مدرسے کے مولانا ! مولانا صاحبان کی انڈیا میں سنتا کون ہے ؟۔ ان مولانا حضرات کی ، ان کے احکامات کی کوئی بھی قانونی اور آئینی حیثیت نہیں ہے ۔ ان مدرسے کے استاد کی کیا اوقات ؟ مسلم پرسنل لا بورڈ کی بھی انڈیا حکومت کب سنتی ہے ؟ ان مولانا حضرات میں سے اکثریت ایسی ہے ، جب بھی کبھی یوگی وزیر اعلی ، یا حکومت کا کوئی وزیر ان کو چائے پلادے ۔ یہ پھول جاتے ہیں ۔ اور اسی کی مداح کرنے لگ جاتے ہیں ۔ پارلیمنٹ سے ان مولاناؤں کا کوئی تعلق نہیں ۔ جب ان مولانا حضرات کا کوئی نمائندہ پارلیمنٹ میں نہیں ہے ، تو یہ کیا کریں گے ۔ اکیلا اسد اویسی کتنا شور مچائے ؟ اسد اویسی کا بھی یہ مولانا حضرات ساتھ نہیں دیتے۔
Bohut umda bat kahi hazrat ne allah hazrat ko sihat ata farmay bal bal hifazat ata farmay ameen
Beshak
youtube.com/@comelearnquranwithtajweed?si=WI_-NvaRcJUqCTHr
Dua always ameen Canada🇨🇦
Beshekh.molanashabka.byan.kabiletarifhin
Sau fisad theek hai
B
Kahan k jalse me aur kis muqam par Hazrat ka ye bayan hua hai ye bhi please inform karain
Shayad merath me
مدرسے کے مولانا !
مولانا صاحبان کی انڈیا میں سنتا کون ہے ؟۔ ان مولانا حضرات کی ، ان کے احکامات کی کوئی بھی قانونی اور آئینی حیثیت نہیں ہے ۔
ان مدرسے کے استاد کی کیا اوقات ؟
مسلم پرسنل لا بورڈ کی بھی انڈیا حکومت کب سنتی ہے ؟
ان مولانا حضرات میں سے اکثریت ایسی ہے ، جب بھی کبھی یوگی وزیر اعلی ، یا حکومت کا کوئی وزیر ان کو چائے پلادے ۔ یہ پھول جاتے ہیں ۔ اور اسی کی مداح کرنے لگ جاتے ہیں ۔
پارلیمنٹ سے ان مولاناؤں کا کوئی تعلق نہیں ۔
جب ان مولانا حضرات کا کوئی نمائندہ پارلیمنٹ میں نہیں ہے ، تو یہ کیا کریں گے ۔
اکیلا اسد اویسی کتنا شور مچائے ؟
اسد اویسی کا بھی یہ مولانا حضرات ساتھ نہیں دیتے۔
یہ کسی حلال چلم کی کرامت ہے۔ اسلام کا مستقبل اور مسلمانوں کا مستقبل دو الگ الگ چیزیں ہیں۔
han Islam aur musalmano ka mustaqbil raushan hai 100%
musalman mar sakta hai Mitchell sakti hai Islam zinda rahega
Mit sakta hai *
Abe ahamad khan suvvar kaha ka hai tu badmash
مولانا بکواس ہی کرتا ہے
فضول کی باتیں ۔
مسلمانوں کو ختم کردو ،
پھر اسلام زندہ رہے گا ۔