AHLE BAIT KON ❓️ اہل بیت کون؟ || JAVED AHMAD GHAMIDI
Vložit
- čas přidán 10. 09. 2024
- 🔵 NOTE:
A true student is one who does critical analysis but by due merits of criticism, unfortunately Javed Ahmad Ghamidi Sahib is foremost victim of this attitude. People Unconsciously do start criticizing the results before understanding reasoning behind that. Here are playlists on those objections ignorant people put against Javed Ahmad Ghamidi.
🔵 RESPONSE TO 23 QUESTIONS:
◽ Meezan Aur Furqan: • Response to 23 Questio...
◽ What is Sunnah: • Response to 23 Questio...
◽ Itmam e Hujjat: • Response to 23 Questio...
◽ Qiraat Ka Ikhtelaf: • Response to 23 Questio...
◽ Excommunication (Takfeer): • Response to 23 Questio...
◽ Singing & Music: • Response to 23 Questio...
◽ Veil (Pardah): • Response to 23 Questio...
◽ Beard (Darhi): • Response to 23 Questio...
◽ First Revelation: • Response to 23 Questio...
◽ Halal & Forbidden: • Response to 23 Questio...
◽ Splitting of the Moon: • Response to 23 Questio...
◽ Isra-o-Mairaaj: • Response to 23 Questio...
◽ Return of Jesus: • Response to 23 Questio...
◽ Arrival of Mahdi: • Response to 23 Questio...
◽ Interest / Usury (Sood): • Response to 23 Questio...
◽ Human Nature: • Response to 23 Questio...
◽ Jannat Ki Hoor: • Response to 23 Questio...
🔵 OTHER TOPICS:
◽ Introduction to Quran: • QURAN Ka TAARUF - Intr...
◽ Hujjiyat-e-Hadith: • Hujjiyat e Hadith - Ja...
◽ Dawat Ka Tariqah: • DAWAT E DEEN SERIES
◽ Ahl-e-Sunnat Ke Aqaid: • عقائد سیریز | Aqaid Se...
◽ ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
◽ Foj Ka Bayaniah: • Bayania Series | Fouj ...
◽ Mishkat Dars on Ramzan: • Nabi Ki Batain - Yasal...
◽ Dallas Lectures: • Dallas Lectures - Coun...
◽ Conversing Islam: • Conversing Islam with ...
◽ Meezan Lectures: / @ghamidicil
◽ Al-Bayan Lectures: / @ghamidicil
Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences.
Ghamidi's conclusions and understanding of Islam, including the Sharia, has been presented concisely in his book Mizan with the intention of presenting the religion in its pure shape, cleansed from tasawwuf, qalam, fiqh, all philosophies and any other contaminants.
◽ He on Wikipedia: en.wikipedia.o...
Hashtags:
#ahlebait #hazratali #javedahmadghamidi
غامدی صاحب کی وضاحت بہت ہی واضح اور سچائی پہ مبنی ہے۔ اہل بیت سے مراد ازواج مطہرات ہیں ۔
بیشک❤
Quran Paak padnay say ya baat bilkul wazah Hoti ha Jo ap farma rahay hain...jazak Allah
Very accurate description of the term "Ahle Baith" which is the greatest trump card & weapon being used by Shias.
Ahle Baith in Arabic language means people of the household and refers only to Prophet's wives. This term could NOT therefore be applicable to his cousins or son in laws or even his daughter or grandchildren.
@@jawaidiqbalkhalil سعید بن مسروق نے یزید بن حیان سے ، انھوں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم ان ( زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ) کے پاس آئے اور ان سے عرض کی : آپ نے بہت خیر دیکھی ہے ۔ آپ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے ، آپ ﷺ کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں ، اور پھر ابوحیان کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، مگر انھوں نے ( اس طرح ) کہا : ( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ) دیکھو ، میں تمھارے درمیان دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ۔ ایک اللہ کی کتاب ہے ، وہ اللہ کی رسی ہے جس نے ( اسے تھام کر ) اس کا اتباع کیا وہ سیدھی راہ پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہی پر ہو گا ۔‘‘ اور اس میں یہ بھی ہے کہ ہم نے ان سے پوچھا : آپ کے اہل بیت کون ہیں ؟ ( صرف ) آپ کی ازواج ؟ انھوں نے کہا : نہیں ، اللہ کی قسم ! عورت اپنے مرد کے ساتھ زمانے کا بڑا حصہ رہتی ہے ، پھر وہ اسے طلاق دے دیتا ہے تو وہ اپنے باپ اور اپنی قوم کی طرف واپس چلی جاتی ہے ۔ آپ ﷺ کے بعد آپ کے اہل بیت وہ ( بھی ) ہیں جو آپ کے خاندان سے ہیں ، آپ کے وہ ددھیال رشتہ دار جن پر صدقہ حرام ہے ۔
واہ واہ۔ ماشااللہ۔ کیا بات ہے، دلیل سے اس سے بہتر بات نہیں ہوسکتی۔
