ilmi Mukaalma On Rafa Yadien Part 2 The Reality Of The Hadiths Of Rafa Yadain! By Mufti Hassan Raza
Vložit
- čas přidán 23. 05. 2024
- Mufti Hassan Raza Yaldram
ilmi Mukaalma On Rafa Yadien Part 2 The Reality Of The Hadiths Of Rafa Yadain! By Mufti Hassan Raza
Follow the Mufti Hassan Raza Yaldram channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaGl...
Msayel E Namaz Book PDF:-👇
drive.google.com/file/d/1fQ8X...
"Welcome to the official CZcams channel of Mufti Hassan Raza Yaldram, a distinguished Islamic scholar and expert in hadith. Our mission is to uplift Islamic teachings and foster a profound comprehension of modern-day challenges. Dive into our channel for enriching discussions on navigating today's complexities while upholding the timeless principles of Islam. 🌟📚 #IslamicEducation #MuftiHassanRazaYaldram"
#RafaYadeen
#SalamRafaYadeen
#RealityOfTheHadithsOfRafaYadain
#RealityOfRafaYadain
#Mukaalma
#RafaYadien
#RafaYadain
#RafaYadainHadees
#TarkERafaYadeen
#RafaYadeenHadees
#TarkERafaULyadain
#RafaULyadain
#ZaeefHadees
#MirzaEngineerExposed
#YaldarmJhelumi
#HassanRazaJhelumi
#ilmijawab
#ilmiDebate
#OnlineDebate
#MirzaJhelumi
#MirzaJouniar
#MuftiHassanRazaYaldarm
#HassanRazaYaldarm
#Yaldarm
ماشآءالله
بہت خوب بہترین جناب
MashaAllah,
Bht khoob mufti sahib
مفتی حسن رضاء یلدرم صاحب فخر جہلم سرائے عالمگیر میں دھوم مچانے والی شخصیت لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی شخصیت اللہ تعالیٰ علم میں عمل میں مزید برکتیں عطاء فرمائے ماشاءاللہ زندہ باد ماشاءاللہ کمال است
کیا نبی ع اورا صحابہ نَعُوذُ بِاللہگھوڑے کی دموں جیسا اشارہ کرتے رہے؟ کیا اس سے مراد رکوع میں جاتے اور اُٹھتے وقت کا رفع الیدین ہے؟ اگر یہ مراد لے لیا جائے تو اس میں پہلا رفع الیدین اور عید کا بھی داخل ہوجائے گا لہذا یہ دعویٰ ہی باطل ہے
سبحان اللہ ۔۔۔۔ بہترین ۔۔۔ دلائل ۔۔۔ جزاک اللہ ۔
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
السلام علیکم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
meray mutabiq Raful Yadein wala masla ab discuss hi nai hona chahye. Musalmano ko iss waqat ittehad ki zarurat hai aur hum log abhi tk iss tarah k masail mai uljhy huye hain.
Mohtam beshak ispar bahas ki zarurat nhi hai or hamare olma ne kaha hai ke karne par bhi namaz ho jati hai or na karne par to bat khatam is par bahas kon kar raha hai isko iman or kufar ka masla kisne banaya hai pahle tahqiq kre
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔
1180
کیا نبی ع اورا صحابہ نَعُوذُ بِاللہگھوڑے کی دموں جیسا اشارہ کرتے رہے؟ کیا اس سے مراد رکوع میں جاتے اور اُٹھتے وقت کا رفع الیدین ہے؟ اگر یہ مراد لے لیا جائے تو اس میں پہلا رفع الیدین اور عید کا بھی داخل ہوجائے گا لہذا یہ دعویٰ ہی باطل ہے
Btaen gy kab? Ap abi kun ni bta rhy?
Sihabi ka fail kya hujjat ni?
Plz talk carefully
Bhai ap logo ko kam hoty mufti sahib NY apny hisab se kam krna hai ek to ..pehli baat ..video lambi ho jaye gi Jo k loog. Nhi dekhty
1185 nimaz k ikhtitam pr 2no trf hath uthany sy mna kya ha. Mazart k sath ye ap k glly ka phanda bn skti ha. Enhance your research bht sy fuqha ny is hadith ka mtlb yehi frmaya ha. Mtalia brhaen
کیا نبی ع اورا صحابہ نَعُوذُ بِاللہگھوڑے کی دموں جیسا اشارہ کرتے رہے؟ کیا اس سے مراد رکوع میں جاتے اور اُٹھتے وقت کا رفع الیدین ہے؟ اگر یہ مراد لے لیا جائے تو اس میں پہلا رفع الیدین اور عید نماز جنازہ کا بھی داخل ہوجائے گا لہذا یہ دعویٰ ہی باطل ہے. امام بخاری نے نے اپنی کتاب جُز رفع الیدین میں گھوڑے کی دموں والی حدیث کے حوالے سے لکھا ہے کہ اللہکے عذاب سے ڈریں وہ لوگ جو گھورے کی دموں والی روایت سے ترک رفع الیدین ثابت کرتے ہیں۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے بھی درس ترمذی میں کہا ہے کہ ان روایت سے ترک رفع الیدین ثابت کرنا علی خیانت ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی نے بھی ترک رفع الیدین پر گھوڑوں والی حدیث کا ذکر نہیں کیا۔ لہذا لفظ رفع سے دھوکہ نہ دیں۔ جیسے تراویح اور پنجابی کا لفظ وی یعنی بِیس
Munkreen hadhis