Whole House Electricity for Only 75 Rs |Free Electricity Project|Asad Abbas chishti
Vložit
- čas přidán 26. 08. 2024
- free bijli in pakistan
free bijli connection
free of cast electricity at home
free bijli banane ka tarika
free electricity for home in pakistan
Asad Abbas chishti
free electricity in pakistan
+92 300 4009799
بہت اچھا ہے ۔سر اگر اس کے ساتھ ایک چھوٹی گیر موٹر لگا دیں جو اسی سسٹم کی کچھ بجلی استعمال کرکے چلتی رہے تو بہتر نہیں رہے گا
Very good idea
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست مشورے دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ صحت سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah Matlab 10000 ka bill na den 32000 hazar pe mazdor rakh len jiska Kam hai ghomna 😂😂😂😂😂
نہیں جی ایک ڈیڑھ لاکھ کا گدھا خرید لو ایک بار کا خرچہ ہے۔ اور اگر گدھی گدھے کا جوڑا لے لو تو ہر سال گدھے کا بچہ منافع ہو گا
ایسا گدھا کہاں سے ھاٸیر کریں جو خودبخود گھومتا رھے کھوتے کی جگہ کیا پٹواری استمعال کر سکتے ھیں 😅
@@shazipazi5049 hahahahahahahaah patwari paisay b nai lega bs biryani ki 1 plate pe Mar jayega
@@MuhammadAli-zg3zr hahahahahaha patwari chal jayega
پٹواری بس بریانی کی ایک پلیٹ پہ😅😅😅
One donkey or 🐴 can provide 750 watts of electricity if two of them work for Eight hours and power is stored in the battery one can support one family for 24 hours. Green and clean off grid energy.Goodidea Dr.Sb. keep up the good work and don't bother the criticism.
مَا شَاءَ ٱللَّٰه❤مَا شَاءَ ٱللَّٰه
سامنے خود کھڑے ھو ھم کیا دیکھیں وڈیو بناتے ھیں مگر ایک ایک حرکت بتاتی ھے کہ کچھ دال میں کالا ھے پنکھا چل رھا مگر نزدیک سے تو کچھ دیکھایا ھی نہیں ۔ مشکوک نہیں بھی تو آہکی ریکارڈنگ مشکوک ھے ۔ کمال کا ڈائیمو کدھر دیکھایا ھے ۔ کیمرہ نزدیک کیا ھی نہیں ھے
best video, weldone keep it up
Jazak Allah
بھا۶ی جی یہ تو سچ میں ویلے لوگوں کے للیے۶ بنایا ھے
MASHA ALLAH ,GOOD ECHEVEMINT
Always be mindful of animal welfare and ethical considerations when exploring such methods, and consider more modern and humane alternatives whenever possible.
20 سال پہلے یہ تجربہ میں کر چکا ھوں
پروگرام تو وڑا گیا
Gear box of any old bike can be used to adjust RPMs of the generator.instead of moving in a circle the gear and generator can be mounted on the rear wheel of a Tonga or a cart of bullocks to carry loads as we)l as charging lead acid cheap batteries.
یہ چکر جانور سے لگوائیں گے یا موٹر سائیکل سے بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب خود آکر لگائنگے😅
Dr.sab this is Good idea and suitable for peope involved in agriculture but for normal users we should develop modern methods and should develop solar system in our country and should research on developt of long life batteries like china is doing they are researching for produce sodiam batteties
عقل مند تنقید نہیں کرتے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شکریہ جی ان شاء اللہ.. اللهم يصلح الحال الجميع انسانية على هدايا. و خصوصاً المسلمين على على صراالمستقيم ويارب العالمين
Allah raham kuray is qom pur
الله نجات دے اس قوم کو لاہوریوں سے
یہ سارے فراڈ اسی خطہ سے آتے ہیں ا پورے پاکستان میں
Bari mushkil se ik khota aaya tha UK se is ne dekh liyea tu nuss jay Ga 😢wapas
V good idea
عوام اگر کوئ سوال کرتی ھے اسکا جواب دو عوام کو مطمعن کرو عوام کو لعن طعن نہیں کرو اپنی چیز بیچنے کے لیے گاہک کی تسلی کرنا ھوتی ھے دونو افراد عوام کوذلیل کر رھے ہیں اسطرح تو مٹی تو دور کی بات ہیرا اور جواہرات بھی کوی نہیں لے گا
