarshad3538
    @chudaryarshad3538 Před 4 lety +5

    Sir. Abid please you come back 🙏🙏🙏 on duty

  • @sagheerbutt5282
    @sagheerbutt5282 Před 4 lety +14

    عابد صاحب ذلم تو آپ نے بھی بہت لئے ہیں غریب لوگوں کے ساتھ سزا تو آپ کو آپ جیسے لوگوں کو ہونی چاہئے

    • @Pakistanzindabad-kj6gt
      @Pakistanzindabad-kj6gt Před 4 lety +9

      بھائی آپکا کیا خیال ھے کہ یہ ظلم جو موٹر وے پر ھوا کسی امیر آدمی نے کیا ھے یہ انپڑھ اور آوارہ گروہ غریب ھی ھوا کرتا ھے کیونکہ ایسے لوگوں پر اللّٰہ پاک کی پھٹکار ھوتی ھے تو ایسوں کا انجام وھی ھونا چاھئے جو عابد صاحب نے کیا اسوقت پنجاب میں امن ھو گیا تھا اور بھائی مجرم قابل سزا ھوتا ھے امیر غریب کی تفریق نہیں ھوتی

  • @shoukataliali6452
    @shoukataliali6452 Před 4 lety +6

    MASHA ALLAH ABID SAHEB SALUTE YOU

  • @rafiqahmad318
    @rafiqahmad318 Před 5 měsíci +1

    U r best officer thks best rgds
    Rafiq canada

  • @myasirmyasir8155
    @myasirmyasir8155 Před 4 lety

    very good justification by ABID BOXER

  • @ImranKhan-ff3zu
    @ImranKhan-ff3zu Před 4 lety +7

    سر جی آپ نے ایک عورت کی منت کو پورا کیا اور ایک بچی کی عزت کا بدلہ لیا یقین کرو انشاءاللہ اللہ تعالی آپ سے انصاف کا معاملہ کرے گا انشاءاللہ اور ہم دعا کرتے ہیں آپ کے لیے پاک فوج زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد انشاءاللہ