جناب غامدی صاحب کی اہل بیت کرامؓ سے متعلق تحقیق آئمہ اہل سنت کے بالکل مطابق ہے۔تمام مفسرین نے بھی ازواج مطھراة کو بالاصل اہل بیت رسولﷺ لکھا ہے۔
سعید بن مسروق نے یزید بن حیان سے ، انھوں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ہم ان ( زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ) کے پاس آئے اور ان سے عرض کی : آپ نے بہت خیر دیکھی ہے ۔ آپ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رہے ، آپ ﷺ کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں ، اور پھر ابوحیان کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، مگر انھوں نے ( اس طرح ) کہا : ( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ) دیکھو ، میں تمھارے درمیان دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ۔ ایک اللہ کی کتاب ہے ، وہ اللہ کی رسی ہے جس نے ( اسے تھام کر ) اس کا اتباع کیا وہ سیدھی راہ پر رہے گا اور جو اسے چھوڑ دے گا وہ گمراہی پر ہو گا ۔‘‘ اور اس میں یہ بھی ہے کہ ہم نے ان سے پوچھا : آپ کے اہل بیت کون ہیں ؟ ( صرف ) آپ کی ازواج ؟ انھوں نے کہا : نہیں ، اللہ کی قسم ! عورت اپنے مرد کے ساتھ زمانے کا بڑا حصہ رہتی ہے ، پھر وہ اسے طلاق دے دیتا ہے تو وہ اپنے باپ اور اپنی قوم کی طرف واپس چلی جاتی ہے ۔ آپ ﷺ کے بعد آپ کے اہل بیت وہ ( بھی ) ہیں جو آپ کے خاندان سے ہیں ، آپ کے وہ ددھیال رشتہ دار جن پر صدقہ حرام ہے ۔
Sahih Muslim Hadees No. 6228
Sahih Muslim
Hadees No. 6228
یہ گاندھی صاحب اہل تشیع سے بالکل نابلد ہے جاہل اعظم
Je bilkul ghamidi shb quran k talibilim han shiat k nhe@@mubashirhassan8040
Bilkul Sahi farmaya Ghamidi sab, Allah swt ap ko dunya or akhirat ma kamyab farmayee..
سورہ احزاب کی آیات تطہیر میں مخاطب صرف ازواج مطہرات ہیں انہیں گھروں میں بیٹھ رہنے کا حکم بھی دیا گیا۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ سیدی علی اور حسنین کریمین کو گھروں میں محدود ہو جانے کا حکم دیا جاتا !
پلیز ، سب لوگ قرآن کو دیکھیں ۔۔نہ کہ روایات اور تاریخ کو
ٹھیک ہے بھائی میں اپ کے کہنے پر حدیث روایات اور تاریخ کو چھوڑ دیتا ہوں لیکن اپ مجھے قران سے نماز پڑھنے کا طریقہ بتائیں کہ نماز کیسے پڑھی جاتی ہے اور اس کی کتنی رکعت ہوتی ہیں
نماز کا طریقہ کا ماخذ سنت متواترہ و عملی ہے ۔ ، نہ کہ روایات سے۔ روایات کو تو رد اور قبول، انسانی تحقیق کی بنیاد پر کیا جا سکتا ہے ۔
@@mha8252Sunnat ka hama kaha sa pata chalah ga
@@user-mr7tx6dc9u sunnat hadees ki mohtaj nahi logon ka musalsal Amal sunnat kozinda rakhta he
@@Knowledge-Academy512
تم مسجد کے باہر کھڑے ھو جاؤ اور کسی بچے سے جوان سے یا بوڑھے آدمی سے پوچھو کہ نماز کا طریقہ کہاں سے سیکھا ۔
اگر ایک بندہ بھی یہ کہہ دے کہ اس نے نماز کا طریقہ حدیث کی کتابوں سے سیکھا تو پھر بیشک قرآن چھوڑ دینا۔
یہ دھوکہ اپنے جیسے جاہلوں کو دے
Ghamdi Sahib is quite true.
Behtareeen. Word by word. Thank you
Truth sahi kaha jazakala
JazakAllah ustaz e mohtram, absolutely true as per Quraan❤❤
بہترین معلومات دی اپ نے شکریہ
رب العالمین آپ کو بروز حشر صحابہ کرام کا قرب عطاء فرمائے آمین جزاکم اللہ خیرا ❤
Well done ghamidi sahb, Sahaba or Islam k dushmanon k mun pa khoob tamacha mara hy ap ny❤
Sahaba😂😂😂😂😂 Banu Umaiyya aur Banu Marwan ke bandaro ko tu Sahaba kahta mardood
Subhhan Allah
قرآن میں جو ایل بیت ہیں وہی ہیں
وہ امہات المومنین اور سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی دختران مطہرات ہی ہیں
اور رسول اللہ تم میں سے کسی مرد کے والد نہیں
یہ سب سے بڑی دلیل ہے
💯% agree
میں نے اتنی اچھے اور آسان الفاظ میں قرآن کی تشریح کسی سے نہیں سنی۔
ہمارے لئے سب سے اہم ذریعہ اللہ کی کتاب ہے۔ ہمیں آج تک مولوی غلط اور من گھڑت تشریح بتاتے رہے ہیں۔ اس لئے ہمیں قصے کہانیوں میں لگا کے قرآن سے دور کرتے رہے ہیں۔ میرے لئے جو قرآن میں لکھا ہے وہی اہم ہے، چاہے وہ مجھے اچھا لگے یا نہیں۔
میری ڈھیروں دعائیں جناب غامدی صاحب کے لئے جو ہمیں قرآن کی صحیح تشریح سکھا رہے ہیں اور ہوائی باتوں سے ہمیں متنبہ کر رہے ہیں۔ اللہ ان کو سلامت رکھے اور ہم سب کا خاتمہ قرآن کی تعلیمات پر ہو۔ آمین
واہ واہ کیا بات ہے استاد محترم
صرف انہی جھوٹی قرآن مخالف روایات کی برکت سے میں شیعہ سے مسلمان ھوا الحمدللہ
بمطابق قرآن آھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
May be Ghamdi Sahib's next generation will learn that monarchy can be constitutional and find the courage to say so.
