عبقری رسالے سے بچنے کی تلقین

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 10. 2016

Komentáře • 23

  • @user-xi6ni1ce7e
    @user-xi6ni1ce7e Před 5 lety +6

    السلام و علیکم نہایت ھی استحضار کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں مفتی صاحب کی بات پر کوئی گلا نہیں مجھے یہ بات میں دل سے کہہ رہا ہوں ۔۔۔
    پہلے میرے بھی یہی خیالات تھے جو مجھے میرے دوست احباب حضرت جی حکیم طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ کے بارے میں بتایا کرتے تھے کے ان کے عقائد نظریات اکابر علماۓ دیوبند سے مختلف ہیں میں سچی بات کر رہا ہوں اللہ پاک کی ذات عالی کو حاضر ناظر جان کر کسی کی عقیدت میں نہیں کر رہا ہوں ۔۔
    میری زندگی میں مجھ پر بہت زیادہ سخت وقت آیا جو ناقابل بیان ہے
    میں نے اللہ پاک سے توبہ کی اور درود شریف پڑھنا شروع کیا میں سمجھتا ہوں کہ میرے میں تو کچھ بھی خاص بات نہیں ہے یہ صرف اللہ پاک کے نام کی برکت اور درود شریف کی برکت تھی کے اللہ پاک میں مجھے مشکل وقت میں لاہور حضرت جی حکیم محمد طارق محمود صاحب کے پاس پہنچا دیا پھر میری زندگی میں تبدیلی آئی اور میں نے اپنا ارادہ ترک کردیا جو میں بار بار خودکشی کا کرتا تھا ۔۔ مجھے وہاں پر ذہنی سکون ملا اور میری ایک جسمانی بیماری ختم ہوئی ۔۔ میں نے نئی زندگی کا آغاز شروع کیا۔۔ میں سمجھتا ہوں شریعت ظاہر کی مکلف ہے باطن میں کسی کے کیا ہے ہمیں کیا پتا ؟؟
    میں نے انکے درس سنے۔ ۔ مجھے تو کوئی ایسی بات نہیں لگی جو خلاف شریعت ہو ۔۔ سچ میں وہاں اللہ پاک کی رحمت سے بہت کچھ ملتا ہے کوئی لینے والا ہوں ۔۔ جن سے بھی میں نے معلومات لیں اور بات چیت کی اپنی تحقیق کرتا رہا سبھی وہ لوگ یہی کہتے تھے یعنی جو میری طرح وہاں پر آئے تھے کہ ہمیں یہاں پر بہت سکون ملتا ہے ۔۔ وظائف کرنے سے ہماری مشکلات حل ہوئی ۔۔ میرا بھی ذاتی تجربہ یہی ہے ۔۔۔حضرت جی حکیم صاحب کو اللہ پاک کی طرف سے بہت کچھ عطا کیا گیا ہے مخلوق خدا کی خدمت کے لیے۔۔ مخالفت ہونا کوئی بڑی چیز نہیں اللہ والوں کی ہر دور میں ہر ولی کے ساتھ یہی کچھ ہوا ہے ۔۔ اگر کوئی وہاں نہ جائے اور نہ کوئی ذاتی تحقیق کرے تو اس کو مخالفت کرنی نہیں چاہیے ۔۔ میری یہ تمام باتیں عام عوام کے لئے ہیں علماء کرام اس میں شامل نہیں ہیں ۔۔ علمائے کرام
    ‏ ‏‏کو اس طرح بات کرنا میں سمجھتا ہوں ادب کے خلاف ہے ۔ ۔۔

    • @zahidazeem3473
      @zahidazeem3473 Před 5 lety +1

      حکیم طارق صاحب اچھے انسان ہیں مجھے ان کی باتوں میں سکون ملتا ہے

    • @CadetAJ-zr4xw
      @CadetAJ-zr4xw Před 3 lety

      Allah k wali hain

    • @azairgujar375
      @azairgujar375 Před 9 měsíci

      بھائی جان یہ لاہور کونسی۔جگہ۔پررھتےہیں۔حکیم۔طارق صاحب مجھےلازمی بتاناپلیز

    • @b.kbangash9006
      @b.kbangash9006 Před 6 dny

      بھائی یہ اختصار ہے تو تفصیل کیا ہوگی، مختصر بات تو یہ ہے کہ یہ سارے عمل آقائے دو جہاں سے ثابت ہیں تو ٹھیک ورنہ نری دوکانداری

  • @misbahrehman3327
    @misbahrehman3327 Před 7 lety

    Masha Allah! Allah Pak appko sehato tandrusti ata kary Aameen Summa Aameen! zindagi dy. nazar e bad sy bachaey.

