Sawal Jawab Session 01, Masail Ka Hal,

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • #sawalojawab
    #sawaljawab
    #bayan
    #MuftiRasheedAhmed
    #MuftiRasheedAhmedKhurshid

Komentáře • 42

  • @PiGeOnDoVe313
    @PiGeOnDoVe313 Před rokem

    Jazakallah khair

  • @naataurbyan
    @naataurbyan Před rokem

    MASHA'ALLAH mufti sahab

  • @yasincomps2056
    @yasincomps2056 Před 10 měsíci

    This is the ♾️th time we asking to create a playlist of related video and share it link in the description

  • @momeenkhan1171
    @momeenkhan1171 Před 2 lety

    ماشاءاللہ بہت اعلٰی

  • @utv3295
    @utv3295 Před 2 lety +1

    Well done

  • @mrs.masroor8476
    @mrs.masroor8476 Před rokem

    jazakAllah khair, well done mufti sb

  • @BabarZubair89
    @BabarZubair89 Před 2 lety +1

    Good 🌹👍🌹💞💞💖❣❤

  • @khalidsaifullahararia9549

    Masha Allah
    I am from India

  • @apnasargodha7688
    @apnasargodha7688 Před 2 lety

    سوال:حضرت محمدﷺکا وسیلہ جاٸز ہے اگر ہم دعا میں آپﷺ کا وسیلہ سے کچھ مانگیں (امیر حمزہ .سرگودھا)

  • @mahfoozalamtanveeri6005

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مفتی صاحب میرا سوال یہ کہ
    جس جگہ پے جنازے کی نماز ہو رہی ہے وہاں پہ ایک دیوار ہے اور اس دیوار پے
    کسی غیر محرم عورت کی تصویر لگی ہوئی ہے تو کیا اس جگہ پر جنازے کی نماز پڑھنا کیسا ہے
    محمد محفوظ الرحمن الرحیم انڈیا مدھوبنی بہار

  • @nizamshaikh3538
    @nizamshaikh3538 Před rokem

    اسلام علیکم مفتی صاحب بھاہی آپ سے میرا ایک سوال ہے ہم لوگ جو کپڑہے ڈرائی کیلنگ یعنی لانڈری پر د ھولوانے کے لئے دیتے ہیں کیا یہ کپڑے پاک ہوجاتے ہیں کیوں کہ اکثر کپڑے انمیں ناپاک بھی ھوتے ہیں جیسے احتلام سے ناپاک ھوتے ہیں۔ اس سوال کی وضاحت فرما دہے

  • @abdulrafeh4022
    @abdulrafeh4022 Před rokem

    Assalamualaikum hazrat... Sawal ye ha k mein university student hun or har 2 ya 3 hafty baad ghr ata hun... Kasar namaz parhna kahan sy start hoga ... Ghr sy nikal jaon to wo rasta mera safar mein shumaar hoga or kasar nmaz parh sakta hun or isi trah jb wapis ghr ata hun to hostel sy nikalny k bad kasar nmaz wala area kahan sy start hoga? JazakAllah

  • @HassanAhmed-vx9sz
    @HassanAhmed-vx9sz Před 2 lety

    مفتی صاحب فجر کی سنت کی قضاء ہوتی ہے کیا اگر ہوتی ہے تو کیا جب سورج طلوع ہورہا ہو اس وقت پڑھ سگتے ہیں اسی دن کی

  • @ahsanpervez5254
    @ahsanpervez5254 Před 11 měsíci

    اسلام علیکم مفتی صاحب وضاحت کیجئے گا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں سرمایہ کاری کر کے منافع حاصل کرنا حلال ہے یا حرام ؟؟

  • @rizwanrizwan7009
    @rizwanrizwan7009 Před rokem

    Assalam-u-alaikum molalna Sahab mara sawal hai k Molana mododi k bary Mai Kya ray hai Ap ke

  • @mohammadawes786
    @mohammadawes786 Před 2 lety

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اقدس مولانا مفتی رشید خرشید صاحب دامت برکاتہم العالیہ بعد سلام عرضِ گزارش ہے کہ سفر کے لئے کتنے کلو میٹر کا فاصلہ ہوگا تب وہ مسافر کہلاۓ گا محمد اویس ابن محمد امین مہاراشٹر انڈیا سے

    • @user-il6pn2hk2d
      @user-il6pn2hk2d Před 3 měsíci

      Kasar namaz ka masla
      czcams.com/video/QAKytJFL48w/video.htmlsi=BRxwBKarfNdSjoaw

  • @Faharzaman1469
    @Faharzaman1469 Před rokem

    میرا سوال ہے کہ بغیر وضو درودشریف اور ایتہ الکرسی پڑھ سکتے ہیں یا نہیں

  • @Dear-ok1dc
    @Dear-ok1dc Před rokem

    Mufti sahab ap se swal hai k haiz aur nafaz k doran nail kat skte hn aur zere naf bal saf kr skte plz rehnumai farma dn