He doesn't negate that. He says Islamic govt is a democratic one
He praises many monarchies, including amir muawia's
@@Miracles209
This isn't praising persay
It's in the context of the environment of that time
How is democracy Islamic
Ustad Ghamidi is right, his statement at that point of time in the past is reasonable
اہل بیت میں سب سے پہلے بیوی آتی ہے۔
Peer biwy ko talq qu dathy ho
@@KhadimHussain-z8q نبی کی بیوی کا کہا۔۔۔ہر عام بیوی کا نہیں
@@akhtarkhanbaloch6365 hazrat khatija
@KhadimHussain-باقی بھی z8q
صرف بیوی ہی اھل بیت ھے ہر گھر کی اور کوئی نہیں ۔۔۔ اس لئے تو شوہر کے
مرنے کے بعد شوہر کی پراپرٹی کی شوہر کی پینشن وغیرہ کی مالک بیوی ھوتی ھے
Ghamidi sb is a great scholar of Quran N Sunnah
اھل سنت کے موقف کی مکمل تائید ہے اور 100%درست بات ہے
@@drnasr1786 jee nahi. Sahih Muslim hadees number 2408a ke mukhaalif baat ki hai ghamidi ne
Imam Muslim kitaab sahih hai ya Allah ki kitaab Sahih hai ??
@@hussamuddin2361 Allah ki kitab ki tafseer kahan se mili aap ko?
Allah ki kitab say he mili. Hazrat Ibrahim k ghar jab farishtay ayye to aap k ghar may sirf 1 biwi thee aur aus k lya Ahle bait kaa lafz he istimaal hua hai. Hazrat Fatima aur aun k bachey Hazrat Ali k Ahley bait han. And cousin kabhi Ahley bait nahi hota. @@almemon3691
@@almemon3691Allah ki kitaab ki tafseer koi bhi likh sakta..isko Allah hona zaroori nahi hai.. Lekin Quran e pak sirf Allah hi kalam kar sakta yeh koi aur nahi kalam kar sakta...
True analysis ❤
U r right
Jazakallah khaira
Machallah bohat khoob good information.some people dont understand.you have good analyse machallah.
💯 Correct
Salam Ustaz sahib
Jazakallah, Ghamidi Saab .i feared ap kuch galat na bolde or Rafidi khush ho jaye ,par apke research bilkul Ahlul Sunnah Al Jama'a ka same hai.
جھوٹی قرآن مخالف روایات کی برکت سے میں شیعہ سے مسلمان ھوا الحمدللہ
بمطابق قرآن اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
عالم دین
قرآنِ میں ایک صحابی کا نام آیا ہے اور باقی تمام اصحاب کا ذکر آیا ہے باقی رسول اللہ کی بیویوں کا ذکر ہے اور ساتھ فرمایا گیا ہے کہ یہ امت کی مائیں ہیں۔
اسکے علاوہ قرآن میں نا ہی حضرت علی کا نام آیا نا بی بی فاطمہ کا نا مولا حسن حسین علیہ السلام کا ۔ ان سبکی فضیلت کے لیے اتنا کافی ہے کہ ہم پانچ وقت نمازوں میں ان پر درود پڑھتے ہیں۔ اسکے علاوہ سب سیاسی معاملات ہیں جس پر شعیہ مذہب کھڑا ہو گیا اور پتہ نہیں کیا سے کیا بنا دیا حضرت علی رضہ اللہ عنہ کو
پورے دین کو کیا خوبصورت آپ نے بیان کر دیا ہے
@@lake_city
جو پر درود و سلام بھیجنے کا حکم قرآن میں موجود ہے وہ صرف رسول اللہ ص کی ذات مبارکہ ھے الاصحاب ازواج والا درود روایتوں کی پیداوار ھے
Shia is the Yazidi religion not Hussaini/ Mosa.
Shia khwarji
❤❤❤
سو فیصد سچ 👍👍👍
Why we made so much confusion in islam with out any reason ?
What Ghamdi sab said also make sense but i believe this type of sensitive topic he should discuss
Bht khoob subhaanAllah
Beautifully explained
kamal ki baat hai logo ne ahle bait main say azwaj ko hi nikal diya
MashaAllah ❤ gamdi
Masha Allah great explanation
behtreen wazahat
What a beautiful analysis ❤
Lajawabbbbbb
❤
You are great
JAZAKALLAH
Great Words 👍 thanks 👍
Salamun Alaikum, Just a question: what about the Ahl in Nooh's story?