بھائ انہیں چاہئے ہی وہ گاہک جو عقل سے آری ہوں اس طرح لعن تعن کرنے سے جس کے پاس بھی زرا سا بھی دماغ ہوگا اور اسکے دماغ پر بات لگے گی تو وہ تو انسے سودا کرے گا نہیں اور جو انکے پاس پھر بھی سودا کرنے گیا اسکا مطلب وہ دماغ سے پیدل ہے اور انہیں وہ ہی بندے چاہئیں جنکے پاس عقل نام کی چیز نہ ہو
Zindabad Dr Sahib
اس کام کیلئے چار سے پانچ کھوتے ہونے چاہئیں یعنی خرچ چار لاکھ
😂😂😂😂😂😂
ھارس پاور برابر ہے 745 واٹس کے اس اصطلاح پہ غور کرنے سے اس آئیڈیا کی تصدیق ہوتی ہے
کیسے؟؟؟
ہمیں بھی سمجھا دو۔
اگر میں کوئ بھی انڈ کا شنڈ آئڈیا بتا کر یہ بول دوں کہ ایک ہارس پاور برابر ہے ا745 واٹ کے تو اس آئڈیے کی بھی تصدیق ہو جاۓگی؟؟؟
Dr. Sahib kia bull and dunky would not be feeded without cost and first investment on purchase and cost of replacement
اس کو بنایا کیسے جائے اس کا طریقہ بھی تو ساتھ بتاؤ نا بھائی لوگو
Very good Information
V good work
*Jaha GADHA(Donkey) ruk gaya wahi bijli gayi or Programe to warr gaya.* 😂😂😂😂
😆😆😆
Ak gadhi b agay bandni pare gi fir nai jay gi lite 😆😆😆
Yes This works is possible.
But not easy.
Khoto k liye buri khabar ..
غلط بات بالکل نہیں ۔
اپ کہہ رہے ہو کھوتوں کیلۓ بری خبر او میں کمنٹس باکس میں دیکھ رہا ہوں کھوتے خوش بھی ہو رہے ہیں ڈاکٹر صاحب کو مبارکباد بھی دے رہے ہیں اور سسٹم لگوانے کا اظہار بھی کر رہے ہیں اور سسٹم لگوانے کیلۓ آرڑر بھی دے رہے ہیں ۔
کھوتے تو سارے خوشیاں منا رہے ہیں اپ بول رہے ہو بری خبر😂
Thanks for this video
❤
Excellent.
فلائی ویل پر میگنیٹ لگا کر اس کے گرد بھی کوائل لگا دیں
آپکا وٹس اپ نمبر
فلائ ویل پر میگنٹ لگا کر اسکے کرد کوائل لگانے سے کیا ہوگا؟؟؟
او بھائ جب کوئ کام نہیں اتا تو اس میں انگلی مت کیا کرو ۔
کوائل فلائویل کے گرد نہیں گدھے کے گرد لپٹنی ہے۔ آئ سمجھ بات
الیکٹریک موٹربایک بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
Solar ki battry pr tou dr. Sahb etraaz farma rahe thay ab khud battry store ki baat pr aagai ?
Super
Mash Allah
City ky ly koi aor system jehan donky sy na ho please
Baba wo aadmi jo chal rha hai.gadha se chalin .aap ko mubark ho.khuda hafiz.asal formola na khedna na kheden dena.
Sir agar ap as k sat dc motar laga do 1 ya 2 solar palet our betre laga dy to behtaren kam kare ga per gade ka zarorat nahe hy
Hi there you sad that fan take 70 wate but when it's convert with bettery it's take 140 wate coz it's come cross wave but if you put sine wave inverter it's take 70 wate so this you can improve the electricity . Thanks
Farigh tareen 35000 ki 570 watt ki solar plate h 2 plates lagaow battery lagaow inverter bhi 55000 my my 1500 sy 1600 watts ky mil rhy hn
گدا بھی اس ہوا سے چلے گا وہ کھائے گا کچھ نہیں
اسلام علیکم جناب اس کو چلانے کے لیے موٹر سائیکل کی مدد سے گھومنا آسان کام ہیں
Tumhare chache ka petrol ka kunwa hai 😂😂
سی این جی سستی پڑے گی
سی این جی رکشہ لگا کر گھمانا ٹھیک رہے گا
@@shaguftarashid8823 😆😆
Doctor sahab ko koi bhi kaam bolo yeh kar day gey Inkey pass nuclear bomb ka formula bhi hai 4 kachi moulli khaa ley 😂
Moli k parathy 😆
کیا ڈاکٹر صاحب یہ جو فرج ہے اور پانی والی موٹر یہ نہیں چل سکے گی اس سے پنکھے اور صرف بلب وغیرہ ہی چل سکیں گے یا استری یا اس طرح کی جو دوسری جو الیکٹرک ڈیوائسز ہیں وہ نہیں چل سکیں گے
اگر یہ اس سے کم قیمت میں اویلیبل نہیں ہے کوئی یا اس سے چھوٹا 500 واٹ ہی چھوٹا ہے
😂😂😂 asad bahi pealy bot izat ti bAhi
Detail of equipment/ machinery nd its functioning pls ?!!