  • @muhammadahsansiddiquiqui4443

    مفتی صاحب مجھے کوئی سوال جواب کے گروپ میں شامل ہونا ہے تا کہ آپ سے رہنمائی حاصل کی جا سکے
    جزاک اللہ

  • @zoyashekh9526
    @zoyashekh9526 Před rokem

    Assalamualaikum
    Pregnency me nat yani loha pahanna kaisa h zaroor bataye pelease

  • @saimalaeeq1505
    @saimalaeeq1505 Před rokem

    Assalam o alaikum, mufti sahab meri shadi aik ahl e hadees sy hui hy jo ky mujhy hr waqt mery akabreen or muftiyan e karaam deo band or hanfiyon ky bary main mujhy torch krty rehty hen or injinear mirza ali ky clip dekha dekha kr mery akabreen ulma e deo band pr bolty hen jo mujh sy bardasht nhi hoty, plz meri rehnumai frmaien, or btaien mujhy kya krna chahiye,

  • @abdulsamadkherade8652

    Assalamu Alaikum wa Rehmatullah wa Barakatuh Mein Abdus Samad Mumbai se Mera sawal yeh ki kisi ne fohash film dekh li aur uski shehwat bhadhak uthi lekin mani nahi nikli baad me shehwat kam hone ke baad paishab ki wajah se ya kisi cheez ka jhatka lagne ki wajah se mani nikal gai toh kya gusal farz hoga ya nahi?????

  • @hammadafzal4451
    @hammadafzal4451 Před 2 lety

    اسلام علیکم مفتی صاحب بعض لوگ روزے کے فدیہ میں کسی کو سحری افطاری کروا دیتے ہیں کیا ایسے فدیہ ادا ہو جاتا ہے

  • @FAYAZAliQadri
    @FAYAZAliQadri Před rokem

    Mufti sahab aap kis jamait say hain?

  • @user-rw6gz8hx2l
    @user-rw6gz8hx2l Před rokem

    makhmal ke kapda ki topi pehn kar namaz ho jaayi ya nahin makmhal kapda ki topi phen sakte hai ya nahi

  • @khushimuhammad7316
    @khushimuhammad7316 Před rokem

    . اسلام علیکم
    مفتی صاحب اگر ایک عورت جس کو طلاق ہو چکی ہے اس کی وراثت کیسے تقسیم ہو گی اس عورت کی دو بیٹیاں ھیں صرف۔

  • @maazkk8814
    @maazkk8814 Před rokem

    Aap sy masail pochny ka tariqa q k reply nahi milta

  • @mukhtarrafique9596
    @mukhtarrafique9596 Před rokem

    Dr. Mufti Rasheed Ahmed السلام علیکم ورحمة ا للہ
    حضرت کالا خضاب لگانے کے بارے بتاٸں کہ جاٸز ہے کے نہیں؟؟؟
    کس عمر تک جاٸز ہے؟؟میری عمر ٣٥ سال ہے۔میں جو استعمال کرتا ہوں وہ dark brown ہے لیکن لگتا کالا ہی ہے۔
    ایسے بندے کی امامت کا کیا حکم ہے؟؟

  • @talhameo6058
    @talhameo6058 Před 2 lety

    اسلام وعلیکم
    مجھے سوال وجواب کے گروپ میں شامل ہونا ہے

  • @zadaafridi4968
    @zadaafridi4968 Před rokem

    محترم مفتی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
    محترم میرے دو سوال ھے۔
    اگر کتا کپڑوں کے ساتھ مںہ یعنی mouth لگاۓ اور کپڑے گیلہ ھوجاۓ، ایا وہ گندہ ھوجاتا ھے؟کیونکہ میرے پڑوسی کا کتا ھے جب میں باھر جاتا ھوں تو وہ منہ لگاتا ہے۔
    نمبر دو۔ میرے ساتھ ایک افریقی مسلمان روم میٹ ھے جبکہ کام سے آگے پیچھے آتے ہیں۔ جب یہ مغرب اور عشاء وغیرہ کا نماز اکیلا پڑھتا ہے تو بالجہر پڑھتا ہے اور باقی خاموشی سے پڑھتا ہے۔ اور میں سب نمازیں خاموشی سے پڑھتا ہوں۔ اصلاح فرمائیں جی، محمد ذادہ پشاور

  • @muhammadahsansiddiquiqui4443

    اسلام و علیکم۔
    مفتی صاحب مجھے یہ مسئلہ پوچھنا ہے کہ مجھے دراز ایپ سے واشنگ مشین 32999 کی میل رہی ہے اگر میں حبیب بینک سے قسطوں پر لیے سکتا ہوں وہ مجھے ایک سال کے 37500 کی دے رھے ھیں تو یہ میرے لیے لینا صحیح ہو گا۔۔۔
    پلیز میری رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ

  • @mateenali8385
    @mateenali8385 Před rokem

    Swal kese puchien??