تو پھر اس چادر کے نیچے ازواج کیوں نہیں تھی جب ام سلمہ نے اجازت مانگی تو رسول اللہ نے ان کو کیوں اس چادر کے نیچے نہ انے دیا مباہلہ میں سب اپ اپنی عورتوں کو لے ائیں تو رسول اللہ اپنی ازواج کو ساتھ لے کر کیوں نہ گئے صرف جناب فاطمہ کو کیوں لے کر گئے اور ازواج کا کام اپ نے کہا گھر بیٹھنا ہے تو پھر حضرت عائشہ گھر سے نکل کر جنگ کرنے کیوں چلی گئی کیا ازواج کا کام جنگ کرنا تھا اور نبی ہم کو دین سکھانے ائے تھے یا سیاست سکھانے ائے تھے سیاست تو اپ سے پہلے بھی چل رہی تھی آپ شریعت کے مطابق چلانے ائے۔
تھے یہ اچھا معیار کیا ہے اپ نے مطلب ویسے علی کا مقابلہ ہو نہیں سکا تو علی کو سائیڈ پے کردو صرف اس کا احترام محبت اور باقی ہر چیز باقی سب کی جب باقی سب کا حق بنتا تھا تو علی کا کیوں نہیں کیا علی صحابی نہیں تھے۔
Jazakallah
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
اہل بیت کون ہیں۔ صیح مسلم 6225۔
كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم
بَاب مِنْ فَضَائِلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
6225 حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَشُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ، جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ، قَالَ زُهَيْرٌ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي أَبُو حَيَّانَ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ: انْطَلَقْتُ أَنَا وَحُصَيْنُ بْنُ سَبْرَةَ، وَعُمَرُ بْنُ مُسْلِمٍ، إِلَى زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، فَلَمَّا جَلَسْنَا إِلَيْهِ قَالَ لَهُ حُصَيْنٌ: لَقَدْ لَقِيتَ يَا زَيْدُ خَيْرًا كَثِيرًا، رَأَيْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَسَمِعْتَ حَدِيثَهُ، وَغَزَوْتَ مَعَهُ، وَصَلَّيْتَ خَلْفَهُ لَقَدْ لَقِيتَ، يَا زَيْدُ خَيْرًا كَثِيرًا، حَدِّثْنَا يَا زَيْدُ مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا ابْنَ أَخِي وَاللهِ لَقَدْ كَبِرَتْ سِنِّي، وَقَدُمَ عَهْدِي، وَنَسِيتُ بَعْضَ الَّذِي كُنْتُ أَعِي مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَا حَدَّثْتُكُمْ فَاقْبَلُوا، وَمَا لَا، فَلَا تُكَلِّفُونِيهِ، ثُمَّ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فِينَا خَطِيبًا، بِمَاءٍ يُدْعَى خُمًّا بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ فَحَمِدَ اللهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ، وَوَعَظَ وَذَكَّرَ، ثُمَّ قَالَ: " أَمَّا بَعْدُ، أَلَا أَيُّهَا النَّاسُ فَإِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ يُوشِكُ أَنْ يَأْتِيَ رَسُولُ رَبِّي فَأُجِيبَ، وَأَنَا تَارِكٌ فِيكُمْ ثَقَلَيْنِ: أَوَّلُهُمَا كِتَابُ اللهِ فِيهِ الْهُدَى وَالنُّورُ فَخُذُوا بِكِتَابِ اللهِ، وَاسْتَمْسِكُوا بِهِ " فَحَثَّ عَلَى كِتَابِ اللهِ وَرَغَّبَ فِيهِ، ثُمَّ قَالَ: «وَأَهْلُ بَيْتِي أُذَكِّرُكُمُ اللهَ فِي أَهْلِ بَيْتِي، أُذَكِّرُكُمُ اللهَ فِي أَهْلِ بَيْتِي، أُذَكِّرُكُمُ اللهَ فِي أَهْلِ بَيْتِي» فَقَالَ لَهُ حُصَيْنٌ: وَمَنْ أَهْلُ بَيْتِهِ؟ يَا زَيْدُ أَلَيْسَ نِسَاؤُهُ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ؟ قَالَ: نِسَاؤُهُ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، وَلَكِنْ أَهْلُ بَيْتِهِ مَنْ حُرِمَ الصَّدَقَةَ بَعْدَهُ، قَالَ: وَمَنْ هُمْ؟ قَالَ: هُمْ آلُ عَلِيٍّ وَآلُ عَقِيلٍ، وَآلُ جَعْفَرٍ، وَآلُ عَبَّاسٍ قَالَ: كُلُّ هَؤُلَاءِ حُرِمَ الصَّدَقَةَ؟ قَالَ: نَعَمْ
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔
ترجمہ : زہیر بن حرب اور شجاع بن مخلد نے اسماعیل بن ابراہیم(ابن علیہ) سے روایت کی،انھوں نے کہا:مجھے ابوحیان نے حدیث بیان کی،کہا:یزید بن حیان نے مجھ سے بیان کیا کہ میں،حصین بن سبرہ اور عمر بن مسلم(تینوں) حضرت زید بن ارقم کے پاس گئے۔جب ہم ان کے قریب بیٹھ گئے تو حصین نے ان سے کہا:زید!آ پ کو خیر کثیرحاصل ہوئی،آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی،ان کی بات سنی،ان کے ساتھ مل کر جہاد کیا اور ان کی اقتداء میں نمازیں پڑھیں۔زید!آپ کوخیر کثیرحاصل ہوئی۔زید!ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہوئی(کوئی) حدیث سنایئے۔(حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے )کہا:بھتیجے!میری عمر زیادہ ہوگی ،زمانہ بیت گیا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو احادیث یاد تھیں ان میں سے کچھ بھول چکا ہوں،اب جو میں بیان کروں اسے قبول کرو۔اور جو(بیان) نہ کرسکوں تو اس کا مجھےمکلف نہ ٹھہراؤ۔پھر کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع مقام ”خم“کے پانی کے مقام پر خطبہ سنانے کو کھڑے ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی حمد کی اور اس کی تعریف کو بیان کیا اور وعظ و نصیحت کی۔ پھر فرمایا کہ اس کے بعد اے لوگو! میں آدمی ہوں، قریب ہے کہ میرے رب کا بھیجا ہوا (موت کا فرشتہ) پیغام اجل لائے اور میں قبول کر لوں۔ میں تم میں دو بڑی چیزیں چھوڑے جاتا ہوں۔ پہلے تو اللہ کی کتاب ہے اور اس میں ہدایت ہے اور نور ہے۔ تو اللہ کی کتاب کو تھامے رہو اور اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ غرض کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی کتاب کی طرف رغبت دلائی۔ پھر فرمایا کہ دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں۔ میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ یاد دلاتا ہوں، تین بار فرمایا۔ اور حصین نے کہا کہ اے زید! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کون سے ہیں، کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اہل بیت نہیں ہیں؟ سیدنا زید رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ازواج مطہرات بھی اہل بیت میں داخل ہیں لیکن اہل بیت وہ ہیں جن پر زکوٰۃ حرام ہے۔ حصین نے کہا کہ وہ کون لوگ ہیں؟ سیدنا زید رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ علی، عقیل، جعفر اور عباس کی اولاد ہیں۔ حصین نے کہا کہ ان سب پر صدقہ حرام ہے؟ سیدنا زید رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہاں۔
100%❤
bhai is hadees ki roh say hazart aqeel yani hazrat ali k bhai tu hazrat maviya k sath thy yani mamla seyasi tha
@@modkashif100 جہاں سیدنا عقیل جو حضرت علی کے سگے بھائی تھے۔
میں سیاسی یا غیر سیاسی معاملے کی بات نہیں کر رہا۔ میں نے حدیث نقل کی ہے جس میں اہل بیت کی تعریف ہے کہ وہ کون لوگ ہیں۔ کیونکہ روافض سیدنا علی کے علاوہ باقی کسی کی آل کو اہل بیت نہیں سمجھتے اور منکر احادیث سوائے ازواج رسول کے باقی کسی کو اہل بیت نہیں کہتے۔ جبکہ اہل سنت کے نزدیک ازواج مطہرات سمیت آل عباس، آل جعفر اور آل عقیل بھی اہل بیت ہیں۔ کیونکہ یہ بات حدیث میں لکھی ہے اور یہی لوگ نبئ کے وارث بھی ہیں۔ نبی کی تلوار اور دیگر کئی اہم چیزیں 1517 تک آل عباس کے پاس رہیں کیونکہ انکا رشتہ باقیوں سے زیادہ قریب تھا یعنی چچا کو نبی کی یہ چیزیں ملیں کزن کو نہیں۔ جاگیر فدک میں بھی یہی سب حصہ لیتے رہے۔
@@modkashif100 phir abu jahal b chacha tha kya meaning lay tay ho bhai dimaag say nhi islam dil ka sunta hai
Quran k age sahabi k bat eham ni
Huzoor apne saath mubahile ke mauke par hazrat Aysha ya kisi aur biwi ko saath kyo nahi le gai?
😂😂
قرآن میں تو ان کا نام ھی نہیں جن کو تم کہتے ھو لے ۔کر گئے
Mitti mil Gaya Irade Muawiya aur maaloon Yazeed ka Lahra raha hai Aaj bhi parcham Hussein (A. S) ke
Excellent elaboration, as per Quran
❤❤❤❤❤❤❤❤
I love First my family next friends.....First alhabat Next Sahaba
کون کہتا اصحاب پہلے ۔۔گھر بعد میں ۔۔آپ تو کہتے بس اہل بیت ۔۔۔اپکا مسلہ
گھر میں بھی ازواج پہلے ہیں قرآن کے مطابق ازواجِ رسول نبی کی اہلیبیت ہیں ۔۔۔ یہاں شیعہ مذیب زمین بوس ہوجاتا ہے
بمطابق قرآن اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
Ghamidi Sahab. Ayat Mubahila k waqiye mai Nabi Muhammad S.A.W kis Ahle Bayt ko leker nikle thay? Zara dimagh per zor den.
یا نجدی ہے
بہت خوب
HAQ Mula Ali (A. S)
حق قرآن حق ۔حضرت علی رضی اللّہ عنہُ سے کٸ سیاسی غلطیاں ہوٸی ہیں ۔یہاں تک کہ حضرت عثمان رضی اللّٰہ عنہ کے قاتلین کو آپنے ساتھ حکومت میں شامل کیا تھا۔
@@yahyakamal1777 Ali se bugz nhi rakhega mgr munafiq... Itna bada ilzam ..