Baq baq bohat kerty hy yr fazool time zaya kerdia.bewako pehly experiment kamyab kery per kisi natiijy py pohanch ker esky bad vedeio banaky upload kero, waisy logo ky time zaya mat kero
اتنا ٹائم نہیں ہے ڈاکٹر صاحب کے پاس۔ انہیں اور بھی ایجادات کرنی ہیں ابھی یہ ڈاکٹر صاحب پاکستان کے نکولا ٹیسلا ہیں
سر رابطہ قائم کرنے کیلئے نمبر تو دیں
بھائی صاحب جسے سولر کی کیسی چھٹی ہو گئی یہ ادمی تو بیچاررا بیل کی طرح اگے لگ لگا ہوا ہے اور ایک پنکھا اہستہ اہستہ چل رہا ہے یہ تھے یہ تو اسٹوپر والی بات ہے یوزرس ہے
👍
گدھا متواتر کتنی دیر چلے گا۔ کوئی ایسا کرتے کہ اسی بجلی کے کچھ حصہ کو خرچ کر کے اس ڈائیمو کو چلاتے تو تب بات تھی۔ یہ سسٹم بہت پرانا ھے مگر اس کی تجدید اور جدت میں گدھا بیل سے بچایا جاتا تو کمال ھے۔
It is very hard work to circle the system by a man or donkey with 24 hrs.
آج کل گدھا بھی لاکھوں کا آ رہا ہے اس سے اچھا ہے سولر لگا لیں اور کدھے کی بد دعا سے بھی بچیں.
پروگرام تو وڑا گیا
چارہ کاٹنے والی پرانی مشین ہے جو بیل پر چلتی تھی۔۔۔۔ 😅😅
Nice
Is Kay sath AIK kata Wacha b rakhna parhay Jo gomay aur Sara din bijli chalay
500 واٹ کا خرچہ تو بتا دیا ڈیڑھ لاکھ روپے جو فریج اور پانی کی موٹر کیلئے نہیں ہے اگر فریج اور پانی کی موٹر وغیرہ چلانی ہو تو کم از کم 5 کلو واٹ جس کا خرچہ تقریباً 6 لاکھ روپے اور پاکستان کے اکثر علاقے ایسے ہیں جہاں 5 منٹ بھی مسلسل ہوا نہیں ہوتی تو مجبوراً 2 بڑی بیٹریاں جو تقریباً 1 لاکھ روپے خرچہ۔7 لاکھ روپے خرچہ اور 7 لاکھ میں بھی شاید کام ہو جائے یا نہ ہو اور آپ ہو کہ واہ واہ کرتے تھکتے نہیں ہو غریب عوام یہ کیسے برداشت کر سکتی ہے یہ ڈاکٹر پاکستان کی غریب عوام کی تقدیر بدلنے نکلا ہے اور کچھ بیوقف سمجھتے ہیں کہ واہ واہ یہ پاکستان کو بدل دے گا ۔5 سال سے اسی طرح 50 کام بدل چکا ہے اور منافع صرف اسی کو ملتا ہے
اپ جھوٹ بول رہے ہو ڈاکٹر صاحب نے پانچ سال میں پچاس کام نہیں بدلے۔ وہ پانچ سال سے ایک ہی کام کر رہے ہیں اور وہ کام ہے عوام کو بیوقوف بنانا۔
اپ جھوٹ بول رہے ہو ڈاکٹر صاحب نے پانچ سال میں پچاس کام نہیں بدلے۔ وہ پانچ سال سے ایک ہی کام کر رہے ہیں اور وہ کام ہے عوام کو بیوقوف بنانا۔
Hahah
Naice
Kia khoob manzer ho ga k her ghar ke aagay ek Gadha ho ga 😂
😆
Doctor sahib Sirf videos banatay Hain .lift nai karatay
Reply nai kurtay.response hi nai daitay
Number not displayed
Flats walon kay liye bhi koi option soachain
Acha dr sb b bht chlak hin mashen ki cloused video ni dekhyi. Koi copy na kr le😅😅😅😅😅😅
❤❤❤
اگر ہوا سے چلانا تو کتنا خرچہ اتا ہے؟
وولٹیج کم اور زیادہ ہوتی رہے گی؟
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kia aadmi sath datv hain chalanay
Donky ka zamana wapas a geya.
