Arab me tabligh ka kaam - Ajmer dargah ki karguzari - Maulana sajjad nomani sb - Latest bayan 🌹
Vložit
- čas přidán 19. 07. 2022
- Arab me tabligh ka kaam - Ajmer dargah ki karguzari - Maulana Sajjad Nomani - Latest bayan
.
.
.
.
.
Shaykh Hammad Ibn Muhammad Al-ansaari & Ulama e Deoband...🥰wo Akabireen Markaz Nizamuddin Delhi....India...
.
.
.
.
.
Like - Share - Subscribe To My Channel...
{Adnan Shaikh}
Jazakallah...🥰
.
.
.
.
.
#sajjadnomani
#tabligh
#tableegh
#bayanat
#ulama
#markaz - Hudba
اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا اور دعوت و تبلیغ کے مقدس کام میں جوڑا الحمداللہ
سبحان اللہ، کیا خوب حکمت و بصیرت سے اللہ اور رسول صلی للہ علیہ وسلم کا پیغام پہنچایا جاتا ھے۔ اللہ اکبر
اے اللہ ہمیں بھی علمائے دیوبند کے طرز پر دعوت و تبلیغ کی توفیق عطا فرما۔امین یا رب العالمین
Mashallah bhot khobsorat andaaz❤❤❤❤ dawat ka❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی ھم سب کو تبلیغ کےراستے میں قبول فرمائے آمین
اللہ پاک ہمارے علماء کو حفاظت فرماے آمین ثما آمین
سبحان اللہ
Allah taala hamain aur hamari naslon ko Deen ki dawat o tabligh kay liya qubool farmaii aameen summa aameen
Ameen
Aameen
خو بصورت بیان
Mashaallah Allah Jis Sey Chahe Us Sey kaam Lele
ماشااللہ مولنا کی حکمت ❤
اھم۔گفتگو۔
اللہ اکبر ۔۔۔۔۔۔۔کیسے مخلص اور حکیمانہ انداز سے ہمارے اکابرین کام کیا کرتے تھے
رحمۃ اللہ رحمۃ واسعہ
بیشک
ALLAH pak mujy saal paidal lagany ke toufeq ata frmain INSHA ALLAH and amen afiyat kay sath IA and amen
سبحان اللہ کیا ہی حکمت تھی اکابر کی ۔ اللہ ہمیں بھی تبلیغ میں وقت لگانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
masha Allah
ula'amae ki kai saare qurbaniya hai❤❤❤
انبیاء بلکہ امام انبیاء کے کام کی نقل ھے اللہ ہمیں مرتے دم تک اس کام کے لیے قبول کرے
Subhanallah
Allah ne kobul formayea..
Isi tablig ki mehnat ne meri zindagi badli h
😊 but zabardast karguzari
Allah tableegh ke kam ki hifazat farmaye
Mashaallah.
🎉❤🎉❤🎉
Masha Allah
MASHA ALLAH 🎉❤
اللہ تعالیٰ دعوت تبلیغ کو نظر بد سے بچائے اور کام کرنے والوں میں محبت و اتحاد پیدا فرمائے....
Mashallah ji
Subhanallah Kitna pyara bayan he, man ki safyi hogai Alhamdolillah summa Alhamdolillah
MASHALLHA
Mashallah
ALLAHU akbar.
Masaallah
#AYSAY ULAYMA DEEN KI BESHQHEEMTEE DAWLATH HAIN ....
#ALLAHA IN KO SALAMATH RAKHAY AMEEN AFIYATH KAY SAAT AMEEN
Masha allah
سبحان الله
Allah hidayat day
جزاک اللہ
ماشاء الله
Mashallah suhanallah
ماشااللہ
Highly appreciated salute u habibi thanx
Thanx jazakallah u Khaira
Mashaallha subkhanallha.alamkhamdulela
Thanks keamari karachi
Mashallah mashaallah 🥺🥺🥺🥺
کیا بات ہے !
💚ماشاء الله 💚
Allah Allah
हज़रत निजामुद्दीन को अल्लाह आबाद रखे
اللہ اکبر اللہ اکبر بےشک حق سچہے
💝💝👌👌
Kash Aaj ke Daur main Aisi hikmate Amli akhtiyar ki Jaaye
Aap allah se dua mango ke allah Aap ko ayse hikmat de or ummat ko jodh ke chalo
❤
MashaAllah....
Bahut qeemti zakheera uploud karae adnan sahab shukriya
Achha jee bhai apka bhi shukriya is bayan ko zyada se zyada upload kijiye
Mashallah❤beshak❤ tabligh❤ka❤maza❤hi❤mitha❤hai❤or❤ ALLAH❤k❤rasty❤ka❤phal❤to❤boht❤hi❤mitha❤hai❤
Best
الله أكبر
Allah Maulana Ilyas rahmaullah ke qabar pe lakhon rahmaten nazil farma
Ulma e deoband zindabad
Masaallha tabarakallah
Masha Allah Hazrat Maulana Sajjad Nomani Sahab Ke Bayanat Ko Upload kijiyr
اللہ پاک تبلیغ کے کام کو نظر بد سے بچاۓ
الله أكبر كبيره.