@@shadabrahi1177 جناب علی کوٸی اللّٰہ کا نبی یا رسول اور پیغمبر نہیں تھا کہ کوٸی اس سے اختلاف یا بغض رکھے گا تو وہ منافق یا داٸرہ اسلام سے خارج ہوجاۓ گا ۔اختلاف صرف اور صرف اللّٰہ کے رسول سے نہیں کی جاسکتی اسکی اطاعت ہم پر فرض ہوتی ھے بغض تو دور کی بات ۔سواۓ رسول اور پیغمبر کے باقی ہر انسان سے اختلاف کیا جاسکتا ھے۔جناب تم نے تو میرے نیت پہ شک کیا جو کہ شریعت کی رو سے بالکل ممنوع ھے کسی کےارادے و نیت کو جاننا باکل ناممکن ھے کیونکہ کسی کے ارادے۔نیت اور دل کے حال حوال صرف اور صرف اللّٰہ جان سکتا ھے اور بتا سکتا ھے اور کوٸی نہیں ۔اور تم نے میرے نیت پہ حملہ کیا ھے
کوئی غامدی کو سمجھائے کہ سیدنا علی کو لوگوں ہی نے خلیفہ منتخب کیا تھا اور ان کے خلاف بغاوت ، خلیفہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف بغاوت ہے اور یہ ہی بات حدیث عمار سے ثابت ہے ۔
czcams.com/video/zMJeHlmHcnw/video.html
Hadees e Ammar
koi aap ko ye samjhai k Khalifa hoonay ya na hoonay ka Islam say kiya taaluq hai?
یہ بنو امیہ کا چیلا ھے
Great 👍
Imam hassan ra aur imam hussian ra ahle bait ma shamil ha
نہیں
Beshak Quran ne Ummahat-al-Mu'mineen ko pehle Ahle bait kaha , lekin ale ali , ale abbas, ko bhi sath mein ahle bait kaha jayega kyo ki rishtedar bhi family hoti hai
Damaad ahle baith hota hi nahin. Abbas tho bohat dooor ki baath
Beti
Nahi hota bhai lekin kuch mauko par allah ke nabi ne hazrat ali ko ahle bait mein shamil kiya hai @@rocketshoot3027
@@danish_mohammed
bhai ahlebait koi mansab ya uhda nhi ha k kisi ko b pakr kr shamil kr liya jaye.. its simply an Arabic word Jo bevi k liye istemal hota ha aur Quran men b bv k liye istemal hua
Extremely disappointing that you are saying might is right????
By this definition all dictators past and future have been vindicated
Bhala Ho Science Ka,Mazi Main To Nira Fi Sabeelillah Fasad Thha
Ghamidi Sb ne Aayat ki Basis per Ahle Bait ko Ummul Momineen tak limit kar diya hai. Sahib e Quran Nabi SAW k Sahih Farameen aur Sehaba Karam ka Faham sab ignore kar diya, jese wo Deen k Maaakhiz hi nahi aur baqi jo khandan k log hain unhen ahle bait se kharij kar diya hai. Aesi Kam ilmi per Afsos.
He is bani ummahia.
Very nice sir
Aap ko samajeh ney ke liye ake aachey Zehain ki zaroorat hai...God bless you sir ...
Well done ghamdi sb
Ghamadi k hisab say rasool muslim k bharose apane aurato ko chhor kr gaye the aur Allah ki wahi magwai thi
رسول اللہ کی بیویاں امت کے مائیں ہیں
اور ماں کی دیکھ بھال بچوں کے سپرد ہی ہوتی ہے
Aur rasool k beti ka haq Marana bhi muslim ka haq hai aap k hisab say
E bait se bugz rasole kuda se bugz us prapp s ki lan nat tw he he koi agr us mardod ki tareef kar ospr bhi rasole kuda ki lan nat ho gi kuda k l app s ki lan nat se dor rahen ye haram zada tw bugz mn pagal ho gae hy
ماشااللہ اللہ رب العزت اپکو لمبی زندگی۔۔۔آمین
اللہ غامدی کو اہنم واصل کرے اسکا حشر یزید کے ساتھ ہو
لعنت اللہ
Oor yahan Imran Khan ne Pinkey ko talak dilway ke Iddad poori hone se pehley shadi kerli
علی خدا کیجانب سے خلیفہ بلا فصل نہیں بلکہ شائستگی اور لیاقت کی بنیاد پر انہیں خلیفہ بلا فصل ہونا چاہئے ،معاویہ وغیرہ کی تو اسلام میں کوئی حیثیت نہیں بلکہ وہ اچھے لوگوں کے زمرے میں نہیں آتا ۔
Tum kon ho tumhari kia hesiyat hay?