Ministers mehngaaee ko tab manain gay jab hr muhallay main log bhook ki waja say marnaa shuru ho jaain gay.
Pl inform what will, be cost of 5 kv systems for home in karachi and can u install on turn key basis and what will be cost/charges.thanks for your early response.regards. ziauddin ahmad
بالکل بتا دینگ۔ اپکو صرف مشین چاہئے یا گدھے بھی ہم سے منگوائنگے؟
اگر گدھے ہمارے ہوں تو اسکے قیمت الگ اور گدھے آپکے ہوں تو قیمت الگ ہوگی۔
ویسے کے الیکٹرک بھی گدھو کی وجہ سے ہی چل رہی ہے اس سے ہی بجلی خریدتے رہیں وہ زیادہ بہتر ہے
@@MuhammadAli-zg3zrپانچ کے وی کے لیے بیل لینا پڑے گا۔
I do have a canal in front of my house would u guide me to get such system at least 5kv
Donkey kitney ka chara kha ley ga. Chara sasta nai hey.
Ye Electric free nai hey. Daily expenses hoongey. Karachi Air waley area mein possible hey. Dr sahib Sach bolien . Free Bijli kesey? ??
Bhai expenses b video may add caro
Dr sahib se mujhe rabita karwaen plz.
یہ سسٹم کہا سے ملے گا مجھے چاہیے
ارے بھائی یہ طریقہ میں نے بہت سال پہلے سوچ کر چھوڑ دیا آپ تو یہ بس بجلی بنانے کے لیے کر رہے ایک بندے نے آج تقریباً 15 سال پہلے ایک بیل سی ٹیوب ویل چلا دیا تھا یہ اسوقت تک بجلی دے گا جب تک گدھا یا بیل چلتا رہے گا اور زیادہ بجلی نہیں بن سکتی بس یہی ہو سکتا ہے کہ اس طریقے سے بیٹری چارج کر لی جائے تو پھر اس بیٹری کو استعمال کیا جائے
اس کو چلانے کے لیے اسی بندے کو گدھے کی جگہ پر لگا دو
سب سے زیادہ بے وقوف یوٹیوبر ہوتے ہیں جو پیڈ ویڈیو بناتے ہیں اور اس کا انٹرویو لگاتے ہیں
یہ ایسا بندہ جس نے کاف سٹارٹر سے کام شروع کیا پھر سستے شیڈ کبھی نیم کے بیج سے آئل کبھی کچے آم کو سوکھا کرنا
مطلب جس کی کوئی تعلیم نہیں وہ پاکستان کے ہر کام کا انجینیر ہے۔
گھٹیا قسم کا بندہ لوگوں کے پیسے کا ضیاع
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dr sahib karachi ka flat ma lagwana ha kia app laga sakts hain mehrbani ho gi
اپ اپنے فلیٹ میں گدھے کیلۓ جگہ بناؤ ہم کل دوپہر تک اپنی تمام جدید مشینری کے ساتھ اپنا سسٹم لگانے آرہے ہیں
Number nahi screen pe
Sir, how much it cost to feed one donkey and how much a donkey can produce electricity in 8 hours.
WHERE THIS EQUIPMENT IS SOLD ????