  • @islamicstatus8309
    @islamicstatus8309 Před rokem

    Asalam alikum mufti sahab merey ik dost nei muj sei 32000 thousand karza liya hei tu os nei jo mujey time diya tha wo nikal gaya ab wo ye kehta hei kei bhai merey pass paisay nhii hei or asa krtha ho bank sei loan lekr tujey detha ho ab lazmi bat hei agar wo bank sei karza letha hei tu bank os sei intaras lei ga os surat mei mei bhi os mei shamil howa ....please mufti sahab tori wazahat kardey allah apko jazahei khair ata farmaye

  • @ubaidkhan6414
    @ubaidkhan6414 Před rokem

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب
    میرا سوال یہ ہے کہ استنجا کرتے وقت جو پانی فلش پر گرتا ہے اس کے گرنے کی وجہ سے اکثر اوقات جسم پر چیھنٹے پڑ جاتے ہیں کبھی تو وہ دھل جاتے ہیں اور کبھی دھونے کی جتنی بھی کوشش کی جائے وہ نہیں دھلتے
    اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں
    میں نے ایک اور مفتی صاحب سے یہ مسلئہ پوچھا تھا وہ کہ رہے تھے کہ اگر پڑتے ہیں تو پڑنے دیں آپ کو کچھ نہیں ہوگا انشاء اللہ
    لیکن میرا ماءینڈ اس بات کو قبول نہیں کرتا کیونکہ وہ چھینٹے فلش سے ٹکرا کر آتے ہیں اور فلش ناپاک ہوتا ہے
    براہِ مہربانی رہنمائی فرما دیں میں بہت پریشان ہوں اس بارے میں
    جزاک اللہ خیرا
    محمد عبید (ضلع ساہیوال)

  • @AbdulRazzaq-fn6zb
    @AbdulRazzaq-fn6zb Před 2 lety

    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
    مفتی صاحب
    نمازہ جنازہ پڑھنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ اہل حدیث قرات کے ساتھ(جہری) نماز جنازہ پڑھتے ہیں اور اس کو سنت طریقہ کہتے ہیں کیا قرات کے ساتھ نمازہ جنازہ ادا کرنا ثابت ہے ؟
    ہمارے ہاں تو بہت سے لوگوں نے اہل حدیث کے جنازے پڑھنے ہی چھوڑ دیے ہیں۔

  • @ubaidkhan6414
    @ubaidkhan6414 Před rokem

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب
    میرا سوال یہ ہے کہ استنجا کرتے وقت جو پانی فلش پر گرتا ہے اس کے گرنے کی وجہ سے اکثر اوقات جسم پر چیھنٹے پڑ جاتے ہیں کبھی تو وہ دھل جاتے ہیں اور کبھی دھونے کی جتنی بھی کوشش کی جائے وہ نہیں دھلتے
    اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں
    میں نے ایک اور مفتی صاحب سے یہ مسلئہ پوچھا تھا وہ کہ رہے تھے کہ اگر پڑتے ہیں تو پڑنے دیں آپ کو کچھ نہیں ہوگا انشاء اللہ
    لیکن میرا ماءینڈ اس کو قبول نہیں کرتا کیونکہ وہ چھینٹے فلش سے ٹکرا کر آتے ہیں اور فلش ناپاک ہوتا ہے
    براہِ مہربانی رہنمائی فرما دیں میں بہت پریشان ہوں اس بارے میں
    جزاک اللہ خیرا

  • @h.dr.muhammadayubkhan1805

    Aslam o Alaikum Sir,,, Question: My son got married to a divorced Lady... But after 2 year My son come to know that his wife only divorce 3 days before Nikkah... She was divorced,,,in written on Estam paper with a clear statement that her 1st husband given her only ist Talaq as a 1st Notice and clearly wrote that he will give 2nd and 3rd Notices if needed but she got married to my son just after 3 days of her 1st Notice of Talaq on eve and will of her parents. Parents claim that she was given Talaq verbally at night time but her 1st husband claiming that he do not wanted Talaq...... Dates on =Nikkah Namma and Notice " are with 3 days diference(Idatt not completed) . Kindly quide us, weather Nikka is Fasas and irregular marriage took place. What is remedy now... We have all the papers with us. This all story appeared after 2 years when my son wanted to get CNIC from NADRA,there NADRA office asked about Divorced Certificate but found only 1st Notice of Talaq from the parent home. Still there is no any child from that lady.

  • @zoyashekh9526
    @zoyashekh9526 Před rokem

    Molana shahab ak bewa aurat h uska ek bachcha h abhi sasural me hi h agar shadi karti h to us bachche ka pahle bap ke virasat me haq h ya nhi

  • @user-vk1gl3hp5u
    @user-vk1gl3hp5u Před rokem

    Ourelite health platform ha
    Ya aik islamic platform ha
    Is ma 3 department han
    Invitatior
    Motivation
    Networking
    Is ma marketing nai ha
    Kia is platform ma work kar ka
    earning karna jaiz ha.