معاویہ خلیفہ بلا فصل ھے
Great analysis ❤
E ali as ki gairat tha ki islaam ke liye saari kurbaniya di thi
zabardast
حضرت آپکی یہ بات تو صحیح ہے لیکن یہاں جواب دیتے ہوۓ آیت مباہلہ کو بھی وضاحت کرنا ہے کہ اہل بیت میں سے کس کو لے گۓ تھے جسے آپ قطعی نظر انداز کر رہے ہیں
ہ
بھائی مباھلہ ہوا نہیں کیونکہ عیسائی کا اھل ادھر تھا ہیں نہین 😂😂😂😂
مباہلہ میں سیدنا عمرو بن العاص اور سیدنا عثمان کے بچے بھی شامل تھے
Ummat me confusion hi in mili juli riwayat ki waja se hai,
Hum Allah ,Rasul S.A.W , Ahlebait & Sahaba R.Z ki Mohabbat aur adab k Saath Arkane Islam puray karen,
apne maamlat ko darust karen aur Deen ko qayim kerne ki koshish Karen, Ilaye-Kalimatullah k liye humen ye sb riwayat aur sb firqay dafan kerne parenge otherwise Izrail aaraha hai humen tabah kerne
بمطابق قرآن اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
پہلی خلافت ہی سقیفہ بنو ساعدہ بھی اقارب کی بنیاد پر قائم ہوئی تھی جس کی دل میں کجی ہو خدا ہی اس کے حال پر رحم کرسکتے ہیں بنو امیہ کو سورہ بنی اسرائیل میں شجرہ ملعون کہا گیا ہے غامدی اپنی کسی نسبی کمزوری کی وجہ بہت متعصب ہیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حسنین کریمیں اور خاتون جنت کے بارے اس کا اس کے مکتب بہت متعصبانہ ہے
اسلام میں فیصلے پاپولر ٹی کی بنیاد پر نہیں بلکہ خدمات علم اور تقوی کی بنیاد پر ہوتے ہیں اگر آپ کی منطق مان لی جائیں تو ابوسفیان سے کوئی الیکشن جیت سکتا تھا آپ نے کہا تھا کہ فیصلے تلوار سے ہوتے ہیں بلکل بھی نہیں علی کی تلوار اخلاقیات کی تابع تھی اور معاویہ تھا شتر بے مھار ،
کہاں مولا علی کہاں معاویہ
معاویہ نے خلیفہ برحق کے خلاف خروج کیا تھا ایک باغی کی دفاع سمجھ سے بالاتر
معاویہ ستر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور 10000ہزار تابعین کا قاتل ہے معاویہ بدری صحابہ کے جوتوں کے گرد برابر بھی نہیں خدا آپ کے حال پر رحم فرمائیں 😢
bhai ye kon sa quran hai?
Ye bhi mujhe banu Umayya se lagta hai
Allah ki lanat nasbiyat par 😞
Mustardrik al haqim ki hadees hai koi shakhs hateem aur maqame Ibrahim ke beech zindagi bhar namaz padh le agar ahle bait ka bugz lekar aayega to zaroor Jahannam mein jayega
Yea hadis shia khwarjio ke liyea hai....
Tamam shia khwarji jahanumi hai
To hazrat aysha ghar se kiyun nikli
Isi Waja se shia rafzi hony ke sath sath nasbi bhi hai...
Shia khwarji hai
Itni baatil taaweel kisi bhi mufassir ney nhi ki yatou yeh skhs bilkul jaahil ya yeh bughzey ahley baet ka shikaar hey dono suraton me yeh rajisterd gumrah hey pata nhi kahan khan sey aa jatey koi farz hey key aapko deen ki tashreh karni hey aur bahut tarieqey se naam kamaya ja sakta hey
Quran ko apna lijiye to aapko Ghamidi sb ki ek ek baat sach lagegi
@@drkhalilansari6569 lol Quran mai ayat e mubahilla par lena wahan Allah ne inhi 4 ko ahelbaith bana kr bheja wahan bivian kahan gai nasibi or yazeedi mullaon se deen lenay k baad quran wesa hi samjh ata hai jese banu ummiyan ne samjh kr ahlebaith ko qatal kia baray aye tm quran prnay walay nasibi nabi ki ulaad se bugz rakhnay walay un ka haq chupanay walay quran bataye gain ab bewaqoof
I am not satisfied this explanation
Ok
بمطابق قرآن اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
Jhoote per ALLAH ki lannat
Ghamidi Sahab Jaisi Shakhsiyat bhi is topic par Nasbi ban jate hain.... Ahlebait VS Banu Umaiyya ek aisa topic hai jo Nasbiyo ke chehre Wazeh kar deta hai.... Ghamidi sahab har topic par Maharat rakhte hain lekin is topic par inka ilmi level zero hai
Khatmalliyat
Jab baat na ho karne ke liye to sab ko tag do nasabi ka yahi tum irani majoosi pichle 1300 saal se karte aaye ho fitna phailana
Ghamdi sahab ka ilm zero h aur tera top me h ..😅😅
Mirzai ho ya rafzi ?
@@user-cn8kv8ud7j rafazi ho ga ghalli Khomieni ki Gandi nasal
Hum sb musalman jazbati hein
Apne mizaj k khilaf baat ko berdasht nae kerte
Ye shahas siraf ghalat aqal se bate kar rahe ha
بےوقوف متعصب رافضی کان کھول کر سن یہ قرآن مجید سے بتا رہے ہیں
Jo bhi Ahlebait ke dushmano ka defa kare meri taraf se us par Allah ki Lanat
Allah ki beshumar lannat is par
Tugh par rafzi
Ghamdi sb Plz don't preach and advise this Ummah. You are a mere FITNA in this Ummah.
