2 5 فٹ کی کھیل اور 2.5 فٹ کا واٹر چینل ہو اور کھیل کی دونوں اطراف میں کپاس لگائی جائے تو کپاس کی لائنیں کتنی بنیں گی؟؟؟ اگر چوڑائی جو کہ 198 فٹ ہے تو 198 کو 2.5 سے تقسیم کریں تو 78.2 لائنیں ہوں گی اور اگر لمبائی جو کہ 220 فٹ ہے تو 88 لائنیں بنیں گی۔ اور 10 انچ پر پودا ہو تو کتنے پودے ہوں گے 1 ایکڑ میں؟ آپ خود کیلکولیٹ کر لیں۔
Very good informations
ماشاء اللہ
Very useful agronomic and plant protection measures
Very nice 👍👌 and beneficial Agri info channel
So nice of you
Self explainatory elobration
Excellent information❤
Glad you think so!
Sir please correct ur calculation
2.5 foot ki khail main water channel b hota hai ....60-65 khail hoty Hain ik acr main 2.5 foot ki
2 5 فٹ کی کھیل اور 2.5 فٹ کا واٹر چینل ہو اور کھیل کی دونوں اطراف میں کپاس لگائی جائے تو کپاس کی لائنیں کتنی بنیں گی؟؟؟
اگر چوڑائی جو کہ 198 فٹ ہے تو 198 کو 2.5 سے تقسیم کریں تو 78.2 لائنیں ہوں گی اور اگر لمبائی جو کہ 220 فٹ ہے تو 88 لائنیں بنیں گی۔
اور 10 انچ پر پودا ہو تو کتنے پودے ہوں گے 1 ایکڑ میں؟ آپ خود کیلکولیٹ کر لیں۔