    • @sabakhan6500
      @sabakhan6500 Před 7 lety

      Misbah Rehman ubqari ma koi jadu ni ni likha sb surtain allah ke kalame pak ki h hakeem ka pas ja ke hum pao ni chomty bs ghr bethy surtain party hamary masly hal b hoty q ke allah ke nam ma bht barkat hshifa h ap log jalty ak dosry se na hakeem sahab ne kaha mery pas ao aj kal ke jhoty peer amilo se nijat mil jy wohe acha h dro allah se umat ko ap jesy log gumrh kr rahy apny ilm ka glt faida utha rahy

  • @AsadAli-im8ox
    @AsadAli-im8ox Před 3 lety

    wo kesy

  • @faisalalifat2775
    @faisalalifat2775 Před 5 lety

    Ya kon sa olma hn ? Plz name btaen jo byan kar rahe hn?

  • @AsadAli-im8ox
    @AsadAli-im8ox Před 3 lety +1

    mimbar par beth kar asi baten shoba ni deti apko

  • @misbahrehman3327
    @misbahrehman3327 Před 7 lety

    bht bari bt h mimber p beth k bolna, appko Allah bachaey bury logon sy. Allah Pak appki hifazat kary

  • @WaheedKhan-ct9cc
    @WaheedKhan-ct9cc Před 6 lety +1

    Tum janty hi kya ho unky bary m...... Munh smbhl k bat karo jo tm unky bry m bol rhy ho wo hqeqat m tmhri asliat h

  • @shifaibol4501
    @shifaibol4501 Před 4 lety +2

    حضرت ایسی باتے آپ کی منہ سے اچھی نہی لگتی کوٸ جاھل کرے تو گلہ نہی آپ پے برا وقت نہی آیا اس لیے وظاٸف کو ٹوپی ڈرامہ کہہ رھے ھو ہم نے تو کو غیر شرعی بات نہی دیکھی وظاٸف کیلے میرا چینل دیکھے

  • @b.kbangash9006
    @b.kbangash9006 Před 6 dny

    مفتی صاحب ان ہانڈیوں، میخوں، دالوں کالے بکروں مرغیوں کے وظیفوں میں استعمال کے بارے میں ہمارا دین اور حدیث کیا کہتی ہیں میری اور میرے جیسے کروڑوں مسمانوں کی رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ

  • @azharpmk5104
    @azharpmk5104 Před 7 lety +1

    jinkey risaley main hazrath kaleem siddiqui sab qalam nigar ho wo bhi fraud,jhoot hai jinkey hath par lakhon log islam accept karchukey hain. allah kare k ubqari jhota na ho. azhar IND.

  • @naziyasaeedshaikh5769
    @naziyasaeedshaikh5769 Před 5 lety +2

    ایسے کسی کو بولنے سے بچو مولانا

  • @fatimawaqas7865
    @fatimawaqas7865 Před 3 lety +1

    حضرت صاحب بکواس بند کیجیے

  • @sanakhurshid3196
    @sanakhurshid3196 Před 2 lety

    Ap apna muwazna kyn nae krtey.. Kya dusro ko tanqeed krney k ilawa b kuch ata h apko? Islam ko phelaney bethey hain ap to woi krein naa.. Dusro k kirdar ki gawahi kis ny mangi h ap sy? Jo log ap ko suntey hain un sy baat kiya krein baqiyo k barey me kyn btatey hain..? Asal waja ye h k apko khatra h.. K kahen log dusri trf baa chlein jae apki in hrkaton ki waja sy..

  • @Ahmad-iz9oo
    @Ahmad-iz9oo Před 3 lety +1

    Jahail molvi h ye jo Hazrat gi ko bura khta h