فتنہ تو آپ لوگ ہو محترم جو قرآن کو چھوڑ کر گمراہ ہو چکے ہو۔ تم لوگ شاید یہودیوں اور عیسائیوں کی باتیں کرتے ہو گے۔۔یہ بندہ تو صرف قرآن کی بات کر رہا ہے۔ اور ہم مسلمانوں کے لئے سب سے اہم قرآن ہے۔
اللہ آپ کو ہوائی باتوں کی بجائے صحیح قرآن سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔
وہ کیسے
@@basitjamil3286 وہ اللہ کی کتاب کی تعلیمات لوگوں کو پڑھ کے سناتے ہیں اس لئے فتنہ ہیں؟
تم لوگ کہتے ہو کہ وہ تم لوگوں والی من گھڑت قصے کہانیوں والی تقریر کریں جو گمراہی اور شرک سے بھری ہوئی ہے۔
جھوٹی قرآن مخالف روایات کی برکت سے میں شیعہ سے مسلمان ھوا الحمدللہ
بمطابق قرآن اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
Jhotaon par Laanat
غامدی صاحب کی گفتگو سے صاف طور پر ال رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بغض نظر ارہا ہے اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جس نے بھی اہل بیت اور بالخصوص حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہ الکریم کی ذات مبارکہ کے ساتھ بغض رکھا وہ شخص پکا منافق ہے
janab kia hazrat khadija as ahl e bait hain ya nahi.ab shia fatima sa ki walida ko b ahl e bait se niklatay hain k nahi.jawab ka intazar hai
انہی جھوٹی قرآن مخالف روایات کی برکت سے میں شیعہ سے مسلمان ھوا الحمدللہ
بمطابق قرآن اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں
Shia kaffr hai...
Quraan ko nihi manty
Allah kare iss bande ke Baton me koi na aaye Chahe Deobandi banjaye ya Barelvi lekin iss Buddhe ki baton me akar koi apne aqeede na kharab kare Nasbi hai Ahle Baith ka Bugz bhara pada hai iske andar
جھوٹی قرآن مخالف روایات کی برکت سے میں شیعہ سے مسلمان ھوا الحمدللہ
بمطابق قرآن اھل بیت رسول صرف ازواج رسول اور کوئی نہیں😢
@@FromShiaToMuslimNadani kahen isse ya Gumrahi ya Naasbiyat
@@ShafiAhmed99
قرآن سے دور لوگ اپنی جہالت اور قسمت پر روئیں بس اور کچھ نا کریں
Baray baray gandoo dekhay Hain pr rafzi say bara Nahi kiu K Jo marzi kr lo inho nay HR jaga Baji zaroort pesh krni hai
جناب غامدی صاحب کی گفتگو کا خلاصۃ یہ ہے کہ جیسے پاکستان میں حکمران اور عدلیہ نے ملکی تاریخ میں اس قوم کے ساتھ "اے میرے عزیز ہموطنوں" کا لاپ لگا کر کیا۔۔ بلکل جائز اور ہٹلر نے بھی جائز کیا بلکہ سب سے بڑی موجودہ مثال ہمارے پڑوسی ملک میں مودی کررہا ہے بس ٹھیک ہے پھر وہ بھی نظام مور ملک کے وسیع تر مفاد میں یہ سب کر رہا ہے۔۔۔
نہ جانے غامدی صاحب کی عقل کہاں کھو گئی ہے کہ طاقت کے زور سے قائم حکومت کے فضائل سنا رہے ہیں، جب کہ بیٹھے ہیں اسلامی گفتگو کرنے! جناب اپکی منطق اپکی ذاتی سوچ ہے اور اسلام اور اسکا نظام "خدا کا حکم ہے" ناجانے آپکو بنو ہاشم اور بنو امیہ کی مُسلسل دشمنی جو کہ ہمارے نبی کریم صلی االلہ علیہ وآلہ وسلم کے ظہور سے بھی پہلے کی وہ کیوں نظر نہیں آتی اور نہ نبی کریم صلی االلہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے کے فوراً بعد کی سیاست کہ انکا اصل میں مقصد شروع سے ہی کیا تھا، اور چھوڑیں اسکو، آپ تو مزاجِ رسول صلی االلہ علیہ وآلہ وسلّم کی بات کرتے ہیں تو کیا تمام احادیث اور آپ علیہ اسلام کی تمام زندگی مبارک آپکو یہ بات کھول کھول کر نہیں بتا رہی کہ آپ علیہ اسلام اپنے بعد امت کے اندر برائی اور واقعات سے ڈرا رہے تھے، کتنی ہی احادیث آپکو بنو اُمیہ اور جنکا آپ دفع کر رہے ہیں انکے بارے میں ہیں حضرت علی کے بارے میں ہیں حضرت عائشہ کے بارے میں ہیں لہٰذا، یہ بات جو آپ نے آج فرمائی آپ نے احادیث کہ انکار ہی نہیں بلکہ جھوٹ باندھا، آپ حضرت عمر کا 6 بندوں والی روایت بھی منافقت کی وجہ سے مکمل الفاظوں کے ساتھ نہیں بیان کی اور حضرت ابو بکر کی خلافت کے قیام کے وقت بھی کا منظر بلکل غلط پیش کیا، مطلب اب اس مختصر سی تحریر میں کیا لکھوں آپ نے اپنی عمر کے آخری دور میں آکر بلکل ہی اپنا موقف بدل لیا۔۔ لہٰذا غور و تفکر کریں مہربانی فرما کر !!
😂