Aameen
Aameen
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤😮😮😮
اخلاص والے ہدایت کے چراغ ہیں جن کی وجہ سے اللہ پاک بڑے بڑے فتنوں کو دور فرما دیتے ہیں
اللہ تعالیٰ کا کروڑوں فضل و کرم ہے کہ جس نے دعوت جیسی عظیم محنت سے جوڑا ہوا ہے
کاش!یہ کام اور یہ حکمت ہمیں سمجھ آجاۓ
اخ
Basak
جنابِ عالی آپ اسلامی بیان پر کیٹاگری کیا سیلیکٹ کرتے ہو ؟
ضرور بتائیں نوازش ہوگی
Full bayan link pls
9
Apne aqeede bhi Zara bata dete maulana sahab
Dikhaye shahad or pilaye zahar
حقیقت کم افسانہ زیادہ
تبلیغ کا یہ انداز درست تھا تو مکہ میں رسول اکرم صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے یہ انداز کیوں نہ اختیار کیا
Ye mukammal bayan ho to.bhezo
Jee Insha Allah Bhai Jaan Aap is Tarah Support karte Rahe Insha Allah Bhot Qeemti Bate or bayanat upload hote rahege insha allah dua me yaad rakhe
moulana umar palanpuri sahab ki Ajmer ki dargah me tabling karna ye serach karo
Moinuddin Hasan nam hai khawa ji ka
طریقے کا بظاہر اچھا کامیاب اور فتوی کے مطابق ہونا شاید ٹھیک ہو لیکن یقینی قبولیت کیلئے اپنی ایجاد سے زیادہ سنت کے مطابق ہونا بہت ضروری ہے۔ واللہ اعلم۔
Mulana r u with tabliq jamat
Tabliq jamat kept away Quran from masjid
بہت خوب اور سچ فرمایا، اور اسی لئے جتنے تبلیغیوں کی سرگرمیاں زیادہ ھیں، اس کے تناسب سے تو ایک عظیم معاشرہ وجود میں انا چاہیے ، لیکن الٹا اسلام کا اصل روح لوگوں کی معاشرتی زندگی سے نکلتا جا رہا ھے۔ تبلیغی جماعت کے کارندوں کے ہاتھ میں میں نے کبھی قرآن نہیں دیکھا، بس حکایات اور قیصے اور کہانیاں ۔ کیا اسلام کا نام حکایات اور قصے کہانیاں ھیں؟
الحمدللہ دنیا بھر میں دین کا کام ہو رہا ہے اور علمائے دیوبند کی قربانیاں ان کی اخلاص کی وجہ سے یہ خوشبو پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ہمارے علاقے میں بہت ساری شرک اور بدعات پہلی ہوئی تھی جو ہم نے بچپن میں دیکھی الحمدللہ اللہ پاک ان علمائے دیوبند کی قبروں کو نور سے بھر دے ان کی قربانیوں کی وجہ سے دین پھیل رہا ہے اور شرک اور بدعات ختم ہوئی
HAJRAT DUAON KI DARKHUAST HAI.
Allah ki kitaab Quran aur Rasul'Allah ki sunnat Hadees bas 2 he kitaaben hain deen k andar....teesri kitaab koi nahi
Fazail-e-amaal nikaal kar bazu rakho aur Quran wa Hadees ko apna lo
😂😂😂😂😂😂
اسلام میں صرف ایک جماعت ھے اور وہ ھے مسلمانوں کی! جب اسلام کے اندر اپنے اپکو " تبلیغی جماعت" سے متعارف کروایا تو لہذا مسلمانوں کے جماعت کے اندر ایک اور گروپ بنا دیا۔ اسلام کا اصل روح لوگوں کی زندگیوں میں غائب ھے لیکن تبلیغی جماعت والے ہر گلی میں قرآن کے بجائے حکایات اور قصے کہانیاں لوگوں کو سنا رھے ھیں۔ یہ میرے اللہ تعالیٰ اور حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ کا دیا ھوا اسلام نہیں ھے۔
May momen ka munafak ban ker bayan karnay ko pasun nahe karta
