Agriculture tips for wheat farmers about use of urea in wheat. impact late use of urea in wheat crop

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 08. 2024
  • Agriculture tips for wheat farmers about use of urea in wheat. impact late use of urea in wheat crop
    #agriinfo #agriculture #farming #wheat
    Disclaimer
    The voice of this video is generated with aid of AI from website elevenlan.io
    #lateureause
    #wheat
    #agriinfo
    #agricultureupdates
    #agriculture
    رواں برس گندم کی بر وقت کاشت، فاسفورسی کھادوں اور ترقی دادہ اقسام کے استعمال سے فصل بہت بہتر ہے
    جن وری کا تیسرا ہفتہ شروع ہو چکا ہے۔
    گندم کی فصل میں نائٹروجنی کھاد کی دوسری قسط پچپن سے ساٹھ دن تک مکمل کر لینی چاہیے۔
    تقریبا 72 فیصد فصل کی عمر ساٹھ دن سے اوپر ہو چکی ہے لہذا کاشتکار urea کے استعمال میں احتیاط برتیں۔
    یوریا کے زیادہ استعمال سے فصل کی نباتاتی بڑھوتری میں غیر ضروری اضافہ ہو جاتا ہے اور تیز ہوا چلنے کی وجہ سے فصل کے گرنے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ جس سے پیداوار میں خاطر خواہ کمی واقع ہوتی ہے۔
    اگر فصل اچھی حالت میں ہے اور سرسبز ہے تو مزید یوریا کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
    تاہم اگر فصل کمزور ہے اور پتوں کا رنگ زرد ہے تو این پی کے ٹوینٹی ٹوینٹی ٹوینٹی تین کلوگرام فی سو لیٹر پانی میں حل کرکے سپرے کرسکتے ہیں۔ یہ دستیاب نہ ہو تو دو فیصد یوریا کا سپرے کیا جا سکتا ہے۔
    یاد رکھیں یوریا کا زیادہ استعمال تیلے کے حملہ کو بھی بڑھا سکتا ہے۔
    جبکہ کھادوں کا متناسب استعمال بہترین پیداوار کا ضامن ہے۔

Komentáře • 16