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگریہ شہرمیں انسٹال کریں تین یاپانچ مرلےکےگھرمیں توپھرکیاطریقہ ہوگا شہروں میں جانوروں کیلےجگہ نہیں ہوتی کیاکوی اورطریقہ ہے
یار اب اتی اتی سی باتیں بھی ہم سے پوچھہ گے۔
اتنی عقل تو سب میں ہوتی ہے کہ اپنی شلوار کا ناڑا خود باندھ لیں یا وہ بھی ہم سے بندھواو گے؟؟
بائجان ڈرائنگ روم تو ہر گھر میں ہوتا ہی ہے۔ مگر ہر وقت گھر میں مہمان تو نہیں ہوتے نا۔ تو بس ڈرائنگ روم میں گدھا باندھ دو۔جب مہمان آئیں تو گدھے کو ڈرائنگ روم سے نکال کر کام پر لگا دو مہمان گو ڈرائنگروم میں بٹھاؤ۔
سو سمپل یار کوئ اور بھی مشکل ہو زندگی میں تو مشورہ مانگ لینا شرمانا مت اوکے
Jitney person ka donkey aaey ga itne peson me chota Generator aajaey ga😜
مجھے تو لگتا ہے
ڈنگر ڈاکٹر کا دماغ خراب ہو گیا ہے
پروگرام تو وڑا گیا
ڈاکٹر صاحب کراچی میں بنانا ھے آپ کا دفتر کراچی میں کہاں ھے مکمل ایڈریس بتائیں شکریہ
خچر کالونی گدھا موڑ بس اسٹاپ کھوتا چورنگی سے دو گلی آگے خرمستی سٹریٹ پر ڈونکی پلازہ میں ہمارا آفس ہے
Ap bhi idhar menb bhi idhar ye fail he project.
ڈیمو کدھر دکھایا اپ نے محترم
Ye tu boht purani cycle ki dynamo ki technology hai... or Donkey 1 ghante me he apna L dekha dega...lol
ہا. ہا ہاہا
یہ تو اور اچھی بات ہے۔ بجلی تو مفت ملے گی ہی مگر ہر گھنٹے باد اسکے ایل پر لٹک کر مفت جھولا جھولنے کا موقع بھی ملے گا۔ 😛😂😆😝😝😜🤣😄😀😃
بالکل بھی پسند نہیں آئی باتوں سے کام نہیں چلتا طریقہ کار بتائیں شکریہ
بھائی صاحب پہلے بھی سوال پوچھا تھا کہ میں خیبر پختون خواہ میں رہائش پذیر ہوں ادھر میں نے یہ سسٹم لگنا چاہتا ہوں مجھے آپ کا فون نمبر چاہئے پلیز
Kot kam ki bat kary fazol baty
😂😂😂😂eskeliye noker rakhna pare ga
صنعتی انقلاب سے قبل صدیوں تک توانائی کے حصول کے لیے بار برداری کرنے والے جانوروں کا استعمال کیا جاتا تھا توانائی کے بنیادی اکائی کے طور پر جاتا پاور کا استعمال آج بھی کیا جاتا ہے۔ پسماندہ دیہہ علاقوں میں کہا برقی توانائی نہیں پہنچی اور لوگوں نے جانور پال رکھے ہیں انکو اس مثال سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔اور حکومت کو ایسے پراجیکٹ پر سبسڈی دینا چاہیے
بھائ دھیان سے ۔پاکستان کی حکومت تمھارے پورے خاندان کو غائب کر دے گی اس ملک میں کچھ بھی انسانی فائدے کاکام منع ھے ؟
اسے مسلسل چلائےگا کون
اسے چلانے کیلۓ ایک کدھی بھی پالنی ہوگی اپ کو😝
بس گھومے جاؤ اور بجلی بنائے جاؤ
kita khrcha
bahi ap kata kuch ha ore hota kuch ore ha
ارے بھائی میں آپ کی ویڈیو دیکھ کر پریشان ھو گیا آپ کی باتوں میں دم نہیں ھے آپ یہ تو بتائیں کس طرح لگایا جا سکتا ھے باتیں آپ کی بڑی بڑی ہیں لیکن افسوس سمجھ میں نہیں آتیں ۔
Ab samajh mein aaya Pakistan mein gadhe Kyun zyada hain,
It will not be successful
قریب سے وڈیو کیوں نہیں دکھاتے کاپی ھونے سے ڈرتے ھو یا سب فراڈ ھے جب کوئ چیز خریدنا ھو تو پہلے چیز دیکھ کر مطمعن ھوتا ھے پھر لیتاھے آنکھ بند کر کے چیز لے کر پیسہ نہیں دیتے صرف باتوں سے عوام مطمعن نہیں ھوتی مشین دکھاؤ قریب سے
Khota price bhi shamil kro na or us ki service bhi
Agr is treqy pe koi bari factory pe use kia jay to 500 gadhey or ak truck dana roz ka kharcha hojaye ga 😆