ایک لاکھ حدیثوں کے سند کے ساتھ حافظ تھے- مدینے کے عالم - سجاد نعمانی صاحب کے استاد- شیخ حماد- تبلیغ کے بارے میں تحفظات تھے- عقیدے کے بارے میں غلط فھمی تھی- )?احب فیک کل شیئ الا التبلیغ) یہ وہ فرماتے سجاد نعمانی صاحب کو- اور انکو تو ولولہ تھا کہ تبلیغ میں استاد کو لگانا تھا- مولانا عمر صاحب پالنپوری صاحب کو ساتھ انکے پاس کھانے پر بلایا گیا- مدینے کے علماء جمع تھے- مدینے کے علماۂ جو فتوی دیتے--بھت اھم -- مالک رحمہ اللہ علیہ فرماتے،،،،،،،،، موقعہ مل گیا مولانا عمر پالنپوری صاحب کو تبلیغ کے بارے میں علماۓ مدینہ اور استاد حماد ابن محمد الانصاری کے سامنے تبلیغ پیش کیا- حضرت جی نے انکو تبلیغ میں بھیجنے کا قصہ سنایا:- ایسی حکمت اللہ نے کھولی بزرگوں کی دعاووں سے- خواجہ معین اکدین چشتی کے مزار کے پاس- تبلیغ کرنا تھا- اللہ سے رورو کر مانگا- اللہ نے دل میں نات دالی- ( روتے روتے انکھ لال) انھوں نے صدا لگای:- نعرہ لگایا۔ ۔ ۔ لوگ جمع ہوگیے:- اے خواجہ کے چاھنے والا- جلال کے ساتھ کھنا وہ بات ھے قبولیت کئ- نام بتاو خواجہ کا؟ نام کیا ھے؟ کیسے خواجہ کے چاھنے والے ہو تم لوگ؟؟؟ کس شھر میں پیدا جوے خواجہ صاحب!؟ کس ملک میں پیدا ھوے؟ یھاں کیوں آے تھے؟! کسی کو خبر نہ تھی؟ !!! پہر مولانا عمر پالنپوری صاحب مے کھا جس کو جاننا ھے وہ ھمارے سارتھ کچھ دن رھے!!!!! تبلیغ کا لفظ نہ لیا- اٹھ دس پندرہ تیار ھوگیے- تھوڑی دور جمع ہوے- اجمیر صاحب کو اللہ کا حکم ہوا تھا افغانستان سے آکر دین پہیلانے- کئی دن تک صرف اللہ - پہلے کلمے پر ھی باات کی- پہر خواجہ نے نماز سکھای- سارے مسائل- سب اچھی نماز اچھی پڑھنے لگے- چالیس دن لگوادئیے -: کہ خواجہ نے یھ کھا اور یہ کھا اور چالیس دن میں چھے نمبر پورے کییے- آگے انکو کچھ نہ ہتا - مگر چھے نمبر اچھے ہوگئے- پہر انکو حضرت جی کے پاس آے- اور انکو بھی لاے- ھم سب خواجہ کے ھیں - حضرت جی نے انکو پہر دیوبند بھجوایا- مع عمر ہالنپوری صاحب- وہ دیوبند کو وہابڑے کھتے- کیا دین میں کمی کی جاے اور میں زندہ رہوں - چلو یا ھم زندہ رھینگے یا وہ - ڈنڈے لیجر گے- چپکے سے چلنا- نبی علیہ الصلوہ والسلام کے نام پر قربان-
Saudi Arabia par bhonkne walaun par laanat ho
Bin Salman aur us ke chamchu par
Buhut lanat
Allah swt se daro
tumhary liya yeh sanad kafi hy k {Sayadina Ali Aur ibn Umar RaziAllah Anhum Ka Fatwa}In khawarij per Allah ke lanat ho ky Jo Ayat Qurani Butoon ky lia Utre hain yeh Khwarij Yn ko Aulia Allah per thopty hain.
When you are giving dawah to non muslims (kuffar)
Laanatul alal kaze been
SB G YAHA MAMATE MEMBAR PE BETH KAR AJEEB FEKRE KAS TE HE ..
😂😂😂😂😂 every momins cheeting to alla and alla cheeting to momins 😂😂😂😂 so momins problem naver ending even girls and leadyes 😂😂😂😂 when they all playing to alla 5 time in a day 😂😂😂😂 😂😂😂 becouse problem in al kitab 😂😂😂 al kitab not a sky book al kitab taken help to hadis 😂😂😂😂
Pehle study kar islam ki fir bolna thik hai
Saad ko to bhut gussa aya honga tablig ka naam nhi lene se hahaaaa
Sach kaha Molana. Tum logon ki bunyad hi jhoot aur fareeb say shuru Hoti hay.
Jis ko Deen ki samajh nahi un par mehnat karna, iman ko pukhta karna, Allah se taluq jodna, taubah karana namaz par kayam karana aur sab ko wali e kalim bana na ye sabh joot aur fareb hay kya. Aan pe se pathi hathao aur dekho ke sach kya hay. Allah hidayat ata farmaye
Tum kya cheez ho, Allah swt se daro, tum ek Aalim e Deen ko galat kahe rahe ho, tauba karle
سبحان اللہ
Masha Allah
Mashallah
ماشااللہ
سبحان الله
Subhanallah
Allah mujh jaise na samajh ko samajh ne ki toufeeq ata farmaye aameen
Mashallah
Masha Allah